Barrister Ehtesham Amir-ud-din Profile Banner
Barrister Ehtesham Amir-ud-din Profile
Barrister Ehtesham Amir-ud-din

@Ehtesham_AD

111,424
Followers
162
Following
567
Media
4,566
Statuses

Current Affairs Prime Time Anchor @sunotvhd Earlier hosted Prime time shows @arynewsofficial @samaatv @Expressnewspk @Dawn_news @newsonepk .

Lahore, Pakistan
Joined May 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
المیہ ہی المیہ پاک سر زمین پر
160
2K
5K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
Met the captain @ImranKhanPTI today at Zaman Park Lahore. It was an Interesting discussion. Found him in high spirits despite the wounds & not being able to walk. Will share details tonight in my show on @sunotvhd . @PTIofficial
Tweet media one
471
4K
31K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
1 year
صاحب میرے دفتر آئے۔ کچھ دیر بعد میری نظر پڑی تو دفتر میں پڑی بہت سی کتابوں میں سے اپنی پسند کی ایک کتاب کا مطالعہ کر رہے تھے۔ صاحب کی منتخب کردہ کتاب پر نظر پڑی تو معلوم ہوا صاحب پاکستان کے ایک سیاسی لیڈر کی سیاست سے گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔ صاحب کے ہاتھ میں کون سی کتاب ہے؟
Tweet media one
936
4K
20K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
1 year
عمران خان سے صحافیوں کی طویل ملاقات میں، میں نے کھل کر بلا تکلف گفتگو کی۔ اپنی راۓ دی کہ میری نظر میں ان کو کن امور پر نظر ثانی کرنے میں کوئی ہرج نہیں۔ خان صاحب نے سنا۔جواب بھی دیے۔حوصلہ ابھی بھی غیر متزلزل ہے۔ کہا عوام سے امید ہے اور اللّه سے مدد کا یقین ہے۔ تفصیلات Vlog میں۔
Tweet media one
207
3K
20K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
ارشد شریف کی والدہ کی اپیل کے بعد ارشد شریف کی نماز جنازہ کا آنکھوں دیکھا حال۔
159
4K
18K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
اس مختصر زندگی میں چیلنجز بےشمار ہیں اور وقت کم۔ مشکلات کے باوجود زندگی سے ملنے والی خوشیوں کو آغوش میں سمیٹیے اور خوش رہیے اور جس دن شادی کی سالگرہ ہو ، بیگم کو باہر كھانے پر لے جانا ہر گز مت بھولیے۔
Tweet media one
896
1K
18K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
8 months
لالک چوک DHA لاہور ۔ پی ٹی ائی کیمپ پر حملہ اور توڑ پھوڑ۔
310
9K
17K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
دبئی جیسے ملک ترقی پر فوکس کر رہے ہیں اور ہماری حکومت کا فوکس عمران خان پر ہونے والے حملے کو ڈرامہ ثابت کرنے پر ہے۔ افسوس
407
5K
15K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
11 months
میں نے باضابطہ آج سنو نیوز سے استعفی دے دیا ہے۔ آپ سب کا سنو پر مجھے فالو کرنے کا شکریہ۔ انشاللہ جلد اپنا اگلا لائحہ عمل آپ سے شیئر کروں گا۔
434
2K
15K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
گزارش ہے کل صبح ١١ بجے سیشنز کورٹ لاہور میں میری غیر قانونی حراست کے خلاف دائر کی جانے والی درخواست پر سماعت ہے۔ جو دوست اس جبر کے نظام کے خلاف میرے ہمراہ پیش ہوں گے ان کا مشکور رہوں گا۔
208
3K
15K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
8 months
کس کس کا منہ بند کریں گے ؟
@FT
Financial Times
8 months
Candidates loyal to imprisoned former prime minister Imran Khan have stormed to a shock lead in Pakistan’s election results count defying a military-backed campaign of arrests and harassment
Tweet media one
815
16K
33K
47
6K
13K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
میں حیران ہوں کہ کچھ لوگوں کو گجرات کے قصائی کے سو کروڑ تو نظر آتے ہیں لیکن عمران خان کا charity work نظر نہیں آتا۔ کیا آپ کو مودی واقعی عمران کے مقابلے میں بھلا محسوس ہوتا ہے ؟ کمال ہے
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
2 years
مودی کا کہنا ہے کہ انہوں نے توشہ خانہ کے تحائف گھر لیجانے کی بجائے انہیں سرکار کے ذریعہ فروخت کیا اور 100 کروڑ سے زیادہ رقم حاصل کر کے بچیوں کی تعلیم پر لگا دی
3K
2K
8K
623
3K
12K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
