🖤اُمِ لیلیٰ🖤 Profile Banner
🖤اُمِ لیلیٰ🖤 Profile
🖤اُمِ لیلیٰ🖤

@Fk_3jk

3,124
Followers
2,661
Following
5
Media
106,060
Statuses

Joined January 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
11 months
كثيرةٌ هُنا طيور الجنة يا أمّي! وكلَّما سألتُ أحدها "من أين جئت؟" قال لي "أنا جديدٌ هنا، جئتُ من غزّة!" #FreePalestine
Tweet media one
4
13
69
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
1 year
God is sufficient for me, and He is the best disposer of affairs.🙂 #FreePalestine #فلسطين_الان
Tweet media one
7
15
63
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
1 year
In international media these are Terrorist and the murderer are the protectors. #FreePalestine #ısraelTerrorists
Tweet media one
9
13
52
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
1 year
Gaza children 💔🇵🇸 #FreePalestin
Tweet media one
5
6
43
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا ترا خیال بھی دل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی #قومی_زبان
4
12
22
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
تجھ لب کی صفت لعل بدخشاں سوں کہوں گا جادو ہیں ترے نین غزالاں سوں کہوں گا #قومى_زبان
0
14
20
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھا کشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا #قومى_زبان
1
14
19
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
عمر کے ہر ورق پہ دل کی نظر تیری مہر و وفا کے باب آئے کر رہا تھا غم جہاں کا حساب آج تم یاد بے حساب آئے #قومى_زبان
0
14
18
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا رب کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو #قومی_زبان
1
10
15
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
1 month
غم کی تعبیر سے پہلے مجھے معلوم نہ تھا میرے اشعار کو سنگیت بنانے والے سوچتا ہوں سر ساحل کھڑا جانے کب سے ڈوب جاتے ہیں کہاں پار لگانے والے #قومى_زبان
@QAUMIZUBAN44912
#قومی_زبان
1 month
#قومی_زبان السلام علیکم ”محترم احبابِ گرامی “ اردو ادب اور #قومی_زبان کے فروغ میں ہمارا ساتھ دیجیۓ. اس ضمن میں آج ہمارا موضوعِ سخن ہے سُر ، گیت ، سنگیت تو آئیں اپنے من پسند اشعار اوردیگر ادبی اصناف سے پیج کو زینت بخشیں اور #قومی_زبان ہیش ٹیگ ضرورلگاٸیں
Tweet media one
7
11
16
3
11
17
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
1 month
تلاطم کی دھن جن کا سنگیت ہے وہ طوفاں کے ہی گیت گایا کریں #قومى_زبان
@QAUMIZUBAN44912
#قومی_زبان
1 month
#قومی_زبان السلام علیکم ”محترم احبابِ گرامی “ اردو ادب اور #قومی_زبان کے فروغ میں ہمارا ساتھ دیجیۓ. اس ضمن میں آج ہمارا موضوعِ سخن ہے سُر ، گیت ، سنگیت تو آئیں اپنے من پسند اشعار اوردیگر ادبی اصناف سے پیج کو زینت بخشیں اور #قومی_زبان ہیش ٹیگ ضرورلگاٸیں
Tweet media one
7
11
16
0
10
17
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
کوئی امید بر نہیں آتی کوئی صورت نظر نہیں آتی موت کا ایک دن معین ہے نیند کیوں رات بھر نہیں آتی #قومى_زبان
1
13
17
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
1 month
ایک ہی ندی کے ہیں یہ دو کنارے دوستو دوستانہ زندگی سے موت سے یاری رکھو #قومى_زبان
