Falak Niazi Profile Banner
Falak Niazi Profile
Falak Niazi

@Falak_Niazi1

12,158
Followers
2,111
Following
1,840
Media
8,260
Statuses

عمران خان سے محبت پاکستان سے محبت کی ٹھوس دلیل ہے

Pakistan
Joined April 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
6 months
یہ بزرگ گلی گلی جا کر عمران خان کے لیے ووٹ مانگ رہا ہے ان بزرگ کو جو بھی جانتا ہے انکو انعام دو
86
6K
16K
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
7 months
کوہاٹ کی سرزمین سے ایک اور مراد سعید پیدا ہوگیا🔥 شفیع جان
32
3K
9K
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
1 year
عید کی خوشیوں میں ان لوگوں کو مت بھولنا جو اپنے اپنوں سے دور اس وقت آپکے حقوق کے لیے جیلوں میں ہیں۔۔تحریک انصاف زندہ آباد عمران خان پائندہ آباد
Tweet media one
287
4K
8K
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
1 year
تحریک انصاف کے کارکن ایک دوسرے کی ٹویٹس کو اگنور مت کریں۔۔اس مشکل وقت میں اتفاق اور اتحاد کا ثبوت دیں یہ سوشل میڈیا کی جنگ ہے لشکر جتنا بڑا ہوگا فتح کا راستہ اتنا ہی آسان ہوگا۔اگر متفق ہیں تو ریٹویٹ کردیں۔
62
2K
4K
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
6 months
اس نسل کا مقابلہ نواز شریف کا باپ بھی نہیں کرسکتا
12
1K
4K
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
6 months
گوجرانوالہ PP 61 تحریک انصاف کے امیدوار نے ٹکٹ جاری ہونے کے چند گھنٹے بعد ہی تحریک انصاف کے ورکرز کو سر گرم کردیا رضوان اسلم بٹ کی آمد پر عوام کا جم غفیر امڈ آیا تحریک انصاف کے حق میں نعرے
12
1K
4K
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
7 months
جاؤ کوئی شوکت خانم کی قبر پر جاکر بتادو تیرے بعد دھرتی کی کسی ماں نے ایسا بہادر نہیں جنا شوکت خانم تیرا بیٹا ہار نہیں مان رہا
Tweet media one
23
939
3K
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
6 months
چند منٹ پہلے ریلیز ہونے والا تحریک انصاف کا نیا گانا🔥 عمران نے آنا ہی آنا ہے
13
1K
3K
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
1 month
عمران خان کے سپاہیوں ڈٹے رہو امید کا دامن مت چھوڑنا آپ عمران خان کی حقیقی طاقت ہو ہار نہیں ماننی اپنے حصے کا کام کرتے رہیں آپکی کی گئی ایک ایک ٹویٹ عمران خان کی جیل سے آزادی کی طرف ایک ایک قدم ہے
12
867
2K
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
1 year
اس عورت نے ہمیشہ اپنی ٹانگیں اور زبان غلط جگہ کھولیں ہیں #AsimMunirGhaddar
Tweet media one
270
511
2K
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
6 months
خدا کی قسم ہزاروں مریم صفدر بھی اس غریب عورت کے برابر نہیں ہیں
13
846
2K
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
7 months
عمران خان کی ویڈیو کا وہ حصہ جو میڈیا نے میوٹ کردیا تھا
3
871
2K
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
7 months
عمران خان کو سنبھالنا جرنیلوں کے بس کی بات نہیں ہے (حفیظ اللہ نیازی) #سرٹیفائڈ_ذہنی_مریض
17
713
2K
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
1 year
میرے بھائی کی موٹر بائیک کوئی گھر کے باہر سے اٹھا کر لے گیا۔مجھے پتہ ہے وہ اب نہیں ملے گی۔۔آج عمران خان کے دور حکومت کو بہت یاد کیا۔کاش آج عمران خان کا دور حکومت ہوتا تو سٹیزن پورٹل پر کمپلینٹ کرتی تو موٹر بائیک مل جاتی۔۔سچ میں عمران خان غریبوں کا مسیحا تھا Miss you imran
34
328
1K
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
6 months
اس ویڈیو کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں عمران خان سے محبت کی انتہا کردی اس بھائی نے
13
618
2K
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
7 months
بینظیر نے شاید یہ عمران خان کے بارے میں بولا تھا
8
545
2K
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
7 months
نیازی اپنے قول کا پکا تھا پہلی گولی خود کھائی لیکن پھر بھی ڈٹا ہے #گستاخ_انوشہ_پر_لعنت
20
646
1K
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
1 year
پچھتر سال بعد ہمارے پاس نہ بجلی،نہ گیس،نہ کارخانے،نہ تعلیمی نظام،نہ جمہوریت ،نہ ہی اسلام ہے ہمارے پاس کیا ہے؟؟؟
650
484
1K
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
7 months
مجھے البینیا کے وزیراعظم نے کہا کہ ہم نے ریڈیو پر سنا کہ ایک ریاست اسلام کے نام پر بنی ہے تو ہم نے مٹھائیاں بانٹیں (عمران خان) #QaziFaezIsa
