Zeeshan Khattak Profile Banner
Zeeshan Khattak Profile
Zeeshan Khattak

@EmergingPAK1

1,716
Followers
626
Following
811
Media
9,305
Statuses

Politician,Proud Member of @PTIFamily Expected Candidate NA 38 Karak, Expert Afghan Affairs, US & China trade War, Middle East and Kashmir Affairs.

Karak Pakistan
Joined October 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
2 years
شہباز شریف نے سرکاری پاور پلانٹ کے لئے افغانستان سے کوئلہ ڈالر کی بجائے روپے میں خریدنے کا بیان دیا،جس سے افغان کوئلہ فی ٹن 13000 روپے مہنگا ہواافغان کوئلہ اور افریقی کوئلے کی قمیت برابر کرکے اعوان ٹریڈرز کیساتھ بیٹے کی شراکت داری کر لی،اور خوشاب پاور پلانٹ سے 72 ہزار ریٹ لیا۔1/3
43
2K
3K
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
6 months
پارٹی ٹکٹ نہ ملنے کا افسوس ضرور، لیکن پارٹی کیساتھ کھڑےتھے،کھڑے ہیں اور کھڑے رہینگے۔ @PTIofficial @MashwaniAzhar
124
640
4K
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
2 years
ڈالرز کی قمیت اضافہ بھی اسی بنیاد پر ہوا۔ اب نیب 17ہزار فی ٹن کی تخقیقات کسے کرے گا؟ یہی شریف خاندان کا اصل چہرہ ہے۔ 3/3 @ImranKhanPTI #FloodsInPakistan #Pakistan #Flood @CMShehbaz @PTIofficial
7
323
778
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
2 years
جو مارکیٹ کے ریٹ سے 17 ہزار زیادہ ہے۔ اب افریقہ سے امپورٹ شروع کر دی۔بڑی سمینٹ فیکٹریوں کیساتھ بھی معاہدے کر لئے۔جس سے ان تمام فیکٹریوں نے لوکل کوئلے کی خرید بند کر دی۔جس سے نہ صرف مائن اونر متاثر ہوئے،بلکہ مقامی سپلائرز کے اربوں روپے ڈوب گئے۔2/3
2
299
687
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
1 year
اپکے لئے @Hammad_Azhar کی یہ پریس کانفرس کافی ہے۔ اپ کیا سمجھتے ہیں کہ اس قوم کا خافظہ اتنا کمزور ہے؟
@CMShehbaz
Shehbaz Sharif
1 year
آج میں نے اپنی قوم سے کیا ہوا ایک اور وعدہ پورا کردیا ہے. مجھے یہ بتاتے ہوئے نہایت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ روس سے رعایتی قمیت پر خریدی گئی پہلی خام تیل کی کھیپ کراچی پہنچ گئی ہے اور اسے کل بحری جہاز سے اتارنے کا عمل شروع کر دیا جائے گا. آج کا دن تاریخ میں ایک تاریخی تبدیلی کے
7K
3K
15K
1
170
337
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
1 year
خوف کے بت توڑ چکے ہیں۔ اب ایک ایسا تاریخی پرامن انقلاب ائیگا، جو طاقت کے سارے مہروں کو بہا کر لے جائیگا۔ اور ملک میں صیح معنوں عوامی راج قائم ہو گی،جہاں حاکمیت اللہ کی اور طاقت کا سر چشمہ عوام ہو نگے۔ انشاءاللہ #BehindYouSkipper
Tweet media one
14
90
329
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
1 year
بڑے شیطانوں کو کنکریاں مارنے کا سلسلہ جاری۔ GNN news. #BehindYouSkipper
Tweet media one
0
75
189
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
6 months
پارٹی ٹکٹ نہ ملنے والے ساتھیوں اور ورکرز کے لئے میرا حصوصی پیغام۔ ذاتی پسند اور مفادات سے بالاتر ہو کر ہم سب نے عمران خان کے نظرئے کو سپورٹ کرنا ہے۔ اسی میں ہی پاکستان اور جمہوریت کی بقاء ہے۔ @PTIofficial @sherafzalmarwat
5
81
199
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
1 year
ارمکو پر میزائل حملے کے بعد امریکہ نے ایران پر حملے کے لئے گوادار میں عمران خان سے ہوائی اڈے مانگے۔سی پیک کے تخفظ اور ملک کو ایک اور پرائی جنگ سے بچانے کے لئے عمران خان نے صاف انکار کیا۔خان نے ایران اور سعودی کے مابین ثالثی کا بیڑا اٹھایا، جنکے ثمرات اج پوری دنیا کے سامنے ہیں۔1/5
