Marosh Profile Banner
Marosh Profile
Marosh

@Marosh_l

1,766
Followers
1,417
Following
817
Media
22,053
Statuses

Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Marosh_l
Marosh
3 months
غلطی سے مجھے بھی فالو کر لیں؟؟🙄
Tweet media one
155
20
589
@Marosh_l
Marosh
3 months
I'm from Islamabad and you??
Tweet media one
84
4
320
@Marosh_l
Marosh
3 months
I'm a student and you???
Tweet media one
46
8
173
@Marosh_l
Marosh
2 months
مجھے ٹویٹر پر کوئی دوست مل سکتا ھے؟
Tweet media one
33
6
138
@Marosh_l
Marosh
6 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ♥️
Tweet media one
43
10
109
@Marosh_l
Marosh
2 months
I'm from Islamabad and you??
Tweet media one
27
2
99
@Marosh_l
Marosh
3 months
السلام علیکم گڈ نائٹ سب لوگ کیسے ہیں کیا حال ہے سب کا؟؟
Tweet media one
18
2
102
@Marosh_l
Marosh
1 month
Can I inbox you my number??
Tweet media one
15
0
93
@Marosh_l
Marosh
3 months
جب انکھیں نفس کی پسندیدہ چیذیں دیکھنے لگے، تو دل انجام سے اندھا ہو جاتا ہے 🥀
Tweet media one
19
3
76
@Marosh_l
Marosh
3 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہے آپ سب ؟؟♥️♥️
Tweet media one
8
2
52
@Marosh_l
Marosh
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ♥️
Tweet media one
4
2
43
@Marosh_l
Marosh
2 months
ہمت ھے تو اپنے اپنے جانو دا نام دسو🙂 جسکا نہیں ہے وہ میرا نام لے سکتے ہیں 😒🙈🫣😂
Tweet media one
12
1
40
@Marosh_l
Marosh
2 months
میں ایک ایسی بندی ہوں 😷 جو dp دیکھ کر کچھ بھی نہیں بتا سکتی 😒🤦‍♀️
Tweet media one
4
1
38
@Marosh_l
Marosh
2 months
ملنا ایک شروعات ہے۔ ساتھ رہنا سفر ہے۔ ہمیشہ ساتھ نبھانا کامیابی ہے...🔥💯
Tweet media one
3
0
35
@Marosh_l
Marosh
1 month
شادی کے بعد کیا مسلے آتے ہیں👀🥺🤔؟؟
Tweet media one
5
1
38
@Marosh_l
Marosh
3 months
سنو ۔۔!! کچھ تو سنبھال کر رکھتے ۔۔۔!! مجھے بھی کھو دیا تم نے ۔۔۔۔!!
Tweet media one
3
1
34
@Marosh_l
Marosh
2 months
اس ملک میں کوئی بھی اتنا طاقتور نہیں ہے کہ وہ قانون کے کٹہرے میں نہ ائے عمران نیازی نے ریاستی دہشت گردی کی تو عمران نیازی کو جواب دہ ہونا پڑے گا کیونکہ قانون سے کوئی بالاتر نہیں ہے۔ #PTI_behind9May
Tweet media one
1
19
26
@Marosh_l
Marosh
1 month
دل اور انباکس دونوں ہی خالی ہیں😐🙈 باقی اپکی مرضی 🙂😒
9
0
31
@Marosh_l
Marosh
3 months
پاکستان آرمی کے ترقیاتی منصوبوں کا مقصد عوام کی رہائی اور ترقی کو فروغ دینا ہے۔ ان کی کوششوں سے زندگی کی سطح میں بہتری اور عوام کی سرکاری سہولتوں تک رسائی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ #پاک_فوج_کوسلام
Tweet media one
1
16
24
@Marosh_l
Marosh
3 months
Asslmoalikum every one 🥰 Good night 🌹🥰🌹
Tweet media one
8
0
27
@Marosh_l
Marosh
3 months
ہمیں ایک مشترکہ مقصد کے لئے مل کر کام کرنا ہوگا، جو ملک کو معاشی، سیاسی، اور معاشرتی حوالوں میں مضبوط بنائے۔ اسی طرح، ہماری قوم اور ریاست ترقی کی راہ پر پیش قدم بڑھے گی۔ #آو_ملکر_سنواریں_پاکستان