@QAUMIZUBAN44912
#قومی_زبان
1 month
#قومی_زبان السلام علیکم ”محترم احبابِ گرامی “ ہم��رے آج کے شاعر ہیں جناب راحت اندوری صاحب راحت اندوری کا شمار اردو کے صف اول کے شعرا میں ہوتا ہے تو آئیں اپنے من پسند اشعار اوردیگر ادبی اصناف سے اس عظیم شاعر کو خراج تحسین پیش کریں اور #قومی_زبان ہیش ٹیگ ضرور لگاٸیں #قومی_زبان
Tweet media one
7
11
17
0
12
16
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
1 month
میں نے اپنی خشک آنکھوں سے لہو چھلکا دیا اک سمندر کہہ رہا تھا مجھ کو پانی چاہئے #قومى_زبان
@QAUMIZUBAN44912
#قومی_زبان
1 month
#قومی_زبان السلام علیکم ”محترم احبابِ گرامی “ ہمارے آج کے شاعر ہیں جناب راحت اندوری صاحب راحت اندوری کا شمار اردو کے صف اول کے شعرا میں ہوتا ہے تو آئیں اپنے من پسند اشعار اوردیگر ادبی اصناف سے اس عظیم شاعر کو خراج تحسین پیش کریں اور #قومی_زبان ہیش ٹیگ ضرور لگاٸیں #قومی_زبان
Tweet media one
7
11
17
0
12
16
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
1 month
اک ملاقات کا جادو کہ اترتا ہی نہیں تری خوشبو مری چادر سے نہیں جاتی ہے #قومى_زبان
@QAUMIZUBAN44912
#قومی_زبان
1 month
#قومی_زبان السلام علیکم ”محترم احبابِ گرامی “ ہمارے آج کے شاعر ہیں جناب راحت اندوری صاحب راحت اندوری کا شمار اردو کے صف اول کے شعرا میں ہوتا ہے تو آئیں اپنے من پسند اشعار اوردیگر ادبی اصناف سے اس عظیم شاعر کو خراج تحسین پیش کریں اور #قومی_زبان ہیش ٹیگ ضرور لگاٸیں #قومی_زبان
Tweet media one
7
11
17
0
13
16
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
1 month
میری سانسوں میں مہکتا ہوا سنگیت ہے وہ اس کی نس نس میں ترنم کی روانی ہوں میں وہ تو سایہ تھا خدا جانے کہاں چھوٹ گیا ڈھونڈھتی پھرتی ہوں اس کو کہ دوانی ہوں میں #قومى_زبان
@QAUMIZUBAN44912
#قومی_زبان
1 month
#قومی_زبان السلام علیکم ”محترم احبابِ گرامی “ اردو ادب اور #قومی_زبان کے فروغ میں ہمارا ساتھ دیجیۓ. اس ضمن میں آج ہمارا موضوعِ سخن ہے سُر ، گیت ، سنگیت تو آئیں اپنے من پسند اشعار اوردیگر ادبی اصناف سے پیج کو زینت بخشیں اور #قومی_زبان ہیش ٹیگ ضرورلگاٸیں
Tweet media one
7
11
16
1
10
16
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
مدھ بھرے نین سے آنکھیں نہ ملاؤ کیفیؔ لوگ مشہور نہ کر دیں تمہیں مے نوش کہیں #قومى_زبان
3
13
16
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
1 month
اب تو ہر ہاتھ کا پتھر ہمیں پہچانتا ہے عمر گزری ہے ترے شہر میں آتے جاتے #قومى_زبان
@QAUMIZUBAN44912
#قومی_زبان
1 month
#قومی_زبان السلام علیکم ”محترم احبابِ گرامی “ ہمارے آج کے شاعر ہیں جناب راحت اندوری صاحب راحت اندوری کا شمار اردو کے صف اول کے شعرا میں ہوتا ہے تو آئیں اپنے من پسند اشعار اوردیگر ادبی اصناف سے اس عظیم شاعر کو خراج تحسین پیش کریں اور #قومی_زبان ہیش ٹیگ ضرور لگاٸیں #قومی_زبان
Tweet media one
7
11
17
0
12
16
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
جدائیوں کے زخم درد زندگی نے بھر دیے تجھے بھی نیند آ گئی مجھے بھی صبر آ گیا #قومى_زبان
1
12
15
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
1 month
ہر ساز جدا کیوں ہوتا ہے کیوں سنگت باہم رہتی ہے کیوں آپ پریشاں رہتے ہیں کیوں آنکھ رساؔ نم رہتی ہے #قومی_زبان
