FightingBird Profile Banner
FightingBird Profile
FightingBird

@Fightingbird700

1,068
Followers
1,427
Following
216
Media
1,588
Statuses

انسان کا علم معلومات کے تابع ھے اور اللہ ﷻ کا علم معلومات کا خالق ھے ۔

Sky to Mountains
Joined July 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Fightingbird700
FightingBird
1 year
انہوں نے جج کو رہائی کے آرڈر دینے سے پہلے ہی سائفر کا پھندا تیار رکھا ہوا تھا یہ عمران خان کو جیل میں رکھ کر پاکستانیوں کو باہر بھوک سے گھٹنوں پر لانا چاہتے ہیں حل صرف ایک ہے "عوامی مزاحمت" جتنا جلد سمجھ لو بہتر ہے۔۔۔!! @ImranKhanPTI @the_pakistan7 @shoaibraja1968
Tweet media one
5
56
126
@Fightingbird700
FightingBird
10 months
12 نومبر کراچی ملینیم مال عمران خان کے لوورز کی طرف سے ریلی نکالی جا رہی ھے اس میں شرکت کو یعقینی بناٸیں تیاریاں زور شور سے جاری ہیں ۔ @InshalSid123 @Waqarkhan123 @AAKLodi @khanachu5 @abdulma1723 @mareenajaan @AliMubbashir12 @BenXaid
4
42
74
@Fightingbird700
FightingBird
9 months
@AzharSiddique خاور مانیکا ایسا بے شرم اور بے غیرت انسان ثابت ھوا ھے جس نے اپنے جوان بچوں کی ماں کی کردار کشی ان کے سامنےکی ھے بشری بی بی خاور مانیکا کی تو سابقہ بیوی تھی جس کا اب ان سے کوٸ تعلق نہیں رھا شرعی طور پر بھی لیکن اولاد کا ماں کے ساتھ رشتہ قیامت تک قاٸم رھتا ھے اولاد اب کیا سوچے گی
0
9
53
@Fightingbird700
FightingBird
9 months
Tweet media one
2
20
44
@Fightingbird700
FightingBird
10 months
کراچی والو تیار ھو نا 12نومبر کے جلسہ کے لیے ?? تو نکلو أپنی حقیقی آزادی کے لیے اور ملینٸیم مال کراچی جلسہ میں شامل ھوں اور اپنے لیڈر عمران خان کی رھاٸ کے لیے آواز بلند کریں۔ @HinaFai99225534 @InshalSid123 @Waqarkhan123 @Umarbannusi1122 @IronLady0012 @AAKLodi @BenXaid
3
26
39
@Fightingbird700
FightingBird
1 year
@shuglisam بندیال صاحب اور چیف جسٹس اسلا آباد ھاٸ کورٹ عامر فاروق کے ڈاٸ لاگ سن سن کر مجھے وہ فلم مولا جٹ یاد آ گٸ ھے پلیز آپ سب بھی دوبارہ سے وہ پرانی فلم مولاجٹ دیکھ لیں ان حرامخوروں نے وہ فلم کے ڈایٸلاگ یاد کر رکھے سلطان راہی اور مصطفے قریشی والے ار عوام کو پھدو سمجھ رکھا ھے۔
2
6
40
@Fightingbird700
FightingBird
9 months
@jokkeerrr2 جوکر بھاٸ یعنی سیدھے اور آسان الفاظ میں بتاٸیں نا کے یہ حرمدہ اپنی بیوی کی دلا گیری کرتا ھے ورنہ صلح کیسی ? پیسے میں بہت طاقت ھے بھاٸ۔۔۔
1
3
37
@Fightingbird700
FightingBird
11 months
عمران خان کے بغیر الیکشن کی کوٸ وقعت نہیں اگر الیکشن کروانا ھے تو خان صاحب کو رھا کرو۔ @mareenajaan @khanachu5 @AAltaf2010 @PerfecfStranger
3
21
35
@Fightingbird700
FightingBird
10 months
خان صاحب @ImranKhanPTI نے جیل سے پیغام بھیجا کہ اب بوگس کیس میں ایسی دفعات شامل کر رہے ہیں جس سے عمر قید یا سزائے موت ہو سکے یہ بات ہمیں علیمہ خان آ کر بتا رہی ہیں جبکہ یہ کام خان صاحب کے وکلا ٕ کا تھا لیکن وہ میڈیا پر سواٸے سیاسی سرگرمیوں کے قانونی بات کیوں نہیں بتاتے“
4
16
28
@Fightingbird700
FightingBird
11 months
خان صاحب کی جان کو شدید خطرہ ہے اور اس وقت پارٹی میں لیڈ کرنے والا کوئی نہیں ۔ کیا ایسے حالات میں علیمہ خان کو سامنے آکر لیڈ کرنا چاہیے؟ جواب ضرور دیں @khanachu5 @mareena @AAltaf2010 @a_patriot_777 @syedAlzaidi @SHABAZGIL @Sarkar14081947
Tweet media one
7
12
29
@Fightingbird700
FightingBird
9 months
@HajraPanezai خان نے نہیں تجھے خان کے شیرو نے حاملہ کیا تھا ۔رنڈی۔
0
0
25
@Fightingbird700
FightingBird
1 year
ٹھنڈے دودھ کو پھونکیں مارتے مارتے گلگت والوں کو یہاں تک لے آٸے ہو اب یہاں سے کہاں جانا ہے کبھی سوچا کہ واپسی کا راستہ کیا ہوگا؟ سانحہ مشرقی پاکستان سے بھی سبق نہیں سیکھے اسی پلے بک سے کھیلی جا رہے ہیں
2
18
25
@Fightingbird700
FightingBird
10 months
صرف آزاد انسان کی پرواز اونچی ہوتی ہے، غلاموں کی کوئی پرواز نہیں ہوتی۔ عمران خان ۔ میرے پاکستانیوں ہمارے لیڈر کو جیل میں رکھ کر الیکشن دیا جا رھا ھے ہمارے لیے ہمارا لیڈر اہم ھے اس کو پہلے رھا کروانا ھے . @ImranKhanPTI @mareenajaan @khanachu5 @SimsK_PTI @Iramkhan_Rain11
1
12
24
@Fightingbird700
FightingBird
10 months
پاکستانی کھانے بنانے کا اپنا ایک الگ ہی مزہ ھے خاص طور پر جب آپ اوورسیز پاکستانی ھوں جہاں میک ڈونلڈ اور سپایسی کھانے دیکھ دیکھ کر وییسے ہی دل بھر جاتا ھے اس وقت اپنے گھر کے کھانے کی قدر ھوتی ھے جس نے کھانا ھے کھا لیں ۔ @mareenajaan @AAKLodi @khanachu5 @SimsK_PTI
