Farrukh Shahbaz Warraich Profile Banner
Farrukh Shahbaz Warraich Profile
Farrukh Shahbaz Warraich

@ItsFSW

49,006
Followers
451
Following
984
Media
6,666
Statuses

Anchor Aik News, President Punjab Union of Journalists

Lahore, Pakistan
Joined August 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
سردار دوست محمد مزاری ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی جنہوں نے اپنی سپیکر شپ قربان کردی مگر غیر آئینی کام کرنے سے انکار کردیا
Tweet media one
830
2K
13K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
اگر جماعت اسلامی کا شعبہ الخدمت ہیلی کاپٹر خریدنا چاہتا ہے تو میں اس کار خیر میں مقدور بھر حصہ ڈالوں گا ۔ میری استطاعت کیا ہے ؟ یہ مجھ پر اور میرے اللہ پر چھوڑ دیجئے ۔البتہ یہ سوال اپنی جگہ اہمیت کا حامل ہے کہ میں ایسا کیوں کروں گا ؟ اس لیئے کہ مجھے معلوم ہے کہ 2003 میں
309
2K
10K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
مائی لارڈ! عدالت لگائیے ہمارے شہر جل رہے ہیں
348
2K
9K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
" اگر سزا سے پہلے پرویز مشرف کا انتقال ہو جاتا ہے تو ان کی لاش کو پارلیمان کے سامنے تین روز تک لٹکایا جائے۔" جسٹس وقار احمد سیٹھ
639
2K
8K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
عمران خان اپنی تقریر کے ساتھ کردار کو بھی "اسلامی ٹچ" دیں حافظ سعد حسین رضوی
221
1K
7K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
کون سی سیاسی پارٹی ہے جس کے قائد انٹرویوز صرف اپنے فین اینکرز کو دیتے ہیں
3K
561
7K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
"ن لیگ کے سینئر رہنما نے مجھے کہا 9 کی 9 سیٹیں ہم ہاریں گے" اینکر منصور علی خان
134
3K
7K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
ابصار عالم کو گولیاں ماری گئیں ،مطیع اللہ جان کو غائب کردیا گیا، اسد طور کو گھر میں باندھ کر مارا گیا، عرفان صدیقی کو ہتھکڑیاں لگائیں،حامد میر کو سکرین سے ہٹایا گیا،طلعت حسین نوکری سے گئے ظلم پر ظلم ہوتے رہے مگر معید پیرزادہ عمران ریاض،ایاز میر کسی کا ضمیر نہ جاگا آخر کیوں؟
1K
2K
6K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
آسٹرولجر ڈاکٹر عمر فاروق نے 1 ماہ قبل میرے ساتھ انٹرویو میں کہا تھا عمران خان کو سب پارٹیاں مل کر بھی شکست نہیں دے سکیں گی آج ان کا کہنا ہے شہباز شریف بطور وزیراعظم اپنی مدت پوری نہیں کر پائیں گے
Tweet media one
320
871
6K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
ٹی ایل پی کی عظیم الشان ناموس رسالت ریلی
Tweet media one
147
603
5K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
اللہ معاف فرمائے مسجد نبوی میں بدتمیزی کا جو واقعہ پیش آیا یہ وہ آگ ہے جو آج کہیں اور لگی ہے کل کپتان تک پہنچے گی لوگ ان سے بھی بدتمیزی کریں گے مگر تب تک بہت دیر ہوچکی ہوگی شرم آتی ہے ان مشیروں کو دیکھ کر جو اس بد تہذیبی کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں
296
2K
6K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
جہانگیر حیات صحافی ہیں یہ اپنی بیگم اور 5 سالہ بچی کے ساتھ شاپنگ کرنے اچھرہ گئے پولیس کو شکایت کرنا اس شریف انسان کا جرم ٹھہرا Sho اور DSP اچھرہ جہانگیر کو ان کی بیٹی کے سامنے زدوکوب کرتے رہے اس بچی کے آنسو نہیں دیکھے جاتے آئی جی صاحب پلیز کاروائی کریں @OfficialDPRPP @CcpoLahore
