بھٹی صاحب Profile Banner
بھٹی صاحب Profile
بھٹی صاحب

@HABhatti12

15,496
Followers
10,599
Following
5,220
Media
27,029
Statuses

فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ❣

Pakistan
Joined August 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
@HABhatti12
بھٹی صاحب
2 years
Tweet media one
50
507
2K
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
شیخ مجیب الرحمٰن کو گرفتار کرنے کے لئے پولیس بھیجتے تھے ہر بار بنگالی عوام پولیس کو مار کر بھگا دیتے تھے مہینوں یہ سلسلہ جاری رہا پھر مجیب کو گرفتار کرنے فوج کی تین بٹالین اور ائیر فورس گئی اس کے گھر کے ساتھ جاپانی ایمبیسی تھی 👇
Tweet media one
22
585
2K
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
پی ٹی آئی والوں نے تو واقع ہی جیل کوسسرال سمجھ لیا ہے، نا ڈر، نا خوف، نا اداسی، جہاں دیکھو مست ❤️🔥✌️
13
418
761
@HABhatti12
بھٹی صاحب
2 years
کسانوں کو مجبور کیا جا رہا کے وہ انتہائی قدم اٹھائے۔۔۔۔ جہاں لاکھ روپے بل آتا تھا وہاں 4,4 لاکھ بل آ رہا،،، ڈی اے پی کھاد پچھلے سال 8000 میں مل رہی تھی ابھی 18000 میں بھی نہیں مل رہی۔۔۔ ایسا ہی رہا تو ملک کے باقی سیکٹرز طرح یہ بھی تباہ ہی سمجھو #کسان_مارچ
Tweet media one
8
312
762
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
خیر یہ پلان جب کامیاب نہیں ہوا تو مجیب کو دوران قید تھپڑ مارے جس پر مجیب نے کہا بھٹو کو بتا دینا یہ مجھ سے فارغ ہو کر تمھیں دفن کریں گے۔ اور تاریخ شاہد ہے بالکل ایسے ہی ہوا (کاپی)
3
129
553
@HABhatti12
بھٹی صاحب
2 years
الیکشن سے بھاگنے کی وجہ
11
259
527
@HABhatti12
بھٹی صاحب
2 years
اعظم سواتی اور دیگر سینیٹرز سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا دیں گے، عمران خان کا بڑا اعلان
3
117
412
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
اس نے اس میں پناہ لینے کی بجائے گرفتاری دے دی اور اپنے لوگوں کو کہا کہ آپ نے اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹنا جب شیخ مجیب الرحمٰن کو گرفتار کرکے لے کر جارہے تھے تو ارادہ تھا اسے راستے میں مار دیں گے اور کہیں گے انتہا پسند بنگالیوں نے یہ کام کیا ۔
2
96
367
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
مرشد، اپنے مرشد خانے پے لوگوں کو درس دیتے ہوئے،❤️❤️ یہ وقت بھی گزر جائے گا بس صبر کرو، کیونکہ صبر اللہ کو پسند ہے😇
3
188
355
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اگر چیف جسٹس پاکستان کی اجازت کے بغیر گئے ہیں تو اس عمل کا دفاع نہیں کیا جا سکتا ،اعتزاز احسن مجھے یقین نہیں آرہا تھا کہ قاضی فائز عیسیٰ پارلیمنٹ کے کنونشن میں پہنچ گئے ہیں ،اعتزاز احسن 👇
2
107
300
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
پولیس کا بھی مرشد کی رہائی پے خوشی کا اظہار۔۔✌️ سب کو نوکری سے نکال دو گا کل آئی جی پنجاب 😂😂 #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
7
207
319
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
