Zrumbesh Urdu is part of a multi language media network. Working under Zrumbesh Broadcasting corporation Which is an autonomous body under
@BNMovement_
.
سردار عبدالرحمان کھیتران کی ظلم و جبر کے شکار ہونے والے مظلوم بلوچ خان محمد مری کی اہلیہ اور دو جوان بیٹوں کی لاشیں انصاف کے لیے کوئٹہ روانہ تمام مکتبہ فکر سے شرکت کی اپیل ہے،
لاپتہ دین محمد بلوچ کی بیٹی اور وائیس فار مسنگ پرسن کے رہنما سمی دین بلوچ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں راجی مُچی میں خطاب کر رہے ہیں۔
#ZrumbeshNews
#Gwadar
گوادر سے تازہ ترین ویڈیو فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیکورٹی فورسز کی فائرنگ اور شدید تشدد کے باوجود ہزاروں لوگ بلوچ راجی مُچی کے لیے جمع ہو رہے ہیں۔
#ZrumbeshNews
| Gwadar
سمی دین، ڈاکٹر صبیحہ اور صبغت اللہ سمیت متعدد رہنما گرفتار
گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے متعدد رہنما گرفتار کرلیے گئے۔ ذرائع کے مطابق گوادر میں بلوچ راجی مچی جلسہ اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دھرنے میں شریک صبغت اللہ شاہ جی، سمی دین اور ڈاکٹر صبیحہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے
فوری خبر || زرمبش
آواران: تیر تج میں گذشتہ روز فوج کے تشدد سے شہید ہونے والے محمد علی دینار کی لاش کو پاکستانی فوج نے ٹریکٹر کے ذریعے گڑھا کھود کر دفن کردیا۔
اس وقت تیرتج کے رہائشوں نے اس جگہ پر دھرنا دے رکھا ہے ، مظاہرین میت کو نکال کر مذہبی رسومات دفن کرنا چاہتے ہیں،
(2/1)
تصاویر📷 | زرمبش ★
بلوچ لبریشن آرمی نے نوشکے اور پنجگور میں مجید بریگیڈ کے فدائی آپریشن گنجل میں حصہ لینے والے بلوچ سرمچاروں کو نئی تصاویر جاری کردی ہیں۔
پنجگور: جب کوئی بات کرتا تم اسے غدار کہتے ہو ؟ ، سوشل میڈیا پر پاکستانی فورسز پر تنقید ، ملک میران جبری لاپتہ
فوجیوں نے ان کی بیوی کو باؤرچی خانے میں بند کرکے باہر سے کنڈی لگا دی ، قیمتی سامان اور سرخ رنگ کی ایک پک اپ گاڑی کو بھی لوٹ کر لے گئے۔
وزیر اعظم کو لکھے گئے آرمی چیف کے خط سے انکشاف پنجگور اور نوشکے میں 190 اہلکار ہلاک ہوئے
’’ پاکستان آرمی نوشکے اور پنجگور میں تمام 190 شہدا کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔‘‘
اسلام آباد - قائداعظم یونیورسٹی میں آج پشتون طلباء نے پشتون دکانداروں اور ریڑھی والوں کے ساتھ مل کر بلوچ طلباء پہ لاٹھیوں اور چاقوؤں سے حملہ کر دیا اور انہیں شدید زخمی کر دیا متعدد طلباء کو اسپتال منتقل کر دیا گیا
2004,مجھےآج بھی وہ فیصلہ کن لمحہ یادہےجب شہیداکبرخان بگٹی نےاحمد نواز اور دیگر کی موجودگی میں یہ عہد کیا تھاکہ وہ ہمارےساتھ مل کرآزادی کی جنگ لڑیں گےمجھے امیدہےکہ شہیداکبرخان بگٹی کے جانشین اپنےالفاظ پر قائم رہیں گےاورڈاکٹر مالک کےساتھ مذاکرات کو مسترد کر دیں گے،ڈاکٹر اللہ نظر
