𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀 Profile Banner
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀 Profile
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀

@Mirza_23691

38,641
Followers
29,296
Following
2,511
Media
34,037
Statuses

MBA Fɪɴᴀɴᴄᴇ 👨‍🎓 Govt Official 💞 Lᴏᴠᴇ 😍 Mᴏᴛɪᴠᴀᴛɪᴏɴᴀʟ 💪 Qᴜᴏᴛᴇs. Whatsapp Channel

Faisalabad
Joined November 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
4 years
غلط سے غلط انسان کی "اصلاح" کا واحد راستہ "محبت" ہی ہے... تنقید اور تلخی چاہے کتنی حق پر کیوں نہ ہو، لیکن وہ اصلاح کیلئے کارگر ثابت نہیں ہوتی. کسی کی اصلاح کرنی ہے تو پیار سے بات کیجیئے.
55
106
488
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
4 years
کرنٹ اکاؤنٹ ڈیفیسٹ جتنا زیادہ ہوتا ہے اتنا ہی زیادہ ہمیں قرض لینا پڑتا ہے. ہمارا کرنٹ اکاؤنٹ ڈیفیسٹ بالکل ختم ہو گیا جسکا مطلب یہ ہے کہ اب انشاءاللہ ہمیں IMF سے قرض لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی. پٹواری اس ٹویٹ سے دور رہیں غیرت آنے کا خدشہ ہے. 😝 @SidrraKanwal
4
74
229
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه صبح بخیر 🇵🇰 🇵🇰 خوشی کا وقت بھی گزر جاتا ہے اور دکھ کی گھڑی بھی. لیکن اگر آپکو استعمال کیا گیا ہو یا آپکو دھوکہ دیا گیا ہو اس تکلیف سے نکلنے میں زمانے لگ جاتے ہیں.
73
17
218
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه صبح بخیر 🇵🇰 🇵🇰 جو رشتہ آپکو بار بار دھوپ میں لا کر کھڑا کر دے وہ کبھی بھی آپ کی چھاؤں نہیں بن سکتا.
74
17
207
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
اِس کو بھی یہ غلط فہمی تھی کہ وہ خدا ہے۔ وہ جو چاہے کر سکتا ہے، کوئی اُس سے پوچھنے والا نہیں ہے۔
Tweet media one
6
128
196
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
4 years
دنیا کا دوسرا بڑا جاہل نواز شریف ہے اب آپ سوچ رہے ہونگے کہ پہلا کون ہے؟ پہلا وہ ہے جو اسے سپورٹ کرتا ہے 😂 😂 😂 😂 😂 😂 😂 😂
10
40
181
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
پاکستان کا قرض اتارنے کا بس ایک طریقہ رہ گیا ہے اب کہ پوری دنیا کے ساتھ مل کر ایک ہزار ارب ڈالر کی کمیٹی ڈالی جائے اور پہلی کمیٹی پاکستان رکھ لے. 😝 😝 😂 😂
11
35
165
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
گناہ کے دوران موت نا آنا اور گناہ کے بعد توبہ کی مہلت مل جانا اللہ تعالیٰ کا بہت بڑا احسان ہے.
4
24
147
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
🌹 ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🌹 صـبـــح بــخیــر 🇵🇰🇵🇰
Tweet media one
16
35
143
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
5 years
ناچ گانے کے عمر گزر گئی تو یہ صاحب آ گئے ہیں حکومت اور عمران خان کی اصلاح کرنے. انکو یہ نہیں پتہ ن لیگ جیسی مخلوق 22 سال سے خان کو ناکام کرنے پر لگی ہوئی تھی اور اپنا نام و نشان تک گنوا بیٹھی.
