اختر زمان خان Profile Banner
اختر زمان خان Profile
اختر زمان خان

@I_M_Azk

710
Followers
163
Following
1,086
Media
18,540
Statuses

یعنی یہ ایک دفعہ کی زندگی بھی تہمارے بغیر گُزرے گی_؟ 🙂🍁

اپر کوہستان
Joined May 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@I_M_Azk
اختر زمان خان
3 months
بہت لمبی گفتگو____کرنی ہے تم سے تم آنا میرے پاس پوری زندگی لے کر ❤️ #محفل_سخن
Tweet media one
0
47
60
@I_M_Azk
اختر زمان خان
2 months
تمہیں اس فانی دنیا میں ہر اُس چیز سے بچھڑنا ہے جس سے تم محبت کرتے ہو۔ 😩💔 #محفل_سخن
Tweet media one
1
49
57
@I_M_Azk
اختر زمان خان
1 year
1
1
57
@I_M_Azk
اختر زمان خان
2 months
آؤ کہ__ اس حسین شام کی برستی بارش میں موسم کی شادابی اوڑھ کر زندگی کی تلخیوں کو موسیقی کی میٹھی سروں میں گھول کر اک دوسرے کو عکس کریں آؤ کہ کچھ دیر "رقص کریں"۔ 💃🕺#محفل_سخن
Tweet media one
1
54
52
@I_M_Azk
اختر زمان خان
3 months
"رَفيقٌ تُصبِح كُل الأشياء بِجوارهِ آمِنة مُطمئِنة، حتى قلبِي."🤍 "ایک ساتھی جس کے ارد گرد ہر چیز محفوظ اور مطمئن ہو جاتی ہے، یہاں تک کہ میرا دل بھی۔"🤍 #محفل_سخن
Tweet media one
0
46
48
@I_M_Azk
اختر زمان خان
2 months
کوئی ترستا رہا فقط دیدار کو کسی کو دیکھائے گئے تل سارے....💔#محفل_سخن
Tweet media one
1
48
52
@I_M_Azk
اختر زمان خان
2 months
(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ (ﷺ) #محفل_سخن
Tweet media one
0
41
47
@I_M_Azk
اختر زمان خان
2 months
محبوب کے بالوں میں گجرا لگانا پچھلی صدی کا سب سے رومانوی فعل تھا اور پھر یہ روایت آہستہ آہستہ معدوم ہو کر رہ گئی سنو جان من ❤️ مجھ سے ملو میں پچھلی صدی کے سب رومانوی عمل اس صدی میں تمہارے سنگ دوہرانا چاہتا ہوں!.. 🔥 #محفل_سخن
Tweet media one
0
52
50
@I_M_Azk
اختر زمان خان
2 months
ہم دونوں اخری بار بھی نہ مل پائے بات فون پر شروع فون پہ ہی ختم ہو گئی۔۔۔? #محفل_سخن
Tweet media one
0
45
45
@I_M_Azk
اختر زمان خان
2 months
زندگی میں جس مقام پر بھی پہنچو اپنا پرانا مقام نہ بھولو ۔۔۔ نیمل ___🫰🏻✨ #محفل_سخن
Tweet media one
0
49
45
@I_M_Azk
اختر زمان خان
2 months
محبت کی قانون میں ہر اداسی ہر مسئلہ کا حل گلے لگانا ہے.. #محفل_سخن
Tweet media one
0
42
43
@I_M_Azk
اختر زمان خان
2 months
نفرتوں کا اپنا کوئی علاقہ نہیں ہوتا ،، یہ ہمیشہ محبتوں کی زمین پر قبضہ کرتی ہیں ۔❤ #محفل_سخن
Tweet media one
0
49
44
@I_M_Azk
اختر زمان خان
2 months