جبری گمشدگی کے شکار بلوچ خاتون ماھل بلوچ کی ماورائے آئین گرفتاری, جبری گمشدگی اور عدم بازیابی کے خلاف اسکی فیملی کی طرف سے ٹویٹر پہ کمپیئن چلایا جا رہا ہے،
سوشل میڈیا کے دوست بھرپور ساتھ دیں -
#BalochistanCrises
#ReleaseMahalBaloch
#زرمبش_تازہ_ترین
بانک کریمہ کے آبائی گاؤں تمپ میں کرفیو نافذ کردی گئی ہے۔ ان کی تدفین میں کسی کو بھی شرکت کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔ لوگوں کو باہر نکلنے سے سے روک دیا گیا ہے۔
زرمبش مختصر خبر 📰
بلوچستان میں فوجی اہلکاروں کی ڈیوٹی سے انکار کے رجحان میں اضافہ
عبدوی میں ایف سی چیک پوسٹ پر تعینات سعداللہ ڈیوٹی چھوڑ کر فرار ہوگیا۔
دو روز پہلے کیچ کی تحصیل دشت سے بھی پانچ اہلکار فرار ہوئے تھے گذشتہ اتوار کو تربت میں صوبیدار نقیب اللہ نے خودکشی کی تھی۔
بلوچ راجی مُچی کے شرکاء پر تشدد اور گرفتاریوں کے خلاف مستونگ میں جاری دھرنے کے شرکاء نے اپنا دھرنا کوئٹہ منتقل کردیا، اب کوئٹہ میں دھرنا جاری رہے گا۔
#ZrumbeshNews
#Quetta
#Shall
ویڈیو | زرمبش★
یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے کمانڈر حاجی شاہ میر بلوچ نے پاکستانی فوج کے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے کہ فوج کے حملے میں حاجی سمیت 10 سرمچار شہید ہوئے۔
انھوں نے آج کی تاریخ میں جاری کردہ ویڈیو پیغام میں کہا کہ وہ اپنے ساتھیوں سمیت بخیریت ہیں، اور دشمن کو نقصان پہنچا ہے۔
ضلع کیچ میں ہوشاپ اور تجابان کے بعد سامی سے پیر کی رات پاکستانی سیکورٹی فورسز نے ایک نوجوان جبری گمشدگی لاپتہ کردیا۔
بازیابی کے لیے لواحقین کا احتجاجی مظاہرہ، جبکہ فورسز کا مظاہرین پہ لاٹھی چارج ایک اور نوجوان کو جبری لاپتہ کرنے کی کوشش ۔
تصویر | زرمبش★
2 فروری 2022 کو مجید بریگیڈ (بی ایل اے) کے فدائی آپریشن گنجل میں شامل شہید ناصر کو چتکان پنجگور میں سپرد گلزمین کیا گیا۔
ان کی قبر پر ان کی بہن اور والدہ حاضری دی اور چادر چڑھایا۔
1/2
شال: بلوچ راجی مچی کے شرکاء پر تشدد اور بلوچستان بھر میں پرامن شرکاء کو راستہ نہ دینے کے خلاف دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔ مختلف علاقوں سے مقامی لوگ شرکت کر رہے ہیں جبکہ ان کا کہنا ہے کہ گوادر میں کرفیو کے خاتمے تک دھرنا جاری رہے گا۔
#ZrumbeshNews
#Shall
یہ جو دہشت گردی ہے۔۔۔| رحمت اللہ نبیل
آئی ایس ائی کبھی نہیں چاہتی کہ پاکستانی عوام کے سامنے ان کے مکروہ رازوں سے پردہ اٹھے کہ جس سے عوام جان سکے کہ "یہ جو دہشت گردی ہے دراصل اس کے پیچھے ان کی ہی وردی ہے"۔
Article by
@RahmatullahN
بلوچ لبریشن آرمی کے مرکزی ترجمان جیھند بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے پنجگور و نوشکے میں بلوچ لبریشن آرمی کی مجید بریگیڈ کا شروع کیا گیا’آپریشن گنجل‘ 70 گھنٹے جاری رہنے کے بعد پنجگور ایف سی کیمپ میں موجود ساتوں فدائین کی شہادت کے بعد اختتام پذیر ہوا۔