پولیس والے غیر آئینی اور غیر قانونی احکامات ماننے سے پہلے یاد رکھے جو پولیس افسران مرتضٰی بھٹو کے قتل میں ملوث تھے تقربُ ان سب کو بعد میں چن چن کر قتل کیا گیا۔ انکی فیملی بعد میں جگہ جگہ ذلیل ہوئ۔ آپ کو استعمال کر کے پھینک دیا جاۓ گا اور بھگتے گی آپ کی فیملی آپ کی موت کے بعد۔
Tweet media one
4
280
291
@HABhatti12
بھٹی صاحب
2 years
اگر ضمانت ہی دینی تھی تو مجھے کورٹ کیوں بلایا (عمران خان ) جج! تیرا دیدار چناں ساڈی مجبوری اے 😁🥰
4
109
305
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
فیصل آباد میں سارے بازاروں کو بند کرکے عوام احتجاج کے لیے گھنٹہ گھر چوک اکھٹے ہوگۓ
5
172
283
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
شیر خود اپنی طاقت سے راجہ کہلاتا ہے اور آج دنیا نے یہ منظر پاکستان میں دیکھ رہی ہے ❤️🔥 خان کی آج عدالت سے واپسی کا ایک منظر،
1
171
266
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
پشاور پولیس لائنز دھماکے کے بعد سے اب تک صوبے میں امن تھا،، کل سپریم کورٹ میں خوفناک حالات کا نقشہ کھینچا گیا اور آج لکی مروت میں پولیس پہ حملہ ہو گیا ؟ یہ دہشت گرد، اینٹی الیکشن قوتوں کی مدد کیوں کر رہے ہیں ؟؟ جانے پہچانے سے لگ رہے ہیں،،،،
Tweet media one
Tweet media two
6
197
229
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
آج شوروم پے ایک لڑکا جوتے پالش کر رہا تھا،جس کی عمر 15,16 سال کے قریب ہو گی،پوچھنے پے اس نے بتایا اسکا تعلق باجوڑ سے ہے، میں وہاں کے حالات کے بارے جاننے کی کوشش کی جس پر اس نے بتایا کے وہاں بلکل امن ہے لیکن پاک فوج پھر سے آپریشن کی تیاری کر رہی ہے، بات جاری رکھتے ہوئے کہتا ہے، 👇
3
44
209
@HABhatti12
بھٹی صاحب
2 years
بات ابھی بھی وہاں ہی ہے یہ مٹھی کھلنی چاہیے۔۔
2
146
208
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
یہ ہے وہ شعور جو مرشد نے اس قوم کو دیا ہے۔۔ اب یہ وہ بھی پوچھے گے جو کبھی کسی نے سوچا بھی نہیں تھا،،،،، اور ڈر تو 😂 سلامت رہو بھائی 🤲
3
153
210
@HABhatti12
بھٹی صاحب
2 years
عمران خان کو قتل کرنے کیلئے جو قاتل افغانستان سے آیا تھا اور پکڑا گیا وہ کون ہے جو اسے قید سے چھڑوا کے اپنی تحویل میں لینا چاہتا ہے؟ مراد سعید
0
129
204
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
اور یوں مرشد عمران خان دنیا کو (لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ) کی طاقت دکھانے میں کامیاب ہوگیا۔۔❤️✌️ #لاہور_جلسہ #جلسہ_نہیں_ریفرینڈم_ہے
9
136
194
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
پی ٹی آئ کا مطلب ہے عمران خان۔۔۔ اور عمران خان کا مطلب ہے پی ٹی آئ۔۔!! اس ایک کلپ میں ساری بات ختم کر دی ہے، #ForcedDivorces
2
106
197
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
مراد جانی نے ساری کہانی ایک کوزے میں بند کر دی ہے، سب پتہ بھی چل جائے گا اور تماشہ بھی ختم ہو جائے گا،
Tweet media one
2
133
172
@HABhatti12
بھٹی صاحب
2 years
کیا سچ میں ایسا کچھ کہا ہے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے؟
Tweet media one
9
104
174
@HABhatti12
بھٹی صاحب
