Mazhar Gilani Profile Banner
Mazhar Gilani Profile
Mazhar Gilani

@Mazhar_Gilani

18,023
Followers
14,274
Following
4,088
Media
194,367
Statuses

*SMT-PMLN* Social🐦Media🐦Activist🐦 NawazSharif💐My🌿HERO💖My INSPIRATION🐯🦁💙 🦁

Multan
Joined May 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
9 months
کچھ دنوں میں دوستوں سے مشاورت مکمل کرکے PML-Nکے سوشل میڈیا کو جدید اور طاقت ور بنانے کے لئیے تجاویز اور ٹھوس اقدامات اٹھاو گا۔ اپنی اس کاوش میں ڈاکٹر فرحان ورک اور آر اے شہزاد جیسے ہیرو دوستوں کی سرپرستی میں نئے آڈیاز کے ساتھ گراونڈ میں نچلے لیول سے بھرتی کا کام شروع ہوجائے گا۔
472
868
3K
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
9 months
پٹواریوں کا یہ خوفناک اٹیک مخالفین سوچ بھی نہیں سکتے تھے۔ ابھی تک سب سکتے میں ہیں۔ اب قیادت نے اگریسیو رسپانڈ پر گرین سگنلز دے دیا ہے۔ ہر شہر ہر گلی سے ہر گھر سے ٹیمیں بن رہی ہیں۔ اب PTI کو PML-N کا نیا روپ سوشل میڈیا کا نظر آئے گا۔ اب اینٹ کا جواب پتھر نہیں چٹان سے ملے گا۔
286
1K
3K
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
8 months
مخالفین بھی سوچ رہے ہیں یہ ن لیگ کا سوشل میڈیا کہاں سے کہاں پہنچ گیا ہے۔ ایک منٹ میں تمام سازشوں کو زمین بوس کردیتا ہے۔ بس کچھ ہی دنوں میں اس میں اور بہت تیزی آنے والی ہے۔
130
1K
3K
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
11 months
مرحوم قندیل بلوچ کو مت بھول جانا آج کے دن جسے صرف اس لئیے قتل کیا گیا تھا۔ جس نے سب سے پہلے انکشاف کیا تھا کے بنی گالہ ایک پنکی پیرنی آتی ہے اور وہ وہیں رہتی ہے اور کالے جادو دم درود کرتی ہے۔
42
1K
2K
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
9 months
صرف ایک دن میں 374 واٹس ایپ نمبر رسیو ہوئے ہیں بہت اچھی تجاویز بھی ملی ہیں۔ کچھ دنوں میں آپ سب کو SMT PML-N گروپ میں ایڈ کرکےورکنگ شروع کردی جائے گی۔ لسٹیں بن رہی ہیں۔ آپ کو مسلم لیگ ن سے متعلق مکمل مواد ملے گا اور Aggressively آگےکیسے بڑھینگے اس پر وہاں اقدامات اٹھائے جائیں گیں۔
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
9 months
کچھ دنوں میں دوستوں سے مشاورت مکمل کرکے PML-Nکے سوشل میڈیا کو جدید اور طاقت ور بنانے کے لئیے تجاویز اور ٹھوس اقدامات اٹھاو گا۔ اپنی اس کاوش میں ڈاکٹر فرحان ورک اور آر اے شہزاد جیسے ہیرو دوستوں کی سرپرستی میں نئے آڈیاز کے ساتھ گراونڈ میں نچلے لیول سے بھرتی کا کام شروع ہوجائے گا۔
472
868
3K
244
484
2K
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
آج حسن نثار کو رپورٹ کارڈ میں ریحام کو غلیض گالیاں نکالتے دیکھا اسی حسن نثار نے جیو پر اور ہر جگہ ریحام کو مادرملت کا خطاب دیا تھا کچھ لوگ کتنے جلدی کتنا گر جاتے ہے @RehamKhan1 @ammarmasood3 @TalhaGhouri786 @wajih_sani @WaseemAzmet
382
515
2K
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
7 years
واجدضیاءکوجعلی ثبوت تیارکرکےدئےگئےسپریم کورٹ میں پیش کرنے کیلئے،اوراب واجدضیاء زہنی طور پر مفلوج ہوگئے ہیں ان سازش کرنے والوں کے وہم وگمان میں بھی نہیں تھا کہ نواز شریف کیسز کاسامناکریں گے،نواز شریف نے سامنا کرکے دکھادیاخاموشی سے جوڈیشری،جے آئی ٹی اور خفیہ ہاتھوں کوبےنقاب کردیا
207
470
2K
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
8 months
آصف غفور صاحب کی یہ ٹوئیٹ ساری زندگی اسکا پیچھا کرے گی۔ وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
Tweet media one
@peaceforchange
Asif Ghafoor
6 years
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
5K
9K
30K
16
691
2K
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
8 months
حامد میر جیسے لوگ اس لئیے ڈس انفارمیشن کا قانون پاس نہیں ہونےدیتے کے اسی ہتھیار سے وہ سیاستدانوں کو حکومت کو بلیک میل کرسکے دکانداری چمکا سکیں۔ اب دنیا بدل رہی ہےاب انکا سخت محاسبہ کرنا ہوگا۔ پوری دنیا میں ڈس انفارمیشن کو ناپسندیدگی سے دیکھا جاتا ہے #DisinformationIsNotJournalism
33
939
1K
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
8 months
بس کچھ ہی گھنٹے بعد ایک سیاسی فتنہ جماعت کی چیخیں مریخ پر سنائی دے گیں۔
89
296
1K
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
یوتھیو یہ ہوتا ہے لیڈر ایک طرف لندن شاہانہ زندگی دوسری طرف جیل کی آفر لیکن پاکستان کی آزادی کی خاطر جیل کو ترجیح دی جیو نواز شریف #محاذ_پر_ڈٹا_ہوا_نوازشریف
283
256
1K
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
دوبارہ کھولے جانے والے حلقوں میں سعد رفیق اور شہباز شریف کا حلقہ شامل نہی فرق 600 اور 700 کا ڈرامہ جان کر جیو !!
