M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪 Profile Banner
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪 Profile
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪

@Muhammadbinz804

6,962
Followers
7,135
Following
5,471
Media
20,921
Statuses

ALLAH IS ENOUGH FOR ME 💫 || Social Media Activist || PTI Supporter || Proud Pakistani 🇵🇰 || Reposts are not endorsements ||

Middle East
Joined March 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
1 year
مجھ پر حملہ کرنے والوں کے پیچھے وہ لوگ ہیں‼️ جن کو ہم سمجھتے ہیں کہ یہ ہمارے ملک کی حفاظت کریں گے۔ 💔
15
99
239
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
5 months
عمران خان کے لیے مکہ میں غار حرا کے مقام پر دعائیں۔
160
4K
13K
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
4 months
قیامت سے پہلے قیامت کے مناظر 💔 فلسطین کے مسلمانوں کو یاد رکھیں اور کچھ نہ سہی کم ازکم آواز تو بلند کرتے رہیں، پی ایس ایل جیسے گھٹیا ڈراموں کا باٸیکاٹ کریں۔
107
9K
9K
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
6 months
میں نے کبھی زندگی میں سوچا نہیں تھا کہ چوہدری پرویز الٰہی جیسا بندہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن جائے گا۔۔ حامد میر
10
2K
8K
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
5 months
طواف کے دوران عمران خان کیلئے دعائیں یا اللہ عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھ اسے دوبارہ وزیراعظم بنا دے آمین
144
2K
6K
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
4 months
پاکستانی فوج دنیا کی واحد فوج ہے جو سب سے پہلے اپنا گھر تباہ کرنے میں لگی ہے۔ معروف بھارتی صحافی و مصنف شیخر گپتا
31
2K
4K
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
3 months
آئی ایس پی آر نے کہا ہم دھاندلی میں ملوث نہیں ہیں پریشان ہوں آرمی کی یونیفارم پہن کر کون لوگ رات کے 2 بجے آر او کے آفسز میں آئے تھے؟ قاضی انور
21
2K
4K
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
6 months
یہ بددعائیں ہی کافی ہے اس ملک کی بربادی کے لیے ۔۔۔۔۔ افسوس 💔😓
228
2K
3K
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
4 months
سوشل میڈیا پر جو بھی مریم نواز کی توہین کرے گا اسکے خلاف کاروائی ہوگی مریم نواز ہماری ریڈ لائن ہے۔ عظمی بخاری تمہاری اس دھمکی کو ہم اپنی جوتی کی نوک پر رکھتے ہیں ہم تنقید بھی کریں گے اور توہین بھی کریں گے جو اکھاڑنا ہے اکھاڑ لو۔
778
2K
3K
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
11 months
اسٹیبلشمنٹ یقین کرے یا نہ کرے پورے پاکستان میں عمران خان ہی وہ واحد شخص ہے جو اپنی شرٹ پر اگر پاک فوج لکھے گا تو آپ کی ریپوٹیشن بحال ہو جائے گی یہ آپ پہ منحصر ہے کہ آپ کیا چاہتے ہیں !! @OfficialDGISPR
105
2K
3K
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
6 months
میں نے ایوب خان اور یحییٰ خان سے لے کر سب کو بہت قریب سے دیکھا ہے۔ عمران خان کی سب سے بہترین کوالٹی اسکی ایمانداری ہے۔ جس بھنور میں پاکستان ہے، عمران خان اسکو یہاں سے نکالے گا" روئیداد خان سابق سنئیر بیوروکریٹ
10
1K
3K
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
3 months
سائفر نہیں ہے، پھر کہا گیا سائفر ہے لیکن سازش کا ذکر نہیں ہے صرف مداخلت ہوئی ہے۔ ڈونلڈ لو کے مطابق سائفر تھا ہی نہیں، جھوٹ ہے اور نہ میں نے دھمکی دی ہے۔ اگر جھوٹ ہے پھر عمران خان کو سزا کیوں دی گئی؟ اگر دھمکی نہیں دی ��ھی تو پھر پاکستان کی سلامتی کونسل نے ڈیماش کیوں دیا؟
124
3K
3K
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
1 year
