Barrister Anisha Profile Banner
Barrister Anisha Profile
Barrister Anisha

@BarristerAnisha

99,414
Followers
6,396
Following
10,711
Media
38,574
Statuses

I Believe in Miracles. | Memes | Ai | Shit poster. Barrister & Fitness Coach. Love Space. X/Creator.

London, England
Joined August 2009
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
16 hours
Good Morning X Now Say it Back 🤝
Tweet media one
329
18
708
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
1 year
ہمیں جِینا نہیں آتا اِن کے بغیر یا اِلٰہی' ہماری ماؤں کی عُمریں دراز کر ♥️ آمین
Tweet media one
651
223
4K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
2 months
میں نے گھر میں چڑیا پالی لیکن ایک دن وہ اڑ گئی۔ پھر ایک گلہری پالی لیکن وہ بھی بھاگ گئی۔ پھر میں نے آنگن میں ایک درخت لگایا اور چڑیا اور گلہری دونوں واپس آ گئے۔۔۔۔ ۔۔۔ ڈاکٹر عبدلکلام
Tweet media one
9
526
3K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
10 months
’’اگر باپ اپنے بچوں کو نہلائے تو دونوں ہنسیں گے اور اگر بیٹا اپنے باپ کو نہلائے تو دونوں روئیں گے۔‘‘ ~~ترک کہاوت
Tweet media one
39
535
3K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
1 year
کس قدر وہ شخص ٹوٹا ہوگا جس نے یہ الفاظ کہئے: "میں نے تمھیں اور تمہاری تمام دی گئی ذہنی اذیتوں کو معاف کر دیا تاکہ ہمیں دوبارہ خدا کے سامنے نہ ملنا پڑے۔"😢
Tweet media one
61
585
3K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
1 year
"وہ کتابیں پڑھیں جن پر پابندی ہے ، اُن لوگوں سے ملیں جنہیں لوگ برا کہتے ہیں اور اُن جگہوں پر جائیں جہاں جانا منع ہے بہت کچھ سیکھ جاؤ گے."
Tweet media one
30
506
3K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
1 year
ایک عربی کہاوت ہے کہ ؛ ایک وقت ایسا بھی آئے گا کہ تُمہیں دِل کی خوشی صرف لوگوں سے کِنارہ کش رہنے میں ہی مِلے گی !
Tweet media one
60
409
3K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
1 year
جب چارلی چپلن نے اونا اونیل کو شادی کی پیشکش کی تو اس کی عمر 53 سال تھی اور وہ 18 سال کی تھی عظیم فنکار نے کہا، "مجھ سے شادی کرو تاکہ میں تمہیں جینا سکھا سکوں " اس نے جواب دیا، "نہیں، چارلی، میں تم سے شادی کرنے جا رہی ہوں تاکہ تم مجھے یہ سکھا سکو کہ
Tweet media one
35
224
3K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
1 year
میں نے اِس دورِ ناگوار میں , تجھ کو سکوں جانا 🖤
Tweet media one
22
284
3K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
7 months
کچھ انتظار بہت ہی خوبصورت ہوتے ہیں ❤️
Tweet media one
17
291
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
1 year
اس دنیا میں سب سے بڑی خیر مثبت سوچ ہے اور دنیا کا سب سے بڑا شر منفی سوچ، یہئ میری زندگی کی آخری دریافت ہے مولانا وحیدالدین خان
Tweet media one
8
410
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
1 year
انسان کی بد ترین" زندگی "جوانی کی غربت ہے !
Tweet media one
24
329
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
9 months
”سخت زندگی کی عادت ڈالو کیونکہ عیش و عشرت ہمیشہ نہیں رہتی۔“ عمر بن الخطاب رضی اللّٰہ عنہ [حلیةالأولیاء۱۰/۲۴۲]
Tweet media one
7
345
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
1 year
جب والدہ آپ کو سوئی میں دھاگہ ڈالنے کے لیے کہے تو تھوڑی تاخیر کریں تاکہ وہ یہ محسوس نہ کریں کہ وہ ضعیف ہوگئی ہیں..!! ➖الرافعي
Tweet media one
31
268
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
1 year
جو غلام بغاوت نہیں کرتا وہ رحم کا مستحق نہیں۔
Tweet media one
15
272
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
1 year
اختلاف خوبصورت بھی ہو سکتا ہے!