پلیٹلیٹس گرنے کے بعد 19 نومبر 2019 کو نواز شریف علاج کے لئے لندن چلے گئے اور آج تک نہیں لوٹے۔3 نومبر 2022 کو قاتلانہ حملے میں گولیاں لگنے کے ٹھیک 22 دن بعد آج یہ شخص جس کا نام عمران خان ہے پنڈی جلسے میں خطاب کے لئے نکل چکا ہے۔حکومت و پی ٹی آئی سے التماس سیکیورٹی یقینی بنائیں
194
3K
12K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
فیصل واڈا ایک طرف ارشد شریف کو بھائی کہتے رہے دوسری طرف بھائی کی شہادت پر سیاست کرتے رہے۔ انتحائی شرمناک حرکت کی۔ عوام سے کہا حقائق سامنے لانے والا ہوں اور پھر سیاسی بیانیہ دے کر چلے گئے۔ کیسے کر لیتے ہو بھائی ؟ #faisalvawda
193
3K
12K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
ارے واہ الیکشن کمیشن ۔ اسحاق ڈار سیاست کے لیے اہل اور عمران خان نا اہل۔ کیا مزاحیہ کہانی ہے۔ #imrankhanPTI
100
3K
12K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
جس ملک میں عمران خان گولیاں لگنے کے بعد آج تک انصاف کا متلاشی ہو۔ جس ملک میں ارشد شریف کے گھر والوں کو انصاف نہ مل سکے۔ اس ملک میں پولیس مجھے دو گھنٹے غیر قانونی حراست میں رکھے تو اچنبھے کی بات نہیں۔ پاکستان پولیس اسٹیٹ بن چکا ہے۔
291
4K
12K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
عمران خان جس نے شوکت خانم بنایا۔ پاکستان میں بے انتہا charity work کیا ۔ اس سے کس اخلاقی حیثیت سے پوچھا جائے تحفے کے پیسے charity کیوں نہیں کیے ؟ سوال کرنے والا ہر سیاستدان اور میڈیا پرسن پہلے اپنے گریبان میں جھانکے کہ اس نے آج تک charity کے لیے کیا کیا ؟
451
4K
11K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
کچھ لوگوں نے مجھ سے کہا میں نے عمران خان کو glorify کیا۔ میں نے صرف تقابل کیا۔ اگر تقابل میں وہ glorify ہو رہا ہے تو میرے الفاظ کی وجہ سے نہیں ، اپنے عمل کی وجہ سے۔
225
3K
10K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
توشہ خانہ پر گجرات کے قصائی مودی کا موازنہ عمران خان کے ساتھ کرنے والے پاکستانی دانشوروں کی عقل پر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے۔
322
3K
9K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
4 years
خواجہ آصف سے ایک بار اسمبلی میں ملاقات ہوٸ انٹرویو کے لیے میں نے وقت مانگا۔ بولے ”صرف ان اینکرز کو انٹرویو دیتا ہوں جن کے ساتھ comfortable ہوں۔آپ سخت سوال پوچھیں گے۔ سوری۔ “ اس اخلاقی جرأت کے ساتھ یہ آدمی @ImranKhanPTI کو مناظرے کا چیلنج دے رہا ہے۔ کوٸ شرم حیا ہوتی ہے۔
@_Mansoor_Ali
Mansoor Ali Khan
4 years
خواجہ آصف نے بھی وزیر اعظم کو ٹی وی پر مباحثے کا چیلنج کر دیا
869
554
5K
274
2K
9K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
میرا Vlog ریکارڈ پر رکھ لیں۔ سپریم کورٹ نے یہ تو کہہ دیا ارشد شریف قتل کی FIR آج رات تک درج ہو۔ یہ کیوں نہیں بتایا کس کی مدعیت و درخواست پر درج ہو۔ یہ حکومت اپنے کسی انسپکٹر یا ملازم کی مدعیت میں نام نہاد خانہ پری کرے گی۔ مدعی بننا گھر والوں کا حق ہے
198
3K
9K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
"اور تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے" ۔القرآن۔ خوش قسمت ہے وہ اولاد جس کے لئے بارگاہِ الہی میں دعا کی غرض سے ماں باپ کے ہاتھ اٹھتے ہوں۔ یا اللّه تیرا شکر ہے۔ میرے اور ہم سب کے والدین کو زندگی و صحت عطا فرما اور سلامت رکھ۔ آمین۔
Tweet media one
409
699
9K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
تحفہ بیچنا ملک کی بے عزتی نہیں ۔ بلکہ ڈھائی کروڑ بچوں کا سکولوں سے باہر ہونا، سرکاری ہسپتالوں میں ایک بیڈ پر ایک سے زیادہ مریض ہونا اور غربت سے تنگ آ کر باپ کا بیٹیوں کو مارنے کے بعد خودکشی کرنا ۔۔۔ ملک کی، حکومت کی، قوم کی بے عزتی ہے۔
288
3K
9K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
1 year
عمران ریاض کی گھر واپسی کی خبر سن کر بہت خوشی ہوئی۔ بہت سی نیک تمنائیں اور دعایئں۔
89
836
9K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
چاند باغ اسکول میں بطور مہمانِ خصوصی مدعو کیے جانا میرے لئے باعثِ اعزاز تھا۔ اعزازی شیلڈ وصول کرنے کے لئے میں نے اپنے والدین سے درخواست کی جن کی دعاوں کی بدولت اللّه رب العزت مائل بہ کرم ہیں۔ الحمداللہ۔
168
740
8K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
1 year
En route to Dubai for a short trip. Look forward to interact with Pakistani community in UAE.
