شاعری Profile Banner
شاعری Profile
شاعری

@Muhamma90540237

16,146
Followers
1
Following
1,543
Media
2,500
Statuses

تو بس میری یاد ہی پر تو مشتمل ہے!!!!!! میں جب چاہوں تجھے ویران کر دوں

Pakistan
Joined October 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Muhamma90540237
شاعری
2 years
وہ پرندہ جسے پرواز سے فرصت ہی نہ تھی آج تنہا ہے ___ تو میری دیوار پر آ بیٹھا ہے
Tweet media one
26
223
1K
@Muhamma90540237
شاعری
2 years
میری قسمت کو بھی یہی گلہ رہا مجھ سے تمہاری نہ ہوتی تو سنور گئی ہوتی
Tweet media one
5
82
495
@Muhamma90540237
شاعری
2 years
اب لکھنے کو پاس کچھ نہ رہا باقی ... شکوےبھی تھک گئے،بیاں کرتےکرتے...
Tweet media one
5
78
472
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
یہ تعلق نہیں تو پھر کیا ہے تم کوصورت ملی، مجھےآنکھیں
Tweet media one
5
55
411
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
لگی ہوئی ہے کوئی بد دعا تعاقب میں ! سکون شکل دکھاتا ہے ___ لوٹ جاتا ہے
Tweet media one
5
72
404
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
دل کو اسی گُمان میں رکھا ہے عمر بھر ! اس امتحاں کے بعد ــــ کوئ امتحاں نہیں
Tweet media one
7
70
407
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
بہت کوشش کرتا ہوں اندھیرے ختم ہوں لیکن کہیں جگنو نہیں ملتا, کہیں پر چاند آدھا ھے.
Tweet media one
2
73
392
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
ساری زندگی قرض رہیں گے تم پر____ وہ شکوے جو میں نے کبھی کیے ہی نہیں
Tweet media one
5
66
402
@Muhamma90540237
شاعری
10 months
بات ختم ہو گی قبر کی مٹی پر ہم تمہیں زندہ بھول نہیں سکتے
Tweet media one
4
58
375
@Muhamma90540237
شاعری
2 years
زرا جو سمجھ آنے لگتی ہے کتابِ حیات زندگی اکثر نیا ورق پلٹ دیتی ہے
Tweet media one
3
53
374
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
دو چار ہی تو ھیں ، دنیا میں خوشنما چہرے اک سخی کا، اک مخلص کا، اک تیرا، اک میرا
Tweet media one
4
56
366
@Muhamma90540237
شاعری
10 months
ہر شخص اپنے ایمان کا پہلا گواہ خود ہے اسکا دل کتنا میلا ہے اور کتنا پارسا ہے وہ بہتر جانتا ہے!!!
Tweet media one
4
62
360
@Muhamma90540237
شاعری
2 years
اِک میں ہوں جو خود کو اب تک نہیں سمجھ پایا ! اور لوگ ناجانے مجھے کیا کیا سمجھ لیتے ہیں
Tweet media one
4
64
349
@Muhamma90540237
شاعری
10 months
وقت سے پوچھ رہا ہے کوئی زخم کیا واقعی بھر جاتے ہیں
Tweet media one
7
46
346
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
زندگی مختصر ملی تھی ہمیں حسرتیں بے شمار لے کے چلے...!!!
Tweet media one
5
52
329
@Muhamma90540237
شاعری
2 years
وہ بھی آخر تیری تعریف میں ہی خرچ ہوا میں نے جو وقت نکالا تھا شکایت کے لیے...
Tweet media one
2
38
329
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
خواب تیرے ہی رہیں گے ہمیشہ ..., مُجھے بھروسہ ہے اپنی آنکھوں پر....
