KHALID MAHMOOD KHAN Profile
KHALID MAHMOOD KHAN

@KhanKhalid6677

1,123
Followers
2,525
Following
176
Media
9,002
Statuses

Joined July 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
8 months
@soulat_pasha بڑے مولوی صاحب کہا کرتے تھے کہ اسلام غریبوں سے شروع ہوا اور غریبوں پہ ختم ہو گا امتحان انکا ہی ہوتا ہے جن کا ایمان مضبوط ہوتا ہے خوف خدا اور بھوک دو بڑے امتحان ہیں
0
1
20
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 years
@Ali_MuhammadPTI خدا کے نام سے شروع کرتے ھو اورجھوٹ بولتے ھو لعنت ھے تم پر
4
0
9
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
8 months
ہاتھ خالی لیۓ جاتے ھیں جانے والے عمر دنیا کو کمانے میں لگا کر ساری خالد کی کتاب #
1
2
10
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
8 months
@soulat_pasha چٹی چمڑی والوں کو دعاٸیں دیں جو پٹری بچا گٸے لنڈی کوتل سے بلوچستان کے آخری کونے تک آج بھی ان کے اینٹوں کے پل پاٸیدار اور قابل استعمال ہیں
0
0
9
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
ہوشیار خبردار! 8 فروری کو ایک کروڑ نوکریاں، پچاس لاکھ گھر، ساڑھے تین سو ڈیمز اور آئی ایم ایف سے قرض نہ لینے والے نوسرباز بھی ووٹ مانگنے آئینگے۔
1
1
8
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
8 months
@realrazidada فلسطینی قیدی کون ہیں جن کو رہا کیا گیا 24 خواتین اور 15 بچے شرم آنی چاہیٸے اقوام عالم کو جو اسراٸیل کی حمایتی ہیں نہتی عورتوں اور انکے بچے یرغمال بنا کر جنگ جیتنا چاہتا ہے جہنمی استغفر اللهاستغفر الله
0
0
7
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
8 months
جس کو خدا مل گیا خالد اسکوبندےسےکیا لیناھے خالد کی کتاب #
0
2
6
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
شرم آتی نہیں گناہ کر کے جب کہو منہ بسوڑ جاتے ہیں ہم وہ ناکام لوگ ہیں خالد جو عبادت سے دوڑ جاتے ہیں خالد کی کتاب #
1
0
9
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
ہم جس سکون اور راحت کے متلاشی ہیں وہ سکون و راحت اللّٰه سبحانہ وتعالیٰ کی اطاعت و فرمانبرداری میں چھپا ہے لیکن ہم اسے پیسے میں، آسائشوں میں اور دنیا میں اپنی تمام خواہشات کے پورا ہونے میں ڈھونڈ رہے ہیں
1
1
7
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
10 months
2
0
3
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
8 months
@Shabanashaukat4 یار کے چہرے پہ اب پہلی سی رعناٸی نہیں اس لیے تصویر جاناں ہم نے بنواٸی نہیں 😄
0
0
8
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
9 months
@ZafarShirazi7 یہودیوں کی جاٸیداد میں حصہ یہودیوں کے باپ نے بھی نہیں دینا تھا 😄
0
0
7
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
9 months
@soulat_pasha اتنے سادے ہیں کہ آدمی کی دال کو سیدھا لکھ دیا پھر تو جوتوں میں بٹی ہو گی 😄 دال😄
1
0
7
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
8 months
دے وچھوڑا جان دے مینوں ہجر فراق دی دان دے مینوں میں ہن مڑ کے نٸیں اوں آنڑاں کل کٹ لٸیں اج ران دے مینوں خالد کی کتاب #
1
0
8
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
اندر کی ٹوٹ پھوٹ کا رکھا نہ کچھ خیال ظاہر کو جب سجایا تو باطن بگڑ گیا خالد کی کتاب #
1
0
7
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
8 months