20
471
1K
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
8 months
ڈئیر برادرز۔ کل آپ سب کو ایکٹیو SMT اگریسیو what's app گروپ میں ایڈ کردیا جائے گا۔ جہاں آپکو اسٹریٹجی پلان شئیر کیا جائے گا۔ آپکو سب کونٹینٹ فراہم کیا جائے گا۔ آپکو یقین دلاتا ہوPML-Nکا یہ سوشل میڈیا آپ سب کی مایوسیاں دور کردےگا۔ نئےآنےوالے دوستوں کو ہر دوسرے دن ایڈیشن ہوگی👇👇
230
315
1K
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
لوجی یہ بھی گیا😂😂 کمالیہ PP123 سے PMLN کے سید قطب علی شاہ دوبارہ گنتی میں PTI کی سونیا علی شاہ سے جیت گئے
28
351
1K
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
8 months
کہانی صرف ایک سو نوے ملین پر نہیں رکے گی۔ ابھی تو رنگ روڈ، بلین ٹری، پشاور بی آر ٹی، آٹا چینی، فارن فنڈنگ، 9 مئی جیسے بہت سے جرم ہے۔ عمران 10 سال سے پہلے نکلتا نظر نہیں آرہا۔ دس سال کے بعد کون جانے کس حالت میں جیل سے باہر نکلتا ہے۔ #ایک_سو_نوے_ملین_پاونڈ
31
683
1K
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
7 years
میں مسلم لیگ ن کا دفاع کیوں کرتا ہوں اس لیے کہ ہمارے لیڈر شپ کسی دوسرے صوبے میں جاکر لاشوں پے سیاست نہیں چمکتی @MaryamNSharif #ترقی_وخوشحالی_کی_ضامنpmln
262
309
1K
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
۔ANP کہ سربراہ اسفندر یار نے ثاقب نثار کو سب سے بڑا بیغیرت کہہ کر پوری قوم کا فرض کفایا ادا کر دیا
28
328
990
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
شیخ رشید کو پانچ سال خان کی شلوار میں ناڑے ڈالنے کا انعام بس ملنے والا ہے #جمہوریت_کا_سپاہی
Tweet media one
79
376
967
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
جنرل ظہیراسلام نے عمران خان کے ساتھ ملکر حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کی تھی " آئی بی چیف آفتاب سلطان "
13
459
933
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
1 year
لال اے لال اے لال اے لالو لال اے
Tweet media one
Tweet media two
@MoonisElahi6
Moonis Elahi
2 years
Kukri!!! 🤐
Tweet media one
5K
14K
61K
0
266
856
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
7 years
نواز شریف 8 مخالف ٹی وی چینلز کو برداشت کر رہے ہیں مخالفین ایک جیو نیوز سے گبھرا گئے سچ کا سامنہ نہیں کر پا رہے @MaryamNSharif
61
194
851
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
عمران نیازی نےماڈل ٹاؤن واقعہ میں ملوث DIG اعظم سلیم کو چیف سیکٹری پنجاب لگادیااب پتاچل سازشی کون تھے ھور کوئی حکم قادری صاحب
17
398
792
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
7 years
حلقہ NA120 میں سب زیادہ مخالفین کی ضمانتیں ضبط کرانے کا منفرد اعزاز شیر کو حاصل ہے الحمدللہ یعنی تعداد 42
34
257
759
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
8 months
جس طرح سخت روپ ن لیگ والنٹیر سوشل میڈیا لےرہا یےآنے والے دنوں یہ قیادت کے فیصلوں پر اثر انداز ہوگا۔ ن لیگ ورکروں میں بہت غصہ بھرا ہےہر ورکر چاہتاہے وہ سوشل میڈیا پر نوازشریف کےلئیےلڑے۔بس انہیں صحیح پلیٹ فارم نہیں ملا۔ اگر انہیں صحیح راہ دکھائی جاتی تو یہ سوشل میڈیا پر آگ لگادیتے
21
317
765
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
عمران خان نے ترک صدر طیب اردگان کا پارلیمنٹ میں خطاب پر بایئکاٹ اسرایئل کے کہنے پر کیا تھا۔ واشنگٹن پوسٹ۔
25
315
682
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
7 years
@MaryamNSharif "نواز شریف سے ووٹ کا نہیں" "محبت کا بھی رشتہ ہے" "یہ ایک دو دن کی بات نہیں" "یہ میری زندگی کا قصہ ہے.