جب باجوہ نے عمران خان سے کہا کہ آپ روس کی مذمت کریں توعمران خان نے پالیسی سازوں کی میٹنگ بلالی جہاں پر طے یہ ہوا کہ پاکستان نیوٹرل رہے گا لیکن باجوہ نے ایک جگہ خطاب کرکےحکومتی پوزیشن سے بلکل مختلف بیان دے دیا کوئی اور ملک ہوتا تو باجوہ کا کورٹ مارشل ہو چکا ہوتا 1/2
94
2K
2K
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
6 months
میں نے کبھی قسم نہیں اٹھائی مگر آج میں خدا کی قسم اُٹھا کر کہتا ہوں کہ سابق وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ 27 ارب روپیہ سپیشل جہاز میں بھر کر باہر لے کر گئے، سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر سجاد مصطفی باجوہ کا انکشاف
20
2K
3K
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
4 months
فلسطینیوں کی نسل کشی ایک امریکی فوجی برداشت نہ کر سکا۔۔ "فلسطین آزاد کرو فلسطینیوں کی نسل کشی بند کرو کا نعرہ لگا کر واشنگٹن میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر احتجاجاً خود کشی کر لی۔
51
2K
3K
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
1 year
انسانوں کے روپ میں ایسے بےحس، بے غیرت اور سفاک لوگ پنجاب پولیس میں ہیں جس کی مثال کہیں نہیں ملتی۔ اللہ کی لعنت ہو ان پر !!
75
2K
2K
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
1 year
تصویر کا وہ رخ جو %98 میڈیا نہیں دکھا رہا کیونکہ اس سے عمران خان کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا اپنی موت آپ مر جاۓ گا۔ اس ویڈیو میں ناقابل تردید ثبوت ہے کہ "تخریب کار" عوام نہیں، "کوئی اور" تھا۔
30
2K
2K
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
1 year
شاید یہ انقلاب اب قلم سے نہ آئے ، اظہر صدیق
24
960
2K
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
1 year
عمران خان کو پاکستان کی سیاست نے عزت نہیں دی بلکہ عمران خان نے پاکستانی سیاست کو عزت دی ، عمران خان کے اختلافات فارن پالیسی پر تھے 🔥انڈین تجزیہ نگار پراوین سہوانی🔥
25
1K
2K
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
1 year
A very bold statement from Lt Gen. Amjad 👌💯
41
854
2K
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
4 months
فلسطین کے ظلم پر خاموشی، مسلم ملکوں کے حکمرانوں کو چلو بھر پانی میں ڈوب مرنا چاہیے۔
13
1K
2K
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
7 months
ریمنڈڈیوس معاملے سے لے کر پھر رجیم چینچ اور سائفر تک اِس بندے نے خود کو واقعی محبِ وطن ثابت کیا ہے 🫡🫡
Tweet media one
35
568
2K
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
6 months
توشہ خانہ کے قانون میں یہ واضع لکھا ہے کہ گاڑی تو لے ہی نہیں سکتے، گاڑی لینا جرم ہے اسکے باوجود ان سب نے گاڑیاں لی لیکن کسی پر مقدمہ نہیں ہوا ۔ عمران ریاض خان
17
1K
2K
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
1 year
🔴 عراقیوں نے دارالحکومت بغداد میں سویڈن کے سفارت خانے کی عمارت پر دھاوا بول دیا۔ سویڈن کے جھنڈے اتارے گئے، ملازمین عمارت سے نکل گئے۔
29
1K
2K
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
5 months
🔴 حالات آوٹ آف کنٹرول ۔۔۔
46
696
2K
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
1 year
روز ویلٹ۔۔۔امریکہ کو ۔۔۔سٹیل مل روس کو کراچی پورٹ دبئی کو دیدی ہے تو سپریم کورٹ افغانستان کو دے کر دیکھ لیں۔۔
58
1K
2K
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
1 year
امریکہ کے میساچوسٹس میں 280 سالہ قدیم اور تاریخی چرچ میں آسمانی بجلی گرنے کے بعد آگ لگ گئی۔۔۔ یا اللہ جو پاکستان میں فرعون بنے ہوئے ہیں ان پر بھی آسمانی بجلی گرا کر انہیں نیست و نابود کر دے آمین
361
837
2K
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
6 months
MISS YOU KHAN SAHAB 😓💖
8
510
2K