جو خالص دودھ دیتے ہیں انہیں جانور کہتے ہیں اور جو ملاوٹ کرتے ہیں انہیں اشرف المخلوقات کہتے ہیں۔ 🙄
1
0
5
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
لوگ میرے شہر کے اچھے نہ تھے مسجدیں اچھی ہیں گھر اچھے نہ تھے کون رہتا ہے ترے ہمساۓ میں لوگ اتنے بے خبر اچھے نہ تھے خالد کی کتاب #
4
0
7
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
@soulat_pasha بس جی حدیں پھلانگ گٸی ہیں نوکریاں کر کے مردوں کو بھی پال رہ ہںں اور ان کے ماں باپ کو بھی اور مرد نکھٹو ان کے ہاتھوں کیطرف دیکھتے رہتے ہں بےشرموں کی طرح
0
0
6
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
پھر اس دنیا کی بے ثباتی پے شکوہ پھر رشتوں سے توقع ھے محبت کی خالد کی کتاب #
0
1
6
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
9 months
@Shine_Stine کھسیانے ہو کے کہتے ہیں یوں ہونا ہے خود سے کبھی پوچھا یہ کیوں ہونا ہے 😄
1
0
7
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
6 months
محبت کسے ملے ہے یہ کس کا نصیب ہے وہ جسکا دوست نہ ہو وہ بھی غریب ہے خالد کی کتاب #
0
3
7
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
8 months
حسین آنکھوں میں خواب حسین آتےھیں زیادہ کانٹے ھوں توگلاب حسین آتے ھیں خالد کی کتاب #
0
0
5
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
اخلاق کی قیمتـــــــ کچھ نہیں دینی پڑتی مگر اس سے ہر انسان خریدا جاسکتا ہے
2
1
6
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
خالد کی کتاب #
Tweet media one
3
0
7
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
اس نے گلاب رنگ سجایا ہے سوچ میں خوشبو کا شور پھیل گیا جسم جان میں خالد کی کتاب #
1
1
6
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
اپنی مرضی سے کہاں ملی ھے زندگی اور رشتے بھی ملے مجھکووراثت میں خالد کی کتاب #
1
1
6
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
پہلا عشق سی جس نال ہویا او وی سمجھ نہ سکیا اس نوں جاندیاں ویکھدے رہ گٸے اس ناں مڑ کے تکیا خالد دی کتاب #
@chakor_A143
چکور 🪶
7 months
ڈُونگیاں سَٹاں وجیاں اُتوں عمر نیانی سی ھُن نئیں ہسدے چہرے اُو تصویر پُرانی سی
8
1
25
1
0
6
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
6 months
تمہارا حسن مری عاشقی کو لے ڈوبا یہ کیا نشہ تھا جو میکشی کو لے ڈوبا خالد کی کتاب #
0
0
6
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
6 months
آنکھوں نے روز دیکھی ہیں تعبیریں زندگی کی کڑوی حقیقتوں سے کس نے چرائی آنکھیں خالد کی کتاب #
0
1
7
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
ارادےتھےمحبت کےمگر راس نہ آئی ھم پانی لیۓ بیٹھے رھے پیاس نہ آئی خالد کی کتاب #
0
0
7
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
@Mahum_13 ہیٹر لگا کر
0
0
4
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
دہشت گردی اور انرجی کراٸسس اس ملک کے 50 سال کھا گٸے ہیں ابھی بھی اگر راست اقدام نہیں کیے جاتے تو اگلی نسل کہاں رہے گی۔۔۔۔اس ملک میں یا۔۔۔۔
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
7 months
پاکستان ایک آزاد ملک ہے جو ماشااللہ آئین رکھتا ہے۰ کسی بھی صوبے کے فرد کو جبری غائب نہیں کرنا چاہیے نہ ذاتی جیلوں میں رکھنا چاہیے ، اگر کسی نے جُرم کیا ہے تو ریاست اس کے خلاف اعلانیہ مقدمہ بنائے۰ کسی کو گلہ نہیں ہوگا پچھتر سال بعد اتنی ترقی تو ہونی چاہیے