اسلام علیکم امید ہے آپ لوگ خیریت سے ہونگے اج مجھے گروپ سنبھالنے والے لوگ ملے ہیں 🌺🫰 مجھے ان سے مل کر بہت آچھا لگا میں ان کو اپنے ساتھ گروپ اڈمین بنانا چاہتا ہوں امید ہے اپ لوگ میرے اُمیدوں پر پورے اترو گے انشاللہ ♥️👏 @tasha_pasuna175 @hmmm_5678 #محفل_سخن
5
43
41
@I_M_Azk
اختر زمان خان
3 months
صرف محبت میں سُود جائز ہــے. جو تمہیں تھوڑی محبت دے ، تم اُسے دوگنی محبت دو. "شاہ شَمس تبریز رحمتہ الل #محفل_سخن
2
46
45
@I_M_Azk
اختر زمان خان
4 months
اَسْتَغْفِرُ اللہَ رَبِّی مِنْ کُلِّ زَنْبٍ وَّ اَتُوْبُ اِلَیْہِ🤲🕋 #محفل_سخن
Tweet media one
4
39
39
@I_M_Azk
اختر زمان خان
1 month
(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ (ﷺ) #محفل_سخن
Tweet media one
2
32
47
@I_M_Azk
اختر زمان خان
2 months
بہت دنوں سے دکھائی نہیں دیا وہ شخص یہ تجھ سے پوچھتے تو ہوں گے تری گلی والے مقدروں کی لکیروں سے مات کھا ہی گئے ہم ایک دوسرے کا ہاتھ چومنے والے #محفل_سخن
Tweet media one
2
36
40
@I_M_Azk
اختر زمان خان
1 month
جس کے حصے میں رات آئی ہے یقیناً اس کے حصے میں چاند بھی ہو گا۔ #محفل_سخن
Tweet media one
1
33
42
@I_M_Azk
اختر زمان خان
2 months
جب ہمارے درمیان پہلی بار گفتگو ہوئی تو مجھے احساس ہوا تھا کہ میں اُس کی محبت میں مبتلا ہونے سے نہیں بچ سکتا۔ #محفل_سخن
Tweet media one
2
3
37
@I_M_Azk
اختر زمان خان
2 months
درگزر کرتا میں تری ہر ایک لغزش سے مگر دل مرمت نہیں ہوتا جذبات رفو نہیں ہوتے. . #محفل_سخن
Tweet media one
0
2
35
@I_M_Azk
اختر زمان خان
4 months
🌹اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد 🌹اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد #محفل_سخن
Tweet media one
2
31
29
@I_M_Azk
اختر زمان خان
4 months
خود کو جینے کی تسلی میں بہانے نہیں دیتا اب تیری یاد بھی آئے تو میں آنے نہیں دیتا یہ تیرا ظرف ہے تو لوٹ کے آیا ہی نہیں یہ میرا ظرف ہے کہ تجھے طعنے نہیں دیتا. #محفل_سخن
Tweet media one
1
36
33
@I_M_Azk
اختر زمان خان
4 months
نِگاہوں کے تصادم سے عَجب تکرار کرتا ہے۔۔۔!! یقین کامل نہیں لیکن گُماں ہے کہ پیار کرتا ہے۔۔۔😊🖤 #محفل_سخن
5
32
33
@I_M_Azk
اختر زمان خان
2 months
ہم تیرے بخت کے آزار اٹھاتے ھوئے لوگ کس تغافل سے ہمیں جان سے مارا تو نے. . #محفل_سخن
Tweet media one
0
1
35
@I_M_Azk
اختر زمان خان
2 months
میں نے تمہیں چُنا، ہاں تمہیں، کیوں کہ مجھے احساس تھا کہ تم میرا کمزور پہلو جان چکی ہو اور تم میری ناقص روح کو پرسکون راستے پر لے چلو گی، میں نے تمہیں چُنا کیوں کہ مجھے احساس تھا کہ یہ زندگی بس تمہارے لائق ہے. #محفل_سخن
Tweet media one
0
1
35
@I_M_Azk
اختر زمان خان
2 months