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
6 months
پاکستانی ایجنسی آئی ایس آئی کے بقول رمضان شوگر ملزمیں کام کرنے والے بھارتی ایجنٹ تھے کیا یہ غداری نہیں ہے؟ ایسے غدار کو دوبارہ مسلط کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
12
1K
2K
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
4 months
ایک انصافی بھائی کی مرشد عمران خان کی والدہ محترمہ شوکت خانم کی قبر پر حاضری ❤️💚
19
528
2K
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
6 months
"میں نواز شریف سے جیتو گا نہیں یہ مجھ سے ہارے گا" عمران احمد خان نیازی 🔥🔥
8
555
2K
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
3 months
حافظ عاصم منیر کے فرمودات کا پوسٹ مارٹم 😂😂
34
858
1K
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
5 months
شکرگڑھ احسن اقبال کا حلقہ این اے 75 سے رزلٹ آ گیا !! @betterpakistan
14
763
1K
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
7 months
ہم نے ایسے ہی نہیں تیری طرف داری کی تو علامت ہے میرے دیس میں خودداری کی۔
Tweet media one
15
532
1K
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
3 months
دنیائے کرکٹ کے اس بے تاج بادشاہ نے 1 لاکھ 11 ہزار 2 سو 65 بالز پھینک کر ایک بھی نو بال نہیں کی، ہے نہ حیران کن 💖
31
644
1K
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
6 months
شمالی وزیرستان سے اربوں ڈالرز کی معدنیات نکال کر چین کو ایکسپورٹ کیا جا رہا ہے۔ اربوں ڈالر پاکستان میں آ رہے ہیں تو عوام کی بدحالی دور کیوں نہیں ہو رہی، پاکستان مقروض سے مقروض تر کیوں ہوتا جا رہا ہے۔ یہ پیسہ کہاں جا رہا ہے؟؟
26
1K
1K
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
6 months
نون لیگ میں رہ کر بے غیرتی محسوس کرتا تھا۔ جو لوگ اب بھی نون لیگ کو سپورٹ کرتے ہیں، کیا انہیں بھی یہ چیز محسوس ہوتی ہے یا نہیں ہوتی ۔۔؟؟
13
671
1K
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
6 months
🚨🚨 یہ کتابیں پڑھنے کے بعد آپ کو اندازہ ہوگا کہ نوازشریف اور زرداری نے کس نوعیت کی اور کس پیمانے کی کرپشن کی ہے۔۔ اگر اب بھی قوم کی آنکھیں نہ کھلیں تو پھر اس قوم کی بدقسمتی ہے۔
6
1K
1K
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
4 months
شہید عثمان خان کاکڑ کے تاریخی الفاظ۔۔۔
1
708
1K
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
6 months
پولیس معصوم بلوچ خواتین کو بس میں کہاں لے گئی؟؟ حامد میر آئی جی اسلام آباد کے سامنے ڈٹ گئے۔اللہ آپ کو سلامت اور ثابت قدم رکھے آپ نے مظلوموں کیلئے آواز اٹھائی اور انکے ساتھ کھڑے ہوئے @HamidMirPAK
59
695
1K
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
5 months
عورت کا قول معتبر ہے عورت کا کہہ دینا کہ میری عدت پوری ہوگئی ہے تو ختم ہوگئی بات چاہے وہ 3 مہینے سے پہلے کہہ دے۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کے زمانے میں ایسا ہوا تھا واقعہ جس پر امیر المومنین رضی اللہ عنہ نے فرمایا تھا کہ عورت کا کہہ دینا کافی ہے۔ مفتی سعید
13
991
1K
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
5 months
🚨 کسی بھی صورت ن لیگ کو ووٹ نا دیں۔ ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کا بل مسلم لیگ نے چھیڑا تھا، ن لیگ کو ووٹ نہ دیں۔ پیر سیال شریف
6
845
1K
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
21 days
ڈاکوؤں کو سندھ مل گیا، چوروں کو پنجاب مل گیا، فوجیوں کو بلوچستان مل گیا اور ووٹروں کو خیبر پختون خواہ مل گیا۔ 😁
4
657
1K
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
4 months
Bravo Samina Pasha.. @pasha_samina
4
506
1K
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