Tweet media one
2
10
22
@Marosh_l
Marosh
1 month
اجازت ہو تو 🙈 اپ سے بات ہو سکتی ہے محترم 🤔
9
1
26
@Marosh_l
Marosh
3 months
عوام کی خوشحالی ملک کی ترقی کیلئے بنیادی ہے۔ جب عوام خوشحال ہوتی ہے، تو ان کی محنت، لگن، اور حوصلہ بڑھتا ہے، جو ریاست کو ترقی کی راہ پر مزید گامزن بناتا ہے۔ #آو_ملکر_سنواریں_پاکستان
Tweet media one
1
16
23
@Marosh_l
Marosh
1 month
کیا آج کل کے ٹائم میں سچا پیار مل سکتا ہے ؟؟👀🤍💕🤔
8
0
28
@Marosh_l
Marosh
3 months
پاکستان ارمی کی دن رات کی محنت کی بدولت پاکستان میں امن قائم ہو چکا ہے اور قبائلی علاقوں میں بھی دہشت گردی کا خاتمہ ہو چکا ہے اس طرح پاک فوج کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ #NationStands_WithArmy
Tweet media one
0
14
23
@Marosh_l
Marosh
2 months
ہم ایس ایس جی کمانڈو طارق سردار شہید کو جام شہادت نوش کرنے پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے 2014 میں شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا ہم اپنے بہادر سپوت کو جان کا نذرانہ پیش کرنے پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ #شہدائےپاکستان_ہمارافخر
Tweet media one
0
14
21
@Marosh_l
Marosh
27 days
خاور منیکا کا کہنا ہے کہ پیری مریدی کی وجہ سے ہی ان کا گھر تباہ ہو گیا نہ ان کی بیوی پیر نہیں بنتی نہ ان کے پاس کوئی اتا اور نہ ان کا گھر تباہ ہوتا پنکی پھیرنے کی وجہ سے وہ پیر نہیں بن گئی نیازی اس کے پاس انے لگا اور پھر اسے اپنے ساتھ شادی کرنے پر مجبور کیا۔ #نیازی_کی_رنگ_رلیاں
Tweet media one
3
21
25
@Marosh_l
Marosh
2 months
ای ٹی ائی کو جھوٹ ہے لگانے والی فیکٹری کہا جائے تو کوئی حرج نہیں ہے کیونکہ پاکستان کے ریاستی اداروں اور ریاست پاکستان پر بہت سے الزامات لگائے اور ان کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہو گیا جس کے اوپر دو سال میں 870 ملین لگنے تھے۔ #پی_ٹی_آئی_ایک_فتنہ
Tweet media one
1
16
23
@Marosh_l
Marosh
2 months
شیر افضل مروت حقیقت سب کے سامنے لے ائے ان کا کہنا تھا کہ برسٹر گوہر اور عمر ایوب دونوں نے ویلکم منصوبہ بنایا ہے کہ پی ٹی ائی کو ہائی جیک کر لیا جائے اور اس پر خود قبضہ کر کے حکومت بنائی جائے۔ #انتشاری_ٹولہ_PTI
Tweet media one
1
11
22
@Marosh_l
Marosh
2 months
جام شہادت نوش فرمانا کسی کسی کے حصے میں یہ سعادت اتی ہے اور جن کے حصے میں یہ مقام اتا ہے ہم ان کو سلام پیش کرتے ہیں اور دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی وجہ سے ہم سکون سے زندگی بسر کر رہے ہیں۔ #شہدائےپاکستان_ہمارافخر
Tweet media one
0
12
22
@Marosh_l
Marosh
3 months
عمران خان نے ہمیشہ سے انتشار بھری سیاست کی ہے سب سے پہلے عوام فوج کے خلاف اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کی پھر عدلیہ اور عوام کے درمیان اختلافات پیدا کیے پھر فرضی خط کو لے کر عدلیہ میں تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کی۔ #Dont_Polticise_Judiciary
Tweet media one
2
15