@QAUMIZUBAN44912
#قومی_زبان
1 month
#قومی_زبان السلام علیکم ”محترم احبابِ گرامی “ اردو ادب اور #قومی_زبان کے فروغ میں ہمارا ساتھ دیجیۓ. اس ضمن میں آج ہمارا موضوعِ سخن ہے سُر ، گیت ، سنگیت تو آئیں اپنے من پسند اشعار اوردیگر ادبی اصناف سے پیج کو زینت بخشیں اور #قومی_زبان ہیش ٹیگ ضرورلگاٸیں
Tweet media one
7
11
16
0
10
15
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
ہم غم زدہ ہیں لائیں کہاں سے خوشی کے گیت دیں گے وہی جو پائیں گے اس زندگی سے ہم #قومی_زبان
0
9
14
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
فرض کرو تمہیں خوش کرنے کے ڈھونڈھے ہم نے بہانے ہوں فرض کرو یہ نین تمہارے سچ مچ کے مے خانے ہوں فرض کرو ہم اہل وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوں فرض کرو یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں #قومى_زبان
1
12
15
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
نس نس میں لہو تو تیرا ہے پر آنسو میرے اپنے ہیں ہونٹوں پر رہی تری بولی پر نین میں سندھ کے سپنے ہیں #قومى_زبان
1
12
15
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
1 month
روپ اس کا چندن سا مہکے بولے تو سنگیت لگے اس کی کیا پوچھو ہو لوگو ہم جس کے متوالے ہیں میرا اس کا پیار کا ناطہ ٹوٹا اور نہ ٹوٹے گا اور ہیں جتنے رشتے ناطے سب مکڑی کے جالے ہیں #قومى_زبان
@QAUMIZUBAN44912
#قومی_زبان
1 month
#قومی_زبان السلام علیکم ”محترم احبابِ گرامی “ اردو ادب اور #قومی_زبان کے فروغ میں ہمارا ساتھ دیجیۓ. اس ضمن میں آج ہمارا موضوعِ سخن ہے سُر ، گیت ، سنگیت تو آئیں اپنے من پسند اشعار اوردیگر ادبی اصناف سے پیج کو زینت بخشیں اور #قومی_زبان ہیش ٹیگ ضرورلگاٸیں
Tweet media one
7
11
16
0
11
15
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
نہ جانے کس لیے امیدوار بیٹھا ہوں اک ایسی راہ پہ جو تیری رہ گزر بھی نہیں #قومی_زبان
1
11
14
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
سب سے نظر بچا کے وہ مجھ کو کچھ ایسے دیکھتا ایک دفعہ تو رک گئی گردش ماہ و سال بھی #قومى_زبان
0
12
15
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
1 month
خیال تھا کہ یہ پتھراؤ روک دیں چل کر جو ہوش آیا تو دیکھا لہو لہو ہم تھے #قومى_زبان
@QAUMIZUBAN44912
#قومی_زبان
1 month
#قومی_زبان السلام علیکم ”محترم احبابِ گرامی “ ہمارے آج کے شاعر ہیں جناب راحت اندوری صاحب راحت اندوری کا شمار اردو کے صف اول کے شعرا میں ہوتا ہے تو آئیں اپنے من پسند اشعار اوردیگر ادبی اصناف سے اس عظیم شاعر کو خراج تحسین پیش کریں اور #قومی_زبان ہیش ٹیگ ضرور لگاٸیں #قومی_زبان
Tweet media one
7
11
17
0
11
15
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
1 month
یہ ہوائیں اڑ نہ جائیں لے کے کاغذ کا بدن دوستو مجھ پر کوئی پتھر ذرا بھاری رکھو #قومى_زبان
@QAUMIZUBAN44912
#قومی_زبان
1 month
#قومی_زبان السلام علیکم ”محترم احبابِ گرامی “ ہمارے آج کے شاعر ہیں جناب راحت اندوری صاحب راحت اندوری کا شمار اردو کے صف اول کے شعرا میں ہوتا ہے تو آئیں اپنے من پسند اشعار اوردیگر ادبی اصناف سے اس عظیم شاعر کو خراج تحسین پیش کریں اور #قومی_زبان ہیش ٹیگ ضرور لگاٸیں #قومی_زبان
Tweet media one
7
11
17
0
12
14
