Farzana Rodeni Profile Banner
Farzana Rodeni Profile
Farzana Rodeni

@Farzana_Rodeni

1,177
Followers
19
Following
320
Media
5,784
Statuses

Sister Of Saifullah Rodeni My brother was forcibly disappeared from khuzdar Laqrian on 22 November 2013

Balochistan
Joined November 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
8 months
سلمان بلوچ کو باحفاظت بازیاب کیا جائے #ReleaseSalmanBaloch
Tweet media one
2
149
439
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
8 months
میں اپنے تمام بلوچ بھائیوں سے اپیل کرتی ہوں کہ آئیں اس لانگ مارچ کا حصہ بنے تاکہ اس ریاست کو پتہ چلے کہ بلوچ قوم اپنے اوپر ہر ظلم و جبر کے خلاف متحد ہو کر مزاحمت کریگی ۔ #MarchAgainstBalochGenocide
6
138
431
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
7 months
ظلم اور جبر کے خلاف کھڑا ہو کر ریاست کو یہ پیغام دیں کہ آپ اگر طاقتور اور ظالم ہیں لیکن ہم اپنے پیاروں کی بازیابی کے لئے آخری حد تک مزاحمت کرتے رہیں گے۔ میرے بھائی سیف اللہ رودینی کو دس سال سے بلوچ ہونے کی سزا دیا جارہا ہے۔ #ReleaseSaifUllhaRodeni @ShahGBaloch @ImaanZHazir
Tweet media one
1
77
323
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
7 months
عامر بلوچ کو باحفاظت بازیاب کرو #ReleaseAmirAlizai
Tweet media one
3
56
270
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
7 months
ہم یہ دکھ درد کبھی نہیں بھولیں گے کس طرح سے آپ نے ہم بلوچوں کو کہہ کر اسلام آباد سے نیکالا کہ آپ بلوچ ہم میں سے نہیں ہو یاد رکھنا ہم کھبی نہیں بھولینگے پھر آپ شکایت مت کرنا ہم بلوچوں سے جب ہم اتنا درد سہہ سکتے ہیں تو آپ کے ساتھ بہت کچھ کر بھی سکتے ہیں #ReleaseSaifUllhaRodeni
Tweet media one
4
87
241
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
9 months
My brother Saifullah has been forcibly disappeared 10 years ago on November 22, 2013, we are suffering from severe mental anguish due to the forced disappearance of my brother. I request you all that tomorrow 22 November 2023 for the recovery of my brother #ReleaseSaifUllahRodeni
3
112
228
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
7 months
میں تمپ کے باشعور عوام سے اپیل کرتی ہوں کہ وہ ریاستی ظلم و بر بریت کے خلاف اپنی آواز بلند کریں اور اس ریلی میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں. #MarchAgainstBalochGenocide
3
66
227
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
8 months
ہم جبری لاپتہ افراد کے لواحقین اسلام میں اپنے پیاروں کی بازیابی کے لئے آئے ہیں اس حوالے سے تمام انسانیت پسند دوست اور جرنلسٹ ہماری آواز بنیں۔ میں سمعیہ حفیظ کی شکر گزار ہوں جو دھرنے میں آکر ہمارا ساتھ دے رہی ہے۔ #MarchAgainstBalochGenocide #ReleaseSaifUllahRodeni @HamidMirPAK
Tweet media one
3
105
218
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
7 months
I am only a picture to the world, But for me it is my total universe..! #ReleaseIsraratthabaloch
Tweet media one
1
54
216
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
7 months
جان محمد بلوچ کو باحفاظت بازیاب کیا جائے #ReleasejanMuhammad
Tweet media one
0
65
214
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
7 months
Tweet media one
1
46
189
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
8 months
ایک ایسی ازیت جو نہ ہمیں چھین سے جینے دیتی ہے اور نہ مرنے۔ ہم جبری لاپتہ افراد کے لواحقین ہر دن سورج طلوع ہونے پر ایک امید کے ساتھ اس انتظار میں رہتے ہیں شاید آج ہمارے پیارے عقوبت خانوں سے لوٹیں گے۔ #ReleaseSaifUllahRodeni #MarchAgainstBalochGenocide @ImaanZHazir @rzurduZBC