3
25
147
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
1 year
میرے تحریک انصاف کے غیور ساتھیوں،پارٹی کے اندر جو مافیا تھا، تقریباً وہ صاف ہو چکا ہے۔ اب صرف ایک چہرہ رہ گیا ہے، جو عمران خان کی نااہلی تک انتظار کر رہا ہے، نہیں تو وہ بھی جائیگا۔ اب پاکستان اور عمران خان کا مستقبل تاب ناک اور نوجوانوں کے ہاتھ میں ائیگا۔ انشاءاللہ
2
23
114
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
1 year
کیا یہ ویژن ہے؟ جنرل عاصم صرف بارڈر منیجمنٹ ٹھیک کریں، اور وہاں ہونی والی اسمگلنگ سے کمائی ہوئی غیر قانونی دولت کے کرداروں کا کورٹ مارشل کریں، تب بھی معشیت درست سمت پر جا سکتی ہے۔ صرف سگریٹ کے غیر قانونی اسمگلنگ سے قومی خزانے کو 40 ارب سالانہ نقصان ہو رہا ہے۔ @AajKamranKhan
Tweet media one
@AajKamranKhan
Kamran Khan
1 year
پاکستان بھر کی نگاہیں جنرل عاصم منیر پر مرکوز ہوں گی "معیشیت سنوارو ملک بچاؤ مشن" کی ضامن افواج پاکستان اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر ہوں گے گویا یہ ہے وہ محور جو Special Investment Facilitation Council کو باعمل ادارہ بنائے گا اب وقت آگیا ہے جنرل عاصم منیر کی no
4K
197
1K
1
40
88
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
2 years
جسٹس اطہر من اللہ کے اس بیان سے متفق ہیں کہ اس وقت قوم تقسیم ہو چکی ہے۔ بکھیری قوم کو یکجا کرنے کے لئے عدلیہ ائینی وقانونی کردار ادا کریں۔اگر 50 کے اسٹام پیپر پر ایک قیدی 2 سال سے مفرور ہو سکتا ہے اور ضمانتی وزرات عظمی کے عہدے پر تحت نشین ہو جائے، تو قوم صرف تقسیم ہی ہو گی۔
1
53
80
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
3 years
@ashajadeja325 What do you think about the letter written by US embassy to #Pakistan to #Whitehouse in which they says that we completed our work to divided #Pakistan in two parts. Now order India to attack on #Pakistan . Hope you will study the real image of US and then tell to the World.
2
6
90
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
1 year
رہائی کے بعد شہریار آفریدی دوبارہ گرفتار۔ اج اپ نے افریدی قبائیل کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ تاریخ ہمیشہ اپکی اس ثابت قدمی کو سنہرے خروف میں یاد رکھے گی۔
1
18
66
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
5 years
اسٹاک مارکیٹ میں PIA کے فی شئیر میں 2.26روپے کا اضافہ۔ ادارے کو 95 ارب کا منافع۔ شکریہ عمران خان۔ #ہمارا_اعتبار_عمران_خان @ImranKhanPTI @ShandanaGulzar @I_ShaukatAli @fawadchaudhry @PTIofficial
3
11
68
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
4 years
@MaryamNSharif محمد نواز شریف سے التجا ہے کہ اس قوم کی ہوئی دولت لوٹا دیں۔ اپنے بیٹوں کی برطانوی شہریت ختم کرکے پاکستان بھیج کر قانون کا سامنا کرے اور قانون کی بالادستی کو یقینی بنائے۔ بیماری کی بہانے ختم کرکے وطن میں جیل کا سامنا کرے۔ ریاستی ادروں پر حملوں کی بجائے ادروں کا اخترام کرے۔
3
6
65
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
1 year
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔
Tweet media one
1
8
55
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
1 year
اسٹیبلشمنٹ کو سمجھنا چاہیے کہ عمران خان نے نوجوانوں کو صرف سیاست نہیں،بلکہ معشیت،خارجہ پالیسی،ائین قانون،بنیادی خقوق،سیرت النبی،دفاع سمیت ہر اس علم سے روشناس کرایا ہے،جو پاکستان کی سلامیت کے لئے ضروری ہے۔لہذا اب اپ اپنے گمراہ کن پروپیگنڈے سے عوام کی ذہین تبدیل نہیں کر سکتے۔