20
@Marosh_l
Marosh
3 months
اگر اجازت ہو تو میں اپ کے ان باکس میں آجاؤں 🙄
Tweet media one
5
0
24
@Marosh_l
Marosh
5 months
Good morning 🌞
Tweet media one
7
1
22
@Marosh_l
Marosh
2 months
اب ایسا معلوم ہوتا ہے کہ پی ٹی ائی کو ایک سیاسی جماعت بھی نہیں کہنا چاہیے بلکہ یہ ایک فستائیت سے بھرا ہوا ٹولہ ہے جو کہ ملک پر اور ریاستی اداروں پر بار بار حملہ کرتا ہے اور چوڑائی کرتا ہے اور اس کا ماسٹر مائنڈ نیازی خود ہے۔ #PTI_behind9May
Tweet media one
3
17
19
@Marosh_l
Marosh
26 days
آباؤ اجداد کی انتھک محنت اور لازوال قربانیوں کا ثمر، پاکستان، ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ ہمیں تمام اختلافات بھلا کر اس کی ترقی و خوشحالی کے لئے متحد ہو کر کام کرنا چاہیے۔ اختلافات کو پس پشت ڈال کر مل کر آگے بڑھیں۔ #متحدرہو_آگےبڑھو
Tweet media one
2
19
24
@Marosh_l
Marosh
3 months
پاکستان میں انصاف کا اصول قائم ہونا چاہیے جب انصاف کا اصول قائم ہوگا تب ہی تو ملک خوشحالی کی طرف جائے گا اور عوام کا اعتماد قائم رہے گا #Contempt_ofCourt_byPTI
Tweet media one
1
17
20
@Marosh_l
Marosh
2 months
بلوچستان میں کرکٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں دو ٹیموں نے حصہ لیا ہے اور دونوں ٹیموں کو بھرپور سپورٹ کرنے کے لیے تیار ہے #خضدارچیمپئنزلیگ #Khuzdar
Tweet media one
0
13
23
@Marosh_l
Marosh
3 months
ہمیں ایک قوم م بننا چاہیے اور بحیثیت قوم ہمیں اپنے اداروں پر اعتماد کرنا چاہیے عدلیہ اور افواج پاکستان کی عزت و تکریم کرنی چاہیے اور جتنے بھی ادارے پاکستان کے ہیں وہ ہمارے اپنے ادارے ہیں اور وہ ہمارے بہتری کے لیے دن رات کام کر رہے ہیں۔ #آو_ملکر_سنواریں_پاکستان
Tweet media one
3
14
20
@Marosh_l
Marosh
3 months
ہمیں ان گالی بریگیڈز اور فتنہ انگیزوں کے خلاف ایکجہتی کا ظاہرین اور ریاستی اداروں کی حمایت کرنی ہوگی تاکہ ملک کو مختلف مسائل کا حل تلاش کرنے میں مدد مل سکے۔ #پی_ٹی_آئی_ایک_فتنہ
Tweet media one
1
11
22
@Marosh_l
Marosh
1 month
پی ٹی ائی نے ہمیشہ پاکستان کے اداروں کے خلاف سازش کی ہے اور اس نے خاص طور پر پاکستان کے دفاعی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کی ہے اس لیے پی ٹی ائی کا پاکستان سے کوئی لینا دینا نہیں ہے اس پر پابندی لگا دینی چاہیے۔ #Ban_PTI
Tweet media one
1
15
21
@Marosh_l
Marosh
2 months
تمہارا دل نہیں کرتا 18 سال کی لڑکی تمہارے نخرے اٹھاے ۔۔۔🙊🙈🙈
8
0
22
@Marosh_l
Marosh
3 months
پاکستان آرمی کا کام نہایت قابل ستائش ہے، جو مختلف علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں کو مکمل کرنے میں مدد فراہم کر رہی ہے۔ ان کی یہ محنتیں ملک کی ترقی اور عوام کی بہتر زندگی کے لئے اہم ہیں۔ #پاک_فوج_کوسلام
Tweet media one
1
15
18
@Marosh_l
Marosh
3 months
لیکن جب گھر میں لڑائی، جھگڑا، اور فساد پایا جاتا ہے، تو وہاں سے رزق اور برکت اُٹھ جاتی ہے۔ ہمیں یاد رہنا چاہئے کہ ہمارے اخلاقی اور روحانی اتحاد کا مقداری اثر ملکی ترقی پر بھی ہوتا ہے۔ #آو_ملکر_سنواریں_پاکستان
