Majzoob Profile Banner
Majzoob Profile
Majzoob

@Majzoob12

45,265
Followers
496
Following
590
Media
15,147
Statuses

ادیب،شاعر،محقق،مصنف۔ MBA.MCS Australia

Dallas, Melbourne
Joined April 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Majzoob12
Majzoob
2 months
میں پنجاب بُک فاونڈیشن کا مشکور ہوں جنہوں نے میری دو کتب مکالماتِ فیض ملتان دائم آباد کو پنجاب کی تمام جامعات کے طلباء و طالبات کو تحقیق (پی ایچ ڈی,ایم فل) کے لئے ان کتابوں سے استفادہ کرنے کا سرکلر جاری کیا ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
73
3K
2K
@Majzoob12
Majzoob
9 years
I'm not sure what hurts the most. Hoping for something that will never happen, or accepting the fact that it never will.
104
199
3K
@Majzoob12
Majzoob
1 year
میرا سایہ ہے مرے ساتھ جہاں جاؤں میں بے بسی تو ہی بتا خود کو کہاں پاؤں میں بے گھری مجھ سے پتہ پوچھ رہی ہے میرا در بدر پوچھتا پھرتا ہوں کہاں جاؤں میں زخم کی بات بھی ہوتی تو کوئی بات نہ تھی دل نہیں پھول کہ ہر شخص کو دکھلاؤں میں زندگی کون سے ناکردہ گنہ کی ہے سزا خود نہیں جانتا کیا
0
2
6
@Majzoob12
Majzoob
1 year
ناکام حسرتوں کے سوا کچھ نہیں رہا دنیا میں اب دکھوں کے سوا کچھ نہیں رہا اک عمر ہو گئی ہے کہ دل کی کتاب میں کچھ خشک پتیوں کے سوا کچھ نہیں رہا یادیں کچھ اس طرح سے سماعت پہ چھا گئیں پچھلی رفاقتوں کے سوا کچھ نہیں رہا لب سی لیے تو اپنے ہی کمرے میں یوں لگا خاموش آئنوں کے سوا
0
2
7
@Majzoob12
Majzoob
1 year
یہ سارے پھول یہ پتھر اُسی سے ملتے ہیں تو اے عزیز، ہم اکثر اُسی سے ملتے ہیں وہ ایک بار نہیں ہے،ہزار بار ہے وہ سو ہم اُسی سے بچھڑ کر ،اُسی سے ملتے ہیں یہ دھوپ چھاؤں ، یہ آبِ رواں ،یہ ابر، یہ پھول یہ آسماں ، یہ کبوتر اُسی سے ملتے ہیں ہے خاص سازِ ازل سے ، وہ دجلۂ آہنگ یہ نیل
0
1
4
@Majzoob12
Majzoob
5 months
کپڑے پہنے نئے اور تصویر بنائی ہم نے بعد تمہارے خوش باش رہے، عید منائی ہم نے شہزاد ڈوگر
Tweet media one
3
1
1K
@Majzoob12
Majzoob
1 year
دل دے تو اس مزاج کا پروردگار دے جو رنج کی گھڑی بھی خوشی سے گزار دے داغ دہلوی بشکریہ ادب
0
0
2
@Majzoob12
Majzoob
5 months
