Abdul Haseeb Profile Banner
Abdul Haseeb Profile
Abdul Haseeb

@Has_eeb734

4,141
Followers
4,331
Following
356
Media
8,244
Statuses

لکھتا ہے وہی ہر بشر کی تقدیر وَالـلّٰـہُ عَـلٰی کُـلِّ شَـیْـئٍ قَـدِیْــرٌ❤

Kingdom of Saudi Arabia
Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Has_eeb734
Abdul Haseeb
3 hours
ہر انسان اپنی جگہ ڪسی نہ ڪسی کو ڪچھ سڪھا رہا ہوتا ہے اس لیے ڪوشش ڪریں کہ لوگ آپ سے بہترین عمل ہی سیڪھیں، بدترین نہ سیڪھیں خیر سیڪھیں شر نہ سیڪھیں، بھلائی سیڪھیں بُرائی نہ سیڪھیں۔
Tweet media one
1
0
1
@Has_eeb734
Abdul Haseeb
2 months
*مایُوسی سے بڑھ کر کوئی شے انسانیت کے لئے قاتل اور مہلک نہیں...!* *آزمائشیں اور مُصیبتیں ایک مومن کو مایوس نہیں بلکہ ہوشیار اور مضبوط کرتی ہیں...!* #عِــــــــــلم_وادب @Has_eeb734
Tweet media one
49
2
39
@Has_eeb734
Abdul Haseeb
1 month
❣️🤲🌙۔ ★اپنے دل کے ساحل کو "اللہﷻ" کے سپرد کر دیں وہ آپ کے سُکون کے لیے سب سے خوبصورت کشتی بھیجے گا 🌹الا بذکر اللّٰہ تطمئن القلوب🌹★ ..
47
1
44
@Has_eeb734
Abdul Haseeb
2 months
*!!! اے انسان۔ !!!* *تمہاری خوبصورتی، تمہارا جمال، تمہارا حُسن، جوانی کا نشہ، دولت کا گھمنڈ، تمہاری قابلیت کے چرچے،تمہارے ہنر سب ایک دن ختم ہو نے والے ہیں تو غرور کس بات کا ؟؟؟* *کیا تم نے نہیں سنا ؟* *کُلُّ نَفَسٍ ذائقۃُالمَوتِ* #عِــــــــــلم_وادب @Has_eeb734
Tweet media one
45
2
36
@Has_eeb734
Abdul Haseeb
2 months
❣️🤲🌙۔ ★ہم سبھی کی نظروں میں کبھی اچھے نہیں بن سکتے کیونکہ اِس دُنیا میں اگر کوئی فرشتہ بھی بن جائے تب بھی اُسے بُرا کہنے والے موجود ہوتے ہیں★ #عِــــــــــلم_وادب @Has_eeb734
44
4
35
@Has_eeb734
Abdul Haseeb
1 year
میں خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ ہوں .. فرمانِ محمدﷺ بعد ان کے نہیں کوئی نبی شانِ محمدﷺ 🖇️🤍 #عِــــــــــلم_وادب @Has_eeb734
Tweet media one
2
5
23
@Has_eeb734
Abdul Haseeb
2 years
جانور کی قربانی دینا سنّت ابراھیمی ہے اور دلوں سے نفرت کی قربانی دینا سنت رسولﷺ ہے قربانی آ رہی ہے آؤ قربان کر دیں وہ لہجے جن سے تلخیاں جنم لیتی ہیں وہ انا جس کی وجہ سے ہم ایک دوسرے سے ٹوٹے ہیں وه غرور جو ہمیں دوسروں کو نیچا دکھاتا ہے وه حسد جس میں نہ ہم خود خوش رہتے ہیں
Tweet media one
1
3
20
@Has_eeb734
Abdul Haseeb
1 year
"ہر لذیذ شئے کی ایک ہی لذّت ہوتی ہے، سوائے عبادت کے؛ جِس کی تین لذّتیں ہیں: ایک جب آپ اُسے بجا لاتے ہیں؛ دوسری جب آپ اُسے یاد کرتے ہیں؛ اورتیسری جب آپ کو اُس کا اَجر دیا جائے گا" عبد الله بن وهب رحمه الله (الصلاة والتهجد : 360) #عِــــــــــلم_وادب @Has_eeb734
4
8
18
@Has_eeb734
Abdul Haseeb
2 years
کچھ لوگ شفاء جیسے ہوتے ہیں بات کرتے ہیں تو تسکین ملتی ہے لفظ کہتے ہیں تو میٹھے لگتے ہیں کچھ لوگ صرف لوگ نہیں ہوتے وہ ہمارا علاج ہوتے ہیں سکون ہوتے ہیں💕@ #اردوادب
4
3
17
@Has_eeb734
Abdul Haseeb
2 years
میرے آقاﷺ دنیا کسی زرد ملگجی دھوپ کی طرح بے رونق اور پھیکی پڑ گئی ہے جس میں گرمائش اور روشنی نہیں رہی لیکن ہم گاہ جلتی گاہ بجھتی امیدوں کے جلو میں لڑکھڑاتے اور گرتے پڑتے کسی نہ کسی طور جینے کا سامان کرتے ہیں مگر اک عالم ہے کہ رنجور ہے، اک دل ہے کہ مجبور ہے اور مدینہ دور ہے....
