یوم مزدور ! 🌺🌺🌺
تمام مزدور ۔ صعنتکار ۔تاجر۔کسان وغیرہ میں بھی شامل ہیں۔ 🙏🏻🙏🏻🌺
سب کے لئے آسان اور صحت والی زندگی کی دعائیں ۔
اللّٰہ پاک ہمارے حال پہ رحم فرمائیں !
آمین🌺🌺🌺🌺
Kya faida acha phone lene ka ..vpn to khareedna parta ..woh bhi mar mar ke chal raha 🤨🤨 ye hakoomat hamen batan wale phone le k jaye gi 🙃🙃or khood mars pe jaye gi 🙏🏻🙏🏻
ہم اپنے بچوں کو موبائل سے دور نہہں رکھ سکتے
سو
انہیں غلط صحیح حلال حرام ثواب گناہ جنت جہنم اور سب سے بڑھ کے اللّٰہ پاک کے احکامات کا تھوڑا تھوڑا کر کے بتائیں ۔
سب کے لئے ہدایت والی زندگی کی دعا ضرور کریں
Retweet this post
میرے پاکستانیو🌟💫🌟💫
حکومت آپ کے لئے اگر مفید اقدامات نہنں کر رہی
آئیں
ایک دوسرے کے لئے آ سا نیا ں پیدا کریں
کھانے پینے اور روزمرہ کی استعمال کی چیزوں پہ منافع کم کر دیں🌺🌺
Ye hakoomat bhi na🫣
15 rupees bijli ke barha ke
3 rupees kum kar awam ko eid de rahi ..🆗💫💫
or tassali bhi k april ke bill kum ayen gn 🫠🫠🫠🙏🏻🙏🏻🙏🏻
Samjh nhn a rahi khooshi se mar jaun ya behosh ho jaun 👻👻👻
Miyan sahib do char petrol pumps ka visit bhi kar len ..petrol 100 rupees per litre kar den ..
InShaAllah buhat sukoon mile ga aap ko bhi or awam ko bhi
پی ڈی ایم والو!
مہنگائی نہ کرتے
کوئی دوا لیتا
کوئی خوشی غم بھگتا لیتا
کوئی گھر کی چھت پکی کروا لیتا
دیکھو بارشوں میں کتنے لوگوں کے گھر تباہ ہو گئے
لوگ مر رہے ہیں
احساس ختم شُد
🥲🥲