Tweet media one
8
4
24
@Fightingbird700
FightingBird
1 year
کمپنی نے خواتین کو ڈرانے کے لئے یاسمین راشد طیبہ راجہ صنم جاوید عالیہ حمزہ خدیجہ شاہ کو جیل میں بند کیا ہوا تھا، مگر خواتین پھر بھی نہیں ڈر رہیں۔ @QasimKhanSuri @ShahzadGill202 @ImranKhanPTI
5
9
24
@Fightingbird700
FightingBird
10 months
سب سے بڑا جہاد ظالم حاکم کے سامنے کلمہ حق کہنا ھے ┏❤ @mareenajaan ┋┏💙 @SimsK_PTI ┋┋┏💚 @AAKIodi ┋┋┋┏💜 @khanacchu5 ┋┋┋┋🧡 @hirahSaniah #Team IK Soldiers ┋┋┋┋🤎 @Bushrakha ┋┋┗❤ @syedAlzaidi ┋┋┗💙 @Piscesaiman ┋┗💚 @IronLady0012 ┗💜 @Iramkhan_Rain1 ❤️ @000wisheen
Tweet media one
0
15
22
@Fightingbird700
FightingBird
11 months
عمران خان کی اسراٸیل کے بارے میں جو سوچ 2015 میں تھی وہ ہی سوچ وہ ہی نظریہ آج بھی ھے اسی لیے اس کو جھوٹے مقدمات بنا کر جیل رکھا ھوا ھے نون لیگ اور اس کے ھمنوا پورا ٹولہ بشمول مولانا ڈیزل اور دیگر مولانا حضرات جو آج بھی خاموش ہیں فلسطین کے معاملے پر سب اسراٸیل کوماننے کو تیار ہیں
1
18
22
@Fightingbird700
FightingBird
11 months
جو کہتے ہیں عوام سو رہی ہے وہ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں @mareenajaan @khanachu5 @AAltaf2010 @the_pakistan7 @a_patriot_777 @SimsK_PTI @Umarbannusi1122
3
22
22
@Fightingbird700
FightingBird
9 months
ٹیم خان کے سپاہی . جس نے أپنے نام کی تصویر بنوانی ھے کمنٹ میں نام مینشن کریں عمران خان کی رھاٸی کے بعد فیٸر اینڈ فری الیکشن کے لیے آواز بلند کریں۔ @khanachu5 @mareenajaan @Bushrakhan85 @symbol_Syed @SHABAZGIL @ImranKhanPTI @asssmm06 #Team IK Soldiers
Tweet media one
6
5
23
@Fightingbird700
FightingBird
11 months
رٶف حسن سیکٹری اطلاعات و نشریات کے اس بیان کو غور سے سنیں کیا بول رھا کے بہت پریشر ھے پارٹی پر کے احتجاج کی کال دیں اور اگر کال دی تو ھر شہری نکل بھی آٸے گا۔ سوال یہ ھے کہ پھر کور کمیٹی کیوں نہیں فیصلہ کر کرہی لوگوں کو کال دے کر باھر نکالنے کا ۔پارٹی پھر کس کے لیے کام کر رہی ھے۔
5
14
20
@Fightingbird700
FightingBird
10 months
ہمارا انصاف ک نظام اتنا بوسیدہ اور پچیدہ ھے کے اس سے انصاف لینے والے اور امید رکھنے والے احمقوں کی جنت میں رھتے ہیں ۔پوری قوم کو نکلنا ھوگا اپنےلیے اپنے بچوں کے لیے ہمارا لیڈر عمران خان ھے اس کو انصاف دلانا ھے۔ @pasha_samina @AAltaf2010 @mareenajaan @khanachu5
Tweet media one
5
19
23
@Fightingbird700
FightingBird
10 months
کراچی چلو گے ?? چلو چلو عمران کے ساتھ ۔۔کراچی والو لاھور لبرٹی آپ کے ساتھ ھے اور ملینٸیم مال کے بعد جلسہ لبرٹی لاھور ھوگا۔ان شا ٕ اللہ @Sultan_t18 @HinaFai99225534 @AAKLodi @Waqarkhan123 @IronLady0012 @mareenajaan @khanachu5 @AAltaf2010 @amjad_shagufta @SHABAZGIL
Tweet media one
1
20
25
@Fightingbird700
FightingBird
10 months
لہروں سے لڑتے ہیں ہم سمندر میں اُتر کر ساحل پہ کھڑے ہو کر سازش نہی کرتے خان صاحب کے سپاہی اور چاھنے والے اب ایک طرف ھو جاٸیں درمیان میں نہ رہیں یا خان صاحب کے ساتھ یا دوسری طرف ۔ @PakRebel22 @SimsK_PTI @mareenajaan @khanachu5 @Iramkhan_Rain11 @syedAlzaidi @ImranKhanPTI
Tweet media one
4
15
23
@Fightingbird700
FightingBird
10 months
آج چارسدہ میں پی ٹی آٸ کے ورکرز کنوینشن پر پولیس نے اپنی پوری طاقت لگاٸ کےاس کنوینشن کو سبوتاز کیا جاسکے لیکن ضلعی صدر اور وہاں کے تنظیمی عہدے داروں نے دو جگہ پولیس سے آنکھ مچول کھیلنے کے بعد تیسری جگہ جا کر اس کنوینشن کو کامیاب کیا کے پی کے خان صاحب کا تھا اور رھے گا خان کے ساتھ
0
11
22
@Fightingbird700
FightingBird
11 months
علیمہ خان کا جواب ان تمام لوگوں کےلیے جو خان صاحب کے بارے منفی پراپگنڈا بنا کے پیش کرتے کے کے خان صاحب کا بلڈ پریشر ھاٸ ھو گیا دل کی تکلیف ھو گٸ فلانہ ھو گیا اور خان صاحب ٹوٹ رھے ہیں وغیرہ وغیرہ ۔علیمہ خان نے بتا دی خان صاحب کی حالت شرم آنی چاھیے ایسے آستینوں کے سانپوں کو۔
0
11
19
@Fightingbird700
FightingBird
9 months
اپنے نام کے ساتھ ایسی تحریکِ انصاف کی تصویر کے لئے اپنا نام نیچے لکھیں!! ٹیم خان کے سپاہی جوأٸن کریں اور اپنے قاٸد عمران خان کی رھاٸ کے لیے آواز بنیں ہمارا لیڈر رھا کرو اور فیٸر اینڈ فری الیکشن کرواٶ @Piscesaiman @oluoiii @khanachu5 @SimsK_PTI @symbol_Syed #Team IK Soldiers
Tweet media one