نہ جانے کون سے جملے پہ آپ چونکے ہیں ہمارا قصــہ تو سـارا لہـــو لہـــو ٹھہــرا جو اپنی آئی پہ آؤں تو چھوڑ دوں تجھ کو میں ضـد میں اپنا نہیں اور, تُو تو تُو ٹھہرا #محفل_سخن
Tweet media one
0
34
37
@I_M_Azk
اختر زمان خان
3 months
تجھـے لکھوں میں ، دھــڑکن دل کـی یـا تجھ کو ابـر کـی ، رِم جِھـم لکھوں_ ستـاروں کـی ، عجـب جھلمــل کبھی پلکـــوں کـی تجھـــے ، شبنــــم لکھوں کبھـی لکھ دوں تجھــے ، ہـر درد اپنــا کبھی تجھـے ، ہر زخـم کا مـرہم لکھوں_ #محفل_سخن
Tweet media one
0
35
33
@I_M_Azk
اختر زمان خان
3 months
دل محبت چاہتا ہے،دماغ کامیابی چاہتا ہے اور روح سکون چاہتی ہے..!!🦋🍁 #محفل_سخن
Tweet media one
1
36
33
@I_M_Azk
اختر زمان خان
4 months
سلیقے سے جو ہواؤں میں خوشبو گھول سکتے ہیں،✨ ابھی باقی ہیں کچھ لوگ جو اُردو بول سکتے ہیں۔۔ 🖤🥀 #محفل_سخن
Tweet media one
1
31
29
@I_M_Azk
اختر زمان خان
3 months
آرزو ھے کہ فضاء یوں ھی سجا دی جائے آسمان پر , تیری تصویر بنا دی جائے جن کی آنکھیں تُجھے تکتی ھیں ، تُجھے چُھوتی ھیں اُن کی آنکھوں کو میری عمر لگا دی جائے #محفل_سخن
Tweet media one
1
33
31
@I_M_Azk
اختر زمان خان
3 months
شاعری غسلِ آتش ہمارے لیے ہم نکھارے گئے ، ہم اجالے گئے تم بنائے گئے ہو خوشی گھول کر ہم اداسی کے سانچے میں ڈھالے گئے🙂 #محفل_سخن
Tweet media one
2
34
32
@I_M_Azk
اختر زمان خان
2 months
🌷*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ!*🌷 💐*"وہ نیکی بڑی افضل ھے جس کا اللّه ربُ العزت کے سِوا کوئی گواہ نہ ھو"*💐 🌻صبح بخیر🌻 🕋جمعہ مبارک🕋            🕊ﷺ🕊ﷺ🕊ﷺ🕊 #محفل_سخن
Tweet media one
0
34
34
@I_M_Azk
اختر زمان خان
3 months
تم کسی اور تجس میں پڑے ہو ورنہ آئینہ دیکھنے والے تو سدھر جاتے ہیں #محفل_سخن
Tweet media one
1
36
32
@I_M_Azk
اختر زمان خان
3 months
روحِ من 💏🥀 قیمتی ہر شے ہے اپنی جگہ مگر۔۔۔۔ اے شریکِ جاں تجھ سا کوئی کہاں۔۔۔۔۔ ⁦♥️⁩ #محفل_سخن
Tweet media one
1
32
33
@I_M_Azk
اختر زمان خان
3 months
بات کرنے کو سارا جہاں ہے لیکن سُکون صرف تجھ سے ملتا ہے❤️ #محفل_سخن
Tweet media one
0
35
31
@I_M_Azk
اختر زمان خان
1 month
تمہارا قُرب میسّر جہاں بھی ہو گا مجھے ۔۔۔ تمام زیست میں وہ وقت معتبر ہو گا ۔۔۔۔ #محفل_سخن
Tweet media one
0
31
33
@I_M_Azk
اختر زمان خان
3 months
ہمیں کچھ اور بھی چہرے تھے میسراے شخص۔۔۔۔ مگر ہم جلدی میں تمہیں چاہنے کی غلطی کر بیٹھے۔۔۔!!🦋✨ #محفل_سخن
Tweet media one
4
33
32
@I_M_Azk
اختر زمان خان
4 months
یہ لو عمران خان دیکھ لو اگر اپ اسلام کے محافظ ہیں تو کچھ اس طرح کے کافر لوگوں کو کچھ بولے یہ پہلے بار نہیں اپ کے جلسے جلوس میں پہلے بھی اس طرح کے افسوس ناک واقع ہو چکی ہیں @ImranKhanPTI