398
4K
6K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
ارسلان بیٹا! کہاں رہ گئے
1K
601
5K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
سعد رضوی پر سب سے بڑا اعتراض وہ فارچونر گاڑی میں سفر کرتے ہیں(حالانکہ وہ ان کی ملکیت نہیں) خدا کے بندو اپنے رہنماؤں کی گاڑیوں کے قافلے 300 کنال کے گھر دیکھو پھر کوئی تنقید کرو کیسی غلامی کی زندگی ہے 300 کینال کے گھر کے سامنے 4 مرلے کے گھر میں رہنے والے سے نفرت آخر کیوں؟
1K
735
3K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
امیر جے یو آئی ،صدر پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان صاحب کی طبیعت ناساز تھی تیمارداری کے لیے آج ملاقات کی
Tweet media one
1K
337
5K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
آپ کے خیال میں پاکستان کا بدزبان سیاست دان کون ہے؟
6K
605
5K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
آپ کے خیال میں جنرل باجوہ نے سب سے بڑی غلطی کون سی کی تھی؟
Tweet media one
2K
894
5K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
میں نے 2007 میں خود عمران خان کو لندن آفس میں نواز شریف سے درخواست کرتے دیکھا "میاں صاحب آپ واپس آئیں پاکستان کی آپ کو ضرورت ہے" ہم مل کر مشرف کے خلاف تحریک چلاتے ہیں رئوف کلاسرا
95
1K
5K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
وزیراعظم کے عقب میں بلاول بھٹو اور راشد سومرو کھڑے ہیں راشد سومرو جے یو آئی کے رہنما ہیں،بلاول صاحب کے خلاف الیکشن لڑتے ہیں سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی داد رسی کے لیے روایتی حریفوں کو ایک ساتھ کام کرتے دیکھ کر اچھا لگا سیاست ہوتی رہے گی ابھی پاکستان کو اتحاد کی ضرورت ہے
Tweet media one
701
1K
5K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
عورتوں کی بڑی تعداد بھی سیلاب سے بے گھر ہوئی ہے عورتوں کے لیے ہر سال مارچ کرنے والی تنظیمیں کیا ان بے گھر عورتوں تک پہنچی ہیں؟
233
1K
4K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
سب کچھ ممکن ہے مگر شہبازشریف اسرائیل کو تسلیم کرلے یہ ممکن نہیں
Tweet media one
135
712
5K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
قائم مقام سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست مزاری @MirDostMuhamma4 کہتے ہیں آئین اور قانون کے ساتھ کل بھی کھڑا تھا آئندہ بھی کھڑا رہوں گا
Tweet media one
3K
411
5K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
اس خاتون سمیت بڑی تعداد کو مریم نواز صاحبہ کے جانے کے بعد راشن دیا گیا تاکہ موقع پر بھگڈر نہ ہو اس ویڈیو میں مذکورہ خاتون اعتراف کر رہی ہیں اور مریم صاحبہ کا شکریہ بھی ادا کر رہی ہیں شاید یہ سب سن کر "کی بورڈ وارئیر" شرم سے پانی پانی ہوجائیں مگر فی الحال مشکل لگتا ہے
2K
2K
5K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
پی ٹی آئی کے کارکنان سے بات کر رہا تھا موٹر سائیکل سوار میرے پاس آکر کہنے لگا سر جی آج ان کو مار پڑ رہی اور آپ ان کے انٹرویو کر رہے ہیں ہم ٹی ایل پی والوں نے شہادتیں بھی دیں ماریں بھی کھائیں پی ٹی آئی حکومت نے ہمارے ساتھ بڑا ظلم کیا مگر آپ نے ہمارے انٹرویو نہیں کیے۔۔!