126
177
671
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
2 years
انٹرنیشنل میڈیا پر عمران خان کی شدید ترین بےعزتی۔ دنیا بھی اس فتنہ خان کو جھوٹا ڈفر اور عیاش پرست کہتی ہے
23
381
637
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
تُرک صدر رجب طیب اردگان محترمہ کلثوم نواز کی عیادت کیلئیے لندن پہنچ گئے نواز شریف اور ترک صدر کی دوستی لازوال ہے جو دو ملکوں کی نہیں دو بھائیوں کی طرح ہے اس سے پہلے پوری دنیا سے صرف نواز شریف کو ترک صدر نے اپنی بیٹی کی شادی پر بلایا تھا @MaryamNSharif
13
197
641
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
یہ بکسہ نہیں کھل سکتا یہ میرے لاڈلے کی عزت کا سوال ہے
Tweet media one
40
264
667
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
یہی تو ہم پوچھنا چاہتے ہیں کہ بنی گالہ میں 7 سفیروں پر 870 روپے خرچہ آتا ہے اور کے پی ہاوس میں چاۓ پر 20 کروڑ کیسے ہو جاتا ہے؟ #جمہوریت_کا_سپاہی
15
286
635
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
بریکنگ نیوز فراڈ چوہدری دعائے قنوت نہ سنا سکے۔ پھر درود شریف پوچھا گیا تو بولے مجھے نہیں آتا سوری۔کیا یہ مسلمان بھی ہے کہ نہیں؟؟؟؟
40
233
596
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
مسلم لیگ ن کی یقینی فتح کو شکست میں بدلنےکےلئےجس ادارےجس فرد نےبھی اپناکردار ادا کیاہےﷲاسکو اس دنیامیں ہی نشان عبرت بنادے آمین
44
176
572
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
9 months
ایک سچ یہ بھی ہے PML-N کو الیکشن میں کامیابی والنٹیر سوشل میڈیا کے ورکروں وجہ سے ملی ہے۔ گھر گھر پیغام پہنچانا ہو یا سوشل میڈیا پروپیگنڈا کا توڑ کرنا ہو سب والنٹیر نے دن رات اس پر کام کیا۔ واٹس ایپ گروپس میں اپنے خاندان فیملی دوستوں میں زوردار دفاع کیا۔ @MaryamNSharif
26
232
561
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
8 months
سوشل میڈیا کے والنٹیرز مبارک ہو آپ سب چھا گئے ہو، ٹوئیٹر پھر سے بحال ہوگیا ہے۔ والنٹیرز کی شمولیت پھرسے اسٹارٹ کررہے۔ آپ سب کی3 ہزار سے زائد لوگوں کو واٹس ایپ گروپس میں ڈال دیا ہےاور ہم کل سے اپنی ایکٹیویٹی اسٹارٹ کررہے ہیں۔ جو دوست رہ گئے آپ اپنا واٹس ایپ نمبر ڈی ایم کردیں۔👇👇
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
9 months
کچھ دنوں میں دوستوں سے مشاورت مکمل کرکے PML-Nکے سوشل میڈیا کو جدید اور طاقت ور بنانے کے لئیے تجاویز اور ٹھوس اقدامات اٹھاو گا۔ اپنی اس کاوش میں ڈاکٹر فرحان ورک اور آر اے شہزاد جیسے ہیرو دوستوں کی سرپرستی میں نئے آڈیاز کے ساتھ گراونڈ میں نچلے لیول سے بھرتی کا کام شروع ہوجائے گا۔
472
868
3K
79
180
571
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
5 years
رابعہ یاسمین (زوجہ صابر شاکر)کو NACTA میں گریڈ 19 میں تعنیات کر دیا گیا. لوٹ مچی ہے پاکستان میں، ایسے اب تک سینکڑوں کیس سامنے آ چکے لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں انہیں پتہ ہے جب تک نکے دا ابا کا ھاتھ سر پر ہے کوئی کچھ نہیں کرسکتا
Tweet media one
Tweet media two
33
366
519
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
9 months
مسلم لیگ ن کی سیٹس کی تعداد سازش کے تحت کم کی گئی تاکے نوازشریف کو کنٹرول کیا جاسکے۔ میرا لیڈر ایسا ہے اس نے پھر بھی زبان نہیں کھولی کے ادارے بدنام نا ہو۔ نوازشریف کو کنٹرول کریں یا نا کریں نوازشریف کا فوکس صرف پاکستان کی خوشحالی و خودمختاری ہے، پاکستان کو آگے بڑھانا ہے۔
18
238
530
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
2 years
