Every morning is a new day.🌞
But for me you will always be brand as new.
You are truly wonderful and
Deserve the best in life.
Good Morning
Have a nice day.. 🌄💐💖🌺
🌅Good afternoon 🌅
*دنیا کے سب سے تیز اور اندر*
*تک چیر پھاڑ دینے والے ہتھیار*
*لفظ اور زبان ہیں عمریں گزر*
*جاتی ہیں لیکن لفظوں کے*
*گھاؤ نہیں بھرتے....!!!*
🌼🪷صبح کا سلام اظہار محبت کا ایک خوبصورت انداز ہے
تاکہ رشتے سلامت اور یادیں باقی رہیں
اللہ میرے پیاروں کو خوش اور صحت کے ساتھ سلامت رکھے آمین🌼🪷
💖💖صبح بخیر دوستو 🥀🥀
اگر نماز فجر کے لیے بیدار ہونا تمہاری پہلی پلاننگ نہیں تو باقی دن کی پلاننگ کے کوئی معنی نہیں کیوں کہ تمہارے دن کی شروعات ہی ناکامی سے ہوئی ہے
💝صبح بخیر اور جمعہ مبارک ہو 💝
When an angel came to me, he asked: What is your wish for tonight? I said Please take care of the person whos reading this message. Good night! 😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴
*ہر حال میں اللَه پاک کا شکر کریں کیونکہ شکر خوشحالی کی زینت اور نعمتوں کے لۓ مضبوط قلعہ ھے. کسی پر بد گمانی نہ کیا کریں بلکہ نیک گمان کیا کریں کہ نیک گمان کرنا عقل مندوں کی خصلت ھے. "رب کریم ھم سب کو اپنی رحمتوں اور نعمتوں سے نوازتا رھے*
*آمین*
🌲🌱صبح بخیر دوستو 🌱🌲
Welcome the new morning with a
“Smile on ur Face”,🌞
“Love in ur Heart”,💖
“Good Thoughts in ur Mind”🎊
and you will hv a wonderful day.🌼
Wish you a lovely Morning..🌞🌺
خوشی دیکھتے ہیں______ نہ غم دیکھتے ہیں
فقط تیری مرضی کو ہم_______ دیکھتے ہیں
کبھی ان نگاہوں سے ________تم بھی تو دیکھو
تمھیں جن نگاہوں سے________ ہم دیکھتے ہیں
Good afternoon
*🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱*
*اس بھاگتی ہوئی زندگی میں*
*اپنی ذات میں کم از کم اتنا*
*ٹھہراؤ پیدا کرنے کی کوشش*
*ضرور کریں کہ كم از كم آپ*
*نماز سکون سے پڑھ سکیں*
*اپنے رب کی خاطر*
🌅Good afternoon 🌅