Tweet media one
0
1
13
@Has_eeb734
Abdul Haseeb
2 years
*18 ذی الحجہ یوم شہادت خلیفہ سوم جامع القرآن داماد نبی ہم زلف علی مظلوم مدینہ حضرت سیدنا عثمان ابن عفان رضی اللہ عنہ* *تمام دوست احباب یہ ڈی پی لگائیں* @FS_780 @Mha5na5 @faroqisajid1 @basital10486255 @Mohamma61599965 @AbdulHa734
Tweet media one
0
3
12
@Has_eeb734
Abdul Haseeb
2 years
تاریخ میں کوئی کسی کیلئے اتنا نہیں رویا جتنا حضرت محمدﷺ اپنی اُمت کے لیے روئے 🧡📿
Tweet media one
3
5
14
@Has_eeb734
Abdul Haseeb
2 years
🌹🤍🌹 طبیعت کتنی پاکیزہ تھی، عادت کتنی اچھی تھی ادائیں کتنی پیاری اور باتیں کتنی سچی تھیں🤍 🌹🤍🌹
Tweet media one
0
4
11
@Has_eeb734
Abdul Haseeb
2 years
میرے دادا ابو کو ہارٹ اٹیک ہوا ہے آج تمام بہنوں سے بھائیوں سے دعا کی اپیل ہے اللہ کریم عافیت والا معاملا فرمائیں آمین یا رب العالمین #ہارٹ_اٹیک
5
0
14
@Has_eeb734
Abdul Haseeb
2 months
*دو طرح کی محبت انسان کو غمزدہ* *نہیں ہونے دیتی ایک* *اللہ سے محبت دوسری اللہ کے لیے محبت* @_serenesoul @Has_eeb734 @saboorrayan0001 @Sidra_gg @S1itll @ADEELSA88372444 @1Mlkani @2MLK4 @MinalFatim92172 @DrAyesha_G @Friarauf @Laiba_Humanity @HusnahAbbasi @MEAbbassi1
Tweet media one
6
5
12
@Has_eeb734
Abdul Haseeb
2 years
زِنـدگی اِتنی سَستی نہیں ہے کہ، اِسے لوگوں کے تَلخ رَویّوں کی وَجه سے ہار دِیا جائے، مُسکرائیں که یہ زِنـدگی صِرف اُس "ربﷻ''کی اَمانت ہے جِس نے اِس کائنات کی کِسی شَے کو بیکار نہیں بنَایا شُکر اَدا کریں، کہ آپ سے مُحبّت کرنے والا کوئی عَام نہیں بَلکہ اِس کائنات کا رَب ہے
Tweet media one
1
3
13
@Has_eeb734
Abdul Haseeb
1 year
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: اے معاذ! میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ ہرنماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا: اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ اے اللہ! اپنے ذکر، شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما۔ (ابوداؤد،۱۵۲۲)
1
5
14
@Has_eeb734
Abdul Haseeb
1 year
السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ!۔ زندگی یہ نہیں کہ آپ کتنے امیر ۔۔۔۔۔کتنے مشہور کتنے دلکش ہیں زندگی یہ ہے کہ آپ کتنے اوریجنل ۔۔۔۔ کتنے عاجز اور کتنے مہربان ہیں🌸💕
5
4
14
@Has_eeb734
Abdul Haseeb
1 year