Tweet media one
0
70
189
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
8 months
We are not only relatives of Baloch Missing Persons, we are walking stories of closeness. We have no other demand, let Islamabad listen to our stories and let the people decide whether our demand is wrong. one's son, brother #MarchAgainstBalochGenocide #ReleaseSaifUllahRodeni
Tweet media one
5
67
182
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
7 months
Tweet media one
3
37
184
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
7 months
I requested all the international organizations to raise their voice for Aamir Baloch and save him from fake encounter. He is a student. Raising your voice can save someone's life. #ReleaseAmirAlizai @amnestysasia @mmatalpur @UN @HRCP87 @HamidMirPAK @ImaanZHazir
Tweet media one
1
58
183
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
8 months
“وہ کرتے ہیں ظلم اس طرح جیسے ہمارا کوئی خدا نہیں۔۔۔” #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
2
74
174
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
7 months
ہمارے پیارے زندانوں میں ہیں اور ہم گزشتہ کئی سالوں سے انکی بازیابی کےلئے احتجاج پر ہیں مگر یہ ریاست اسکے ادارے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری کیے ہوئے ہیں بجائے ہمارے پیاروں کو بازیاب کرنے کے ہمیں مختلف طریقوں سے ڈرانے کی کوشش کی جاری ہے ۔ #ReleaseSaifUllahRodeni
Tweet media one
2
61
175
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
8 months
ہم گزشتہ 40 دنوں سے اتنی شدید اور جسم جما دینے والی سردی میں ہم اپنے پیاروں کی بازیابی کا مطالبہ کر رہے ہیں مگر کسی حکمران کو کوئی فرق نہیں پڑتا #ReleaseSaifUllahRodeni #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
2
62
171
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
5 months
سیف ایلم، ہم اس عید پر بھی انتظار کرتے ریے کہ آپ عید کی نماز ادا کرنے کے بعد آئیں گے، پھر پیار سے ہمیں گلے لگائیں گے، عید مبارک دیں گے لیکن یہ میرے لئے پچھلے 10 سالوں سے ایک خواب کی طرح ہے اور میں آپ کو یاد کرکے، خود کلامی کرتی ہوں۔ #ThisEidAskForRelease #ReleaseAllMissingPersons
Tweet media one
3
77
155
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
7 months
Aamir Baloch belongs to Mastung Balochistan, who is a student. Baloch children grow young and old from youth in torture cells. From there, half-alive bodies or even those who dream for their parents do not come. #ReleaseAmirBaloch
Tweet media one
1
37
140
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
7 months
کمپئن شروع ہو چکا ہے تمام انسان دوست افراد سے گزارش ہے کہ حصہ لے کیونکہ آپ کے ایک ٹوئیٹ سے کسی کی زندگی بچ سکتی ہے ۔ #ReleaseAmirAlizai @UNHumanRights @amnestyusa @HamidMirPAK
Tweet media one
5
51
137
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
8 months
I appeal to the political and social activists, students and journalists to participate in the X campaign for the safe recovery of the missing Salman Baloch tomorrow, January 4. Hashtag #ReleaseSalmanBaloch Date: 4 January 2024 Time : 6pm To 12Am
2
64
133
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
8 months
