مذہب نہیں سکھاتا ، آپس میں بیر رکھنا،
ہندی ہیں ہم وطن ہیں، ہندوستاں ہمارا ۔🇮🇳
मज़हब नहीं सिखाता आपस में बैर रखना.
हिन्दी हें हम वतन हें हिन्दोस्तां हमारा.
Happy Independence Day.
درخواست
مسلم پرسنل لا بورڈ کے سکریٹری مولانا عمرین محفوظ رحمانی صاحب علیل ہیں
اللہ تعالی حضرت کو شفاء کاملہ عاجلہ دائمہ مستمرہ عطا فرمائے
سبھی ساتھیوں سے دعا کی درخواست ہے
بلا ضرورت گھروں سے نا نکلیں
اپنے لئے اپنے بچوں کے لئے گھروالوں کے لئے امت کے لئے
خدارا! اپنے گھرں پر رکئے
ملک کی آزادی میں اہم کردار نبھانے والے دارالعلوم دیوبند کا سنگ بنیاد 30 مئی 1866 کو رکھا گیا تھا-
اللہ رب العزت سے دعا گو ہوں کہ میرے مادر علمی کو ہر طرح کے شر... فتنہ و نظر ِبد سے بچائے رکھے
#DarulUloomDeoband
حضرت مولانا محمد ولی رحمانی صاحب کی طبعیت ناساز ہے۔ حضرت ہاسپٹل کے آئی سی یو میں داخل ہیں ۔یقیناً وہ ملت اسلامیہ کا بیش قیمت سرمایہ ہیں ۔سبھی سے گزارش ہے کہ موصوف کی صحت یابی کے لئے دعا کریں
امت مسلمہ کو عید مبارک
الحمد للہ کورونا کی وجہ سے دو سال کے وقفے کے بعد میری اقتداء میں نماز عیدالفطر پورے اہتمام کے ساتھ ادا کی گئی -
اپنی خوشیوں میں مستحقین اور غریبوں کو بھی شامل رکھیں -
الحمدللہ58 وینٹیلیٹرس حاصل ہوگئے-
سول ہاسپٹل کا دورہ-کورونا مریضوں کے لئے سول ہاسپٹل میں انتظام و دیگر سہولیات کا مطالبہ
Alhamdulillah demand has been met. Civil Hospital has received 58 ventilators
Civil Hospital Visit-Demanded arrangements for Corona Patients at civil hispital
भारतीय संविधान के अनुच्छेद 21 हमें आखरी रसूमात का अधिकार देता है। अभी हाल ही में मद्रास हाई कोर्ट ने भी इसको तस्लीम किया है। बावजूद इसके अगर मरहूम शहाबुद्दीन साहब की मय्यत को उनके घरवालों के हवाले किया जाना चाहिए
#JusticeForShahabuddin
وزیر صحت راجیش ٹوپے سے آج ہم مالیگاؤں بچاؤ منچ کے ذمہ داران نے میٹینگ کی
ڈاکٹرس کی تقرری-دواخانوں میں سہولیات -دھولیہ و پونہ میں سویب ٹیسٹ کی منظوری جیسے کئی اہم مطالبات منظورالحمدللہ
کھلے میدان میں کورنٹائن سینٹر بنانے پر سخت اعتراض جتاتے ہوئے اس پر روک لگانے کی مانگ
کورونا سے لڑائی کے لئے50 لاکھ کے ایم ایل اے فنڈ سے طبی لوازمات کی فراہمی-مزید 50 لاکھ کا پروپوزل روانہ
War against Corona.
Provided the Medical accessories worth 50 lac MLA Fund.Further 50 lac proposal sent to authorities.
آج وزیرصحت راجیش ٹوپے سے مالیگاؤں کی حالت زار پر گفتگو ہوئی ان سے فوری عملی اقدامات کی گزارش کی گئی
Maeeting with Health Minister Rajesh Tope Saheb about worst condition of Malegaon. Requested for urgent practical steps.