@jawadahmadone
Jawad Ahmad
5 years
عارف علوی اورعمران خان دونوں کواپنےعہدوں سےفوراسبکدوش ہوجاناچاہیے۔یہ دونوں اس ملک میں حکومت کی رٹ قائم کرنےمیں ناکام ہوگئےہیں۔اس کےنتیجےمیں بیماری بڑھےگی،صحت کاشعبہ تباہ ہوگااوربےتحاشہ پاکستانی ہلاک ہوں گے جس کی ذمہ داری ان دونوں پرہوگی اورPTIکی پوری قیادت کااحتساب عوام خودکرےگی۔
2K
873
4K
7
21
137
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
چار سو روپے کلو برائلر خریدنے سے بہتر ہے بندہ پانچ سو روپے کسی ن لیگی کو دے اور چاہے پانچ مرغیاں چوری کروا لے، وہ بھی دیسی. 😂 😂 😂 😂
8
18
133
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
حسد کا کوئی فائدہ نہیں. بلندیاں خدا کی ذات دیتی ہے.
Tweet media one
6
34
128
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه صبح بخیر 🇵🇰 🇵🇰 معاشرے میں تبدیلی تب ہی ممکن ہے جب ہر فرد اپنی اصلاح کی کوشش میں لگ جائے.
35
15
124
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
بہت مظبوط ہوتا ہے وہ شخص جس کے خلاف ایک دوسرے سے نفرت کرنے والے اکٹھے ہو جائیں.
Tweet media one
1
21
117
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
بُرا وقت بُرے لوگوں سے بہتر ہوتا ہے
2
8
117
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
Tweet media one
5
17
115
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه  صبح بخیر 🇵🇰 🇵🇰 کسی کو کچھ دینا ہی ہدیہ نہیں ہوتا بلکہ کسی پر غصہ آجائے تو اُس کا اظہار نہ کرنا اور کسی کے راز معلوم ہو تو اُس کو چھپانا کسی کی عزت کو تار تار کرنے سے اپنی زبان کو بچانا بھی ہدیہ ہی ہے.
32
10
119
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
تین چیزیں کبھی واپس نہیں آتیں. بولے گئے الفاظ، گزرا ہوا وقت اور ٹوٹا ہو بھروسہ
4
20
118
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
کامیابی بہت بُری چیز ہے. مل جائے تو ماں باپ خوش اور نا ملے تو پوری دنیا خوش. 🙂
1
11
114
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
رزق اور عزت کسی کے اختیار میں نہیں. اللہ تعالیٰ جسے چاہتا ہے بے حساب دیتا ہے.
Tweet media one
0
30
114
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
تنگدستی کوئی گناہ نہیں ہے. گناہ تو یہ ہے کہ ہم دولت مند ہو کر دوسروں کی توہین کریں.
2
17
110
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
کامیاب لوگوں کی غیبت کرنا ناکام لوگوں کی مجبوری ہوتی ہے.
3
14
103
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه صبح بخیر 🇵🇰 🇵🇰 اپنے غموں اور پریشانیوں کو سینے میں دفن کر دیا کریں. اگر انہیں چہرے پر سجائیں گے تو کمزور پڑ جائیں گے.
24
7
109
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
🌹 ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🌹 صـبـــح بــخیــر 🇵🇰🇵🇰
Tweet media one
23
9
108
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه صبح بخیر 🇵🇰 🇵🇰 جمعہ مبارک 💖 💖 حق بات کہنے سے ڈرنا نہیں چاہیے کیونکہ نا تو کوئی ہمیں موت دے سکتا ہے اور نا کوئی ہمارا رزق بند کر سکتا ہے.
Tweet media one
24
12
102
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه صبح بخیر 🇵🇰 🇵🇰 دولت اور عہدے انسان کو عارضی طور پر بڑا کرتے ہیں لیکن انسانیت اور اچھا اخلاق انسان کو ہمیشہ بلند درجے پر رکھتا ہے۔
27
10
110
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
🌴اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه🌴 صبح بخیر 🇵🇰 🇵🇰
Tweet media one
32
18
97
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
سب سے بڑا سبق جو میں نے زندگی میں سیکھا وہ یہ ہے کہ کوشش آپ نے کرنی ہے اور کامیابی اللہ نے دینی ہے. مرشد عمران خان 😘 😘
Tweet media one
2
33
101
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
سچے آدمی کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ اسکا لہجہ زرا سخت اور تلخ ہوتا ہے.
