Naheed Profile Banner
Naheed Profile
Naheed

@naheed__gul

413
Followers
195
Following
207
Media
23,729
Statuses

Poetry and History lover ❤️ Nature & Music lover

Lahore, Pakistan
Joined June 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@naheed__gul
Naheed
1 month
غم حیات نے فرصت نہ دی سنانے کی چلے تھے ہم بھی محبت کی داستاں لے کر #اردو #قومی_زبان
13
18
52
@naheed__gul
Naheed
9 days
بکھری پڑی ہیں پتوں کی طرح لوگوں کی چاہتیں کوئی حاصل پر رو رہا ہے اور کوئی لاحاصل پر #اردو #قومی_زبان
18
12
52
@naheed__gul
Naheed
13 days
کچھ خاص نہیں بس اتنی سی داستاں ہے میری ہر رات کا آخری خیال ہر صبح کی پہلی سوچ ہو تم #اردو #قومی_زبان
13
14
49
@naheed__gul
Naheed
15 days
وقت رخصت آ گیا، دل پھر بھی گھبرایا نہیں اس کو ہم کیا کھوئیں گے جس کو کبھی پایا نہیں #اردو #قومی_زبان
12
15
49
@naheed__gul
Naheed
19 days
میں نے اس سے جدا ہو کے بھی دیکھا ہے محبت بڑھنے کے سوا کچھ بھی نہ ہوا #اردو #قومی_زبان
14
14
47
@naheed__gul
Naheed
22 days
کلام کرتی نہیں، بولتی بھی جاتی ہے تیری نظر کو یہ کیسی زبان آتی ہے #اردو #قومی_زبان
13
15
49
@naheed__gul
Naheed
27 days
لفظ کہنے والوں کا کچھ نہیں جاتا لفظ سہنے والے کمال کرتے ہیں #اردو #قومی_زبان
11
17
48
@naheed__gul
Naheed
11 days
بہت آرزو تھی گلی کی تری سو یاں سے لہو میں نہا کر چلے جبیں سجدہ کرتے ہی کرتے گئی حق بندگی ہم ادا کر چلے #اردو #قومی_زبان
12
15
47
@naheed__gul
Naheed
1 month
چہرہ ترا تو خواب کی تعبیر ہو گیا حیرت میں آ کے میں کوئی تصویر ہو گیا جا، زندگی کے سارے ہنر تیرے نام ہیں یہ دل بھی تیرے نام کی تفسیر ہو گیا #اردو #قومی_زبان
16
16
46
@naheed__gul
Naheed
27 days
وہ پیش لفظ تھا جس نے رلا دیا ہے تجھے سنبھال خود کو، ابھی داستان باقی ہے #اردو #قومی_زبان
15
15
46
@naheed__gul
Naheed
3 months
@TZM_Zamzama اللّٰہ تعالیٰ ان بھائیوں کو اس بے زبان کی مدد کرنے پر بے تحاشا اجر دے
1
4
47
@naheed__gul
Naheed
1 month
میرا دل ڈھونڈتا ہے تمہیں میری دھڑکنوں کا مسلہ ہو تم #اردو #قومی_زبان
8
17
42
@naheed__gul
Naheed
9 days
عادتیں مختلف ہیں ہماری دنیا والوں سے کم محبت کرتے ہیں پر لاجواب کرتے ہیں #اردو #قومی_زبان
17
10
44
@naheed__gul
Naheed
1 month
چہرہ کھلی کتاب ہے عنوان جو بھی دو جس رخ سے بھی پڑھو گے مجھے جان جاؤ گے #اردو #قومی_زبان
15
19
43
@naheed__gul
Naheed
27 days
عجیب دھوپ چھاؤں سا مزاج تھا اس کا معتبر بھی رکھتا تھا نظروں سے گرا بھی دیتا تھا #اردو #قومی_زبان