4
8
20
@Fightingbird700
FightingBird
1 year
@Wasim_wazir جو لوگ اسلام آباد میں رہتے ہیں وہ سب اس کی سب کرتوت کو اچھے سے جانتے ہیں اپنی زاتی حثیت میں یہ اپنے حلقے سے جیتنا تو دور کی بات ھے ایک پولنگ اسٹیشن سے بھی نہیں جیت سکتا اور نہ لوگ اب اسد عمر کو پسند کرتے نہ ووٹ دیں گے یہ بھی فواد چوھدری اینڈ کمپنی گروپ میں شامل ھے۔
2
2
18
@Fightingbird700
FightingBird
9 months
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے یہ وہ بہادر خواتین ہیں جو مثال ہیں ان تمام مرد اور عورتوں کے لیے جو اپنے مفادات دیکھ کر عمران خان کے نظریات کو چھوڑ کے چلے گٸے سلام ان بہادر خواتین کو۔ @mareenajaan @khanachu5 @420Sweet302 @ImranKhanPTI
Tweet media one
3
13
21
@Fightingbird700
FightingBird
9 months
اس دیس میں لگتا ھے عدالت نہیں ھوتی جس دیس میں انسان کی حفاظت نہیں ھوتی مخلوقِ خدا جب کسی مشکل میں ھو پھنسی سجدے میں پڑے رھنا عبادت نہیں ھوتی ھر شخص سر پہ کفن باندھ کے نکلے حق کے لیے لڑنا تو بغاوت نہیں ھوتی @khanachu5 @symbol_Syed @mareenajaan @SimsK_PTI @Bushrakhan85
Tweet media one
1
9
20
@Fightingbird700
FightingBird
1 year
باجوڑ میں بمب دھماکے میں انسانی جانوں کا ضیا لمحہ فکریہ ھے ایک مرتبہ پھر خیبر پختون خواہ کا امن تباہ کیا جا رھا ھے کون لوگ ہیں یہ جو سر عام دھشت گردی کر رھے ہمارے ملک میں اور ہماری سیکورٹی کے ضامن ادارے کیوں نہیں روک پا رھے ایسے شر پسند عناصر کو۔۔یہ ھے پر امن رہنے کا صلہ کیا ???
3
11
16
@Fightingbird700
FightingBird
11 months
میرے ساتھ چلنے کے شوق میں کٸ لوگ چل تو پڑے مگر !! کوٸ راستے میں بدل گیا تو کوٸ راستہ ہی بدل گیا ۔۔ آفرین ھے ان لوگوں پر نوجوانوں پر ان بہادر خواتین پر جو پانچ ماہ سے جیلوں میں ہیں لیکن خان صاحب کا ساتھ نہیں چھوڑ رھے ان جیسے ہی لوگ انقلاب لاٸیں گے اور پاکستان مشکل دور سے نکلے گا
Tweet media one
1
9
14
@Fightingbird700
FightingBird
11 months
عمران خان سے ڈیل کی باتیں کرنے والوں کا جواب ان کی بہن علیمہ خان نے دے دیا ھے سب کے جھوٹ کو بے نقاب کر دیا ھے اور یہ جو وکلإ خان صاحب سے ملاقات کے بعد میڈیا پر آکر جھوٹپر مبنی کہانیاں سناتے ہیں وہ بھی بے نقاب ھو گٸے ہیں ۔علیمہ خان بلا شبہ ایک میچور سوچ اور معاملہ فہم خاتون ہیں
1
13
18
@Fightingbird700
FightingBird
10 months
پاکستان میں اس وقت حقیقی آزادی کی بات اور عمران خان اور تحریک انصاف سے وفاداری سب سے بڑا جرم ہے صاف شفاف اور آزادانہ الیکشن کا تقاضہ ھے پہلے عمران خان کو رھا کرو۔ #Team IK Soldires @000wisheen @khanachu5 @mareenajaan @Iramkhan_Rain11 @symbol_Syed @SimsK_PTI @ImranKhanPTI
Tweet media one
4
8
19
@Fightingbird700
FightingBird
11 months
میرے پاکستانیوں بس اس بات کو زھن میں بیٹھا لو عوام کو خود ہی نکلنا ھوگااپنے کپتان کے لیے اس وقت ھر پاکستانی عمران خان ہی ھے اور لیڈر بھی ھے ۔ @mareenajaan @khanachu5 @AAltaf2010 @a_patriot_777 @DilDilPakistanZ @
Tweet media one
1
7
18
@Fightingbird700
FightingBird
11 months
مورخ لکھے گا کہ جب پورے میڈیا نے سرنڈر کر دیا تھا تب بھی عمران خان کے سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ اور سیز پاکستانی Keyboard Warrior ملک کی خاطر ڈٹ کر کھڑے تھے. Love You All @mareenajaan @khanachu5 @Waqarkhan123 @Iramkhan_Rain11 @AAltaf2010 @SHABAZGIL @ImranKhanPTI
Tweet media one
1
5
15
@Fightingbird700
FightingBird
9 months
نیازی نے اپنے ملک کی خاطر اربوں ڈالر کی مالک پریوں جیسی حسین صورت اور اعلی اخلاق کی مالک خاتون کو عزت سے اپنے سے الگ کر دیا تو وہ انسان اس دو ٹکے کی سی گریڈ ادکارہ جسکی نا شکل ہے نا سیرت اور خان اس کو لفٹ کروائے گا😂😂😂 دُر لعنت تہاڈے ڈرامے تے ڈرامہ رائٹر تے🖐🏽🖐🏽 @symbol_Syed
Tweet media one
Tweet media two
1
15
19
@Fightingbird700
FightingBird
10 months
تحریک انصاف کے کراچی کے نوجوان جو عمران خان کے لوورز سپوٹرز ٹاٸیگرز اور ہماری خواتین نے 12 نومبر کو ملینٸیم مال پر جلسہ کر رھے ہیں اور ریکارڈ جلسہ کریں گے اس جلسہ میں بھرپور شرکت کریں۔ @InshalSid123 @Waqarkhan123 @Umarbannusi1122 @ShazPtiUk @AAKLodi @HinaFai99225534
Tweet media one
0
12
18
@Fightingbird700
FightingBird
10 months
سب سے بڑی خبر: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کا جیل ٹرائل کالعدم قرار دیدیا اوپن ٹراٸل میں خان صاحب کو پیش کیا جاٸے گا تو اب ہمیں خان صاحب کو دیکھنے کا موقہ ملے گا ان شا ٕ اللہ #Team IK Khan @000wisheen @AAKLodi @mareenajaan @symbol_Syed @khanachu5 @Iramkhan_Rain11