زوالِ شامِ ہجراں کا اشارہ دیکھتا ہوں میں چراغوں کے بدن کو پارہ پارہ دیکھتا ہوں میں متاعِ جاں لٹا دینے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا تو کیوں سود و زیاں کا گوشوارہ دیکھتا ہوں میں تمنا کا نتیجہ اپنے سر لینا نہیں اچھا ذرا ٹھہرو عزیزو‘ استخارہ دیکھتا ہوں میں
1
1
822
@Majzoob12
Majzoob
5 months
تمھاری بات لمبی ہے۔مثالیں ہیں دلیلیں ہیں ہماری بات چھوٹی ہے،ہمیں تم زہر لگتے ہو۔۔۔۔
0
0
802
@Majzoob12
Majzoob
5 months
اپنی والدہ محترمہ مرحومہ کی یاد میں مرتب کی گئی میری وہ کتاب جو لاتعداد تصانیف کے باوجود آج بھی میرے دل کے بہت قریب ہے۔۔ اللہ تعالیٰ آپ سب لوگوں کے سروں پر والدین کا سایہ ہمیشہ قائم و دائم رکھے ۔۔ آمین
Tweet media one
8
3
627
@Majzoob12
Majzoob
1 month
کھڑکی سے جھلکتا بادلوں کا موسم پتوں کی سرسڑاہٹ نیم خوابیدہ ذہن ادھ کُھلی آنکھیں بارش، چائے کا کپ اور تیرا خیال..!!! میری پہلا شعری مجموعہ جو حق پبلشر نے ۱۹۹۹، ۲۰۰۱ اور ۲۰۰۳میں شائع کیا تھا اور جس میں محترم مستنصر حسین تارڑ اور محترم افتخار عارف صاحب کی آرا شامل ہیں
Tweet media one
12
2
521
@Majzoob12
Majzoob
2 months
اے بارش کے خدا میں ہار گیا ہوں تیری مخلوق مجھے جینے نہیں دیتی میرے اللہ! تو میرے دل کی جانتا ہے دلوں کے رب تو تو سب جانتا ہے اے سماعتوں کے خدا تو سن رہا ہے لوگ تیری بنائی ہوئی مورت کو بد چلن بددیانت کہتے ہیں کوستے ہیں، اے رشتوں کے رب تیرے بنائے ہوئے رشتے دھوکہ دیتے ہوئے تجھ سے
8
3
490
@Majzoob12
Majzoob
1 month
ﺑﺎﺭﺵ ﮐﯽ ﺑﺮﺳﺘﯽ ﺑﻮﻧﺪﻭﮞ ﻧﮯ ﺟﺐ ﺩﺳﺘﮏ ﺩﯼ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﺮ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﺍ ﺗﻢ ﺁﺋﮯ ﮨﻮ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﺟﯿﺴﺎ ﺗﮭﺎ ﮨﻮﺍ ﮐﮯ ﮨﻠﮑﮯ ﺟﮭﻮﻧﮑﮯ ﮐﯽ ﺟﺐ ﺁﮨﭧ ﭘﺎﺋﯽ ﮐﮭﮍﮐﯽ ﭘﺮ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﺍ ﺗﻢ ﮔﺰﺭﮮ ﮨﻮ ﺍﺣﺴﺎﺱ
16
3
486
@Majzoob12
Majzoob
9 years
Another night of lying in bed trying to find that elusive thing called a good night's sleep.
31
53
639
@Majzoob12
Majzoob
1 month
کس قدر اذیت اور عذابِ مسلسل ہے نا تم کسی اور کی بانہوں میں مجھے سوچتے رہتے ہو اور ہم کسی اور کی دسترس میں ..!!! فقط تمھیں ڈھونڈتے رہتے ہیں ..
