لڑکی کاٸنات کی رحمت اور گھر و مرد کیلیے نعمت ہے۔۔۔ معاشرے کیلیے جنت و جہنم ہے۔۔۔ اپنے کردار اخلاق سے دنیا خوبصورت بناتی ہے۔۔۔عورت سے ماں بہن اور ساس بن جاتی ہے۔یہ اسکی حسن ہے ؟؟؟
@Ashch786
یہ میرا کیا لگتا ہے ۔۔ کہ اس کیلیے دعا کرو۔۔۔۔۔ بد بختوں اپنے لیے اور اپنے اہل عیال کے لیے دعا کرو۔۔۔۔ ان سب نکمے سیاستدانوں نے ملک اور ہمارے لیے کیا کیا ؟؟