7 months
جب کبھی ہم بنگالیوں نے اس ملک کو اپنا سمجھ کر اقتدار حاصل کرنے اور حکمرانی کی کوشش کی تو انہوں نے ہم پر تشدد کیا میں نے ان سے کہا تم ہمارے بھائی ہو تم کیوں اپنے بھائیوں پر گولیاں چلاتے ہو تمہیں تو ملک کو بیرونی دشمنوں سے محفوظ رکھنے کیلئے تعینات کیا گیا تھا شیخ مجیب الرحمن
8
661
971
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
8 months
میں نے 2017 میں اسٹیبلشمنٹ سے کہا تھا کہ حضور آپ عمران خان کو نہیں جانتے یہ آپکو کسی دن ضرور ٹکرے گا، اور یہ جب ٹکرے گا تو آپ نوازشریف اور بے نظیر کو بھول جائیں گے۔ حفیظ اللہ نیازی 🔥
13
517
954
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
1 year
پرویز خٹک پی ٹی آئی کو توڑ دینگے۔۔؟ پاکستان تحریک انصاف ایک پہاڑ ہے جسے کوئی بھی نہیں توڑ سکتا ہارون الرشید 🔥🔥
12
378
835
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
2 months
بزدلوں کے سامنے سر جھکائیں گے تو وہ اور ہمارے کندھوں پر سوار ہونگے، بے حیاؤں کے سامنے سر جھکائیں گے تو اور بے حیا ہونگے میں نے عمران خان کو حق پر پایا ہے، میں اپنے خون کے آخری قطرے تک عمران خان کے ساتھ رہوں گا، علامہ ناصر عباس آن فائر 🔥
4
535
800
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
6 months
پولیس والے گرفتاری کے وقت میری گھڑی لے گئے۔ خرم لطیف کھوسہ
2
264
761
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
2 months
مجھے لوگ مل رہے ہیں اور کہہ رے ہیں ہم اس ملک میں نہیں رہنا چاہتے،ظالموں تم نوجوانوں کو کیا میسج دے رہے ہو، کیا انکے ہاتھوں میں بندوقیں پکڑوانا چاہتے ہو، دہشت گرد بنانا چاہتے ہو، حافظ نعیم الرحمان
8
593
767
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
1 year
تفتان ایمبولینس کو بی این پی کی ہڑتال میں راستہ نہ دینے پر خاتون سمت چار افراد جان کی بازی ہارگئے۔ اپنے بیمار بچے کے لیے خاتون رو رو کر راستہ مانگ رہی ہے، لیکن بی این پی کے بے رحم احتجاجیوں نے اس ماں کی فریاد پر ذرہ برابر احساس نہ کیا ۔۔۔تھو ایسے احتجاج اور ایسے ورکروں،لیڈروں پر
56
793
660
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
1 year
اب بھی وقت ہے ایک قوم بن جاؤ اور اپنی نسلوں کیلئے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ، آزادی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دی جاتی، آزادی چھین کر لینی پڑتی ہے لڑنا پڑتا ہے۔
8
405
601
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
1 year
تیرے بعد کسی اور کو سوچیں دل کی ایسی بغاوت پہ لعنت ۔۔۔
12
310
600
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
1 year
جی ایچ کیو میں عاصم منیر کے خلاف بہت بڑا ہنگامہ۔ عاصم منیر غصے سے آگ بگولہ لندن پلان ناکامی کی طرف رواں دواں میجر ریٹائرڈ عادل راجہ @soldierspeaks
11
321
587
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
6 months
انڈین تجزیہ نگار پراوین سہوانی کے عمران خان کے بارے میں تاریخی الفاظ ۔۔۔۔🔥🔥 عمران خان کو پاکستان کی سیاست نے عزت نہیں دی بلکہ عمران خان نے پاکستانی سیاست کو عزت دی ہے۔ @PTIofficial #ImranKhanPTI
7
449
623
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
4 months
پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ابراہیم خان کی عدالت سے میاں اسلم اقبال کو ضمانت مل گئی پختونخواہ والوں نے مفروری میں میاں اسلم کو پناہ دی، ٹھیک کہتے ہیں پٹھان جان دے دیتے ہیں مہمان نہیں دیتے۔ ہمارا فخر پختونخواہ 🔥
Tweet media one
2
244
628
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
7 months
سعودی عرب" کشمیر پلوامہ کے شہریوں نے پاکستانی سے کہا کہ انڈیا ہمارے ساتھ ایسے ظلم کرتا ہے جس طرح تم لوگ عمران خان کے ساتھ کرتے ہو !!