Tweet media one
0
14
18
@Marosh_l
Marosh
15 days
Good morning
Tweet media one
7
1
22
@Marosh_l
Marosh
26 days
لیفٹیننٹ جنرل مشتاق بیگ شہید، پاکستان آرمی کے سرجن جنرل، نے 25 فروری 2008 کو خودکش حملے میں جان کی قربانی دی۔ قوم ان کی بہادری اور قربانی کو سلام پیش کرتی ہے۔ #PakArmy_Sacrifices
Tweet media one
1
17
22
@Marosh_l
Marosh
3 months
پی ٹی ائی نے عدلیہ کو ہمیشہ تقسیم کرنے کی سیاست کی ہے اور عدلیہ پر ہمیشہ سے الزامات کی بھرمار کرتی ائی ہے اور یہ اپنے مقصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے ہمارا عدالتی نظام بہت مضبوط ہے۔ #Dont_Polticise_Judiciary
Tweet media one
1
14
19
@Marosh_l
Marosh
3 months
ہمیں ایک متحدہ قوم بن کر اپنے ملک کو مضبوط بنانا ہے۔ ہمیں اپنے اداروں پر بھرپور اعتماد کرنا ہوگا، خاص طور پر عدلیہ اور فوج کو ان کی عزت و تکریم کرنی چاہیے۔ #آو_ملکر_سنواریں_پاکستان
Tweet media one
1
9
17
@Marosh_l
Marosh
2 months
ہم پوری قوم شہید فیصل ملک کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے نارتھ وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا تھا جن کا تعلق ساہیوال سے ہے پاک فوج کے جوان ہمارا فخر ہے۔ #MissingPersonsPropaganda #شہدائےپاکستان_ہمارافخر
Tweet media one
2
11
18
@Marosh_l
Marosh
3 months
آئیں اپنی آپس کی رنجشوں کو ہمیشہ کے لئے ختم کر کے، پاکستان کو ایک خوشحال ریاست بنانے کیلئے مل کر کام کریں۔ اسی طرح، ہم اپنے ملک کی ترقی اور ترقی کی راہ پر مضبوطی سے قدم بڑھا سکیں گے۔ #آو_ملکر_سنواریں_پاکستان
Tweet media one
0
11
16
@Marosh_l
Marosh
28 days
اب یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ القادر ٹرسٹ کیس میں معاملات طے کروانے پر 240 کنال کی اراضی فرح گوگی کو رشوت کے طور پر پیش کی گئی یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے اس عورت نے رشوت کی تمام حدیں پار کر دی۔ #نیازی_کی_رنگ_رلیاں
Tweet media one
1
22
22
@Marosh_l
Marosh
2 months
Good morning 🌞
Tweet media one
7
0
22
@Marosh_l
Marosh
2 months
نیازی نے ہمیشہ ہی پہلے سے پلاننگ کر کے سارے کام سر انجام دیے اس لیے نو مئی بھی ایک سوچی سمجھی سازش تھی اور ایک سال پہلے سے ہی لوگوں کو اس چیز کے لیے تیار کیا گیا اور پھر مختلف مقامات پر ہدایت دے کر حملہ کروایا گیا اصل میں نیازی ہی ملک کے لیے ایک کالا دھبہ ہے۔ #نومئی_والی_جماعت
Tweet media one
2
14
17
@Marosh_l
Marosh
2 months
یہ سارا پروپیگنڈا منظور پشتین کی پارٹی پی ٹی ایم نے پھیلایا اور یہ بات مشہور کرنے کی کوشش کی کہ تنگئی بدین زئی میں فوج نے حملہ کر کے لوگوں کو نشانہ بنایا۔ #TTP_PTM_Nexus
Tweet media one
@iamHassanSajid
Hassan
2 months
کل جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھا کے نواحی گاؤں تنگئی بدین زئی میں ایک ہی گھر کے 5 لوگ دہشتگردوں کا بارودی مواد پھٹنے سے ہلاک ہو گئے۔ دہشت گردوں نے بارودی مواد ذخیرہ کرنے کے لیے ایک افغانی باشندے کے ذریعے گھر کرائے پر لے رکھا تھا۔ #TTP_PTM_Nexus خیبرپختونخوا کی عوام کا پچھلی تین