چینچو روچ ء شپ کپتگاں منزالانی شمازء دیوگاں قسم وارتگ مہروانئے دیواری غم ء چی آء کشتر تئی سفر بناں بیتگ واب چوکی کوہ اییءجاہ جنتء رودان بیتگ ارس چلیکاء پسیمہ دیوگابجان بیتگ وابء توکاپاد کتء برتئے دشمنء دردء ماں دلا بیتگ ✌️الماس بلوچ✌️ #ReleaseIsrarAttaullah
Tweet media one
0
45
133
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
7 months
مچھ میں آپریشن کے نام پر پہلے سے جبری لاپتہ افراد کو جعلی مقابلوں میں قتل کرنے کی خبریں لاپتہ افراد کے خاندانوں کے لئے صدمے کا باعث ہیں۔ لاپتہ افراد کو جعلی مقابلوں میں مارنا انسانیت سوز ہے۔ #ReleaseBalochMissingPersons
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
37
135
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
6 months
میں امیر بخش بلوچ کے لواحقین کی درد اور ازیت سمجھ سکتا ہوں کیونکہ میں خود 11 سالوں سے اپنے بھائی کی راہ دیکھ رہی ہوں۔میں بلوچ قوم سمیت تمام انسانیت پسند دوستوں سے اپیل کرتی ہوں امیر بخش کےلئے آواز اٹھائیں۔ #ReleaseAmeerBaksh
Tweet media one
3
42
130
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
5 months
کسی ماں کو اپنے بیٹے اور کسی بہن کو اپنے بھائی کے بارے میں جانے بغیر ایک اور عید نہیں گزارنی چاہیے۔ 27 مارچ متحد ہونے اور جبری گمشدگیوں کے خلاف آواز اٹھانے کا دن ہے۔ آئیے یکجاء ہوکر لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ کریں۔ #EndEnforcedDisappearances
3
45
121
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
7 months
دشت کھڈان ءَ بلوچ یکجہتی کمیٹی ءِ نیمگ ءَ یک احتجاجی ریلی ءِ اڈ دہیگ بوہگ ءَ انت دشت ءِ مردماں گوں دستبدی انت گیش ءَ چے گیش بہر بزور انت وہد ءُ پاس بیگاہ ءِ 2.00 16 جنوری 2024 #ReleaseSalmanBaloch #MarchAgainstBalochGenocide
0
35
113
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
7 months
We also want to live life without missing out #ReleaseAmirAlizai
Tweet media one
0
37
115
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
7 months
Jan Muhammad Baloch was forcibly disappeared from Baleedah on March 13, 2013, which has not been recovered even after 11 years. #ReleaseJanMuhammad @HamidMirPAK @ImaanZHazir @UN @UN_HRC
Tweet media one
1
27
112
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
6 months
خڑینکی خن تون مخانے ایڑ اس کسر تے آنا ہورانے ایڑ اس نوا بروئے ہنین آ ایلم امید ء زندہ تخانے ایڑ اس #ReleaseSaifUllhaRodeni
Tweet media one
4
44
113
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
7 months
میرا دوکھ میرا غم تجھے پتہ چلتا جب کوئی تیرا لاپتہ ہوتا تو تجھے میرا پتہ چلتا ۔ #ReleaseAmirAlizai
Tweet media one
0
21
109
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
7 months
Behind every statistic are real lives, real families. Saifullah Rodeni and countless others are not forgotten. It's time for justice and a recognition of the Baloch people's basic humanity. #ReleaseBalochMissingPersons
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
38
109
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
6 months
@ZubairBalochbso
Zubair Baloch
6 months
ایک بچے سے اسکا بچپن چھین لینا، اسے غیر قانونی حراست میں رکھنا ،جبرا لاپتہ کرنا، اس کا کیریر تباہ کرنا سنگین جرائم ہے لیکن عدلیہ و میڈیا ان مجرمان کے ان جرائم پہ خاموش ہے بلوچ نا سہی انسان تو ہو انسانی ہمدردی کے بنیاد پہ لاپتہ افراد کے رہائی میں کردار ادا کرو #ReleaseAmirAlizai
Tweet media one
1
62
201
4
17
109
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
