Muneer A. Malik Profile Banner
Muneer A. Malik Profile
Muneer A. Malik

@MuneerMalikAdv

25,100
Followers
0
Following
2
Media
44
Statuses

Attorney at Law

Joined October 2009
Don't wanna be here? Send us removal request.
@MuneerMalikAdv
Muneer A. Malik
1 month
ہمارے وکلاء کی پوزیشن کلئیر ہے؛ 26 اکتوبر سے جسٹس منصور علی شاہ ہمارے آئینی چیف جسٹس ہوں گے، اور جو کوئی بھی ہمارے چیف جسٹس کی راہ میں روڑے اٹکائے گا وکلاء تحاریک اس سے نمٹیں گی۔
Tweet media one
180
3K
10K
@MuneerMalikAdv
Muneer A. Malik
1 month
All this chaos is being created just to give an extension to one person, nothing more. The legislature doesn't even know what they're doing. Justice Shah is an upright and unbiased judge in our judicial system. Lawyers will react strongly if anyone tries to obstruct his path.
170
3K
8K
@MuneerMalikAdv
Muneer A. Malik
18 days
This kind of resistance never shown by any political party and specially whose leader is in jail for more than an year and even never see his footage. It’s simply unbelievable. Democracy should prevail ; Constitution should prevail. Pakistan Zindabad 🇵🇰
49
2K
6K
@MuneerMalikAdv
Muneer A. Malik
1 month
مسودہ پڑھنے کےبعد یہ تو واضح ہےکہ یہ ترامیم صرف عدلیہ کوقابو کرنےاور ہر جگہ اپنی مرضی کےبندے لگانے کیلئےکی جارہیں ہیں کیونکہ جسٹس منصور شاہ کی ایمانداری اور بہادری بہت سوں کو کھٹک رہی ہے۔ لیکن خاطرجمع رکھیں کہ ایسےتمام غیرقانونی اقدام سےنمٹاجائےگاجو عدلیہ کی آزادی کیخلاف ہوں گے۔
80
2K
6K
@MuneerMalikAdv
Muneer A. Malik
1 month
Just reviewed the proposed amendments. Instead of reforming the judiciary, it seems designed to undermine its independence, allowing rulers to act unchecked and elevate a specific class above the law. Strongly oppose these changes and will fight to protect judicial independence.
106
2K
6K
@MuneerMalikAdv
Muneer A. Malik
22 days
چیف جسٹس اگر کوئی ماورائے آئین کام کررہےہیں تو بقیہ ججز کے حلف کا تقاضہ ہےکہ وہ آئین کی پاسداری یقینی بنائیں، سپریم کورٹ کے تمام ججز کو قاضی صاحب کو Full Courtکیلئے خط لکھنا چاہیےاور Full Courtمیں جلد از جلد مسائل حل کرنےچاہیے۔ 2 سینئیر ججز کی رائے تو آ گئی ہے بقیہ بھی ہمت کریں۔
66
2K
5K
@MuneerMalikAdv
Muneer A. Malik
1 month
CJ QFI only damaging our Judiciary. This Ordinance and then quickest action showing everything.
148
2K
5K
@MuneerMalikAdv
Muneer A. Malik
27 days
جسٹس منصور علی شاہ؛ SC کی اکثریتی ججز کیساتھ؛ چیف جسٹس کو کھلا خط لکھ کر فوری فل کورٹ میٹنگ بلائیں اور آرڈیننس کا فیصلہ کیا جائے۔ سب جانتے ہیں کہ کیا پک رہا ہے اور کیا نتیجہ نکلے گا، لہٰذا نمٹنے میں تاخیر عدالتی نظام کو غیر مستحکم کر دے گی۔
56
2K
5K
@MuneerMalikAdv
Muneer A. Malik
1 month
غیر آئینی مجوزہ ترامیم کے خلاف درخواست کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ دیگر قانونی برادری کےسمیت اعلیٰ عدالتوں کے 16 ریٹائرڈ ججز بھی درخواست کےحامی ہیں اور بہت سے مزید بھی ہوں گے۔ تمام امور کے جائزے کےبعد درخواست جلد از جلد سپریم کورٹ میں جلد سماعت کی درخواست کے ساتھ دائر کی جائےگی۔
46
1K
3K
@MuneerMalikAdv
Muneer A. Malik
21 days
26 اکتوبر کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس سید منصور علی شاہ ہوں گے۔
58
446
3K
@MuneerMalikAdv
Muneer A. Malik
22 days
J. Munib didn't rescued himself from case; just wrote conditional availability; how CJ can remove him from bench by his own or by that committee which was constituted by an Ordinance, whose Legality didn't even define yet. Totally Disgusting !