Tweet media one
19
268
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
8 months
پرانی عمارتیں، پرانی گاڑیاں، پرانی موسیقی اور بڑی عمر کی عورتیں باذوق لوگوں کواپنی جانب کھینچتی ہیں__!!
Tweet media one
66
191
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
9 months
پاکستان کو انڈیا ہرائے افغانی خوش ہوتے ہیں پاکستان کو افغانستان ہرائے تو گراونڈ میں انڈین کے ساتھ ڈانس کرتے ہیں لیکن رہنے کے لئے ان کو پاکستان چاہیے خالی ہاتھ آئے تھے ٹرک بھر بھر کے لے جا رہے پھر بھی پاکستان کو گالی دیتے ہیں 🙄
Tweet media one
126
493
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
1 year
گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کے سامنے بارہویں کا امتحان دیتی بیٹی کے انتظار میں دور سے آیا بظاہر ان پڑھ کسان باپ لیکن دلی اور ذہنی طور پہ تربیت یافتہ باپ یہ اک تصویر نہیں ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ہے۔۔۔۔ قابل فخر ہیں ایسے باپ.😊♥️
Tweet media one
24
287
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
1 year
ماؤں کو الہام ہوتے ہیں، ان کی باتیں مان لینی چاہیئے۔♥️
Tweet media one
12
244
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
9 months
اِس دُنیا میں سب سے بڑی خیر مثبت سوچ ھے ، اور دنیا کا سب سے بڑا شَر منفی سوچ ھے، یہی میری زندگی کی آخری دریافت ھے۔ ~مولانا وحید الّدین
Tweet media one
6
344
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
7 months
ایک عورت کو اتنا زیادہ بھی میچور نہیں ہونا چاہیے کہ کوئی مرد اس سے محبت ہی نا کر سکے _
Tweet media one
79
177
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
6 months
- اس نفرت سے بھری دنيا ميں ہماری ماٶں سے ذيادہ ہماری محبت کا کوٸی حق دار نہيں ہے -
Tweet media one
27
271
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
8 months
عورت کے ہاتھ میں کتاب ہی سب سے بڑی ترقی ہے۔
Tweet media one
18
161
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
1 year
سائیکالوجی کہتی ہے اگر آپ سفر کرتے وقت کھڑکی والی سیٹ کا ۔۔۔ انتخاب کرتے ہو تو آپ سفر کے دوران اکیلا رھنا پسند کرتے ہو
Tweet media one
51
180
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
8 months
حضرت خدیجہ پہلی عورت تھی جنہوں نے نکاح کا پیغام نبی کو بھیجا یوں اللہ نے ان کے ذریعے لڑکی کو خود اپنا خاوند پسند کرنے کی آزادی دی
Tweet media one
20
184
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
1 year
جو کنویں سے نکال کر یوسفؑ کو مصر کے تخت پہ بٹھا سکتا ہے بھروسہ رکھو وہ رب تمہارے غموں کو بھی خوشیوں میں بدل سکتا ہے
Tweet media one
14
215
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
1 year
یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مومن قاری نظر آتا ھے حقیقت میں ھے قرآن علامہ اقبال رح
Tweet media one
7
240
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
6 months
اپنا بوجھ ہلکا کرو، تاکہ آپ اڑ سکیں.. جلال الدین رومی
Tweet media one
15
297
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
1 year
"خدا کو نہیں چاہیے تیرے ماتھے پہ محراب اے انسان بس اُسکی مخلوق کا خیال کر"🙏
Tweet media one
23
306
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
11 months
ایک عربی کہاوت ھے لا يَنتصر فى الحب إلا رَجُل شُجاع وإمرأة مَجنُونة۔ محبت میں صرف بہارد مرد اور جنونی عورت کامیاب ہوتی ھے۔
Tweet media one
34
262
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
2 years
دُنیا کا ہر تعلق غُلامی ہے ٫ آپ جِتنے زیادہ تنہا ہیں اُتنے ہی زیادہ آزاد ہیں سکون میں ہیں_
Tweet media one
20
226
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
11 months
مَن پسند عورت اور اپنے مَسلک کے مولوی کی بات بندے کو کبھی غلط نہیں لگتی⁦ !!