12
5
388
@Majzoob12
Majzoob
5 months
غزہ کے معصوم فرشتوں کے نام اُجڑی ہوئی آنکھوں میں ستارے نہیں ملتے دریائےِ محبت کے کنارے نہیں ملتے اِس دور میں اطفال کو بہلانے کی خاطر بارُود تو ملتا ہے غبارے نہیں ملتے بہتا ہے لہو شہر کی ہر ایک گلی میں آنکھوں کو گلستاں کے نظارے نہیں ملتے خلیل احمد ملبورن ۱۰ اپریل ۲۰۲۴
Tweet media one
1
0
411
@Majzoob12
Majzoob
1 month
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاؤں گا میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاؤں گا تاریخ کربلائے سخن! دیکھنا کہ میں خون جگر سے لکھ کے ورق چھوڑ جاؤں گا روئیں گے میری یاد میں مہر و مہ و نجوم ان آئنوں میں عکس قلق چھوڑ جاؤں گا @Badass1ZQ1
@Badass1ZQ1
Ruthless ZQ
1 month
کم سے کم تُو تو ، مِری ذات پہ اُنگلی نہ اُٹھا لاکھ سورج ہوں مگر تُجھ پہ تو سایہ ہوا ہوں
Tweet media one
132
73
1K
4
3
322
@Majzoob12
Majzoob
1 month
Beef steak with broccoli Late night dinner
Tweet media one
16
0
319
@Majzoob12
Majzoob
1 month
خوشبو چائے کی ہو یا رشتوں کی احساس کے رنگ میں ہی اچھی لگتی ہے لیٹ نائٹ کڑک چائے ملبورن 10:30 شب کے
Tweet media one
13
1
320
@Majzoob12
Majzoob
1 month
میں جانتا ہوں میری محبت اجاڑ دے تمہیں بھی ایسے کہ چاند راتوں میں اب کسی سے ملا کرو گے تو رو پڑو گے برستی بارش میں یاد رکھنا تمہیں ستائیں گی میری آنکھیں کسی ولی کے مزار پر جب دعا کرو گے رو پڑو گے
4
2
303
@Majzoob12
Majzoob
1 month
"انسان نصیحتوں سے نہیں سیکھتا ، خطبوں سے نہیں پروان چڑھتا، دوسروں کے تجربات سے بھی نہیں سیکھتا۔ انسان زندگی میں تب پروان چڑھتا ہے جب اس کے دل کا کوئی حصہ دکھ درد کی اذیت سے کٹ جاتا ہے. اور اپنوں کے مایوس کن رویے اس کی کمر جھکا دیتے ہیں.انسان بڑا تب بنتا ہے جب زندگی اسے اس کی
3
1
316
@Majzoob12
Majzoob
1 month
ضعیف بوڑھی جو پل پر اداس بیٹھی ہے اسی کی آنکھ میں لکھا ہے زندگی ہوں میں @halfaehalfhuman
اسی لئے تو یہاں اب بھی اجنبی ہوں میں تمام لوگ فرشتے ہیں، آدمی ہوں میں #اردو_زبان
Tweet media one
38
13
109
3
2
330
@Majzoob12
Majzoob
1 month
زہر بھی مجھ جیسے بد دل نے آدھا کھا کر پھینک دیا ہے_______!! ساجد رحیم ملبورن رات کے 12:58
3
2
319
@Majzoob12
Majzoob
1 month
ہے بازاروں میں پانی سر سے اونچا مرے گھر میں بھی طغیانی بہت ہے
3
0
289
@Majzoob12
Majzoob
5 months
The world has forgotten about hand written love letters, blessed with tears and sealed with a midnight kiss.
Tweet media one
1
0
348
@Majzoob12
Majzoob
5 months
Love never dies a natural death. It dies because we don't know how to replenish its source. It dies of blindness and errors and betrayals. It dies of illness and wounds...
Tweet media one
2
1
337
@Majzoob12
Majzoob
5 months
آپ سب لوگوں نے فارم 45 کے حساب سے چاچو مسک کو رزلٹ جمع کرواۓ لیکن مسک چاچو نے رزلٹ فارم 47 کے حساب سے اناوٗنس کر دیا۔ میری بات مانیں اِس دوڑ میں نہ پڑیں 😄
1
0
330
@Majzoob12
Majzoob
5 months
If the days won't allow us to see each other, memories will, and if my eyes can't see you, my heart will never forget you.
Tweet media one
0
0
349
@Majzoob12
Majzoob
5 months
آج کے دن صاف ہو جاتا ہے دل اغیار کا آؤ مل لو عید یہ موقع نہیں تکرار کا رخ پہ گیسو ڈال کر کہنا بتِ عیار کا وقت دونوں مل گئے منہ کھول دو بیمار کا جاں کنی کا وقت ہے پھرتی نہ دیکھو پتلیاں تم ذرا ہٹ جاؤ دم نکلے گا اب بیمار کا حرج ہی کیا ہے الگ بیٹھا ہوں محفل میں خموش تم سمجھ لینا
0
0
322
@Majzoob12
Majzoob
5 months
Between you and this absurd distance, there is a nostalgia for the size of the music.