Tweet media one
203
392
8K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
10 months
In solidarity with Jamshed Dasti from Washington DC. People's voice can not be suppressed like this. Let people decide for themselves. Period.
49
1K
7K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
8 months
عمران خان نے وفاق پنجاب اور خیبرپختونخوا میں حکومت بنانے کی ہدایت کردی
23
2K
7K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
بحث سماعت شد ۔ فیصلہ محفوظ ۔
78
961
7K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
اسمبلی تحلیل کی تاریخ کا اعلان کیے ابھی تو ایک دن بھی ��ورا نہیں ہوا اور پرویز الہی کے سخت اختلافی بیانات کا آغاز ہو چکا۔ میں بارہا کہ چکا ہوں عمران خان کو لگتا ہے پرویز الہی ڈٹ کر ان کے ساتھ کھڑے ہیں لیکن چوھدری خاندان کا ٹریک ریکارڈ کچھ اور ہے۔ سرپرائز کی توقع رکھیں۔
160
1K
7K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
شریف فیملی کے مقدمات میں جس تیزی سے انھیں ریلیف مل رہا ہے وہ غیر معمولی ہے۔ عام آدمی کو بھی اسی سپیڈ کے ساتھ انصاف ملے تو کمال ہو جائے۔
242
2K
6K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
Hon'ble spokesperson, lets have a live one on one debate on this.
@Fahdhusain
Fahd Husain
2 years
سات مہینے کا خلاصہ: 1. خان صاحب نے الیکشن مانگا - نہیں ملا 2. اپنا آرمی چیف مانگا - نہیں ملا 3. الیکشن کمشنر کا استعفی مانگا - نہیں ملا 4. میر جعفر کہنے کے بعد انہیں لوگوں سے ریلیف مانگا - نہیں ملا 5 . خان صاحب بیانیہ جیتنے کی کوشش میں سیاست ہار بیٹھے۔۔۔ #سوچنے_کی_گھڑی
7
839
3K
393
1K
6K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
طلعت حسین کے یکطرفہ ٹویٹ دیکھ کر کئی بار دل کیا خاموشی سے انھیں unfollow کر دوں لیکن سنیارٹی کی بنا پر احتراماً نہیں کیا۔ کل رات نہایت مناسب انداز میں پہلی بار تنقید کی اور آج جناب نے مجھے بلاک کر دیا 🙂۔۔اتنا سا حوصلہ۔۔ اور ابھی انہیں عمران خان خود پسند اور ڈکٹیٹر لگتا ہے۔
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
بہت عرصے سے طلعت صاحب کو Twitter پر فالو کر رہا ہوں اس لئے کے سینئر صحافی ہیں اور ان کی رائے / ٹویٹ اہمیت کی حامل ہے۔ لیکن ہر ٹویٹ میں بغضِ عمران ہی جھلکتا ہے اور تنقید برائے تنقید ہی نظر آتی ہے۔ سینئر صحافی ہیں۔ تنقید کا کچھ تو مناسب پیمانہ ہونا چاہیے۔ افسوس۔
392
973
6K
255
1K
6K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
بہت عرصے سے طلعت صاحب کو Twitter پر فالو کر رہا ہوں اس لئے کے سینئر صحافی ہیں اور ان کی رائے / ٹویٹ اہمیت کی حامل ہے۔ لیکن ہر ٹویٹ میں بغضِ عمران ہی جھلکتا ہے اور تنقید برائے تنقید ہی نظر آتی ہے۔ سینئر صحافی ہیں۔ تنقید کا کچھ تو مناسب پیمانہ ہونا چاہیے۔ افسوس۔
392
973
6K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
8 months
اتنے جبر کے باوجود پی ٹی ائی کے آزاد امیدواروں کی اکثریت جیت رہی ہے۔ نتائج یا نتائج آنے کے بعد وفاداریاں بدلنے کی کوئی بھی کوشش پاکستان کو سنگین بحران کا شکار کر دے گی۔ ووٹ کو راستہ دو ۔جمہوریت کو پنپنے دو۔ جمہور کو احترام دو۔ عوام کو جینے دو۔ بس کر دو بس۔
27
2K
7K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
11 months
Goodluck to Qasim. I sometimes wonder what Qasim and Suleiman have to say abt their father's @ImranKhanPTI 's incarceration at Adyala. Im sure as a son, they have concerns. May be, its time for them to voice those concerns.