12
24
127
0
1
7
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
دکانیں بند ہو رہی ہیں انکی لفافہ کانیں بند ہو رہی ہیں انکی اب انکے شو کوٸی دیکھتا نہیں ہے زرد جانیں بند ہو رہی ہیں انکی خالد کی کتاب #
@nighatkhan_m
Nighat Khan
7 months
گیلے تیتر سے لے کر حامد میر اعزاز سید اور اب اسد طور ۔۔۔ سب ویوز اور ڈالروں کا چکر ہے یارو۔۔۔ زرد صحافت ۔۔۔👎
2
13
93
0
0
6
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
8 months
@Sindbadbaloch اب شروع ہو گا وراثت کا کھیل سڑکوں پہ پھریں گی کتنی پرانی رکھیل سڑکوں پہ حقوق زوج پڑھے جاٸیں گے سروں میں یہاں لگے گا دیکھنا کس کس کو تیل سڑکوں پہ 😄
0
1
6
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
10 months
2
0
5
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
6 months
خالد کی کتاب #
Tweet media one
1
0
6
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
پتھر لا کے پانڑیں پا کے رب نٸیں ملدا محنت بناں دعاٶاں نال سب نٸیں ملدا راتاں دے جگراتے ساڈے خالی نے محبت کیتے بناں تے محب نٸیں ملدا خالد کی کتاب #
@blackshadowonfi
کامریڈ علی
7 months
رابطے ضروری ہیں___ رِشتوں کی بقاء کے لئے لگا کر بُھول جانے سے شجر بھی سُوکھ جاتے ہیں
0
2
38
1
0
6
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
8 months
کوئی بھی تعلق اچھے سے نبھانے کے لیے یہ سمجھ لینا بہت ضروری ہے کہ ہر انسان توجہ اور تعریف چاہتا ہے اور اسکے لیے محبت کرنا ضروری نہیں ہے۔
0
0
4
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
کیوں اسکی محبت میں زیباٸی نہیں تھی غمگین بہت سر تھے شہناٸی نہیں تھی تنہا سا وہ لگتا تھا مگر تنہا نہیں تھا جو ساتھ مرے تھی وہ تنہاٸی نہیں تھی غم اسکا منانے کو سبھی دوست جمع تھے اس روز بھی وہ روتی رہی آٸی نہیں تھی خالد کی کتاب #
0
1
6
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
توجیح ڈھونڈنے میں ماہر تو ہو گٸے ہیں کھا کھا کے دھوکے ہم ظاہر تو ہو گٸےہیں اب کہتےہو یوں تھا سوچا نہیں کیوں تھا ناکامیوں سےسیکھ کےشاعر تو ہو گٸے ہیں خالد کی کتاب #
2
0
6
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
8 months
@soulat_pasha مسلمانوں میں آپس کا نفاق دراصل منافقت کی وجہ سے ہے جب نماز بندے کی اصلاح نہیں کر پاتی تو جان لیں نماز ٹھیک پڑھی نہیں جا رہی ۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
0
1
6
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
8 months
ھم جنکو جوانی میں مار دیتے ھیں کیاان کو ہم زندگی ادھار دیتے ھیں خالد کی کتاب #
0
0
5
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
محبت میں تفریق ڈالی گٸی ہے کہاں سے یہ حجت نکالی گٸی ہے جو پیسے سے ملتی ہے وہ نہ خریدیں کہاں گود میں اب یہ پالی گٸی ہے خالد کی کتاب #
2
0
6
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
@NylaZaheer4 تکیے میں منہ چھپا کے ہم پچھلی رات روٸے کس کی مجال ہے کہ وہ میرے ساتھ روٸے خالد کی کتاب #
0
0
6
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
سمجھتے ہیں دنیا کی سج دھج کو سب کچھ کماٸی ہے دنیا میں یہ نیک نامی کیا ہم نے جتنا دکھاوا کیا ہے یہی ہم میں خالد رہی ایک خامی خالد کی کتاب #
0
1
6
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
8 months
انھوں کیوں حصہ نٸیں دتا۔۔ اج بول پیا جے 😄