Tweet media one
1
0
322
@Majzoob12
Majzoob
5 months
میں تمہارا انتظار کروں گا میں انتطار کروں گا تمہارے بوڑھی ہوجانے کا یہاں تک کہ تم پر کوئی پابندی نہ رہے تمہیں کسی سے ملنے میں کوئی خوف نہ رہے اجازت لینے کی ضرورت نہ پڑے جب تم بوڑھی ہوجاؤ گی تو میں بادلوں کی اوٹ سے تمہیں سفید بال سنوارتے ہوئے دیکھوں گا تم اپنے بیٹے میں مجھے
1
0
280
@Majzoob12
Majzoob
5 months
Whenever you want to see me, always look at the sunset,I will be there... Karon beach Phuket Photo courtesy BY ME :)
Tweet media one
0
1
328
@Majzoob12
Majzoob
5 months
Memories are the only thing that remains the same even when feelings fade, conditions change and everyone walks away.
Tweet media one
0
0
329
@Majzoob12
Majzoob
5 months
My own thoughts suffocate me..
1
0
315
@Majzoob12
Majzoob
5 months
Good times become good memories and bad times become good lessons....
0
0
301
@Majzoob12
Majzoob
5 months
i don't regret loving you... what i do regret is that i believed you when you said i love you....
0
0
297
@Majzoob12
Majzoob
5 months
یہ دِل ، وہ کار گہِ مَرگ و زیست ھے ، کہ جہاں ستارے ڈوبتے ھیں ، آفتاب ڈھلتے ھیں "شکیب جلالی"
Tweet media one
2
0
311
@Majzoob12
Majzoob
5 months
I may not be your type but your heart and mine sing the same song...
2
0
298
@Majzoob12
Majzoob
5 months
10 years ago on this day It was worth a shot... (Full Lunar Eclipse in Melbourne. 15 April 2014) Photo Courtesy by ME :)
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
2
275
@Majzoob12
Majzoob
4 months
تُمہارا ہجر منایا تو میں اکیلا تھا جنوں نے حشر اُٹھایا تو میں اکیلا تھا یہ میری اپنی دعائیں جنہوں نے رد ہو کر گلے سے مُجھ کو لگایا تو میں اکیلا تھا دیارِ خواب تھا، تُم تھے، تمام دنیا تھی کسی نے آ کے جگایا تو میں اکیلا تھا کوئی حسینی نہ نکلا مرے رفیقوں میں دیا بُجھا کے
1
1
247
@Majzoob12
Majzoob
9 years
If you never go after what you want, you will never have it!
11
24
279
@Majzoob12
Majzoob
1 month
میرا پہلا نعتیہ مجموعہ جو برادرم افضال احمد (سنگِ میل پبلشرز) نے ۲۰۱۵ میں شائع کیا تھا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
3
196
@Majzoob12
Majzoob
5 months
جو زندگی تھی مری جان! تیرے ساتھ گئی بس اب تو عمر کے نقشے میں وقت بھرنا ہے Dedicated to raja anwar Author Jhootay roop kay darshan
1
0
199
@Majzoob12
Majzoob
5 months
"جس معاشرے میں یاد خدا، تلاش خدا اور محبت خدا زمانہ قدیم کی کوئی بات لگتی ہو وہاں آپ کو نارمل لوگ نہیں بلکہ ابنارمل انسان zombies دکھائی دیں گے ۔ اپنی خواہش کے درخت سے آکاش بیل کی طرح چمٹے ہوئے صرف سطحی superficial زندگی گزارنے کے عادی لوگ" کتاب: خود سے خدا تک مصنف: ناصر افتخار
