*نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشادِ گرامی ہے*
أفضلُ الصلواتِ عندَ اللهِ صلاةُ الصبحِ يومَ الجمعةِ في جماعةٍ
اللہ تعالی کے ہاں افضل ترین نماز
جمعہ کے دن فجر کی نماز باجماعت ہے
(مسند البزار:1270،صحيح الجامع:1119)
JUMMAH MUBARAK
#D247
بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم
اَلصَّلٰوةُ وَ السَّلَامُ عَلَيْكَ يا سَیِّدِیْ یَا رَسُولَ اللَّهِ ﷺ
وَ عَلٰی اٰلِکَ وَ اَصْحٰبِکَ یَا سَیِّدِیْ یَا حَبِیْبَ اَللّٰهِ ﷺ
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
*رمضان شریف کی آمد بہت بہت مبارک ہو✨*
آج مغرب کی نماز باجماعت ادا
_مشکلیں جتنی بڑھیں گی تم اللہ کے اتنے ہی زیادہ قریب ہوتے جاؤ گے۔ اور جتنے اللہ کے قریب ہو جاؤ گے مشکلیں اتنی چھوٹی ہوتی جائیں گی وہ تمہارے لیے غیب سے ایسے وسیلے بنائے گا کہ تم بس حیران رہ جاؤ گے۔💕🫰🏻_
#D247
کل ایک فوتگی میں گیا۔ ایک لڑکے نے
آہستہ سے پوچھا وائی فائی کاپاسورڈ
کیا ہے؟ میں نے کہا " اللہ سے ڈرو" کہتا
"سمال لیٹرز یا کیپیٹل لیٹرز میں" ؟ 😞😞😞😞
😂😂😂😂
#D247
_میـری ہمیٓـشہ کوشـش رہی ہے کہ مجـھ سے جـڑے لوگ ہمیـشہ خود کو خاص سمجــھیں میں ان کی موجـودگی کو خٓاص سے خاص تر بنا دوں لیکن جب وہ خاص بن جاتے ہـیں تو مجھے عام کر دیتـے ہیـں-😖💔_
#D247
_تیرے پیار کا کیا حساب دوں۔_
_تیری محبت کو کیا خطاب دوں۔_
_کوئی اچھا سا پھول ہوتا تو تمہیں ضرور پیش کرتے_
_جو خود ہی گلاب ہو اسے کیا گلاب دو."💕🫰_
Good morning to all of you 🥀❣️
Have a nice day 😊
#PTI_Followers
*🥀سنہرے الفاظ🥀*
مسکرایا کرو کیونکہ غموں کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری
سانسوں کو گروی رکھ لیں
ان کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری آنکھوں کی مسکان چھین لیں
سو دل سے مسکراؤ کیونکہ تمہارا ربّ تمہارے ساتھ ہے❤️😊
Allah pak ap saab ko salmat rakhy khosh raho abad raho ameen
خوشبو کی طرح میری ہر سانس میں 🖤
پیار اپنا بسانے کا________ وعدہ کرو 🖤
رنگ جتنے تمہاری_____ محبت کے ہیں
میرے دل میں سجانے کا____ وعدہ کرو
صرف لفظوں سے_______اقرارہوتا نہیں
اک جانب سے__________ پیار ہوتا نہیں
میں تمہیں یاد رکھنے___کی کھاؤں قسم
تم مجھے نہ بھلانے کا_______
" اب بھلا پھر سے تیری باتوں میں آؤں کیسے!!
عشق تو تُمہارے لِیے وقت گُزاری تھا کبھی..!!
ٹھہر جا رُک تُجھے پہچانتی ہے آنکھ میری..!!
تُمہارا چہرہ میرے اعصاب پہ تاری تھا کبھی..!!🥀🖤🍷
#X_Family
Hazrat ali razi allah tala anhu ny farmaya...
Jo kowy sy nikal kar yusuf ko tahat per bitha sakta hy... Barosa Rakho ..Wo raab tumhry gamo ko bi khoshiyo my badal sakta hy insha'Allah Ameen sumameen,❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
#D427
خود پہ قابو رکھتی ہے جذباتی نہیں ہے وہ!!
محبت اُسے بھی ہے مگر، بتاتی نہیں ہے وہ!!
بچے سکول اُسے دیکھنے جاتے ہیں فقط!!
- ورنہ کُچھ خاص پڑھاتی نہیں ہے وہ _🙃
Aoa kaya haal hy saab ka
#X_Family
*اگر کوئی شخص اپنا خالی برتن لے کر نکلے۔۔۔۔*
*تو یہ نہ سمجھو ۔۔۔کہ وہ مانگنے آیا ہے ۔۔۔۔!!!*
*یہ بھی تو ہو سکتا ہے نا۔۔ کہ وہ اپنا سب کچھ بانٹ کر آیا ہو ۔۔۔🍁*
*سبق: بدگمانی سے بچو۔۔!*⚠️
GOOD MORNING 🌄
#PTI_Followers
Kisi sy nyki karty wakat badly ki umeed na rakho kiyu ky achai ka badala insan nai ,🖤🖤
.
.
.