آواران گیشکور مرہ نامی دیہات کے جنگلی گھاس بھوس کو فورسز نے آگ لگائی ،جبکہ قریبی گندم کے فصلات کو بھی آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا،علاقہ مکین اپنی فصلیں اور جنگلات کو بے بسی کے عالم میں دیکھتے رہے
#BalochiatanCrisis
کیچ اسلام آباد بلوچ نسل کشی کیخلاف جاری لانگ مارچ دھرنے سے اظہار یکجتی کیلے ،کیچ بلنگور میں خواتین بچوں کی احتجاجی ریلی، پاکستانی قابض فوجی کیمپ سامنے گزر رہی ہے ، اس دوران مظاہرین نعرہ بازی کر رہے ہیں ۔
#BalochistanCrisis
تربت کے علاقے تجابان کے مقام پر لوگوں کا M-8 روڈ پر دھرنا،گاؤں کے اندر فورسز کی کیمپ کے انخلا تک احتجاجی دھرنا جاری رکھنے کا فیصلہ،
عوام ک مطابق ایف سی کی وجہ سے گاؤں والے مسلسل تنگ کرنا ،جبری گمشدگی خواتین کو حراسان کرنا آبادی پر گولہ باری تو کبھی کرفیو نافذ کیا جاتا ہے
تربت: بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر تربت میں مکمل پہیہ جام اور شٹرڈاؤن
کیچ:تربت شھر کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر رکاوٹیں ڈال کر بعض مقامات پر ٹائر جلا کر ٹریفک معطل کردیا گیا ہے۔
تازہ ےرین ویڈیو اپڈیٹ
گوادر کے انڈس اسپتال کے ذرائع کے مطابق 7 زخمی لائے گئے ہیں جن میں ایک جاں بحق بھی شامل ہے۔ اطلاعات کے مطابق وہ اس وقت زخمی ہوئے جب گوادر میں مظاہرین پر سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کی۔
نوجوان بلوچ سرمچار ہدایت اللہ دشمن سے جھڑپ میں شہید ، بھائی کی تصدیق
’’ ھون پلگدیں بچانی رچ اَنت
گُلزمین بانوری سترے پوش ایت ‘‘
ترجمہ: خوش پوش فرزندوں کے خون جب زمین پر گرتے ہیں ، گلزمین دلہن کی طرح گھونگٹ اوڑھ لیتی ہے۔
گوادر: ہزاروں افراد پر مشتمل ایک بڑا قافلہ ڈی بلوچ کے مقام پر بلوچ راجی مُچی کے لیے جمع ہے لیکن سیکیورٹی فورسز انہیں جانے نہیں دے رہی۔ ہزاروں رکاوٹوں اور فورسز کے تشدد کے باوجود لوگ اب بھی جانے کے لیے تیار ہیں۔
#ZrumbeshNews
#Gwadar
کنڈ ملیر: ویڈیو فوٹیج
ویڈیو فوٹیج میں سیکورٹی فورسز کو کنڈ ملیر کے مقام پر بلوچ راجی مُچی کے قافلے پر فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جہاں کراچی سے بلوچ راجی مُچی کا قافلہ راجی مُچی میں شامل ہونے کے لیے گوادر کی طرف جا رہا تھا۔
#ZrumbeshNews
|
#KundMalir
بلوچوں نے ہتھیار پھینکنے کے لیے نہیں اٹھائے ہیں ، ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ
دشمن ملک معافی کی بات کر رہا ہے معافی وہ مانگیں جو جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہے ہیں۔چھوٹے بچوں اور خواتین سے لے کر 80 سالہ بزرگوں کو قتل کر رہے ہیں۔
گوادر: سمی دین بلوچ اور صبغت اللہ بلوچ کو بھی عوامی دباؤ اور مزاحمت کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔ لیکن کئی دیگر شرکاء جنہیں گزشتہ رات فورسز نے حراست میں لیا تھا وہ تاحال لاپتہ ہیں۔