@Sanfeez
بیلی راجپوت
8 months
بڑی دیر کی مہربان آتے آتے
Tweet media one
4
1
29
0
1
5
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
اس کو ھےغلط فہمی کہ وہ ایسا نہیں ھے خود کو جو سمجھتا ھے وہ ویسا نہیں ھے خالد کی کتاب #
1
1
6
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
6 months
تم سے پہلے محبت یوں نہ تھی محبت تو تھی مگر جنوں نہ تھی خالد کی کتاب #
1
0
6
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
ان ربک ھو اعلم من یضل عن سبیلہ وھو اعلم بالمھتدین(القران) درحقیقت تمہارا رب زیادہ بہتر جانتا ہے کہ کون اس کے راستے سے ہٹا ہوا ہے اور کون سیدھی راہ پر ہے
0
0
6
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
6 months
نگاہ یار سے خود کو نہ دیکھ پاۓ کبھی اس نےجب دیکھاھمیں پیارسےدیکھاھوگا خالد کی کتاب #
2
0
6
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
6 months
پاکستان زندہ باد
@LegiMian
میاں عامر 🦁
6 months
ہے فخر ہمارا نواز شریف 🫡
Tweet media one
12
86
472
0
2
6
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
خالد کی کتاب #
Tweet media one
0
0
6
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
6 months
محبت کا شاعر تجھے کیا لکھے گا ترا حسن لفظوں کا محتاج کب ہے خالد کی کتاب #
0
0
5
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
6 months
الله مجھے وه طاقت نہ دے کہ میں دوسروں کو کمزور کروں مجھے وه دولت نہ دے کہ دوسروں کو غریب سمجھوں مجھے وه علم نہ دے جسے میں چھپا کر رکھوں. مجھے وه بلندی نہ دے کہ مجھے اپنے سوا کچھ نظر نہ آئے. الله پاک رحم، کرم، فضل، عافیت، ایمان اور ہدایت کے ساتھ سمجھ عمل کی توفیق عطا فرما. آمین
2
0
5
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
8 months
Video from Khalid *سن 1975 میں پاکستان کے شہروں کی اہم معلومات ایڈ*
0
3
6
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
دیکھتے تھے ہم جسے جاتے ہوٸے آتے ہوٸے اس نےلوفر کہہ کہ مجھکوراستہ بدلا نہیں آٸینہ اس دن سے میرا چہرہ دکھلاتا نہیں چہرہ تو بدلا تھا میں نے آٸینہ بدلا نہیں خالد کی کتاب #
1
0
6
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
کھلی آنکھوں کے خوابوں کی کہانی کون لکھتا ہے محبت کے دیوانوں کی کہانی کون لکھتا ہے ناجانے کب تلک اس میں اسے محبوس رہنا ہے بنا در کے مکانوں کی کہانی کون لکھتا ہے خالد کی کتاب #
0
1
6
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
8 months
ہاں جی اب مینڈکی کو بھی زکام ہے دسمبر کا
@MNasAwan555
Naseer Awan(نصیر اعوان)
8 months
دیر آیا درست آیا چلیں جی دیر سے سہی کم از کم لوگوں کو اب حقیقت کا تو پتہ لگنے لگا ہے 😊😊
Tweet media one
49
112
358
0
0
5
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
8 months
Photo from Khalid
Tweet media one
1
0
6
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
8 months
@rabikaofficial ہاں جی روز کون نہاٸے ہمار ایک جاننے والے میجر صاحب نے ایک لبنانی عورت سے شادی کر رکھی ہے وہ ہمیشہ کہتی ہے یہ پاکستانی بڑا ظالم ہے روز نہلاتا ہے😄
1
0
5
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
گناھوں کی وجہ سے پیدا ھونے والی "نحوستیں" تعویزات و عملیات سے ختم نہیں کی جاسکتیں بلکہ ان کے خاتمے کیلئے " توبہ اور تقویٰ " اختیار کر��ا بہت ضروری ھے.