بریکنگ نیوز: عمران خان نے پھر معافی کا پیغام بھیجا ہے۔ صدر عارف علوی کے ذریعے حکومت کو اور اسٹیبلشمنٹ کو۔ میں یہ لانگ مارچ، جلد الیکشن سب مطالبات سے پیچھے ہٹ جاتا ہو۔ مجھے دوسرے ملک سے گارنٹی دلوائی جائے مجھ پر مقدمات فریز کردئیے جائے گیں اور جیل نہیں بھیجا جائے گا۔
15
208
488
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
7 years
جسٹس صدیقی نے کہا کہ ان باتوں کے بعد مارا جاوں یا غائب کیا جاوں گا اب پتہ چلا کہ جج کیوں ہر فیصلہ نوازشریف کے خلاف دے رھے تھے؟ #IwillVote4NawazSharif
30
160
515
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
2 years
مسلم لیگ ن کی پالیسی رہی ہےملک کےلئیے چپ رہنا اخلاق کا اصول کا دامن نہ چھوڑنا۔ لیکن اب آپکو یہ پالیسی بدلنی ہوگی کیونکے یہ پاکستان کو اور پارٹی کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ جو انصاف بیچ رہےہےانکےآگے کھل کرعوام کےسامنے لائے۔انہیں اخلاقیات اصول کی باتیں سمجھ نہیں آرہی۔ @MaryamNSharif
378
137
503
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
عالمی میڈیا نے عمران کے منہ پر جوتا مار دیا عالمی میڈیا نے 🦁نوازشریف کو سوپر ہیرو کا لقب دے دیا
8
161
495
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
خواجہ حارث نے آج ٹھیک منجی ٹھوکی ہے نیب والو کی خواجہ آصف خواجہ سعد رفیق کے بعد خواجہ حارث ہی کافی ہے مخالفین کے لئے
6
119
502
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
جہانگیر ترین نے قومی اسمبلی کے آزاد رکن کو 10 کروڑ اور صوبائی رکن کو 5 کروڑ کی پیشکش کر دی ھے سلیم صافی
10
258
494
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
7 years
تحریک انصاف کے رازوں سے پردہ کے اٹھنے کا وقت آیا چاہتا ہے😚 #YouCantSilenceNawaz
Tweet media one
19
261
453
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
7 years
1947 سے لیکر 2018 تک پاکستان میں 92 فیصد ترقیاتی کام ن لیگ نے کروائے.. بی بی سی رپورٹ یہ ہے نواز شریف کا ناقابل معافی جرم
137
163
454
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
3 years
آج ڈی ایچ اے ایک کرنل سے سیاسی گفتگو ہوئی۔ وہ حقیقتاً اپنے کانوں کو ھاتھ لگا کر کہہ رہا تھا کے ہم سے بہت بڑی غلطی ہوئی ہم نے عمران خان کو سپورٹ کیا۔ فوج میں اس وقت غصہ ہے۔ انکا کہنا ہے پہلے اس شخص نے پاکستان کو شدید نقصان پہنچایا، اور اب یہ پاکستان میں خانہ جنگی کے درپے ہے۔
12
160
440
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
8 months
اس کو گرفتار کرنے سے بات نہیں بنے گی۔ اصل گرفتاری ان لوگوں کو ہونی چاہئیے جو اس طرح کے لوگوں کو کنٹرول کررہے ہیں #ArrestRaiSaqibKharal
13
248
442
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
بریکنگ نیوز حنیف عباسی کی گرفتاری کے بعد راولپنڈی میں حالات کشیدہ ایک اور بنگلہ دیش بنانے کی تیاری خلائی مخلوق کے کام آج تو روالپنڈی میں خلائی مخلوق مردہ باد کے نعرے لگ گئے
8
137
407
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
عاطف ایم میاں غلام احمد قادیانی کا پوتا وزیر اعظم کا چیف اکانومسٹ تعینات نبیﷺ کے دیوانو یہ کیا ھو رہا ھے میرے سوہنے پاکستان کے ساتھ
13
204
410
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
سخت ترین حالات اور ہر قسم کی سازشوں کے باوجود ن لیگ کا قومی اسمبلی کی 65سیٹیں جیتناہی بڑی کامیابی ہے 👊نصرت جاوید👊
1
107
407
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
8 months
جب آپ سانپ کا سر اچھے سے نہیں کچلے گیں تو وہ پلٹ کر آپ پر حملہ آور ہوگا۔ فارن فنڈنگ والوں کے پاس نا پیسے کی کمی ہے نا فیض باجوہ جیسے دوستوں کی کمی ہے۔ الیکشن میں دھاندلی ن لیگ کے ساتھ ہوئی لیکن پاکستان کو انتھک اندھیرے میں بھی ڈالنے میں کامیاب ہوئی PTI اور مظلوم بھی بن گئی.
