𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞 Profile Banner
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞 Profile
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞

@Malik__One

15,404
Followers
1,946
Following
1,389
Media
26,888
Statuses

All the ills Of DemOcRacy Can Be Cured By MoRe DemOcRacy.. #Nawaz_Sharif @pmln_org

Punjab, Pakistan
Joined March 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
میجر آصف غفور کے دوبیٹے برطانیہ میں تعلیم حاصل کررہےہیں بیٹوں کی تعلیم کا خرچہ ایک سمیسٹر کا 24 لاکھ 2 بیٹے 48 لاکھ سالانہ خرچہ 1 کروڑ 92 لاکھ مزید پڑھائی 4 سال خرچہ 7 کروڑ 68 لاکھ میجر غفور کی تنخوا 1 لاکھ 57 ہزار ماہانہ۔۔ کہاں سے آرہا پیسہ ؟؟
99
437
1K
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
22 لاکھ مربع میل کا بادشاہ کندھے پر راشن رکھ کر بوڑھی عورت کے پہنچا رہا تھا اور ساتھ کہہ بھی رہا تھا اللہ سے میری شکایات نہ لگانا...😢😢
8
85
381
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
جاوید ھاشمی کی پریس کانفرنس اور جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے انکشافات... بارش کے اولین قطرے ھیں... اور بہت جلد موسلادھار بارش بھی ھو گی...👌
11
57
281
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
ہمیں فیصلہ کرنا ھے کہ ملک کو پارلیمنٹ نے چلانا ھے یا خفیہ ایجنسیوں نے۔۔۔ جسٹس فائز عیسی
5
58
253
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
اِمریکن عورت کی پاک فوج کے ساتھ أٹھک بیٹھک اور أس عورت کے الزامات دیکھ کر سن کر دماغ سن ھے عسکری ادارے کا لیول اتنا گر گیا ھے ؟؟؟
16
40
199
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
ہمارے پڑوسی بھارت کا خلائی مشن فیل ہوگیا ۔یہاں خوشیاں منائی گئیں اور منانی بھی چاہئے تھی اور یہاں پاکستان میں ہماری خلائی مخلوق کا پورا کا پورا مشن فیل ہو گیا( حکومت ) ہم کیا کریں. قادر پٹیل
1
29
196
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
جس جج نے غدار کی لاش 3 دن ڈی چوک پر لٹکانے کا حکم دیا، اسے سینیارٹی کے باوجود سپریم کورٹ کا جج نہیں بنایا گیا !
4
40
192
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
دو چار مزید مطیع اللہ جان، دو چار مزید جاوید ہاشمی، دو چار مزید شوقت عزیز صدیقی، دو چار مزید قاضی فائز عیسی، 70 سالوں سے ملک پر مافیا کا قبضہ انشاءللہ ختم✌
3
36
174
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
کون کون میاں صاحب کے 1 لاکھ فالور دیکھنے کے لئے جاگ رہا ؟؟؟؟😍
29
11
176
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
نیازی چاہتا تو اکیلا بھی ذلیل ہو سکتا تھا مگر نیازی نی آرمی چیف قمر باجوہ ور جنرل فیض کو ذلیل کروانا مناسب سمجھا 😂
5
46
169
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
نواز شریف نے آن لائن اجلاس آج طلب کر لیا،مریم نواز کو اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان،ذرائع @MaryamNSharif
2
28
168
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
@IqraZedi0 بنت ہوا کے نرم لہجوں نے ۔۔ ابن آدم بگاڑ رکھے ہیں ۔۔👍
9
9
164
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
جس طرح نوازشریف سےسوال پوچھاگیاجس طرح شہبازشریف سےپوچھاگیا جس طرح شاہدخاقان عباسی سےپوچھاگیا جس طرح راناثناءاللہ سےپوچھاگیا جس طرح سعدرفیق سےپوچھاگیا جس طرح حمزہ شہبازشریف سےپوچھا اب اسی طرح عاصم سیلم باجوہ سےپوچھناچاہیے۔ 99کمپنیاں کیسے وجود میں آئیں. "شاہد خاقان عباسی"
3
43
151
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