0
1
6
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
8 months
Photo from Khalid
Tweet media one
0
0
5
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
رکھ کے کانٹوں پے کبھی خود کو نکالا جاۓ جو چبھیں جسم میں ان کانٹوں کو پالا جاۓ پڑھنے والوں کو بھی اس درد کی لذت آۓ درد کی ٹیسوں کو لفظوں میں یوں ڈھالا جاۓ رات کے پچھلے پہر زخم جلا کر سارے سب اندھیروں کو نہ کیوں آگ میں ڈالا جاۓ خالدمحمودخان
3
1
5
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
6 months
خود کو مٹی کا سہارا دے کر ڈوب جاٸیں نہ کنارأ دے کر زندگی جیت گٸی ہے ہم سے ایسے جینے کا خسارہ دے کر خالد کی کتاب #
2
1
5
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
6 months
پاس ہو لفظوں کی پٹاری تو لکھتے ہیں پھولوں سے ہو بھری کیاری تو لکھتے ہیں غم حیات کو سہہ جاتے ہیں چپکے چپکے زندگی جب ہو بیکار گزاری تو لکھتے ہیں خالد کی کتاب #
@Psycho0747
‏علـی عمــرانツ
6 months
@chakor_A143 آج زیادہ سیڈ شاعری نہیں ہو گئی
1
0
1
2
0
5
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
لو جی آ گیا جے 25 دسمبر کاٹھے انگریز سارے بن جان گے ممبر مبارکاں ملن گٸیاں مفتو مفتی وداٸیاں دین وچ اک دوجے توں لین گے نمبر خالد کی کتاب #
1
0
5
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
6 months
جب اداسیاں چہروں پہ اتر آتی ہیں کتنی نظریں ہیں جو دیکھ کے کتراتی ہیں حوصلےٹوٹ کے گر جاتے ہیں قدموں میں سانسیں چلتی نہیں دل میں ہی گھبراتی ہیں خالد کی کتاب #
@chakor_A143
چکور 🪶
6 months
تیرے ماتھے کی لکیروں کو مٹا دوں یکسر لا جبیں پاس تِرے رنج کو میں شانے دوں
11
0
28
0
1
4
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
خالد کی کتاب #
Tweet media one
2
0
5
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
6 months
محبت کی رم جھم سمجھ میں نہ آئی تو بارش کی بوندوں کا سن لے ترنم خالد کی کتاب #
1
0
5
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
8 months
@Profeesssor نامحرم نال کون کہندا اے میٹھا بول کوڑی گولی دے پر زیادہ میٹھا گھول شرط محرم دی مرے رب نے اس لٸی لاٸی تاکہ پاک تے صاف رہوے دنیا دا ماحول خالد کی کتاب #
2
1
5
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
یہ شرک ہے جو کہے اب تجھے پناہ نہیں دراصل کہنا اسے یہ تھا کہ ترا خدا نہیں خالد کی کتاب #
1
0
5
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
خالد کی کتاب #
Tweet media one
1
0
4
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
و علی اللہ فلیتوکل المومنون (القران) ایمان رکھنے والوں کو اللہ ہی پر بھروسہ کرنا چاہیٸے
0
0
5
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
6 months
لوگوں کی فکر میں ہی وہ دبلے ہو گٸے ہیں ظاہر کو دیکھ کر ہی باطن کو جانچتے ہیں خالد کی کتاب #
Tweet media one
2
0
4
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
8 months
خدا ھر ایک کو خود سے آشنا نہیں کرتا جو دنیا میں برا ھےاس سےبرا نہیں کرتا خالد کی کتاب #
1
0
5