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
1 month
ابھی نہ چھیڑ محبت کے گیت اے مطرب ابھی حیات کا ماحول خوش گوار نہیں #قومى_زبان
@QAUMIZUBAN44912
#قومی_زبان
1 month
#قومی_زبان السلام علیکم ”محترم احبابِ گرامی “ اردو ادب اور #قومی_زبان کے فروغ میں ہمارا ساتھ دیجیۓ. اس ضمن میں آج ہمارا موضوعِ سخن ہے سُر ، گیت ، سنگیت تو آئیں اپنے من پسند اشعار اوردیگر ادبی اصناف سے پیج کو زینت بخشیں اور #قومی_زبان ہیش ٹیگ ضرورلگاٸیں
Tweet media one
7
11
16
0
11
14
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
1 month
تنہا تنہا دکھ جھیلیں گے محفل محفل گائیں گے جب تک آنسو پاس رہیں گے تب تک گیت سنائیں گے #قومى_زبان
@QAUMIZUBAN44912
#قومی_زبان
1 month
#قومی_زبان السلام علیکم ”محترم احبابِ گرامی “ اردو ادب اور #قومی_زبان کے فروغ میں ہمارا ساتھ دیجیۓ. اس ضمن میں آج ہمارا موضوعِ سخن ہے سُر ، گیت ، سنگیت تو آئیں اپنے من پسند اشعار اوردیگر ادبی اصناف سے پیج کو زینت بخشیں اور #قومی_زبان ہیش ٹیگ ضرورلگاٸیں
Tweet media one
7
11
16
0
11
14
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
1 month
مزہ چکھا کے ہی مانا ہوں میں بھی دنیا کو سمجھ رہی تھی کہ ایسے ہی چھوڑ دوں گا اسے #قومى_زبان
@QAUMIZUBAN44912
#قومی_زبان
1 month
#قومی_زبان السلام علیکم ”محترم احبابِ گرامی “ ہمارے آج کے شاعر ہیں جناب راحت اندوری صاحب راحت اندوری کا شمار اردو کے صف اول کے شعرا میں ہوتا ہے تو آئیں اپنے من پسند اشعار اوردیگر ادبی اصناف سے اس عظیم شاعر کو خراج تحسین پیش کریں اور #قومی_زبان ہیش ٹیگ ضرور لگاٸیں #قومی_زبان
Tweet media one
7
11
17
0
12
14
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
1 month
روز پتھر کی حمایت میں غزل لکھتے ہیں روز شیشوں سے کوئی کام نکل پڑتا ہے #قومى_زبان
@QAUMIZUBAN44912
#قومی_زبان
1 month
#قومی_زبان السلام علیکم ”محترم احبابِ گرامی “ ہمارے آج کے شاعر ہیں جناب راحت اندوری صاحب راحت اندوری کا شمار اردو کے صف اول کے شعرا میں ہوتا ہے تو آئیں اپنے من پسند اشعار اوردیگر ادبی اصناف سے اس عظیم شاعر کو خراج تحسین پیش کریں ا��ر #قومی_زبان ہیش ٹیگ ضرور لگاٸیں #قومی_زبان
Tweet media one
7
11
17
0
12
14
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
مولیٰ، پھر مرے صحرا سے بن برسے بادل لوٹ گئے خیر شکایت کوئی نہیں ہے اگلے برس برسا دینا #قومى_زبان
0
13
14
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
1 month
میں کروٹوں کے نئے ذائقے لکھوں شب بھر یہ عشق ہے تو کہاں زندگی عذاب کروں #قومى_زبان
@QAUMIZUBAN44912
#قومی_زبان
1 month
#قومی_زبان السلام علیکم ”محترم احبابِ گرامی “ ہمارے آج کے شاعر ہیں جناب راحت اندوری صاحب راحت اندوری کا شمار اردو کے صف اول کے شعرا میں ہوتا ہے تو آئیں اپنے من پسند اشعار اوردیگر ادبی اصناف سے اس عظیم شاعر کو خراج تحسین پیش کریں اور #قومی_زبان ہیش ٹیگ ضرور لگاٸیں #قومی_زبان
Tweet media one
7
11
17
0
11
14
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
گلہ شکوہ نہیں کوئی مگر سب کچھ سمجھتا ہوں بجھانے کو دیے میرے ہوائیں کون کرتا ہے #قومى_زبان
1
12
14
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
1 month
چاند سورج مری چوکھٹ پہ کئی صدیوں سے روز لکھے ہوئے چہرے پہ سوال آتے ہیں #قومى_زبان