1
33
36
0
15
19
@Marosh_l
Marosh
3 months
Good afternoon
Tweet media one
3
1
22
@Marosh_l
Marosh
1 month
نیازی نے اپنی حکومت بچانے کے لیے کیا کچھ نہیں کیا پہلے اس نے سائفر کا ڈرامہ رچایا پھر زمان پارک میں فوجی تنصیبات پر حملے کی مکمل پلاننگ کی اور پھر نو مئی کو پوری تیاری کے ساتھ حکومتی مشینری اور املاک کو نقصان پہنچایا گیا۔ #نیازی_ذلیل_ہوکر_رہیگا
Tweet media one
1
18
22
@Marosh_l
Marosh
2 months
پی ٹی ائی کے دور حکومت میں ادویات کی قیمتیں اسمانوں سے باتیں کر رہی تھی وہ اس لیے تھا کہ پی ٹی ائی کی حکومت نے ادویات کا مصنوعی بحران پیدا کر دیا تھا جس کی وجہ سے ان کی قیمتیں 200 گنا بڑھ گئی تھی اور پی ٹی ائی نے 100 ارب سے زیادہ کی کرپشن کر لی تھی۔ #فراڈیانمبر804
Tweet media one
2
13
15
@Marosh_l
Marosh
3 months
پی ٹی ائی سہولت کار اب بے نقاب ہو چکے ہیں عوام اب ان کے سب عزائم سے واضح واقف ہے پشاور ہائی کورٹ کے جانبدار ججز سے بھڑی بڑی ہے #Contempt_ofCourt_byPTI
Tweet media one
1
16
16
@Marosh_l
Marosh
2 months
جبکہ ہر چیز واضح ہو چکی ہے تو مسنگ پرسن والا ڈرامہ بند ہونا چاہیے۔ #MissingPersonsPropaganda
@iamHassanSajid
Hassan
2 months
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے مسنگ پرسنز کےحوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماہرنگ بلوچ جن لوگوں کو مسنگ پرسنز کہہ رہی ہے وہ دراصل سرمچار ہیں جو بلوچستان سمیت ملک بھر میں دہشتگردی کے واقعات میں ملوث ہیں۔ #MissingPersonsPropaganda #مسنگ_پرسنز_پروپیگنڈہ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
33
35
1
12
17
@Marosh_l
Marosh
3 months
جب بھی ملک میں کوئی بڑی آفت یا مصیبت آتی ہے، پاک فوج فوراً اعمال میں آ جاتی ہے۔ سیلابات، زلزلے، یا کسی بھی طبعی یا انسانی سانحے کی صورت میں، وہ لوگوں کی مدد اور نجات کے لئے فوراً کام میں لگ جاتی ہے۔ #پاک_فوج_کوسلام
Tweet media one
1
8
16
@Marosh_l
Marosh
2 months
عمران خان نے جتنی بھی کوشش کی ساری کے ساری رائیگاں چلی گئیں اور اپ بیچارہ جیل میں پڑا ہوا ہے اور اسے جیل میں ہی رہنا چاہیے ورنہ یہ ملک کو انتشار افرا تفری کی طرف لے جا رہا تھا۔ #نومئی_والی_جماعت
Tweet media one
1
9
19
@Marosh_l
Marosh
3 months
پی ٹی ائی نےکیا کچھ نہیں کیا انہوں نے جیل انتظامیہ کو عدلیہ سے لڑوانے کی کوشش کی فوج اور پولیس کے درمیان انتشار پھیلانے کی کوشش کی اہم عہدے داران پر الزامات لگائے لیکن ان سب چیزوں میں ان کو منہ کی کھانی پڑی۔ #PTI_SpreadingFakeNews
Tweet media one
1
14
16
@Marosh_l
Marosh
3 months
ہمیں پاک فوج کی قربانیوں کو کبھی نہیں بھولنا چاہیے پاکستان کی فوج نے عوام کی خدمت کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی اور ان کی خدمت کے لیے دن رات تیار رہتے ہیں ہمارے فوجی جوان ہمارا فخر ہے ہمیں فوج پر فخر ہے۔ #پاک_فوج_کوسلام
Tweet media one
0
14
18
@Marosh_l
Marosh
2 months