@Jemima_Khan
Jemima Goldsmith
11 months
So proud of my boy Kasim Khan for the launch of his MIFU app & platform @MifuMarketing connecting influencers with brands. 🕺🏻🎉
Tweet media one
Tweet media two
3K
7K
47K
137
794
6K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
جواد بھائی آپ ہمیشہ عمران خان سے ایسے خفگی کا اظہار کیوں کرتے ہیں جیسے کوئی ذاتی عناد ہو۔ جو تنقید آپ عمران پر کر رہے ہیں عوام کی عدالت اسے مسترد کر چکی ہے۔ جہاں تک بات مذہبی منافقت کی ہے وہ فیصلہ خدا کی عدالت پر چھوڑ دیجئے جو دلوں کے حال جانتا ہے۔
@jawadahmadone
Jawad Ahmad
2 years
گھڑی چور عمران چوہدریوں کے مقابلے میں بہت زیادہ بڑا غلیظ، گندا اور مذہبی منافق آدمی ہے۔
1K
54
361
373
783
6K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
8 months
پوری دنیا سے دھاندلی شدہ الیکشن کے خلاف اور عمران خان کے حق میں آوازیں اٹھ رہی ہیں۔
@MALHACHIMI
الهاشمي - ALHACHIMI
8 months
Top URGENT to Gen. Asim Munir and his colleagues in the hierarchy of the #Pakistani Army, Peace and respect You lead the Army of the Noble people of #Pakistan . Your people have spoken, loudly, clearly, and decisively via #Elections2024 . They want #Imran_Khan free, and they want
Tweet media one
Tweet media two
1K
13K
32K
20
3K
6K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
11 months
یہ سوال پوچھنا ہر پروگرام اور نیوز اینکر کی زمےداری ہے کہ کس قانون کے تحت عمران خان کا نام لینے پر پابندی ہے؟ اور کیوں یہ پابندی ہے؟۔ جو میڈیا بغیر قانونی جواز کے ایک سیاسی لیڈر کا نام تک نہ لے سکے پھر اس کے ہونے یا نہ ہونے سے کیا فرق پڑے گا ؟ #freespeech
@PTIofficial
PTI
11 months
پیغام آیا کہ عمران خان کا نام مت لیں، عمران خان کا نام کیوں نہ لیں؟ جواب ملا اجازت نہیں ہے، حیران کن بات ہے ویسے عمران خان نے کیا کردیا ایسا؟ میڈیا پر کہا جاتا ہے چیئرمین تحریک انصاف لیکن نام نہیں لیا جاتا، کیا یہ صحافت ہے؟ - بیرسٹر احتشام @Ehtesham_AD #PakistanUnderFascism
118
4K
8K
172
2K
6K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
What an event made out of the court's hearing with @ImranKhanPTI 's personal attendance.
46
1K
6K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
کیوں پاکستان میں لانگ مارچ کو لیڈ کرنا ہے تو عمران خان کو جان کا رسک لینا لازم ہے؟ مہزب ملکوں میں تو ایسا نہیں ہوتا۔ خدا ناخواستہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نقصان پی ٹی آئی کا نہیں بلکہ پاکستان کا ہو گا۔ عمران خان کی سیکورٹی کو یقینی بنایا جائے۔
96
1K
6K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
یو ای ٹی میں سٹوڈنٹس سے گفتگو۔ ملک میں پالیسی بنانے والے نہیں سوچ رہے کہ نئی نسل کو کیسا ملک دینا ہے ؟
61
1K
5K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
Tweet media one
76
219
5K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
Complete VLog @ImranKhanPTI 's jalsa 👇
46
1K
5K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
کل تقریباٙ دو گھنٹے تک ایس پی علامہ اقبال ٹاؤن لاہور کے کہنے پر پولیس نے مجھے بغیر کسی الزام یا کیس کے غیر قانونی حراست میں رکھا۔ جب میڈیا اور وکلاء ایس پی آفس کے باہر اکٹھے ہوئے تو رہا کر دیا گیا۔ آج رات 10 بجے @sunotvhd پر مکمل حقائق اپنے viewers سے شیئر کروں گا۔
@siasatpk
Siasat.pk
2 years
اینکر احتشام امیرالدین کو حبس بےجا میں رکھنے پر وکلا اور صحافی برادری کی مذمت ،ذمہ دار پولیس افسران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ"دو گھنٹے تک غیر قانونی حراست میں رکھا گیا ۔ پولیس نے تب تک.." تفصیلات @Ehtesham_AD #lawyers
4
195
667
130
1K
5K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
مریم نواز صاحبہ نے پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے فی لیٹر کمی کرنے پر ٹویٹ کیا "شکریہ ڈار صاحب" ۔ ڈار صاحب کے اور بھی بہت بڑے کارنامے ہیں جو ہمارے لئے لندن سے اسپیشل آنے کے بعد انہوں نے کیے ہیں۔ ان سب کے لئے ہماری طرف سے بھی شکریہ ڈار صاحب۔
70
2K
5K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
😅 دفع 144
74
1K