9
222
408
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
7 years
@RabiaAnumm @MaryamNSharif شکریہ رابعہ انم آپ نے پوری ریلی کو کور کیا بہت محنت کی آپ نے آپ نے ایک نیوٹرل رپورٹر ہونے کا ثبوت دیا آپکو دل سے سلیوٹ
11
40
368
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
یہ کوئی برطانیہ کی عمارت نہیں بلکہ بہاولپورکے کڈنی سینٹر کی عمارت ہے شکریہ نوازشریف شکریہ شھبازشریف
Tweet media one
2
135
324
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
5 years
ڈی جی آئی ایس پی آر سے پوچھنا تھا کیا یہ بیان آپکی مرضی سے دیا گیا ہے؟ اس کا مطلب ہے کشمیر کا سودا سب نے مل کر کیا ہے۔ ایسا بیان تو کوئی میر جعفر بھی نہیں دے سکتا کیا ہماری اسٹیٹ پالیسی تبدیل ہوگئی ہے۔ کیا کشمیر کے معاملے پر ہم چوڑیاں پہن کر چپ چاپ بیٹھ جائے۔
21
188
349
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
2 years
مرحومہ قندیل بلوچ کو مت بھول جانا۔ اس نے وہ راز فاش کیا تھا جس کی وجہ سے اسکی اپنی جان چلی گئی۔ عمران خان کی شادی سے دو سال پہلے بتا دیا تھا اس نے کے بنی گالا ایک بشری جادوگرنی آتی ہے۔ بنی گالہ کرائم کا گڑھ ہے۔ #BaniGalaHouseOfThieves
12
209
338
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
"سعد رفیق بھی کمال کے آدمی ہیں پی ٹی آئ کے ہیڈ آفس میں اپنا کیس لے کر پہنچ گئے اور توقع انصاف کی رکھے بیٹھے ہیں۔"" علی احمد کرد
Tweet media one
4
139
348
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
2 years
عمران خان نے ایک بزنس ٹائکون ذریعے آصف زرداری کو پیغام پہنچایا ہے۔ اگر وہ کیسزز میںNROدیں دے توپنجاب حکومت سے دستبردار ہونے کو تیار ہے اس حکومت کو ٹرم پوری ہونے تک کوئی اقدامات نہیں اٹھائے گیں۔بعد میں جس کی حکومت بنی ایک دوسرے پرکیسزز نہیں بنائے زرداری صاحب نے کہا فیصلہPDMکرے گی
18
135
319
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
زرا کچھ دن تو بیت جانے دو خدا کی قسم پورا پاکستان پکارے گا ھمیں نواز شریف چاہیے 😘
17
98
338
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
1 year
یہ ہے وہ ہیرے جنہیں شعور کا استعار کہا جاتا ہے۔ آپ اپنے ارد گرد کسی بھی یوتھئیے سے یہ چند سوال کرکے دیکھے پہلے تو وہ گالیاں دے گا پھر الٹا الزامات لگائے گا آپ اگر پھر بھی ڈٹے رہے تو یہ کہتا چلتا بنے گا خان سے ہماری امی بھی شادی کرلے تو ہمیں اعتراض نہیں۔
8
278
337
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
پاکستان مسلم لیگ (ن)کے %98 سپورٹر ایسے ہیں جو بغیر کسی لالچ اور پیسے کے پاکستان مسلم لیگ (ن) کو سپورٹ کرتے ہیں
9
72
322
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
1 year
إنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون میری پیاری والدہ محترمہ آج وفات پاگئی ہے انکے لئیے مغفرت کی دعا فرمائیں۔
221
26
321
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
پاکستانی اسٹبلشمنٹ واضع طور پرفریق بن کر پاکستان تحریک انصاف کو الیکشن میں کامیابی دلوانے کی سرتوڑ کوششیں کررہی ہے۔ نیویارک ٹائیمز
5
157
312
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
اس ٹائم لاھور میں 14 لاکھ سے زائد لوگ استقبال کیلئے نکلے ھوئے ھیں " جاوید چوھدری کا دعویٰ "
6
101
317
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
عمران خان لاہور میں سعد رفیق سے ھار جائیں گے سہیل وڑائچ
24
76
305
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
8 months
ڈئیر برادرز اس ٹوئیٹرپلیٹ فارم سے ہی 2,470 والنٹیر اکٹھے ہوگئے ہیں۔ ہم آگ لگانے والےہیں🔥🔥 ابھی ہماری ہرشہر میں گراونڈز پر ٹیمیں بن رہی ہیں۔ ڈی ایم میسج میں سب کوجواب نہیں دے سکتا لمٹ لگی،آپ سب کا شکریہ۔ لسٹیں فائینل مراحل میں ہیں3سے4دن میں آپکو واٹس ایپ کنفرمیشن میسج آجائیں گیں
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
9 months
صرف ایک دن میں 374 واٹس ایپ نمبر رسیو ہوئے ہیں بہت اچھی تجاویز بھی ملی ہیں۔ کچھ دنوں میں آپ سب کو SMT PML-N گروپ میں ایڈ کرکےورکنگ شروع کردی جائے گی۔ لسٹیں بن رہی ہیں۔ آپ کو مسلم لیگ ن سے متعلق مکمل مواد ملے گا اور Aggressively آگےکیسے بڑھینگے اس پر وہاں اقدامات اٹھائے جائیں گیں۔