1
1
209
@Majzoob12
Majzoob
5 months
پال رکھتے ہیں کئی روگ پرانے والے  ہجر کو ڈوبتے سورج سے ملانے والے حال کس حال میں لکھتے ہیں تجھے علم کہاں  بِن پڑھے خط کے تراشے کو جلانے والے  ہم نے امیدِ ملاقات پہ کاٹا جیون  مڑ کے آئے ہی نہیں ہاتھ چھڑانے والے  پہلے پہلے کہ سرابوں پہ یقیں ہوتا تھا اور پھر خواب ہوئے خواب دکھانے
0
0
176
@Majzoob12
Majzoob
5 months
جن کے ہاتھوں دل کی یہ توہین ہوئی ہے ان کے لئے بھی یہ دنیا ایسی نہ رہے گی
0
1
172
@Majzoob12
Majzoob
5 months
پکارتا ہے مگر دھیان میں نہیں آتا عجیب حرف ہے امکان میں نہیں آتا بس ایک نام ہے اپنا نشاں، جو یاد نہیں اور ایک چہرہ جو پہچان میں نہیں آتا میں گوشہ گیر ہوں صدیوں سے اپنے حجرے میں مصافِ بیعت و پیمان میں نہیں آتا مجھے بھی حکم نہیں شہر سے نکلنے کا مرا حریف بھی میدان میں نہیں آتا میں اس
Tweet media one
0
0
188
@Majzoob12
Majzoob
5 months
بنامِ خُدا , اے خدائے زندگانی! تُجھے کیا کہوں کہ کیا ہے مِری عُمرِ مُختصر میں یہ شمارِ عہدِ رفتہ وہ حسابِ عُمرِ فردا یہ گئی رُتوں کے چرکے وہ نئی رُتوں کے دھڑکے , کبھی تیرے دِل پہ گُزریں اگر ایسی وارداتیں مگر! ایسی وارداتیں تِرے دِل پہ کیسے گُزریں کہ تُو وقت کے تصوّر سے ہی آشنا
1
0
191
@Majzoob12
Majzoob
5 months
درون ذات اذیت تھی اور تم نہیں تھے مجھے تمہاری ضرورت تھی اور تم نہیں تھے میں خواب میں تمہیں یک لخت چھونے والا تھا پھر اس کے بعد حقیقت تھی اور تم نہیں تھے اسی لئے تو محبت کو فوقیت دی ہے کہ میرے ساتھ محبت تھی اور تم نہیں تھے میں چاہ کر بھی در آتا نہ تھا خیالوں میں مگر تمہیں
Tweet media one
0
0
191
@Majzoob12
Majzoob
5 months
ہاتھ سے ناپتا ہُوں درد کی گہرائی کو یہ نیا کھیل ملا ہے میری تنہائی کو
Tweet media one
0
1
196
@Majzoob12
Majzoob
5 months
آجاو گے حالات کی زد پر جو کسی دن ہوجائے گا معلوم خدا ہے کہ نہیں ہے
0
0
194
@Majzoob12
Majzoob
5 months
I think I’m not feeling too “peopely” today so I’m gonna be hibernating and shhh 🤫 🙄 Have a Happy Whatever 🎈
0
1
203
@Majzoob12
Majzoob
5 months
مجھ کو ڈر ہے کہ پڑے رہنے سے کیڑے نہ لگیں تم مِرے جسم کا انبار ، ہلاتے رہنا کوئی بدخُو مِرے لاشے کی اہانت نہ کرے تم پسِ مرگ ، مِری قبر پہ آتے رہنا رمیکا منال (منقول) @shabenam171
Tweet media one
1
0
194
@Majzoob12
Majzoob
5 months
ﭼﻞ ﭼﮭﻮﮌ ﻃﺒﯿﺒﺎ نبضاں ﻧﻮﮞ ﺳﺎﻧﻮﮞ ﮨﺠﺮ ﺩﮮ ﻣﺮﺽ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﮐﯿﺘﺎ۔ ﺍﺳﺎﮞ ﻋﺸﻖ ﺩﺍ ﮐﻠﻤﮧ ﺟﺪ ﭘﮍﮬﯿﺎ ﺳﺎﻧﻮﮞ ﺯﺍﮨﺪﺍﮞ ﭘﮭﮍ ﺳﻨﮕﺴﺎﺭ ﮐﯿﺘﺎ۔
Tweet media one
0
0
205
@Majzoob12
Majzoob
5 months
تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا کوئی ٹھہرا ہو جو لوگوں کے مقابل تو بتاؤ وہ کہاں ہیں کہ جنہیں ناز بہت اپنے تئیں تھا آج سوئے ہیں تہ خاک نہ جانے یہاں کتنے کوئی شعلہ کوئی شبنم کوئی مہتاب جبیں تھا اب وہ پھرتے ہیں اسی شہر میں