Tweet media one
4
42
320
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
محبت کا ایک عمدہ پہلو یہ ہے کہ یہ فکر کی عادت ڈالتی ہے____
Tweet media one
3
41
300
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
تم نے دیکھے ہوں گے جنازے ارمانوں کے ہم نے کھلے عام دفناٸیں ہیں خواہشیں اپنی
Tweet media one
3
35
299
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
کیسے نبھاتے ہیں محبت میں قول کو کربلا میں ساری بات بتائی حسین ؓ نے
Tweet media one
1
37
298
@Muhamma90540237
شاعری
9 months
کہاں کہاں سے اکٹھا کروں تجھے اے زندگی جہاں بھی دیکھتا ہوں تو بس بکھری نظر آتی ہے
Tweet media one
2
52
300
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
اپنی گود میں پالے ہیں پیغمبر اس نے مسلماں پر واجب ہے اقصی کا تحفظ کرنا
Tweet media one
2
44
279
@Muhamma90540237
شاعری
10 months
بس اتنی سی عمر چاہئے مجھے نہ مروں تجھے سے پہلے نہ جیوں تیرے بعد
Tweet media one
4
39
283
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
خاموش رہا ہماری نیکی پے زمانہ عیبوں کی بات آئی تو گونگے بھی بول پڑے
Tweet media one
3
59
273
@Muhamma90540237
شاعری
10 months
اس کو الجھا کر کچھ سوالوں میں .... میں نے جی بھر کے اس کو دیکھنا ہے .
Tweet media one
1
28
270
@Muhamma90540237
شاعری
11 months
ہر وہ سفر جو کسی من پسند شخص کے ساتھ کیا ہو، زندگی ہے ورنہ مسافت ہے، تھکن ہے!
Tweet media one
1
43
278
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
شک تو تھا کہ محبت میں خسارے ہوں گے یقین نہ تھا کہ سارے ہی ہمارے ہوں گے
Tweet media one
7
38
267
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
ہم رہ جائیں گے تیری زندگی میں "ایک دفعہ کا ذکر ہے" کی طرح.
Tweet media one
5
43
257
@Muhamma90540237
شاعری
2 years
ہم اللہ کی محبت تب دیکھتے ہیں جب دنیا کی محبتیں تھکا دیتی ہیں
Tweet media one
1
27
251
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
میں نے تو اک شخص پر ہی ختم کر دی!!! اب محبت کس کو کہتے ھیں مجھے کیا معلوم
Tweet media one
2
31
254
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
تمہیں کیا پتہ کہ رب کا واسطہ بے بسی کی کس انتہا پہ دیا جاتا ہے
Tweet media one
0
31
250
@Muhamma90540237
شاعری
11 months
اُسے خبر ہے کہ رُسوائیاں تو ہوں گی مگر بڑا دلیر ہے وہ شخص، ڈٹ کے مِلتا ہے__
Tweet media one
1
36
249
@Muhamma90540237
شاعری
9 months
خدا لکھنے پہ آئے تو لکھ بھی سکتا ہے میری حیات میں تا حیات تجھ کو
Tweet media one
2
39
248
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
أس نے جب سر رکھا میرے کاندھے پر تکیوں کا احتجاج دیکھنے والا تھا...
Tweet media one
5
38
249
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
تُو کیوں اداس ہے! کوئی نہیں ملا مجھ سا؟ بقول تیرے، تجھے تو زمانہ چاہتا ہے.
Tweet media one
8
35
243
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
کشتیاں جلانا تو رسم اک پُرانی ھے ہم وہاں سے نکلے تو خواھشیں جلا آۓ
Tweet media one
1
31
245
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
کوئی پاگل ہی نوازے گا محبت سے مجھے، آپ تو خیر_______سمجھدار نظر آتے ہیں !
