السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ" 💞
🥰صبح بخیر زندگی 🥰
سُبْحَانَ اللّٰهِ...🤍
اَلْحَمْدُ للّٰهِ...🫶🏻
لَٓا إِِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ...🌸
اللّٰهُ أَڪْبَرْ...♥️
*ذکر نبی جو کرتے ہیں ذکر خدا کے ساتھ*
*محشر میں وہ رہیں گے میرے مصطفیٰ کے ساتھ۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀
صباح الخیر🌺
اگر اللہ تعالٰی تمہاری مدد کرے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو اس کے بعد کون ہے جو تمہاری مدد کرے ایمان والوں کو اللہ تعالٰی ہی پر بھروسہ رکھنا چاہئے۔
🌺سورۃ آل عمران آیت نمبر۔160
@A_jk93
♠️♠️
السلام علیکم 🌺✨🤍
صبح بخیر 🌼🤍✨
جمعہ مبارک 🌺✨🤍
یا اللہ !
ہمیں ان لوگوں میں شامل فرمائیں جنہیں آپ ہدایت دیتے ہیں اور وہ صراط مستقیم پر چلتے ہیں اور ان کی توبہ قبول فرماتے ہیں اور ان جیسے بنائے جو آپ کا
❣ آمین❣
#Darke
#Darkeleak
#JummahMubarak
#Muslims
الســـــــلام عليــــــكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
🌹صُـبــــــــــــــــــحَ بَـخــــــــــــــــــیَـر🌹
"پرخلوص دعاؤں .
چاہتوں کی بارش اورخوشیوں کے لازوال خزانوں کے ساتھ آپ کو
آج کی "صبح مبارک" ہو .
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌹
صباح الخیر🍀
اور وہی ہے جس نے دو سمندر آپس میں ملا رکھے ہیں, یہ ہے میٹھا اور مزیدار اور یہ ہے کھاری کڑوا, اور ان دونوں کے درمیان ایک حجاب اور مضبوط اوٹ کردی۔
🌺سورۃ ال��رقان آیت نمبر۔52
محّبت جُھوٹ نہیں ...
گواہ ہے مَعراج کی رات !
🙂🍂شب معراج کی رات ہے مالک🤲
تجھے تیرے محبوب ﷺکا واسطہ 🙏
ہمارے گناہوں کو بخش دے۔😔
اور ہم سب کو اپنے در کی زیارت نصیب فرما 🤲❤️
مرد بھی پاکیزہ اور اچھے کردار کے حامل ہوتے ہیں جبھی تو انہیں نبوّت بھی ملی اور ولایت بھی !
"مرد کی فطرت مرد کی فطرت" کہہ کر ان کی توہین نہ کریں،کیونکہ اگر ایک مرد برا ہوتا ہے تو اس کے خلاف آپ کی مدد کرنے کے لئے دس اچھے کردار کے مرد ہوتے ہیں🥰💯
I RESPECT U ALL
#MUSLIMS
#Respect
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
بے حیائی جس چیز میں بھی ہو، اسے بدنما کر دیتی ہے. اور حیاء جس چیز میں بھی ہو، اسے خوشنما کر دیتی ہے.
ماجہ 4185
(ترمذی 1974؛ مسند احمد 9225؛ مشکوٰۃ 4854
Say no to valentine's day
Share if ur Muslim
#Muslims
#Islam
#HIJAB