میں ایسے مردوں کو خوش نصیب مانتی ہوں.
جن کے سینے سے لگ کر عورت روتی ہے اور سکون پا لیتی ہے
کیونکہ ہر مرد میں اتنا حوصلہ ہمت نہیں ہوتی کہ وہ عورت کے آنسو صاف کر کے وہاں مسکراہٹ لے ائے
@AbbasKhan251
میں نے عباس کو ہمیشہ ایسا پایا ہے اپنی ہر تکلیف میں اپنے ساتھ
شکریہ عباس💓💓💓