2 years
جسٹس مظاہر علی نقوی پر الزام لگا تو فورا اپنے آپ کو انکوائری کےلیے پیش کردیا۔ ایک وہ بھی تھے جنہوں نے سوموٹو لیے ، یوٹیوبرز کو انٹرویو دیے ، تقریریں کی بھاشن دیے لیکن حساب نہیں دیا۔
Tweet media one
0
86
161
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
مرشد کا آج کا خطاب "میں حکمرانوں سے سوال کرتا ہوں کہ آپ جو ظلم کر رہے ہیں۔ مجھے آج میرے کچھ ورکرز 17 دن جیل میں رہ کر واپس آ کر ملنے آئے وہ بتاتے ہیں کہ جیلوں میں اتنی گندگی ہے اور کم پڑ گئے ہیں اور لوگ بہت زیادہ ہیں جنہیں گرفتار کر رکھا ہے۔کھانا بھی دودودن نہیں ملتارہاانہیں 👇
1
42
172
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
" ھن بھگتو " فائز عیسی کو پارلیمنٹ آنا مہنگا پڑگیا . تحریک انصاف کے وکیل جو تمام تر کیسز میں تحریک انصاف کی نمائندگی کرتے ہیں انتظار حسین پنجوتا کا کہنا ھے کے جہاں فائز عیسی کی شہباز شریف, آصف زرداری اور اسحاق ڈار کے ساتھ تصاویر نے قوم کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ھے 👇
1
64
153
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
ایسا ہوتا ہے لیڈر جو اپنے کارکنوں کا خیال رکھتا ہیں-❤️🔥 زمان پارک میں نماز اور تروایخ کے انتظام کے حوالے سے کارکنوں سے گفتگو،،😇
1
78
161
@HABhatti12
بھٹی صاحب
2 years
@ARYSabirShakir @ImranKhanPTI @arifhameed15 @arsched @samiabrahim @ImranRiazKhan @SdqJaan @MoeedNj @BBhuttoZardari ھاھاھا انکا پلان فوت ہو گیا ہے،،،، سوگ میں ہیں اور ٹینشن میں بھی کے دفنانا ہے کہ ماتم کرنا ہے اس پے
2
47
172
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
پی پی سندھیوں کو، ن لیگ پنجابیوں کو، اے این پی پختونوں کو باقی ملک کے خلاف بھڑکاتی رہی اور جوڑ توڑ کی سیاست سے دہائیوں تک حکومت کی لیکن ایسا احتجاج اور طاقت نہ بنا سکی جو عمران خان نے بنائی، وجہ سادہ ہے؛ آج صبح ایک پنجابی فیملی جس میں دو بچے، ایک عورت اور ایک مرد شامل ہیں نے 👇
6
64
150
@HABhatti12
بھٹی صاحب
2 years
خیر پوࣿر سندھ میں سیلاب متاثرین کو ملنے والی امداد کو “ٹھکانے” لگایا جا رہا ہے۔ کیسے بے رحم اور ظالم لوگ ہیں انکو خدا کا خوف بھی نہیں۔۔ موت بھولی ہوئی ہے
10
126
146
@HABhatti12
بھٹی صاحب
2 years
کوئی ایکسڈینٹ نہیں ہوا پولیس کیس کا رخ موڑنا چاہ رہی ہے یہ ثبوت ہے پولیس ضلے شاہ کو پرسنز وین میں بیٹھا کر لے گئی جسے بعد تشدد کر کے شہید کیا گیا۔۔۔
Tweet media one
4
132
159
@HABhatti12
بھٹی صاحب
2 years
تے او بندہ کدھر اے ہن۔؟
Tweet media one
3
47
148
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
جوانیاں لُٹائیں گے …..خان کو بچائیں گے🔥 اللہ اللہ دل کو چیر دینے والے نارے، مولا جوانوں کو زندگی دے وائی، انشاءاللہ ہم ان سے آزادی لے گے اور یہاں جیے گے❤️ #زمان_پارک #زمان_پارک_پُہنچو #ZamanPark_under_attack
9
95
153
@HABhatti12
بھٹی صاحب
2 years
ایازامیر 🔥👏
Tweet media one
1
79
151
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