10
15
43
@naheed__gul
Naheed
1 month
خیریت نہیں پوچھتا ، خبر رکھتا ہے سنا ہے وہ شخص مجھ پر نظر رکھتا ہے #اردو #قومی_زبان
11
12
41
@naheed__gul
Naheed
23 days
وہ مہکتا ہے جو خوشبو کے حوالوں کی طرح اس کو رکھا ہے کتابوں میں گلابوں کی طرح #اردو #قومی_زبان
15
16
43
@naheed__gul
Naheed
2 months
عشق اس دور خطا ساز میں ممکن ہی نہ تھا میں بھی حیران ہوں میں نے تجھے چاہا کیسے #اردو #قومی_زبان
8
15
42
@naheed__gul
Naheed
2 months
مجھے معلوم نہیں محبت کی تعریف مگر تجھے دیکھوں تو دل کو سکون ملتا ہے #اردو #قومی_زبان
7
12
42
@naheed__gul
Naheed
3 months
مجھ سے مت پوچھ میرے محبوب کی سادگی کا انداز نظریں بھی مجھ پہ تھیں اور پردہ بھی مجھ سے تھا #اردو #قومی_زبان
6
11
42
@naheed__gul
Naheed
24 days
کچھ کھٹکتا تو ہے پہلو میں مرے رہ رہ کر اب خدا جانے تری یاد ہے یا دل میرا #اردو #قومی_زبان
13
10
42
@naheed__gul
Naheed
22 days
مثل شیشہ ہیں ہمیں تھام کے رکھنا ہم تیرے ہاتھ سے چھوٹے تو بکھر جائیں گے #اردو #قومی_زبان
13
14
41
@naheed__gul
Naheed
2 months
میری خاموشی سنو، آواز تو سبھی سن لیتے ہیں میرے جذبوں کو پڑھو کتاب تو سبھی پڑھ لیتے ہیں #اردو #قومی_زبان
8
10
36
@naheed__gul
Naheed
25 days
اک ملاقات تھی جو دل کو صدا یاد رہی ہم جسے عمر سمجھتے تھے وہ اک پل نکلا #اردو #قومی_زبان
10
12
40
@naheed__gul
Naheed
27 days
طلب عشق مٹا دی ہم نے اس کو روکا نہ صدا دی ہم نے خواب لوگوں نے جلا ڈالے تھے راکھ راہوں میں اڑا دی ہم نے #اردو #قومی_زبان
10
12
38
@naheed__gul
Naheed
15 days
دھڑکنیں گونجتی ہیں سینے میں سوچو کتنے سنسان ہو گئے ہیں ہم #اردو #قومی_زبان
13
11
39
@naheed__gul
Naheed
8 days
بات یہ نہیں ہے کہ کوئی اور ملتا نہیں دل مومن ہے اپنا قبلہ بدلتا نہیں #اردو #قومی_زبان
12
12
42
@naheed__gul
Naheed
17 days
مدت کے بعد آج اسے دیکھ کر منیر اک بار دل تو دھڑکا مگر پھر سنبھل گیا #اردو #قومی_زبان
7
10
35
@naheed__gul
Naheed
9 days
ہم جس کے ہو گئے وہ ہمارا نہ ہو سکا یوں بھی ہوا حساب برابر کبھی کبھی #اردو #قومی_زبان
16
10
37
@naheed__gul
Naheed
8 days
اگر یادیں ریت ہوتیں تو کیا خوب ہوتا محسن مٹھی سے نکل جاتیں ، میں پیروں سے اڑا دیتا #اردو #قومی_زبان
12
11
37
@naheed__gul
Naheed
27 days
ہم نے کب ان سے ملاقات کا وعدہ چاہا دور رہ کر تو انہیں اور بھی زیادہ چاہا یاد آیا ہمیں اور بھی شدت سے وہ بھول جانے کا انہیں جب بھی ارادہ چاہا #اردو #قومی_زبان
9
17
37
@naheed__gul
Naheed
1 month