0
0
190
@Majzoob12
Majzoob
5 months
اسے کہنا کہ جفت اور طاق کا ہم سے نہیں کوئی واسطہ ہمیں جب بھی لگی ضرب لگی تقسیم ہوۓ اور بکھر گئے
Tweet media one
0
1
195
@Majzoob12
Majzoob
5 months
بچھڑنے والوں میں ہم جس سے آشنا کم تھے نہ جانے دل نے اسے یاد کیوں زیادہ کیا
Tweet media one
0
1
180
@Majzoob12
Majzoob
4 months
خزاں میں شاخ سے گرتے اُداس پتے نے مجھے یہ درس دیا ہے زوال سب کو ہے گھر کے عقبی صحن سے لی گئی ایک تصویر ملبورن ۲۹ اپریل ۲۰۲۴
Tweet media one
0
1
156
@Majzoob12
Majzoob
5 months
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
Tweet media one
0
0
131
@Majzoob12
Majzoob
4 months
وہ جِن دنوں تو مُجھ سے گریزاں تھا بے سبب مُجھ کو تیری شدید ضرورت تھی اُن دِنوں
0
0
136
@Majzoob12
Majzoob
5 months
سُن کے لوگوں کے زہر سے فقرے دیکھ کر اپنے گھر کی بربادی میں بھی جب مُسکرا ہی لیتا ہوں تُم تو کتنا بدل گئی ہو گی
1
0
126
@Majzoob12
Majzoob
4 months
ہم وہ مجبورِ ِ تمنا کہ بھری دنیا میں اپنے حصے کی محبت بھی نہیں کر پائے ہم نہیں جانتے کہتے ہیں جوانی کس کو ہم تو بچپن میں شرارت بھی نہیں کر پائے سرور خان سرور منقول
Tweet media one
0
0
131
@Majzoob12
Majzoob
5 months
حالتِ جاں نہ پوچھیے، صحبتِ بے دلاں میں جب لمحہ گزر رہا نہ ہو، عمر گزارنی پڑے
1
0
132
@Majzoob12
Majzoob
8 years
The only things making you unhappy are your own thoughts.
2
1
141
@Majzoob12
Majzoob
8 years
people never change,they just become more of who they really are.
2
4
140
@Majzoob12
Majzoob
8 years
sometimes tears are a sign of unspoken happiness :) and a smile is sign of silent pain
1
4
129
@Majzoob12
Majzoob
8 years
I need new feelings, the old one's are just making me a more predictable human
1
3
133
@Majzoob12
Majzoob
8 years
I don’t think people understand how stressful it is to explain what’s going on in your head when you don’t even understand it yourself.
1
3
134
@Majzoob12
Majzoob
8 years
People always ask me why I don't open up to anyone anymore. The truth is, once you start to like someone,they either move or betray you.
0
1
118
@Majzoob12
Majzoob
5 months
کتنے عیش سے رہتے ہوں گے کتنے اتراتے ہوں گے جانے کیسے لوگ وہ ہوں گے جو اس کو بھاتے ہوں گے شام ہوئے خوش باش یہاں کے میرے پاس آ جاتے ہیں میرے بجھنے کا نظارہ کرنے آ جاتے ہوں گے اس کی یاد کی بادِ صبا میں اور تو کیا ہوتا ہو گا یوں ہی میرے بال ہیں بکھرے اور بکھر جاتے ہوں گے یارو کچھ
1
0
107
@Majzoob12
Majzoob
8 years
Breathe. It's just a bad day, Not a bad life.