188
923
4K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
وہ کون سی سیاسی جماعت ہے جس سے اختلاف کیا جائے تو اس کے سوشل میڈیا کے کارکن گالم گلوچ پر اتر آتے ہیں
4K
356
4K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
اینکرز آج اعتراف کر رہے ہیں انہیں اسٹیبلشمنٹ نے قائل کیا تھا کہ نواز شریف اور آصف زرداری کرپٹ ہیں بقول اینکرز انہیں استعمال کیا گیا
199
865
4K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
میڈیا سے ایک سوال ٹی ایل پی کے جلسے بھی ہوئے حافظ سعد رضوی نے خطاب بھی کیے مگر کسی جلسے کو کوریج نہیں ملی دوسری طرف پی ٹی آئی،ن لیگ پیپلزپارٹی سب کو کوریج مل رہے ہے ایسا کیوں ہے؟
406
518
3K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
سحری آئین کے محافظ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست مزاری کے ساتھ
Tweet media one
141
279
4K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
آج کئی دن بعد پرویز رشید صاحب سے شادی کی تقریب میں ملاقات
Tweet media one
2K
130
4K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
ضمنی الیکشن میں آپ کسے ووٹ دیں گے؟ پی ٹی آئی ن لیگ تحریک لبیک جماعت اسلامی
6K
410
3K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
ٹی ایل پی پر کریک ڈاؤن کیا گیا تو پولیس کو حکم دیا گیا تشدد کرو باز نہ آئیں تو گولی چلائو چادر کا تقدس بھی پامال ہوا تھا درجنوں لوگ جان سے بھی گئے کاش آپ لوگ اقتدار میں پولیس کو استعمال کرنے کی بجائے ان کا قبلہ درست کرتے مگر آپ نے یہ سب نہیں کیا،انصافی کارکنوں کے لیے دعا گو ہوں
190
883
3K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
اس ویڈیو میں اس خاتون کو اپنی بیٹیوں کے ہمراہ احسن اقبال کو گھیرے میں لے کر بدتمیزی کرتے دیکھ کر دکھ ہوا نئی نسل میں نفرت کے بیج بو دیے گئے ہیں اب کوئی محفوظ نہیں رہے گا عمران خان صاحب اگر آپ نے اپنے فالورز کو نہ روکا تو معاشرہ تباہ ہوجائے گا
Tweet media one
8K
792
4K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
جو صحافی عمران خان سے اختلاف کی جرات کرتے ہیں وہ سب لفافہ صحافی ہیں جو صحافی عمران خان صاحب کی ہر بات میں خیر کا پہلو تلاش کرتے ہیں وہ حقیقی آزادی کی تحریک کے "سپاہی"ہیں
912
732
4K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
ٹک ٹاکرز سے وزیراعظم کے دورے کی پبلسٹی کروانے والوں کو شرم آنی چاہیے یہ حق صرف پی ٹی آئی کو حاصل ہے 😃
1K
510
4K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد رضوی سیلاب سے متاثرہ علاقے تونسہ پہنچ گئے
Tweet media one
359
362
2K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
5 years
خلیل الرحمن قمر صاحب سے سوال کیا تو آپے سے باہر ہوگئے گالی بھی دی اور کیمرے بھی بند کروادیے ان کا رویے نے بہت مایوس کیا
2K
871
4K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
رہنما وہ نہیں جو دوسروں کو کہے تم امداد کرو،لیڈر وہ ہے جو اپنی حیثیت کے مطابق پہلے خود اپنی جیب سے مدد کرتا ہے پھر لوگوں سے کہتا ہے حافظ سعد رضوی نے رہنما بن کر دکھایا اسے کہتے ہیں رہنمائی کرنا
Tweet media one
908
443
2K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
ہمارے جلسے شیڈول تھے 8ستمبر کو ملتان جلسہ بھی منسوخ کردیاکیونکہ یہ وقت سیاست کا نہیں بلکہ سیلاب زدگان کی امداد پہلی ترجیح ہے، حافظ سعد رضوی