اپنے احساس سے چھو کر مجھے صندل کر دو میں کہ صدیوں سے ادھورا ہوں مکمل کر دو #اردو #قومی_زبان
7
12
37
@naheed__gul
Naheed
10 days
طلب اتنی ہے کہ دل وجان میں بسا لوں تم کو نصیب ایسے کہ دیدار بھی میسر نہیں ہے تیرا #اردو #قومی_زبان
15
11
36
@naheed__gul
Naheed
1 month
جو دور ہو تم تو لمحہ لمحہ غضب میں ہے اضطراب میں ہے ابھی مقدر میں ہیں گردشیں ابھی ستارہ عذاب میں ہے #اردو #قومی_زبان
12
12
36
@naheed__gul
Naheed
10 days
ایک روز آئے گا تو لیکر ساری فرصتیں ایک روز ہم کہیں گے اب ضرورت نہیں رہی #اردو #قومی_زبان
9
12
35
@naheed__gul
Naheed
15 days
کس لیے چپ ہوں وضاحت بھی نہیں کر سکتا میں محبت میں شکایت بھی نہیں کر سکتا سانحہ یہ ہے اسے مجھ سے جدا ہونا ہے اور ستم یہ کہ میں رخصت بھی نہیں کر سکتا #اردو #قومی_زبان
11
11
35
@naheed__gul
Naheed
2 months
تیری ہی خوشبو سے سجا ہے یہ میرا شہر خیال شاعری میں جو مہک اٹھتا ہے، وہ لہجہ تو ہے #اردو #قومی_زبان
9
12
33
@naheed__gul
Naheed
2 months
ہمیں کوئی پہچان نہ پایا قریب سے !!!!!!!!!! کچھ اندھے تھے، کچھ اندھیروں میں تھے #اردو #قومی_زبان
7
13
34
@naheed__gul
Naheed
1 month
بچھڑ گیا ہے تو اب اس کا ساتھ کیا مانگوں ذرا سی عمر ہے غم سے نجات کیا مانگوں وہ ساتھ ہوتا تو ہوتیں ضرورتیں بھی بہت اکیلی ذات کے لیے میں کائنات کیا مانگوں #اردو #قومی_زبان
8
11
34
@naheed__gul
Naheed
11 days
جس آنکھ نے دیکھا تجھے، اس آنکھ کو دیکھوں ہے اس کے سوا کیا، ترے دیدار کی صورت #اردو #قومی_زبان
15
14
33
@naheed__gul
Naheed
1 month
محبت دل کا سجدہ ہے جو ہے توحید پر قائم نظر کے شرک والوں سے محبت روٹھ جاتی ہے #اردو #قومی_زبان
7
13
33
@naheed__gul
Naheed
1 month
ایک عجیب سی بے تابی ہے تیرے بن رہ بھی لیتے ہیں، اور رہا بھی نہیں جاتا #اردو #قومی_زبان
7
14
33
@naheed__gul
Naheed
1 month
غم زمانہ نے مجبور کر دیا ورنہ یہ آرزو تھی کہ بس تیری آرزو کرتے #اردو #قومی_زبان
5
17
33
@naheed__gul
Naheed
24 days
سب کو ہم بھول گئے جوش جنوں میں لیکن اک تری یاد تھی ایسی جو بھلائی نہ گئی #اردو #قومی_زبان
6
15
34
@naheed__gul
Naheed
15 days
اسے کہنا کہ بے وفائی کا کفارہ نہیں ہو گا لوٹ بھی آؤ تو دل اب تمہارا نہیں ہو گا محبتیں جو تھیں ، سب نثار کر دیں ٹوٹا ہوا دل اب کسی کا سہارا نہیں ہو گا #اردو #قومی_زبان
13
14
33
@naheed__gul
Naheed
1 month
میری عمر بھر کی مسافتیں مجھے ایک پل نہ تھکا سکیں تیری اک نظر کی بے رخی سے میں ذرہ ذرہ بکھر گیا #اردو #قومی_زبان
8
13
33
@naheed__gul
Naheed
1 month