5
579
1K
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
8 months
کسی بے غیرت کو ووٹ نہیں دونگا ووٹ غیرت مند عمران خان کو دونگا عام شہری
6
455
1K
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
7 months
جو شخص اپنی بیوی کو کھانے کے چند نوالے ضائع کرنے پر بھی ڈانٹ رہا ہے وہ اس قوم کے پیسے کیسے ضائع کر سکتا ہے؟ #سرٹیفائڈ_ذہنی_مریض
16
525
1K
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
10 months
ملتان کی عوام نے نون لیگ کی طرف سے لگائے گئے نواز شریف کے استقبالیہ بینرز اتار کر آگ لگا دی۔۔۔استقبال وی وڑ گیا
17
606
1K
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
6 months
بیرسٹر گوہر کی انگلش چیک کریں اتنی انگلش تو انگریزوں کو بھی نہیں آتی🔥 #Banigala
12
390
1K
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
7 months
کسی کے باپ کا ملک نہیں ہے کہ جسے مرضی اغواء کرے اور جس پر مرضی تشدد کرے (مراد سعید) #جمشید_دستی
9
488
1K
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
1 year
مولا اس 72 سال کے شخص کو کامیاب کر۔یہ تیرے کلمے والے ملک کو بچا رہا ہے۔۔بہت تھک گیا ہے یہ😭
56
358
1K
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
11 months
عاصم اپنی آنکھیں کھول اور دیکھ یہ پاکستان صرف نیازی کا ہے
9
365
1K
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
1 year
میرا دل کرتا ہے زمان پارک میں بیٹھے ہوئے 72 سال کے بابے پر پورے پاکستان کی جوانیاں وار دوں
35
155
1K
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
1 year
میرا بس چلتا تو مریم صفدر کے پچھواڑے میں بھی پی ٹی آئی کا جھنڈا لگا دیتی
132
174
969
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
3 months
26 سال جس نے ہمارے بڑے ہونے کا انتظار کیا ہے ہم اسے صرف موت کے ڈر سے چھوڑ دیں؟؟ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا #دیدارِمرشد_الْحَمْدُلِلَّهِ
4
406
1K
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
1 year
مناسب ہوگیا
Tweet media one
43
471
818
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
7 months
میری سب سے بڑی طاقت یہ ہے کہ میں کسی سے نہیں ڈرتا میری کوئی کمزوری نہیں ہے (عمران خان) #سرٹیفائڈ_ذہنی_مریض
5
356
793
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
6 months
گوجرانوالہ PP 61 کے امیدوار رضوان اسلم بٹ کا بڑا اعلان گوجرانوالہ کے پومی بڑوں کو ہرا کر دکھاؤں گا میرے حلقے سے 80 فیصد ووٹ تحریک انصاف کو ملے گا
4
300
777
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
3 months
اٹھو لوگوں بغاوت سے قیامت کا سماں کردو #AzadKashmir
4
198
661
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
9 months
بشریٰ بی بی کی عدالت میں حاضری چیک کریں سیکیورٹی کا حصار جیسے شہزادیوں کو حفاظت میں رکھا جاتا ہے ماشاءاللہ اسے کہتے ہیں عزت دار خاتون
11
217
592
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
7 months
شہر یار آفریدی کو ووٹ لینے کے لیے میرے گھر آنے کی ضرورت نہیں ہے میں خود چل کر اپنے خاندان سمیت اسے ووٹ دونگی
Tweet media one
8
116
601
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
2 months
عمران خان کی قومی اسمبلی میں تقریر کا وہ حصہ جو بہت کم لوگوں نے سنا ہوگا #Iranian
3
308
614
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
2 months
شریف فیملی بدنامی کا قطب مینار بن گئی ہے #احمدفراڈ
8
250
594
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
1 year
پی سی بی کی بے شرمی کے بعد آپکا حق بنتا ہے کہ اس ویڈیو کو ریٹویٹ کرو۔جس طرح پی سی بی نے اپنی ویڈیو میں عمران خان کو نظر انداز کیا ہے۔اب پاکستان کرکٹ ٹیم کا بھی بیڑا غرق ہی سمجھو۔۔ نہ چھیڑ ملنگاں نو
13
447
523
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
1 year
عمران خان کا خطاب صرف تحریک انصاف کے آفیشل پیج پر دیکھیں یاد رکھیں ہم نے الیکٹرانک میڈیا کا مکمل بائیکاٹ کیا ہے
11
149
480
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
1 year
عمران خان کو جلسوں کی اجازت مل گئی۔۔۔پی ڈی ایم والوں تمہارا باپ آرہا ہے
22
155
451
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
1 year
میں حنا پرویز بٹ المعروف بکری کے ساتھ ہونے والی بدتمیزی کی بالکل مذمت نہیں کرتی۔یہ عورت ہمیشہ کپتان پر بکواس کرتی تھی۔کپتان سے بڑھ کر کوئی نہیں ہے
