خاتون، ٹیکسی والے سے:
" ائیرپورٹ جانے کا کرایہ کیا لو گے؟"
ٹیکسی ڈرائیور نے کہا:
" 450 روپے"
خاتون بولی:
" اور اگر میں اپنے شوہر کو بھی ساتھ لے چلوں، تو کتنا لو گے؟"
ڈرائیور نے بے زاری سے کہا:
" میم، تب بھی 450 روپے ہی لوں گا"
خاتون نے شوہر کو گھورا:
" سن لیا، میں نے غلط کہا
انکشاف ہوا ہے کہ ثاقب نثار 12 لاکھ روپے ماہانہ پینشن لیتا ہے،😳 اس نے کون سا ایسا کارنامہ سر انجام دیا ہے، جس کی اتنی پینش،،🤨
یعنی پاکستان کو برباد کرنے کا معاوضہ بھی پاکستان ادا کر رہا ہے
#قاتل_عمران_کو_گرفتار_کرو
عمران شفقت نےعمران خان فیض حمید کے سنگین جرائم اور گھٹیا عزائم سے پردہ اٹھا دیا کیسے کرونا کی آڑ لیکر اس قاتل گٹھ جوڑ نے 3 افراد کو قتل کروایاپھر اپنا رستہ صاف کرنےکےلئے "مریم نواز" کو قتل کرنےکی منصوبہ بندی کی اسکے علاوہ صحافیوں پر قاتلانہ حملے کروائے
@Asadrchaudhry
اسد صاحب امر یکیو ں نے باجوہ کو پہلے دورے پر اکیس توپوں کی سلامی دی تھی اور اتنی پھوک بھر دی تھی کہ اس سے پاکستان کا کبارہ ہو گیا
الله خیر کرے دیکھیں حافظ صاحب اس پھوک سے بچ پاتے ہیں کہ نہی
مولانا فضل الرحمان صاحب جتنے بڑے عالم ہیں اتنے ہی بڑے سیاست دان ہیں ان کی بات دلیل پر مبنی ہوتی ہے
وہ مسلم لیگ ن کے بارے میں جو بھی کہیں کوئی مسلم لیگی جواب نہی دے گا
مولانا صاحب کا ہم اتنا ہی احترام کرتے ہیں جتنا میاں صاحب کا کرتے ہیں