Maryum Rafiq Profile Banner
Maryum Rafiq Profile
Maryum Rafiq

@Maryum_07

4,101
Followers
2,014
Following
438
Media
26,626
Statuses

ذہین لوگ بڑی مشکل سے عاشق ہوتے ہیں! I love Photography ,Poetry & love

United States
Joined April 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Maryum_07
Maryum Rafiq
1 day
اپ لوگ کون سے وقت کے مطابق ایکس پر زیادہ ٹائم دیتے ہیں ؟؟؟
گڈ مارننگ شفٹ صبح4 سے 11
22
گڈ افٹرن شفٹ 11 سے شام 5
18
گڈ ایوننگ شفٹ 5 سے رات 12
44
ویلی عوام 24 گھنٹے ڈیوٹی
79
51
2
69
@Maryum_07
Maryum Rafiq
21 days
مرد کی شدید جنسی خواہش نے ہر عورت کو اس خوش فہمی میں مبتلا کر دیا ہے کہ "وہ خوبصورت ہے" 🔥(Bitter reality)
Tweet media one
209
18
789
@Maryum_07
Maryum Rafiq
6 days
جس لڑکے کی بہنیں زیادہ ہوتی ہیں اس کو اچھی نوکری کے باوجود بھی لوگ رشتہ دینے سے گھبراتے ہیں!!
222
28
638
@Maryum_07
Maryum Rafiq
10 days
مرد کی پسندیدہ عورت ہمشہ بدتمیز ہوتی ہے !🙂؟
204
12
499
@Maryum_07
Maryum Rafiq
2 months
No one is too busy, it's just a matter of priorities.
Tweet media one
99
21
430
@Maryum_07
Maryum Rafiq
23 days
ایک ہفتے سے جس لڑکے پہ نظر رکھی تھی 👀 اج بھری سپیس میں سب کے سامنے مجھے "sis" بول دیا💔🥲
149
9
442
@Maryum_07
Maryum Rafiq
16 days
مجھے ایسی محبت میں بالکل دلچسپی نہیں کہ جس میں گلے لگنے کے لئے بھی گھنٹوں سوچنا پڑے۔
Tweet media one
128
7
380
@Maryum_07
Maryum Rafiq
22 days
میں نے Following سے تمام لڑکوں کو نکال دیا ہے اگر تم ابھی بھی add ہو تو اس کا مطلب ہے تم میرے لیے بہت خاص ہو 🫣💕
127
11
382
@Maryum_07
Maryum Rafiq
14 days
خوبصورت خاتون کو اجازت ہونی چاہیے کہ وہ کم از کم ایک مرد کی زندگی ضرور تباہ کرے۔ ?agree
Tweet media one
212
5
368
@Maryum_07
Maryum Rafiq
17 days
محبت اگر حقیقت ہے _____ تو بدصورت سے کیوں نہیں ہوتی؟؟¿¿
Tweet media one
132
8
351
@Maryum_07
Maryum Rafiq
12 days
میں چاہتی ہوں کوئی لڑکا میرے عشق میں مبتلا ہو کر زہر کھا لیں😭🫣
287
6
337
@Maryum_07
Maryum Rafiq
2 months
سردی آنے میں کتنا وقت رہ گیا ہے 🥵؟؟
Tweet media one
116
6
330
@Maryum_07
Maryum Rafiq
2 months
تم اسے کیا سزا دو گی ؟ میں سب کی طرف دیکھوں گی سوائے اس کے ! ! !