35
160
486
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
1 year
مزہ تو تب آئے گا جب فضل الرحمان عمران خان کو جنت میں دیکھے گا
157
54
477
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
1 year
اس تصویر پر میں اپنا دل ہار بیٹھی ہوں۔۔⁦❤️⁩
Tweet media one
9
79
455
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
7 months
کاش میرا ایک بھائی ہوتا میں زندگی میں بھائی کی کمی محسوس کرتا ہوں (عمران خان) #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
2
175
473
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
1 year
یہ رہ گیا تھا😍
4
194
447
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
1 year
مشکل وقت میں چھوڑ جانے والوں کو اگر دوبارہ پارٹی میں شامل کرونگا تو جو لوگ اس وقت پارٹی کے لیے مشکلیں برداشت کررہے ہیں میں انکا سامنا کیسے کرونگا؟؟جو اس وقت مشکلیں برداشت کررہے ہیں وہ لوگ میرے دل میں ہیں اچھے وقت میں انکا خاص مقام ہوگا (عمران خان)
5
151
419
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
9 months
نیازی کو سمجھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے لیکن جو نیازی کو جان لیتا ہے پھر اس پر جان دیتا ہے
3
212
436
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
1 year
کچھ تصویریں دیکھتے ہی چپ چاپ ریٹویٹ کردیا کرو ۔
Tweet media one
3
221
415
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
5 months
اللہ نے بیٹی دی ہے اسکا نام بشریٰ بی بی رکھا ہے پٹواری ہمت کرکے اپنی بیٹی کا نام مریم نواز رکھیں
Tweet media one
41
94
455
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
1 year
کوئی پی ٹی آئی والا رہ تو نہیں گیا جسکو میں نے فالو بیک نہ دیا ہو
Tweet media one
118
26
401
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
6 months
مہمند سے عمران خان کی پکار پر ریلی نکل آئی🔥
3
202
419
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
11 months
کمالیہ میں احتجاج کے دوران شہری کی دہائیاں۔۔۔ خان صاحب ، سانوں پچاس ہزار بل پیج دتا۔۔۔۔۔ تسی کتھے رہ گئے او ۔۔۔ #ملک_گیرعوامی_ہڑتال
2
169
364
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
11 months
بس معاشرے کا ہر فرد اگر اتنی ہمت کر جائے تو کافی فرق پڑ سکتا ہے
2
228
372
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
9 months
مرشد ہمارے خان کو آزاد کیجئے مرشد ہمارا اس کے سوا کوئی بھی نہیں
7
172
402
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
1 year
یہ عورت اپنی زندگی میں کبھی ناکام نہیں ہوسکتی۔کہاں اپنی ٹانگیں کھولنی ہیں اور کہاں اپنی زبان کھولنی ہے یہ عورت بہت اچھے طریقے سے جانتی ہے
Tweet media one
110
77
382
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
9 months
ویڈیو کو شیئر کرتے جائیں تاکہ بند کمروں میں بیٹھے ہوئے قوم کی تقدیر کا فیصلہ کرنے والوں کو پتہ چل جائے کہ قوم نے نواز شریف کو مسترد کر دیا ہے
2
301
392
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
3 months
دیدار مرشد #ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے
6
234
393
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
6 months
اگر ہم سب بھی مر جائیں تو بھی تحریک انصاف ختم نہیں ہوگی ہم نے اپنا نظریہ اپنے بچوں میں منتقل کردیا ہے🔥
2
182
381
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
1 year
یہ عورت ہر سرکاری جہاز پر بیٹھ جاتی ہے
Tweet media one
171
52
365
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
6 months
ایوب خان کے دور سے اب تک صرف ایک ہی لیڈر پیدا ہوا ہے وہ عمران خان ہے
1
137
364
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
1 year
آپ موجودہ حالات میں کس کے ساتھ کھڑے ہیں؟؟ ریٹویٹ بھی کریں
عمران خان
3171
فوج
44
پی ڈی ایم
19
تحریکِ لبیک
28
50
428
331
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
10 months
پنجرے میں رکھو یا جیل میں آپ عمران خان کے نظریے کو قید نہیں کر سکتے
4
158
358
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
6 months
بات بڑھتے بڑھتے یہاں تک پہنچ گئی ہے اور غافل سمجھ رہے ہیں مار پیٹ سے عوام دب جائے گی
9
182
342
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
1 year
سر اٹھا کر گرفتاری دینا 90 ہزار پتلونیں اتارنے سے ہزار گنا بہتر ہے.