Tweet media one
5
5
17
@Fightingbird700
FightingBird
11 months
خان صاحب کو لاحق خطرات علیمہ خان بتا رہی ہیں ۔ @mareenajaan @khanachu5 @Tippualam @AAltaf2010
3
11
18
@Fightingbird700
FightingBird
11 months
اوورسیز پاکستایوں تن کے رکھو اور سوشل میڈیا کے محاظ پر آواز بلند رکھوآپ کو روکنے والے بہت سے ٹاٶٹس آٸیں گے گھبرانا نہیں ھے دنیا کے ھر کونے سےلوگ عمران خان کے لیے آواز بلند کر رھے ہیں @mareenajaan @a_patriot_777 @khanachu5 @AAltaf2010 @syedAlzaidi @Sarkar14081947
1
8
14
@Fightingbird700
FightingBird
10 months
سوشل میڈیا پر ٹویٹر پر پوسٹوں پر کمنٹ میں خواتین کو گالی گلوچ کرنا اور سپیس میں ماٸک لے کر ٹارگٹ کرنا آزادی راٸے کے چکر میں یہ بات بلکل بھی مناسب نہیں سب کے گھر خواتین ہیں تھوڑا ان کے بارے بھی سوچ لیا کریں اختلاف بے شک کریں تنقید بھی کریں مگر مناسب الفاظ میں شکریہ۔
Tweet media one
2
9
16
@Fightingbird700
FightingBird
1 year
@ImranARaja1 سارے الیکٹرونکس میڈیا چینل والے لعنتی ہیں اور پیڈ صحافت کر رھے ہیں ان میں ایک اور لعنتی طییب بلوچ رپوٹر بھی شامل ھو گیا ھے بے شرم انسان تیری اتنی اوقات بھی نہیں ھے کہ لوگ تجھ پر کمنٹ کریں اور لعنت بھیجیں ۔
1
6
16
@Fightingbird700
FightingBird
9 months
تحریک انصاف کو ختم کرنےکے چکر میں آپ نے عوام کو موروثی سیاست کے قدموں میں پھینک دیا وہی چہرے،وہی وڈیرے،وہی سردار،وہ ہی جاگیردار وہی صنعت کار بزنس مین ان سب باتوں سے کیا حاصل کیا ? @mareenajaan @khanachu5 @symbol_Syed @SimsK_PTI @Bushrakhan85 @ImranRiazKhan #Team IK Soldiers
Tweet media one
1
9
17
@Fightingbird700
FightingBird
10 months
کراچی ۔۔۔۔۔12 نومبر ۔۔۔دن بہت تھوڑے ہیں کام بہت زیادہ ھے ملینٸیم مال جلسہ کو کامیاب بنانے کے لیے آٸیں اور اپنے لیڈر عمران خان کے ھاتھ مضبوط کریں۔گراٶنڈ ورکرز اور تمام کارکن کو سلام ھے ان کی جرت و بہادری پر جو اس مشکل وقت میں نکلے ہیں ۔ڈٹے رھنا ساتھیو مجاھدو جاگ اٹھا ھے سارا کراچی
Tweet media one
0
11
16
@Fightingbird700
FightingBird
9 months
عمران خان وہ قومی لیڈر ھے جو گزشتہ 27 سال سے رول آف لا کے لیے کوشش کر رھا ھے ساڑھے تین سال حکومت میں رھنے کے باجود خان صاحب نے اپنے گھر بنی گالہ کی تزین وارآٸیش اور رنگ روغن تک نہ کر سکا یہ اس کو توشہ خانہ اور القادر ینیورسٹی جیسے بوگس کیسوں میں کرپٹ ثابت کرنے پر تلے ھوٸے ہیں ۔
Tweet media one
Tweet media two
2
9
16
@Fightingbird700
FightingBird
9 months
واثق قیوم، سابق ڈپٹی سپیکر اور ملک تیمور، سابق وزیر پنجاب، کو اغوا کیا گیا۔ پتا نہیں ابھی کتنے اور اس ظلم اور جبر کی بھینٹ چڑھینگے. پی ٹی آٸ کے قاٸم مقام کی طرف سے بھر پور احتجاج ھونا چاھیے کوٸ بیان نہیں آیا۔ @PTIofficial @ImranKhanPTI @OmarAyubKhan
Tweet media one
3
12
16
@Fightingbird700
FightingBird
9 months
یہ ھے میرا خان جس نے اس نظام میں ھر اس کرپٹ سخص کو ننگا کر دیا ھے جو اس نظام کا بینیفشری ھے اسی لیے ھم خان صاحب کے ساتھ تھے ہیں اور رہیں گے لیڈر صرف عمران خان ھے @mareenajaan @khanachu5 @AAKLodi @BenXaid @siasatpk @Bushrakhan85 @ImranKhanPTI @SHABAZGIL #Team IK Soldiers
Tweet media one
2
8
16
@Fightingbird700
FightingBird
9 months
حقیقی آزادی کے اس سفر میں کل بھی خان کے ساتھ تھے آج بھی خان کے ساتھ ہیں آنے والا دور صرف عمران خان کا ہے (انشاءاللہ) @mareenajaan @Jackhun56552032 @khanachu5 @420Sweet302 @AAKLodi @BenXaid @FaizaSPTI @SimsK_PTI @ajnabi20819256 @SHABAZGIL @ImranKhanPTI #Team Ik Soldiers
Tweet media one
3
8
16
@Fightingbird700
FightingBird
10 months
ہمیں ڈراتے ہیں کے کم بولوخاوش ھو جاٶ ان سے کہنا ھے کے آٶ ہمیں گرفتار کر لو جب عمران خان جیل میں ھے تو ہمارا باھر رھنا فضول ھے ۔۔علیمہ خان @mareenajaan @khanachu5 @PakRebel22 @word_says0 @SimsK_PTI @Iramkhan_Rain11 @AAKLodi @ABCNewsUrdu @hhummairaa @syedAlzaidi
1
10
15
@Fightingbird700
FightingBird
9 months
اخر کب تک یہ سیاسی لٹیرے بدمعاش پاکستان میں خواتین کی عزتوں کو تار تار کرتے رہیں گے مس فاطمہ جناح کی کردار کشی سے بشری بی بی تک ایک طویل لسٹ ھے ان ھاتھوں کو روکنا تو پڑے گا ایک دن تو اب وقت ھے ان کو روکنے کا۔ @AAKLodi @AAltaf2010 @RehanCanuck @mareenajaan #Team Ik Soldiers