کبھی مصروف لمحے میں اچانک دل جو دھڑکے تو سمجھ لینا اشارہ ہے ، تجھے ہ�� نے پکارا ہے #اردو #قومی_زبان
9
12
33
@naheed__gul
Naheed
1 month
حسرت ہے تجھے سامنے بیٹھے کبھی دیکھوں میں تجھ سے مخاطب ہوں ترا حال بھی پوچھوں تو اشک ہی بن کے مری آنکھوں میں سما جائے میں آئینہ دیکھوں تو ترا عکس بھی دیکھوں #اردو #قومی_زبان
7
14
32
@naheed__gul
Naheed
23 days
دل چاہتا ہے لکھوں کچھ اس قدر گہرا کہ پڑھ تو سب پائیں لیکن سمجھو صرف تم #اردو #قومی_زبان
8
12
33
@naheed__gul
Naheed
23 days
کچھ پاس نہیں پھر بھی سارا خزانہ تجھے دیتے ملتا تو سہی سارا زمانہ تجھے دیتے چلنے کے لئے راہ بناتے تیری خاطر رہنے کے لئے کوئی ٹھکانہ تجھے دیتے #اردو #قومی_زبان
8
13
33
@naheed__gul
Naheed
29 days
دونوں خوددار تھے اتنے کہ جدائی کا سبب اس نے پوچھا بھی نہیں میں نے بتایا بھی نہیں #اردو #قومی_زبان
10
12
32
@naheed__gul
Naheed
3 months
خواب ہی خواب کب تلک دیکھوں کاش تجھ کو بھی اک جھلک دیکھوں #اردو #قومی_زبان
4
13
32
@naheed__gul
Naheed
30 days
نام لے لے کر نہ میرا شہر کی نظروں میں آ_____ مجھ سے ملنا ہے تو میرے دل کے صحراؤں میں آ لوگ تجھ کو گنگنائیں میری خواہش کی طرح اک اچھوتے شعر کی صورت میری غزلوں میں آ #اردو #قومی_زبان
6
12
32
@naheed__gul
Naheed
13 days
رات ہے اور تیری یادوں کا تسلسل اتنا کہ نیند آئے بھی تو آنکھوں کو برا لگتا ہے #اردو #قومی_زبان
6
13
32
@naheed__gul
Naheed
1 month
لفظوں کی طرح مجھ سے، کتابوں میں ملا کر دنیا کا تجھے ڈر ہے، تو خوابوں میں ملا کر پھولوں سے تو خوشبو کا، تعلق ہے ضروری تو مجھ سے مہک بن کے، گلابوں میں ملا کر #اردو #قومی_زبان
9
14
32
@naheed__gul
Naheed
2 months
نظر میں رنگ تو آنکھوں میں خواب کھلتے ہیں میں تجھ کو سوچوں تو کیا کیا گلاب کھلتے ہیں #اردو #قومی_زبان
6
11
31
@naheed__gul
Naheed
17 days
اپنی باتوں میں میرے نام کے حوالے رکھنا مجھ سے دور ہو تو خود کو سنبھالے رکھنا دل نے بڑی شدت سے چاہا ہے تمہیں میرے لیے اپنے انداز وہی پرانے رکھنا #اردو #قومی_زبان
10
12
31
@naheed__gul
Naheed
1 month
رنگ خوشبو میں اگر حل ہو جائے وصل کا خواب مکمل ہو جائے میں اندھیروں کو اجالوں ایسے تیرگی آنکھ کا کاجل ہو جائے #قومی_زبان
@QAUMIZUBAN44912
#قومی_زبان
1 month
#قومی_زبان السلام علیکم ”محترم احبابِ گرامی “ اردو ادب اور #قومی_زبان کے فروغ میں ہمارا ساتھ دیجیۓ. اس ضمن میں آج ہمارا موضوعِ سخن ہے رنگ ، خوشبو ، مہک تو آئیں اپنے من پسند اشعار اوردیگر ادبی اصناف سے پیج کو زینت بخشیں اور #قومی_زبان ہیش ٹیگ ضرورلگاٸیں
Tweet media one
10
12
19
6
13
31