5K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
محبتوں کا شکریہ۔ سب کو نیا سال مبارک۔
@AskAbdulBasit
Abdul Basit
2 years
یار یہ بندہ لاجواب ہے #شہید_ارشد_شریف کے بعد یہی بندہ ہے جسکو جی چاہتا ہے سننے کو۔ سلامت رہیں شہزادے @Ehtesham_AD 🇵🇰💖♥️🎉
13
442
1K
110
984
5K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
پہلے ارشد شریف چیف جسٹس پاکستان سے اپیل کرتے رہے۔ اب اعظم سواتی دہایاں دے رہے ہیں۔ ملک میں بنیادی حقوق پامال ہو رہے ہیں۔ صحافتی برادری PDM حکومت کے دور میں بدترین انتقام کا شکار ہے اور ایسے میں چیف جسٹس صاحب کی طویل خاموشی پراسرار اور سمجھ سے باہر ہے۔
136
1K
5K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
6 months
سب دوستوں کو عید مبارک
Tweet media one
38
157
5K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
وفاقی وزیر قانون کی سپریم کورٹ کے فیصلے کی تشریح کہ معاملہ 4/3 سے حکومت کے حق میں ہوا ہے مضحکہ خیز ہے۔ ایسی تشریح کرنی ہے تو پھر جسٹس مظاہر اور جسٹس اعجاز کو بھی بینچ میں شامل تصور کیا جائے تو فیصلہ 5/4 سے پی ٹی آئی کے حق میں تصور ہو سکتا ہے۔ عدالتوں کے فیصلے کا مذاق مت بنائیں ۔
46
955
4K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ اسٹیبلشمنٹ اور سیاست دانوں میں ہونے والی لڑائی ہے اور تمام اصل عوامی مسائل اس لڑائی کی نظر ہو جاتے ہیں۔ خوش آمدید قائداعظم آپ کے خوابوں کی تعبیر میں۔ خوش آمدید قائداعظم آپ کی پاک سر زمین پر جہاں سب برداشت کرنا پڑتا ہے اور جہاں 75 سال میں کچھ نہیں بدلا
63
1K
4K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
فواد کی ضمانت ہو گئی تو اب شیخ رشید کو گرفتار کر لیا ہے ۔
58
564
4K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
پاکستان اور قانون کی بالادستی۔ اسحاق ڈار اپوزیشن میں ہوتے ہوے پانچ سال مفرور تھے۔ الزام آمدن سے زائد اثاثوں کا تھا۔ PDM کی حکومت آتے ہی اسحاق ڈار کی واپسی سے پہلے ان کے وارنٹ گرفتاری معطل ہوئے اور آج کیس بھی ختم ہو گیا۔
109
1K
4K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
1 year
To New York.
Tweet media one
92
94
4K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
1 year
وزیر اعظم کی گورنر ہاؤس لاہور میں تقریب کے لئے DGPR کی طرف سے صحافیوں کو اسپیشل request آئی کہ پلیز تشریف لائیں۔ جانے والوں میں اعظم چوھدری بھی تھے جنہوں نے میڈیا پر پابندیوں سے متعلق سخت سوال پوچھا اور اگلے روز PTV پر نوکری سے نکالے گئے۔ کیا زبردست جمہوریت رائج ہے وطن عزیز میں۔
43
966
4K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
My camera could not capture the sea of people at Faisal Mosque. Namaz e Jinaza of Arshad Shareef Shaheed.
Tweet media one
55
491
4K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
فواد چودھری نے جو کہا اس سے ملتے بیان رانا ثناء و دیگر PDM کے رہنماؤں نے ماضی میں دیے لیکن بغاوت کی FIR نہیں ہوئی۔ کیونکہ یہ بغاوت نہیں بغاوت کے قانون کا غلط، ناجائز اور غیر قانونی استعمال ہے جس سے پاکستان کے پولیس اسٹیٹ ہونے کے تاثر نے مزید تقویت پکڑی ہے۔ #FawadChaudhry
41
1K
4K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
8 months
قیصرہ الہی کی رات تک واضح برتری تھی اب بتایا جا رہا ہے وہ سالک حسسین سے ہار گئی ہیں ۔ نتائج ابھی تک رکے ہوے ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر عوام اور قانون دونوں کو جواب دہ ہے۔ تاریخ معاف نہیں کرے گی۔ لوگ نہیں بھولیں گے۔
@mustafa_nawazk
Mustafa Nawaz Khokhar
8 months
مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ میں اپنی شکست کو کھلے دل سے تسلیم کرتا ہوں ۔ یہ دیکھ کر افسو�� ہوا کہ پی ٹی آئی کے امیدوار علی بخاری کو حلقہ ۴۸ اسلام آباد کی سیٹ ہرا دی گئی ہے جبکہ وہ واضح جیتے ہوئے تھے۔ جن موصوف کو نتیجہ بدل کر جتایا گیا ہے وہ دوڑ میں کہیں بھی نہ تھے۔ اسی طرح
3K
26K
66K
27
2K
4K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
1 year
Is that the real social media account of Judge Humayun Dilawar ? If it turns out to be true, then how could he continue to proceed with the trial of ToshaKhana ? An independent legal inquiry and finding is mandatory in present scenerio.