Tweet media one
3
11
17
@Fightingbird700
FightingBird
9 months
تم لوگوں کو بغض عمران میں سزا دیتے ہو اور لوگ ان کو عشقِ عمران میں عام سے خاص بنا دیتے ہیں قوم کو نئے ہیروز دینے کا شکریہ.. @Bushrakhan85 @mareenajaan @khanachu5 @AAKLodi @SimsK_PTI @420Sweet302 @_realalina @ajnabi20819256 @ImranKhanPTI #Team IK Soldiers
Tweet media one
1
7
14
@Fightingbird700
FightingBird
10 months
تیری آرزو نہ مٹا سکے ۔نہ تجھ پی جان لٹا سکے ۔ میرے پاکستانیوں اپنے لیڈر کو بھولنا نہیں ھے زیادہ سے زیادہ عمران خان کی وڈیو ٹویٹ کریں۔تاکہ آپ کی پاور کا اندازہ ھو سوشل میڈیا پر ۔کیونکہ جب پاکستان میں لوگ سوتے ہیں تو پورے یورپ میں خان کے سپاہ جاگتے ہیں ڈٹے رھو اوورسیز پاکستانیوں
3
11
16
@Fightingbird700
FightingBird
9 months
عمران خان کا قصور یہ ہے کہ وہ پاپولر ہے اور پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ پاپولر لیڈرشپ کو اپنے لیے خطرہ سمجھتی ہے کیونکہ جب عمران خان اقتدار میں آئے گا تو ان کی لوٹ کھسوٹ اور سیاکاریاں خطرے میں پڑ جائیں گی۔ #Team IK Soldiers @Bushrakhan85 @mareenajaan @khanachu5 @SimsK_PTI
Tweet media one
5
10
16
@Fightingbird700
FightingBird
11 months
انسانی حقوق کی پاسداری کا درس دینے والے نام نہاد مذہبی جماعت کے سربراہ فضل الرحمٰن کو ایڈیشنل جنرل سیکرٹری شمالی پنجاب سابقہ ممبر پنجاب اسمبلی سیمابیہ طاہر کا جواب ۔ @seemabiatahir @guns_roses_club @a_patriot_777 @AAltaf2010 @khanachu5 @mareenajaan
1
8
13
@Fightingbird700
FightingBird
10 months
میرا تعلق تحریک انصاف سے اس لیے ہے کیونکہ مُجھے اُوپر سےحکم آیا ہے: کُوْنُوْ مَعَ الصَّادِقِیْن "سچے لوگوں کا ساتھ دو" امام تیمیہ سے پوچھا گیا حق والے کہاں ہیں فرمایا زمین کے نیچے زندانوں میں یا میدان میں جہاد کر رھے ہیں ۔ @Waqarkhan123 @mareenajaan @iamrabbiyabajwa
Tweet media one
0
6
16
@Fightingbird700
FightingBird
1 year
ایک بڑی سپیس بناٸ جا رہی ھے جو میراتھن سپیس چلے گی جس میں سپیسوں کے ان تمام بزرگوں اور لمبی لمبی چھوڑنے والوں کو فل موقہ دیا جاٸے گا کے وہ اپنے دل کی بھڑاس نکالیں اور پاکستان کے مساٸل اور اس کا حل کے موضوع پر کھل کے بات کریں اور نوجوانوں کو گاٸیڈ کریں۔ @AAltaf2010 @mareenajaan
Tweet media one
3
3
13
@Fightingbird700
FightingBird
9 months
پاکستانیوں یہ تھے خان صاحب کے وہ الفاظ جس نے آج تک ہمیں خان صاحب کے ساتھ جوڑ کے رکھا ھوا ھےاور اگر وہ ہمارا لیڈر اور وہ پارٹی کا چٸیرمیں ہی پارٹی سے ماٸینس کر دیا جاٸے تو ھم یہ نٸے نٸے چہروں اور پی ٹی آٸ کے نام نہاد لیڈروں جن کو ھم آج سے پہلے جانتے نہیں ان ک کیوں سپورٹ کریں ?
2
7
15
@Fightingbird700
FightingBird
10 months
حماس کا حملہ اتنا بڑا تھا کہ اس نے طاقت کے توازن کو ہمیشہ کے لیے بدل دیا۔ اس کے بعد اسرائیل وحشی ہوگیا۔ اسی طرح عمران خان کی تحریک نے بھی پاکستان میں طاقت کا توازن بدل دیا ہے اور اب کمپنی وحشی ہوگئ ہے۔ تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ جب ظالم کے آخری دن چل رہے ہوتے وہ وحشی ہوجاتا۔
Tweet media one
1
11
15
@Fightingbird700
FightingBird
9 months
@AzharSiddique @ARYSabirShakir صابر بھاٸ یہ ننگے ھو چکے اور یہ یہ افتخار تو خاص چمچہ ھے گنجے کا لعنتی لوگ ہیں اور یہ جس لہجے میں آپ سے بات کر رھا ھے اس کو تو یہ بھی زیب نہیں دیتا تھا یہ آپ جیسے لوگوں کے حق میں کیوں بولے گا ۔مردہ ضمیر صحافی ہیں یہ ۔۔
0
3
15
@Fightingbird700
FightingBird
1 year
@Omermullah @PakTehAzadi @mareenajaan @IK4Pakistan @Aliamir45553654 @Pakistani_7866 @FaizaSPTI @Speaktr8401105 @mian_ELS @Bushrakhan85 @gdms7812 @Umair2023_ اختلافات توخیر کوٸ نہیں میرے خیال سے بس کسی وقت آپس میں راٸے الگ ھوتی ھے اور یہ ہی خوبصورتی ھے اس گروپ کی کے سوچنے کا انداز تو الگ ھو سکتا ھے لیکن بنیادی مقصدپر سب کا اتحاد قاٸم ھے جورہنا چاھیے ۔
1
2
13
@Fightingbird700
FightingBird
9 months
میرے پاکستانیوں کب تک غلامی کی زندگی جیو گے خوف کے بت توڑ دو نکلو حقیقی آزادی کے لیے لیڈر عمران خان کو جیل سے رھا کروانا ھے۔پھر الیکشن @khanachu5 @mareenajaan @Naveenshaikh11 @Bushrakhan85 @symbol_Syed @SHABAZGIL @ImranKhanPTI @asssmm06 #Team IK Soldiers
Tweet media one
1
5
13
@Fightingbird700
FightingBird
10 months