0
2
121
@Majzoob12
Majzoob
8 years
I'm not getting older. I'm leveling up... :))
1
3
109
@Majzoob12
Majzoob
8 years
Its truly amazing how the people who say they will always be there for u slowly start to change & remove themselves from ur life day by day.
0
1
109
@Majzoob12
Majzoob
8 years
"I don't understand why destiny allowed some people to meet, when there's no way for them to be together.."
0
0
104
@Majzoob12
Majzoob
5 months
خدا کے ساتھ بڑا لین دین تھا میرا پھر ایک روز تجھے مانگنے کی کوشش کی ! کاظم حسین.
0
0
96
@Majzoob12
Majzoob
8 years
If it is supposed to happen, it will.
1
0
93
@Majzoob12
Majzoob
4 months
خانہ بدوش جیسے ٹھکانے کے واسطے یوں ہم ترس گئے تجھے پانے کے واسطے دنیا بھی لے کے آئی ہے چہرے بناوٹی اور ہم بھی ہنس رہے ہیں زمانے کے واسطے فوزیہ شیخ
0
2
71
@Majzoob12
Majzoob
4 months
مرحلے ہجر کے آسان ہوئے جاتے ہیں ہم بھی اب شاملِ سامان ہوئے جاتے ہیں تیری تصویر بھی مٹی سے اَٹی رہتی ہے ہم بھی اُجڑے ہوئے گلدان ہوئے جاتے ہیں میثم حیدر
Tweet media one
0
0
63
@Majzoob12
Majzoob
4 months
نیویارک سب وے کی ٹھنڈی سیڑھیوں پر ایک بدحال شرابی بیٹھا کسی پرانے اخبار کو پڑھنے کی کوشش کر رہا تھا. ایک پادری اس کے قریب آ کر بیٹھ گیا. شرابی نے پادری سے پوچھا ، "یہ آرثھرائٹس یعنی گنٹھیا کیا ہوتا ہے.؟" پادری نے سوچا تبلیغ کا شاندار موقع مل گیا ہے. اُس نے کہا "یہ گناہگاروں
1
0
65
@Majzoob12
Majzoob
4 months
Every time I find the meaning of life, somebody changes it
Tweet media one
0
0
69
@Majzoob12
Majzoob
4 months
It's amazing how much pain you hold inside without letting anyone know you're hurting. Just when i thought I couldn't be even more depressed, I get proved wrong
0
0
67
@Majzoob12
Majzoob
5 months
مخلص تھا وہ ہر شخص سے اُلجھا میری خاطر بچھڑا جو کبھی مُجھ سے تو تڑپا میری خاطر شاید میری تنہائی کا احساس تھا اُسکو کل چاند مرے صحن میں اُترا میری خاطر جس شخص کے ہاتھوں سے میرا خون بہا تھا کہتے ہیں میرے بعد وہ رویا میری خاطر خلیل احمد (از کتاب۔۔ ہم تجھے زندگی بنائیں گے)
Tweet media one
1
4
62
@Majzoob12
Majzoob
4 months
لوگ صرف قبروں میں نہیں,گردِ حالات میں بھی دفنائے ہوئے ہوتے ہیں,کسی ایک کا بھی ہاتھ پکڑ کر نکال سکیں تو ضرور نکال لیجیے یقین کریں آپ کو دو بھرپور زندگیاں جینے جتنا لطف آئے گا-💕
0
0
70
@Majzoob12
Majzoob
5 months
تُجھ پہ شبِ وصل کی راتیں حرام ہوں..!! تُـو شمعیں جلا جلا کے بُجھائے خُدا کرے..!!
Tweet media one
2
1
64
@Majzoob12
Majzoob
5 months
If your talking about me behind my back that just means my life is obviously more interesting than yours....