@QAUMIZUBAN44912
#قومی_زبان
1 month
#قومی_زبان السلام علیکم ”محترم احبابِ گرامی “ ہمارے آج کے شاعر ہیں جناب راحت اندوری صاحب راحت اندوری کا شمار اردو کے صف اول کے شعرا میں ہوتا ہے تو آئیں اپنے من پسند اشعار اوردیگر ادبی اصناف سے اس عظیم شاعر کو خراج تحسین پیش کریں اور #قومی_زبان ہیش ٹیگ ضرور لگاٸیں #قومی_زبان
Tweet media one
7
11
17
0
11
14
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
1 month
خاموشی کے صحراؤں میں بھٹکے ہوئے سنگیت نہ جانو تار نفس کے نغمے ہیں یہ ان کو مری آواز نہ سمجھو #قومى_زبان
@QAUMIZUBAN44912
#قومی_زبان
1 month
#قومی_زبان السلام علیکم ”محترم احبابِ گرامی “ اردو ادب اور #قومی_زبان کے فروغ میں ہمارا ساتھ دیجیۓ. اس ضمن میں آج ہمارا موضوعِ سخن ہے سُر ، گیت ، سنگیت تو آئیں اپنے من پسند اشعار اوردیگر ادبی اصناف سے پیج کو زینت بخشیں اور #قومی_زبان ہیش ٹیگ ضرورلگاٸیں
Tweet media one
7
11
16
0
10
14
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
زباں پہ شکر و شکایت کے سو فسانے ہیں مگر جو دل پہ گزرتی ہے کیا کہا جائے #قومى_زبان
0
11
13
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
اب شکر ناقبول ہے شکوہ فضول ہے جیسے بھی ہو گئی بسر اوقات ہو گئی ہر ایک رہنما سے بچھڑنا پڑا مجھے ہر موڑ پر کوئی نہ کوئی گھات ہو گئی #قومى_زبان
0
13
13
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
1 month
قسمت کی ہر تھاپ کو میں سنگیت بناؤں تو گائے تک دھن تا کی دھن پر رقص کریں پھر مجھ مردنگ کے دکھ #قومى_زبان
@QAUMIZUBAN44912
#قومی_زبان
1 month
#قومی_زبان السلام علیکم ”محترم احبابِ گرامی “ اردو ادب اور #قومی_زبان کے فروغ میں ہمارا ساتھ دیجیۓ. اس ضمن میں آج ہمارا موضوعِ سخن ہے سُر ، گیت ، سنگیت تو آئیں اپنے من پسند اشعار اوردیگر ادبی اصناف سے پیج کو زینت بخشیں اور #قومی_زبان ہیش ٹیگ ضرورلگاٸیں
Tweet media one
7
11
16
0
11
13
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
1 month
چھیڑتا ہے ساز شب کو یوں سمندر کا سکوت ڈوب جاتی ہے فضا سنگیت کے سیلاب میں #قومى_زبان
@QAUMIZUBAN44912
#قومی_زبان
1 month
#قومی_زبان السلام علیکم ”محترم احبابِ گرامی “ اردو ادب اور #قومی_زبان کے فروغ میں ہمارا ساتھ دیجیۓ. اس ضمن میں آج ہمارا موضوعِ سخن ہے سُر ، گیت ، سنگیت تو آئیں اپنے من پسند اشعار اوردیگر ادبی اصناف سے پیج کو زینت بخشیں اور #قومی_زبان ہیش ٹیگ ضرورلگاٸیں
Tweet media one
7
11
16
0
10
13
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
جب ترے نین مسکراتے ہیں زیست کے رنج بھول جاتے ہیں #قومى_زبان
1
13
13
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
ابھی نہ چھیڑ محبت کے گیت اے مطرب ابھی حیات کا ماحول خوش گوار نہیں #قومی_زبان
0
8
12
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
تقدیر کا شکوہ بے معنی جینا ہی تجھے منظور نہیں آپ اپنا مقدر بن نہ سکے اتنا تو کوئی مجبور نہیں #قومى_زبان
0
10
12
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
ہوں عجب طرح کی شکایتیں ہوں عجب طرح کی عنایتیں تجھے مجھ سے شکوہ ہزار ہوں مجھے تجھ سے کوئی گلہ نہ ہو کوئی ایسا شعر بھی دے خدا جو تری عطا ہو تری عطا کبھی جیسا میں نے کہا نہ ہو کبھی جیسا میں نے سنا نہ ہو #قومى_زبان
