💕💕💕💕💕💕نماز میں ہی فلاح ہے اور نماز سے ہی
آسانی آپ کے طرف لپک کر آتی ہے
اگر نماز قضا ہونے پر بےچینی محسوس ہوتی ہے
تو جان لیں آپ کا اللہ سے تعلق بہتر درجے میں ہے۔۔۔
اس تحریر کو لکھنے کا احساس بڑا تکلیف دہ ہے اور دل کو بڑی تکلیف بھی ہوئی ، اللّٰہ سب کی ماؤں کو اولاد کی خوشیاں اور ذہنی سکون عطا فرمائے ، آمین ثم آمین یارب العالمین 🙏🏽
Never blame anyone in your life.
Good people give you happiness.
Bad people give you experience.
Worst people give you a lesson.
Best people give you memories.
اسلام وعلیکم ایکس فیملی❤️
مجھے وہ لوگ پسند ہیں
جو زندگی کی مشکلات کے باعث خود سخت مزاج نہیں بنتے، جو مسکراتے ہیں اور ہلکے پھلکے انداز میں گفتگو کرتے ہیں اور سنتے ہیں۔ یقین کریں، زندگی انہی لوگوں کی وج سے خوبصورت ہوتی ہے۔🤔🤔🤔