@lamanoconpelos1
El de la moto era más joven y vino de alzao tirando el primer golpe a un señor mayor. .. la vida te da sorpresas, sorpresas te da la vida hay Dios
تُو تو خود سے نہیں آشنا، تیری ذات تجھ پہ ہی راز ہے
تیرے قلب میں ہے چُھپا ہوا، تیری روح کو جس کی تلاش ہے
بات تخت کی ہو یا بخت کی، بلند صرف رب کی ذات کرتی ہے ❤️
You have the power to shape the life you want, begin now and take the first step ✨
"Success is not final, Failure not fatal, It is the courage to continue that counts"
کہانی ٹھیک بنتی ہے، نظارے ٹھیک ملتے ہیں
عموماً وقت اچھا ہو تو سارے ٹھیک ملتے ہیں
ہمیں تو جو ملا اپنا وہی ڈسنے میں ماہر تھا
نہ جانے کیسے لوگوں کو سہارے ٹھیک ملتے ہیں
صبح بخیر ✨
تیرے لہجے میں ڈھل رہا ہوں میں
یعنی فطرت بدل رہا ہوں میں
راستہ ختم کیوں نہیں ہوتا ؟؟؟
اِک مدحت سے چل رہا ہوں میں
دل تھا کہ کچھ خواب حقیقت ہو جائیں "مگر خیر" 🥀
When سعدی یوسف said this;
جس کو اللّٰہ کی قدر ہوتی ہے وہ برے اور فحش کاموں کی طرف نہیں لپکتا کیونکہ ایسی تسکین کا کیا فائدہ جس کو لے کر بندہ اللّٰہ کو کھو دے ....... 🥀
صبح بخیر ✨
سلیقہ سادگی سب عازما کے یہ سمجھ آیا
بہت نقصان ہوتا ہے آدب سے پیش آنے میں
This is understood by all those who intend to be polite and simple.
A lot of damage is done in polite presentation 🥀
Hathon sy cheen kar koi ly jaye to afsoos na karna.....!!
Taqdeer ka lihka kitne hatho sy ho kar wapis zaroor ata hai ❤️🩹
And They Plans 👎 And Allah Plans 👍❤️✨
You can hide it from the world but Allah Knows what's inside your heart ❤️🩹
"بےشک!!! اللّٰہ تعالیٰ جانتے ہیں ہمارے دلوں کے حال بھی اور خیالوں کے راز بھی"
Jumma Mubarak 🖤😇
This Life Is Unpredictable.
Who Knows When, Where, What Will Happen Last????
"Fasana ek reh jayega, nishani ek reh jayegi,
Log chale jayein gy or bas ek kahani reh jayegi"
" بکھرے سب اندر سے ہیں اور سوار خودکو باہر سے رہے ہیں"
اللہ سے مانگو نہ ملے پھر بھی مانگو پھر بھی نہ ملے تو رو کر تڑپ کر مانگو وہ دے گا، وہی دے گا اور وہی دینے والا ہے❤️.
ملاوٹ کے دور میں اگر اصلی زہر چاہیے تو وہ صرف
لوگوں کے دلوں میں ملے گا 🥀✨
" It is not the duniya that broke your heart. You broke it yourself by giving it to the duniya" 🥀
One of the best quotes is:
"Milta tou bht kuch hai iss zindagi mein, bas hum ginti usi ki karte hain jo hasil na ho saka"۔۔۔۔۔!!!
اُسکے بدلے ہوئے لہجے کی کرامت ہے سبھی
اشک آسانی سے آنکھوں میں کہاں آتے ہیں
میں نے لوگوں کو پرکھا ہے، چاہتیں لُٹا کر کے
وقت کو تباہ کر کے، سارے حق ادا کر کے
ان ساری کوششوں میں اپنی ذات کو فنا کر کے
اور پھر یہ جانا ہے لوگ خوش نہیں ہوتے 🥀
No matter what you do, people are not happy with you 🥀
جو دکھ رہا اسی کے اندر جو ان دکھا ہے وہ شاعری ہے
جو کہہ سکا تھا وہ کہہ چکا ہوں جو رہ گیا ہے وہ شاعری ہے
یہ شہر سارا تو روشنی میں کھلا پڑا ہے سو کیا لکھوں
وہ دور جنگل کی جھونپڑی میں جو اک دیا ہے وہ شاعری
ہے
Poetry is when an emotion has found its thought ✨
Mujey phele lagta tha hidayat fau'ran mil jati hai
But now I realized ky Hidayat fauran nahi milti. Sb sy phele hamara dil duniya sy bezaar hota hai. Phr ahista ahista hamary gunnah hamein bechain karny lagty hain or aik waqt ata hai jb hamein Allah ki zikr ma sukoon milta hai
اللہ کی ضرورت ہر لمحے میں محسوس ہوتی ہے، ہر حال میں اس کا کرم ہی ہماری اصل پناہ ہے۔ 🤍✨
بے شک، دل کی گہرائیوں میں اللہ کی رضا کے لیے ہم ہمیشہ اپنے خیالات میں اُلجھتے ہیں۔ ❤️
"بظاہر راضی ہونے کے باوجود، دل میں یہ سوال ہمیشہ رہتا ہے۔"