باجوہ کتا باجوہ کتا ہائی کورٹ کے باھر نون لیگی ورکرز کا شدید احتجاج ۔۔
5
33
149
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
3 years
بنگلہ دیش کے پاس نہ ایٹم بم ہے، نہ نمبر ون خفیہ ایجنسی ہے، نہ دنیا کی بہترین فوج ہے، نہ وہاں فوج کے سربراہ ایکسٹینشن لیتے ہیں، سمجھ سے باہر ہے کہ وہ ترقی کیوں کر رہے ہیں، ان کی کرنسی ایک ٹکا ہمارے دو روپے کے کیسے برابر ہوگیا
5
4
143
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
5 years
@Nimra_IFB 🙌🙌
0
1
135
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
5 years
0
0
114
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
وزیر کا استعفی دے کر عدالت میں پیشی عدالت کو دھوکہ دینے کے مترادف ھے۔ جسٹس فائز عیسی۔
1
24
138
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
میں نے چیف جسٹس ثاقب نثار کے منہ پر کہا تھا کہ تم سوفیصد جھوٹے انسان ہو ــ جاوید ہاشمی ❤
3
28
125
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
پاکستان کی نیشنل ریفائنری سے تیار ھو کر براستہ سڑک پٹرول افغانستان پہنچ کر افغانستان میں 35 روپے پاکستان میں 82 روپے میں بک رہا ہے۔۔
2
45
120
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عمران خان کو سہی نوٹس دیا ہم بھی نوٹس جاری کریں گے ۔۔ لاہور ہائیکورٹ
0
24
126
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
باجوہ کمپنی چاہتی تھی کہ اپوزیشن میں دراڑ پڑے الٹا نہ صرف اپوزیشن زیادہ قریب آ گئی بلکہ پولیس اور سول سروس بھی انکے ساتھ کھڑی ہو گئی ھے...
1
23
121
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
انکوائری رپورٹ کےمطابق نواز شریف کی طرف سے جج ارشد ملک پر دباؤ کا کوئی ثبوت نہی ملا ارشد ملک کا اعتراف جرم" معافی کی استدعا نواز شریف ایک بارپھرسرخرو ☝
0
23
120
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
جو فضل الرحمن صاحب کے اثاثے دکھا رہے ہیں جرنل عاصم سلیم باجوہ کے اثاثوں پر یہ سب کہاں تھے ؟؟؟
2
30
119
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
اگر جسٹس فائز عیسٰی کیخلاف ریفرنس کیس خارج ہو گیاتوسمجھ جائیی کہ میاں محمد نوازشریف نے سول بالا دستی کا پہلا راونڈ جیت لیا ✌️
5
29
118
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
نیل کے ساحل پر مرنے والے کتے کی روایتیں سنا کر اقتدار میں آنے والوں نے مرتے انسانوں پر ، ملیحہ ہاشمی، وینا ملک، سنتھیا رچی شہباز گل چھوڑے ہوئے ہیں ۔
0
31
116
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
پاک فوج کے جتنے بھی جنرل گزرے ہیں سارے پاکستان سے باھر سیٹل ہیں اور وہیں پاک فوج کا ہر ریٹائر فوجی پاکستان میں ہی کسی بینک کے سامنے گارڈ کی ڈیوٹی دے رہا ہوتا ہے
2
26
112
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
ججوں کو دباؤ میں لاکر من پسند فیصلے لینے کی کوشش کی جاتی ہے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ
0
26
115
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
میجر جنرل ظہیر احمد خان (ر) جنہوں نے دشمن کی اہم چوکی "پاکستان سٹیل ملز " پر 2014 میں قبضہ کیا تھا مکمل طور پر تباہ کرنے میں کامیاب ہو گئے ۔ ہمارے قابل جرنیل نے 6 سالوں میں سٹیل ملز کو 508 ارب کا نقصان پہنچا کر اس کو مکمل طور پر بند کروانے میں کامیاب ہو گئے۔ قوم کو مبارک
7
32
111
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
موٹر وے کیس مجرم کا کیا بنا ؟؟ 120۔ارب کی BRT پشاور منصوبے کی کرپشن ؟؟؟ جنرل عاصم باجوہ کی رسیدیں ؟؟؟
2
27
109
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