469
388
2K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
تو وہ اسے اپنے تعیش کیلئے نہیں بلکہ مصیبت میں پھنسے پاکستانی عوام کیلئے استعمال کریں گے۔ لہذا میں اس فلاحی کام میں اپنا حصہ ڈالنا فرض عین سمجھتا ہوں ۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ میں درست کہہ رہا ہوں تو جماعت اسلامی کے شعبہ الخدمت کے دست و بازو بنیے۔ منقول
85
528
4K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
پی ٹی آئی ہمیں فارغ نہیں کر سکتی اور نہ ہی ہم انکو کر سکتے ہیں،ہم نے بھی بڑا زور لگایا تھا پیپلز پارٹی کو فارغ کرنے کیلئے مگر ہم سے نہیں ہوئی،جب کوئی جیل میں جا تا ہے تو خوش نہیں ہونا چاہیئے کیونکہ باری سب کی آتی ہے خواجہ سعد رفیق
125
536
4K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
کیا یہ دونوں بیانات عمران خان صاحب کے ہیں؟
Tweet media one
481
1K
3K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
سچ پوچھیے تو مجھے خان صاحب سے شکوہ نہیں ان دوستوں سے گلہ مگر ہمیشہ رہے گا ہوسکتا کپتان کی خوبیوں سے میں واقف نہ ہوں پھر بھی زمین پر بیٹھ کر کون سی میٹنگ ،پریس کانفرنس اٹینڈ کی جاتی ہے باخدا یہاں موجود ہوتا تو کپتان کی خدمت میں عرض کرتا "کیا ہم کوئی غلام ہیں آپ جو کہیں مان لیں"
Tweet media one
2K
611
3K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
دیانت داری کے لیکچر دینا آسان خود مثال بننا زیادہ مشکل ہے
Tweet media one
220
850
4K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
عمران خان نے جس دن وزیراعظم ہائوس چھوڑا تھا تو اپنے ساتھ دو ہزار پانی کی بوتلیں لے گئے تھے،حالانکہ بتایا گیا تھا کپتان صرف ڈائری لے کر نکلا تھا اینکر منصور علی خان
380
598
4K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
جماعت اسلامی آج سے نہیں ہمیشہ سے عوام کی مدد کے لیے سب سے آگے ہوتی ہے تحریک لبیک اچھا اضافہ ہے ان جماعتوں کے پاس حکومتیں نہیں ہیں مگر کام کرنے میں سب سے آگے ہیں
112
370
3K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
پہلے کہا ہم اسمبلی سے استعفے دے چکے اب کہہ رہے ہیں گرفتاریاں نہ کریں ہم رکن پارلیمنٹ ہیں،پنجاب حکومت سے زبردستی نکالے گئے مگر خیبر پختونخواہ حکومت چھوڑنے کے لیے تیار نہیں یعنی جہاں شکست ہو وہاں کہنا ہم نہیں کھیلتے
62
1K
4K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
جان ہتھیلی پر رکھ کر لبیک کے کارکنان سیلاب سے لوگوں کو بچارہے ہیں یہ سب کسی صلے کی تمنا کے بغیر کر رہے ہیں
120
517
2K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
سیلاب متاثرین کی مدد میں تحریک لبیک کے کارکنان ہمہ وقت مصروف اور میدان میں ہیں
172
333
2K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
چودھری صاحب پچھلی بار حمزہ علی عباسی والا انٹرویو فیورٹ تھا آپ کا ایک انٹرویو خان صاحب کا کسی صحافی کو بھی کرنے دیں کب تک تحریک انصاف کلچرل ونگ کے عہدیداروں سے انٹرویو کرواتے رہیں گے اپنی مرضی کا میچ،مرضی کا ایمپائر اور طعنے نواز شریف اور آصف زرداری کو کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
شان نے ہم ٹی وی پر عمران خان صاحب کا انٹرویو کیا ہے یہ میرا پسندیدہ انٹرویو ہے، آپ نے ضرور دیکھنا ہے @mshaanshahid @Humtvnetwork