Tweet media one
42
222
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
1 year
محبت کا المیہ یہی ہے کہ يہ ان لوگوں سے ہوجاتی ہے جو آپ کیلئے نہیں بنے ہوتے ! خلیل جبران
Tweet media one
17
257
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
6 months
صبر رکھو ہر چیز آسان ہونے سے پہلے مشکل ہوتی ہے۔ ♥️🤲🏻
Tweet media one
13
200
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
9 months
ان پڑھ بیوی اور دیہاتی دوست دونوں وفادا ر ھوتے ھیں🌹
Tweet media one
37
179
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
9 months
”سخت زندگی کی عادت ڈالو کیونکہ عیش و عشرت ہمیشہ نہیں رہتی۔“ عمر بن الخطاب رضی اللّٰہ عنہ [حلیةالأولیاء۱۰/۲۴۲]
Tweet media one
4
291
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
1 year
"جس کے پاس صحت ہے اس کے پاس امید ہے، اور جس کے پاس امید ہے وہ ہر چیز کا مالک ہے۔" عربی کہاوت
Tweet media one
8
231
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
7 months
اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ دنیا میں بہترین مذہب صرف آپ کا ھے تو دنیا میں بہترین کردار پیش کرنا بھی آپ کی ذمہ داری ہے
Tweet media one
8
233
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
11 months
سب سمجھتے رہے کہ عورت معشوق ہے، صرف شاہ کو معلوم تھا کہ عورت عاشق ہے، اس لیے شاہ عبدالطیف نے کہا؛ عورت عشق کی استاد ہے📷
Tweet media one
24
237
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
1 year
بہادر مر جاتے ہیں، ذہین پاگل ہو جاتے ہیں، اور زندگی خوش بیوقوفوں سے بھری ہوتی ہے۔ ➖ ال پیکینو
Tweet media one
13
349
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
8 months
ایک بیج بغیر آواز کے باہر نکلتا ہے لیکن ایک درخت زبردست آواز کے ساتھ زمین پر گرتا ہے، تباہی آواز رکھتی ہے اور تخلیق خاموشی، یہ خاموشی کی طاقت ہے، خاموشی سے جئیں. (کنفیوشس)
Tweet media one
9
315
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
1 year
م��بتوں کے کچھ آخری لمحات جن کا اختتام مجبوریاں ہیں
Tweet media one
17
170
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
7 months
-تندور پہ مردوں کا بڑھتا ہوا رش عورت کی تعلیم یافتہ ہونے کی نشانی ہے,↙️
Tweet media one
166
198
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
5 months
خُدا تک پہنچنے کے بہت سے راستے ہیں لیکن میں نے خُدا کا پسندیدہ ترین راستہ " مخلوق سے محبت" کو چنا۔ ~ مولانا رُومی
4
257
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
1 year
انسان کی زندگی کے بدترین وقتوں میں سب سے برا وقت ”جوانی کی غربت“ ھے
Tweet media one
14
276
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
1 year
موت صرف نبض رکنے سے نہیں آتی، انتظار موت ہے، بوریت موت ہے، مایوسی موت ہے، اور نامعلوم مستقبل کی تاریکی موت ہے۔🖤
Tweet media one
16
324
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
2 years
اگر دل کی موت واقع ہوتی ہے تو جان لیجیۓ کہ قاتل کوئی بہت قریبی تھا... ~شمس تبریزی
Tweet media one
9
246
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
7 months
کتابوں نے مجھے سوچنا، محسوس کرنا، اور ہزار زندگیاں جینا سکھایا ہے- ➖ کارلوس زافون
Tweet media one
5
200
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
7 months
❞ اگر موت مجھے لے جائے اور ہم کبھی نہ ملیں تو مت بھولنا مجھے تم سے ملنے کی بہت خواہش تھی۔❝ ➖ محمود درویش
Tweet media one
14
309
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
1 year
بیمار ذہنوں کو خود مختار عورتیں ، بد کردار ہی نظر آتی ہیں۔💯
Tweet media one
19
250
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
11 months
امام احمد بن حنبل رحمه الله سے پوچھا گیا: آپ لوگوں کے ساتھ کیوں نہیں اٹھتے بیٹھتے؟ فرمایا: جدائی کے ڈر سے۔“
Tweet media one
5
230
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
8 months