حقیقت یہ ہے کہ عمران خان جس بہادری سے جنگ لڑ رہا پی ٹی آئی کے کسی لیڈر میں وہ بہادری نہیں۔ اگر کوئی بہادری دکھاتا ہے تو اسے ارشد شریف، ظل شاہ، اور عمران ریاض بنا دیا جاتا ہے۔ حالیہ گرفتاریاں صرف ایک ٹوپی ڈرامہ ہیں۔ سب اندر سے ملے ہوئے اور عمران خان کو ایک بوجھ سمجھتے
Tweet media one
1
5
12
@Fightingbird700
FightingBird
1 year
ٹویٹر سپیسز میں لمبی لمبی چھوڑنے والوں کا بھی آخرت میں ایک علیحدہ ہی حساب کتاب ہو گا۔😂 @AAltaf2010 @Umair2023_ @a_patriot_777 @momina2223 @the_pakistan7 @Hashir2M
Tweet media one
6
0
13
@Fightingbird700
FightingBird
11 months
عمران خان کے لیے فلسطینی لوگوں کی یہ تعریف اور الفاظ یہودیوں اور امریکیوں پر بم بن کے گرے تھے اور اسی کی پاداش میں آج خان صاحب جیل میں ھے اور جھوٹ پر مبنی 200 مقدمات کا سامنا کر رھا ھے پھر بھی ڈٹا ھوا ھے ہمارے زمہ دار اداروں کو سوچنا چاہیے کہ وہ پاکستان کے ساتھ کیا کر رھے ہیں۔
1
6
13
@Fightingbird700
FightingBird
10 months
آپ کہیں بھی چلے جائیں ہر جگہ آپ کو یہی سُننے کو ملے گا #میں_ہوں_عمران_خان یہ فیصلہ سازوں کے لیے پیغام ہے کہ آپ کچھ بھی کر لیں عمران خان کو شکست نہیں دے سکتے کیونکہ۔۔۔۔۔۔ #ہم_سپاہی_ہیں_خان_کے @ABCNewsUrdu @HinaFai99225534 @mareenajaan @khanachu5 @syedAlzaidi @SimsK_PTI
Tweet media one
0
6
12
@Fightingbird700
FightingBird
9 months
ہمیں وہ یقین ذلیل کرواتا ہے جو ہم کسی پہ منہ اُٹھا کر کر لیتے ہیں۔۔ وہ لوگ ٹیم خان کے سپاہی کا حصہ بنیں جو خان کے بغیر کسی بات کو نہیں مانتے۔ @AAKLodi @Aurangzebbutt @SimsK_PTI @symbol_Syed @ImranKhanPTI @kfhamid @syedAlzaidi @AAltaf2010 @Naveenshaikh11 #Team Ik Solders
Tweet media one
0
7
13
@Fightingbird700
FightingBird
9 months
ایک عام پاکستانی ھونے کے ناطےھم نے اس 75 سالہ دور میں پاکستان کے سب سیاسی لیڈروں اور ڈکٹیٹروں کو آزمانے کے بعد عمران خان کو اپن لیڈر بنایا ھے کیونکہ وہ چور اور کرپٹ نہیں ھے اگر وہ جیل میں ھے اور اس کو ماٸنس کر کے الیکشن میں جانا ھے ھم کسی الیکشن کو ان نٸے لیڈروں کو نہیں مانتے
Tweet media one
2
4
13
@Fightingbird700
FightingBird
11 months
سیاست کا کوئی شوق نہیں ہے عمران خان کی ایمان داری اور وطن سے محبت نے مجھے ورکر بنا دیا ۔عمران خان کا ساتھ دینا ہے ہم سب نے مل کر خان کے لیے گھروں سے نکلنا ھے اور خان کو رھا کروانا ھے ۔عمران خان یہ تقدیر بدل سکتاہے پاکستان کی۔ نوجوانوں کی ہمت کو سلام جو ڈٹے ہوۓہیں۔
Tweet media one
2
5
10
@Fightingbird700
FightingBird
10 months
نہ پیچھے ہٹیں گے، نہ رکیں گے اور نہ ہی ڈریں گے، ہم @ImranKhanPTI کے سپاہی تھے، ہیں اور رہیں گے۔ کراچی ملینٸیم مارچ کے جلسہ کی منسوخی کے بعد تمام گراٶنڈ ورکرز اسی جوش جزبہ سے پر امید ہیں اخان صاحب کے ان تمام لورز کو سلام ھے خاص کر خواتین جنہوں نے کرچی جلسہ کے لیے ورک کیا۔
1
8
13
@Fightingbird700
FightingBird
10 months
صبح کی پہلی اور رات کی اخری سوچ کا نام ہے عمران خان۔۔!! پاکستان کی ضرورت ہے عمران خان۔۔!!
Tweet media one
0
9
14
@Fightingbird700
FightingBird
9 months
ظلم کے ہوتے امن کہاں ممکن یارو اسے مٹا کر جگ میں امن بحال کرو جبیب جالب 75 سالوں سے عوام پر جاری ظلم کے خلاف اور امن لانے کے لیے کھڑا ھونے والا لیڈر ھے عمران خان اس کے ساتھ کھڑے ھو جاٶ۔حقیقی آزادی کے لیے۔ @IronLady0012 @mareenajaan @khanachu5 @symbol_Syed #Team Ik soldiers
Tweet media one
1
7
14
@Fightingbird700
FightingBird
10 months
#میرا_انتخاب_کپتان #ملینیئم_مال_جلسہ_کراچی کراچی کے عوام اپنے عظیم لیڈر عمران خان کی رہائی اور الیکشن میں موجودگی کو یقینی بنانے کے لیے #کراچی_جلسہ 12 نومبر ضرور منعقد کریں گے اور پوری دنیا کو بتائیں گے کہ کراچی اور پورا پاکستان عمران خان کے ساتھ کھڑا ھے @Waqarkhan123
1
9
12
@Fightingbird700
FightingBird
9 months
میرے پاکستانیوں !! اپنی آواز اٹھائیں تاکہ کسی کی جرات نہ ہو کہ خان صاحب کے بغیر الیکشن کروانے کا سوچے خان کی رہائی کے ساتھ فری اینڈ فئیر الیکشنز کا مطالبہ کریں @symbol_Syed @mareenajaan @SimsK_PTI @khanachu5 @Bushrakhan85 @syedAlzaidi @asssmm06 #Team IK Soldiers
Tweet media one
1
9
12
@Fightingbird700
FightingBird
1 year
زندگی میں کچھ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دوسروں کا سہارا بنیں۔آپ کے لئے غیب سے مدد آنا شروع ہو جائے گی۔✌️🥰❤️ نکلو پاکستان کی خاطر نکلو اپنی عوام کی خاطر نکلو عمران خان کی خاطر جو شخص صرف اللہ سے ڈرتا ھے وہ کسی ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنے سے نہیں ڈرتا خوف کے بت توڑو۔