104
1K
3K
@MuneerMalikAdv
Muneer A. Malik
1 month
حکومت نےجو مجوزہ پیش کیا ہےاس میں سپریم کورٹ کےہاتھ پاؤں باندھ کر آئینی عدالت کےماتحت چھوڑ دیا گیا ہےاور آئینی عدالت کے چیف جج کوحکومت لگائےگی تاکہ ساری عدلیہ قابو میں رہے۔یہ دونوں باتیں آئین کی رو کے منافی اور عدلیہ کی آزادی کےخلاف ہیں۔ ایسی کوئی بھی قانون سازی ناقابل قبول ہے۔
46
1K
3K
@MuneerMalikAdv
Muneer A. Malik
13 days
جسٹس منصور علی شاہ کی بطور چیف جسٹس تقرری کا نوٹیفکیشن تاحال جاری نہیں کیا گیا جب کہ ان کی تقرری میں چند روز ہی رہ گئے ہیں۔ حکومت کی نیت مشکوک ہے۔ یہ دن موجودہ چیف جسٹس سے الوداعی ملاقات کے ہیں۔ حکومت جلد از جلد نوٹیفکیشن جاری کرے تاکہ موجودہ ابہام ختم ہو۔
7
609
2K
@MuneerMalikAdv
Muneer A. Malik
1 month
For the survival of the Constitution of Pakistan, the Lahore Bar is pleased to call the All Pakistan Lawyers Convention. All the Bars must unite their lawyers and protests will be launched if unconstitutional amendments are made to the Constitution of Pakistan.
Tweet media one
39
758
2K
@MuneerMalikAdv
Muneer A. Malik
1 month
سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس کی جانب سے سائل کے ساتھ برتاؤ افسوس ناک ہے۔
32
515
2K
@MuneerMalikAdv
Muneer A. Malik
1 month
اگر آئینی عدالت ہی بنانی ہے تو محترم محسن نقوی کو اس عدالت چیف جسٹس بنا دیں۔
29
319
2K
@MuneerMalikAdv
Muneer A. Malik
27 days
CJ Shah along with other Judges; majority of SC; should write an open letter to CJ to call immediate FULL COURT MEETING and Ordinance should be decide their. Everyone knows what is cooking and what will be the outcome, so delay in tackle will destabilize the Judicial System.
22
594
1K
@MuneerMalikAdv
Muneer A. Malik
25 days
حکومت خزانے کےمنہ کھول کر وکلاء اتحاد کو توڑنےاور احتجاجی تحاریک کو روکنے کیئے پوری کوشش کررہی ہے۔ میری پاکستان کے ہر ایک وکیل سےگزارش کہ آئین کےساتھ مخلص رہیں، یہ سب وقتی سبز باغ ہیں اور آپ محض استعمال ہوں گے۔وکلاء کی بقاء آئین کی بقاء میں ہےلہذا آپسی اختلاف بھلا کراتحاد بنائیں۔
11
501
1K
@MuneerMalikAdv
Muneer A. Malik
1 month
الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے میں بلاوجہ رخنے ڈال رہا ہے۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ اور پھر وضاحت بالکل واضح ہے لیکن پھر بھی 3 3 اجلاس بلانے، سپیکر قومی اور پنجاب اسمبلی کے خط لکھنے، یہ محض اتفاق نہیں بلکہ سوچی سمجھی پلاننگ ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عملدرآمد ہر کسی پر فرض ہے۔
20
385
1K
@MuneerMalikAdv
Muneer A. Malik
1 month
سپریم کورٹ کو جو نقصان موجودہ شخصیات پہنچا رہی ہیں ایسا نقصان PCO حلف زدہ افراد نے بھی نہیں پہنچایا۔ شخصیات کو معلوم ہونا چاہیے کہ ہر عروج کو زوال ہے۔
27
328
1K
@MuneerMalikAdv
Muneer A. Malik
1 month
Mr. Ali Ahmed Kurd, known lawyer and spirit of the Lawyers Movement, contacted and rejected the proposed draft of the amendment, reaffirming his support for the Lawyers Movement against any unconstitutional amendment. Lawyers will go at any extent to ensure Judicial Independence.