اسے جھکنا نہیں آتا، اسے گرنا نہیں آتا خریداروں کی منڈی میں، اسے بکنا نہیں آتا اے پاکستان کے لوگو، اے میرے دیس کے بچو برابر جاگتے رہنا، برابر جاگتے رہنا !! (امجد نواز)
2
126
157
@HABhatti12
بھٹی صاحب
2 years
مطلب امریکہ سمیت کوئی کچھ نہیں کر سکتا تھا عمران خان کا، اگر اندر کے میر جعفر اور میر صادق ساتھ نا دیتے۔۔
Tweet media one
1
74
145
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
جب سے یہ حکومت آئی ہے پی ٹی ائی کے لوگوں اور صحافیوں کو پاکستان کی سیکورٹی فورسز اغوا کر لیتی ہیں اور شور مچانے پر تقریبا 24 گھنٹے بعد گرفتاری شو کر دیتی ہیں آج تک کسی عدالت نے پوچھا کہ بغیر وارنٹ کےگرفتاری کیسے؟ ہماری عدالتیں خود لاقانونیت کو دعوت دیتی ہیں اور حوصلہ افزائی بھی۔۔
2
102
145
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
خان صاحب ہائی کورٹ پہنچ گئے ہیں۔مولا حفاظت فرمائےصدقہ پنجتن پاک۔
2
71
137
@HABhatti12
بھٹی صاحب
2 years
جس نے غلط کام کیا، اس کا نام کیوں نا لوں۔؟ عمران خان 🔥
Tweet media one
3
79
143
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
محبت جب نفرت میں بدل جائے،تو اسکی شدت محبت سے کئی گنا بڑھ جاتی ہے، اور یہ اپنے رستے میں آنے والی ہر چیز کو فنا کر دیتی ہے، محبت ہی رہنے دیتے تو اچھا تھا 🙏 "افسوس"
7
109
134
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
عمران خان کا لاہور ہائیکورٹ میں عدالت کے روبرو بڑا بیان یہ الیکشن ہارنے سے ڈرے ہوئے ہیں یہ مجھے صرف جیل نہیں نیں ڈالنا چاہ رہے یہ مجھے ختم کرنا چاہ رہے ہیں ۔ پہلے بھی حملہ ہوا اور اللہ نے مجھے بچا لیا ۔ عمران خان
Tweet media one
3
62
124
@HABhatti12
بھٹی صاحب
7 months
یہ کہاں کی وڈیو ہے؟؟
12
141
150
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
خان کی گاڑی پر شیلنگ کے مناظر، خان کے شیر گاڑی سے لپٹ گئے۔۔!!🔥🔥 جیندے رو شیروں ❤️❤️
5
90
140
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
جشن منانے پر اے معطل ہو گئے جے،، ایسے محبت نکال لو گے گیا۔۔؟
Tweet media one
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
پولیس کا بھی مرشد کی رہائی پے خوشی کا اظہار۔۔✌️ سب کو نوکری سے نکال دو گا کل آئی جی پنجاب 😂😂 #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
7
207
319
2
81
130
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
ریونیو ریکارڈ میں قائد اعظم کی لاہور کے پوش علاقہ گلبرگ کی مرکزی سڑک پر 29 کنال زمین تھی۔ یہ قیمتی زمین 1943 سے انہی کے نام چلی آ رہی ہے لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ اب یہاں شاپنگ مال، پلازہ ہے۔ قائداعظم کے تازہ تازہ وارث بننے والے یہ قبضہ تو چھڑوا دیں۔۔۔
0
86
123
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
مرشد کے دیوانے بھی کتنے سادہ ہیں، ایک دیدار اور آٹو گراف چاہتے ہیں بس❤️
1
58
128
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
مرشد کی گاڑی کے ساتھ جوانوں کے اللہ ھو کا ورد❤️
1
69
132
@HABhatti12
بھٹی صاحب
2 years
عمران خان گاڑی سے نکل آئے ہیں، خیر ہو گی انشاءاللہ
Tweet media one
3
33
121
@HABhatti12