❣️🤲🌙۔ ★مسکراہٹ روح کا دروازہ کھول دتیی ہے لیکن نفرتوں کے ہجوم میں ہم یہ بات بھی بھول گئے کہ کسی سے مسکرا کر بات کرنا بھی صدقہ ہے★ #عِــــــــــلم_وادب @Has_eeb734
0
3
12
@Has_eeb734
Abdul Haseeb
1 year
*✨🫶🏻صدقہ کرتے رہا کیجئے* *اگر آپ کو دوائیوں سے آرام نہ آ رہا ہو، پریشانیاں ختم نہ ہورہی ہوں، تنگدستی سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہوں* *تو صدقہ دے کر دیکھ لیں* *کیونکہ صدقہ بلاؤں کو ٹالتا ہے، بیماریوں کو دور کرتا ہے، اللہ کے غضب کو ٹھنڈا کرتا ہے اور مال میں برکت پیدا کرتا ہے❤️*
4
3
13
@Has_eeb734
Abdul Haseeb
11 days
@Enezator Hahahaah prank is prank
2
0
15
@Has_eeb734
Abdul Haseeb
2 years
جو کوئی ہدایت پانے کیلئے قرآن مجید میں غور و فکر کرتا ہے ، حق کا راستہ اس کے لیے واضح ہو جاتا ہے.🌹♥️🌹 @AbdulHa734 @FS_780 #اردوادب
Tweet media one
1
0
11
@Has_eeb734
Abdul Haseeb
2 years
اور اللہ بھر دیتا ہے ہر زخم کو کیونکہ وہی ہر شے پہ قادر ہے...!!🌹♥️🌹 #اردوادب @AbdulHa734 @Mha5na5 @FS_780 @faroqisajid1 @Mohmmad72247862
Tweet media one
1
3
10
@Has_eeb734
Abdul Haseeb
11 days
*Stones hit only the particular one, whether it is a tree or a human being. No one even sees useless things.*❣️
11
0
12
@Has_eeb734
Abdul Haseeb
2 years
زندگی میں اصل محبت انسان کو صرف انعام کے طور ہی پر ملتی ہے۔ غصہ اور ضد سے نہیں۔ چاہے رب کی ہو یا انسانوں کی۔ لہذا زندگی کو جوش سے زیادہ ہوش سے گزاریۓ۔
Tweet media one
3
0
8
@Has_eeb734
Abdul Haseeb
1 year
حضرت سیدنا حسن بن صالح ؒ نے فرمایا: نیکی کا کام جسم میں طاقت،دل میں نور اور آنکھوں میں روشنی میں پیدا کرتا ہے۔ برائی کا کام بدن میں کمزوری، دل میں اندھیرا اور آنکھوں میں اندھا پَن لاتا ہے۔ (حلیۃ الاولیاء ، 7/385، رقم : 10941 ) #عِــــــــــلم_وادب @Has_eeb734
1
5
12
@Has_eeb734
Abdul Haseeb
14 days
@HRHMBNSALMAAN ماشاء اللہ أطال الله في عمرك
0
0
12
@Has_eeb734
Abdul Haseeb
1 year
بسم الله الرحمن الرحيم 🌼ارشادِ باری تعالیﷻ وَعَدَ اللّـٰهُ الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ ۙ لَـهُـمْ مَّغْفِرَةٌ وَّاَجْرٌ عَظِيْـمٌ اللہ نےوعدہ کیاہےان لوگوںسے جو ایمان لائےاور جنہوں نےنیک کام کیے کہ ان کے لیے بخشش ہے اور بڑا اجرہے سورة المائدة9
Tweet media one
0
4
12
@Has_eeb734
Abdul Haseeb
2 years
9
4
8
@Has_eeb734
Abdul Haseeb
2 years
گناہ نہیں چھوٹ رہا یہ فکر کی بات ہے لیکن ضمیر ملامت بھی نہیں کرتا یہ خطرے کی بات ہے۔۔۔۔۔۔۔..!! #عِــــــــــلم_وادب @Has_eeb734
