آج کل کے دور میں
اس مثبت سوچ اور رویے کی بہت ضرورت ہے
جہاں ہمارے قریبی لوگ ہی ہماری ہمت بنانے کی بجاے
ہمارا ہوصلہ پست کرتے میں آگے ہوتے ہیں
مثبت سوچ والا انسان بہت خوش قسمت ہوتا ہے
اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی بھی بہتری کا ضامن ہوتا ہے
We need more positivity in our lives to