10
334
986
@MuneerMalikAdv
Muneer A. Malik
1 month
آئین پاکستان قانون سازی کااختیار صرف قوم کی فلاح کیلئےدیتا ہےناکہ توسیع اور عہدوں کے ساتھ چمٹے رہنے کیلئے، یہ سب جسٹس منصور کا رستہ روکنےکیلئےکیا جارہا ہےکیونکہ وہ کسی دباؤ میں نہیں آتے، پاکستان اس وقت کسی غیریقینی صورت حال کا متحمل نہیں ہوسکتا لہذا وکلاء کو مجبور ناکریں۔
27
289
931
@MuneerMalikAdv
Muneer A. Malik
30 days
اگر آپ آج جسٹس منصور شاہ کا تفصیلی فیصلہ پڑھیں تو آپکو معلوم ہوگاکہ کس مہارت سےتمام سوالات کاجامع جواب دیاگیا اور تمام نکات کی وضاحت کی گئی ہے۔ چیف جسٹس کے 9نکات کا بھی جواب دےدیاہے۔ جسٹس منصور کی قانونی مہارت قابل تعریف ہے اور اسی لیے وکلاء چاہتے ہیں کہ وہ وقت پر چیف جسٹس بنیں۔
6
353
943
@MuneerMalikAdv
Muneer A. Malik
7 months
عدلیہ کی بقا فل کورٹ !
3
249
829
@MuneerMalikAdv
Muneer A. Malik
20 days
Very Imp Press Conference from IHC Bar and Judicial Bar. All Lawyers must be together and UNITE for the Constitution because if there is a constitution, then we are.
7
290
835
@MuneerMalikAdv
Muneer A. Malik
1 month
The petition against these Unconstitutional proposed amendments has been finalized; 16 Retired Judges of Superior Court signed the Petition with other legal fraternity and many more to come. After all due course the petition will be file in SC asap with URGNET HEARING plea.
16
283
814
@MuneerMalikAdv
Muneer A. Malik
30 days
موجودہ چیف جسٹس ہر وہ قدم اٹھا رہے ہیں جس سے سپریم کورٹ کی ساکھ متاثر ہو۔ کیا جج صاحب کو اپنے ہم نواؤں کے سوا کوئی 63A کی اپیل سننے کیلئے نہیں ملا ؟
18
254
798
@MuneerMalikAdv
Muneer A. Malik
4 days
وہ تین سپریم کےججز جو حکومتی مفاد کے آئینی کیس بھی سنیں گے اور انہی ججز میں سے ایک چیف جسٹس بنے گا تو اس سے بڑھ کر مفادات کا ٹکراؤ کیا ہوگا ؟ لہذا چیف جسٹس کیلئےچلتاآرہا آئینی طریقہ کار درست ہے اور ججز کمیٹی کی اصل شکل میں بحالی سے اکثریتی اختیار کمیٹی کے ہی ہوں گے۔
8
250
757
@MuneerMalikAdv
Muneer A. Malik
13 days
The notification of J. Mansoor Ali Shah as CJ has not been issued yet while only a few days are left for his appointment. The intention of the government are doubtful. These days are for farewell meeting of sitting CJ. The govt should issue notification asap to end the confusion.