6 months
لاپتہ ظہیر بلوچ کی بوڈھی ماں دس سالوں سے اپنے بیٹے ظہیر بلوچ کے شکل دیکھنے کے لیے ترس رہی ہے اس وقت وہ لیاقت نیشنل ہسپتال میں زیر علاج ہے خدارا اس بوڈھی ماں پر رخم کر کے اُس کی بیٹے کو انسانی ہمدردی کے بنیاد پر بازیاب کیا جائے. #ReleaseZaheerBaloch
Tweet media one
3
39
107
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
6 months
سیف اللہ رودینی میرے پیارے بھائی آپ کہاں ہیں؟ آپ کی عدم موجودگی ہمارے دلوں میں گونجتی ہے، ہم جو ناانصافی کا شکار ہیں ہر روز آپ کی گمشدگی کے درد سے گزرتے ہیں لیکن ہم اس وقت تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے جب تک آپ کو تلاش نہیں کر لیتے اور ہمیں انصاف نہیں مل جاتا #ReleaseSaifUllhaRodeni
Tweet media one
1
33
100
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
5 months
صحافی نمیہ زہری @zehrijournalist گزشتہ 15 سالوں سے لاپتہ ہونے والی کبیر، عطا اللہ اور مشتاق کی ماؤں کا درد میں بیان کر رہی ہیں اور تمام انسان دوست لوگوں سے اپیل کر رہی ہیں کہ وہ ان بے آواز ماؤں کی آواز بنیں۔ #EndEnforcedDisappearances
0
40
102
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
6 months
As you all know that the series of fake encounters has started, which we do not believe at all I appeal to all international organizations to recover all the missing persons including my brother Saifullah Rodeni #ReleaseSaifullhaRodeni #SaveKabeerBaloch @AhsanJPirzada @AsadAToor
Tweet media one
3
31
102
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
6 months
میں تمام انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کرتی ہوں کہ میری بھائی سیف اللہ رودینی کے باحفاظت بازیابی کیلئے آواز اٹھائیں ہمیں اس طرح اذیت کی زندگی جینے سے نجات دلائیں ۔ #ReleaeeSaifUllhaRodeni @UN @VOANews @UN_HRC @HamidMirPAK @Intekhabhd @AminaMJanjua @Aliwazirna50
Tweet media one
0
37
101
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
5 months
لاپتہ افراد کے گھروں میں عید کی خوشیوں کے بجائے غموں کا ڈیرہ ہے۔ بچے انتظار میں ہے، ہمارے والد عقوبت خانوں سے نکلیں گے۔ ہمارے سر پر محبت کا ہاتھ رکھیں گے۔ وہ ہمیں بازار لے جائیں گے اور عید کے کپڑے خرید کر دیں گے۔ لاپتہ افراد کے گھروں میں عید کا سورج اس انتظار میں غروب ہو جاتا ہے۔
0
51
98
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
7 months
Tweet media one
3
14
93
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
8 months
یوں بے وجہ اداس میں رہا نہیں کرتا کوئی چہرہ ہے جو ستاتا ہے مجھ کو #ReleaseSaifUllahRodeni #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
1
34
92
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
6 months
ان دس سالوں کے تکلیف سے میں بہت خوب واقف ہوں کیونکہ میں خود دس سالوں سے اپنی بھائی سیف اللہ رودینی کی انتظار میں ہوں۔ #ReleaseSanaUllahNoor
Tweet media one
0
37
89
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
5 months
The daughter of Zaheer Baloch, a resident of Panjgur, is saying that on April 13, 2015, my father was going to Hub Chowki when he was abducted from a bus and forcibly disappeared. Today it has been 9 years since my father went missing۔ #ReleaseZaheerBaloch
3
38
88
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
5 months
اس بے بس بلوچ ماں کی فریاد سنیں جو گزشتہ 15 سالوں سے اپنے لخت جگر کبیر بلوچ کی انتظار میں بیٹھی ہے۔ اس بلوچ ماں کی آواز بنیں 27 مارچ میں کبیر بلوچ، مشتاق بلوچ اور عطااللہ بلوچ کے لئے آواز اٹھائیں۔ #EndEnforcedDisappearances