1
16
49
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
1 year
1947 میں آزادی ووٹ کی طاقت سے ائی تھی نہ کہ بندوق کے زور سے، اب خقیقی آزادی بھی انشاءاللہ ووٹ کی طاقت سے حاصل کرینگے۔ #BehindYouSkipper
Tweet media one
0
21
57
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
2 years
امید ہے کہ عدلیہ فارن فنڈنگ کیس میں تمام جماعتوں کا فیصلہ ایک ہی وقت میں کرانے کا حکم صادر فرمائی گی۔ صرف ایک سیاسی جماعت کا فیصلہ ملک کو انارکی اور انتشار کیطرف دھکیل دے گی۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
48
54
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
1 year
ایک اندازے کے مطابق تقریباً 50 ہزار سے زائد تحریک انصاف کے ٹائیگر ہر لمحے صرف ٹویٹر پر ایکٹو ہوتے ہیں۔ فیس بک اور دوسرے پلیٹ فورم الگ ہیں۔ میڈیا کو عمران خان کی ضرورت ہے، عمران خان کو میڈیا کی نہیں۔
1
12
49
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
2 years
بے نظیر نے بھارتی وزیراعظم کے دورہ پاکستان پر کشمیر کے سائن بورڈ اتار دئے، نواز شریف نے دورہ بھارت میں کشمیری رہنماؤں سے ملاقات سے انکار کیا۔ فضل الرحمن نے ارٹیکل 35کے خاتمے کے بعد میڈیا کی توجہ ہٹانےکے لئے لانگ مارچ کیا۔ امریکی سہولت کار اب بے نقاب ہوگئے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
37
49
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
2 years
کرک تحریک انصاف کے سرگرم کارکن رضاخٹک کو کل #FIA نے گرفتار کیا ہے۔ تمام انصافین رضا کی رہائی کے لئے اٹھائے۔ کب تک ہمارے کارکنوں کو دیوار سے لگاؤ گے؟ ایسے اوچھے ہتگھنڈے سے عوام کی اواز دبائی نہیں جا سکتی۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور @PTIofficial @Asad_Umar
1
56
50
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
2 years
جس نے منی لانڈرنگ کے خلاف قانون سازی کرکے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے میں اہم کردار ادا کیا ان کی بجائے 40 ارب منی لانڈرنگ میں مطلوب ملزم تحت نشین ہو کر فٹیف کے گرے لسٹ سے نکالنے کا کریڈٹ لے گا۔ کوئی شرم کوئی حیا ہوتی ہے۔ #FATF @ImranKhanPTI @CMShehbaz
1
25
50
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
5 years
Deputy Chief of Mission (DCM) Chinese Embassy Mr Lijian Zhao after completing his tenure is leaving Pakistan next week. I salute him for his working here by which the relation between the 2 countries becme more strong. @zlj517 #CPEC
2
2
50
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
2 years
اختساب عدالت نے اسحاق ڈار کے دوبارہ دائمی گرفتاری کے ورانٹ گرفتاری جاری کر دئے۔کیا مریم کے چچا قانون پر عملدرامد کرتے ہوئے ڈار کو گرفتار کروائینگے؟میرے پاکستانیوں مجرموں کی حکومت میں ائین اور قانون کی رکھوالی نہیں ہوتی،بلکہ قانون کو پاؤں تلے روندا جاتا ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
22
45
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
2 years
مریم بی بی 21 اپریل کو جب عوام کا سمندر مینار پاکستان پر پاکستان بچاؤ کی قرارداد عمران خان کی قیادت میں پاس کرے گا، تب لگ پتہ جائے گا کہ یہ سمندر انسانوں کا ہے یا BOTکا؟ Stay tuuned @MaryamNSharif #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
49
41
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