Tweet media one
3
34
243
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
زندگی یوں تھم سی گئی ہے پنچھی کوئی تھکا ہو جیسے
Tweet media one
3
42
241
@Muhamma90540237
شاعری
10 months
میں نے چھوڑا تو ٹوٹ جائے گا اسے کہو___چھوڑ جائے مجھے
Tweet media one
1
23
237
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
مفلس نے اٹھا کر کوڑا دان سے اک قمیض کہا شکر خدا میرے بچے کی عید ہو گئی
Tweet media one
7
41
235
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
کچھ برے تو وہ بھی ہوں گے جن کو ہم اچھے نہیں لگتے
Tweet media one
2
29
237
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
اُسے کہنا میرا ساتھ نِبھاۓ آ کر میرا یَادوں سے گُزارا نہیں ہونے والا
Tweet media one
5
28
236
@Muhamma90540237
شاعری
2 years
چپ چاپ سہہ لیتا ہوں زہریلے رویوں کو اب مجھ میں مزاحمت کی عادت نہیں رہی
Tweet media one
4
53
226
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
ہمارا کام فقط دیکھنا ہے , دیکھ رہے خدا ہماری طرف اور ہم خدا کی طرف
Tweet media one
4
27
233
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
مجھے منظور ہے اب سب سے الگ رہنا تنہا رہنا چپ رہنا سب سہنا !!!!!!!!!
Tweet media one
3
35
221
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
سکھ ہی سکھ دوں گی یہ کہہ کر مکر گئی زندگی
Tweet media one
6
40
230
@Muhamma90540237
شاعری
9 months
مجھے اپنے بچپن کی وہ راتیں واپس چاہیے جب میں بنا کچھ سوچے سمجھے سو جاتا تھا
Tweet media one
6
23
230
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
یہ لوگ،فرشتے ہیں،خدا ہیں،کیا ہیں؟ ان کے معیار پہ کیوں،خودکو اتارا جائے
Tweet media one
2
41
224
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
ادھورے پن کی اذیت بجا سہی لیکن میں آئینے میں مکمل دکھائی دیتا ہوں
Tweet media one
2
48
211
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
ہمارا ظرف سمجھیں یا ہماری ذات کا پردہ جب ہم بکھرتے ہیں تو خاموش رہتے ہیں
Tweet media one
0
40
215
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
مجھ سے اکتاۓ ہوئے لوگوں میں میں نے اپنا بھی نام دیکھا ہے
Tweet media one
3
30
215
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
اور روح پر تو کسی ایک انسان کا ہی حق ہوتا ہے ورنہ نظریں تو ہر کسی سے مل جاتی ہیں
Tweet media one
1
30
209
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
بقا کی جنگ میں بھاگنا ہی پڑتا ھے جان بچانے کیلئے' یا بھوک مٹانے کیلئے
Tweet media one
2
37
206
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
میری وفا فریب تھی میری وفا پہ خاک ڈال تجھ سا کوئی باوفا تجھ کو ملے خدا کرے
Tweet media one
1
33
204
@Muhamma90540237
شاعری
2 years
یہ بھی عجیب دکھ ہے کہ پورے جہان میں نکلا نہ ایک بھی شخص ہمارے مزاج کا
Tweet media one
2
40
212
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
پھر یوں ہوا کہ درد کی لذت بھی چھن گئی ہاں ایک شخص مجھے موم سے پتھر بنا گیا
Tweet media one
3
37
202
@Muhamma90540237
شاعری
10 months
جو خوبصورتی آپ کسی میں دیکھتے ہیں وہ دراصل آپ کا اپنا ہی عکس ہوتی ہے۔
Tweet media one
0
24
209
@Muhamma90540237
شاعری
2 years
یہ بھی ہو سکتا ہے ہم یاد نا کرتے ہوں تمہیں یہ بھی ممکن ہے تمہیں ہم نے بھلایا ہی نا ہو
Tweet media one
1
48
203
@Muhamma90540237
شاعری
10 months
شاید میں اسے بھول ہی جاتا مگر_ یاد آ نے کے وہ سارے ہنر رکھتا ہے
Tweet media one
3
18
198
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
اصل مزہ تو طلب کا ہے!!! حاصل تو اسکا خاتمہ ہے!!!