61
1K
4K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
اللّه تعالی @ImranKhanPTI کو جلد صحت یاب کریں اور حفاظت فرمائیں۔ پوری قوم کی دعائیں ساتھ ہیں۔ @PTIofficial
@PTIofficial
PTI
2 years
آپ عمران خان کی ثابت قدمی اور حوصلہ دیکھیں کہ گولی لگی تکلیف میں ہے لیکن کارکنان کا حوصلہ بلند کر رہا ہے یہ ہوتا ہے لیڈر۔ بیرسٹر احتشام امیر الدین #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
551
13K
36K
67
544
4K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
Is there a link on social media where @ImranKhanPTI 's uncut , unedited live speech could be heard ?
370
399
4K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
سالگرہ مبارک پاپا۔ شکریہ اللّه تعالی 🙏
Tweet media one
66
82
4K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
حکومت پشاور بم دھماکے کی ذمےداری عمران خان پر عائد کرنے میں مصروف ہے کہ کالعدم تحریک سے مذاکرات کیوں کیے؟ مذاکرات کا فیصلہ اکیلے خان کا تھا یا ریاست کا ؟ ریاست کی مرضی کے بغیر مذاکرات ناممکن تھے۔ اس ایشو پر سیاست کرنے کی بجائے حکومت بتائے اتنا بڑا سیکورٹی فیلیئر کیسے ہوا؟
61
947
3K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
انسداد دہشت گردی عدالت عمران خان کی ضمانت منسوخ کرنے سے پہلے یہ تعین تو کر لیتی کہ ان کا دائرہ اختیار بنتا بھی ہے یا نہیں۔ سپریم کورٹ کے فیصلے واضح ہیں۔ خیر اس ساری کہانی میں دو سو ارب کے منی بجٹ کی خبر دب گئی۔ یہی منظور تھا شاید۔ #ImranKhan
32
1K
3K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
کل آپ کو بتایا تھا حکومت اپنے انسپکٹر کو مدعی بنائے گی اور پھر وہی ہوا۔ آج کی کاروائی کے بعد آپ کو بتا رہا ہوں حکومت ارشد شریف کا کیس ابتداء سے ہی two versions کا کیس بنا چکی ہے جس کا نقصان نا قابل تلافی ہوتا ہے۔ تفصیلات youtube Vlog میں
58
769
3K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
میں نے عدالت کا فیصلہ پڑھا ہے۔ آپ کی رہائی کے ساتھ مجھے عدالت کی جانب سے بروقت اور فوری انصاف پر مبنی جاری کیے جانے والے دلیرانہ فیصلے کی خوشی ہے۔ میں امید کرتا ہوں اب آپ جلد اپنے بچوں کو وقت دے کر ان سے کیا وعدہ وفا کریں گے۔ نیک تمنائیں۔
@ImranRiazKhan
Imran Khan
2 years
Tweet media one
988
9K
50K
26
392
3K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
1 year
With @Salman_ARY over an event in Dubai.
Tweet media one
88
109
3K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
ہانڈی فیر چولہے تے چڑھ گئی جے۔ ابال کے نتیجے میں پرویز الہی استعفی بھی دے سکتے ہیں۔ مکمل Vlog
73
585
3K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
کعبہ کس منہ سے جاؤ گے غالب شرم تم کو مگر نہیں آتی
@GFarooqi
Gharidah Farooqi (T.I.)
