"میرا شوہر نامرد ہے اور مُجھے خُلع چاہیے۔۔۔" "وہ تنسیخِ نِکاح کا عام سا کیس تھا۔. اچھی پڑھی لکھی فیملی تھی دو پیارے سے بچے تھے لیکن خاتون بضِد تھی کہ اُسکو ہر حال میں خُلع چاہیے جبکہ میرا موکل مُدعا علیہ (شوہر) شدید صدمے کی کیفیت میں تھا،
ِجج صاحب اچھے آدمی تھے اُنہوں نے کہا
میں بدلے نہیں لیتا
میں خاموشی سے مار دیتا ہوں میں رابطے کم کرتے کرتے ختم کر دیتا ہوں میں سب جان چکا ہوتا ہوں بس اگلے کو
ذلیل نہیں کرنا چاہتا
خود برا بن جاتا ہوں اور بات ختم کر دیتا ہوں
میں خدا اور انسان کے بارے میں آج تک بس اتنا جان پایا ھوں کہ؛مجھے جب بھی خدا کی ضرورت پڑی وہ انسانی روپ میں ظاہر ھوا اور جب جب مجھے انسان سے کام پڑا۔ "وہ خدا بن بیٹھا"۔
کتنا خوبصورت احساس ہے ناں!!!!!
کسی کا مرکزِ نگاہ ہونا کسی کی سوچ کا محور ہونا کسی دلبر کے دل کی ڈھڑکن ہونا اس کی مست نگاہوں میں آپ کا آشیاں ہونا دل و جان سب آپ پر فدا ہونا🙏🏻💞💕
خواتین کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ درگاہ کی طرح ہوتا ہے، کوئی نہ کوئی حاضری دیتا رہتا ہے جب کہ مردوں کا اکاؤنٹ آسیب زدہ حویلی کی طرح ہوتا ہے، کبھی کوئی بھولا بھٹکا مسافر آ جائے تو ٹھیک ورنہ لوگ دور سے ہی گزر جاتے ہیں۔
عورت ایک منافق مخلوق ہے۔اور مرد ایک سچا انسان ہے
بہت سے لوگوں کو مجھ سے اختلاف ہو سکتا ہے۔پر میں نے عورت سے بڑھ کر کسی کو منافق نہیں پایا !
حد درجہ منافق ہوتی ہے دل میں کچھ اور ہوتا ہے اور زبان سے کچھ اور بولتی ہےکبھی بھی اپنے گھر والوں کو آنکھوں کی سرخی کی اصل وجہ نہں بتائے گی
جب تک آپ ہاتھ سے خیر تقسیم ہو رہی ہے، آپ کے اوپر زوال نہیں آ سکتا۔
خیر کا مطلب:
ایک پلیٹ کھانا، کچھ پیسے، اچھا مشورہ، دکھ میں دلاسہ ، مسکرا کر سلام کا جواب، بلا حسد مبارکباد، اور اس طرح کی چھوٹی چھوٹی باتیں جن کی وجہ مخلوق خدا میں خوشیاں بانٹی جاسکیں.
زہر کی بوتل، نیند کی گولی، پنکھا رسی سب کچھ ہے....!
موت کا جذبہ، زیست سے نفرت اور اداسی سب کچھ ہے..
.
میرے بعد زمیں والوں سے .......... میرا خالق نپٹے گا...
جس کے پاس، عقیم، جہنم، آگ اور مٹی سب کچھ ہے.🖤
کتنے مرد حضرات ہیں جن کو بالغ ہوتے ہی "سورۃ المائدہ" کی تفسیر پڑھائی گئی اور کتنی عورتیں ہیں جن کو بالغ ہوتے ہی "سورۃ النور"کی تفسیر پڑھائی گئی۔
جانتا ہوں ،بہت کم ہیں۔
مگر دوسری طرف دیکھیں..!
کتنے مرد ہیں جنہوں نے والدین سے بالغ ہونے کے بعد سنا کہ تمہاری کوئی ایسی ویسی بات نہ
مرد جب کمانے نکلتا ہے تو کبھی کبھی ذلت بھی یہ سوچ کے برداشت کر لیتا ہے کہ
جنھیں وہ گھر کی چار دیواری میں چھوڑ کے آیا ہے, وہ عزت کی زندگی گذار سکیں.
مرد وہ ہستی ہے
جو ماں کی گود سے لیکر تختہ غسل تک دوسروں کی خاطر جیتا ہے.
جسے آپ درکار ہوں گے - وہ آپ کو خود رفو کر لے گا ، محبت کا پیوند لگا کر زیب تن کر لے گا !
پھینکنے والے اور ہوتے ہیں ، اوڑھنے والے اور !