مجھے فخر ہے کہ دارالعلوم دیوبند میرا مادر علمی ہے-دارالعلوم دیو بند کا مجھ پر احسان ہے-اللہ کا بہت کرم ہے کہ اس نے مجھے اس ادارے کی خدمت کا موقع دیا-
اللہ سے دعا گو ہوں کہ ہر طرح کے شر سے اس ادارے کی حفاظت فرمائے
#DarulUloomDeoband
امت مسلمہ کو عید مبارک
اپنی خوشیوں میں غرباء و کمزوں کو بھی شامل رکھیں-ساری دنیا کے مظلوم مسلمانوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں-قانون کی پاسداری کریں
ہائے وے وغیرہ پر گھومنے کے لئے نا نکلیں-
اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے
Thanks
@asadowaisi
for providing ventilator and oxygen concentrators & etc. for Malegaon
مالیگاؤں کے لئے وینٹی لیٹر اور آکسیجن کنسنٹریٹرس وغیرہ کے لئے شکریہ اسدالدین اویسی صاحب
جب پڑا وقت گلستاں پہ، تو خوں ہم نے دیا
جب بہار آئی، تو کہتے ہیں تِرا کام نہیں
जब पड़ा वक्त गुलिस्तां पे तो खून हमने दिया
जब बहार आई तो कहते है तेरा काम नही
یوم آزادی مبارک
Happy Independence Day.
Today visited Malegaon bus station and spoke to senior citizens to understand their problems. Then spoke with concerned authorities for solutions.
آج مالیگاؤں بس اسٹینڈ کا دورہ کرتے ہوئے سینئر سٹیزن کے مسائل کے حل کے تعلق سے کوشش کی
کل رات وزیر صحت راجیش ٹوپے صاحب کے ہمراہ کووڈ ہاسپٹلس کا دورہ - انتظامات و سہولیات کا جائزہ لیتے ہوئے ہدایات جاری کی گئیں
काल रात्री आरोग्यमंत्री राजेश टोपे साहेब यांच्यासमवेत कोविड हॉस्पिटल्सला भेट दिली व सुविधांचा आढावा घेताना सूचना देण्यात आल्या.
إنّالِلّٰه وإنّاإلیه راجِعُون۔
اللہ تعالیٰ حضرت والا کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے- پسماندگان کوصبرجمیل نصیب فرمائے- امت کو حضرت کا نعم البدل عطا فرمائے۔
اسمبلی اجلاس میں مطالبہ
پاورلوم صنعت بحران کا شکار ہے- حکومت مزدوروں کو معاشی امداد دے اور بنکروں کے لئے بہتر پالیسی بنائے
The powerloom industry is
in crisis - the government should provide financial assistance to the workers and make a better policy for the BUNKARS.
حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا
اللہ رب ا لعزت مغفرت فرمائے اور متعلقین کو صبر جمیل عطا فرمائے-
یقیناً اللہ ہی بہتر انصاف کرنے والا ہے اور وہ انصاف کرے گا
2000 Ration kits for Malegaon.
Thanks Asad Saheb,Meraj bhai,Majid bhai,Shahnawaz bhai. Jazakallah.
مالیگاؤں کے لئے 2000 راشن کٹس
بہت بہت شکریہ اسد صاحب-معراج بھائی-ماجد بھائی اور شاہنواز بھائی
جزاک اللہ
Today met Maharashtra CM UdhavJi Thakre & damanded not to accept neither NRC nor CAA in Maharshtra.