9
256
709
@MuneerMalikAdv
Muneer A. Malik
29 days
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو ابھی رجسٹرار کا خط موصول ہونا ہے، جو بہت ساری تشنگیوں کے مزید جواب دےگا۔
12
179
697
@MuneerMalikAdv
Muneer A. Malik
1 month
آج معروف قانون دان اور وکلاء تحریک کے روح رواں جناب علی احمد کرد سےرابطہ ہوا اور انہوں نےبھی آئینی ترمیم کےمجوزہ مسودےکو مسترد کیاہے، اور کسی بھی غیر آئینی ترمیم کے خلاف وکلاء تحریک کےلیے اپنی حمایت کا اعادہ کیاہے۔ وکلاء عدلیہ کی آزادی کو یقینی بنانے کےلیے کسی بھی حد تک جائیں گے۔
6
192
662
@MuneerMalikAdv
Muneer A. Malik
1 month
بیشک آئین کی رو سے پارلیمان سپریم ہے لیکن عدلیہ بھی اسی آئین کی رو سےریاست کا آزاد ستون ہے۔عدلیہ کی آزادی پر انصاف کی بنیاد قائم ہے، اگر یہ بنیاد ہل گئی تو انصاف کی مکمل عمارت زمین بوس ہوجائےگی۔ بینچ اور بار کا رشتہ انصاف کی اس عمارت کی بنیاد کو کسی صورت کمزور نہیں ہونے دے گا۔
5
155
548
@MuneerMalikAdv
Muneer A. Malik
6 days
ہم بڑوں سے ساری عمر یہی سنتے آئے ہیں اور اسی پر عمل پیرا رہے ہیں کہ بیٹا مائیں، بہنیں اور بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں۔ مگر 🇵🇰 میں اس وقت جو کچھ ہورہا ہے وہ انتہائی قابل افسوس ہے، خدارا سیاست کو انا کی جنگ ہرگز نا بنائیں۔
13
200
551
@MuneerMalikAdv
Muneer A. Malik
1 month
آئین پاکستان سب سے مقدم ہے اور آئین میں بنیادی انسانی حقوق سب سے مقدم ہیں۔مظلوم کے پاس ان بنیادی حقوق کی صورت میں عدالتی راستہ ہوتا ہے اب اگر آپ چاہتے ہیں کہ وہ راستہ بھی بند کر دیا جائے تو ایسا تو ہم ہونے نہیں دیں گے۔ آئین اپنی رو کے مطابق قائم و دائم رہے گا۔
7
162
535
@MuneerMalikAdv
Muneer A. Malik
7 days
The legal community demands from Govt. to notify J. Mansoor Ali Shah as CJP as his appointment remains only 9 Days. No any Constitution Amendment is acceptable to stop his way at this time.
6
262
541
@MuneerMalikAdv
Muneer A. Malik
1 month
Constitution will prevail.
27
124
520
@MuneerMalikAdv
Muneer A. Malik
30 days
If you read the detail order of J. Shah's of today's; All Queries were answered comprehensively and all the points explained. Even 9 Points of CJ also answered. The legal expertise of J. Shah are admirable and that's why legal fraternity wants him to become CJ on time.
1
136
416
@MuneerMalikAdv
Muneer A. Malik
11 days
There's only one judicial body which is "SUPREME" and that is Supreme Court of Pakistan. No parallel system or court will be allowed for personal pick and choose.
8
141
368
@MuneerMalikAdv
Muneer A. Malik
18 days
Article 245's execution in the current circumstances is beyond comprehension. The government has pitted its population in front of the army, which can be quite deadly. Armed forces should consider it as well, and both sides should exercise caution and think for 🇵🇰.
4
100
316
@MuneerMalikAdv
Muneer A. Malik
13 days
The nation is outraged by what the lawyers are thinking on the proposed judicial martial law, so we assure that we will always defend the constitution at all costs. Bar councils believes that the proposed amendment is an affront to the constitution. The response will be given !
4
54
137
@MuneerMalikAdv
Muneer A. Malik
9 months
Leap into the unknown; that's where the extraordinary awaits.
0
14
115