@iPathaNBoY
ᏃᎥᎠᎠᎥ ᏦhᎪᏁ ᏢᏆᎥ♡
4 months
جس جس کے ساتھ انسٹاگرام اکاؤنٹ ہے وہ اس اکاؤنٹ پر جاکر _fatima_shah99 انسٹاگرام اکاؤنٹ report کردے @Zia_real1 @3ghms @ch_295 @doulatKhan_pti @N_Ri_da @Sjaffar10_ @B__G65 @ik804B3 @painhub572 @KhusiKiBabyDoll
Tweet media one
14
31
28
2
34
30
@I_M_Azk
اختر زمان خان
4 months
تو مثل شباب یوسف اور میں منگتی کھڑی زلیخا کی شبیہہ ہوں #محفل_سخن
Tweet media one
6
27
31
@I_M_Azk
اختر زمان خان
2 months
محبوب کا بچھڑنا کسی جنگ میں اک پوری قوم کے مر جانے سے بڑا صدمہ ہے،💔🥀۔ #محفل_سخن
Tweet media one
1
34
34
@I_M_Azk
اختر زمان خان
1 month
تم نے دیکھا ہے فقط ہماری آنکھوں کو🙈🌛 تم نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ہے♥️🥺 #محفل_سخن
1
37
36
@I_M_Azk
اختر زمان خان
4 months
ممکن ہے ہر خیال کا دل سے نکالنا تیرا خیال آ کے نہ جائے تو کیا کریں مے خواریاں گناہ سہی ساقیٔ ازل جب ابر جھوم جھوم کے آئے تو کیا کریں #محفل_سخن
Tweet media one
3
31
27
@I_M_Azk
اختر زمان خان
3 months
عشق رقص ہے قلندروں کا یہ لاڈلوں کے بس کی بات نہیں.🖤 #محفل_سخن
Tweet media one
1
30
29
@I_M_Azk
اختر زمان خان
3 months
کوئی آنکھیں لگا کے آجاتا!! کوئی سوچیں لگا کے آجاتا!! تیری بولی لگی ہوئی ہوتی!! میں تو سانسیں لگا کے آجاتا!!🥀🖤 #محفل_سخن
Tweet media one
6
32
28
@I_M_Azk
اختر زمان خان
2 months
میرے سینے کے عین بائیں طرف..!! دِل محلّہ ہے , وہاں رہتی ہے وہ..!!❤️🥰 #محفل_سخن
Tweet media one
0
37
33
@I_M_Azk
اختر زمان خان
4 months
"_مجھ سے پہلے کا سب معاف،لیکن میرے بعد صرف میرے رہنا"_❤✨ #محفل_سخن
Tweet media one
6
35
32
@I_M_Azk
اختر زمان خان
3 months
ابھی تم ہو کبھی ہم تھے یہی دستور دنیا ہے کسی کی آنکھ کا تارا ہمیشہ کون رہتا ہے #محفل_سخن
Tweet media one
3
34
30
@I_M_Azk
اختر زمان خان
3 months
چاند توڑا نہ جائیگا ....... آپ یوں کیجیے جھمکے پسند کیجے 𝙷𝚘𝚗𝚎𝚢 𝙵𝚘𝚛 𝚈𝚘𝚞💞 #محفل_سخن @hk529526 @tasha_pasuna175
Tweet media one
4
32
29
@I_M_Azk
اختر زمان خان
3 months
_*زندگی ڈِھیر تقاضُوں کا بَھرم رکھتی ہے*_ _*مَیں گُزاروں نہ گُزاروں یہ گُزر جائیگی*_💔 #محفل_سخن
Tweet media one
2
33
31
@I_M_Azk
اختر زمان خان
3 months
تو میری نگاهوں سـے بہت دور _ بدستور دل پھـر بھی تیری یاد سے مخمور ، بدستور دل شہرِ محبت کا مکیں هے _مگر اس پر نافذ هے کسی هجـر کا دستور _ بدستور۔ #محفل_سخن
Tweet media one
2
30
27
@I_M_Azk
اختر زمان خان
4 months