3
35
83
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
7 months
آواز اٹھاؤ اس سے پہلے کہ اٹھا لئے جاہو۔ #ReleaseAmirAlizai
Tweet media one
1
22
85
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
6 months
ایک اور نوجوان سی ٹی ڈی کے ہاتھوں لاپتہ عبد الرازق رودینی کو کل شام سوراب بازار سے سی ٹی ڈی والے زبردستی اغوا کر کے لاپتہ کر دیا گیا۔ #ReleaseAbdulRazaqRodeni
Tweet media one
0
21
85
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
5 months
دل بہت کرتی ہے ہنسنے کا لیکن، بھائی کی کمی رلادیتی ہے #ReleaseSaifUllhaRodeni
Tweet media one
1
27
77
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
8 months
I am Salman Baloch's mother, I request you all to join the campaign on X today from 6 pm to 12 pm and raise your voice for my son. #ReleaseSalmanBaloch @aima_kh @UNHumanRights @HRCP87 @HamidMirPAK
1
41
84
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
4 months
بلوچستان میں ریاستی جبر اور انسانی حقوق کی پامالی روز کا معمول بن چکا ہے۔ مشکے کے علاقے سے تعلق رکھنے والے ان ماں بہنوں کی فریاد سنیں جو روزانہ کی بنیاد پر ریاستی فورسز کے ظلم کا شکار ہے۔انکے بچوں کو کیمپ بلاکر لاپتہ تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ @UN @HamidMirPAK @MahrangBaloch_
1
39
84
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
5 months
مزاہمت کا نام لمہ ہے #ThisEidAskForRelease #ReleaseAllMissingPersons
Tweet media one
2
27
77
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
7 months
Tweet media one
0
27
80
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
5 months
عید پر بھائی بہنوں کے لئے خریداری کرتے ہیں، کپڑے، چوڑیاں، مہندی لے کر آتے ہیں، گھر خوشیوں سے بھرے ہوتے ہیں لیکن ہم دس سال سے عید پر خوشیوں کے لئے ترس رہے ہیں۔ میرے بھائی سیف اللہ رودینی کو اس عید پر انسانیت کی بنیاد پر بازیاب کیا جائے۔ #ReleaseSaifUllahRodeni
Tweet media one
0
47
82
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
4 months
راشد حسین بلوچ ریاستی ناانصافیوں کے خلاف اپنے دلیرانہ موقف کی وجہ سے جبری لاپتہ ہیں، نامعلوم اذیت گاہوں میں مقید ہیں۔ یہ وقت ہے کہ اپنی آواز راشد کو انصاف دلانے کے لئے بلند کریں اور ان کی فوری بازیابی کا مطالبہ کریں۔ #SaveRashidHussain
Tweet media one
0
36
84
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
5 months
پندرہ سال کے درد و اذیت #EndEnforcedDisappearances
Tweet media one
0
47
77
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
7 months
Join the call for justice: Israr Barkat's whereabouts remain unknown since his alleged abduction by Pakistani military in Quetta on Feb 5, 2015. Let's stand together for his release. #ReleaseIsrarBaloch
Tweet media one
0
29
81
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
5 months
بر کے پٹن اوار ہی تینا ایلومےنی ظمیرے تینا #EndEnforcedDisappearances
Tweet media one
1
29
76
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
5 months
Human rights matter, and that includes the rights of Asif and Rasheed. It's time for their freedom. #ReleaseAsifAndRasheed
Tweet media one
1
32
77
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
7 months
You know my pain and sorrow When someone was missing from you, you would know me #ReleasejanMuhammad @aishamj7 @Javed_Marri_