❤️Allah data hy ❣️❣️
Good night allah pak ap ko khosh rakhy
#X_Family
𝟓 𝐅𝐞𝐛𝐫𝐮𝐚𝐫𝐲 | 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢𝐫 𝐃𝐚𝐲 😥
اب تو سال بعد کرتے ہیں ہم یاد
افسوس ، کراسکے نہ تجھ کو آزاد
میرے کشمیر ، میرا کشمیر کہتے سب ہیں
ان سب کہ سامنے تو ہوتا رہا برباد
فرض ہے ہمارا ، ہم مسلماں ، وہ مسلماں
فرض اگر نبھائیں تو ، تو ہوسکتا ہے آباد
سب کو اپنی اپنی پڑی رہی
Ham musalmano ko allah py umeed ni yakeen rakhna chaiy umeed insan sy hoti hy
Allah pak ham muslim py apna khas karam kary Ameen
GOOD NIGHT 🌉😴
#X_Family
Aoa saab kaisy hy ap ’’ تمہیں کبھی معلوم نہیں ہونا چاہیے تھا کہ میں تم سے محبت کرتا ہوں، مجھے اپنا راز اپنی قبر میں لے جانا چاہیے تھا۔🙂🍁
#PTI_Followers
حضرت علیؓ نے فرمایا !
جسمانی رشتے مختصر زندگی تک محدود ہوتے ہیں آخرت میں ہم اُن کے ساتھ ہوں گے جن سے روحانی محبت ہو گی۔
Aoa Good Morning
#PTI_Followers
💖💖آنکھوں کی چمک پلکوں کی شان ہو تم ،چہرے کی ہنسی لبوں کی مسکان 💖💖💖ہو تم
دھڑکتا ہے دل بس تمہاری ہی آرزو🌹🌹🌹 میں ،پھر کیسے نہ کہو میری جان ہو 🤗🤗🤗تم
#X_Family
_آؤ ایک کہانی سناؤں_
_ایک آدمی تھا جاپان کا_
_اسکا نام تھا_
_جھنتتٹسفیغخشپضنگعٹقپنححنبر مہلکم خنتببناب-😍_
_جاؤ میں نے نہیں سنانی کہانی آپ لوگوں نے پورا نام نہیں پڑھا-😅🫣_
#X_Family
انسو کو بہت سمجھایا کی تنہائی میں نہ آیا کرو۔
یو بھری محفل میں تماشا نہ بنایا کرو
🖤🖤🖤🖤🖤
انسو بھی ترپ کے بولا۔
تجھے محفل میرا اکیلا پایا اسی لیے چلا آیا
#XFamily
سانس لیتے ہیں تو شہ رگ میں چبھن ہوتی ہے
عشق بھی جنگ کا میدان ہوا ہو جیسے
تھام کر ہاتھ ہمارا ایسے وہ رویا محسن!
کوئی کافر سے مسلمان ہوا ہو جیسے💕
#X_Family
رب نے پوچھا مانگ تجھے کیا چاہئیے❤️ میں نے بولا بس کچھ زیادہ نہیں.. جو یہ پوسٹ دیکھ رہا ہے🙂اُس کے ماں باپ کی لمبی عمر عطا فرما آمین
GOOD MORNING 🌄🌄
#PTI_Folllowers
🤍اللّٰه کارنگ🤍
کچھ راتیں اس لیے بھی نیند سے خالی ہوتی ہیں
کیوں کہ اللہ پاک چاہتے ہیں کہ میرا بندہ مجھ سے بات کرے
تم روشنیوں کے رب کو رات کے اندھیروں میں پکارو
وہ تمھیں بھی معجزوں کی صبح عطا کر کے راضی کردے گا❣️🌸
انشاللہ 🤲
#X_Family
Kisi ky ghar jai too apni ankhy
kabo my rakho our jab os ky
ghar sy nikalo too zuban kabo my rakho ta ky waha ki izat our
raaz dono mahfoz rahy ,😊😊
👌👌👌👌👌
Allah pak saab ko mahfoz rakhy
#X_Family
Aoa kaya haal hy saab ka
Ap saab Allah ky har fysaly py yakeen rakho kiyu ky Allah ap ko wo nai data jo ap ko acha lagta hy balky wo data hy jo ap ky liy acha ho
Good morning
#X_Family
میرے خیالوں کو مجھ سے بیگانہ کردے
رہنے کو مجھے عطا اک،،،،،،،،،ٹھکانہ کردے
وہ سفر کہ جس کی انتہا نہ ہو
مجھے اپنے ساتھ ایسے،،،،،،،،،،،،،روانہ کردے
#PTI_Followers
*کتنے خوبصورت ہوتے ہیں نہ*
*وہ لوگ جن کو اللّٰه پاک وسیلہ بناتا ہے کہ وہ ہم تک اللّٰه کی باتیں پہنچائیں اور پھر اللّٰه ہماری زندگی کو بدل دیتا ہے*
♥️
#X_Family
ہمارا تعلق اُس معاشرے سے ہے جہاں فاتحہ خوانی کے مواقع پر بیٹھے افراد، مرحوم کی خوبیوں کا ذکر کرتے ہوئے زندہ انسانوں کی خامیوں پر بحث کرتے ہیں💔
#X_Family