7
423
583
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
4 months
حافظ سعد حُسین رضوی کے حکم کے مطابق فارم 45 پی ٹی آئی کے رہنما شعیب شاہین کے حوالے کر دیے اور ہم نے ثابت کر دیا کہ ہم کسی کے اشاروں پر چلنے والے نہیں، اپنے نظریے پر چلتے ہیں ہر مظلوم کا ساتھ دیں گے۔
7
343
585
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
4 months
مجھے ڈر لگ رہا کہ ان کے ساتھ سری لنکا والا حال نہ ہو کہ لوگ ان کو گھروں سے نکال کر ماریں، ایم این اے چوہدری جاوید اقبال وڑائچ
27
343
550
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
6 months
میں عمران خان سے عشق کرتا ہوں کیونکہ اس کی جدوجہد بڑی ہے میری عمر سے بڑی اسکی جدوجہد ہے، اس نے ہماری آنکھیں اور دماغ کھولا ہے ہماری آنے والی سات نسلیں بھی اس کا یہ قرض نہیں چکا سکتیں۔ امجد علی 🔥
15
347
526
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
6 months
رؤف حسن سہی ہیں یا شیرافضل مروت، لیکن جب پی ٹی ائی کی کمر ٹوٹ چکی تھی خوف سے کوئی باہر نکلنے کو تیار نہیں تھا تو ایسے مشکل حالات میں شیر افضل نے پارٹی میں ایک نئی جان ڈالی ہے۔🔥
4
272
518
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
5 months
مدینہ منورہ میں جبل خندق کے مقام پر زائرین کی عمران خان کیلئے خصوصی دعا۔۔۔ مکہ اور مدینہ میں ہر زیارت والی جگہوں پر زائرین عمران خان کی کامیابی اور حفاظت کیلئے دعائیں مانگ رہے ہیں۔
22
380
510
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
3 months
غزہ میں تباہ شدہ گھروں کے ملبے پر بچے عید مناتے ہوئے 💔
9
251
518
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
6 months
اگر پاکستان کی سالمیت آپ کا مشن ہے تو عمران خان کو جیل سے نکالنا ہوگا۔100 سالہ بزرگ روئیداد خان سابق سنئیر بیوروکریٹ جس نے پاکستان بنتے دیکھا آبدیدہ ہوگئے۔
2
335
499
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
8 months
فلسطین کے ایک صحافی رپورٹنگ کرتے ہوئے اپنے جذبات پہ قابو نہ پا سکا روتے ہوئے کہہ رہا ہے کہ ہمارے بچے مر رہے ہیں اور مسلم ملکوں نے ہمیں تنہا چھوڑ دیا اور کہا اس دن سے ڈرو جب اللہ کا عذاب نازل ہوگا۔ #Gaza #FreePalenstine #CeaseFireInGaza
21
452
502
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
6 months
جاوید چوہدری نے اپنے گھٹیا کالم میں عمران خان کو قتل کرنے کی خواہش کر ڈالی کہ جب تک عمران خان کا شیخ مجیب والا حال نہیں کیا جائے گا وہ باز نہیں آنے والے۔ منافقت اور گھٹیا پن میں جاوید جوہدری کا کوئی ثانی نہیں ہے۔
46
385
494
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
6 months
گجرات NA 64 لاہور ہائیکورٹ نے عثمان سعید جوڑا کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی، کاغذاتِ نامزدگی منظور اسکو کمپئین چلانے کے لئے ایک یہی تصور کافی ہے۔
Tweet media one
13
274
498
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
1 year
ماڈل ٹاؤن لاہور مریم نواز حمزہ شہباز کے گھر کے باہر
16
220
454
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
6 months
امریکہ کے میساچوسٹس میں 280 سالہ قدیم اور تاریخی چرچ میں آسمانی بجلی گرنے کے بعد آگ لگ گئی۔ یا اللہ جو پاکستان میں ظلم و فسطائیت برپا ہے جو بھی اس میں ملوث ہے، جو فرعون بنے ہوئے ہیں، یا اللہ ان پر بھی آسمانی بجلی گرا کر انہیں نیست و نابود کر دے آمین
129
226
474
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
4 months
افغانستان, راستوں میں ڈاکہ زنی، خواتین کے ساتھ بُرا عمل، ناروا سلوک کی پاداش میں پکڑے گٸے ڈاکوٶں کو طالبان نے سزائے موت دے دی، کوئی لمبی لمبی پیشیاں نہیں، جرم کی تفتیش اور فوری سزا، چند ماہ کی قید نہیں سیدھی گولی۔ ۔ ۔ تاکہ کیسی دوسرے کو ایسا جرم کرنے کا حوصلہ نہ ہو۔۔
27