ٹھکرا دیا تھا جب مجھے وہ وقت یاد کر اس وقت میری جان،، زمین پر نہیں تھا تو۔۔!! یہ میرا ظرف تھا کہ تجھے ساتھ رکھ لیا ورنہ کسی بھی رنگ میں بہتر نہیں تھا تو۔۔!! چھوڑے تھے تیری آس میں جتنے حسین لوگ ان میں سے ایک کے بھی برابر نہیں تھا تو۔۔!! #محفل_سخن
Tweet media one
2
35
31
@I_M_Azk
اختر زمان خان
3 months
تمہاری آغوش میں سَر کِسی اور کا ھو گا.!! میری یوں ہی ویران بانہیں رہ جائیں گیں.!! ھم نے سوچا تھا کہ روٹھ کے مَنا لیں گے.!! ہمیں کیا معلوم تھا رنجشیں رہ جائیں گیں #محفل_سخن
Tweet media one
2
34
29
@I_M_Azk
اختر زمان خان
3 months
اللَّهُمَّ غَيْرِنِي حَتَّى تُحِبُّني یا اللہ مجھے اتنا بدل دیجئے یہاں تک کہ آپ مجھ سے محبت کرنے لگیں...❤️🥀 #محفل_سخن
Tweet media one
0
35
29
@I_M_Azk
اختر زمان خان
1 month
ہم ہو چُکے ہیں ہجر کی لذّت سے آشنا اب آپ ہم سے وصل کی باتیں نہ کیجِیے عاشق مزاج لوگ ہیں سو دل کے ہیں غُلام ہم سَر پِھروں سے عقل کی باتیں نہ کیجِیے #محفل_سخن
Tweet media one
0
32
35
@I_M_Azk
اختر زمان خان
2 months
چھوڑ یہ "پارسائی" کا ناٹک آؤ '' عشق " کریں جوانی میں ❤🙈 #محفل_سخن
Tweet media one
0
35
33
@I_M_Azk
اختر زمان خان
4 months
ستر حوروں کی سُریلی آواز فقط تیرے جی پر قربان❤️ #محفل_سخن
Tweet media one
3
28
27
@I_M_Azk
اختر زمان خان
1 month
#محفل_سخن مجھ کو فرصت ہی کہاں موسم سہانا دیکھو، میں تیری ذات سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں 🖤
Tweet media one
1
34
35
@I_M_Azk
اختر زمان خان
3 months
رہ گیا شوق سنورنے کا بھی اب کس کو بھلا اب تو آئینے پہ بس دھول جمی رہتی ہے اپنی دنیا سے نکل کر ذرا اس جانب دیکھ ایک دنیا ہے جہاں تیری کمی رہتی ہے #محفل_سخن
Tweet media one
0
32
29
@I_M_Azk
اختر زمان خان
2 months
اس شہرِ باکمال میں اک ہمہیں چھوڑ کر ہر شخص بے مثال ہے ، ہر شخص لاجواب ہے ❤ #محفل_سخن
Tweet media one
0
33
32
@I_M_Azk
اختر زمان خان
3 months
"عورت ایک موڈی مخلوق ہے. یہ لگاتار دو دن تک کبھی بھی ایک جیسے مزاج میں نہیں رہتی-" جارج برنارڈ شا #محفل_سخن
Tweet media one
3
30
29
@I_M_Azk
اختر زمان خان
2 months
ہمارا اگلا سفر دھوپ کا سہی لیکن تمھاری چھاؤں میں "اب لوٹ کر نہیں آنا" فضل گیلانی #محفل_سخن
Tweet media one
0
32
32
@I_M_Azk
اختر زمان خان
2 months
بس اک نگاہ ��ے ہم خرید لیں اُنہیں" جنہیں ناز ہے کہ وہ بِکتے نہیں"🌻 #محفل_سخن
Tweet media one
0
31
32
@I_M_Azk
اختر زمان خان
3 months
" کچھ لوگ بہت غریب ہوتے ہیں, ان کے پاس پیسے کے سِوا کچھ نہیں ہوتا- " 〰️ جبران خلیل جبران #محفل_سخن
Tweet media one
0
32
28
@I_M_Azk