#ZrumbeshNews
#Gwadar
ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے کہا بلوچ قوم پاکستان کے ساتھ مذاکرات کو واضح طور پر رد کرتی ہے۔ اگر پاکستان پرامن مذاکرات چاہتا ہے تو اسے لازمی طور پر بلوچستان سے اپنی فوج نکال کر بلوچ قوم کی خودمختاری تسلیم کرنی ہوگی۔
سندھ پولیس کا پول کھل گیا، فہیم بلوچ کو لاپتہ کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،فوٹیج میں پولیس اہلکار انہیں علم وادب پبلشرز کی دوکان سے لے جارہے ہیں،
کراچی عبدالحفیظ بلوچ کو سنٹرل جیل سے رہائی بعد خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے پھر اغوا کرنے کی کوشش کرتے ہوئے فائر کھول دیئے جس وہ اہلخانہ سمیت شدید زخمی ہوگئے ،تاہم اہلخانہ نے انھیں انھیں چھڑا لیا ،پریس بریفنگ
جبری گمشدہ بلوچ شاعرہ بانک حبیبہ پیر جان بازیاب ہوکر گھر پہچ گئی ہیں ۔ تمام دوستوں کا شکریہ۔ خاندانی ذرائع
لیکں ڈی بلوچ پر نور جان کی بازیابی کے لیے ہم دھرنا جاری رکھیں گے۔
گلزار دوست
کلات سے پانچ افراد جبری گمشدہ | زرمبش★
منگچر ، کلات سے اسکول ٹیچر کفایت اللہ لانگو سمیت پانچ افراد جبری لاپتہ
پاکستانی فوج نے منگچر میں چھاپہ مار کر وطن ٹیچر ایسوسی ایشن کے ضلعی صدر کفایت اللہ لانگو سمیت پانچ افراد کو حراست کے بعد جبری لاپتہ کردیا۔
📹ویڈیو
نورجان کو کسی دوسرے فورس نے نہیں بلکہ ایف سی ان کے گھر سے حراست میں لیا ہے۔اس پر لگائے گئے سارے الزامات غلط ہیں۔ ہم مزدور ہیں، غریب ہیں لیکن ہمارا کسی دہشت گردی سے تعلق نہیں۔ جبری گمشدگیوں میں ایف سی ملوث ہے۔
اس ظلم کے خلاف سب بلوچوں کو آواز اٹھانی چاہیے۔
فضل بلوچ
پنجگور ایف سی کیمپ پر بلوچ لبریشن آرمی کی مجید بریگیڈ کے قبضے کو 60 گھنٹوں سے زائد کا وقت مکمل ہوگیا ہے اور کیمپ بدستور بلوچ فدائین کے مضبوط قبضے میں ہے۔
فدائین تقریباً 80 فوجی اہلکار محض پنجگور میں ہلاک کرچکے ہیں۔
جیھند بلوچ ، ترجمان بلوچ لبریشن آرمی
📹 ویڈیو سیریز
ھوشاپ | نورجان کی گرفتاری کے خلاف سی پیک روڈ دھرنا | اپڈیٹ
مظاہرین کی بڑی تعداد دھرنے میں شامل ہے۔ بدرنگ کولواہ سے گرفتار فضل ولد محمد علی کی والدہ بھی احتجاجی دھرنے میں پہنچ گئیں۔
میرے بیٹے کو ھوشاپ سے نہیں بدرنگ سے گرفتار کیا گیا، سی ٹی ڈی دعوی جھوٹا ہے۔
شال سانحہ زیارت بعد جبری لاپتہ افراد کے لواحقین نے گزشتہ 43 دنوں سے ریڈ زون گورنر ہاوس سامنے دھرنا دیکر احتجاج ریکارڈ کر وارہے ہیں ۔
وہاں ا نھوں نے آج بروز جمعہ جی پی او چوک اور سرینا چوک بلاک کر رکھا ہے ۔
تازہ ترین
ڈاکٹرماہ رنگ بلوچ نےابھی بین الاقوامی میڈیااورانسانی حقوق کی تنظیموں کےلیے پیغام بھیجا ہےکہ وہ بلوچوں کی آواز بنیں
انہوں نےکہا ہےکہ سیکیورٹی فورسز نےگوادرمیں مقامی لوگوں پرفائرنگ کی ہےجس کے نتیجے میں مکران، مستونگ، تربت اوردالبدین میں کرفیو جیسی صورتحال پیداہوگئی ہے
پوسٹر | زرمبش★
