ایک عمر رسیدہ شخص روز دیکھتا تھا کہ ایک لڑکا پھٹے پُرانے جوتوں کے ساتھ ایک پلاسٹک کی گیند سے کھیلا کرتا تھا۔ ایک دن اُسے لڑکے پر ترس آیا اور اُس نے بازار سے نئے جوتے خریدے۔ لڑکے کے پاس گیا اور کہنے لگا؛
’’برخوردار آؤ یہ جوتے پہن لو۔‘‘
لڑکے نے جب جوتے پاؤں میں ڈالے تو اُس کا چہرہ