0
11
12
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
کانٹوں کو مت نکال چمن سے او باغباں یہ بھی گلوں کے ساتھ پلے ہیں بہار میں #قومی_زبان
1
9
12
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
1 month
اہل زباں تو ہیں بہت کوئی نہیں ہے اہل دل کون تری طرح حفیظؔ درد کے گیت گا سکے #قومى_زبان
@QAUMIZUBAN44912
#قومی_زبان
1 month
#قومی_زبان السلام علیکم ”محترم احبابِ گرامی “ اردو ادب اور #قومی_زبان کے فروغ میں ہمارا ساتھ دیجیۓ. اس ضمن میں آج ہمارا موضوعِ سخن ہے سُر ، گیت ، سنگیت تو آئیں اپنے من پسند اشعار اوردیگر ادبی اصناف سے پیج کو زینت بخشیں اور #قومی_زبان ہیش ٹیگ ضرورلگاٸیں
Tweet media one
7
11
16
0
12
12
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
4 months
چراغ سامنے والے مکان میں بھی نہ تھا یہ سانحہ مرے وہم و گمان میں بھی نہ تھا #قومى_زبان
4
16
12
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
آرزو حسرت اور امید شکایت آنسو اک ترا ذکر تھا اور بیچ میں کیا کیا نکلا #قومى_زبان
0
11
11
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
وہی حکایت دل تھی وہی شکایت دل تھی ایک بات جہاں سے بھی ابتدا کرتے #قومى_زبان
0
11
11
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
ابھی سے پاؤں کے چھالے نہ دیکھو ابھی یارو سفر کی ابتدا ہے #قومى_زبان
0
7
11
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
خدا کی اتنی بڑی کائنات میں میں نے بس ایک شخص کو مانگا مجھے وہی نہ ملا #قومی_زبان
0
8
11
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
4 months
چھت کی کڑیوں سے اترتے ہیں مرے خواب مگر میری دیواروں سے ٹکرا کے بکھر جاتے ہیں #قومی_زبان
0
11
10
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
جدائیوں کے زخم درد زندگی نے بھر دیے تجھے بھی نیند آ گئی مجھے بھی صبر آ گیا #قومی_زبان
0
8
10
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
فاصلے بڑھ گئے رفاقت میں دوریاں پڑ گئی ہیں قربت سے #قومی_زبان
1
7
11
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
تو چھوڑ رہا ہے تو خطا اس میں تری کیا ہر شخص مرا ساتھ نبھا بھی نہیں سکتا #قومی_زبان
1
8
11
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
شام بھی تھی دھواں دھواں حسن بھی تھا اداس اداس دل کو کئی کہانیاں یاد سی آ کے رہ گئیں #قومی_زبان
0
9
10
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
میں اس سے پیاس کا شکوہ نہ کر سکا افضلؔ جو خود ہی تشنہ تھا وہ مجھ کو آب کیا دیتا #قومى_زبان
1
12
11
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
4 months
کہیں وہ آ کے مٹا دیں نہ انتظار کا لطف کہیں قبول نہ ہو جائے التجا میری #قومی_زبان
1
11
10
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
1 month
گیت کی ضرب سے بھی اے ساغرؔ ٹوٹ جاتے ہیں تار چپ ہو جا #قومى_زبان
@QAUMIZUBAN44912
#قومی_زبان
1 month
#قومی_زبان السلام علیکم ”محترم احبابِ گرامی “ اردو ادب اور #قومی_زبان کے فروغ میں ہمارا ساتھ دیجیۓ. اس ضمن میں آج ہمارا موضوعِ سخن ہے سُر ، گیت ، سنگیت تو آئیں اپنے من پسند اشعار اوردیگر ادبی اصناف سے پیج کو زینت بخشیں اور #قومی_زبان ہیش ٹیگ ضرورلگاٸیں
Tweet media one
7
11
16
0
9
11