1
17
104
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
زبان کا بولا دنیا سُنتی ہے اور دل کا کہا اللہ سُنتا ہے.
3
14
105
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه صبح بخیر 🇵🇰 🇵🇰 اللہ کے نظام میں رزق بڑھانے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ جتنا تقسیم کرو گے اتنا بڑھے گا.
Tweet media one
22
18
95
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
دو لوگ زیادہ پریشان رہتے ہیں. ایک مخلص اور دوسرا وفادار. باقی منافق لوگ تو ہر جگہ فِٹ پائے جاتے ہیں.
2
19
107
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
مسلمان بننے سے کہیں زیادہ ضروری ہے پہلے اچھا انسان بننا.
8
6
103
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
والدین کے نوکر بن جائیں اللہ آپکو دنیا کا بادشاہ بنا دیگا.
2
17
103
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
جب آپکے دل میں کسی کے لیے نفرت پیدا ہونے لگے تو اسکی اچھائیاں یاد کرنا شروع کر دیں. حضرت علی رضی اللہ عنہ
1
16
98
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
پاکستان میں بندہ پھل فروٹ چھوڑ کر پکوڑے سموسے کھاتا ہے پھر بیمار ہو کر ہسپتال پہنچ جاتا ہے. ہسپتال کے بستر پر وہ رشتے داروں کے لائے ہوئے پھل فروٹ کھاتا ہے اور رشتے دار خود باہر بیٹھ کر پکوڑے سموسے کھاتے ہیں. 😝 😝
5
28
101
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه صبح بخیر 🇵🇰 🇵🇰 عقل کی کروڑوں دلیلیں اللّہ سے ایک گناہ معاف نہیں کرا سکتیں لیکن ندامت کا ایک آنسو زندگی بھر کے گناہ معاف کرا سکتا ھے اور دعا ایک ایسی طاقت ھے جو تقدیر کو بھی بدل دیتی ھے..
25
10
98
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
☘️ ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ☘️ صـبـــح بــخیــر 🇵🇰🇵🇰 دماغ ٹھنڈا ہو تو فیصلے غلط نہیں ہوتے اور زبان میٹھی ہو تو اپنے دور نہیں ہوتے.
Tweet media one
19
5
97
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
انسان کی پہچان علم سے نہیں بلکہ ادب سے ہوتی ہے اس لیے کہ علم ابلیس کے پاس بھی بہت تھا لیکن وہ ادب سے محروم تھا.
4
23
99
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
نفرتوں کے شہر میں چالاکیوں کے ڈیرے ہیں یہاں وہ لوگ رہتے ہیں جو تیرے منہ پر تیرے ہیں اور میرے منہ پر میرے ہیں
2
12
97
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه صبح بخیر 🇵🇰 🇵🇰 معاشرے کے بد ترین لوگ وہ ہیں جو کمزور کی غلطی پر شور مچاتے ہیں اور طاقتور کی غلطی پر مجرمانہ خاموشی اختیار کرتے ہیں. خلیل جبران
28
15
100
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
بعض اوقات پریشانی زیادہ شعور کی وجہ سے ہوتی ہے. جتنا آپ چیزوں کو سمجھنا شروع کر دیتے ہیں اتنا ہی آپ پریشان ہوں گے.
7
12
99
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه صبح بخیر 🇵🇰 🇵🇰 خواہشوں کو بے لگام مت چھوڑیں . یہ باغی ہو جائیں تو حرام ، حلال ، جائز ، ناجائز کچھ بھی نہیں دیکھتیں.