آج سی ایم ادھو ٹھاکرے سے ملاقات کرتے ہوئے مہاراشٹرا میں این آر سی اور سی اے اے کو قبول نا کرنے کا مطالبہ کیا گیا
امت مسلمہ کو عیدالاضحیٰ کی پر خلوص مبارکباد
خوشی کے اس موقع پر غرباء و مستحقین کو شامل رکھئے-
قربانی اور جانوروں کے ویڈیوز اور فوٹوز سوشل میڈیا پر ہرگز شئیر نا کریں
اللہ ہماری قربانیوں کو قبول فرمائے
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
ایڈوکیٹ خلیل احمد انصاری اور دیوان عام کے مدیر زاہد بھائی دیوان کا انتقال یقینا شہر مالیگاؤں کے لئے بڑا نقصان ہے-غم کی اس گھڑی میں ہم سب شریک غم ہیں
اللہ مغفرت فرمائے - متعلقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
पेट्रोल-डीज़ल के लगातार बढते दामों
के विरोध में साईकल यात्रा निकालकर प्रदर्शन किया गया
बहुत हुई महंगाई की मार,
अब दूर हटाओ ये सरकार
پٹرول و ڈیزل کے بڑھتے داموں کے خلاف احتجاجاً سائیکل ریلی-
18 لاکھ ایم ایل اے فنڈ سے انصاریہ والی بال گراؤنڈ کی تزئین کاری کے کام افتتاح
1.8 दशलक्ष आमदार निधीतून अन्सारिया व्हॉलीबॉल मैदानाच्या नूतनीकरणाच्या कामाचे उद्घाटन
Inauguration of renovation work of Ansaria Volleyball Ground with 18 lac MLA fund
افغانستان کے حالیہ پس منظر میں سبھی سے مودبانہ گزارش ہے کہ اپنے جذبات پر قابو رکھیں- سوشل میڈیا پر پوسٹ اور تبصرے کرتے وقت حددرجہ احتیاط برتیں - بلاوجہ اپنے لئے پریشانی پیدا نا کریں - بات ڈر کی نہیں احتیاط کی ہے-فرقہ پرستوں کو مواقع نا فراہم کریں
spoke in Maharashtra Assembly about rising electricity bills & other issues related to power supply in Malegaon. He also called attention to problems being faced by powerloom industry, the lifeline of Malegaon
وَتُعِزّ مَنْ تَشَآءُ وَتُزِلّ مَنْ تَشَآءُ بِیَدِکَ الْخَیّر
اِنَّکَ عَلٰی کُلّ شَیً قَدِیرْ
اللّه جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے بےشک اللہ ہر چیز پر قادر ہے
جونا آگرہ روڈ پر اتی کرمن کی وجہ سے حد درجہ تکالیف کا سامنا تھا- کل آفیسرس کے ساتھ میٹینگ میں اس مدعا پر بات ہوئی اور اتی کرمن سختی سے صاف کرنے کی ہدایات دی گئی تھی-اس پر عمل ہورہا ہے-ان شا اللہ عوام کو راحت ملے گی
عالم اسلام کو عید سعید کی پر خلوص مبارکباد-
اپنی دعاؤں میں ساری امت کو بالخصوص اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کو یاد رکھیں
اللہ ان کی حفاظت فرمائے ان کو ہمت و حوصلہ عطا فرمائے
وہی اللہ ہے جو ماں کے پیٹ میں جس طرح چاہتا ہے تمھاری صورتیں بنا دیتا ہے. اس کے سوا کوئی معبود نہیں. وہ زبردست حکومت کا بھی مالک ہے، اعلیٰ درجے کی حکمت کا بھی-
(سورۃ آل عمران)
اَللّٰھُمَّ مُنْزِلَ الْکِتَابِ، سَرِیْعَ الْحِسَابِ، اِھْزِمِ الْاَحْزَابَ، اَللّٰھُمَّ اھْزِمْھُمْ وَزَلْزِلْھُمْ
’’اے اللہ! کتاب نازل کرنے والے،جلد حساب لینے والے، (مخالف) گروہوں کو شکست سے دوچار فرما اے اللہ! انہیں شکست دے اور انہیں ہلا کر رکھ دے۔‘‘
#مسجدالاقصى #فلسطين
کوووڈ ہاسپٹل(جیون) کے آئی سی یو وارڈ جہاں کوئی بھی جانے ڈر رہاہے وہاں کی صاف صفائی ہمارے کارپوریٹر مزمل بفاتی اور اس کے گروپ نے کی حالانکہ یہ ذمہ داری نا اہل کارپوریشن و انتظامیہ کی ہے-
اللہ ہمارے ساتھیوں کو جزائے خیردے اور ان کی حفاظت فرمائے-تمام مریضوں کوجلدازجلد شفاعطا فرمائے
अपने इस अहद का इंसाफ़ है ताक़त का ग़ुलाम
आँच भी कुर्सी-नशीं पर नहीं आने देता
اپنے اس عہد کا انصاف ہے طاقت کا غلام
آنچ بھی کرسی نشیں پر نہیں آنے دیتا
ظفر صہبائی
کسی پر بھی بہتان تراشی اور بدگمانی سے بچو!
ڈاکٹر سعید فارانی شہر کا قیمتی سرمایہ ہیں-ڈاکٹر صاحب نے ہمیشہ شہر کے مفاد میں ہی کام کیا ہے-شہریان سے گزارش ہے کہ کم ظرفوں اور جاہلوں کی باتوں میں نا آئیں اور ڈاکٹر صاحب پر اعتماد بنائے رکھیں
दो करोड़ की नगर विकास निधि से हजार खोली की पहली गली में कंक्रीट सड़क निर्माण और एक मदरसे वाल कमपाउंड के निर्माण का काम शुरू.