2K
10K
43K
162
937
4K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
کون سی سیاسی پارٹی کے کارکن سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے میدان میں موجود ہیں؟
3K
236
3K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
شہباز گل صاحب یہ قوم کی بیٹی ہمیشہ اسی اینکر کے ساتھ ہمیشہ سڑک پر کیوں ہوتی ہے کم و بیش تیسری مرتبہ قوم کی اس بیٹی کو اسی بندے کے ساتھ گفتگو کرتے دیکھ رہا جگہ مختلف ہے مگر قوم کی بیٹی اور اینکر وہی ہیں
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
یہ ہے اس قوم کی بیٹی۔ یہ ہے فکری آزادی۔ کاش ہماری بڑے بڑے دانشور اپنی بغض سے نکل کر یہ دیکھ سکیں۔ سوچ سکیں۔
1K
3K
12K
374
822
4K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
تحریک لبیک پاکستان کے ذمہ داران کٹھن راستوں سے ہوتے ہوئے سیلاب متاثرین تک پہنچ گئے
109
369
1K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
پی ٹی آئی کا جلیل شرقپوری,فیصل نیازی سے استعفی دلوانا اتنا ہی غلط ہے جتنا حکومت کا تحریک انصاف کے ایم پی ایز کو لالچ دے کر غائب کرنا یہ کام چودھری صاحب نے شروع کیا تھا زرداری صاحب انجام تک پہنچانا چارہے ہیں
238
524
3K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
آج بانی تحریک لبیک محترم خادم حسین رضوی کے عرس کا آخری دن تھا، امیر تحریک لبیک حافظ سعد حسین رضوی کا خطاب سنا،اجتماع کا جائزہ لیا تاحد نگاہ لوگ تھے،بہت بڑا اجتماع میڈیا کی توجہ سے محروم رہا
116
219
1K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے جاتے ہوئے 2 ہزار پانی کی بوتلیں بھی ساتھ لے گئے سب کو کہا ایک ڈائری لے کر نکلا
947
502
3K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
ابھی جو آپ کو گیارہ جماعتوں کا اتحاد نظر آرہا ہے بہت جلد آپ کو بارہ کا اتحاد ملے وہ بھی ان کے ساتھ ہوگا جو ابھی در بہ در کی ٹھوکریں کھا رہا ہے میدان میں اکیلے پھر ان کا مقابلہ کرنے والے ٹی ایل پی والے ہونگے، حافظ سعد حسین رضوی
143
253
1K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
کس سیاسی جماعت کے سربراہ سب سے کم عمر مگر بہادر اور باصلاحیت ہیں؟
2K
203
2K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
3 years
عمران خان کے دوست اور پی ٹی آئی کے رہنما نعیم الحق اس موذی مرض کے ہاتھوں ایڑیان رگڑ رگڑ کر فوت ہوگئے,آپ ان کو اس کینسر سپیشلسٹ سے ملواسکتے تھے,آپ لوگ تو مرحوم کو ائیرپورٹ تک چھوڑنے نہ آئے طعنے مارنے سے فرصت ملے تو اپنی حرکتوں پر غور کیجیے گا
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
3 years
امریکہ کے مایہ ناز کینسر سپیشلسٹ ڈاکٹر طور بدھ والے دن پاکستان پہنچ رہے ہیں۔شہباز شریف اگر ان سے اپنا معائینہ کروانا چاہیں تو وہ موجود ہوں گے۔لیکن اصل مسلہ معائینہ نہیں-بلکہ احتساب سے بچ کر بھاگنا ہے۔اس لئیے ہر بہانہ،ہر جھوٹ بول کر پاکستان سے بھاگنے کی کوشش ہوگی۔لیکن اس بار نہیں
979
1K
11K
140
776
3K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
46 ممالک کے وزراء 22 مارچ کو پاکستان تشریف لارہے ہیں اس موقع پر سیاسی ہنگاموں کے باوجود اپوزیشن نے میچورٹی کا مظاہرہ کیا یاد آیا ن لیگ کے دور میں چینی صدر تشریف لارہے تھے تو دو سیاسی رہنماؤں کی ضد اور ہنگاموں کی وجہ سے وہ نہ آسکے تھے کسی کو ان دونوں لیڈرز کا نام یاد ہے ؟