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
تم سے مجھ کو شکوہ کیوں ہو آخر باسی پھولوں کو کون گلے کا ہار بنائے کون ایسا دیوانہ ہے #قومى_زبان
0
12
10
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
جس دن سے چلا ہوں مری منزل پہ نظر ہے آنکھوں نے کبھی میل کا پتھر نہیں دیکھا #قومى_زبان
0
11
10
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
کسی کے تم ہو کسی کا خدا ہے دنیا میں مرے نصیب میں تم بھی نہیں خدا بھی نہیں #قومی_زبان
0
7
10
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
جن کے ہونٹوں پہ ہنسی پاؤں میں چھالے ہوں گے ہاں وہی لوگ تمہیں چاہنے والے ہوں گے #قومى_زبان
0
7
10
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
کوئی موسم بھی سزاوار محبت نہیں اب زرد پتوں کو ہواؤں سے شکایت نہیں اب #قومى_زبان
0
11
10
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
اب تو خوشی کا غم ہے نہ غم کی خوشی مجھے بے حس بنا چکی ہے بہت زندگی مجھے #قومی_زبان
0
7
9
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
آبلہ پا کوئی اس دشت میں آیا ہوگا ورنہ آندھی میں دیا کس نے جلایا ہوگا #قومى_زبان
0
8
10
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
دیکھ تنہا مری آواز کہاں تک پہنچی کیا سفر طے نہیں ہوتے ہیں رفاقت کے بغیر #قومی_زبان
1
9
10
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کو کیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا #قومی_زبان
0
7
10
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
مسلسل حادثوں سے بس مجھے اتنی شکایت ہے کہ یہ آنسو بہانے کی بھی تو مہلت نہیں دیتے #قومى_زبان
0
10
9
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
جسے نہ آنے کی قسمیں میں دے کے آیا ہوں اسی کے قدموں کی آہٹ کا انتظار بھی ہے #قومى_زبان
1
7
9
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
اے مرے پاؤں کے چھالو مرے ہمراہ رہو امتحاں سخت ہے تم چھوڑ کے جاتے کیوں ہو #قومى_زبان
0
7
9
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
یوں تو کم کم تھی محبت اس کی کم نہ تھی پھر بھی رفاقت اس کی #قومی_زبان
1
7
9
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
ہم دونوں تجدید رفاقت کر لیتے تو اچھا تھا دیکھ اکیلا میں ہی نہیں ہوں تنہا تنہا تو بھی ہے حد سے فراغؔ آگے جا نکلے دونوں انا کی راہوں پر صرف پشیماں میں ہی نہیں ہوں کچھ شرمندہ تو بھی ہے #قومی_زبان
1
9
9
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
4 months
مدت سے خواب میں بھی نہیں نیند کا خیال حیرت میں ہوں یہ کس کا مجھے انتظار ہے #قومی_زبان
0
10
8
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
میں سنگ صفت ایک ہی رستے میں کھڑا ہوں شاید مجھے دیکھیں گی پلٹ کر تری آنکھیں یوں دیکھتے رہنا اسے اچھا نہیں محسنؔ وہ کانچ کا پیکر ہے تو پتھر تری آنکھیں #قومی_زبان
0
9
9
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
عمر اس بوڑھے پنواڑی کی پان لگاتے گزری چونا گھولتے چھالیاں کاٹتے کتھ پگھلاتے گزری سگریٹ کی خالی ڈبیوں کے محل سجاتے گزری کتنے شرابی مشتریوں سے نین ملاتے گزری چند کسیلی پتوں کی گتھی سلجھاتے گزری #قومى_زبان
0
11
9
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