Tweet media one
0
7
13
@Fightingbird700
FightingBird
1 year
کبھی تشویش کہتی ہے اندھیرا اب نہ جاے گا ۔ کبھی امید کہتی ہے اجالا ہونے والا ہے ۔ کہانی ختم ہوگی یا تماشا ہونے والا ہے ؟ کسے معلوم ہے طاہر یہاں کیا ہونے والا ہے ۔ 😪😪😪
Tweet media one
0
6
12
@Fightingbird700
FightingBird
10 months
میرے پاکستانیوں خان صاحب کی پرانی تصویر سوشل میڈیا پر واٸرل کر کے اس کے پیچھے سازش رچانے والوں کو جان لینا چاھہیے قوم اپنے لیڈر اپنے مرشد کو اس حالت میں واپس دیکھنا چاھتی ھے اگر ہمارے لیڈر کو کچھ بھی نقصان ھوا ھم چپ نہیں رھنے والے ڈٹے رھو پاکستانیوں فتح آپ کی ھے ان شا اللہ۔
Tweet media one
0
7
12
@Fightingbird700
FightingBird
9 months
نوجوان عمران خان کے ساتھ ہیں۔نوجوان اب سوال کرتے ہیں تو یہ لوگ کہتے ہیں نوجوان نسل گمراہ ھے۔ نوجوان گمراہ نہیں ہیں وہ سب دیکھ رھے ہیں جو آپ کر رھے ھو !! گیم اب آپ کے ھاتھ سے نکل چکی ھے ۔قوم خان صاحب کو مانتی صرف ،آپ کے لاٸے گٸے ٹاٶٹوں کو نہیں مانتی۔ @khanachu5 @ImranKhanPTI
Tweet media one
1
3
11
@Fightingbird700
FightingBird
10 months
چیف آف عوامی سثاف 25 کروڑ عوام کے چیف کو سپورٹ کرنے والے فالو کرنے والے حاضری لگواٸیں اللہ پاک ہمارے خان صاحب کی حفاظت فرماٸے اور جلد رھا کرے آمین ۔ @AAKLodi @mareenajaan @khanachu5 @no_blind0 @SimsK_PTI @Iramkhan_Rain11 @OfficialShehr @SHABAZGIL
Tweet media one
3
4
12
@Fightingbird700
FightingBird
10 months
حق پرستوں کی اگر کی تو نے دلجوئی نہیں طعنہ دیں گے بت کہ مسلم کا خدا کوئی نہیں یا اللہ فلسطین کے مظلوم مسلمان بہن بھائیوں کی غیبی مدد عطا فرما۔ آمین 😢 @Aliamir45553654 @mareenajaan @AAltaf2010 @khanachu5 @PerfecfStranger @RehanCanuck
0
7
13
@Fightingbird700
FightingBird
9 months
@RaoofHasan اچھی بات ھے اگر اب اوپن ٹراٸل شروع ھوگا لوگ خان صاحب کو ایک جھلک دیکھ تو لیں گے اور آواز بھی کچھ نہ کچھ سن ہی لیں گے ۔لیکن اب وہ جو اسلام آباد ھاٸ کورٹ میں ضمانت کی درخواست نا منظور کی گٸ تھی اسی کیس میں وہ بھی اب کلعدم ھو گی کیا ? اور دوبارہ ضمانت ھاٸ کورٹ ہی سنے گا پہلے ?
0
2
10
@Fightingbird700
FightingBird
9 months
" ذمہ دار کون " مدتوں سے ایک رونا سنتے آرہے ہیں , اجناس کی سونے کی منشیات کی ڈالرز کی اسمگلنگ وغیرہ کی وجہ سے ملک معاشی طور پر غیر مستحکم ھے۔ اچھا اسمگلنگ سرحدوں سمندروں اور ائرپورٹس کے ذریعے ہوتی ھے اور ان میں کوئی جگہ عوام کنٹرول نہیں کرتے " پھر ذمہ دار کون ؟ @kfhamid
Tweet media one
1
6
12
@Fightingbird700
FightingBird
1 year
جس کا اللہ پر مکمل بھروسہ ھوتا ھے اس کا ڈر اور خوف ختم ھو جاتا ھے وہ کسی طاغوتی قوتوں سے نہیں ڈرتا وہ ہی قوم کاسچا اور اصل لیڈر ھوتا ھے جیسے ہمارا کپتان عمران خان #حقیقی_شیر_عمران_خان
Tweet media one
0
11
10
@Fightingbird700
FightingBird
11 months
ذرا سوچیں کیا منظر ھوگا !!! ھنڈا 125 کی سپیڈ 100 پر ھوگی اور ساتھ بریانی کا شاپر لٹک رھا ھوگا اور جیب میں جنت کا ٹکٹ ھوگا !!! @AAltaf2010 @offcialamjad @khanachu5 @Umarbannusi1122 @Bilal181038 @mareenajaan @2Sehr
2
3
12
@Fightingbird700
FightingBird
9 months
عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کو بتا دو میں کسی صورت غلامی تسلیم نہیں کروں گا اللہ ہمارا مددگار ہے، ظلم کا یہ دور جلد ختم ہوگا اک نئے سفر کا آغاز ہوگا، ان شاءاللہ @Iramkhan_Rain11 @mareenajaan @khanachu5 @SimsK_PTI @Bushrakhan85 @symbol_Syed @PakRebel22 #Team Ik Soldiers
Tweet media one
0
6
11
@Fightingbird700
FightingBird
10 months
کراچی والو ۔۔۔۔ 12 نومبر کو ملینٸیم مال جلسہ میں ایسی پوزیشن ھونی چاھیے اور ایسی ہی صورت حال ھوگی انشا اللہ اس لیے اہلیان کراچی اس جلسہ میں بھر پور شرکت کریں ۔ @HinaFai99225534 @Waqarkhan123 @ABCNewsUrdu @MaleehaHashmey @IronLady0012 @InshalSid123 @Sultan_t18 @mareenajaan
Tweet media one
1
5
11
@Fightingbird700
FightingBird
9 months
جتنی مرضی سازشیں کر لو پری پی ٹی آٸی کو کریش کر لو پریس کانفرنسیں کروا لو انٹرویو کر والو کردار کشی کر لو لیکن سب کچھ کرنے کے باوجود عمران خان کو لوگوں سے دلوں سے نہیں نکال سکتے نہ عمران خان کی پاپولرٹی کم کر سکتے ھو عمران خان ہی ہمارا لیڈر اور چیرمین ھے اور وہ ہی رھے گا ۔
Tweet media one
0
6
12
@Fightingbird700
FightingBird
1 year