بھٹی صاحب
2 years
جسٹس جمال مندوخیل کا نوٹ جو فیصلے کا حصہ بننا تھا وہ پیپلز پارٹی کے وکیل فاروق ایچ نائیک کے پاس پہلے کیسے آیا۔۔؟ اس حمام میں سب ننگے ہیں۔۔۔
Tweet media one
1
75
121
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
@BasharatRaja786 اس بارے رہنمائی کرے یہ ٹھیک ہے کے غلط؟
4
23
130
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
فیصلہ اور PDM آج چیف جسٹس نے اگلا پچھلا حساب برابر کر دیا! چیف جسٹس نے حالات کو دیکھتے ہوئے مکمل تیاری کر کے ایک ایسا عمدہ فیصلہ سنا دیا جو یہ لوگ سوچ بھی نہیں سکتے تھے! ان لوگوں نے تیاری کر رکھی تھی کہ 20 اپریل کے بعد نئے تراميم سے ہم فیصلہ کو مذید طول دینے کی کوشش 👇
3
36
112
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
پارلیمنٹ میں چینخیں بتا رہی ہیں کہ الیکشن ہونے والے ہیں، مافیا آخری سانسیں لے رہا ہے، آئین اور عوام کی فتح ہوگی۔ انشاءاللہ
7
75
122
@HABhatti12
بھٹی صاحب
2 years
اس دا مطلب عمران خان کو اسی لیے ہٹایا کے وہ کرپٹ نہیں ہے، پتہ تے سی پر شکریہ 👏
Tweet media one
1
76
113
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
ویسے اگر چیف جسٹس نے سو موٹو نہیں لیا تو تحریک انصاف نے اب تک سپریم کورٹ کا رخ کیوں نہیں کیا ؟؟ کیونکہ پنجاب کی دفعہ تو آدھی رات کو پہنچ گئے تھے۔۔!!
7
53
125
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
جب آنسو گیس کے گولے گر رہے تھے تو کوئی شخص وہاں کھڑا نہیں ہوسکتا تھا لیکن نوجوان وہاں کھڑے رہے آپ نوجوان نسل کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔اطہر کاظمی #زمان_پارک_پُہنچو
2
89
118
@HABhatti12
بھٹی صاحب
2 years
مشورہ تے اچھا اے،
Tweet media one
3
73
124
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
ایک ایسا ہیرو جس نے خود کو گولی کیلۓ آگے کیا لیکن ایک خاتون کو بچا لیا۔ ہمارے روایات نے ہمیں ہمیشہ یہی سکھایا ہے۔
Tweet media one
2
70
120
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
خان صاحب خیر خریت سے زمان پارک پہنچ گئے ہیں🙏
2
45
120
@HABhatti12
بھٹی صاحب
2 years
پنجاب پولیس ہمارے کنٹرول میں نہیں ایسا لگ رہا ہے کہ ان کو کہی اور سے ہدایات مل رہے ہیں، فروخ حبیب کے بول سے گفتگو
1
83
121
@HABhatti12
بھٹی صاحب
2 years
لندن میں بیٹھی خاتون کو بتا دیں کہ عمران خان کے بیٹے تو اپنے والد سے ملنے آگئے تو اب آپ کے اپنے بھائی والدہ کی قبر پر فاتحہ کے لیے کب آرہے؟
Tweet media one
2
64
122
@HABhatti12
بھٹی صاحب
2 years
دنیا کی نظر میں پاکستان کی عزت میں اضافہ ہوتے ہوئے 👏🖐🖐🖐
Tweet media one
3
115
119
@HABhatti12
بھٹی صاحب
7 months
"جب تک بندوق اور ہتھوڑے والے اپنا اپنا کام نہیں کریں گے، ملک بحرانوں سے نہیں نکل سکتا، چیف الیکشن کمیشنر کو گرفتار کیا جائے"
1
106
117
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
حیرت مجھے ان جج صاحب پر ہو رہی ہے آپ نے عمران خان کو عدالت بلایا وہ آپکے کہنے پر آپکی عدالت میں حاضر ہونے آرہا ہے لیکن پولیس اُس کو آنے نہیں دے رہی لیکن جج صاحب پھر بھی خاموشی سے انتظار کر رہے کم از کم کوئی نوٹس لیکر پولیس کو روک تو سکتے ہیں