244
484
2K
57
112
319
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
جہاں عدالت ہی ریکارڈ کی ٹیمپرنگ کر رہی ہو کم ازکم میں وہاں وکالت نہیں کر سکتا۔ بہت جلد تفصیلات میاں صاحب کو بتا دوں گا۔ خواجہ حارث #جوڈٹ_گیاوہ_نوازشریف
3
144
291
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
8 months
لیاقت چٹھہ شدید مالی بدعنوانیوں میں شامل ہے۔ لیکن اسکی یہ پریس کانفرنس کی وجہ وہ کچھ قابل اعتراض چیزوں سے بلیک میل ہورہا ہے ذرائع۔ جو لوگ عمران حکومت میں اسے نوازتے تھے اور ملک ریاض اسے دولت میں نہلاتا تھا وہ صرف پیسے ہی نہیں دیتے تھے اور جو دیتے تھے وہ ثبوت بھی بنائے گئے۔
11
145
319
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
9 months
ڈئیر برادرز/سسٹرز 5 سے 7 دنوں میں آپ سب کو ایڈ کردیا جائے گا۔ ابھی ہر شہر کی لسٹیں الگ الگ بن رہی ہیں اس وجہ سے ٹائم لگ رہا ہے۔ آپ سب پلیز اپنا واٹس ایپ نمبر DM میں کریں۔ آپکے رسپانس اور محبت کو دیکھتے ہوئے قیادت بھی ہل گئی کے اتنے ہیرے موتی اگنور ہورہے تھے۔ اب ایسا نہیں ہوگا۔
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
9 months
صرف ایک دن میں 374 واٹس ایپ نمبر رسیو ہوئے ہیں بہت اچھی تجاویز بھی ملی ہیں۔ کچھ دنوں میں آپ سب کو SMT PML-N گروپ میں ایڈ کرکےورکنگ شروع کردی جائے گی۔ لسٹیں بن رہی ہیں۔ آپ کو مسلم لیگ ن سے متعلق مکمل مواد ملے گا اور Aggressively آگےکیسے بڑھینگے اس پر وہاں اقدامات اٹھائے جائیں گیں۔
244
484
2K
52
102
308
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
جب پی پی کا دور ختم ہوا تو آخری دنوں میں جیالے منہ چھپاتے پھرتے تھے 👇 اور آج مسلم لیگ ن کے ورکر الحمدللہ سر اٹھا کہ نکلتے ہیں @MaryamNSharif
4
63
282
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
بریکنگ نیوز 27 جولائی کو علی احمد کرد نے وکلا کے ہمرہ چیف جسٹس کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا😍😍✌
9
119
274
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
انکی عزمت کو سلام ایک نہی ہزاروں ڈی پی او قربان نیا پاکستان بنانے کیلیے جو قربانی انہوں نے دی ہے وہ رائیگاں نہی جائیگی😁 نوید عارف #خنزیراعظم
Tweet media one
14
124
273
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
7 years
#WeStandWithCaptain ایک وارنٹ پر 2 دن کے اندر اندر كيپٹن صفدر گرفتار نیازی کے 6 وارنٹ 3 سال ابھی تک آزاد واہ رے انصاف واہ رے انصاف 😊😊
14
196
264
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
9 months
مسلم لیگ ن کو اچھی طرح سے معلوم ہونا چاہئیے آپکا مخالف ایک گھٹیا سوچ کا مالک ہے۔ وہ لاج شرم گریس نہیں رکھتا۔ پاکستان کے لئیے ابھی گریس دکھانے کا وقت نہیں ہے آزاد اراکین کو ہر صورت اپنے ساتھ ملا کر حکومت بنائیں اور غلطیوں کو درست کریں۔ @MaryamNSharif
6
149
271
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
8 months
درست کہا مولانا صاحب ہمارے بڑے ہیں وہ چاہے جتنا مرضی ڈانٹ لیں ہمیں انکی ڈانٹ شفقت ہی محسوس ہوگی۔ ہم مولانا صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں انہیں سپورٹ کرتے ہے۔ حقیقت بات یہ ہے کے مولانا صاحب بہت دکھی ہیں کے نواز شریف صاحب وزیراعظم نہیں بن رہے۔
@KhalidHusainTaj
Khalid Hussain Taj
8 months
مولانا فضل الرحمن صاحب مشکل وقت کا ساتھی ہے انتہائی مشکل وقت میں نواز شریف صاحب کا ساتھ دیا۔ کل رانا ثنا اللہ نے مولانا صاحب کے حوالے سے شاہزیب خانزادہ کے پروگرام میں جو گفتگو کی وہ مناسب نہیں تھا اس کا Reaction آنا تھا شروعات رانا ثنا اللہ نے کیا اسکا جواب آج مولانا نے دیا۔ مسلم
93
556
2K
9
97
276
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
8 months
پیپلزپارٹی ڈکیت جماعت نے پھر سے ڈکیت چال چلی۔ اب پاکستان کو بچانا ہے تو ن لیگ چپ کرکے سائیڈ پر بیٹھ کر ان سب کا تماشہ دیکھے۔ یا پھر اسٹیبلشمنٹ اگر ملک میں امن چاہتی ہے تو جو چال نوازشریف کو کمزور کرنے کے لئیے چلی گئی وہ تمام آزاد اراکین کو واپس لاکر اسکا ازالہ کرے تاکے ملک چل سکے