Tweet media one
0
31
197
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
یہ مسئلہ ہی نہیں ہے کہ ہم بچھڑ گئے ہیں یہ مسئلہ ہے کہ ہم عمر بھر نہیں ملیں گے
Tweet media one
2
53
191
@Muhamma90540237
شاعری
10 months
کوئی میری طرح شعر کہہ ہی نہیں سکتا کسی کے پاس تم جیسا موضوع ہی نہیں
Tweet media one
2
33
195
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
ضروری نہیں ہر کوئی آپ کو سمجھ پائے ترازو صرف وزن بتا سکتا ہے معیار نہیں
Tweet media one
2
33
196
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
ہم راستے کے پیڑ تھے شاید اسی لئے ہر شخص تھوڑی دیر رُکا اور چل دیا
Tweet media one
5
38
189
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
مِلو تم روز ہم سے لوگ چاہے جو بھی مطلب لیں یہاں محفوظ تہمت سے نہ یوسف تھا نہ مریم تھی
Tweet media one
1
32
192
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
انسان کے کردار کی دو منزلیں ہیں دل میں اتر جانا یا دل سے اتر جانا
Tweet media one
6
30
189
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
ہاں زمانے کی نہیں ، اپنی تو سُن سکتا تھا کاش خُود کو ہی کبھی بیٹھ کے سمجھاتا میں
Tweet media one
3
37
188
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
اب تو ممکن ہی نہیں مجھ سے بچھڑ جانا تیرا!! درد بن کر ہی سہی دل میں رہو گے میرے۔
Tweet media one
3
29
184
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
تو "اثاثہ" ہے میری زندگی کا, تجھے کھو دوں تو فقیر ہو جاؤں.
Tweet media one
3
32
179
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
ابھی تو میں تھکن اُتار ہی رہا تھا عمر کی سوال کر دیا گیا ، کہاں گزاری زندگی تم نے
Tweet media one
0
22
181
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
جب یادیں خوابوں سے زیادہ ہو جاتی ہیں تو سمجھ لیں کہ اب جوانی نہیں رہی
Tweet media one
3
25
184
@Muhamma90540237
شاعری
9 months
وحشتیں بڑھ گئیں میری مگر کیا کیاجائے مجھ کو کردار نبھانا ہے کہ میں اچھا ہوں
Tweet media one
4
30
183
@Muhamma90540237
شاعری
11 months
بڑے گھروں میں رھی ھے بہت زمانے تک خوشی کا جی نہیں لگتا غریب خانے میں
Tweet media one
1
34
182
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
دنیا کی اس سرکس نما زندگی میں سب سے بڑا تماشہ منافقت کا ہے
Tweet media one
1
42
175
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
عجیب مقام سے گزر رہا ہے قافلہ زندگی کا سکون ڈھونڈنے نکلے تھےنیند بھی گنوا بیٹھے
Tweet media one
8
43
175
@Muhamma90540237
شاعری
8 months
وہ واحد شخص تھا_______جس کے لئے میں نے خود کو سنوارا بھی اور بگاڑا بھی
Tweet media one
3
25
178
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
تم پسند آئے یہ اتفاق تھا تم ہی پسند رہ گئے یہ عشق ہے
Tweet media one
0
23
172
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
ملتا ہوں ٹوٹ کر تو بچھڑتا ہوں شان سے میں خوش مزاج شخص بہت دل جلا بھی ہوں
Tweet media one
0
31
176
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
ملنے اور بچھڑنے کے راستے ہمیشہ ایک جسے ہی ہوتے ہیں بس فرق اتنا ہے کہ ملنے میں مدتیں لگ جاتی ہیں اور بچھڑنے میں کچھ لمحے !!!
Tweet media one
1
29
180
@Muhamma90540237
شاعری
2 years
میں اپنی کہانی میں تمہیں..!! زندگی کی آخری خوشی لِکھوں گا..!!
