السلام علیکم 💕
رب سے بڑھ کر آپ سے محبت کوئی نہیں کر سکتا۔ نہ اس کی طرح کوئی سمجھ سکتا ہے۔ نہ اس جیسی کسی کی عطاء ہے نہ اس جیسا کوئی آپ کا مان بھرم رکھ سکتا ہے۔
اس کے فرمابردار بندے اس کے لاڈلے ہوتے ہیں۔ اور وہ بڑے پیار سے اپنے لاڈلوں کو ہر راستہ عبور کروا دیتا ہے۔🌸♥️