جنرل باجوے کی ایکسٹینشن ۔۔ پاکستان کا بیڑا غرق کر گئی۔۔ @OfficialDGISPR
2
23
105
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
محترم آرمی چیف جرنل قمر باجوہ صاحب مسجد وزیر خان میں گانے کی شوٹنگ جائز مزار قائد میں نعرے لگانا ناجائز۔۔🤔
1
22
108
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
پی ٹی آئی کے MNA ڈاکٹر اظہر جدون پر جوتوں مکوں تھپڑوں ٹھوڈوں کی بارش 😂😂
6
17
110
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
احتجاج کرنا سب کا حق ہے لیکن گجرانوالہ جلسہ کو لیکر پورے پنجاب میں پولیس گردی کا کیا مطلب ہے؟؟👇 چیف جسٹس
2
13
103
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
گیند کو تھوک لگا کر چمکانے والا سمجھتا تھا کہ ملک کو بھی تھوک لگا کر چمکا لوں گا۔۔ @ImranKhanPTI
2
20
107
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
باجواہ صاحب بس کرو ،، ایک افغانی روپیہ پاکستان کے 2 روپے 16 پیسے کا ہوگیا ہے۔۔😠
5
26
102
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
پیٹرول 52 ڈالر فی بیرل پہ نوازشریف 70 روپے لیٹر دے رہا تھا. اب 21 ڈالر فی بیرل پہ عمران نیازی 98 روپے لیٹردے رہا ہے. چور کون؟؟؟؟ #ٹھگ_وزیراعظم
8
28
106
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
چار سال پہلےسٹیل مل کے سارےملازموں نے ہڑتال کر کےعمران خان کا جلسہ کروایا تھا سٹیل مل کے ملازمین سے گزارش ہے کہ گھر جاتے ہوئے بلند آواز سے گو نواز گو کے نعرے لگاتے جائیں
6
25
102
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
فوج زمینوں پہ قبضےکروارہی ہے چولستان، بہاولپور میں تمام رقبےچھین لئےگئے ہیں پورے علاقے کا پانی ایک جنرل کی زمینوں واسطے مختص ہے چھاؤنی والی زمینوں پہ شادی ہال بن رہے ہیں عوام کے دِل میں فوج کیلئے نفرت بڑھ رہی ہے ریاض پیرزادہ نون لیگ
1
28
98
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
میاں نواز شریف نے آج آرمی چیف قمر باجوہ سے آٹا چینی روٹی غریب کے آنسوؤں کا حساب مانگ لیا 🖐🖐
1
31
109
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
مذاکرات سے قبل ابھی نندن کو ہندوستان کے حوالے نہیں کیا جانا چاہئیے تھا سابق آئی ایس آئی چیف جنرل ریٹائرڈ اسد درانی
0
17
102
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
پاکستان کی عوام جسٹس فائز عیسیٰ اور میاں نواز شریف کی طرح جنرل عاصم باجوہ کو خاندان کے ساتھ عدالت میں رسیدوں کے ہمراہ دیکھنا چاہتی ہی ۔۔۔
0
22
102
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
سنی لیون کی فحاشی خدمات اسد عمر کی معاشی خدمات عمران نیازی کی سیاسی خدمات اور ثاقب نثار کی انصافی خدمات ایک جیسی ہیں🖐
6
30
102
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
آج جسٹس فائز عیسیٰ کیس کا فیصلہ سنایا جاۓ گا اللہ تعالی جسٹس فائز عیسٰی صاحب کو سرخرو فرمائے آمین۔۔ دعا کریں حق کی فتح ہو 👍
7
13
99
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آج حکومت کو لانے والوں اور حکومت کو ڈی چوک میں لٹکانا شرو کر دیا ہے 😂
2
21
102
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
5 years
0
0
85
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
آرمی چیف قمر باجوہ صاحب نوٹس لے کر جو تحقیق کر رہے ہیں کیا ملوث افسران کو عہدوں سے برطرف بھی کیا جائے گا یا بس ہیڈ لائنز ہی رہے گا یہ نوٹس ؟؟؟ 🤔🤔
4
20
100
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
عدلیہ اگر ہوش میں آہی رہی ہے تو لگے ہاتھوں جنرل عاصم سلیم باجوہ کی کرپشن کا از خود نوٹس ہی لے لے ۔۔۔🤔
2
10
101
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
