@MoeedNj
عمران خان نے ان کی یہ حالت کر دی ہے کہ پہلے یہ چھپ کر کاروائی ڈالتے تھے لیکن اب کھل کر پریس کانفرنس میں سیاسی باتیں اور الزام تراشیاں کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں
اسے کہتے ہیں پڑھا لکھا لیڈر جس نے پچھلے 14 ماہ میں ان کو بھی ایکسپوز کر دیا ہے جن کو قوم پلکوں پہ بیٹھاتی تھی