@naheed__gul
Naheed
13 days
دل آج مجھے پھر سے اکیلا سا لگا تھا تو بھی اسی ساعت کہیں تنہا تو نہیں تھا #اردو #قومی_زبان
9
11
30
@naheed__gul
Naheed
3 months
طلب عشق مٹا دی ہم نے اس کو روکا نہ صدا دی ہم نے خواب لوگوں نے جلا ڈالے تھے راکھ راہوں میں اڑا دی ہم نے #اردو #قومی_زبان
8
11
30
@naheed__gul
Naheed
28 days
لوگ کہتے ہیں سمجھو تو خاموشیاں بھی بولتی ہیں میں عرصے سے خاموش ہوں، وہ برسوں سے بے خبر #اردو #قومی_زبان
10
12
30
@naheed__gul
Naheed
24 days
ہر چہرے میں آتا ہے نظر ایک ہی چہرہ لگتا ہے کوئی میری نظر باندھے ہوئے ہے #اردو #قومی_زبان
7
10
31
@naheed__gul
Naheed
19 days
آنکھیں رو پڑیں ان کا نہ کوئی پیغام آیا چلے گئے ہمیں اکیلا چھوڑ کے یہ کیسا مقام آیا میری تنہائی مسکرا کے مجھ سے بولی بتا میرے سوا کون تیرے کام آیا #اردو #قومی_زبان
11
10
30
@naheed__gul
Naheed
1 month
بیٹھے بٹھائے یوں کبھی، آیا تیرا خیال ہم لاکھ غمزدہ تھے، مگر مسکرا دیئے #اردو #قومی_زبان
5
12
31
@naheed__gul
Naheed
30 days
اس کے لہجے سے مجھے بس یہ معلوم ہوا اسے دشوار لگتا ہے اب مجھ سے تعلق رکھنا #اردو #قومی_زبان
6
12
29
@naheed__gul
Naheed
19 days
ادا ہے، خواب ہے، تسکین ہے، تماشا ہے ہماری آنکھوں میں اک شخص بے تحاشا ہے #اردو #قومی_زبان
14
12
28
@naheed__gul
Naheed
18 days
تو مہکتا ہے میرے دل میں گلاب کی طرح تجھے پڑھ رکھا ہے میں نے کتاب کی طرح میرے سوالوں پر یہ تیری آنکھ کے اشارے کچھ کم نہیں کسی جواب کی طرح #اردو #قومی_زبان
12
12
29
@naheed__gul
Naheed
3 months
پہلے لگتا تھا بن تیرے مر جاؤں گا تو نے چھوڑا تو پھر میں کدھر جاؤں گا تو بھی لگتا ہے مجھ کو زمانے سا ہی تیرے دل سے بھی اک دن اتر جاؤں گا #اردو #قومی_زبان
6
13
29
@naheed__gul
Naheed
2 months
تو معجزے سکوت کے ہم کو بھی کر عطا ہم حال دل سنائیں ____ مگر گفتگو نہ ہو #اردو #قومی_زبان
6
10
30
@naheed__gul
Naheed
3 months
تیرے جمال سے آنکھیں حسیں ہیں میری تیرے خیال سے دل میں چراغ جلتے ہیں #اردو #قومی_زبان
8
12
30
@naheed__gul
Naheed
2 months
میرے ہر اداس پل میں، میرا ساتھ چھوڑ جانا یہ کہاں کی الفتیں ہیں، یہ کہاں کا عشق جاناں #اردو #قومی_زبان
7
10
28
@naheed__gul
Naheed
1 month
تجھ سے فقط اتنا ہی تعلق ہے زندگی بسر کر رہے ہیں محسوس کیے بغیر #اردو #قومی_زبان
9
13
28
@naheed__gul
Naheed
2 months
اک حسیں مجسم کی نگاہوں میں رہا ہوں کچھ دن بڑی محفوظ پناہوں میں رہا ہوں اب اس کو میرا نام پتہ بھی یاد نہیں!!!!!!!! اک عمر میں جس شخص کی دعاؤں میں رہا ہوں #اردو #قومی_زبان