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
اب نامہ بر کے بھیس میں عاشق پھرے گا کیا خط کا جواب لینے کو اتنا گرے گا کیا خالد کی کتاب #
@yasirlays
Abu Maryam
7 months
دیں بھی جواب خط کہ نہ دیں کیا خبر مجھے کیوں اپنے ساتھ لے نہ گیا نامہ بر مجھے صفی لکھنوی
1
3
8
0
2
5
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
6 months
نظر لگا کے کہتے ہو کہ طواٸف ناچنے والی غربت اور طواٸف میں فرق کر کے معاشرے کو الزام دینا اچھا نہیں لگا
@Psycho0747
‏علـی عمــرانツ
6 months
تمہاری نظر میں ناچنے والی طوائف ہوگی، میری نظر میں پورا معاشرہ ناچتا ہے جو معاشرہ قوم کی جوان بیٹیوں کو دو نوالے نہ دے سکے اُس قوم میں طوائف بھی کسی شریف زادی سے کم نہیں۔ سعادت حسن منٹو
2
1
10
1
0
4
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
6 months
ان الذین یحبون ان تشیع الفاحشة فی الذین امنو لھم عذاب الیم فی الدنیا والاخرة واللہ یعلم وانتم لا تعلمون (القران) جو لوگ چاہتے ہیں کہ ایمان لانے والوں کے گروہ میں فحش پھیلے وہ دنیا اور آخرت میں دردناک سزا کے مستحق ہیں اللہ جانتا ہے تم نہیں جانتے
0
0
5
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
8 months
@rabikaofficial کہاں کہاں پہ نظر رکھتے ہیں نظر والے کیا زیر جامہ بھی تکتے ہیں یہ نظر والے 😄
2
0
4
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
جو محبت کو بھول جاتے ھیں ان کو اچھا ھے بھول جانا ھی خالد کی کتاب #
1
0
5
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
6 months
کمال فن ہے ہجر کا یوں ذکر کرنا بتا کے دنیا کو بھی اپنی فکر کرنا ابھی ہم نے سیکھا نہیں یہ سبق وہ جس حال میں رکھے شکر کرنا خالد کی کتاب #
@chakor_A143
چکور 🪶
6 months
جب خون ہو چکا دل ہستیِ اعتبار کچھ درد بچ رہے جنہیں انساں بنا دیا تھی یوں تو شامِ ہجر مگر پچھلی رات وہ درد اٹھا فراق کہ میں مسکرا دیا
3
2
19
6
1
5
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
سچ کے سوا نہیں ہے کچھ کاٸنات میں کچھ بھی نہیں جھوٹ تری اپنی ذات میں تیری زبان جھوٹ کہے تو وہ ہے ترا گناہ سچ ہے سچاٸی دنیا کی اونچی صفات میں خالد کی کتاب #
0
1
5
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
ما اصابک من حسنة فمن اللہ وما اصابک من سیٸة فمن نفسک (القران) اے انسان تجھے جو بھلاٸی بھی حاصل ہوتی ہے اللہ کی عنایت سے ہوتی ہے اور جو مصیبت تجھ پر آتی ہے وہ تیرے اپنے کسب و عمل کی بدولت ہے استغفر الله
0
0
5
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
خالد کی کتاب #
Tweet media one
0
0
5
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
8 months
یادوں کے پھول ھم نے کتابوں میں رکھ دیۓ کانٹے جو پاؤں میں تھے گلابوں میں رکھ دیۓ خالد کی کتاب #
0
0
5
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
@soulat_pasha ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاشا جی کے نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیوانی اس جوانی کو وہ ایسے یاد کرتے ہیں جوانی کو بڑھاپے میں وہ لا کر شاد کرتے ہیں اتر کر کاچھے میں اب بھی وہ ساحل گدلا کرتے ہیں نیا سال جب بھی آتا ہے وہ خود بدلا کرتے ہیں خالد کی کتاب #