147
689
3K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
مطیع اللہ جان کا اغواء ، ابصار عالم پر گولیاں،محسن بیگ اور اسد طور پر تشدد میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری حامد میر ، طلعت حسین ،نصرت جاوید، مرتضیٰ سولنگی کے پروگراموں کو آف ائیر ، عاصمہ شیرازی، غریدہ فاروقی کے خلاف بیہودہ سوشل میڈیا کمپینز چلائی گئیں یہ سب کس کے دور حکومت میں ہوا؟
661
849
3K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
حافظ سعد رضوی کو سیکورٹی فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے
61
260
2K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
جمیل فاروقی بول نیوز کے اینکر ہیں ان کا یہ کلپ صحافت کے طلباء اساتذہ کا امتحان ہوگا اس کلپ میں بیک وقت اداکاری، صحافت،میمکری کا اظہار کیا گیا ہے
495
888
3K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
پہلے جمعہ ن لیگ پر بھاری ہوتا تھا اب یہ ہیکر صاحب جمعہ کے دن عمران خان کی آڈیو لے آتے ہیں نئی آڈیو میں کپتان ایم ایم این ایز خریدنے کی بات کر رہے ہیں سچ پوچھیں تو ہر گزرتے دن کے ساتھ عمران خان کے ساتھ نتھی کیا ہوا دیانت دار کا نقاب اترتا جارہا ہے
606
570
3K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
وزیراعظم پاکستان پر سب نظریں
Tweet media one
3K
423
3K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
Alhamdulillah! Al Khidmat Foundation raised USD 1 Million (PKR 220 Million) during live Telethon in North America today
Tweet media one
91
337
3K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
ٹی ایل پی قومی اسمبلی کی پہلی نشست جیتنے کے بالکل قریب
162
210
2K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات
Tweet media one
46
166
3K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
دو دفعہ MPA رہنے والی مانگٹ فیملی کے چشم و چراغ پروفیسر بیرسٹر عثمان خضر مانگٹ کی ٹی ایل پی میں شمولیت اس سے پارٹی کی پوزیشن بہتر ہوگی،ضلع حافظ آباد کے بیرسٹر عثمان اچھی شہرت کے حامل نوجوان ہیں
Tweet media one
139
253
1K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
صوبہ خیبر پختونخواہ کا وزیر خزانہ اور سینئر وزیر رہنے والہ سراج الحق اپنے دور اقتدار میں پشاور سے لاہور لوکل ٹرانسپورٹ پر سفر کیا کرتا تھا ۔ وہ جب بیرون ملک جاتا تھا تو ہوٹل کی بجائے مسجد میں قیام کرتا تھا ۔ لہذا مجھے امید ہے اگر اس کی جماعت کو ہیلی کاپٹر مل گیا
18
448
3K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
سوشل میڈیا پر یہ سوال گردش کر رہا ہے کیا یہ درست سوال ہے؟
Tweet media one
206
813
2K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
آپ کے خیال میں کون سی سیاسی پارٹی کے اراکین کبھی نہیں بک سکتے؟
4K
199
2K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
حافظ سعد رضوی کو کیوں جیل میں رکھا گیا؟ اس سوال کا جواب ہے تو دیجیے
610
235
2K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
میاں صاحب کی ڈریسنگ کا اپنا ہی ایک رنگ ہے
Tweet media one
2K
318
3K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
اوکاڑہ جلسہ کیوں نہیں ہوا؟ مریم نواز کے نہ آنے کی وجہ سے بہت دکھی ہوں دل ٹوٹ گیا لیگی ورکر کے جذبات دیکھیے
