آج آزادی منانے پاکستانی عوام سڑکوں پہ نکلی، پر اس فاشسٹ حکومت نے وہ بھی منانے نہیں دی۔
8 خواتین, 2 کمسن بچے، 25 لڑکے گرفتار کیے ہیں، قصور صرف یہ ہے کہ آزادی منانے نکلے، بھول گئے کہ مقبوضہ پاکستان میں رہتے ہیں۔
#خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی
#پاکستان_اور_خان_ایک_جان
@gazaianz
اس اونٹ کو اگر مزید تکلیف سے بچانا ہے تو اس کو ذبح کر دیا جائے اگر اونٹ کا مالک بھی اس ظالم کا ساتھ نہیں دینا چاہتا تو اسے مزید تکلیف سے بچائے اور اسے ذبح کر دے۔