سڑک اور مدرسے کے وال کمپاؤنڈ کا کام شروع
بنکروں کےمسائل کو لیکر وزیر ٹیکسٹائل اور وزیر زراعت سے ملاقات
वस्त्रोद्योग मंत्री आणि कृषीमंत्री यांच्याशी बुंकरांच्या समस्यांवर बैठक
Meeting with the Minister of Textiles and the Minister of Agriculture regarding the issue of powerloom Industries .
@AslamShaikh_MLA
@dadajibhuse
Demand of Darul Ulum Devband to UNO,
Israel Should be declared as a Terrorist Country.
دارالعلوم دیوبند کا مطالبہ
اقوام متحدہ اسرائیل کو دہشت گرد ملک قرار دے
@UN
#HashimpuraMassacre
کیا آپ کو 22 مئی
1987 کا ہاشم پورہ قتل عام یاد ہے؟
اسی دن 42 بے گناہ مسلمانوں کو صرف مسلمان ہونے کی بنیاد پر قتل کردیا گیا تھا-
اللہ ان سب کی مغفرت فرمائے
ساری دنیا میں بسنے والے مسلمانوں کی جان و مال اور ایمان کی حفاظت فرمائے
#HashimpuraMassacre
کیا آپ کو 22 مئی
1987 کا ہاشم پورہ قتل عام یاد ہے؟کس کی حکومت تھی؟
اسی دن 42 بے گناہ مفلس مسلمانوں کو صرف مسلمان ہونے کی بنیاد پر قتل کردیا گیا تھا-
اللہ ان سب کی مغفرت فرمائے
ساری دنیا کے مسلمانوں کی جان و مال و آبرو اور ایمان کی حفاظت فرمائے
اسدالدین اویسی صاحب کی اتحاد و اتفاق کی اپیل پر لبیک کہتے ہوئے مالیگاؤں جماعت اسلامی نے ایم آئی ایم کے امیدوار مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب کی حمایت کا اعلان کیا...الحمدللہ...
جماعت اسلامی کا شکریہ
अलहमदुलिललाह! १० लाख आमदार निधीतून सिमेंट रोडचे काम सुरू झाले
الحمد للہ! 10 لاکھ ایم ایل اے فنڈ سےسیمینٹ روڈ کی تعمیرکی شروعات
Alhamdulillah! Construction of Cement Road started with 10 lac MLA fund.
مشکل حالات کی دعا
اَللّٰھُمَّ لَا سَھْلَ اِلَّا مَا جَعَلْتَہٗ سَھْلًا وَّاَنْتَ تَجْعَلُ الْحَزَنَ اِذَا شِئْتَ سَھْلًا
’’اے اللہ! کوئی کام آسان نہیں ہے مگر وہی جسے تو آسان کردے اور تو مشکل کام جب چاہے، آسان کردیتا ہے۔‘‘
اے اللہ! پھر سے حالات کو معمول کے مطابق کردیجیؤ-پھر سے ہمیں اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمادے- اے اللہ! حج و عمرہ کو ہم تمام مسلمانوں کے لئے آسان کردیجئے-بے شک کرنے والی ذات آپ کی ہے آپ ہی کرسکتے ہو-
26 سال قبل کانگریس اور بی جے پی کی مشترکہ سازش کے تحت 4 سوسال قدیم بابری مسجد دن کے اجالے میں شہید کردی گئی تھی جس کے خلاف آج احتجاج کیا گیا اور آگے بھی کیا جاتا رہے گا-
Protest against Babri Masjid demolition by congRSS & BJP
سرکاری ڈاکٹرس کی بھرتی میں BUMS ڈاکٹرس کو بھی شامل کیا جائے
محکمہ صحت کے سکریٹری سے ملاقات و مطالبہ
सरकारी डॉक्टरांच्या भरतीमध्ये BUMS डॉक्टरांचादेखील समावेश करावा
आरोग्य विभाग सचिवांशी बैठक व मागणी
Today September 10 is d day of martyrdom of Captain AbdulHameed who was martyred while fighting against Pakistan
آج 10 ستمبر پاکستان سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے کیپٹن عبدالحمید کا یوم شہادت ہے