پی ٹی ائی ایک دہشت گرد جماعت ہے اور ملک میں انتشار پھیلاتی ہے اس کے لیڈر نے سکیورٹی اداروں کے اہم عہدے داران پر الزامات لگائے پاکستان کے خلاف یورپی یونین کو خط لکھا اور نو مئی کا ماسٹر مائنڈ بھی یہی تھا۔ #پاکستان_تحریک_انتشار
Tweet media one
1
14
18
@Marosh_l
Marosh
3 months
وہ محنت سے بھرپور زندگی سے گزرنے کے بعد بھی نہایت مشکلات کا سامنا کرتے ہیں، لیکن ان کی عزم و استحکام، حقیقتاً محشر کن ہے۔ ان کے عظیم قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ #پاک_فوج_کوسلام
Tweet media one
1
15
16
@Marosh_l
Marosh
3 months
ہمیں پاکستان آرمی کو ایک بار پھر ان کی کوششوں کے لئے خراجِ تحسین پیش کرنا چاہئے، جو پاکستان کو متحد کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ #پاک_فوج_کوسلام
Tweet media one
0
15
17
@Marosh_l
Marosh
1 month
عمران خان کے متنازعہ ویڈیو انے کے بعد اس بات کو تقویت ملی ہے کہ وہ ایک ادارے وطن ہے اور اس کی پوری پارٹی پاکستان کے خلاف ہے اور پاکستان کو نقصان پہنچانے کے لیے ہر وقت سرگرم رہتے ہیں اس کی ٹویٹ سے پاکستان کا وقار مجروح ہوا ہے۔ #نیازی_غدارکو_سزادو
Tweet media one
1
16
21
@Marosh_l
Marosh
3 months
ہماری پوری عوام سے اپیل ہے کہ پی ٹی ائی کے سوشل میڈیا سیل کی باتوں میں بالکل نہ ائے بلکہ سب سے پہلے تحقیق کر لیں کہ حقیقت کیا ہے کیونکہ اللہ پاک قران مجید میں بھی افواہوں پر یقین نہ رکھنے پر زور دیتا ہے۔ #PTI_SpreadingFakeNews
Tweet media one
1
15
16
@Marosh_l
Marosh
3 months
ہماری پاکستانی فوج صرف ہماری حفاظت ہی نہیں کر رہی بلکہ پاکستان کے ترقیاتی کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہے پاک فوج کی وجہ سے بہت سے سکول بن رہے ہیں سڑکیں تعمیر ہو رہی ہیں اور ہسپتالوں پر کام جاری ہے۔ #پاک_فوج_کوسلام
Tweet media one
1
14
18
@Marosh_l
Marosh
2 months
ملک طارق نے نو مئی کو ریلی نکالی اور ان کے ساتھ لوگوں کا جم غفیر نکلا جنہوں نے یہ پیغام دیا کہ ملکی استحکام کے لیے عوام کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی اور اپنی پاکستان فوج کے ساتھ ہمیشہ کھڑی ہے۔ #استحکام_پاکستان
1
13
21
@Marosh_l
Marosh
2 months
علی امین گنڈا پور اور اس کی کابینہ عیاشیاں کرنے پر تلے ہوئے ہیں عوام کو کوئی بھی ریلیف فراہم نہیں کر رہے بلکہ ان کی عیاشیاں ہی ختم نہیں ہو رہی ہے یہ صرف اس روا کو بیوقوف بنا رہے ہیں۔ #KP_Govt_inDisarray
Tweet media one
2
17
18
@Marosh_l
Marosh
3 months
پہلے پی ٹی ائی کے سوشل میڈیا سیل نے بہاول نگر واقع پر پولیس اور فوج کو لڑوانے کی کوشش کی لیکن ان کی حاضر دماغی نے معاملہ رفع دفع کر دیا لیکن اب باجوڑ میں بھی ان کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا۔ #PTI_SpreadingFakeNews
Tweet media one
1
14
15
@Marosh_l
Marosh
3 months
پی ٹی ائی نے اپنے دور حکومت میں لوگوں سے 50 لاکھ گھر اور 350 ڈیمز بنانے کا وعدہ کیا تھا تمام کے تمام وعدے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں اور بجلی کا فی یونٹ اتنا مہنگا کر دیا کہ عوام کی چیخیں نکل گئیں۔ #ناکارہ_لیڈر_جھوٹی_جماعت
Tweet media one