اختر زمان خان
3 months
زندگی تو عقلمندوں کے لیے خواب، احمقوں کے لیے کھیل، امیروں کے لیے مزاح، غریبوں کے لیے المیہ ہے۔ شلوم ~ #محفل_سخن
Tweet media one
5
29
28
@I_M_Azk
اختر زمان خان
4 months
خانہ بدوش جیسے ٹھکانے کے واسطے یوں ہم ترس گئے تجھے پانے کے واسطے دنیا بھی لے کے آئی ھے چہرے بناوٹی اور ہم بھی ہنس رھے ھیں زمانے کے واسطے #محفل_سخن
Tweet media one
0
31
26
@I_M_Azk
اختر زمان خان
2 months
تیری آواز میسر جو نہیں ہفتوں سے میرے کانوں پہ بڑا قحط پڑا ہے جاناں دل کے کمرے کو سہولت تھی تیرے ہونے سے تُو نہیں تو سَبھی تَہس نَہس پڑا ہے جاناں ۔🖤🥀 💔🔥 #محفل_سخن
Tweet media one
2
35
29
@I_M_Azk
اختر زمان خان
3 months
"جو نوجوان پڑھائی سے گریز کرتا ہے وہ ماضی سے انجان ہے اور مستقبل کے لیے مردہ۔!" - ہیڈز (یونانی ڈرامہ نگار) #محفل_سخن
Tweet media one
0
32
28
@I_M_Azk
اختر زمان خان
3 months
اور حقیقی مرد تو عورت کا محافظ ہوتا ہے 🌸❤🌺 #محفل_سخن
Tweet media one
1
31
28
@I_M_Azk
اختر زمان خان
1 month
اوَل اوَل تو ہمیں اپنا کہا جاتا ہے.!! پھر کہیں پھینک دیئے جاتے ہیں ویرانے میں.!! میں نے ہر دُکھ میں تمہیں پہلے پُکارا لیکن.!! تم کو ہر بار بہت دیر لگی آنے میں.!!🙂🖤 #محفل_سخن
Tweet media one
0
29
29
@I_M_Azk
اختر زمان خان
4 months
وہی درویش ہے پھر زندگی، خوابوں خیالوں کی... کہاں ہے اب تمہاری، وہ محبت اِتنے سالوں کی..؟ اگر میرے مقدر میں اندھیرا ہی اندھیرا تھا... کہانی کیوں سنائی تھی مجھے تم نے اُجالوں کی...؟ #محفل_سخن
Tweet media one
1
32
26
@I_M_Azk
اختر زمان خان
3 months
تو نے ایک ہی صدمے سے کیا تھا دوچار دل کو ہر طرح سے برباد کیا ہے میں نے ساحر لدھیانوی 🖤 #محفل_سخن
Tweet media one
2
26
27
@I_M_Azk
اختر زمان خان
4 months
ایک دن ہم مل کر اسکو ملنے جائیں گے جس نے ہمیں ملوایا ہے... انشاء اللّٰہ 😍♥️ #محفل_سخن
Tweet media one
3
30
30
@I_M_Azk
اختر زمان خان
4 months
ان پڑھ بھی پُکار اٹھے گا مكتوب ھے سچا 💚🌸 میں ایسی محبت سے تمہیں تحریر کروں گا 🌼 #محفل_سخن
Tweet media one
3
30
29
@I_M_Azk
اختر زمان خان
1 month
آنکھ کہتی ہے ___ کہیں اور چلے جائیں ہم دل یہ کہتا ہے کہ ہجرت نہیں کی جاسکتی #محفل_سخن
Tweet media one
1
33
33
@I_M_Azk
اختر زمان خان
2 months
@Mehfil_Sukhan میں لوٹنے کے ارادے سے جا رہا ہوں مگر سفر سفر ہے مرا انتظار مت کرنا ساحل سحری نینیتالی #محفل_سخن
1
34
29
@I_M_Azk
اختر زمان خان
2 months
تمہــــارا دیدار.....!! اور وہ بھی..... آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر یہ کشش قلم سے بیان کرنا میرے بس کی بات نہیں...!🌸🕊️♥️🖤 #محفل_سخن