5 years
اسلحے کے کاروبار سے وابستہ ممالک کی معشیت مضبوط ترین قوتیں سمجھی جاتی ہے۔ امریکی بجٹ کا 50 فیصد اسلحے کی فروخت پر انخصار کرتا ہے۔ دیکھئے روزنامہ مشرق میں میرا کالم دنیا پرجنگیں مسلط کرنے والوں کے مذموم عزائم #Iran #yaman #TurkeyisnotAlone @OfficialDGISPR @TeamInsaaf__
Tweet media one
5
15
38
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
2 years
امپورٹڈ حکومت کے گاڑی میں پٹرول ختم اور آخری ہچکولے کھا رہی ہے. اج سے کسی بھی وقت قوم کو اس امپورٹڈ حکومت سے نجات کی خوشخبری مل سکتی ہے۔اورسیز کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کی سازش کامیاب ہوتی نظر نہیں آ رہی ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور @ImranKhanPTI
0
18
41
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
5 months
یہ خبر تاریخ کا حصہ بن گئی ہے، اور اسٹیبلشمنٹ کے چہرے پر دنما داغ کے طور پر یاد رکھا جائیگا۔
Tweet media one
1
31
48
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
2 years
شہباز شریف 18 جولائی کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ کر چکا تھو،لیکن زرداری نے 22 جولائی تک انتظار کرنے کا بولا،اور اپنے 2 کمزور کارڈ کھیلنے کا فیصلہ کیا،لیکن ناکام ہوا۔ن لیگ کی اکثریت اتحادی حکومت ختم کرنے اور انٹی اسٹیبلشمنٹ بیانئے کیطرف انے مطالبہ کر رہی ہے۔ @PTIofficial
2
6
36
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
2 years
اگر 2014 میں تحریک انصاف کا دھرنا ختم کرنے کے لئے بھارت سے پانی چھوڑنے، جو بدترین سیلاب کا باعث بنا تھا، کی ازدانہ تخقیقات کی جاتی،اور اسمیں ملوث کرداروں کو قرار واقعی سزا دی جاتی تو اج کسی جرات نہیں ہوتی کہRegime Change کا حصہ بنتے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور @OfficialDGISPR
2
35
36
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
2 years
پشاور جاگ اٹھا ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #KarachiJalsa
2
24
38
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
1 year
9 اپریل کو ادھی رات کو عدالتیں کھولنے والے بتائیں، کہ کس قانون کے تحت پنجاب اور پختونخواہ میں نگراں حکومتیں 90 روز کے بعد قائم ہیں؟ دو بڑے صوبوں میں غیر ائینی حکومتیں کس کی سپورٹ پر قائم ہیں؟ کیوں منصف نے طاقتور کے سامنے گردن جھکا دیا؟ کیا ائین طاقتور کی راکیل بن گیا؟
1
23
34
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
2 years
نواز شریف کی لندن میں غیر ملکی ایجنسیوں کیساتھ ملاقات پر تخقیقات کیوں نہیں کی جا رہی؟ عمران خان ان ملاقاتوں کو لاہور جلسے میں پبلک کریں،تاکہ امریکی سازش پر مہر ثبت ہو جائے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور @ImranKhanPTI
1
44
36
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
1 year
موصوف 2 سال پہلے تحریک انصاف سے جا چکا تھا اور اسلام اباد میں الیکشن کمیشن کے سامنے عمران خان کے خلاف پریس ٹاک کی تھی۔ اس کا تحریک انصاف کی بجائے پرویز خٹک سے ذاتی مراسم تھے۔ 2018 میں ورکرز کے تخفظات کے باوجود ٹکٹ دیا گیا،لیکن بھاری اکثریت سے فیل ہوا تھا۔
@mugheesali81
Mughees Ali
1 year
ملک قاسم خان کا ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان،کرک سے تعلق رکھنے والے ملک قاسم خان سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے مشیر برائے جیل خانہ جات رہے،2013 میں آزاد حیثیت سے الیکشن جیت کر پی ٹی آئی میں شامل ہوئے تھے۔۔!!!
