6 اپریل 2023 , 14:53 وقت غیر ملکی ڈرون MQ 9 شیخو پورہ تک آ گیا ، MQ 9 ڈرون کا کام زمین پر کسی خاص جگہ کی نگرانی اور تصویر بنانا ، اہم بات یہ ہے کہ 52.3km دور ہے زمان پارک سے ، رانا ثنااللہ نے کہا تھا غیر ملکی ایجنسی عمران خان کے خلاف کاروائ کریں گی ملک کے محافظ لاعلم نکلے