ہم پاکستانی، غلامی کی غلاظت میں لتھڑا ہوا ہجوم ، آقا ہمارا تماشا بنا کر ہم کو ہی دیکھاتے ہیں ، اور جو ہمیں شعور دینے کی کوشش کر رہا ہے، جو ہمیں غلامی کی زنجیریں توڑنے کا کہ رہا ہے اُسے پابند سلاسل دیکھ کر بھی ہم سکون میں ہیں @khanachu5 @mareenajaan @SimsK_PTI @ImranKhanPTI
Tweet media one
0
3
10
@Fightingbird700
FightingBird
1 year
کب تک یہ ظلم یہ غلامی اور بربرییت برداش کرتے رہیں گے ھم 76 سال پہلے جس آزادی کے نام پر یہ ملک ھم نے بے شمار قربانیاں دے کر حاصل کیا تھا آج بھیوہ آزادی تو ہمیں نصیب نہیں ھوٸکون لوگ ہیں وہ جنہوں نے پورے ملک کو یرغمال بنا کے رکھا ھوا ھے ان کے محاسبہ کے لیے سب کو نکلنا ہی ھوگا۔
Tweet media one
3
10
11
@Fightingbird700
FightingBird
1 year
ساری حماقتیں کرلینا مگر ایک حماقت نہ کرنا ، اللّہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہونا - (اشفاق احمد) @ImranKhanPTI @the_pakistan7 @Umarbannusi1122 @OfficialShehr
Tweet media one
4
5
9
@Fightingbird700
FightingBird
10 months
@SaraMirGilgity یہ بات ھم کب سے بول رھے ہیں آپ کی سپٕس میں بھی پوچھتے ہیں لیکن آپ کو آج خود سے سمجھ آ گٸ ھے چلو اچھا ھے مسلہ ہمارے لیے یہ نہیں ھے کے یہنٸے لوگ پارٹی میں آ رھے ہیں آٸیں اور ورکر کے طور پر کام کریں ٹکٹ ھولڈر کی یقین دہانی پر ان کو شامل نہ کیا جاٸے بلکہ نظریاتی لوگ ٹکٹ کے حقدار ہیں۔
0
1
11
@Fightingbird700
FightingBird
10 months
اللہ پاک ارشد شریف شہید کو جنت میں اعلی مقام عطا فرماٸے آمین ۔ بِچھڑا کچھ اس ادا سے کے رت ہی بدل گٸ اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا۔۔
Tweet media one
2
3
11
@Fightingbird700
FightingBird
11 months
صداقت عباسی نے اغوا ھونے سے پہلےجاوید چوھدری کے پروگرام کل تک میں 9 مٸ کے پورے واقعہ کو بتایا وہ سن لیں اور اب ان ہی 9 مٸ کے واقیات کو عمران خان کے ساتھ جوڑ دیا فیصلہ آپ پر ھے کے کیا صداقت عباسی اس وقت سچ بول رھا تھا یا اب جھوٹ بول رھا ھے اور کیوں بول رھا ھے ۔
1
5
9
@Fightingbird700
FightingBird
1 year
یہ ھے ہمارا کپتان عمران خان جس کو ملک کے ھر علاقے ھر قوم ھر قبیلے سے ایک جیسی محبت ھے خان کی پنجابی بھی سن لیں ۔ @ImranKhanPTI @AAltaf2010 @Omermullah @Ghummans @samiabrahim15
0
6
10
@Fightingbird700
FightingBird
10 months
@siasatpk مجھے بھی احمد نورانی کی بات سے اتفاق ھے جب سارے سروے بقول غریدہ فاروقی اور اس جیسے لفافے صحافیوں کے تحریک انصاف کے خلاف ہیں تو پھر پکڑ دھکڑ کس بات کی ھے عمران خان کو بھی رھا کر دیں الیکشن لڑنے دیں سارے سروے اور نتاٸیج خان صاحب واڑ کے رکھ دیں گے اس بات سے پھر کیوں ڈرتے ھو۔
0
3
11
@Fightingbird700
FightingBird
10 months
میرے پاکستانیوں یہ 1960 کی دہاٸ نہیں ھے جب ریاستی طاقت استمعال کر کے اور ظلم و ستم کر کے آپ حق کی آواز دبا سکتے تھے اب آپ کا واسطہ ایک ایسے لیڈر سے ھے جو اللہ کے سوا کسی کے آگے جھکنے والا نہیں ھے پوری قوم اس کے ساتھ ھے ضد چھوڑیں حقاٸق تسلیم کریں۔ #Team IK Soldiers @mareenajaan
Tweet media one
2
6
11
@Fightingbird700
FightingBird
10 months
لیڈر اور سیاستدان میں فرق ھوتا ھے لیڈر پوری قوم کو ایک نظریہ اور پالیسی دیتا ھے سیاستدان صرف اپنے حلقہ کے لوگوں اور اپنے مفادات کی پالیسی دیتا ھے نواز شریف ہمیشہ چور راستوں سے اقتدار میں آیا اور اب بھی عوام کو چونا لگا رھا کے ہماری بات "اوپر" تک ھو چکی ھے۔ #Team IK soldiers
Tweet media one
0
6
10
@Fightingbird700
FightingBird
9 months
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ "ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے عمران خان کی حفاظت اور جیل سے جلد رھاٸی نصیب فرماٸے آمین️🤲❤️ @PakRebel22 @symbol_Syed @noorfatima0786 @SimsK_PTI @khanachu5 #Team ik Solder
Tweet media one
1
4
10
@Fightingbird700
FightingBird
10 months
الیکشن کے لیے پورے تین مہینے پڑے ہیں, لہذا اپنی پوری توانائی بے گناہ ملزم عمران خان کو غیر قانونی حراست سے ازاد کروانے پر لگائے, دشمن الیکشن کی اڑ میں عوام کی ذہن سازی کر رہے ہیں اور عوام عمران خان کو نارمل لینے لگے.. نوٹ: سزا یافتہ مجرم نواز شریف جیل کے بجائے گھر میں بیٹھا ہے
Tweet media one
0
9
11
@Fightingbird700
FightingBird
10 months
@MaidahMuhammad ایلیٹ کلاس کے وہ بگڑے بچے ہیں جن کو اندازہ ہی نہیں کے ان کے گھر حرام کی دولت کاں سے آتی ھے کیسے آتی ھے باپ کی طرف سے آتی ھے یا ماں کی طرف سے آتی ھے بس دولت ملتی رھنا چاھیے ۔
1
1
11