Tweet media one
69
130
1K
1
10
34
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
1 year
پنجاب میں کئی ٹکٹ ہولڈرز نے مشکل وقت میں پارٹی ٹکٹ واپس کرکے ثابت کر دیا کہ پنجاب کی ٹکٹس کی تقسیم میں اس بار بھی غلطیاں ہوئی ہیں۔ خان صاحب ورکرز کو ٹکٹس دیں،جو ہر مشکل کے باوجود اپکے بیانئے کیساتھ چٹان کیطرح کھڑے ہیں۔ ووٹ بینک عمران خان کے بیانئے کا ہے،الیکٹیبلز کا نہیں۔
0
12
35
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
1 year
بریکنگ نیوز : وقت تبدیل ہونیوالا ہے ، اب سرپرائز دینے کی باری میری ہے - عمران خان
Tweet media one
3
6
35
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
2 years
کالا باغ ڈیم کی مخالفت اس بنیاد پر کی گئی کہ اس ڈیم سے نوشہرہ اور چارسدہ کا سیلاب میں ڈوبنے کا حطرہ ہے۔ اج کالاباغ ڈیم بھی نہیں ہے لیکن پھر بھی نوشہرہ اور چارسدہ کو وارننگ جاری کی گئی۔ یہاں مقصد سیاست نہیں بلکہ سیاستدانوں کی نااہلی بتانا مقصد ہے۔ #FloodinPakistan #Sawat
0
21
34
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
1 year
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے، کہ مراد سعید مخفوظ ہے۔ ہماری دعائیں اپکے ساتھ ہیں۔ @MuradSaeedPTI
@MuradSaeedPTI
Murad Saeed
1 year
بدر کے میدان میں کفار کے مدمقابل ۳۱۳ کا لشکر نہیں تھا، ان کا ایمان تھا۔ موسی کی عصاء نے نہیں ان کے ایمان نے پانی میں رستہ بنایا تھا۔ ابراہیم جب آگ میں کودے تو انہیں نہیں پتا تھا اس نے گلزار بننا ہے۔ بس یہ ایمان تھا کہ خدائے لم یزل نے انہیں تنہا نہیں چھوڑنا۔ جب ۷۲ لوگ کربلا میں
4K
28K
72K
1
2
36
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
1 year
عدنان عادل صاحب، ایک سال پہلے اسی اسیکنڈل کو بندہ ناچیز نے ہائی لائٹ کیا تھا۔ اسمیں سلیمان شہباز، اعوان ٹریڈرز، عباس افریدی مرکزی کردار ہیں۔ میرے pinned پر اج بھی یہی ٹویٹ ہے،جسمیں پوری تفصیل موجود ہے۔ @adnanaadil
@adnanaadil
Adnan Adil
1 year
شہباز شریف کی وزارت اعلی کے دور میں بننے والے ساہی وال کول پاور پلانٹ سے قومی خزانہ کو 115 ارب روپے سالانہ نقصان پہنچانے کا الزام تھا۔ نیب کا ادارہ انکوائری کر رہا تھا لیکن نیب قانون میں 32 ترامیم کے بعد نئے قانون کے تحت اب چئیرمین نیب نے انکوائری بند کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
8
350
767
2
4
32
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
1 year
بہت ہی زبردست جواب۔ رؤف صاحب ہمیں اپ سے یہی توقعات تھی۔ @RaoofHasan @PTIofficial
1
14
32
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
2 years
قائد کے شہر نے قائد کے جانشین عمران خان کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔ اج پورا کراچی ایک ہی مقصد اور ایک ہی نعرے پر جمع ہوئی ہے کہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #KarachiJalsaPTI
Tweet media one
4
31
35
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
2 years
8 جنرلز کے مزید خدمات کا ملک متحمل نہیں ہو سکتا۔ اپکے 46 سالہ خدمات اس ملک کے لیے کافی ہیں۔ 30 اگست تک اپنے ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو کر ملک میں جاری عدم استحکام کا خاتمہ کریں۔ امید ہے کہ معاہدے پر من وعن عمل کیا جائیگا۔ @OfficialDGISPR @ImranKhanPTI
2
16
31
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
5 months
1971میں شیخ مجیب الرحمٰن کے ووٹ پر جب بھٹو اور یحییٰ خان نے ڈاکہ ڈالا، تو ملک تقسیم ہو گیا،آج جب اسٹیبلشمنٹ اور پی ڈی ایم نے ملکر عمران خان کے ووٹ پر ڈاکہ ڈالا، تو عمران خان نے ملک توڑنے کے بجائے ملک کو متحد کر دیا۔عمران خان نے تاریخ میں خود کو ایک عظیم لیڈر کے طور پر امر کر دیا۔
0
15
37
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
2 years