9
108
274
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
5 دن میں کھاد کی قیمت میں بے تحاشہ اضافہ.ایشیا کے سب سے بڑے کھاد پلانٹ فاطمہ فرٹیلایزر کے مالک جہانگیر ترین نے اربوں کما لئے ۔ #خنزیراعظم
9
141
243
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
8 months
میم @MaryamNSharif آپکی سوشل میڈیا نیٹ ورک کی نئی رپیڈ رسپانس فورس مکمل تیار ہے مخالفین کو آئینہ دکھانے انکے جھوٹ اور ہماری کارکردگی کو دکھانے کے لئیے۔ پلیز ٹوئیٹر پر پابندی سے متعلق آواز اٹھائیں آپکی فورس بہت بےچین ہے آپکے لئیے آواز اٹھانے کے لئیے۔
13
93
273
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
5 years
اللّٰہ آپ کو یہ سعادت جلد نصیب فرمائے اور آپ کو جنت میں جگہ ملے آمین
@ExpressNewsPK
Express News
5 years
وطن کیلیے زندگی دینا سب سے بڑی قربانی ہے، جنرل قمر باجوہ
Tweet media one
338
189
2K
43
56
249
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
بھایئو جنگل میں منگل تو سنا تھا یہ جہلم میں چہلم کس کا ھوا ھے؟ #ووٹ_بھی_دیناہےاور_پہرہ_بھی
13
95
241
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
فواد چودھری کا ہتک عزت کا دعوی کرنے کا فیصلہ سلیم صافی نے ہیلی کاپٹر میں کتے والی بات میرے حوالے سے کہی ھے ۔ فواد چودھری @SaleemKhanSafi @fawadchaudhry
10
86
240
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
سپریم کورٹ کےکل17 ججزہیں ممتازقادری کےپھانسی کاحکم ہو یا آسیہ مسیح کی رہائی۔نوازشریف کو ایک ایک کیس میں تین تین بارسزا دینےکےفیصلے ہویا عمران نیازی کوہرکیس سے بری کرنےکےفیصلے بینچ کاسربراہ چیف جسٹس ثاقب نثار ہوتاہے اورجسٹس آصف سعیدکھوسہ ہربینچ کاممبر۔ کیا یہ محض اتفاق ہے؟
8
101
233
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
خدارا بندوق سے گولی مار کر "نااہل" مت کیجیے "عدالتیں اپنا کام بخوبی انجام دے رہی ہیں " 😔😔😔 Zubair #AhsanIqbal
Tweet media one
6
76
222
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
8 months
عمران خان نے کیا اسٹینڈ لیا ہواہے؟؟؟ عمران خان ناقابل تردید ثبوتوں چوری کرپشن9مئی190ملین پاؤنڈ کی وجہ سے جیل میں ہے۔ اور عمران خان بار بار فوج کو پکار رہا ابو جی مجھے گود لیں جو کہینگے میں کرونگا۔ آپکا لیول بہت اوپر ہے ن لیگ کی مخالفت میں آپ سے اس طرح کا جھوٹ بیانیہ امید نہیں تھی
@JavedHashmiJH
Javed Hashmi
8 months
عمران خان کے طرز سیاست سے سو اختلاف ہیں مگر اس وقت جو stand اس نے لیا ہوا ہے وہ ملک و قوم کی ضرورت ہے۔ عمران خان آزاد ہو یا اسیری میں رہے، وہ امر ہوچکا ہے۔
479
11K
45K
13
124
247
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
بڑی خبر بڑی خبر قوم کا ہر فرد نوازشریف کے استقبال کیئلے نکلے۔ یہ پاکستان کی سلامتی اور مستقبل کا سوال ہے ڈاکٹر عبدالقدیر خان
2
85
225
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
@geonews_urdu یہ سپریم کورٹ ہے یہاں فیصلے بوٹ چاٹنے کے بعد مالک جو ہڈی دے پھر فیصلے کیے جاتے ہیں
16
29
224
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
آج شاہ فرمان کے بعد 18 حلقے ہو گئے جہاں سے تحریک انصاف جیتی تھی دوبارہ گنتی کرنے پر ہار گئی شرم حیا الیکشن کمیشن #دم_توڑتی_صحافت
2
113
213
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
3 years
The bravery with which Maryam Nawaz Sharif fought these bloodthirsty Dictator.The way Maryam Nawaz Sharif resolutely resisted the abuse of her father and endured every calamity on her own. Maryam Nawaz Sharif fought this war only for the rule of law in Pakistan. #ایک_نہتی_لڑکی_نے
Tweet media one
19
133
217
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
محمد نواز شریف کے اثاثوں کا تو مجھے پتہ نہیں مگر پاکستان کا اثاثہ میاں نواز شریف ھے مخدوم جاوید ہاشمی
7
58
226
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
We Proud of our Heroes #کالاراج_کالاانصاف
Tweet media one
10
79
206
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
