السلام و علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ❣️
"رمضان کا پہلا جمعہ مبارک"
✨میری طرف سے رمضان کا پہلا جمعہ بہت بہت مبارک ہو۔✨
✨جمعہ کی خوبصورت صبح پر میری دلی دعا ہے یا اللہ ہم سب کے روزے اور ہماری عبادت اپنی بارگاہ الہی میں قبول فرما ہمارے گناہوں کو بخش دے✨
آمین🤲