आज 10 सप्टेंबर पाकिस्तान विरुद्ध लढताना शहीद झालेल्या कॅप्टन अब्दुल हमीदचा शहादत दिवस आहे
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بدگمانی سے بچتے رہو کیونکہ بدگمانی سب سے جھوٹی بات ہے ( اور لوگوں کے رازوں کی ) کھود کرید نہ کیا کرو اور نہ ( لوگوں کی نجی گفتگوؤں کو ) کان لگا کر سنو، آپس میں دشمنی نہ پیدا کرو بلکہ بھائی بھائی بن کر رہو۔
صحیح بخاری 5143
مدارس.. دین و اسلام کے قلعے ہیں
ملک کے موجودہ حالات میں یہ مدارس ناگفتہ حالات سے گزر رہے ہیں-حالات اور حکومتیں خلاف ہیں اس لئے ان قلعوں کی حفاظت کرنا ہماری ذمہ داری ہے-مدارس کی بھرپور مالی مدد کیجئے-
ایم ایل اے فنڈ سے کام
25 لاکھ- فنکشن ہال
20 لاکھ- نیا پورہ روڈ
30 لاکھ- اعظم پورہ روڈ
10 لاکھ- کانکریٹ نالا
قبرستان کی دیوار
نالوں کی صفائی
Works of MLA Fund
25 lakhs-function hall
20 lakhs-Nayapura Road
Azampura Road-30 lakh
concrete drain-10 lakhs
cemetery wall
हजरत टीपू सुल्तान के यौम-ए-शहादत पर दिल की गहराइयों से हम उन्हें ख़िराज-ए-अक़ीदत पेश करते हैं
गीदड़ की सौ साल की ज़िंदगी से बेहतर शेर की एक दिन की ज़िंदगी होती है। یوم شہادت حضرت ٹیپو سلطان
#TipuSultan_is_Our_Hero
مہاراشٹرسرمائی اجلاس شردع
ڈپٹی سی ایم اجیت پوار سے مالیگاؤں کے مسائل پر بات چیت
Maharashtra Winter session begins
Discussion with Deputy CM Ajit Pawar Saheb on Malegaon issues.
महाराष्ट्र हिवाळी अधिवेशन सुरू
मालेगाव प्रकरणांवर उपमुख्यमंत्री अजित पवार साहेब यांच्याशी चर्चा
ذرا ملک کے رہبروں کو بلاؤ
یہ کوچے یہ گلیاں یہ منظر دکھاؤ
جنہیں ناز ہے ہند پر ان کو بلاؤ
جنہیں ناز ہے ہند پر وہ کہاں ہیں؟
ज़रा मुल्क के रहबरों को बुलाओ
ये कूंचे, ये गलियां, ये मंजर दिखाओ
जिन्हें नाज़ है हिन्द पर उनको लाओ
जिन्हें नाज़ है हिन्द पर वो कहां हैं?
میرے ایمان والے بندوں سے کہہ دیجئے کہ نمازوں کو قائم رکھیں اور جو کچھ ہم نے انہیں دے رکھا ہے اس میں سے کچھ نہ کچھ پوشیدہ اور ظاہر خرچ کرتے رہیں اس سے پہلے کہ وہ دن آجائے جس میں نہ خرید و فروخت ہوگی نہ دوستی اور محبت ۔
سورہ ابراہیم آیت نمبر 31
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، جو شخص شب قدر ایمان کے ساتھ محض ثواب آخرت کے لیے ذکر و عبادت میں گزارے، اس کے گزشتہ گناہ بخش دئیے جاتے ہیں۔
بخاری (35)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”زنا کرنے والا جب زنا کرتا ہے تو وہ مومن نہیں رہتا، چور جب چوری کرتا ہے تو وہ مومن نہیں رہتا، شرابی جب شراب پیتا ہے تو وہ مومن نہیں رہتا۔ پھر ان سب آدمیوں کے لیے توبہ کا دروازہ بہرحال کھلا ہوا ہے۔
بخاری 6810
स्वतंत्र भारताचे पहिले शिक्षणमंत्री
मौलाना अबुल कलाम आझाद यांचा आज स्मृतिदिन.
विनम्र अभिवादन!
آزاد بھارت کے اولین وزیرتعلیم اور مجاہد آزادی مولانا ابوالکلام آزاد کے یوم وفات پرخراج عقیدت
Baseless allegations against our brothers are condemnable but no liberal no secular bothered.