کچھ ماہ قبل جسٹس قاضی فون ٹیپنگ کی شکایت کرچکے، بیگم سرینہ فائز عیسیٰ نے ایک ہفتہ قبل سپریم کورٹ کو بتایا تھا کہ ان کے بیٹے اور بیٹی کا تعاقب کیا جاتا ہے، تصاویر کھینچی جاتی ہیں. آج انہوں نے قتل کی دھمکیاں ملنے پر تھانے میں درخواست جمع کرادی. جنرل باجوہ ؟؟؟؟؟
3
31
92
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
عاصم باجوہ کا سی پیک کی چئیرمن شپ اپنے پاس رکھنے کی وجہ سے چین کے صدر نے پاکستان کا دورہ ملتوی کر دیا 👇 چینی میڈیا
2
20
90
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
ووٹ نواز شریف کو پڑا وزیر اعظم عمران خان بن گئے، شاہد خاقان عباسی
1
17
87
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
5 years
میجر جنرل غوفور کی پریس کانفرنس تو ہوتی رہتی ہے مگر آج کسی نے غور کیا ؟؟؟ میجر غفور گھبرایا ہوا تھا آواز میں تھر تهراہت تھی ۔۔ بولتے ہوے آج اٹک رہا تھا ۔۔ ثابت ہوتا ہے ڈنڈا اندر تک گیا ہے 👌👌
7
18
86
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
منتخںب وزیراعظم کی کرپشن پرسپریم کورٹ ازخودنوٹس لیتی ہے۔5رکنی بینچ بنتاہے۔isiکےافسران پرمشتمل 6رکنیjitبنتی ہے۔وزیراعظم کاساراخاندان پیش ہوتاہے۔عدالت تاحیات نااہلی اوربمعہ بیٹی قیدکی سزاسناتی ہے۔عاصم باجوہ کےمعاملےمیں عدالت یہ کرسکتی ہے؟؟
3
27
94
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
3 years
اگر آپ کا بلڈ پریشر غریب کے سامنے جلدی چڑھ جاتا ہے، اور امیر کے سامنے نارمل رہتا ہے، تو آپ بلڈ پریشر کا نہیں منافقت کا علاج کرائیں #السلام_عليكم_ورحمة_الله_وبركاته
2
0
94
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
قائد اعظم نے اپنی اک تقریر میں صاف لفظوں میں کہا اور مخاطب کر کے کہا تم قوم کے نوکر ہو سیاست تمارا کام نہیں ہے۔۔ قائد اعظم کو زہر کس نے دیا ؟؟؟ فاطمہ جناح کو کس نے ہروایا ؟؟
7
22
91
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
میجر عزیز بھٹی کے بعد ایل۔او۔سی پر کسی نے کبھی کوئی میجر’کرنل' جنرل شہید ہوتے دیکھا ہو یا سنا تو رہنمائی فرما دیں۔۔ میرے مطابق تو قوم کے ہیرو سپاہی ہیں جو جان کا نذرانہ پیش کرتے ہیں
7
29
97
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
میں پاک فوج کی اتنی ہی عزت کرتا ہوں جتنی پاک فوج میرے ملک کے آئین اور قانون کی عزت کرتی ہے ۔۔ @OfficialDGISPR @AsimSBajwa
4
21
95
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
3 years
26مارچ کولانگ مارچ ہے،رکن اسمبلی اپنی کارمیں اکیلےآنےکی بجائے500افراد ساتھ لائیں کیونکہ اپنا حق چھیننا ہے شاہد خاقان عباسی
1
14
91
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
جس دن فائز عیسیٰ چیف جسٹس بنیں گے مقتدر حلقوں اور جنرل باجوے جیسوں کو ڈر ہے کہ ان سے بھی منی ٹریل مانگی جائیگی اور پھر ان کے مقدمات اوپن کورٹ میں چلیں گے۔ 70سال کا گند پھر صاف ہونا شروع ہو جائے گا۔
5
13
91
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
ڈالر ریٹ بنگلہ دیشی ٹکا: 84.91 پاکستانی روپیہ: 166.60 جنرل باجوہ ؟؟؟؟؟؟
4
17
93
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
حیم یار خان کیا اس وقت جو قربانیاں مائزہ حمید گجّر صاحبہ دے رہی ہیں پنجاب میں قابل احترام ہیں ایسے لیڈر قوم اور ملک کا سرمایا ہیں I'm a huge fan of madam @MaizaHameed
@SardarKazim2
Sardar Kazim Mahmood Gujjar
4 years
پاکستان مسلم لیگ ن کی شیرنی مائزہ حمید گجر کی عظمت کو سلام @MaizaHameed
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
12
15
142
6
14
92
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