Tweet media one
1
22
75
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
5 months
یہ معصوم بچی ھوا بلوچ ہے جو پچھلے پانچ سالوں سے اپنے جبری لاپتہ ابو خلیل احمد کی راہ دیکھ رہی ہے۔ بلوچستان میں ایسے کتنے بچے ہیں جن کے سر سے اس ریاست نے باپ کا سایہ چھین کر اپنی عقوبت خانوں میں قید کردیا ہے۔ #ReleaseKhalilAhmedBaloch #EndEnforcedDisappearances
1
31
73
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
5 months
پندرہ سال کہنے لکھنے اور بولنے میں کس قدر آسان ہے مگر اپنے لخت جگر انتظار میں پندرہ سال اپنی جگہ پندرہ منٹ زندگی میں قیامت برپا کرتی ہے ۔ #EndEnforcedDisappearances
Tweet media one
1
32
72
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
6 months
Imtiaz Alim s/o Muhammad Alim was illegally abducted today from Hostel City at around 2:50 pm from Islamabad in a Ambulane. Imtiaz is a resident of Nall, Khuzdar. He is a graduate of food sciences from Arid Agriculture University Rawalpindi #ReleaseImtiazAlim #SaveBalochStudents
Tweet media one
1
36
71
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
4 months
ہر طالب علم اپنے خوابوں اور خواہشات کو آگے بڑھانے کے لیے ایک محفوظ ماحول کا مستحق ہے۔ بلوچ طلباء کی جبری گمشدگیوں کا سن کر بہت دکھ ہوتا ہے۔ جن کو اپنے والدین کے خوابوں کی تعبیر کے لیے یونیورسٹیوں میں ہونا چاہیے تھا، وہ ٹارچر سیلوں میں پڑے ہیں۔ #ReleaseSohailAndFassiehBaloch
Tweet media one
1
28
70
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
4 months
where is my father #ReleaseZaheerBaloch
Tweet media one
0
25
69
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
8 months
تمام سیاسی و سماجی کارکنوں، صحافیوں، وکلاء، طلباء، انسانی حقوق کے علمبرداروں، سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سمیت زندگی کے دیگر تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے کمپین میں حصہ لینے کی اپیل کرتے ہیں۔ Hashtag: #ReleaseSalmanBaloch Date: 4 January 2024 Time : 6PM To 12AM
Tweet media one
2
29
64
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
5 months
جبری گمشدگیوں کی وجہ سے اپنے پیاروں سے علیحدگی کا درد ناقابلِ برداشت ہے۔ آج ہم عہد کریں کہ کبیر بلوچ، عطاء اللہ بلوچ، مشتاق بلوچ سمیت تمام لاپتہ افراد کو کبھی نہیں بھولیں گے، اور اس ناانصافی کے خلاف جدوجہد کریں گے۔ #EndEnforcedDisappearances
Tweet media one
0
35
67
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
7 months
If you raise your voice, you will be saved; if you remain silent, you will be killed۔ #ReleaseAmirAlizai
Tweet media one
0
15
64
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
4 months
بلوچستان میں ریاستی جبری گمشدگی نے ہر گھر کو کرب اور ازیت میں مبتلا کیا ہے۔ ظہیر بلوچ پنجگور کا رہائشی ہے جسے 9 سال قبل حب چوکی سے ریاستی اداروں نے جبری لاپتہ کیا۔جو تاحال منظر عام پر نہیں لایا گیا۔ #ReleaseZaheerBaloch
Tweet media one
0
24
66
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
7 months
I appeal to the conscious people of Tump to raise their voice against the state atrocities and play their full role in this rally. #MarchAgainstBalochGenocide
0
17
61
@Farzana_Rodeni
Farzana Rodeni
5 months
خاموشی صرف ان لوگوں کو حوصلہ دیتی ہے جو ناانصافی کرتے ہیں۔ ہم سلمان بلوچ کے خاندان اور جبری گمشدگیوں سے متاثرہ تمام لوگوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ #ReleaseSalmanBaloch
Tweet media one
0
25
59