’’کام انسان کو تین برائیوں سے دور رکھتا ہے بوریت، برائی اور خواہش۔‘‘ . ➖ والٹیئر
Tweet media one
7
321
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
6 months
’’جب دنیا پر احمقوں کی حکومت ہو تو عقلمندوں کا فرض ہے کہ وہ اطاعت نہ کریں۔‘‘ ➖ گویرا
Tweet media one
9
309
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
1 year
زندگی کی سب سے بڑی نعمت ذہنی سکون ہے، اگر آپ اسے محسوس کرتے ہیں تو آپ کے پاس سب کچھ ہے۔ ➖ ولیم شیکسپیئر
Tweet media one
13
196
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
1 year
آخر میں ہم اپنے دشمنوں کے الفاظ نہیں بلکہ اپنے دوستوں کی خاموشی کو یاد کریں گے۔ مارٹن لوتھر کنگ جونیئر
Tweet media one
2
341
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
1 year
میرا یقین کیجئے کہ آپ کی پریشانی اور غم زدہ ہونے کا دکھ اور پرواہ صرف آپ کی صحت کو ہوتا ہے ـ ـ نجیب محفوظ
Tweet media one
10
237
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
11 months
جہاں مکان نمبر کی بجائے باپ دادا کے نام سے پہچان ہو اسے گاؤں کہتے ہیں❤
Tweet media one
12
193
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
7 months
اگر من پسند عورت اپنے خشک سفید ہونٹ لیۓ پہلو میں بیٹھی ہے تو مرد پر فرض ہے وہ اپنی نس کاٹے اور اسکے ہونٹوں کو سرخی بخشے
Tweet media one
110
184
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
7 months
ایک ایسے شخص کا انتخاب کرو جو تمہیں ایسے دیکھے جیسے تم کوئی معجزہ ہو"
Tweet media one
21
181
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
2 months
مجھے ہر اُس شخص سے محبت ہے جو ظالم کے خلاف مظلوم کے حق کیلئے لڑے خواہ وہ کسی بھی نسل رنگ یا مزہب سے ہو."- ۔۔۔چی گویرا
Tweet media one
37
323
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
6 months
لومڑی کی چال ناکام ہوسکتی ہے، لیکن عورت کی نہیں روسی کہاوت🖤
Tweet media one
23
197
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
1 year
ﻣﻦ ﭼﺎﮨﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺧﺪﺍ ﻧﮯ ﺑﮍﯼ ﺷﻔﺎﺀ ﺭﮐﮭﯽ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺲ ﭼﮭﻮ ﻟﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﮨﯽ ﻣﺮﺩ ﮐﯽ ﮨﺮ ﻣﺸﻘﺖ ﺳﮩﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ، ﮨﺮ ﺗﮭﮑﺎﻭﭦ ﺯﺍﺋﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ!!
Tweet media one
31
185
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
7 months
بھوک بہت وزنی ہوتی ہے اس کے نیچے علم، حکمت، عقل، فکر، دانائی، دانش سب دب کر مر جاتے ہیں۔
Tweet media one
19
244
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
1 year
تب ہی تو میرے محبوب آقا ﷺ نے فرمایا " الأكبر من الإخوة بمنزلة الأب " کہ بڑا بھائی والد کی جگہ ہوتا ہے 💞 اس جھلستے موسم میں ایک خوبصورت عکس
Tweet media one
4
259
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
1 year
عرب کہا کرتے تھے؛ "اپنا دل مجھے تھما دو، ملاقات جب مرضی کر لینا۔" یعنی تعلق میں اخلاصِ قلب معتبر ہے، کثرتِ ملاقات نہیں۔
Tweet media one
7
251
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
4 months
جو عورت اپنے سنگھار کے پیسوں سے کتابیں خریدتی ہیں اور پڑھتی ہیں وہ معاشرے میں عظیم لوگوں کو جنم دیتی ہے"۔
Tweet media one
21
183
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
1 year
ایک ریسرچ کے مطابق ماں کی آواز سننے سے ڈپریشن اور ذہنی تھکاوٹ ختم ہوجاتی ہے.❤️
Tweet media one
15
185
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
10 months
ایک مرتبہ دورانِ مشاعرہ کسی نے راحت اندوری کےساتھ بدتمیزی کی۔ جواباً راحت اندوری نے اُس سے کہا یار دیکھو : "میں چالیس سال لگا کر اس مقام پر پہنچا ہوں جہاں سے میں غزل سُنا رہا ہوں اور تمہارے مقام پر آنے میں مجھے ایک منٹ لگے گا۔ میں اپنا سفر ضائع نہیں کر سکتا۔"
Tweet media one
11
246
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
10 days
Kiss or Slap 🤭 ???