سقوط ڈھاکہ کے وقت ملک میں اعلی پایہ کے لیڈر موجود تھے،جس میں مفتی محمود،ولی خان،نوابزادہ نصراللہ خان،بھٹو،شاہ احمد نورانی،لیکن پھر بھی سب جنرل یحی خان اور بھٹو کے سامنے خاموش رہے۔اگر بھٹو کے علاوہ باقی ماندہ لیڈر ڈھاکہ اجلاس میں شرکت کرتے تو شاید یہ نوبت نہ اتی۔ #ایک_اور_16دسمبر
1
14
31
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
2 years
شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر منی لانڈرنگ کیس میں اگر 14 مئی کو فرد جرم عائد ہوتی ہے تو عمران خان کو لانگ مارچ کی ضرورت پیش ائیگی۔ لندن میں ن لیگ کا مشاورتی اجلاس اس پریشان کن صورت حال کے لئے لائحہ عمل بنانے کے لئے بلائی گئی تھی۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
25
37
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
5 years
@SabirShakirAry_ بھارت اب براہ راست جنگ کی بجائے مہران بیس جیسے واقعے کا سوچ رہا ہے مگر پاک فوج کے چوکندہ رہنے کے باعث وہ بھی اس وقت ممکن نہیں۔ لیکن تناؤ کو برقرار رکھا جائےگا کیونکہ تناؤ کافوری خاتمہ مودی کی سیاسی ناکامی تصور ہو گی۔
0
3
31
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
2 years
جناب چیف جسٹس صاحب،16 ارب کی منی لانڈرنگ میں ضمانت پر رہا ملزم کا وزارت عظمی کے اعلی منصب پر فائز ہونا ائین اور قانون کیساتھ مذاق نہیں تو کیا ہے؟ کیا عدالت ملزم کو لمبی تاریخ دے کر اعلی عہدے پر فائز ہونے کا موقع دے کر ائین شکنی کی مرتکب نہیں ہو رہی؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
25
31
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
2 years
جمخانہ کرکٹ گروانڈ میں اپنے قائد کے اواز پر لبیک۔ جاگ اٹھا ہے پاکستان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
2
14
31
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
2 years
اج مزار قائد پر پاکستان کی غیور عوام تجدید عہد کرینگے کہ کسی بھی قمیت پر اپنی ازادی سلب نہیں ہو نے دینگے۔ قائد کا پاکستان خقیقی معنوں میں بنا کر دم لینگے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #KarachiJalsaPTI
Tweet media one
1
17
36
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
2 years
حکومت خونی انتشار سے مارشل لاء کے لئے راہ ہموار کرکے الیکشن سے راہ فرار چاہتی ہے۔لانگ مارچ شرکاء پر کسی قسم کی طاقت کا استعمال کرنے کی اجازت نہیں دینگے۔کوئی بھی غلط فہمی میں نہ رہے،اٹل فیصلے ہو چکے ہیں کہ اب پاکستان کو مزید امریکی اگ میں نہیں جلنے دینگے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
16
28
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
5 years
@GFarooqi اپکے معلومات کے لئے ان 48 گھنٹوں میں او ائی سی کے رابطہ گروپ اف کشمیر کے اجلاس میں شرکت کر چکے ہیں۔ اور تنظیم کو اس سلسلے میں فعال کیا ہے۔ اپکو صحافت کی بجائے اپوزیشن پارٹی میں ہونا چایئے۔
0
0
33
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
3 years
ہماری عدلیہ، میڈیا اور سیاسی جماعتیں ایک بات یاد رکھیں کہ ظالم پر رحم مظلوموں سے غداری ہے۔ #NawazSharif #MaryamNawazExposed
Tweet media one
2
7
29
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
2 years
اسمیں کوئی دو رائے نہیں کہ امپورٹڈ حکومت کے وزیراعظم سمیت تمام کابینہ کی منظوری وائٹ ہاؤس سے ہی ائی ہے۔ پوری قوم اقتدار کے لئے قومی مفاد بیچنے والے ان منحوس چہروں کو پہچان لیں۔ان مقامی سہولت کاروں کا انجام عنقریب ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
49
29
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
6 years
@KhSaad_Rafique نواز شریف ڈکیٹیٹر جنرل ضیاء کے ادھورے مشن کو پورا کرنے نکلا تھا؛ اچانک ووٹ کی عزت یاد ا گئی اور یو ٹرن لے لیا۔
1
3
33
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
2 years