453
637
3K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
کیپٹن ر صفدر کی مولانا فضل الرحمان سے عقیدت کا ایک منظر
Tweet media one
874
463
3K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
حافظ سعد حسین رضوی کا قافلہ اسلام آباد میں داخل,جلسے سے پہلے ہی جلسہ ہوگیا
111
262
1K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
حافظ سعد حسین رضوی سے ساڑھے تین گھنٹے ملاقات کراچی الیکشن میں کیا ہوا،سیاسی اتحاد ہوگا؟،تحریک کا مستقبل کیا ہوسکتا سعد رضوی کی شخصیت کے راز
Tweet media one
186
179
1K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
ریاست تحریک لبیک کے ساتھ وہی سلوک کرے جو وہ باقی سیاسی جماعتوں کے ساتھ کر رہی ہے اس سے زیادہ کیا مانگ رہے ہیں وہ ؟
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
پوسٹ کرانے کہاں جاؤں ؟ ہندوستان یا افغانستان ؟ حافظ سعد رضوی ، سربراہ تحریک لبیک
166
392
1K
140
374
1K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
تحریک لبیک نے حکومت کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا پیٹرول کی قیمت واپس لے لو بہت برے حالات ہیں تو سوا لاکھ سرکاری گاڑی ہر دن لاکھوں لیٹر پیٹرول وہ ختم کرو، علامہ سعد حسین رضوی
77
314
1K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
مگر اسد عمر کا تازہ ترین بیان پڑھ کر سوچ رہا ہوں کہ کاش میں انہیں ووٹ نہ دیتا۔ آج میں اپنی نظروں میں تو نہ گرتا۔ شوکت ترین صاحب جو مشورہ کے پی اور پنجاب کے وزرائے خزانہ کو دے رہے تھے اور جس کی آڈیو ٹیپ کا چرچا ہے اس بارے میں اسد عمر کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی غلط بات نہیں ہے!
643
610
2K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
کس کو ووٹ دیں گے عوام؟
Tweet media one
2K
306
3K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
تحریک لبیک کے کارکنان پر ریاستی تشدد کیا گیا پی ٹی آئی حکومت میں درجنوں کارکنان شہید کیے گئے ان کے خاندانوں پر کیا بیتی ہوگی آج بھی یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے
112
254
1K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
ٹیلی تھان میں رقم کے وعدے اور رقم کی سچ میں ادائیگی میں اتناہی فرق ہوتا ہے جتنا تحریک انصاف کے انتخابی منشور اور اس کی بطور حکومت کارکردگی میں تھا @m_asifmahmood
507
519
2K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
میرا پہلا تعارف تونسہ سے عثمان بزدار کی وجہ سے ہوا بزدار کا آبائی شہر تونسہ ڈوب رہا ہے، اس کے حلقہ کے دیہات بہہ گئے لوگ دوسرے شہروں سے وہاں پہنچے ہیں، نہیں پہنچا تو عثمان بزدار نہیں پہنچا عمران خان صاحب اب وقت آگیا ہے پنجاب کے عوام سے نااہل شخص کو پنجاب پر 4 سال مسلط کرنے
147
544
2K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
عامر بھائی نے میرے ساتھ بات کرتے ہوئے اپنی سیاسی پارٹی کے حوالے سے کہا تھا ان لوگوں نے میرا سیاسی اور میڈیا کا کیرئیر تباہ کیا اور پھر میری زندگی تباہ کی میرے پاس وہ وائس نوٹ ابھی بھی محفوظ ہے #amirliaquat
100
411
3K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
شوکت ترین ،محسن لغاری،تیمور جھگڑا کی آڈیو کی فوری تحقیقات ہونی چاہیے ان سے پوچھا جانا چاہیے کہ پاکستان ضروری ہے یا عمران خان کا حکم؟
424
541