2 years
PTI لانگ مارچ کی تازہ ترین صورتحال؛ قافلے میں 1500 سے 1800 لوگ شامل؛ قافلہ جس جگہ موجود وہاں Head اور Tail کا اندازہ بھی خود لگا لیجیے۔ 4 دن ہو گئے؛ عمران خان لانگ مارچ پنجاب میں لوگوں کو نکالنے اور ساتھ لیکر چلنے میں مسلسل ناکام۔
Tweet media one
Tweet media two
3K
799
3K
172
431
3K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
دعاؤں کے لئے بہت شکریہ عمران صاحب۔ اللّه تعالی آپ اور آپ کے اہل ِخانہ کو بھی اپنے حفظ و امان میں رکھیں اور آپ سب کی سلامتی و صحت کے لئے بھی دعا گو ہوں۔ آمین ۔
@ImranRiazKhan
Imran Khan
2 years
Masha Allah اللہ رب العزت آپکے بزرگوں کو صحت اور خوشیاں عطا فرمائے آمین
70
1K
9K
51
266
3K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
بات ختم یہاں ہوتی ہے کہ کوئی بھی شادی شدہ بندہ خود چاہے پرائم منسٹر ہی کیوں نہ ہو، جب گھر جاتا ہے تو گھر میں ایک ہوم منسٹر ضرور ہوتا ہے جو آپ کی بہت سی چیزیں مینج کرتا ہے۔ تو پھر خان صاحب کو یہ مارجن کیوں نہیں ملنا چاہیے ؟ 🙂
171
697
3K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
آپ سب سے درخواست Vlog دیکھ کر اپنی اپنی رائے کا اظہار کیجئے۔ موجودہ معاشی بحران سے کون پاکستان کو باہر نکال سکتا ہے ؟ موجودہ PDM حکومت یا @ImranKhanPTI ؟ 👇👇
547
558
3K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
یہ کم سے کم ہے جو ارشد شریف صاحب کی والدہ کے لئے ہم کر سکتے ہیں۔ انشاللہ تعمیل ہو گی۔
29
449
3K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
51
535
3K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
4 years
کل صبح بے انتہا مصروفیت کی وجہ سے رات گئے جب گھر پہنچا تو شدید تھکاوٹ تھی ۔ صوفے پر بیٹھا تو بے اختیار زبان سے نکلا "ٹانگیں دکھ رہی ہیں" ۔ میرے بیٹے نے سنا تو فوری زمین پر بیٹھ کر میری ٹانگیں دبانے لگا۔ میں واقعی حیران ہوا کیوں کہ میں نے اپنی خدمت کے حوالے سے کبھی بچوں کو تلقین
86
195
3K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
1 year
استحقام پاکستان پارٹی۔ اچھا تو اب ہم نے اس ٹرک کی بتی کے پیچھے لگنا ہے ؟ یہ لوگ تو میڈیا کو نہیں face کر پا رہے تو حلقوں میں لوگوں کو کیسے کریں گے ۔
50
871
3K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا بڑا اعلان ۔ انتخابات کی جانب مزید ایک قدم۔
29
428
3K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
Cant thank enough for the love & support. So many ppl asking abt my next project. Will embark upon my new assignment soon IA but i think i deserve a short break & take few days to spend time with family & drive my children to school myself.
Tweet media one
140
114
3K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
8 months
سراج الحق امیر جماعت اسلامی کے عہدے سے مستعفی ۔ جہانگیر ترین IPP سے مستعفی۔ مکمل سیاست چھوڑنے کا اعلان ۔
23
564
3K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
8 months
آر اوس کا نتائج دینے سے انکار۔ نتائج روک لئے گئے۔ سارا پاکستان انتظار میں۔ چیف الیکشن کمشنر بغیر پروٹوکول نا معلوم مقام پر روانہ۔
25
1K
3K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
11 months
جس ٹرائل کو غیر قانونی ہونے کی بنیاد پر آج کلعدم قرار دے دیا گیا ہے، اندازہ کیجئے چیف جسٹس عامر فاروق اسی ٹرائل کو چار ہفتوں میں پایہ تکمیل تک پہنچانا چاہتے تھے۔ آج انہی کے ساتھی ججز نے بتا دیا ان کا یہ فیصلہ قانونی طور پر کس قدر غلط اور بے بنیاد تھا۔
@PTIofficial
PTI
11 months
سائفر کیس میں ٹرائل 4ہفتوں میں مکمل کرکے ختم کرنا تھا جو کہ قابل قبول نہیں تھا سائفر کیس کی اب تک کی تمام کارروائی کالعدم ہوگئی ہے،سائفر کیس کا اب جو بھی عمل ہوگا وہ قانون اور آئین کے مطابق ہوگا، سلمان اکرم راجہ #PakistanUnderFascism
28
2K
5K
22
785
3K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
اگر پاکستان کو بد امنی سے بچانا ہے تو سیاست دانوں اور صحافیوں کو گرفتار کرنے کی بجاۓ دہشتگردوں کو پکڑنا ضروری ہے۔
32
439
3K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
ببر شیر۔ اللّه تعالی حفاظت فرمائیں۔
57
425
3K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
سپریم کورٹ کے جس بینچ کا حصہ جسٹس مظاہر نقوی ہیں اس نے آج ہی ریمارکس دیے کہ 90 روز میں انتخابات کرانا لازم ہے اور آج ہی رانا ثناءاللہ نے ان کے حوالے سے پرویز الہیٰ کی ایک آڈیو میڈیا میں پیش کر دی ۔۔۔۔ کیا یہ محض اتفاق ہے؟
63
645
3K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
زمان پارک سے افسوسناک مناظر۔ جیسے کسی دہشت گرد کو پکڑنے کا اہتمام ہو۔ جیسے کوئی قومی فریضہ ہو۔ مزید کسی نقصان سے پہلے چیف جسٹس سے اپیل ہے از خود نوٹس لیں۔ یہ وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کا کوئی طریقہ نہیں۔
49
769
3K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
گلبرگ لاہور میں او لیول کے طالب علم پر مسلح افراد نے بہیمانہ تشدد کے بعد تشدد کی فوٹیج پر music لگا کر تشہیر کی۔ خود اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر caption میں گالیاں لکھیں۔ قانون کا مذاق اڑایا۔ پولیس تاحال ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام ہے۔ معاشرہ کہاں جا رہا ہے؟ #justiceforhayat
110
1K
2K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
I have formally resigned from @SAMAATV . My journey with Samaa ends today after having worked for a little over 3 years. I shall be hosting my last show live with Samaa tonight. Goodluck Samaa & thank u viewers for watching.