4
60
101
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
کوئی کہہ سکتا ہے کہ یہاں پر پولیس آپریشن کرنے لگی ہے اور لوگوں کے چہرے پر ڈر یا خوف ہے،،مرشد نے ہمارے چہروں سے خوف ختم کردیا ہے،اب خوف کے بت ٹوٹ چکے ہیں، ✌️ #زمان_پارک_پُہنچو #ZamanPark_under_attack
0
70
103
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
پنڈی بھٹیاں میں شفیق نامی ایک ڈاکورہا کرتاتھا اسپر پانچ سو سے زائد قتل اور ہزاروں ڈکیتیوں کےمقدمات تھے.پولیس متعدد کوششوں کےباوجود شفیق کو گرفتار نہ کر سکی. ایک روز شفیق کی بیوی نے ہی شفیق کی مخبری کر دی جس کے بعد پولیس نے فوری طور اسےگرفتار کرلیا.شفیق کو عدالت میں پیش کیا گیا 👇
5
32
111
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
خبردار جو کسی نے قومی نعرے کے علاوہ کوئی نعرہ لگایا تو۔۔۔۔ حالات یہاں تک آ پہنچے ہیں لیکن سمجھنے سے قاصر ہیں۔۔۔ میری مانو تے معافی مانگ کے توبہ کر لو،
12
70
100
@HABhatti12
بھٹی صاحب
6 months
ایچی سن کالج جہاں مریم نے آج انا تھا لیکن وہاں کے سٹوڈنٹس نے بھرپور احتجاج کیا اور مریم کو انے سے روک دیا گیا۔ دوسری طرف نعرے آپ خود ہی سن لیں۔ آج کی رولا پے گیا نیازی بازی لے گیا۔🔥
6
89
123
@HABhatti12
بھٹی صاحب
2 years
گورنر پنجاب کو ائین شکنی پر مس کنڈکٹ کی بنیاد پر برطرف کرنے کی کروائی صدر مملکت نے شروع کر دی گورنر پر آرٹیکل چھ لگایا جائے گا فواد چودھری
2
42
107
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
فرخ حبیب کی پریس کانفرنس، پہلی کانفرنس ہےجوتحریک انصاف کےرہنمانے کی قادر پٹیل کی جئ تئی پھیر دی ہے۔ 😂 کراچی کے ایک آوارہ گرد، گھٹیا اور بیہودہ وزیر کی پریس کانفرنس بےشرمی اورلچر پن کی عمدہ ترین مثال ہے، نیب کےچیئرمین کوبےغیرتی کےریکارڈ بنانے کی بجائے شرم سےڈوب مرنا چاہئیے، 👇
1
40
110
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
مجھے لگتا تھا کہ عمران خان حکومت سے نکالے جانے کے بعد نواز شریف کی طرح بیٹوں سے ملنے کے بہانے لندن چلے جائیں گے نواز شریف طرح، مجھے 100 سال تک امید نہیں تھی عوام کو کبھی پتہ چلے گا،اُس نے عوام کو رٹا دیا کہ پاکستان میں حقیقی جمہوریت کیوں نہیں ہے۔ انجینئر محمد علی مرزا
1
78
106
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
زمان پارک اس وقت، #زمان_پارک_پُہنچو #ZamanPark_under_attack
2
73
107
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
چونکہ زمان پارک میں پولیس آپریشن کل تک روک دیا گیا,اب آپ کو کچھ ایسےpti رہنما نظر آئیں گے جو کل سے غائب تھے چلو کوئی نہیں،خان کو بھی سب کی اصلیت پتہ لگ گئی مزاحمت صرف چند رہنماؤں نے دکھائی ، باقی ساری کارکنان کی محنت تھی جو بغیر کچھ کھائے پیے،آنکھوں میں چبھن لیے اب تک ڈٹے ہوئے
3
76
110
@HABhatti12
بھٹی صاحب
2 years
اب اس نئی نسل کا کیا کرو گے؟ گل ودھ گئی اے
3
69
115