ہمارے بھائیوں کے خلاف بے بنیاد الزامات قابل مذمت ہیں لیکن لبرلز اور سیکولرز کو کوئی فرق نہیں پڑتا
#StandWithUmarGautam
میرا قائد میرا وقار
گزشتہ رات دارالسلام(حیدرآباد) میں نومنتخب اراکین اسمبلی(مفتی اسمٰعیل؛ڈاکٹر فاروق شاہ؛قمرلہدیٰ) کا شاندار استقبال کیا گیا
شکریہ مجلس شکریہ حیدرآباد
ان شا اللہ ہم اسدالدین اویسی صاحب کی توقعات کو پورا کریں گے
کورونا مہا ماری کے درمیان شہر میں بلاتفریق مریضوں کی خدمات کرنے والے ڈاکٹر پرویز فیضی صاحب پر سیاسی دباؤ کے تحت کاروائی کرنے اور کروانے والوں کی سخت مذمت کی جاتی ہے
ہم پرویز فیضی کے ساتھ ہیں
Today at Malegaon a mega protest rally of woman organised by Dastoor Bachao Commeeti against CAA,NPR & NRC.Under the guidance of Mufti Ismail,led by Shaan e Hind.
خواتین کی احتجاجی ریلی...سی اے اے..این پی آر اور این آر سی کے خلاف
گزارش
میں محبان مجلس سے ایک بار پھر سے دست بستہ گزارش کرتا ہوں کہ جیت کی خوشی میں غیر شرعی حرکات سے اجتناب کیجئے-کسی کی دل آزاری نا ہونے پائے اس بات کا خیال رکھئے
امت مسلمہ کو عیدالاضحیٰ کی پر خلوص مبارکباد -
غرباء و مستحقین کا خیال رکھیں
حال
حکومتوں کی متعصب پالیسیوں کی وجہ سے مدارس حالات کا شکار ہیں اس لئے نقد کی صورت میں مدارس کی بھرپور امداد کریں
Meeting held with Private Electricity Company Officers regarding the issue of Meter changing by force and other problems Of Malegaon.Given last warning to them
میں میٹر کی زبردستی تبدیلی اور دیگر مسائل کے حوالے سے پرائیویٹ الیکٹرسٹی کے افسران سے میٹنگ۔ انہیں آخری وارننگ دی گئی
اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد
عالم اسلام کو عیدالاضحیٰ کی پر خلوص مبارکباد
قربانی کے ایام میں اپنے محلوں میں صاف صفائی کا خیال رکھیں
اپنی ذات سے کسی کو تکلیف نا پہنچے اس بات کا خیال رکھیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جمعہ کے ذکر میں ایک دفعہ فرمایا کہ اس دن ایک ایسی گھڑی آتی ہے جس میں اگر کوئی مسلمان بندہ کھڑا نماز پڑھ رہا ہو اور کوئی چیز اللہ پاک سے مانگے تو اللہ پاک اسے وہ چیز ضرور دیتا ہے۔ ہاتھ کے اشارے سے آپ نے بتلایا کہ وہ ساعت بہت تھوڑی سی ہے۔
بخاری(935)
پانچ دن ہوچکے ہیں نکہت زرین کو ورلڈ چیمپئن بنے لیکن کسی بھی سرکار نے کوئی انعامی رقم کا یا دیگر انعامات کا کوئی اعلان نہیں کیا... کیا یہ صرف اردو نام کی وجہ سے ہے؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جس نے روزہ رکھا ہو اور بھول کر کھا لیا ہو تو اسے اپنا روزہ پورا کر لینا چاہئے کیونکہ اسے اللہ نے کھلایا پلایا ہے۔“
بخاری
अलहमदुलिललाह! १० लाख आमदार निधीतून अजून एक सिमेंट रोडचे काम सुरू झाले
الحمد للہ! 10 لاکھ ایم ایل اے فنڈ سے ایک اور سیمینٹ روڈ کی تعمیرکی شروعات
Alhamdulillah! Construction of 1more Cement Road started with 10 lac MLA fund.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے کوئی ایسی بیماری نہیں اتاری جس کی دوا بھی نازل
نہ کی ہو۔
بخاری
The Prophet said, There is no disease that Allah has created, except that He also has created its treatmen.