394
159
3K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
عمران خان کی جلسے میں entry یا exit پر اکثر background میں سننے کو ملتا ہے "اوکھے پینڈے لمیاں نے راواں عشق دیاں" I think this line today suits him more than ever before . @ImranKhanPTI
36
382
3K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
5 months
عید مبارک پاکستان ۔
63
91
3K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
سب سے پہلے گولیاں کھانے والا کپتان خود عمران خان نے 75 سالہ سیاست میں تاریخ رقم کردی For Complete Vlog Click On Link
67
511
2K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
پچھلے چند دنوں میں پی ٹی آئی کے کارکن نے جیسے اپنے کپتان کا دفاع کیا ہے۔۔۔ ثابت کیا ہے کہ وہ صرف سوشل میڈیا کی کوئی برگر پارٹی نہیں، بلکہ کسی نظریاتی تحریک کے حصے دار ہیں۔
32
501
2K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
1 year
Met @PTIofficial 's Chairman @ImranKhanPTI today. An interesting meet up. Details soon in Vlog.
26
299
2K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
1 year
Tweet media one
40
54
2K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
1 year
Back in Lahore.
Tweet media one
40
58
2K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
Pakistani Media should have the heart to give credit where it is due. Pretending that @ArifAlvi or @ImranKhanPTI had no significance in smooth transition of command to Gen.Asim Muneer is factually incorrect.If they had no role to play, what was the paranoia for in govt quarters?
@FrontlineKamran
Kamran Shahid
2 years
President Arif Alvi is only trying to bring significance for imran khan by consulting with him for the COAS — factually speaking neither Mr imran not mr President have even a 1 percent of significance In this regard — a self defeated exercise to make party chairman relevant !
2K
1K
5K
56
449
2K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
عدالت نے دو بار @PunjabPoliceCPO کو موقع دیا کہ وہ خود تفتیش کر کے انصاف کرے لیکن پولیس غیر قانونی طور پر اپنی افسر کا دفاع کرتی رہی۔آج عدالت نے @ccpolahore کو فوری طور پر ایس پی عمارہ شیرازی کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا واضح حکم دے دیا ہے۔ کیا اب پولیس توہین عدالت کرے گی؟
Tweet media one
Tweet media two
30
403
2K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
پتا نہیں سپریم کورٹ ارشد شریف شہید کی والدہ کو از خود نوٹس کی کاروائی میں بلانا بھول کیسے گئی؟ مظلوم کو بلائے اور سنے بغیر تو نہ آج تک انصاف ہوا ہے نہ ہو سکتا ہے اور نہ ہوتے ہوئے نظر آ سکتا ہے۔ کیا آج عدالت انھیں بلائے گی یا حکومت سے پوچھے گی اپنا SHO مدعی کیسے بنا دیا ؟
48
646
2K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
3 years
Just after he was confronted with his year old statement accusing NS of corruption, he left the show and never joined back.
74
900
2K
@Ehtesham_AD
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
2 years
کیا آپ اس بھائی کی میرے بارے میں رائے سے اتفاق کرتے ہیں ؟ اور کیوں ان کے خیال میں میرے جیسے لوگوں کی اس ملک میں جگہ نہیں ہے ؟
@OsamaInsafian69
Osama Mohmand Insafian
2 years
یہ شاعری دل کو چھونے والی شاعری ہے اس میں زیادہ کمال اس انسان کا ہے کیونکہ یہ انسان ہمیشہ اپنے دل اور اپنے وطن کی بات کرتا ہے میرے کپتان پر سب سے زیادہ تنکید اور تعریف انہو نے کی ۔ لیکن یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ پاکستان میں ان جیسے لوگو کی جگہ نہیں ہے @Ehtesham_AD #BeStrong
9
262
856
196
446
2K