23
5
96
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
4 years
وڑ جانی دیا نکل باہر ,تینوں وزیراعظم بنائیے 😄🤣
Tweet media one
2
17
92
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
کسی کو اخلاق میں شکست دینا جنگ میں شکست دینے سے بڑی جیت ہے.
Tweet media one
1
16
94
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
صبر ایسی چیز ہے جو کسی کا بھی غرور توڑ سکتی ہے.
4
10
97
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
🌿 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌿 صبح بخیر 🇵🇰🇵🇰 اگر تنقید ہی کرنی ہے تو نرم لہجے میں کریں. کیونکہ نرم لہجہ ضمیر جگاتا ہے جبکہ سخت لہجہ انا کو جگا دیتا ہے.
Tweet media one
24
15
90
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
1 year
13سال بعد مقدمہ جیتنے پر بزرگ کو جج نے مبارکباد دی تو بزرگ نے جج کو دعا دی **اللہ تجھے ترقی دے اور تھانیدار بناۓ** ۔جج بزرگ کی سادگی پر مسکرا دیا اور کہا : جج تھانیدار سے بڑا ہوتا ہے بزرگ بولے نہیں بیٹا تھانیدار بڑا ہوتا ہے 1/2
1
8
96
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
انسان بڑا سخت جان ہے. جس بات کا تصور بھی نہیں کر سکتا جب وہ حقیقت بن کر ٹوٹتی تو چپ چاپ برداشت کر لیتا ہے.
3
12
89
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
کسی سے محبت کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اسکو اپنی دعاؤں میں یاد رکھا جائے.
3
9
89
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
کسی سے کتنی ہی دوستی اور محبت کیوں نا ہو لیکن پھر بھی کچھ باتیں چھپا کے رکھنی چاہیے کیونکہ کوئی بھی ساتھ ساری زندگی کا نہیں ہوتا.
2
12
89
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
کچھ لوگ اپنی پریشانیاں نہیں بلکہ دوسروں کی خوشیاں دیکھ کر پریشان رہتے ہیں.
3
9
93
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
آپ صلاحیت کے کسی بھی درجے پر ہوں لیکن مکافات عمل اٹل ہے.
2
8
88
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
1 year
ہوگا اعمال پر مبنی بھی ایک فیصلہ جنت میں صرف نمازی نہیں جائیں گے
2
7
92
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
ہر صبر کے ہیچھے خوبصورت لمحات انتظار کر رہے ہوتے ہیں.
1
5
91
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
عجیب زمانہ آ گیا ہے جسکو کہو کہ حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ آگے سے سوال کرتے ہیں کہ آپ تحریک انصاف والے ہو؟
2
21
88
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه صبح بخیر 🇵🇰 🇵🇰 ہر آزمائش کے پیچھے اتنا بڑا صِلہ ہوتا ہے کہ اگر ہم جان لیں تو کبھی شکوہ نا کریں.
Tweet media one
15
14
89
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
5 years
نواز شریف کی لندن جانے کی تیاری. لندن میں تالوں 🔒 🔒 اور لاکرز 🛅 🛅 کی ڈیمانڈ اچانک بڑھ گئی. 😝 😝 😝 😝 😝 لوگوں نے پاسورڈ تک بدلنے شروع کر دیے. 😂 😂 😂 😂
3
19
91
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
بعض اوقات ایک غلط انسان کی وجہ سے سب کے ساتھ نفرت ہو جاتی ہے.
Tweet media one
8
36
82
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
لوگوں کو جب انکی اوقات میں رکھنا شروع کر دو تو کہتے ہیں اب آپ بدل گئے ہیں
3
12
91
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
جب تک ہم ڈرتے رہیـــں گے تب تک ہماری زندگی کے فیصلے کوئی اور کرتا رہیگا.
Tweet media one
5
33
89
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
اگر اپنے دل کو نرم رکھنا چاہتے ہیں تو مسکینوں کو کھانا کھلایا کریں اور یتیموں کے سر پر ہاتھ رکھا کریں.