252
468
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
5 months
عمران خان کے نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی علی اعجاز بٹر کا لاہور میں زبردست پاور شو ، عوام کا جم غفیر موجود عمران خان کے حق میں شدید نعرہ بازی۔🔥🔥
2
198
453
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
5 months
عمران خان کو سزا سنائی جا سکتی ہے مگر دی نہیں جاسکتی، 8 فروری کو اپنے ووٹ پر توجہ دیں۔ عمران ریاض خان
14
307
461
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
1 year
اصل مسئلے کی جڑ فوج ہے۔
5
262
435
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
5 months
ان شاءاللہ 🤲
Tweet media one
33
229
446
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
1 year
یہ کراچی میں ایک فروٹ اسٹال کا منظر ہے جہاں پر مہنگائی کے باعث غریب عوام کو ان کی آسانی کیلئے 10 روپے کلو کے حساب سے فروٹ مل رہا تھا لیکن عوام نے آج یہ حال کردیا ایک شخص قوم کو نظم و ضبط کی بھی تربیت کر رہا تھا بس اسٹیبلشمنٹ سے برداشت نہیں ہوا
29
284
402
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
5 months
وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی بیٹی کا اپنے حلقے کی عوام کے لیے پیغام !!
3
260
436
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
3 months
میرے مشاہدے کے مطابق یہ تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ پاکستان کی کسی سیاسی جماعت کی ایما پر کانگریس کمیٹی نے سماعت کی۔ یہ تحریک انصاف کی بڑی کامیابی ہے، مشاہد حسین سید
3
280
443
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
9 months
کبھی سوچا نہیں تھا کہ پاکستان میں یہ دن بھی آئیں گے۔آزاد کشمیر میں کشمیر بنے گا خودمختار بھاڑ میں جائے پاکستان کے نعرے لگ گے۔ 💔
39
263
407
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
3 months
میں آپ کو لکھ کے دے سکتا ہوں کہ عمران خان کامیاب ہوگا، آپ جو مرضی کر لیں، یہ آپ کو ہزار میں سے ہزار دفعہ غلط ثابت کرے گا، رمیز راجہ 🔥🔥
7
236
427
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
5 months
19 جنوری کو یورپ پارلیمنٹ کے سامنے بیلجیئم میں ہونے والے احتجاج میں شرکت کے لیے اوورسیز پاکستانیوں کو شیر افضل مروت کا ویڈیو پیغام 🔴🔴
1
247
411
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
1 year
وجاہت سعید خان آبدیدہ ہوگئے ہر محب وطن پاکستانی کے یہی جذبات ہیں 😓
24
229
376
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
6 months
مولانا فضل الرحمن بہت زبردست کھانا دے رہا ہے لیکن ووٹ تو صرف PTI کا ہے 😂😂👍
15
236
403
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
2 months
بنی گالا کے بعد کراچی پریس کلب کے باہر عمران خان اور بشری بی بی سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاج، خواتین کی بڑی تعداد ہاتھوں میں زنجیریں اور ہتھکڑیاں پہن کر نکل آئی۔
3
272
412
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
5 months
کمپنی نے عدت کے فیصلے کے بعد اپنا ایلچی کپتان کے پاس بھیجا ایک بڑی ڈیل دے کر۔۔ مگر اس مرد مجاہد نے ملنے سے ہی انکار کردیا۔ جُنید سلیم
11
289
405
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
5 months
یہ لوگ ہمارے جذبے اور جنون کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔🔥
2
226
378
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
14 days
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو عید کی نماز نا پڑھنے دینا، لوگوں کو حج پہ جانے سے روکنا، عورتوں کے سر سے چادریں کھینچنا، میاں بیوں کی خلوت کی وڈیوز بنانا، لوگوں کو ننگا کر کے مارنا، یہ سب کچھ ایک بیمار ، مذہب سے مکمل دور اور ظالم ڈرپوک شخص کی علامات ہیں.