Tweet media one
Tweet media two
1
32
30
@I_M_Azk
اختر زمان خان
4 months
اس دور میں لیلٰی زندہ ہوتی تو css کرتی اور پھر کسی بڑے بزنس مین سے شادی کرلیتی. مجنوں سے کہتی میرے لئے مرجاؤ تم یہ دور پیسے اور سکیل سے عشق کرنے کا ہے۔ لیلٰی مجنوں کی کہانیاں بس اب کتابوں میں اچھی لگتی ہی۔ #محفل_سخن
Tweet media one
3
30
25
@I_M_Azk
اختر زمان خان
2 months
ایک خط جو آپ کو پڑھ کر سُنانا ہے.✨ #محفل_سخن
Tweet media one
0
31
28
@I_M_Azk
اختر زمان خان
1 month
کل پردیس میں یاد آۓ گی دھیان میں رکھنا اپنے شہر کی مٹی بھی سامان میں رکھنا سارے جسم کو لے کر گھوم زمانے میں بس اک دل کی دھڑکن پاکستان میں رکھنا اظہر ادیب #محفل_سخن
Tweet media one
1
30
33
@I_M_Azk
اختر زمان خان
4 months
تم سے بچھڑ کر مرنا تھا ، میں زندہ ہوں ہاں مانا میں جھوٹا تھا ، میں زندہ ہوں جب تم میرے اندر سانسیں لیتے تھے مجھ کو ایسا لگتا تھا میں زندہ ہوں #محفل_سخن
Tweet media one
0
30
25
@I_M_Azk
اختر زمان خان
3 months
"میں اکثر دو باتوں کے درمیان الجھ جاتا ہوں تمہیں سننا زیادہ دلکش ہے یا پھر تمہیں دیکھنا #محفل_سخن
Tweet media one
2
25
26
@I_M_Azk
اختر زمان خان
4 months
تو ہے؟ کہ سانس لیتی سکوں کی شکل کوئی؟؟ روح مَن #محفل_سخن
Tweet media one
0
29
27
@I_M_Azk
اختر زمان خان
4 months
مختصر سی ہوتی ہیں کچھ خوشیاں ہر زمانہ بچپن جیسا نہیں ہوتا 🥺❤ •🕊️||• #محفل_سخن
Tweet media one
1
27
24
@I_M_Azk
اختر زمان خان
4 months
ابھی طلب نے جھمیلوں میں ڈال رکھا ہے ابھی تو سیکھنا ہے ______ تیری آرزو کرنا بھلا یہ کس نے کہا تھا، حیات بخش ہے عشق کبھی ملے تو ______ اُسے میرے روبرو کرنا #محفل_سخن
Tweet media one
2
29
24
@I_M_Azk
اختر زمان خان
3 months
مانا کہ تیرے دل میں کوئی اور مکیں ہے تو پھر بھی میرا دل ہے، عقیدہ ہے، یقیں ہے یہ آئینے تجھے تیری خبر دے نہ سکیں گے آ دیکھ میری آنکھ سے، تُو کتنا حسیں ہے #محفل_سخن
3
29
27
@I_M_Azk
اختر زمان خان
2 months
چاندنی دِل دُکھاتی رہی رات بھر #محفل_سخن
Tweet media one
0
27
29
@I_M_Azk
اختر زمان خان
4 months
تجھ سے جو دھیان کا تعلق ہے، پکّے ایمان کا تعلق ہے،، تو سمجھتا ہے میرے لہجے کو، اور یہ مان کا تعلق ہے،، تجھ سے میرا خیال کا رشتہ، یعنی وجدان کاتعلق ہے.. #محفل_سخن
Tweet media one
4
28
26
@I_M_Azk
اختر زمان خان
4 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر ۔ 💚 اللہم صل علی محمد النبی الامی وعلی آلہ وسلم تسلیما 💚 #محفل_سخن
Tweet media one
3
29
27
@I_M_Azk
اختر زمان خان
4 months
مخلص شخص کا کاندھا 🍁 زندگی کا ہر بوجھ ہلکا کر دیتا ہے ♥️ #محفل_سخن