0
0
5
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
9 months
1
0
1
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
ان کو دیکھو کتاب ہیں آنکھیں خواب دکھلاتی خواب ہیں آنکھیں ہیں نقاب جنکے چہروں پے انکی تو بےحجاب ہیں آنکھیں وہ جن میں انتظار رہتا ہے ان کی صحرا سراب ہیں آنکھیں اتنی معصوم وہ نہیں ہوتیں جنکی پوری شراب ہیں آنکھیں جو لکھا شاعری کے دھوکے میں سرخ ڈورے گلاب ہیں آنکھیں خالد کی کتاب #
0
0
5
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
8 months
جیب میں ہاتھ تھے ہاتھ بھی خالی نکلے مانگنے جس سے گۓ وہ بھی سوالی نکلے خالد کی کتاب #
0
0
5
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
لو جی سانوں وی یاد آ گیا کہ بندہ حریص سی پہلاں تے ساڈے منہ نوں لگی گریس سی دولت نشہ سی ساڈا وی اس لیٸی خموش ساں ڈردے ساں جھوٹ کہندے رہے بندہ نفیس سی کھوتے دے پتر
@MNasAwan555
Naseer Awan(نصیر اعوان)
7 months
یہ اب کہہ رہا ہے کے رب کعبہ کی قسم عمران خان ایک لالچی اور حریص انسان ہے تو میرا سوال یہ ہے کے جب یہ اس کی حکومت میں وزارت کے مزے اڑا رہا تھا تب کیا وہ بہت بڑا سخی اور عظیم انسان تھا ؟؟
54
122
321
0
0
5
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
6 months
وہ جو روٹھا ھے اسکو منانے کےلیۓ ھم نےمانگی ھےمدد اپنےخدا سےخالد خالد کی کتاب #
3
0
5
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
@shamshergondal توبہ توبہ کردے لنگ گٸے یارو چھہتر سال اک دا وی جواب نہ لبھیا روز نواں سوال خالد کی کتاب #
0
0
5
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
6 months
@yasirlays اللھم صلی علی محمد وآل محمد
0
3
5
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
خالد کی کتاب #
Tweet media one
1
0
5
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
"کسی کی راہ میں ناحق مشکلات پیدا کرنے سے پہلے یہ سوچ لیں کہ اللہ رب العزت کی عدالت میں حقوق العباد کی معافی نہیں ہے۔
1
0
5
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
6 months
ظالم کا ہاتھ روک نہ پایا کوئی یہاں ہے خیر کا مقابلہ دنیا میں شر کے ساتھ خالد کی کتاب #
0
0
5
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
7 months
@soulat_pasha نظام حکومت جس طرح سے چلایا جاتا ہے وہ طریقہ ٹھیک نہیں جب تک سارے سفید ہاتھی جکڑے نہیں جاتے اخراجات کنٹرول نہیں ہونگے جو محکمہ کما کر نہ دے یا outputنہ دے اس کو بند کر دیا جاٸے یا اسکی مراعات بند کی جاٸیں 52000 ارب کے قرض جو پچھلی حکومت نے لیے ان کا مصرف کیا تھا
1
1
5
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
6 months
وان یوماً عند ربک گالف سنة مما تعدون (القران) مگر تیرے رب کے ہاں کا ایک دن تمہارے شمار کے ہزار برس کے برابر ہوا کرتا ہے
1
0
5
@KhanKhalid6677
KHALID MAHMOOD KHAN
6 months
وان اللہ لھو خیر الرازقین (القران) اور یقیناً اللہ ہی بہترین رازق ہے
0
0
5