Tweet media one
70
14
309
@Maryum_07
Maryum Rafiq
9 days
شکوہ کروں گی تو روٹھ جائے گا ڈانٹ دے گا !!! وہ میرے حصے کا وقت یاروں میں بانٹ دے گا
Tweet media one
141
14
316
@Maryum_07
Maryum Rafiq
14 days
کیا گاؤں کے لوگ دل کے زیادہ مخلص ہوتے ہیں؟؟
Tweet media one
172
7
312
@Maryum_07
Maryum Rafiq
2 months
مجھ کو ڈھونڈ ہی لیتی روز نئے بہانے سے چائے واقف ھو گئی ہے میرے ہر ٹھکانے سے
Tweet media one
99
17
288
@Maryum_07
Maryum Rafiq
20 days
عورت ایک پھول ہے اور پھول ہمیشہ خطرے میں رہا ہے
Tweet media one
109
7
302
@Maryum_07
Maryum Rafiq
12 days
ادائیں متاثر کرتی ہیں خوبصورت ہونا کوئی بڑی بات نہیں ہوتی
Tweet media one
128
9
298
@Maryum_07
Maryum Rafiq
10 days
تجھ سے باتیں کرنے کے بعد !!!!! میں تیری کی ہوئی باتوں سے باتیں کرتی ہوں..
Tweet media one
162
9
297
@Maryum_07
Maryum Rafiq
5 days
عورت جیسی بھی ہو اُس کی عزت کرو بکواس نہیں۔
165
8
275
@Maryum_07
Maryum Rafiq
13 days
Good morning Guys 😻
Tweet media one
174
7
261
@Maryum_07
Maryum Rafiq
22 days
میں چاہوں تو تمہیں پاگل کردوں ۔۔۔ مجھے محبت کے تمام وظیفے آتے ہیں ۔۔۔
Tweet media one
137
8
271
@Maryum_07
Maryum Rafiq
13 days
غلط کو غلط کہنے کی عادت ہے یہ جی جی نہیں ہوتی مجھ سے
Tweet media one
149
12
265
@Maryum_07
Maryum Rafiq
21 days
جو قِسمت میں نہیں اُسے گیلری میں سنبھال رکھا ہے! ۔
Tweet media one
89
5
258
@Maryum_07
Maryum Rafiq
11 days
اگر آپ دنیا میں کسی خوبصورت انسان کی تلاش میں ہیں تو وہ آپکو اپنے ہی آئینے میں ملے گا!!!!
Tweet media one
160
8
245
@Maryum_07
Maryum Rafiq
11 days
پُر خار ہیں تکلم کچھ عادتیں بُری ہیں.. میں کُھل کے کہ رہی ہوں میں "پارسا" نہیں ہوں
Tweet media one
120
9
243
@Maryum_07
Maryum Rafiq
21 days
اگر صاحب عقل ہو تو ایک مشورہ دو ۔۔۔ احتیاط سے عشق کر و یا عشق سے احتیاط کرو۔۔۔
Tweet media one
120
7
244
@Maryum_07
Maryum Rafiq
19 days
رنگ بدلنا صرف آسمان کو ہی جچتا ہے انسانوں کو نہیں
Tweet media one
101
5
242
@Maryum_07
Maryum Rafiq
9 days
میرے رفیقِ سفر تو اتنا تو معتبر ہو ۔۔۔ میں پھول مانگوں تو وہ یہ نہ کہے کے موسم گزر گیا
Tweet media one
128
10
238
@Maryum_07
Maryum Rafiq
7 days
سب لڑکیاں ایک جیسی نہیں ہوتیں ہیں صاحب 🙏🥲 کچھ کہ گردن کالی ہوتی ہے تو کچھ کے پاؤں😛
Tweet media one
165
12
237
@Maryum_07
Maryum Rafiq
6 days
زور زور سے ہنسی آج بڑی مددتوں کےبعد پھر کہا ہےکسی نے میرا اعتبار کیجیے!!!
Tweet media one
148
8
236
@Maryum_07
Maryum Rafiq
8 days
توجہ کی کمی سے مر بھی سکتے ہیں پھول پودے اور یہ انساں
Tweet media one
134
5
231
@Maryum_07
Maryum Rafiq
9 days
میری جس کے ساتھ بھی 'vibes 'میچ ہوتیں ہیں وہ یا تو مجبور نکلتا ہے یا شادی شدہ 😅🥹
138
9
234
@Maryum_07
Maryum Rafiq
19 days
عورت اور زمین اپنے اوپر فنا ہونے والے عاشق کو کبھی نہیں بھولتی.....