Tweet media one
3
23
23
@I_M_Azk
اختر زمان خان
2 months
@tasha_pasuna175 نَظر سے گُفتگُو، خاموش لَب تمھاری طرح .... غزل نے سِیکھے ہیں انداز سب تمھاری طرح .،، بُلا رہا ہے __ زمانہ، مگر منتظر ہُوں،، کوئی پُکارے مُجھے بے سَبَب تمھاری طرح ... #محفل_سخن
1
33
28
@I_M_Azk
اختر زمان خان
2 months
دل جلانے کی بات کرتے ہو ۔ Aashyany ki bat krty ho ۔ #محفل_سخن
Tweet media one
1
33
28
@I_M_Azk
اختر زمان خان
1 month
تم بھی چاہت میں وہی پہلےسی شدت لاو!! میں بھی گزرے ہوے لمحوں کو بلا لیتی ہوں'۔۔۔ #محفل_سخن
Tweet media one
0
27
29
@I_M_Azk
اختر زمان خان
4 months
وہی نعشِ وقت پڑی ہوئی ہے مہینوں سے ترا ہجر اپنی جگہ سے ہِل ہی نہیں رہا یہ ہماری عمر کو کیا ہے؟ کٹ ہی نہیں رہی یہ تمھارے فون کو کیا ہے؟ مِل ہی نہیں رہا #محفل_سخن
Tweet media one
2
29
25
@I_M_Azk
اختر زمان خان
4 months
کیا غضب نکلے ھے بن ٹھن کے وہ کافـــر یارو آج ہـــوتی نـــظر آتی نہیں ایــمان کی خـــیر.!! جـــتنے مـــحبوب پری زاد ہیں دنیا میں نــظیرؔ سب کی اللّه کرے حُسن کی اور جان کی خیــر.!! #محفل_سخن
Tweet media one
1
25
26
@I_M_Azk
اختر زمان خان
4 months
اتنی بھلی لگی تیرے چہرے پہ اک خوشی دل میں تھا ملال جو چھپاناُ پڑا مجھے #محفل_سخن
Tweet media one
2
31
25
@I_M_Azk
اختر زمان خان
4 months
کیا کہیں کتنے مراسم تھے ہمارے اس سے وہ جو اک شخص ہے منہ پھیر کے جانے والا منتظر کس کا ہوں ٹوٹی ہوئی دہلیز پہ میں کون آئے گا یہاں کون ہے آنے والا تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فرازؔ دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا احمد فراز #محفل_سخن
Tweet media one
2
26
24
@I_M_Azk
اختر زمان خان
4 months
صرف تمھیں بھولنے کے لئے اتنے سہارے ڈھونڈے . کھوکھلے قہقے،آنسو تنہائی محفلیں اور شاعری.🍁 #محفل_سخن
Tweet media one
1
22
20
@I_M_Azk
اختر زمان خان
2 months
وہ رابطے کہاں گئے؟ #محفل_سخن
Tweet media one
0
35
29
@I_M_Azk
اختر زمان خان
4 months
اہل ذوق سے ایک شعر کی گزارش ہے شعر ایسا ہو جو محفل لوٹ لے اور شعر پڑھ کے واہ نکل آئے ساتھ #محفل_سخن لازمی لگانا 💔🥀🙂 حدتِ_لمس سے جل جائیں نہ پوریں تیری تُو نے کس زُعم میں رکھا ہے مرے ہاتھ پہ ہاتھ #محفل_سخن
Tweet media one
4
29
25
@I_M_Azk
اختر زمان خان
2 months
Kyon tu acha lgta hai Waqt Mila to sochengy Tujh mein kia kia dekha hai Waqt Mila to sochengy موسم ، خوشبو ، بادِ صبا ، چاند ، شفق اور تاروں میں کون تمہارے جیسا ہ�� وقت ملا تو سوچیں گے ✨ #محفل_سخن
Tweet media one
0
34
28