0
14
17
@Marosh_l
Marosh
3 months
پی ٹی ائی سے اب اور کچھ نہیں ہو رہا جھوٹے پپیگنڈے پھیلا رہی ہے بجوڑ میں اس طرح کا ایک پروپیگنڈا پھیلانے کی کوشش کی گئی جسے ضلع انتظامیہ نے فوری طور پر رد کر دیا۔ #PTI_SpreadingFakeNews
Tweet media one
0
14
15
@Marosh_l
Marosh
2 months
عمران نیازی نے لوگوں کو پہلے سے ہی اکسایا ہوا تھا اور نو مئی کی تیاری کر رہا تھا اس نے سابقہ ارمی چیف پر حکومت گرانے کا الزام لگایا اور اس کو میر جعفر کہا موجودہ ارمی چیف کے خلاف بد زبانی کی اس طرح اس نے لوگوں کے اندر اپنے ریاستی ادارے کے خلاف دماغ سازی کی۔ #نومئی_والی_جماعت
Tweet media one
1
14
15
@Marosh_l
Marosh
2 months
عمران خان کی حکومت ہو پی ڈی ایم نے گرائی تھی اور اب جو پی ڈی ایم کا سربراہ تھا میں عمران خان کے ساتھ مل گیا ہے اور اب عمران خان کو شرم انی چاہیے ابھی بھی وہ سارا الزام فوج پر لگاتا ہے یہ سراسر نا انصافی ہے اور یہ غدار وطن ہے۔ #PTIplanned_9thMay #نومئی_دہشتگردی_ناقابل_معافی
Tweet media one
1
12
18
@Marosh_l
Marosh
3 months
تحریک انتشار عدلیہ کا احترام فیصلہ دیکھ کر کرتی ہے تحریک انتشار اب منہ دکھانے کے لائق نہیں کیونکہ یہ ہمیشہ سے ہی ملک کا نقصان کرتی ہے #Contempt_ofCourt_byPTI
Tweet media one
0
16
16
@Marosh_l
Marosh
2 months
نوجوان نسل کسی بھی ملک اور معاشرے کے لیے ایک اثاثہ ہوتی ہے لیکن افسوس ہے کہ عمران خان نے ہماری نوجوان نسل کو تباہ و برباد کر دیا ہے اور ان کی اخلاقیات کو بھی بہت نقصان پہنچایا ہے۔ #پی_ٹی_آئی_ایک_فتنہ
Tweet media one
1
15
17
@Marosh_l
Marosh
2 months
عمران خان نے خیبر پختون خواہ میں اتنا عرصہ حکومت کی ہے ابھی تک اسے سب سے اگے لے جانا چاہیے تھا مگر وہاں پر بھی انہوں نے کرپشن کا بازار گرم رکھا ہوا ہے محکمہ ریسکیو ون ون ٹو ٹو پولیس اور فشریز میں ابھی تک کرپشن جاری ہے۔ #فراڈیانمبر804
Tweet media one
0
14
17
@Marosh_l
Marosh
3 months
ان کی کوششوں سے قومی فخر اور یکجہتی کی جذبہ انگیزی پیدا ہوتی ہے، ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ ایک ساتھ کھڑے ہونے کی طاقت میں کہیں طاقت ور ہے۔ #پاک_فوج_کوسلام
Tweet media one
0
14
15
@Marosh_l
Marosh
3 months
مخصوص نشستوں کے معاملے پر منپسند عدالت پشاور ہائی کورٹ نے دو مئی کے مجرموں کو 15 سیکنڈ کے مقدمے کے حساب سے 51 مقدموں میں زمانت ملنے کا ریکارڈ توڑا ہے عوام نے دیکھ لیے ہے #Contempt_ofCourt_byPTI
Tweet media one
1
16
16
@Marosh_l
Marosh
2 months
نو مئی کو ملک طارق نے ریلی نکال کر اس بات کا واضح پیغام دیا کہ پوری قوم پاکستان اور اس کے ریاستی اداروں کے ساتھ کھڑی ہے اور اس کے خلاف انگلی اٹھانے والے کسی بھی عناصر کو معاف نہیں کیا جائے گا پاک ارمی ہے تو ہم ہیں۔ #استحکام_پاکستان
2
13
18
@Marosh_l
Marosh
3 months
جب سے عمران خان نے پاکستان کے مخالف ائی ایم ایف کو خط لکھا تب سے عوام کو سمجھ ا جانی چاہیے کہ عمران خان ملک کا غدار ہے پاکستان کی عوام کی خیر خواہی کے لیے کوئی کام نہیں کر رہا۔ #پی_ٹی_آئی_ایک_فتنہ
Tweet media one
2
14
18