Tweet media one
0
7
12
@Has_eeb734
Abdul Haseeb
2 years
غمگسار رسولﷺ ، ام المٶمنین حضرت سیدہ خدیجة الکبریٰؓ {یوم وفات : 10 رمضان المبارک} "سلام مومنوں کی پہلی ماں اسلام کی پہلی محسنہ ماں سیدہ خدیجۃ الکُبریٰؓ"💕 #عِــــــــــلم_وادب @Has_eeb734
Tweet media one
1
4
11
@Has_eeb734
Abdul Haseeb
2 years
🤍🤍 ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ 🤍🤍
Tweet media one
2
3
7
@Has_eeb734
Abdul Haseeb
1 year
*قل ھو الله احد میرا مسلکِ محبوب،* *مٹی کا صنم کیسے ہوجائے میرا معبود...!!🌹♥️🌹* #عِــــــــــلم_وادب @Has_eeb734
Tweet media one
2
4
7
@Has_eeb734
Abdul Haseeb
2 years
:صحابہؓ کتاب و سنت کی روشنی میں اس امت کے افضل تعین اور مقدس ترین افراد ہیں لہذا ان کے گستاخوں کے لئے قانون بنایا جائے #علی_زیدی_کو_گرفتار_کرو
1
10
7
@Has_eeb734
Abdul Haseeb
1 month
تَبَٰرَكَ ٱلَّذِي بِيَدِهِ ٱلۡمُلۡكُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ قَدِيرٌ کہہ دو میرے ان بندوں سے۔ جنہیں حالات ناممکن لگ رہے ہیں,, میں ہر شے پہ قدرت رکھنے والا ہوں❤✨ 🫀✨🔐
Tweet media one
6
0
10
@Has_eeb734
Abdul Haseeb
2 years
انہوں نے ارادہ کیا کہ یوسف علیہ السلام کو قتل کردیں لیکن وہ زندہ رہے۰ اور کچھ لوگوں نے یوسف علیہ السلام کو خریدا تاکہ انہیں غلام بنالیں لیکن وہ مصر کے بادشاہ بن گئے۰ تو تم مطمئن رہو کیونکہ اللہ کا فیصلہ سب پر غالب ہے۰ 🌹♥️🌹 #اردوادب @AbdulHa734
Tweet media one
0
1
7
@Has_eeb734
Abdul Haseeb
1 year
مسکرائیں...!! کیونکہ اللہ آپکے ساتھ ہے مسکرائیں...!! کیونکہ اللہ آپ کی حفاظت کرنے والا ہے مسکرائیں...!! کیونکہ اللہ ہمیشہ آپکو سنتا ہے مسکرائیں...!! کیونکہ اللہ آپ سے محبت کرتا ہے مسکرائیں....!! کیونکہ یہ نیک اعمال میں شمار ہوتا ہے مسکرائیں...!! کیونکہ مسکرانا سنت ہے ❤️💙❤️💙
2
3
10
@Has_eeb734
Abdul Haseeb
2 years
⬆️ لیلة القدر کی دعا ⬆️ 🍃 الحمدللّٰــــــہ آج سے طاق راتیں شروع ہورہی ہیں ۔ اس دعا کو یاد کر لیں سب ممبرز ۔ اور طاق راتوں میں زیادہ سے زیادہ اس دعا کو پڑھیں۔ اس دعا کو سب کے ساتھ شٸیر بھی کریں ۔ اللّٰــــہ تعالی ہم سب کو قیام اللیل نصیب فرماٸے. آمیـــــــن یا رب العالمین
1
2
10
@Has_eeb734
Abdul Haseeb
13 days
💞تم اُس وقت تک کسی کو گناہ گار ہونے کا طعنہ نہ دو جب تک تمہیں یقین نہ ہوجائے کہ تمہارے اپنے گناہ بخشے جا چکے ہیں... .
Tweet media one
7
0
9