1
10
88
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
غلطی کر کے 200 روپے کے چالان سے بچنے کے لیے 10 جگہ فون کر کے تعلق واسطے ڈھونڈنے والی قوم کو اپنا معیار لندن جیسا چاہیے. عجیب
2
13
87
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
1 year
🖤اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه🖤 صبح بخیر 🇵🇰 🇵🇰 اگر آپ کسی کو بیوقوف بنانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ وہ بیوقوف بن گیا بلکہ اسکا مطلب ہے کہ اس نے آپ پر وہ بھروسہ کیا جسکے آپ حق دار نہیں تھے.
30
9
83
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
سوچ اچھی ہونی چاہیے.. کیونکہ نظر کا علاج ممکن ہے لیکن نظریے کا نہیں.
2
8
88
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
سخت سے سخت الفاظ بولتے وقت ہمیں یہ یاد نہیں رہتا کہ سننے والے کو یہ الفاظ کب تک یاد رہیں گے.
4
10
90
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
پریشان ہونے والوں کو کبھی نا کبھی سکون مل ہی جاتا ہے لیکن پریشان کرنے والے ہمیشہ سکون کی تلاش میں رہتے ہیں.
3
15
86
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
Tweet media one
3
9
91
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
مرد اس لیے بھی خود کو مظبوط بنانے کا دکھاوا کرتا ہے تاکہ جو لوگ اس کے دم پر ہیں کہیں وہ مایوسی کا شکار نا ہو جائیں.
4
14
92
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
💫 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💫 صبح بخیر 🇵🇰🇵🇰 اخبار کی جھوٹی خبریں انسان خرید کر پڑھتا ہے جبکہ قرآن کا سچ مفت میں بھی نہیں پڑھا جاتا.
Tweet media one
15
15
87
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
ایک انسان دوسرے کو جو سب سے بڑا تحفہ دے سکتا ہے وہ 'وقت' ہے کیونکہ وقت سے زیادہ قیمتی چیز کوئی نہیں.
2
5
89
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
🌸اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه🌸 صبح بخیر 🇵🇰 🇵🇰 بہترین رشتہ وہ ہے جو آپکے عیب جان کر بھی آپ سے تعلق ختم نا کرے. بلاشبہ یہ رشتہ ہمارا اللہ تعالیٰ کے سوا اور کسی سے نہیں.
27
8
83
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه صبح بخیر 🇵🇰 🇵🇰 انسان ہونا ہمارا انتخاب نہیں قدرت کی عطا ہے لیکن اپنے اندر انسانیت قائم رکھنا ہمارا انتخاب ہے.
29
6
83
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
آپکا خوش رہنا ہی آپکا بُرا چاہنے والوں کے لیے سب سے بڑی سزا ہے.
Tweet media one
0
11
82
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه صبح بخیر 🇵🇰 🇵🇰 سب سے خوبصورت انسان وہ ہے جس سے بات کرنا آسان ہو، جس سے مشکل وقت میں مدد مانگنا آسان ہو، جو دوسروں کے دکھ درد میں شامل رہے. جو آنسو پونچھتا ہو، مرہم بنتا ہو، مرہم لگاتا ہو.
26
8
84
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
Tweet media one
10
43
89
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
مسجد سے جوتے چرانے والے آدمی کو نشانِ عبرت بنانے والے جوشیلے لوگ اربوں روپے لوٹنے والوں کی جوتیاں سیدھی کرنے میں فخر محسوس کرتے ہیں.
2
24
83
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
تین چیزیں ہمیشہ سنبھال کر رکھیں. راز، زبان، اور حیا
2
12
84
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
باہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے. یا تو وہ جیت جاتے ہیں، یا کچھ سیکھ جاتے ہیں.
Tweet media one
2
24
90
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
اونٹ اگر بیٹھ بھی جائے تو بھی کتوں سے اونچا ہی رہتا ہے.