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارے میں سوار ایک بندر کے علاوہ تمام مسافر جاں بحق ھو گئے۔ حادثے کی تحقیقات ھوئیں، بلیک باکس سے معلومات اکٹھی کی گئیں تاہم جہاز تباہ ہونے کی وجوہات کا پتہ نہ چلایا جا سکا۔ تھک ہار کر اس نتیجے پہ پہنچا گیا کہ بندر کو ٹرین 👇
1
31
100
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
لیڈر اور کارکنان پھر ایک ساتھ،زمان پارک پر جب خان کی غیر موجودگی میں حملہ کیا گیا،تو جن کارکنان کو گرفتار کیا گیا تھا،آج وہ رہائی کے بعد پھر اپنے خان کے ساتھ۔❤️
0
56
102
@HABhatti12
بھٹی صاحب
2 years
سپریم کورٹ کے سینیر قانون دان کا کہنا ہے کہ عمران خان کا صدر کو لکھا گیا خط فوج کے خلاف چارج شیٹ ہے اس خط پر تو آئین اور قانون کے مطابق کورٹ مارشل بنتا ہے تاریخ میں یہ خط ہمیشہ زندہ رہے گا یہ آنے والی نسلوں کے لیے درسی نصاب میں شامل ہو گا
0
68
112
@HABhatti12
بھٹی صاحب
2 years
شہزادہ ❤️🔥
Tweet media one
3
64
110
@HABhatti12
بھٹی صاحب
2 years
صحافی گرفتار، سیاست دان قید اور دہشت گرد آزاد پھر رہے ہیں۔اسد عمر
2
50
104
@HABhatti12
بھٹی صاحب
2 years
آج تو یہ عدالت کا گیٹ ہے جس دن عوام کا صبر کا پیمانہ لبریز ہوا تو بڑے بڑے گیٹوں کو عوامی غیض وغضب تنکوں کی طرح بہا کر لے جائے گا،
1
47
101
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی سنئیر صحافیوں سے ملاقات لاہور: انتخاب کسی صورت 90دن سے آگے نہیں جانے دیں گے، عمران خان انتخابات 90 روز سے آگے گئے تو پھر آئینی تحریک چلائیں گے۔عمران خان
1
41
92
@HABhatti12
بھٹی صاحب
6 months
بڑی گواہی🔥 میں الیکشن والی رات الیکشن کمیشن کے کنٹرول روم چلا گیا میں نے پوچھا TV پر 140 سیٹیں PTi جیت رہی ہے یہ درست ہے ؟ تو الیکشن کمیشن عملے نے کہا 140 نہیں 160 سیٹیں PTi جیت رہی ہے پھر چیف الیکشن کمیشن باہر گئے 3 گھنٹے بعد ڈاکہ پڑ گیا _
6
88
112
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
چیف جسٹس صاحب نے نماز تراویح کے فورًا بعد 30 روزہ اعتکاف کا ارادہ کرلیا تھا اِس لیے الیکشن جیسی فضول چیز کے لیے ان کے اعتکاف میں خلل نہ ڈالا جائے، شکریہ اعلامیہ سویاسپریم۔۔
3
66
102
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
صحافی: الیکشن کمیشن اور رویت ہلال کمیٹی نے اکھٹے چاند چڑھایا۔ مرشد 😂😂
1
55
106
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
شیخوپورہ 🔥 لوگوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ، #ImranKhanOurRedLine
3
63
101
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
مرشد خیر سے زمان پارک پہنچ گئے ہیں الحمدوللہ 🤲
10
36
105
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
عمران خان پھر روسٹرم پر آ گئے آپ کے کورٹ کا آرڈر گیا اگلے دن اٹیک ہو گیا ۔ عمران خان انہون نے توہین عدالت کی ۔ عمران خان مجھے اندر سے انفارمیشن ملی ہے کہ یہ پھر آپریشن کریں گے ۔ عمران خان مجھے پتا ہے انہوں نے کیا کرنا ہے سر ۔ عمران خان خون خرابے کا خطرہ ہے ۔ عمران خان 👇
2
28
92
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