Tweet media one
92
4
221
@Maryum_07
Maryum Rafiq
7 days
میں دیکھتا رہا تمہیں دیر تک تم ائی ہی نہیں تصویر سے باہر۔۔۔۔۔
Tweet media one
124
9
222
@Maryum_07
Maryum Rafiq
12 days
عورت کے قانون کے مطابق اگر تم اس سے محبت کرتے ہو تو اس زمین کی باقی ساری عورتوں سے تمہیں نفرت ہونی چاہیے
Tweet media one
116
9
221
@Maryum_07
Maryum Rafiq
23 days
صبح کے وقت میرے بال "منجلیکا " جیسے ہوتے ہیں 😅 خیر صبح بخیر
Tweet media one
96
7
222
@Maryum_07
Maryum Rafiq
2 months
I mostly ignore my hairstyle in overall dressing ...IDK whyy BTW what do you ignore while getting ready?????
Tweet media one
71
14
203
@Maryum_07
Maryum Rafiq
10 days
کسی سیاہ گلاب کی مانند ہیں ہم !!! عام نگاہوں کو بھاتے ہی نہیں ۔۔💔
Tweet media one
115
5
211
@Maryum_07
Maryum Rafiq
2 months
تم ہار کے دل اپنا .......❣️ میری جیت امر کر دو
Tweet media one
72
13
203
@Maryum_07
Maryum Rafiq
17 days
جو دل کو ملتا ہے تیری گفتگو کے بعد______ فساد سارا اسی "سکون" کا ہے__.
Tweet media one
97
8
205
@Maryum_07
Maryum Rafiq
22 days
خود کو بہت خوش دیکھا آج میں نے ۔۔۔ اپنی پرانی تصاویر میں ۔۔۔
Tweet media one
87
7
196
@Maryum_07
Maryum Rafiq
7 days
کسی کے اندر ایسے پھول نہ لگانا جنہیں تم پانی نہ دے سکو
Tweet media one
123
7
194
@Maryum_07
Maryum Rafiq
22 days
کیا کبھی یہ ٹرین کا سفر کیا ہے؟
Tweet media one
108
8
198
@Maryum_07
Maryum Rafiq
8 days
کیا عورت صرف غریب اور بدصُورت مردوں سے ہراساں ہونے پر شور مچاتی ہے؟؟؟
125
11
192
@Maryum_07
Maryum Rafiq
15 days
👀 Eye's Test ⚠️ کیا اپ اپ کو بیک گراؤنڈ میں"" نیلی ٹنکی💧"" نظر ارہی ہے "zoom "کر کے دیکھیں پلیز جھوٹ 🗣️نہیں بولنا
Tweet media one
114
6
190
@Maryum_07
Maryum Rafiq
8 days
محبت کے پہلے ہفتے محبوب کا ایسا خیال رکھا جاتا ہے جیسے پرائیویٹ ہسپتال والے مریض کا رکھتے ہیں۔۔۔😅
124
5
184
@Maryum_07
Maryum Rafiq
14 days
تم ایک حادثہ ہی سہی مگر دل نشین بہت تھے___
Tweet media one
94
5
186
@Maryum_07
Maryum Rafiq
2 months
سنو پیارے!!!!! کیا تمارے دل میں تھوڑی سی جگہ مل جاۓ گی ؟؟ میں نے اپنا بکرا باندھنا ہے 😛
Tweet media one
96
8
180
@Maryum_07
Maryum Rafiq
2 months
I think I am the only one in this generation who don't use Snapchat......!