ان کا موازنہ نہ کیجیئے اور خود کو بھی کمتر نہ سمجھیئے - کیونکہ
لباس کی اہمیت وہی جانتا ہے - جسے تن ڈھانپنے کی عادت ھـو.
قیام پاکستان میں جن شخصیات کا مرکزی کردار رہا انکے نام لکھیں؟
استاد نے کلاس کو بورڈ پر کام نوٹ کروایا۔
۔*✿❀࿐≼منتخب تحریریں❍••══┅┄*
اچانک ایک نوٹ بک جب استاد کے ہاتھ میں آئی تو وہ سکتہ میں آگیا اس نے نظر اٹھا کر طالب علم کی جانب دیکھا....
پھر نوٹ بک دیکھی
اسکے ہاتھوں
لوگ حسد انسان سے نہیں ،
بلکہ اُسکی زندگی میں موجود سکون ،خوشیوں ۔کامیابیوں اور اُس کو میسر نعمتوں سے کرتے ہیں💫۔۔۔۔۔اللہ تعالی خصوصی طور پر حاسدین سے محفوظ رکھے آمین.
تصور کر سکتے ہو،
وہ شخص جس سے تمہیں بےپناہ مُحبت ہے غائب ہو جائے اور تمہیں کبھی یہ پتا بھی نا چلے کہ اُس کے ساتھ کیا ہوا..
یہ تمہیں پاگل کر دینے کے لیے کافی ہے..!!
ایک وہ طبقہ ہے جن کے ہاں شادی سے پہلے اور مہندی کی فوٹوگرافی پر لاکھوں روپے خرچ ہوتے ہیں اور دوسرا طبقہ وہ ہے جن کی بیٹی مایوں میں بیٹھی دعائیں کرتی ہےکہ باپ کو کوئی ادھار مل جائے تو برات کا کھانا پورا ہوجائے
میری دھرتی کا اصل مسئلہ انہی دو طبقات کی گہری تقسیم ہے !!
سُنو
موسم نے بدلنا شروع کر دیا ہے ،
اب آسمان کو شام کی چادر اوُڑھنے کی بہت جلدی ہونے لگی ہے۔۔۔
آہستہ آہستہ... راتیں طویل ہو جائیں گی اور دن چھوٹے
جاڑے کی رات
تم جانتے ہو نا......!
کیسی خاموشی اور ویرانی ہوتی ہے ان راتوں میں
کیا کرؤ گے تم
جب یہ خامشی تمہارے اندر شور کرے گی تو؟؟؟
جِس قوم کے سارے گُناہ وظیفے پڑھنے مزہبی پوسٹیں فارورڈ کرنے, شیرینیاں بانٹنے، چھتوں پر دالیں بکھیرنے سے معاف ہو جائیں؛
تو اِس قوم کو کیا ضرورت پڑی ہے کہ اپنے کِردار اور عمل کو بہتر کرنے کی کوشش کرے۔
مرد بھی روتا ہے......
مرد تب بھی روتا ہے جب اس کی بہن رخصت ہو کر کسی اور کے ہاں جا رہی ہو۔
مرد تب بھی روتا ہے جب اس کے گھر کی عورتیں اپنا زیور بیچ رہی ہیں اور وہ بیروزگار ہو۔
مرد تب بھی روتا ہے جب وہ انٹرویؤ دینے جائے تو اسے ریجیکٹ کر دیا جائے۔
مرد تب بھی روتا ہے جب اس کی
ایک دن مُرشِد نے پانی میں پَتّھر پَھینکا اور پِھر اپنے مُرِیدوں سے پُوچھا:
_پَتّھر کیوں ڈُوب گیا؟
ایک هی جواب هر بار مِلا:
”پَتّھر بھاری تھا اِسلِئیے۔۔
پِھر مُرشِد نے اپنے خاص مُرِید سے پُوچھا:
مُرِید نے بہت پیارا جواب دِیا:
_ ”یا مُرشِد!
مُجھے تو بس ایک ھی بات سَمَجھ میں آئی“
سبھی کچھ ایک انسان کو نہیں دیا جاتا۔ کسی کو آواز دی جاتی ہے، کسی کو شکل، کسی کو دولت اور طاقت، کسی کو عقل اور دانش،، اور بہت کم ایسے ہیں جنہیں احساس کی طاقت سے نوازا جاتا ہے۔
اور ایک دن وہ شخص تھک جائے گا آپ کے پیچھے بھاگتے بھاگتے آپ کا خیال کرتے کرتے آپ کی فکر کرتے کرتے اِس لیے نہیں کہ وہ مزید کوشش نہیں کر سکتا بلکہ اِس لئے کہ آپ کوشش کی قدر نہیں کرتے....
رشتوں میں زیادہ تکلیف تب ہوتی ھے جب آپ کسی کے لئے اھمیت کے حامل نہ رہے جسے آپ خود سے
بڑھ کر