Tweet media one
4
98
330
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
6 months
اس دھرتی کی مائیں مراد سعید پیدا کرتی رہیں گی کوہاٹ سے تحریک انصاف کے امیدوار شفیع جان کی للکار @ShafiJanpti #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
6
150
334
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
1 year
علی محمد خان نے ہتھکڑیوں میں نماز عید ادا کی😥۔۔ایسے نظام پر ایسے سلطان وقت پر اور اس کو ہینڈل کرنے والوں پر اللہ کی اس کے فرشتوں کی لعنت ہو۔۔
8
160
301
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
9 months
نیازی تیرے نام پر جنگ چھڑ گئی ہے دیکھ مجھ جیسے بزدل بھی پہلی صف میں کھڑے ہوئے ہیں
6
125
318
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
9 months
چاہے میری ساری پارٹی ہی مجھے چھوڑ جائے میں اکیلا ہی ان کے خلاف لڑونگا (عمران خان)
2
108
312
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
9 months
ایک ترک نے اپنی گاڑی پر عمران خان کی تصویر چسپاں کردی ترک شخص کا کہنا تھا عمران خان پوری امت مسلمہ کا لیڈر ہے اسکی قدر کرو
4
141
305
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
9 months
11 فروری کو بلے پر مہر لگانی ہے (عمران خان)
4
114
305
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
7 months
صحافی : کیا آپ جانتے ہیں پاکستان میں تبدیلی لانا موت ہے عمران خان : میں 62 سال کا ہوگیا ہوں اب میں نے جی کر کیا کرنا ہے #PeshawarHighCourt
5
176
316
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
9 months
الحمدللہ اکلوتا ورلڈ کپ جیتنے کا اعزاز اب میرے کپتان کے پاس ہے۔۔ بس اسی بات کا غرور ہے
Tweet media one
6
105
302
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
1 year
کمپنی نے مجھے ممنون حسین سمجھا تھا۔ہر صدر ممنون حسین نہیں ہوتا🤣
Tweet media one
9
59
295
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
1 year
ہم پی ٹی آئی والے ایک دوسرے کو جانتے تک نہیں ہیں نہ کبھی ایک دوسرے سے ملے ہیں لیکن ایک شخص عمران خان کی محبت نے ہمیں سگے بہن بھائیوں کی طرح جوڑ کر رکھا ہوا ہے۔یہی وہ محبت ہے جو بغیر کسی عرض کے ہے
38
65
287
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
9 months
اگر کچھ کرنا ہے تو پہلی گولی مجھے مارنا میں تیار بیٹھا ہوں مرنے کے لیے (عمران خان)
2
145
290
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
7 months
کپتان کی جوتی چوروں کے منہ سے زیادہ پیاری ہے #جمشید_دستی
3
147
298
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
11 months
نوشہرہ کی عوام نے پورے آسمان کو تحریک انصاف کے غباروں سے بھر دیا
5
78
265
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
1 year
یہ صرف تصویر نہیں ہے بلکہ ان سب لوگوں کے منہ پر زوردار تمانچہ ہے جو مشکل وقت میں عمران خان کو چھوڑ گئے
Tweet media one
19
93
273
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
10 months
زمان پارک کے باہر خواتین قرآن خوانی کر رہی ہیں ماشاءاللہ
2
79
281
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
9 months
پاکستان کا سنہری دور جب ایک حکمران حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی سنت پر چل کر رات کو گشت کرکے عوام سے پوچھا کرتا تھا کہ تمہیں کوئی تکلیف تو نہیں ہے۔۔نیازی ایک شفیق باپ کی طرح تھا
4
138
273
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
7 months
گھمنڈ صرف اس بات کا ہے کہ ہمارے حلقے سے یہ لڑکا الیکشن لڑتا ہے 🔥❤️ شہر یار آفریدی
3
79
289
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
10 months