Tweet media one
88
10
175
@Maryum_07
Maryum Rafiq
15 days
زندگی میں کبھی چوری چوری کسی کا پرفیوم لگایا ہے 🫣🙈؟
Tweet media one
120
8
178
@Maryum_07
Maryum Rafiq
2 months
تم سے رنجش بھی ہے اختلاف بھی ہے اور کچـھ عیـن ، شیـن ، قـاف بھی ہے
Tweet media one
70
6
168
@Maryum_07
Maryum Rafiq
4 days
اپنے گھروں کا ماحول دوستانہ رکھیں لڑکیاں قیدخانوں سے بھاگتی ہیں گھروں سے نہیں
Tweet media one
116
11
196
@Maryum_07
Maryum Rafiq
2 months
محبت کے تحفوں میں' وقت 'کے بعد "گجرے" سب سے انمول تحفہ ہے ۔
Tweet media one
70
7
170
@Maryum_07
Maryum Rafiq
18 days
""گرمی لگے بدو بدی ہوا لگے کدی کدی"" اپ کی طرف " لوڈ شیڈنگ " کا کیا سین ہے؟
Tweet media one
89
5
169
@Maryum_07
Maryum Rafiq
8 days
جب کوئی بندہ میری پوسٹ پہ گندے گندے کمنٹ کرے 😛
Tweet media one
136
5
168
@Maryum_07
Maryum Rafiq
15 days
لڑکے تو دوزخ میں بھی بیٹھ کر یہی کہیں گے یار ابلیس کی بچی چیک کر آفت ہے آفت🙄🫣 Under 18 prohibited post 🚫😅
117
6
167
@Maryum_07
Maryum Rafiq
19 days
اتنی سخت گرمی میں گلیشیر تک پگل گیے جاناں!! یہ فقط تمہارا دل ہے جو اج تک نہ پگلا مجھ پہ۔💔
Tweet media one
65
4
165
@Maryum_07
Maryum Rafiq
20 days
عورت کی زبان ہی اس کا ہتھیار ہے اس لیے وہ اسے کبھی زنگ نہیں لگنے دیتی
68
6
163
@Maryum_07
Maryum Rafiq
23 days
عورت مرد پر بہت جلدی اثر کرتی ہے، وہ دنوں میں نہیں گھنٹوں میں پاگل ہوجاتا ہے مرد عورت پہ بہت دیر بعد اثر کرتا ہے اور اتنا گہرا اثر کرتا ہے کہ!! عورت ساری زندگی سنبھل نہیں پاتی🥹
Tweet media one
78
4
161
@Maryum_07
Maryum Rafiq
19 days
وہ شروع سے ہی ایسی تھی !!!! آسماں کے سحر میں کھو جانے والی لڑکی 🤍🕊
Tweet media one
65
8
163
@Maryum_07
Maryum Rafiq
10 days
یہاں تو زمین کے ٹکڑے پہ جنگ ہوتی ہے... *میں تو پھر چاند کا ٹکڑا ہوں خُدا خیر کرے۔😅
104
11
157
@Maryum_07
Maryum Rafiq
9 days
پُھول اپنے ساتھ والے پھول کا مقابلہ کرنے کے بارے میں نہیں سوچتے_____ وہ بس کِھلتے ہیں
Tweet media one
80
3
158
@Maryum_07
Maryum Rafiq
11 days
میں اتنی بحث کرتی ہوں وہ اخر میں خود ہی نیٹ بند کر کے سو جاتا ہے🥲
104
5
158
@Maryum_07
Maryum Rafiq
20 days
واپس آ کر کمنٹ کروں گی دوستو!!!!!!!! ابھی اس کا دل فتح کرنے جا رہی ہوں 😛
Tweet media one
75
1
158
@Maryum_07
Maryum Rafiq
6 days
مرد ہی مرد کو دھوکہ دیتا ہے کبھی کاروبار میں کبھی فیک ائی ڈی سے۔🙃
109
6
153
@Maryum_07
Maryum Rafiq
2 months
الحمدللہ❣️ پانی ابالنا آگیا ہے پلیز اب سب ریسپی مت پوچھنے لگ جانا 🙏🏻
Tweet media one
66
8
153
@Maryum_07
Maryum Rafiq
22 days
ایک خوبصورت لڑکی کے پیچھے ایک کامیاب کریم کا پورا ڈبہ فیشل اور کافی سیرم ہوتے ہیں🫣😂
80
3
159
@Maryum_07
Maryum Rafiq
9 days
کیا اپ کے پاس"" نیلی بتی"" ہے؟؟؟ 😛 🔵
Tweet media one
Tweet media two
117
4
146
@Maryum_07
Maryum Rafiq
7 days
""عورتیں صرف پیسا چاہتی ہیں" یہ الفاظ ان مردوں کے ہیں جن کے اپنے پاس ایک پیسہ نہیں ہوتا۔😅
100
6
152
@Maryum_07
Maryum Rafiq
20 days
جتنا وقت میں "x" کو دیتی ہوں اتنا وقت اگر میں نے "Ex" کو دیا ہوتا تو اج یقینا ہمارے کم از کم دو بچے ہوتے ہیں🥲😝
88
3
158
@Maryum_07
Maryum Rafiq
6 days
مرد حفاظت تو كرتا ہے مگر.... صرف اپنے گھر کی عورت کی..!!!