پی ٹی آئی حکومت کی 9 ماہ کی اچھی اور بری کارکردگیاں آپ کی نظر ،،،،،، 1۔حج مہنگا ) #2 ۔ڈالر 140 3۔بجلی مہنگی 4۔گیس مہنگی 5۔پیٹرول مہنگا 6۔ڈیزل مہنگا 7۔یوریا کھاد مہنگا 8۔موبائیل فون مہنگا 9۔ریل کرائے مہنگا 10۔ھوائی جہاز کرائے مہنگا 11۔آٹا مہنگا +++
16
98
208
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
آصف علی زرداری ابھی کل ہی دھمکی دی تھی کہ سنجرانی کی کہانی سب کو بتا دوں گا اور ساتھ ہی چراغوں میں روشنی نہ رہی
Tweet media one
2
72
198
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
3 years
یہ وہ مکافات عمل ہے جو نوازشریف کے خلاف بویا گیا۔ پوچھا جاتا ہے ترقی کیوں نہیں کرتے پاکستان کو گرے لسٹ سے کیوں نہیں نکالا جاتا۔ تو اس کا جواب وہ اندیکھی ریاستی طاقت ہے جو اپنے مفادات کے تحفظ کے لئیے بار بار ایسے کھیل رچاتی بناتی ہے ان ہتھیاروں کو ہمیشہ جمہوریت کے خلاف استعمال کیا
0
89
202
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
5 years
جب پنجاب میں یہ نعرے گونجے گیں تو شکر کریں مریم نواز گرفتار ہوئی ہیں، نہیں تو وہ گھٹیا لوگ گولی مارتے ہیں۔ مجھے یقین ہوگیا ہے کہ صرف میں نہیں اب پنجاب جاگ رہا ہے۔ جاگ پنجاب جاگ جاگ پنجاب جاگ
9
91
197
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
8 months
صدیق جان پولیس پر حملے,اداروں کو ملائین دھمکیاں دیتا ہے۔ اداروں کے سربراہان کی زندگی خطرے میں ڈالتا ہےجھوٹ فیک پراپیگنڈا کا بازار گرم کرکےرکھا ہے۔ 9 مئی کی آگ کو بڑھکانے میں اسکا کردار رہا انتشاریوں کو ہوا دیتا رہا۔ کیا ریاست اس جیسے انتشاریوں کے آگے بے بس ہے۔ #ArrestSaddiqeJan
15
183
215
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
سول ائرپورٹ سے واپس ہونے والا کرنل جوزف نور خان آئر بیس سے امریکہ فرار لیکن غدار پھر بھی نواز شریف #غدارنہیں_محسن_پاکستان
4
76
206
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
8 months
عمران ریاض اور صدیق جان جیسے صحافی ایک عرصے سے اداروں کے سربراہان پر جھوٹ فیک پراپیگنڈا کررہے ہیں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی صاحب پر پروپیگنڈا کررہے ہیں۔ کیا پاکستان بنانا ریپبلک ہے۔ ان لوگوں کو آہنی ھاتھوں سے آخر کیوں نہیں نمٹا جارہا
8
101
216
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
رانا صاحب آزاد امیدواروں کو کون فون کرتا ہے۔ شہزیب خانزادہ جس نے آپکے چینل کی بولتی بند کی تھی۔ رانا ثناء اُللہ
2
86
210
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
3 years
If we want to save Pakistan from Imran Khan's poisonous propaganda, we have to take action against it. Whether it's foreign funding or ATM money, they're investing in social media. PTI spotters are unknowingly playing into the hands of Pakistan's enemies #جعلی_ٹرینڈ_پکڑا_گیا
Tweet media one
38
254
194
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
8 months
ڈئیر برادرز جن کےنمبرز2دن پہلے رسیو ہوگئےتھے ان کے سم پر ایکٹیو گروپس کے واٹس ایپ لنک بھیجےجارہے ہیں۔ 2بجےتک سب کو پہنچ جائے گیں۔ رات کو ایک ہی بار سب کو قیادت کا پیغام اور کوئیک رسپانس فورس کی اسٹریٹجی شئیر کردی جائے گی۔جس کو لنک نہیں ملا وہ انفارم کرے۔ نئے دوست کل ایڈ ہونگے۔
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
8 months
ڈئیر برادرز۔ کل آپ سب کو ایکٹیو SMT اگریسیو what's app گروپ میں ایڈ کردیا جائے گا۔ جہاں آپکو اسٹریٹجی پلان شئیر کیا جائے گا۔ آپکو سب کونٹینٹ فراہم کیا جائے گا۔ آپکو یقین دلاتا ہوPML-Nکا یہ سوشل میڈیا آپ سب کی مایوسیاں دور کردےگا۔ نئےآنےوالے دوستوں کو ہر دوسرے دن ایڈیشن ہوگی👇👇
230
315
1K
84
51
214
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
نیب اپناکیس اسلام آبادہائیکورٹ میں ھارچکی ھے.پتہ نہیں کیوں ججزسماعت لٹکارھے؟ قانون دان عرفان قادر
2
77
201
@Mazhar_Gilani
Mazhar Gilani
6 years
جسٹس وجیہہ نے کئی روز پہلے کہا تھا کہ 131 کبھی نہیں کھلے گا کیونکہ یہ حلقہ پورے الیکشن کا پول کھولنے کی صلاحیت رکھتا ھے
3
71
202