آریاں دے نال امبر وڈیا جاندا نئیں
پانی دے چو کولیا پانی کڈیا جاندا نئیں
@ImranKhanPTI
وہ پانی ہے جو اپنے نظریے کے ذریعے پاکستان کی بنجر زمین کو سیراب کرچکا ہے، دنیا کی کوئی طاقت اب پاکستان کو زرخیز ہونے سے نہیں روک سکتی،آج نہیں تو کل،کل نہیں تو پرسوں خوشحالی آکر رہے گی