99
7
148
@Maryum_07
Maryum Rafiq
1 month
محبت سے مارو گے تو مر جاۓ گے ہم گاؤں کے لوگ زیادہ سیانے نہیں ہوتے
Tweet media one
79
5
156
@Maryum_07
Maryum Rafiq
2 months
منتیں ادھوری رہ گئی جناب! چاہنے والا معذرت کر گیا ۔
Tweet media one
61
11
144
@Maryum_07
Maryum Rafiq
5 days
اپنےبچوں کے دوست بن کر رہیں اس سے پہلے کہ باہر والے انکے دوست بن کر برائی کی طرف لے جائیں
84
8
154
@Maryum_07
Maryum Rafiq
21 days
افتوں کے دور میں چین کی گھڑی ہے تو۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
65
3
146
@Maryum_07
Maryum Rafiq
21 days
اگر شاہ جہاں میرے ہاتھ کی چائے پی لیتا تو ایک تاج محل اج پاکستان میں بھی ضرور ہوتا 🙈
Tweet media one
75
6
145
@Maryum_07
Maryum Rafiq
10 days
زندگی میں کم از کم کوئی ایک انسان تو ایسا ہونا ہی چاہیے جو ہمارے قہقہوں کی گونج سے ہمار ے دکھ کا اندازہ کر سکے ⁦⁦⁦⁦:⁠-⁠(⁩ Can you guess this song?
79
7
141
@Maryum_07
Maryum Rafiq
13 days
What's your favorite fruit? I love pineapple🍍 🤤
Tweet media one
103
7
135
@Maryum_07
Maryum Rafiq
8 days
بے ایمانی بھی تیرے عشق نے سیکھائ تھی تو وہ پہلی چیز تھی جو ماں سے چھپائ تھی
Tweet media one
55
5
145
@Maryum_07
Maryum Rafiq
18 days
خوبصورت عورت اور امیر مرد کبھی بھی غلط نہیں ہوتے 🙈
87
5
140
@Maryum_07
Maryum Rafiq
12 days
دنیا کی خوبصورت ترین عورت آپکی ماں ہے❤ صبح بخیر
97
6
139
@Maryum_07
Maryum Rafiq
23 days
میں تو شوقیہ کالا رنگ پہنتی ہوں مجھے یہ عشق وشق کی بیماری نہیں ہے وہ کہتا ہے محبت ہے اُس کو مجھ سے خیر یہ اُس کا مسئلہ ہے، میری ذمہ داری نہیں ہے.
Tweet media one
64
5
142
@Maryum_07
Maryum Rafiq
17 days
پوری دنیا کو " blur " کر کے میں نے جس پہ "Focus " کیا تھا اسی نے مجھے" Crop "کر دیا🥲🤗
100
3
136
@Maryum_07
Maryum Rafiq
20 days
سسرال سے ناراض ہو کر ائی بیٹھی "بیٹی" اور بے روزگار بیٹھے ہوئے "بیٹے" کے کمرے میں اگر پنکھا چلے تو بجلی کا بل زیادہ اتا ہے....