مجھ سے گریز پا ہے تو ہر راستہ بدل میں سنگ راہ ہوں تو سبھی راستوں میں ہوں #قومی_زبان
0
8
9
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو سایہ کوئی لہرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو #قومى_زبان
0
7
9
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
وفا کیسی کہاں کا عشق جب سر پھوڑنا ٹھہرا تو پھر اے سنگ دل تیرا ہی سنگ آستاں کیوں ہو #قومی_زبان
0
8
8
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
4 months
اس دریچے میں بھی اب کوئی نہیں اور ہم بھی سر جھکائے ہوئے چپ چاپ گزر جاتے ہیں #قومی_زبان
1
11
7
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
بارش سنگ کا موسم ہے مرے شہر میں تو تو یہ شیشے سا بدن لے کے کہاں آ گئی دوست تیرے لہجے کی تھکن میں ترا دل شامل ہے ایسا لگتا ہے جدائی کی گھڑی آ گئی دوست #قومی_زبان
0
8
8
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
میں تمام دن کا تھکا ہوا تو تمام شب کا جگا ہوا ذرا ٹھہر جا اسی موڑ پر تیرے ساتھ شام گزار لوں #قومی_زبان
0
7
8
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
سر سلامت ہے تو کیا سنگ ملامت کی کمی جان باقی ہے تو پیکان قضا اور بھی ہیں #قومی_زبان
0
8
8
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
4 months
جب تلک آزاد تھے ہر اک مسافت تھی وبال جب پڑی زنجیر پیروں میں سفر اچھے لگے #قومى_زبان
1
11
7
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
4 months
اک رات وہ گیا تھا جہاں بات روک کے اب تک رکا ہوا ہوں وہیں رات روک کے #قومی_زبان
0
9
7
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
4 months
رات کو سونا نہ سونا سب برابر ہو گیا تم نہ آئے خواب میں آنکھوں میں خواب آیا تو کیا #قومی_زُبان
0
8
7
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
میں تو گم تھا تیرے ہی دھیان میں تری آس تیرے گمان میں صبا کہہ گئی مرے کان میں مرے ساتھ آ اسے بھول جا #قومی_زبان
0
7
7
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
دل پر دستک دینے کون آ نکلا ہے کس کی آہٹ سنتا ہوں ویرانے میں #قومى_زبان
0
7
7
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
6 months
@Jazz40384076 $135 not a big deal
Tweet media one
2
0
5
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
4 months
ہم کو اتنا بھی رہائی کی خوشی میں نہیں ہوش ٹوٹی زنجیر کہ خود پاؤں ہمارا ٹوٹا #قومى_زبان
0
11
6
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
نہ گنواؤ ناوک نیم کش دل ریزہ ریزہ گنوا دیا جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو تن داغ داغ لٹا دیا #قومی_زبان
0
8
7
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
4 months
سفر میں ہر قدم رہ رہ کے یہ تکلیف ہی دیتے بہر صورت ہمیں ان آبلوں کو پھوڑ دینا تھا #قومی_زبان
1
10
6
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
4 months
دیوانگی کی ایسی ملے گی کہاں مثال کانٹے خریدتا ہوں گلابوں کے شہر میں #قومى_زبان
0
8
6
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
4 months
آدمی ہی کے بنائے ہوئے زنداں ہیں یہ سب کوئی پیدا نہیں ہوتا کسی زنجیر کے ساتھ #قومى_زبان
2
11
4
@Fk_3jk
🖤اُمِ لیلیٰ🖤
3 months
کر رہا تھا غم جہاں کا حساب آج تم یاد بے حساب آئے #قومی_زبان
1
3
6