1
0
72
@Majzoob12
Majzoob
5 months
کتنی دل کش ہو تم کتنا دلجو ہوں میں کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے
Tweet media one
0
0
69
@Majzoob12
Majzoob
5 months
جس کا کبھی نہ باغ میں پوچھا گیا ہوحال جنگل میں ایسے پھول کی توقیر دیکھیے مدت سے قید خانے کا ٹوٹا نہیں سکوت جا کر ذرا غلام کی زنجیر دیکھیے رمیکا منال
Tweet media one
2
1
68
@Majzoob12
Majzoob
4 months
ایسے لاحق ہوا یہ شہر کا ویرانہ مجھے روز اک خوف لپٹ جاتا ہےانجانا مجھے ۔ روز اک درد مجھے راہ میں آ ملتا ہے اور کہتا ہے سلام ۔۔۔ آپ نے پہچانا مجھے ۔۔
Tweet media one
0
0
67
@Majzoob12
Majzoob
4 months
Autumn 🍂 in Melbourne. New era tram looks amazing in Autumn 🍂
Tweet media one
0
0
66
@Majzoob12
Majzoob
4 months
ہونٹوں پہ کبھی اُن کے میرا نام ہی آئے میرا نام ہی آئے آئے تو سہی آئے تو سہی بر سرِ الزام ہی آئے @muamir آپکے سرکل میں اپنی تصویر دیکھنے کے بعد
0
0
67
@Majzoob12
Majzoob
5 months
Tweet media one
0
0
70
@Majzoob12
Majzoob
4 months
The Maple Leaf Avenue in Mount Macedon in Melbourne is really beautiful. People who come here are recording the beauty here.
Tweet media one
0
0
71
@Majzoob12
Majzoob
4 months
I know my life could be so much worse, but that doesn't mean what I'm going through doesn't hurt like hell.
0
0
69
@Majzoob12
Majzoob
5 months
میں نے تمہیں اپنی محبت کے سحر وفائوں کی جاگیر اور وعدوں کی زنجیر سے آزاد کیا خدارا یہ مت پوچھنا کہ میں نے خود کو تمہاری قید سے آزاد کیا یا نہیں یقین جانو میں ان قیدیوں میں سے ہوں جو کھلے دروازے دیکھ کر فرار نہیں ہوتے منقول
Tweet media one
0
0
67
@Majzoob12
Majzoob
4 months
I'm loosing weight thanks to my workout of one sit-up a day! I do half a sit up when I get up in the morning and the other half with I lay back down at night! :P~~~
0
0
70
@Majzoob12
Majzoob
4 months
ہم عموماً کسی شخص سے نہیں، اس شخص کو لے کر اپنے تراشے ہوۓ تخیل سے محبت کرتے ہیں۔ مستنصر حسین تارڑ
1
0
70
@Majzoob12
Majzoob
5 months
not enough soul left inside to sell
0
0
68
@Majzoob12
Majzoob
5 months
میں اس زمیں پہ تجھے چاہنے کو زندہ ہوں مجھے قبول نہیں بے جواز ہو جانا …
2
0
63
@Majzoob12
Majzoob
5 months
سینے میں چبھن آنکھ میں وحشت تو نہیں تھی اک شخص کا جانا تھا،قیامت تو نہیں تھی بازار میں آنا میرا منصب تو نہیں تھا، دو وقت کی روٹی میری قیمت تو نہیں تھی آخر ہمیں دینا پڑی تاوان میں سانسیں دنیا کی ہمیں اتنی ضرورت تو نہیں تھی
0
0
61
@Majzoob12
Majzoob
5 months
ہمیں تو حکمِ مجاوری ہے ۔۔۔! مزارِ دل میں ہے کون مدفن یہ کس عروسہ کا مقبرہ ہے؟ نہ کوئی کتبہ، نہ کوئی تختی نہ سنگِ مرمر کی سِل پہ لکھا ہوا محبّت کا کوئی شعر فقط سرہانے سے پائنتی تک امر کی بِیل اِک لپٹ گئی جو اِک زمانے سے کہہ رہی ہے یہاں ٹھکانہ تھا عاشقی کا یہ پِیر خانہ تھا عاشقی
Tweet media one
0
0
68