Tweet media one
625
37
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
6 months
بارش کے بعد کچے مکانوں کی مٹی سے اٹھنے والی خوشبو کا مقابلہ دنیا کی کوئی اور خوشبو نہیں کر سکتی ۔۔❤
Tweet media one
30
161
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
1 year
صرف یاد دہانی کیلئے کہ اگر آپ کی موت سمندر کی گہرائی میں لکھی گئی ہے، تو آپ وقت پر وہاں پہنچنے کے لیے ایک آبدوز بھی کرائے پر لیں گے۔ ڈاکٹر فرحت ہاشمی
Tweet media one
23
214
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
6 months
بہترین مشورے رات کے وقت ذہن میں آتے ہیں رات مشورے کی ماں ہے. ➖ جارج ہربرٹ
Tweet media one
11
190
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
8 months
میں نے تمہیں اور تمہاری دی ہوئی تمام ذہنی اذیتوں کو معاف کر دیا تاکہ خدا کے سامنے ہمیں دوبارہ نہ ملنا پڑے
Tweet media one
17
264
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
1 year
ہر آنے والا دن ہمیں یہ بتاتا ہے کہ پہلے ہم کتنے بیوقوف ہوا کرتے تھے... ~مستنصرحسین تارڑ
Tweet media one
12
215
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
1 year
یہ بہت سخت لمحہ ہوتا ہے جب بابا تکلیف میں ہوتا ہے تو قسم خدا کی محبت کرنے والے ماں باپ کا درجہ جاننے والے ادھا نہیں رہ سکتے۔ اور یہ مجھ پر کئ بار گزر چکا ہے۔ اللّٰہ سب کے ماں بابا سلامت رکھے۔ امیں
42
209
1K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
10 months
اگر تُمہیں کِسی چیز کے کَھو جانے کا اَندیشہ ہو تو اُسے کتابوں میں چھپا دو کیونکہ یہ قوم اب کتابیں نہیں کھولتی
Tweet media one
22
191
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
8 months
یادیں ہمارے پسندیدہ لمحات کی لاشیں ہوتی ہیں مگر ہم ان کو دفناتے نہیں کیونکہ ہمیں ان کے مرنے کا یقین ہی نہیں آتا ۔۔!
Tweet media one
14
227
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
8 months
’’اگر آپ درد محسوس کرتے ہیں، تو آپ زندہ ہیں، اور اگر آپ دوسروں کے درد کو محسوس کرتے ہیں، تو آپ انسان ہیں۔‘‘ لیو ٹالسٹائی
Tweet media one
4
241
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
8 months
ایسی عورت کی قربت میں رہو جس کے آنچل سے ادب کی خوشبو آۓ۔۔
Tweet media one
10
155
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
2 months
”درگاہوں کے زائرین سے زیادہ وہاں کے بھکاری ذہین ہوتے ہیں ہمیشہ زندوں سے مانگتے ہیں...
Tweet media one
30
317
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
1 year
ہمارے معاشرے کا مرد خود سے زیادہ پڑھی لکھی عورت سے شادی کرنے سے خوف کھاتا ہے۔
Tweet media one
99
140
1K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
7 months
" کچھ لوگ آپ کو کبھی پسند نہیں کریں گے کیونکہ آپ کی روح ان کے شیطانوں کو پریشان کرتی ہے۔ " ➖ ڈینزیل واشنگٹن
Tweet media one
9
234
2K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
1 year
ایک وفادار عورت ہزار خوبصورت عورتوں سے بہتر ہے ...!!!