6
12
29
@naheed__gul
Naheed
10 days
ضرورت زندگی ہم سے پوچھنے والے تجھے کیسے بتائیں کہ تو سب سے ضروری ہے #اردو #قومی_زبان
15
11
29
@naheed__gul
Naheed
1 month
بوندیں گریں تو آنکھ میں آنسو بھی آگئے بارش کا اس کی یاد سے رشتہ ضرور ہے #اردو #قومی_زبان
9
11
27
@naheed__gul
Naheed
11 days
وہ جو شامل تھا میری دعاؤں میں بن مانگے کسی کو مل گیا #اردو #قومی_زبان
6
15
29
@naheed__gul
Naheed
8 days
کسی بے وفا کا گلہ بھی ہے، کسی باوفا کی تلاش ہے یہ فریبِ شوق کہ دل کو پھر کسی آشنا کی تلاش ہے #اردو #قومی_زبان
11
13
29
@naheed__gul
Naheed
2 months
آج لگتا ہے بس تماشا تھا وہ تعلق جو بے تحاشا تھا ہم اسی بت کے ہاتھوں ٹوٹ گئے جو تخیل میں خود تراشا تھا #اردو #قومی_زبان
5
12
28
@naheed__gul
Naheed
11 days
آدھی رات اور گہرے سائے خالی کرسی، میں اور چائے #قومی_زبان
@QAUMIZUBAN44912
#قومی_زبان
11 days
#قومی_زبان السلام علیکم ”محترم احبابِ گرامی “ اردو ادب اور #قومی_زبان کے فروغ میں ہمارا ساتھ دیجیۓ. اس ضمن میں آج ہمارا موضوعِ سخن ہے 🌹 چائے🌹 تو آئیں اپنے من پسند اشعار اوردیگر ادبی اصناف سے پیج کو زینت بخشیں اور #قومی_زبان ہیش ٹیگ ضرورلگاٸیں #قومی_زبان
Tweet media one
5
12
19
11
11
28
@naheed__gul
Naheed
6 months
🍀 چہرے خوبصورت ہوں یا نہ ہوں الفاظ ہمیشہ خوبصورت رکھیں ، کیونکہ لوگ چہرے بھول جاتے ہیں مگر الفاظ ہمیشہ یاد رکھتے ہیں 🍀 #اردو #قومی_زبان
Tweet media one
11
11
27
@naheed__gul
Naheed
21 days
یہ شرط الفت بھی عجیب ہے محسن میں پورا اترتا ہوں وہ معیار بدل لیتے ہیں #اردو #قومی_زبان
11
8
28
@naheed__gul
Naheed
1 month
اظہار پہ بھاری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خاموشی کا تکلم لفظوں کی زباں اور ہے، آنکھوں کی زباں اور #اردو #قومی_زبان
7
13
28
@naheed__gul
Naheed
2 months
تو لاکھ خفا سہی ، مگر اتنا تو دیکھ کوئی ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے #اردو #قومی_زبان
4
13
26
@naheed__gul
Naheed
14 days
گل شاخ سے بچھڑے تو کہیں کا نہیں رہتا تم خود کو جدا میری ذات سے کچھ سوچ کے کرنا #اردو #قومی_زبان
5
11
27
@naheed__gul
Naheed
11 days
تجھی پر کچھ اے بت نہیں منحصر جسے ہم نے پوجا خدا کر دیا #اردو #قومی_زبان
6
10
27
@naheed__gul
Naheed
17 days
کوئی سزا سنانی ہے تو سنا سکتے ہو !!!!!!!!!!!!!! گستاخ نگاہوں نے آج پھر تیرا خواب دیکھا ہے #اردو #قومی_زبان
9
11
26
@naheed__gul
Naheed
3 months
کچھ وقت کی روانی نے ہمیں یوں بدل دیا محسن وفا پر اب بھی قائم ہیں، مگر محبت چھوڑ دی ہم نے #اردو #قومی_زبان