حالات تبدیل ہوگئے، اب وہ این آراو مانگ رہے ہیں ہم نہیں دے رہے، ،، مولانا فضل الرحمان
0
19
87
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
آج پاکستان کی پہلی سرکاری غدار فاطمہ جناح کی برسی ہے۔۔ @OfficialDGISPR
5
19
86
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
21 جرنیلوں میں 13 جرنیل باجوہ سے استعفی مانگ رہے ہیں اور بہت جلد پریس کانفرنس کے ذریعے DGISPR اعلان کرینگے مطیع اللہ جان
3
24
89
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
میاں نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے والے آرمی چیف قمر باجوہ اور عمران نیازی کو سولی لٹکا دیں وطن عزیز کو پاک فوج کے سپاہی اور عوام دیکھ لے گی 🖐
0
11
91
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
جاوید ہاشمی کی للکار کے بعد جنرل باجوہ کو چاہئے جہاں سے نکلا تھا وہیں واپس ہو لے ابھی اک آواز اٹھی ہے میاں نواز شریف کی آمد ابھی باقی ہے یہی آواز اور للکار لشکر بنے گی انشاءلله ✌ @AsimSBajwa
3
25
86
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
تلخ حقیقت کالے کپڑے پہن کر 10 دن سبیل لگانے سے کوٸ حسینی نہیں بنتا حسینی بننے کےلیے حضرت عمرؓ ابوبکرؓ عثمان ؓ علی ؓ اور امیرمعاویہؓ کا غلام بننا ضروری ہے
0
9
87
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
رٹائیرڈ جنرل عاصم سلیم باجوہ کو عہدے سے برطرف کر کے قانونی کارروائی کب کی جارہی ہے؟؟ منی لانڈرنگ پر جے آئ ٹی کب بنائی جا رہی ہے ؟؟؟؟
2
21
89
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
نوازشریف لندن میں بیٹھ کرسیاست کررہے ہیں، شبلی فراز یہ وہی لوگ ہیں جو کہتے تھے کہ میاں نواز شریف کی سیاست ختم ہو گئی ہے
4
22
88
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
پاک آرمی اور مختلف اداروں میں قادیانی بڑے عہدوں پر فائز ہیں جو ملک اور قوم کو کھوکھلا کر رہے ہیں قادیانی دنیا کا بعد ترین کافر ہےاور اس کو سپورٹ کرنے پر اسٹبلشمنٹ پر لعنت بےشمار 😠
3
23
84
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
میاں نواز شریف عوام میں اس لئےمقبول ہیں کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کو من مانی اور مداخلت نہیں کرنے دیتے.. حفیظ اللہ نیازی
0
10
88
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
آرمی جرنلوں نے پاکستان کا جو حال کیا ہے اب اس کے مطابق کرنل کی اہلیہ کا اتنا تو حق بنتا ہے کے وہ قانون کو ٹھوڈے مارے اور سر عام مارے اور بار بار مارے
4
25
87
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
ملک میں جنرل عاصم باجوہ اور جہانگیرترین کی کرپشن پر مکمل خاموشی ہے مولانا فضل الرحمان
0
11
83
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
سارا بجٹ وفاق کے پاس ہے ہم کے پی میں کچھ نہیں کرسکتے (پرانانیازی) سارا بجٹ صوبے لے جاتے ہیں وفاق کچھ نہیں کرسکتا (نیا نیازی)
1
23
86
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
باجوہ صاب آپ قد کے اندر رھیں اپکا قد اتنا بڑا نہی ھے کہ گلگت بلتستان کے فیصلے آپ کریں یہ بونوں کا دور ھے۔۔😂 باغی جاوید ھاشمی🖐
0
14
89
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
اصول یاد رکھیں جب پی آئی آے کا کوئی جہاز گرے گا تو وجہ پائلٹ کی غلطی ہو گی اور جب ائیر فورس کا کوئی جہاز گرے گا تو وجہ فنی خرابی ہو گی ۔۔ دو نہیں اب تو 3 3 پاکستان محسوس ہوتے ہیں
5
22
84
@Malik__One
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙧𝙖𝙖𝙙𝙞𝙞
4 years
مریم نواز شریف کا جلسہ مجودہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ میں بیٹھے غداروں کی جڑیں کھوکھلی کر دے گا 👌
2
8
79