Tweet media one
1
30
176
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
جس شخص کی خاطر تیرا یہ حال ہے محسن اس نے تیرے مر جانے پہ رونا بھی نہیں ہے
Tweet media one
6
25
168
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
میری آوارگی میں کچھ دخل تیرا بھی ہے تیری یاد آتی ہے تو گھر اچھا نہیں لگتا
Tweet media one
4
34
164
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
دونوں کے درمیان ایک گز اور ستر سال کا فاصلہ ہے مگر طبعیت اور مزاجوں میں دونوں یکساں ہیں۔
Tweet media one
1
32
170
@Muhamma90540237
شاعری
11 months
اب جو ہچکیاں آئے تو پانی پی لینا یہ وہم چهوڑ دینا تمھیں ہم نے یاد کیا
Tweet media one
7
20
172
@Muhamma90540237
شاعری
2 years
شوق ہی نہیں رہا کہ خود کو ثابت کروں اب تو آپ نے جو سمجھ لیا وہی ہوں میں
Tweet media one
2
40
166
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
اس سے زیادہ تکلیف دہ کچھ نہیں ہو سکتا کہ آپ کی عمر آپ کی آنکھوں کے سامنے گزرتی جائے اور آپ اپنی مرضی سے نہ جی سکیں سعادت حسن منٹو
Tweet media one
4
36
169
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
یہ روز روز کے طنز اچھے نہیں ... تُو اگر خُوش نہیں، تو کِنارہ کرتے ہیں_
Tweet media one
2
29
170
@Muhamma90540237
شاعری
11 months
میں نے اک شخص سے خاموش محبت کی ہے یعنی ہم دونوں کا نقصان نہیں ہو سکتا
Tweet media one
5
21
171
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
زہر مرنے کے لئے تھوڑا سا..!! اور جینے کے لئے بہت سا پینا پرتا ھے!
Tweet media one
2
26
166
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
رات ہے اور تیری یادوں کا تسلسل اتنا کہ نیند آئے بھی تو آنکھوں کو برا لگتا ہے
Tweet media one
3
24
167
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
الفاظ اشارہ کریں گے جانے کا تم آنکھیں پڑھنا اور رک جانا
Tweet media one
3
21
167
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
اب گزری ہوئی عمر کو آواز نہ دینا... اب دھول میں لپٹا ہوا بچپن نہ ملے گا..
Tweet media one
2
30
167
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
اَلۡفِراقُ اَشَدُّ_____ مِنَ الۡمَوتِ جُدائی موت سے زیادہ سخت ہے...........
Tweet media one
1
28
160
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
میں ڈھونڈتا ہوا آیا ہوں _ زندگی اپنی میں تم سے شوقِ ملاقات میں نہیں آیا
Tweet media one
3
30
161
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
چھوڑو یہ بات اتنے زخم کہا سے ملے اے زندگی بس اتنا بتا کتنا سفر باقی ہے
Tweet media one
4
23
162
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
محبت میری آخری شرارت تھی..!! پھر یوں ہوا کے میں بچپن سے نکل آیا
Tweet media one
1
28
157
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
کہانی آخری لمحوں میں کتنی مختلف ہے نگاہیں مل رہی ہیں ہاتھ چھوڑے جارہے ہیں
Tweet media one
3
30
160
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
میری تکمیل ہے تیری ذات سے ہی ممکن تم الگ ہو تو میری ذات میں کیا رکھا ہے
Tweet media one
2
17
154
@Muhamma90540237
شاعری
1 year
ابــ وقتــ کا تقـاضـا ہـے!!!!!! خــود کــو خـود تکــ محدود رکھــا جاۓ
Tweet media one
2
35
154
@Muhamma90540237
شاعری
11 months
تُو کوئی بات نہ کر میری سمت دیکھتا جا کہ تیرا دیکھنا بھی مجھ کو آسرا سا لگے ہے
Tweet media one
4
17
155