10
12
27
@naheed__gul
Naheed
9 days
حسن یوسف جیسا ہو یا صورت بلال جیسی عشق اگر روح سے ہو تو ہر روپ کمال ہوتا ہے #اردو #قومی_زبان
12
10
27
@naheed__gul
Naheed
10 days
وہی نقش روبرو ہے ، وہی عکس چار سو ہے مجھے تیری آرزو تھی ، مجھے تیری آرزو ہے #اردو #قومی_زبان
9
13
27
@naheed__gul
Naheed
1 year
مرد کی خوبصورتی اس کی شکل میں نہیں الفاظ میں ہوتی ہے 🌺 اگر اس کے الفاظ بدصورت ہو جائیں 🍁 تو اچھا خاصا مرد بھی برا لگنے لگتا ہے🌵 #اردو #قومى_زبان
6
8
26
@naheed__gul
Naheed
2 months
خیال جس کا تھا مجھے، خیال میں ملا مجھے سوال کا جواب بھی سوال میں ملا مجھے گیا تو اس طرح گیا کہ مدتوں نہیں ملا ملا جو پھر تو یوں، کہ وہ وصال میں ملا مجھے #اردو #قومی_زبان
10
12
27
@naheed__gul
Naheed
2 months
بکھر رہا ہے فضاؤں میں رنگ و بو ہو کر اتر رہا ہے دلوں میں وہ گفتگو ہو کر کبھی تو لفظ کے پیکر میں ڈھل کے آئے گا میں جس کو سوچتا رہتا ہوں باوضو ہو کر #اردو #قومی_زبان
7
12
26
@naheed__gul
Naheed
1 month
باپردہ محبت کے حجابوں میں ملا وہ جب بھی ملا ہمیں خوابوں میں ملا ڈھونڈا بہت ہم نے محبت کو جہاں میں یہ لفظ ہمیں صرف کتابوں میں ملا #اردو #قومی_زبان
9
11
26
@naheed__gul
Naheed
17 days
یوں ہی گرتے گرتےایک روز سنبھل جائیں گے بدلہ نہیں لیں گے کسی سے، بس بدل جائیں گے #اردو #قومی_زبان
9
8
25
@naheed__gul
Naheed
18 days
میرے خوابوں کے گلشن میں خزائیں رقص کرتی ہیں میرے ہونٹوں کی لرزش میں وفائیں رقص کرتی ہیں مجھے وہ لاکھ تڑپائے مگر اس شخص کی خاطر میرے دل کے اندھیروں میں دعائیں رقص کرتی ہیں #اردو #قومی_زبان
14
12
25
@naheed__gul
Naheed
20 days
ہمیں لکھ کر کسی لمحے کہیں محفوظ کر لو تم تمہاری یاد سے دیکھو نکلتے جا رہے ہیں ہم #اردو #قومی_زبان
6
12
26
@naheed__gul
Naheed
6 months
🌺 کہتے ہیں کسی کو یاد رکھنے کی سب سے بہترین جگہ" دعائیں" ہیں 🌺 #اردو #قومی_زبان
Tweet media one
14
9
25
@naheed__gul
Naheed
3 months
رابطہ ٹوٹ چکا ہے تو صدائیں کیسی اب جو ملنا ہی نہیں ہے تو وفائیں کیسی چند یادیں اور آنسو ہیں وہ واپس لے لو اگر کوئی جرم نہیں ہے تو سزائیں کیسی #اردو #قومی_زبان
6
11
26
@naheed__gul
Naheed
2 months
خود کو خود سے ہم کلام کر کے دیکھنا کتنا مشکل ہے یہ کام کر کے دیکھنا کس قدر اداس گزرتی ہیں میری شامیں یاد کسی کو کسی شام کر کے دیکھنا #اردو #قومی_زبان
5
14
26
@naheed__gul
Naheed
1 month
یادوں میں بسا رکھا ہے تجھے اس قدر کہ کوئی وقت بھی پوچھے تو تیرا نام بتا دیتے ہیں #اردو #قومی_زبان
8
11
26