عمران خان کی رہائی کے لیے کارکنوں نے اپنی مدد آپ صوابی انٹرچینج پر دھرنا دے دیا ہے بہت جلد اسلام آباد کی طرف بھی دھرنا دینے کا اعلان کر دیا گیا ہے
قیادت نہیں نکلتی ناں نکلے عوام نے تیور اب خود نکلنے کے لگ رہے ہیں
مجھے نہیں پتا تھا میرا بھائی زندہ ہے۔ ابھی مجھے کہا گیا کہ یہ الیکشن چھوڑ دوں نہیں تو تمھارے بھائی کو جان سے مار دے گے اور تمھارے بھی نسل ختم کردیں گے۔۔۔۔
میاں شہزاد فاروق🚨🚨
#ووٹ_عمران_خان_کا
مجھے پوری امید ہے کہ خان صاحب اسی مہینے میں رہا ہو جائیں گے، بیرسٹر گوہر علی خان
احتجاج کی کال دیں، آب چورن نہیں چلیں گا۔
@haidersaeedpti
@falakjavaidkhan
#عید_عمران_خان_کےساتھ
حقیقت تو یہ ہے کہ نواز شریف کی سیاست اب ختم ہوچکی ہے لگتا تو یہی ہے بس ایک ڈیل تھی نواز شریف کو جو حلقہ جتوایا گیا ہے وہ بھی مشکوک ہے
مطیع اللہ جان👏
#امید_پاکستان_کو_آزاد_کرو
یاد دہانی 🚨
عمران خان سے توجہ ہٹانے کے لئے ہر روز ملک میں نیا تماشہ ہوتا ہے تاکہ لوگ عمران خان کو بھول کر دوسری جگہ engage رہیں اور اس طرح خان جیل میں رہے گا ۔
لیکن یاد رکھیں چاہے کچھ بھی ہوجائے ہمارے لئے اس وقت سب سے پہلے اور سب سے اہم عمران خان ہے
بھائی
@MoonisElahi6
اس وقت اپکی والدہ قیصرا الہی کے ہمراہ گجرات ROآفس کے باہر موجود ہیں پولیس والے بدمعاشی کررہے ہیں
ابھی قیصرالہئ کے ساتھ بدتمیزی کی ہیں عمر ایوب صاحب ، گوہر صاحب ، احمد بھچر ساتھ موجود ہیں
#ووٹ_عمران_خان_کا
یاد دہانی 🚨
آج شام 4 بجے #ملک_گیر_احتجاج_کرو ٹرینڈ ہوگا جس میں ہم عمران خان کی رہائی کے لئے لیڈرشپ سے سارے پاکستان میں احتجاج کا مطالبہ کریں گے۔
تیار ہیں آپ سب؟ ✌❤
باجوہ جیسا غدار سوچ رہا تھا کہ عمران خان کا نام مٹ جائے گا اور لوگ ہمیشہ کی طرح مٹھائیاں بانٹیں گے۔
لیکن 10 اپریل وہ دن تھا جس دن ایک ہجوم قوم بن کر اپنے لیڈر کے پیچھے کھڑی ہو گئی تھی اور آج تک کھڑی ہے۔
#چوروں_کے_دو_سال
اطلاع کے مطابق یہ تھانہ صدر رحیم یار خان ہے ، عوام کے تھانے پر چڑھ دوڑنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی لیکن ایسے واقعات ثابت کر رہے کہ ملک انارکی کی طرف جا چکا ہے، جعلی اناؤں والوں کو مبارک ہو، ایسے مناظر کسی بھی محب وطن پاکستانی کے دل پر تیر ہیں،
#سانحہ_بہاولنگر
#Bahawalnagar
اوپوزیشن لیڈر ملک احمد بچھر کا بڑا انکشاف
3 دن پہلے تمام پریزائیڈنگ آفیسرز کو گورنر ہاؤس بلا کر فارم 45 پر سائن کروا لیے گئے گورنر ہاؤس اس وقت سازشوں کا گڑھ بنا ہوا ہے
#ووٹ_عمران_خان_کا