63
5
137
@Maryum_07
Maryum Rafiq
15 days
بس میں اتنا مشہور ہونا چاہتی کہ!!! میرے نام کے پاپڑ أجاۓ مارکٹ میں😅 🤣""بدو بدی پاپڑ inspired by ""
87
3
129
@Maryum_07
Maryum Rafiq
6 days
میں ایسا لڑکا ڈھونڈ رہی ہوں جو ٹوٹ چکا ہو جسکی خواہشیں دم توڑ چکی ہو جو جینا بھول چکا ہو ____ میں نے اسکے گردے بیچ کے Iphone لینا ہے !! 🫣
99
6
134
@Maryum_07
Maryum Rafiq
18 days
دنیا کے اسٹیج پر سب سے خوبصورت کردار عورت کا ہے !!
Tweet media one
69
2
135
@Maryum_07
Maryum Rafiq
24 days
ایک جاہل آدمی اک باصلاحیت عورت کو مکمل ضائع کرنے کی بھرپور طاقت رکھتا ہے
Tweet media one
73
11
132
@Maryum_07
Maryum Rafiq
1 month
What would you prefer??? X Or Ex
Tweet media one
85
7
133
@Maryum_07
Maryum Rafiq
9 days
تمہاری بیماری کا خرچہ میں خود اٹھا لیتی لیکن منافقت لاعلاج بیماری ہے جاناں!!!!
76
5
130
@Maryum_07
Maryum Rafiq
29 days
Recognize me guys Right or left??
Tweet media one
70
1
129
@Maryum_07
Maryum Rafiq
16 days
مرد بغیر ناشتہ کئے کام پے چلا جاتا ہے شام کو گھر واپسی پر ٹھنڈا کھانا کھا لیتا ہے پھر بھی عورت کو مرد ہی ظالم لگتا ہے !!!؟
81
6
129
@Maryum_07
Maryum Rafiq
14 days
مرد بھی عورت کی طرح خدا کی خوبصورت تخلیق ہے اگر اس کو سمجھا جائے تو!!!!!!! افسوس کے مرد کو گھر اور باہر ہر جگہ پر کھا جاتا ہے 💔
79
6
131
@Maryum_07
Maryum Rafiq
12 days
میرے لیے رشتہ آیا تھا لڑکا واپڈا میں جاب کرتا میں انکار کر دیا اب شوہر کو گالیاں دیتی اور سنتے اچھی تھوڑی لگوں گی 🫣😅
80
3
123
@Maryum_07
Maryum Rafiq
1 month
تم واقف نہیں میری مخلصی سے ۔۔۔ میرے کانوں میں آذان کے بعد وفا پھونکی گئی ہیں
Tweet media one
49
4
123
@Maryum_07
Maryum Rafiq
16 days
ہاں مجھے علم ہے میرے گھر والے تمہیں پسند نہیں کرتے لیکن میں اپنے خون کے اخری قطرے تک اور اخری سانس تک تمہاری خاطر لڑوں گی💘 میرے پیارے موبائل😛🙈
Tweet media one
73
4
124
@Maryum_07
Maryum Rafiq
17 days
Alhamdulillah I'm grateful to Allah almighty & loving x family Love U all 💞
105
6
125
@Maryum_07
Maryum Rafiq
19 days
ہمارے گھر میں گڈ مارننگ نہیں بولتے ہیں بس کمرے کا پنکھا بند کر کے چلے جاتے ہیں🤣🥲
73
1
124
@Maryum_07
Maryum Rafiq
6 days
لاکھوں بچے بڑے ہوکر اپنی تربیت خود کرتے ہیں والدین صرف کھانا کپڑے اور اسکول کی فیس دیتے ہیں۔
83
7
127
@Maryum_07
Maryum Rafiq
1 month
Act like a lady, dress like a boss..
Tweet media one
58
4
123