سکول کے بچوں پر تشدد کرکے کمپنی اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی مار رہی ہے یہی بچے کل کو ووٹ عمران خان کو دیں گے کیونکہ ان کے دل میں کمپنی کے لیے نفرت ہی پیدا ہوگی۔۔احمق جیل میں بیٹھے عمران خان کو اور زیادہ مقبول کر رہے ہیں
1
129
267
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
1 year
آپ چاہے اقوام متحدہ میں چلے جائیں آپ عمران خان کو دہشت گرد ثابت نہیں کرسکتے۔۔
6
64
263
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
1 year
کمپنی نے اس بار غلط جگہ پنگا لے لیا ہے۔۔یہ 2023 والی نسل ہے 1990 نہیں ہے
2
127
259
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
10 months
تحریک انصاف کے بہت سے رہنماؤں نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر حلف اٹھایا کہ ہمیں عمران خان نے ہمیشہ پر امن رہنے کا درس دیا ہے یہ طریقہ ٹھیک ہے اب کسی انٹرویو کی اہمیت نہیں رہے گی
5
140
277
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
1 year
جشن آزادی مناتے وقت اپنی ان بہنوں کو بھی یاد رکھیں جو صرف آپکی حقیقی آزادی کے لیے اس وقت جیلوں میں بند ہیں
Tweet media one
11
107
263
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
11 months
چوکیدار ہی چور ہے
5
123
242
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
10 months
عثمان ڈار کے پیچھے لگے شیشے میں وردی والے شخص کو دیکھا جا سکتا ہے
9
123
248
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
9 months
آپ کو کیا چاہیے؟؟ ریٹویٹ لازمی کریں
سستی چیزیں
41
عمران خان
1452
9
249
252
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
9 months
اصل کام تو ٹک ٹاک پر موجود پی ٹی آئی کے مجاہد کر رہے ہیں
6
129
251
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
9 months
جسکا نام چوتھی نسل بھی اپنی توتلی زبان سے لے رہی ہے سر جی کہتے ہیں اسے گھٹنوں پر لانا ہے😃
2
113
251
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
9 months
ویڈیو کے لیے معذرت لیکن بابا جی نے مسلم لیگ نون کی صحیح تعریف بیان کی ہے
13
140
240
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
1 year
وہ ڈائری لے نکلا تھا اب پوری پی ڈی ایم کی بہن کا رشتہ لے کر ہی واپس آئے گا
7
37
236
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
8 months
شیر افضل مروت عمران خان کے بعد پاکستانی سیاست میں سب سے بڑا کراؤڈ اکھٹا کرنے والے دوسرے لیڈر بن گئے
9
74
248
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
1 year
مورخ لکھے گا کہ تمام ادارے اور حکومت ٹوئی تک زور لگان�� کے باوجود بھی عمران خان کی مقبولیت ختم نہ کرسکے۔۔
8
59
230
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
1 year
کل جمعہ کو جو بھی احتجاج میں جائے ساتھ میں تحریک انصاف کا جھنڈا لے کر جائے تاکہ دنیا کو پتہ چلے کہ قرآن اور نبی پاک کی حرمت کے لیے کھڑا ہونے والا مرد مجاہد صرف عمران خان ہے۔۔باقی سب اس وقت صرف اسلام کارڈ کھیل رہے ہیں
4
83
220
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
1 year
2000 فالورز مکمل۔۔تمام پی ٹی آئی کے ورکرز کا شکریہ..عمران خان کے دفاع مستقبل میں بھی جاری رہے گا۔۔میں ہر اس شخص کے خلاف ہوں جو عمران خان کے خلاف ہے۔۔چاہے وہ کوئی شخص ہو یا ادارہ ہو۔۔میرے لیے عمران خان پاکستان ہے
Tweet media one
30
37
218
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
1 year
ٹی وی چینلز کا بائیکاٹ کیجئے ہر اس چینل ہر اس صحافی کا بائیکاٹ کیجئے جو عمران خان کے بارے میں بات نہیں کرتا۔۔سب نیوز چینل اس لیے چل رہے ہیں کیونکہ ہم انہیں دیکھتے ہیں۔۔آپ نیوز چینل دیکھنا بند کیجئے دو دن بعد سب نیوز چینلز مالکان نیازی کے قدموں میں ہونگے
Tweet media one
14
154
211
@Falak_Niazi1
Falak Niazi
8 months
اب کر لو مقابلہ اپنے باپ عمران کا یہاں تو لوگ عمران خان کے ویٹر کو بھی ووٹ دینے کو تیار ہیں
2
86
238