Tweet media one
2
31
81
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
5 years
اگر نواز شریف کے علاج کی کوئی سمجھ نہیں آ رہی تو اسکو میٹرو بس پر بٹھا کے جھولے دینے چاہیئے تاکہ اسکو احساس ہو کہ ہسپتال بنانا ضروری تھے یا میٹرو بس
1
24
81
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
کیسے کہہ دوں کہ تھک گیا ہوں میں جانے کس کس کا حوصلہ ہوں میں.
Tweet media one
0
12
89
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
4 years
ن لیگ کی پیدائش پر کانوں میں اذان جنرل جیلانی نے دی. پھر گُڑتی جنرل ضیاء نے دی. پرورش نواز شریف نے کی، موت کی زمہ دار مریم صفدر اور اب جنرل قمر باجوہ صاحب نماز جنازہ پڑھ کر ہمیشہ کے لیے دفنا دیں گے. انشاءاللہ #ٹیم_سدرہ
3
9
84
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
جب غلامی زہن میں بیٹھ جائے تو اپنی طاقت کا اندازہ نہیں رہتا.
Tweet media one
0
19
78
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
جب ساری دنیا آپ سے منہ پھیر لیتی ہے اس وقت بھی اللہ آپکے ساتھ ہوتا ہے.
4
10
79
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
جب لوگوں کو آپ سے کوئی کام ہوتا ہے تو انکے لہجے میں روح افزا اتر آتا ہے.
2
10
81
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
دو گھنٹے میں 120 منٹ ہوتے ہیں. اور دنیا میں ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں ٹیلی نار والے 7 روپے میں 2 گھنٹے کے لئے 1000 فری منٹس دیتے ہیں. بات ہسنے کی بھی ہے اور یہ سوچنے کی بھی ہے کہ کمپنی اس ملک کی عوام کو آخر سمجھتی کیا ہے.
9
17
81
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
🕊️ ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🕊️ صـبـــح بــخیــر 🇵🇰🇵🇰 اگر ہمارا اخلاق صرف من پسند لوگوں کے لئے اچھا ہے تو ہم صرف موقع پرست ہیں، خوش اخلاق نہیں.
Tweet media one
15
4
84
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
منہ پے مار دی جاتی ہے مخلصی اگر مفت میں میسر ہو
3
8
86
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
Tweet media one
4
23
81
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه صبح بخیر 🇵🇰 🇵🇰 اگر کسی کی مسکراہٹیں آپکے وجود سے وابستہ ہیں تو یقین کریں آپکا وجود قابلِ رشک ہے.
39
7
70
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
ہم لوگ دیواروں کے کان سے ڈرتے لیکن کاندھے کے فرشتوں سے نہیں
2
5
83
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه صبح بخیر 🇵🇰 🇵🇰 وقتی تکلیف سب کو ہوتی ہے لیکن اس بات کا یقین رکھیں آپکے ساتھ جو بُرا ہوتا ہے کل اللہ اسی برائی میں سے اچھائی کا راستہ نکالے گا.
38
5
74
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
Tweet media one
5
12
81
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه صبح بخیر 🇵🇰 🇵🇰 غلطی اگر ہو جائے تو مذید غلطی کرنے کی بجائے غلطی تسلیم کر لینی چاہیئے ورنہ یہ طے ہے کہ نقصان زیادہ ہوگا.
Tweet media one
13
11
83
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
انسان سب کچھ بھول جاتا ہے لیکن وہ وقت کبھی نہیں بھولتا جب وہ اکیلا لڑ رہا ہو اور اُسکے اپنے تماشہ دیکھ رہے ہوں.
2
14
80
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
بڑھاپے میں فرشتہ بننے سے بہتر ہے جوانی میں فرعونیت چھوڑ دیں.
2
12
84
@Mirza_23691
𝗠𝗶𝗿𝘇𝗮 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀
2 years
کبھی کبھی تقدیر بھی کسی کی دعا کے انتظار میں ہوتی ہے.
1
6
77