Tweet media one
17
185
1K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
9 months
جب آپ غلط ٹرین لیتے ہیں تو پہلے اسٹاپ پر اترنے کی کوشش کریں کیونکہ فاصلہ جتنا لمبا ہوگا، واپس جانا اتنا ہی مہنگا ہوگا۔ - دوستوفسکی
Tweet media one
9
250
1K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
11 months
جھک جانا ہی محبت ہے اور اس بات کا سب سے بڑا ثبوت سجدہ ہے 📷
Tweet media one
5
134
1K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
10 months
چاہے کتنی ہی سجاوٹ سے مزین ہو مگر ماں نظر آئے تو گھر اصل میں گھر لگتا ہے
Tweet media one
13
238
1K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
11 months
وفاداری پہ نا تو کسی مرد کی اجارہ داری ہے، نا کسی عورت کی وفاداری نسلوں کا پتا دیتی ہے نبھانے والے نبھا ہی جاتے ہیں۔۔!!
Tweet media one
15
180
1K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
1 year
کوشش کریں نسلی لوگوں سے تعلق رکھیں، یہ ناراض بھی ہوں تو عزت اور کردار پر وار نہیں کرتے۔
Tweet media one
16
167
1K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
8 months
خدا کا مذہب امن و محبت کا مذہب ہے، یہ جو تمہارے دل میں مذہب کے نام پر نفرت بھرتے ہیں وہ خدا کے نہیں بلکہ شیطان کے بندے ہیں. ➖ خان عبدالغفار خان
Tweet media one
27
228
1K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
1 year
جب چُن لیا جائے تو چہرہ معنی نہیں رکھتا⁦، ماضی نہیں پوچھا جاتا کردار پر تبصرے نہیں کیے جاتے فقط خوش آمدید کہا جاتا ہے ..✨
Tweet media one
17
216
1K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
8 months
اس بات کا فیصلہ رُوئے زمین پر آخر کون کرے گا ؟؟ کہ جو تمہارا خیال ھے ، وہ تو خیال ھے ، اور جو دُوسرے کا خیال ھے وہ نیّت کی خرابی اور دِماغ کا خلل ھے۔
Tweet media one
6
219
1K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
11 months
اپنے وقت کا بادشاہ پین۔😊
Tweet media one
55
116
1K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
9 months
شعور جب بکتا ہے تو وہ جاہلیت سے کہیں زیادہ خطرناک ثابت ہوتا ہے ۔ "چی گویرا "
Tweet media one
5
232
1K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
8 months
عورت اتنی سمجھ دار ہوتی ہے کہ اگر آپ اسے سمجھ دار بھی کہیں تو فوراً سمجھ جاتی ہے کہ آپ جھوٹ بول رہے ہیں۔
Tweet media one
19
148
1K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
1 year
انسان جتنا زیادہ بیوقوف ہوتا ہے، اُس کی جلدی سو جانے کی صلاحیت اُتنی ہی مضبوط ہوتی ہے۔ سگمنڈ فرائیڈ Book: The Interpretation of Dreams Sigmund Freud (1900)
Tweet media one
32
231
1K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
1 year
جب بنانے والے نے لَقَدْ خَلَقْنَا الاَّنسَانَ فِی اَحْسَنَ تَقْوِیم کہا ہے تو پھر میں اور تم کون ہوتے ہیں بدصورت کہنے والے۔
Tweet media one
15
192
1K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
8 months
میرا حال اس قیدی جیسا ہے جسے عین فرار کے وقت یاد آیا کہ میرا تو کوئی منتظر ہی نہیں۔💔
Tweet media one
8
155
1K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
1 year
انسان غم کی گرفت سے کبھی نہیں نکلتا خوشی محض تھکان اتارنے کا وقفہ ہے____!!!!
Tweet media one
6
211
1K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
8 months
تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات 🥀
Tweet media one
15
158
1K
@BarristerAnisha
Barrister Anisha
7 months
خیالات، کی جنگ، میں کتابیں ،ہتھیاروں، کا کام، دیتی ہیں۔۔، البیرونی
Tweet media one
11
172
1K