2K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
سیلاب زدگان کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے" حافظ سعد رضوی
115
154
1K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
آج تک ہمیں بتایا گیا کہ اراکین اسمبلی کی منڈیاں آصف زرداری لگاتے ہیں وہ ہارس ٹریڈنگ کے بادشاہ ہیں آج کی آڈیو سنیے،صادق سنجرانی کا الیکشن یاد کیجیے اکثریت کے باوجود حاصل بزنجو ہارے اب بتائیے یہ خرید و فروخت کرنے والے صاحب کون ہیں ان کا نام بتائیں
251
608
2K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
جب تک کپتان کو ملتے رہیں گے یہ سب ٹک ٹاکرز ٹھیک ہوں گے جیسے ہی کسی اور کی تعریف کریں گے یہ بکائو مال،ہیجڑے وغیرہ وغیرہ کہلائیں گے نہیں یقین تو ٹرینڈ دیکھ لیجیے
Tweet media one
867
484
2K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
2017 میں اس مقام پر کارکن کی حیثیت سے کام کرنے والے حافظ سعد حسین رضوی آج شام اسی دھوبی گھاٹ گراؤنڈ فیصل آباد میں بطور امیر ٹی ایل پی خطاب کریں گے
90
219
889
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
حافظ سعد رضوی صاحب نے ٹوئٹر سپیس پر سیشن کیا صحافیوں کے تلخ و شیریں سوالات کے جواب دیے میں مجھے وقت ملے تو دیگر سیاسی جماعتوں کی اسپیس میں بھی شریک ہوتا ہوں آپ میں سے کون شریک ہوا آج؟
297
122
986
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
حافظ سعد حسین رضوی کی گاڑی پہ فائرنگ,فائرنگ پی ایس پی کی جانب سے کی گئی مصطفی کمال ملوث ہیں ترجمان ٹی ایل پی وزیر علی اعوان #Na240
120
421
1K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
جو عمران خان کو رول ماڈل سمجھتے ہیں ہم ہاتھ اٹھا کر دعا کرتے ہیں ان کی اولاد عمران خان جیسی نکلے خواجہ آصف
475
610
2K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
1 year
ٹی ایل پی کا پاکستان بچائو مارچ کراچی سے چلا اسلام آباد تک پہنچا کسی ایک جگہ ٹریفک جام نہیں ہوئی،انسانی جان نہیں گئی اپنے مطالبات حکومت کے سامنے رکھے اسے کہتے ہیں پر امن سیاسی جدوجہد
248
160
809
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
آج مولانا فضل الرحمن کراچی میں بہت بڑا جلسہ کر رہے ہیں کیا میڈیا اسے کوریج دے رہا ہے؟
66
299
2K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
اندازہ کیجیے موصوفہ خود شمالی علاقے میں پاڑی کہنے پر وائرل ہوئیں اور دوسروں کو طعنے کیا دے رہی ہے اگر خود ان علاقوں میں جاکر کسی کو حوصلہ نہیں دے سکتیں تو کم از کم جو یہ کام کر رہے ان کو طعنے تو مت دو محترمہ اپنی ادائوں پر غور کیجیے عزت ملی ہے تو اس کو ��نبھالنا بھی سیکھیں
Tweet media one
1K
500
2K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
ملک ہر کونے میں جس طرح الخدمت فاونڈیشن کے جانباز پہنچے ہیں عوام کی امیدوں پر پورا اترنے پر یہ گمنام ہیروز خراج تحسین کے حق دار ہیں Salute @AlkhidmatOrg
69
427
2K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
الخدمت فاونڈیشن کی پوسٹ پر بہت سے دوستوں نے متوجہ کیا بلاشبہ تحریک لبیک ،جے یو آئی کی انصار السلام،منہاج فاونڈیشن سب ایک سے بڑھ ایک ادارے ہیں جو آج صحیح معنوں میں عوام کے درمیان موجود ہیں ان سب کو سپورٹ کیجیے
66
316
2K
@ItsFSW
Farrukh Shahbaz Warraich
2 years
Caption..?
Tweet media one
1K
218
2K