ایک سوٹڈ بوٹڈ شخص نے رکشہ روکا اور بولا کہ ہیرا منڈی جانا ہے رکشے والے نے انگریزی سوٹ میں ملبوس بابو کو دیکھا تو سوچا کہ شاید بابو بھٹک گیا ہے غلطی سے ہیرا منڈی جا رہا ہے تو سمجھاتے ہوئے بابو کو بتایا کہ جناب یہ جگہ آپ کے جانے والی نہیں ہے لگتا ہے آپ شہر میں نئے ہیں اس شخص نے 👇
Tweet media one
2
32
90
@HABhatti12
بھٹی صاحب
2 years
عمران خان کا صدرمملکت عارف علوی کوخط۔ "دو فوجی افسران کیسےایک سیاسی پریس کانفرنس میں پاکستان کی سب سےبڑی جماعت کےسربراہ کو نشانہ بناسکتےہیں، افواجِ پاکستان کےسپریم کمانڈر کےطور آپ ISPR کی حدودِکار دفاعی وعسکری معاملات پر معلومات کےاجراء تک محدود کرنےکے عمل کا آغازکریں"۔ عمران خان
2
49
100
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
ن لیگ نےخودہی پارٹی میں دھڑے بندی کا بتا دیا، "سابق گورنر سردار مہتاب عباسی"، "سابق گورنر اقبال ظفر جھگڑا"، ارباب خضر حیات، فرید مفکر خان اور ایثال خان کو "پارٹی فیصلوں کے خلاف بغاوت"، "پارٹی کو دھڑوں میں تقسیم کرنے" اور 👇
Tweet media one
3
38
90
@HABhatti12
بھٹی صاحب
2 years
سوچو پی ٹی آئی والے حق کی بات کوئی بھی کرے اس کو بھی ٹرینڈ کر دیتے ہیں،، کرو تو سہی شرط یہ ہے
Tweet media one
1
56
103
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
ﻋﺸﻖ ﺑﮭﻠﮯ ﻧﻮﮞ ﻧﭽﺎﻭﮮ ﯾﺎﺭ ﺗﮯﻧﭽﻨﺎ ﭘﯿﻨﺪﺍ ﺍﮮ ﺳﺎﻣﻨﮍﮮ ﮨﻮﻭﮮ ﯾﺎﺭ ﺗﮯ ﻧﭽﻨﺎ ﭘﯿﻨﺪﺍﺍﮮ۔۔۔۔۔۔۔ نا شیلنگ کا خوف نہ گولیوں کا ڈر یہ ہے عمرانی عشق کی لاہور کی سڑکوں پر دھمال ❤️‍🔥
5
43
97
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
میاں نو جتے وجنے جی وجنے نے۔۔۔ ہاہاہا سنو مزہ آئے گا 😂
8
56
101
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
مرشد ❤️🔥 مرشد تصویر ویکھ کے تے ڈر ہی گئے سی، مرشد کو مسکراتا دیکھو تو سب ماشاء اللّٰه بول دیا کرو❤️
9
42
99
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
شہزادے موجود ہیں عوام کے ساتھ،اپنے لیڈر کی حفاظت کے لیے۔
Tweet media one
0
45
102
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
جب لوگ ہتھکڑی کو چوم رہے ہیں، انکو کس چیز سے ڈراو گے۔؟
Tweet media one
3
47
98
@HABhatti12
بھٹی صاحب
2 years
لیول پلیئنگ فیلڈ چاہیے بھئی @MuradSaeedPTI سے کہا جائے کہ شادی ہال کے اندر جلسوں اور کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا بندوبست کرے یہ تو روندی ہے ، آئین میں روندی مارنے کی اجازت بالکل نہیں ۔
0
41
86
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
کون سا نیشنل ڈائیلاگ، میں نے تو ان کے ساتھ مذاکرات میں بیٹھنا ہی نہیں، اگر بات چیت ہوئی تو میری ٹیم بیٹھے گی، جنرل باجوہ نےبڑا گنداکردارادا کیا،اگر اس میں عقل ہوتی تو بجائے یہ کرنے کے کہ غلط فیصلہ کر بیٹھا ہوں، وہ ان کے ساتھ جا کھڑا ہوا جن کی وجہ سے عوام ہمارے ساتھ آئی،عمران خان
2
34
89
@HABhatti12
بھٹی صاحب
1 year
ہم دیکھیں گے، ہم دیکھیں گے۔۔ لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے۔۔✌️
4
51
92
@HABhatti12
بھٹی صاحب
6 months
راولپنڈی اور اسلام آباد میں اس وقت انقلاب کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں لاکھوں افراد عمران خان کی ایک کال پر سڑکوں پر نکل آئے ہیں
0
82
107