تربت سے لے کر شال تک لگ بھگ نو سو کیلو میٹر طویل پیدل لانگ مارچ کیا جا رہا ہے۔
جس کا اہم ترین مطالبہ ہے کہ بلوچستان میں جبری گمشدگیاں بند کی جائیں۔
آج ، یہ قافلہ ھوشاپ سے پنجگور کی سمت بڑے گا۔
روانگی کے بعد متوقع طور پر قافلہ پنجگور پہنچ کر ہی رابطے میں آئے گا۔
شہری سول ہسپتال پہنچ جائیں تاکہ ہم جعلی مقابلے میں مارے جانے والے افراد کی نعشیں آسانی سے لے سکیں جن پر ریاست دہشت گردی کا لیبل زبردستی چسپان کر رہی ہے ۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی پریس کانفرنس
#StopBalochGenocide
#BalochistanCrisis
پنجگور ، مجید بریگیڈ کا حملہ
بلوچ لبریشن آرمی کے مجید بریگیڈ کے فدائین اب تک پنجگور میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر قابض ہیں، تصویر میں ہیڈکوارٹر سے دھواں اڑتا ہوا نظر آ رہا ہے۔
گن شپ ہیلی کاپٹرز نے ایف سی کیمپ پر شیلنگ کی اور مارٹر بھی فائر کیے ہیں۔
کیچ نظر آباد سے تعلق رکھنے والی آرٹسٹ اور شاعرہ حبیبہ پیرمحمدکو علی الصبح کراچی میں ایجنسیوں نے گھر سے جبری اغوا کیا۔
فورسزوایجنسیوں نے گھر میں توڑپوڑ اورگھر والوں پرتشدد کے ساتھ زخمی حالت میں حبیبہ پیر محمد اور تمام گھروالوں کےموبائل فون بھی اپنے ساتھ لےگئے۔
کوہلو یہ چھوٹے بچے بچیاں قرآن مجید کے سپارے اٹھا کر جنتلی میں سکیورٹی فورسز کے ہات��وں جبری طور پر گرفتار ہونے والے اپنے استاد محترم مولوی غلام بخش مری و دیگر کی رہائی کے مطالبہ کر رہے ہیں ۔
#BalochistanCrisis
۔
پنجگور ، تازہ ترین :
چالیس گھنٹے سے زائد گزر گئے بلوچ سرمچاروں کا ایف سی سی ہیڈکوارٹر پر قبضہ برقرار ہے۔
✶ کچھ دیر قبل ایک ہیلی کاپٹر کو مار گرایا گیا۔
✶ چار کمانڈوز جو دیوار پھلانگ کر اندر داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے ، مار دیے گئے۔
تربت کے علاقے ڈی بلوچ سے گوادر تلار چیک پوسٹ تک پورا علاقہ فورسز کے گھیراؤ میں ہیں
متعدد مقامات پر قافلے کے لوگوں پہ لاٹھی چارج اور فائرنگ کیا گیا، ایک شخص کے زخمے ہونے کے اطلاعات ہیں,قافلے کے شرکا میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جو پچھلے رات سے وہاں فورسز نے روکے ہوئے ہیں۔
حبیبہ پیر محمد کی فیملی نظرآبادکیچ میں حبیبہ کی بازیابی کےلیےتربت مند مین روڑ پر دھرنادے رہے ہیں
کچھ دیر پہلے مقامی ڈیتھ اسکواڈ کے لوگوں نے مظاہرین کو دھمکی دی کہ احتجاج ختم کرکے روڈ کھولیں۔
زرمبش ویڈیو ، بریکنگ نیوز
پرکوٹگ ھوشاپ ضلع کیچ میں ایف سی نے مارٹر گولہ مار کر دو بچوں کو شہید کیا ، لواحقین نے انصاف کے لیے دھرنا دیا ، اب وہ احتجاج کے لیے شال جانا چاہتے ہیں ، انتظامیہ نے قافلے کو تربت شہر ہی میں روک لیا ہے۔
پنجگور تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پنجگور کے مرکزی بازار میں واقع پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر مسلح افراد نے حملہ کردیا ہے ، متعدد دھماکوں کی آواز سے علاقہ گونج اٹھا ہے