6
305
390
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
5 months
آج سمجھ آرہی ہے کہ اڈیالہ جیل میں بیٹھا ہوا آدمی اتنا پُر اعتماد کیوں تھا؟ عمران ریاض خان 🔥
2
272
375
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
7 months
بلکل۔۔ آپ بے غیرت ہیں اور بے غیرتی کے اعلی درجے پر ہیں۔
Tweet media one
139
145
364
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
5 months
فاتح شیر افضل خان مروت کا اپنے حجرہ پر عوام سے خطاب ✌🔥
4
171
369
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
1 year
9 مئی کور کمانڈر ہاؤس واقعے کا ڈراپ سین ہوگیا یاسمین راشد کی نئی ویڈیو سامنے آگئی !!
5
289
320
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
1 year
بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کھل کر کہہ رہا ہے کہ آزاد کشمیر پر قبضہ کرنے کے لئے انہیں اب زیادہ محنت نہیں کرنی پڑے گی عنقریب وہاں سے بھی آوازیں اٹھیں گی اور ہم نے مقبوضہ کشمیر پر سے دنیا کا دھیان ہٹانے میں کامیابی حاصل کی،پاکستان مقبوضہ کشمیر کا رٹ نہ لگائے اپنا گھر سنبھالے۔
41
303
324
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
1 year
May Allah have mercy on the Muslim Ummah, Ameen 😑😑😓 #TurkeySyriaEarthquake
13
110
318
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
6 months
فضل الرحمان سپریم کورٹ کے باہر کھڑے ہو کر چیف جسٹس آف پاکستان سمیت تین، چار ججز کو سرے عام قتل کی دھمکیاں دی تھی۔ عدلیہ مخالف مہم چلانے والوں کے خلاف وزارت داخلہ نے جو جے آئی ٹی تشکیل دی ہے کیا ججوں کو قتل کرنے کے دھمکیاں دینے پر فضل الرحمن کو بھی جے آئی ٹی طلب کرے گی؟؟
19
394
336
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
1 year
یہ شخص دشمن ہی سہی مگر بات سچ کی ہے۔
21
219
312
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
1 year
🤲🤲
Tweet media one
105
77
325
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
6 months
🚨🚨 نیویارک میں کپتان کے کھلاڑی نے اپنی کار کے لیے قیدی نمبر 804 کی نمبر پلیٹ لگوالی !!
4
171
319
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
5 months
آج لوگوں کا گھر جانے کا موڈ نہیں لگ رہا !!
6
187
334
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
6 months
صرف رشوت لینے پر سزائے موت۔۔۔ ہمارا پورا ملک رشوت پر چل رہا ہے۔۔ 😂😂 بلکہ کھربوں روپے چوری کرنے والے مفرور مجرم کو واپس لاکر باعزت بری کرکے ملک کا وزیراعظم بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔۔
Tweet media one
50
224
320
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
5 months
اپنے اُوپر کی گئی ہر زیادتی معاف کرتا ہوں لیکن جنہوں نے خواتین پر ہاتھ ڈالا ایک ایک کو عبرت کا نشان بناؤنگا۔ شہریارآفریدی 🔥
4
202
320
@Muhammadbinz804
M U H A M M A D 🇸🇦 🇦🇪
6 months
نون لیگ والے تسلی سے سن لیں اور سوچیں۔۔۔ یہ نون لیگ کے MNA میر ظفر اللہ جمالی صاحب تھے جنہوں اسمبلی کی سیٹ کو ٹھوکر مار کر یہ کہتے ہوئے نکل گئے کہ"ختم نبوت کے قانون میں تبدیلی کرنے والوں کو سزا دی جائے ورنہ میرے مرنے سے پہلے خدا اس اسمبلی کو موت دیدے۔
3
269
311