قسم خدا کے کراچی کے یہ دو کامریڈ جیالیان جن کے وجہ سے ہم جیالی سر فکر سے اٹھا کے بول سکتے ہین یہ شیر دل لڑکیاں بلاول کے شیرنے ہین اور ہم جیالو کا فخر ہین 🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾
لبوں پہ جئے بھٹو کا نعرہ
انکھوں میں انسو
میں نے بابا سے پوچھا بابا اب کیوں رو رہے ہو تو بابا نے کہا بیٹا مجھے بلاول بھٹو کی صورت میں شہید ذلفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو نظر ا رہے ہیں
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ
ہمارا سوشل میڈیا اتنا ناکارہ ہے کہ چیئرمین صاحب پوری دنیا کا دورہ کر رہے ہیں اور کوئی بھی دورہ ٹوئٹر کے ٹاپ ٹین پینل میں نہیں آرہا یہ لوگ بہت تنخواہ لے رہے ہیں اور پیپلز پارٹی کے سوشل میڈیا کو تباہ و برباد کر رہے ہے آخر کب تک یہ لوگ مصلحت رہے گے کب قیادت نوٹس لے گی ?????
میری
@NadeemAfzalChan
صاحب سے ابھی بھیرا میں ملاقات ہوئی
میں نے چن صاحب کو کہا
چن صاحب ساڈی گل ہو گئی جے
تو چن صاحب نے کہا
جیتو وڑ جانی دیا
گل ود گئی ہے نون لیگ دس دے نہیں پئی 🫣😂
ریلی کے دوران چئیرمین صاحب نے مجھ دیکہ کے اشارہ کیا جیتو ماسک اوپر کرو قسم خدا کے میرا دل اتنا خوش ہوا کے میری چئیرمین کو میرا کتنا خیال ہے
مین نصیبوں والا جیالا ہون
میں پورا پاکستان چیئرمین صاحب کے ساتھ گیاں ہوں مگر قسم خدا کی آج جوش و ولولہ اور جو استقبال چیئرمین صاحب کا سرائیکی بھائیوں نے کیا ہے اس کی مثال ہی نہیں ملتی سلام آپ کو سرائیکی وسیب کے بھائیوں
ادی
@ShaziaAttaMarri
کا کردار دیکھنا ہے تو ان کی حلقے کی عوام سے جا کے پوچھو کہ وہ ان کے لیے کتنا بڑا مسیح ہے اپ لوگوں کو شرم انی چاہیے اپ ایک شریف سیاستدان کے خلاف جھوٹا پروپگنڈا کر رہے ہیں
چیئرمین
@BBhuttoZardari
صاحب آپ گزارش ہے کہ قادر پٹیل صاحب کو آئندہ منسٹری نہ دی جائے جب سے وہ منسٹر بنے ہیں نمبر بند ورکروں سے ملنا انہوں نے چھوڑ دیا ان کو آئندہ منسٹر بناکے ہم ورکرز سے دور نہ کیا جائے اور منسٹر صاحب کے پی ایس اتنے جھوٹے حد سے زیادہ
میرا مقصد کسی قوم کی دل آزاری بلکل نہیں تھا میری ویڈیو وہ خالد مقبول صدیقی کے لئے تھی جو اس کا بیان ہے کے سندھ میں اب اور ان کے ساتھ نہیں رہ سکتے جواگر میری ویڈیو سے سندھ پرست مہاجر بھائیوں کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں ان سے معافی مانگتا ہوں
سب سے پہلے اللہ پاک کا لاکھ لاکھ احساں د��سرا مین شکریہ ادا کرتا ہو جنید سلیم بھائی کا جن کی میری اوپر اتنے احساں ہے مین زندگی بہر اتار نہین سکتا جنید بھائی مشکل وقت مین میری ساتھ سیسہ پلائی دیوار کے طرح کھڑی رہے مین زندگی بھر جنید بھائی کے احسان نہین بھول سکتا
@JunaidSaleemJD
When I Was 19 My Mother Was Killed People Told Me To Leave The Country We Never Ran & We Will Never Run We Will Live & Die In This Country. Puppet Can Run But Bhutto’s Never Run
@BBhuttoZardari
#PuppetPM
جنرل مشرف کی جانب سے پاکستان میں ایمرجنسی لگائی گئی بی بی شہید کو ہاؤس اریسٹ کرلیا گیا ورکرز نے احتجاج شروع کیا جہاں عورت ورکرز پر بدترین تشدد ہوا مگر بی بی شہید کے ورکرز نے نہ فوج کے کو گالی دی نہ ریاست کو نہ ہے ملک دشمن نعرے لگائے صرف ایک نعرہ بلند کیا وزیر اعظم بینظیر
بہت مہربانی ایبٹ اباد مردان نوشہرہ دیر پشاور چترال آپ نے ثابت کر دیا کہ انے والا وقت بلاول بھٹو زرداری کا ہے انے والا وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری ہے انے والا دور جیالوں کا ہے
#KPwithPPP