ن لیگ کے اقتدار کے لئے بدلتے نعرے 2019 میں ووٹ کو عزت دو 2022 میں لوٹوں کو عزت دو۔ 2019 میں فوج اور عدلیہ کو للکارنا 2022 میں فوج اور عدلیہ کے اخترام میں قرارداد پاس کرنا 2017 میں زرداری،عمران بھائی بھائی 2019 میں مریم،بلاول بھائی بہن۔ کچھ شرم حیا ہوتی ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
9
29
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
1 year
وکلاء ائین کے تخفظ اور قانون کی بالادستی کے لئے لاہور کے سڑکوں پر نکل ائے۔ انشاءاللہ ملک بھر کے وکلاء کا اگلا پڑاؤ اسلام اباد ڈی چوک ہو گا۔ عید قربان سے پہلے قربانی ہو گی۔ #خان_کی_طاقت_عوام
Tweet media one
1
6
28
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
1 year
تمام سیاسی تجزیوں کو ایک بات پر ختم کر دیتا ہوں۔ نہ عمران خان گرفتار ہو نگے اور نہ ہی نواز شریف پاکستان ائے گا۔ @PTIofficial @adnanaadil
2
3
27
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
2 years
امید ہے کہ عدالت اج اربوں روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ پر فرد جرم عائد کرکے انکی عبوری ضمانت ختم کر دے گی۔ اس اقدام سے نہ صرف نظام عدل کی فتح ہو گی بلکہ عوام کا نظام انصاف پر یقین پختہ ہو جائیگا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور @CMShehbaz @fawadchaudhry_
3
11
30
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
2 years
عمران خان کا کرک جلسے کے لئے پیغام #KarakJalsa
1
13
26
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
2 years
ملک میں جاری سیاسی تناؤ میں اضافے سے نہ صرف عوام بلکہ سیکورٹی ادارے، عدلیہ اور میڈیا بھی تقسیم ہورہا ہے،جو ریاست کی بقاء کے لئے خطرے کی علامت ہے۔ 8 اہم شخصیات کا انکی ذمہ داریوں سے سبکدوشی پورے بحران کو ختم کروا سکتی ہے۔ملک کا مفاد کسی کی ذات سے زیادہ مقدم ہے۔ @OfficialDGISPR
0
14
28
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
1 year
انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کے وہ مہرے جو ہماری پارٹی کا حصہ تھے،مگر چھپے ہوئے تھے، اج وہ بھی ظاہر ہو گئے۔ خان صاحب یہ سارے ایک منصوبہ بندی کے تحت ائے تھے اور اب ایک منصوبہ بندی کے تحت جا رہے ہیں۔ یہ اقدامات انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کے شکست کا اعتراف ہے۔ #Imwithimrankhan
@ImranKhanPTI
Imran Khan
1 year
ہم نے پاکستان میں ”جبری شادیوں“ کے بارے میں تو سُن رکھا تھا مگر تحریک انصاف کیلئے ”جبری علیحدگیوں“ کا ایک نیا عجوبہ متعارف کروایا گیا ہے۔ میں تو اس پر بھی حیران ہوں کہ اس ملک سے انسانی حقوق کی تنظیمیں کہاں غائب ہو گئی ہیں!
8K
44K
102K
1
8
29
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
1 year
میں اہم کردار ادا کیا،لیکن یوکرین جنگ میں باجوہ نے اس پر بھی پانی پھیر دیا۔اب خالات اس نہج تک پہنچ گئے ہیں کہ فوج کے اندر بہت بڑی تبدیلیاں آ گئی ہیں۔ اتحادی حکومت اپنی ہی جال میں پھنس چکی ہے،جبکہ امریکہ کے تمام کارڈز بھی ناکامی کا شکار ہو چکی ہیں۔
0
6
31
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
2 years
عمران خان حکومت کے خلاف امریکی سازش سے یہ سمجھنا اب مشکل نہیں ہے کہ 75 سال تک کشمیر کا مسلہ حل کیوں نہیں ہوا؟ اج قوم کو سمجھنا چاہیے کہ ان غداروں نے صرف پاکستان نہیں بلکہ امریکی مفاد کے لئے شہداء کشمیر کے خون کا بھی سودا کیا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
22
26
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
11 months
تاریخ میں پہلی مرتبہ عوام بدترین مہنگائی،معاشی زبوں خالی،سیاسی عدم استحکام، سیکورٹی مسائل، عدالتی ناانصافی، لاقانونیت،جبری گرفتاریوں کا زمہ دار براہ راست اسٹیبلشمنٹ کو ٹھہراتی ہے۔
0
8
26
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
4 years
@geonews_urdu اپنی اختجاجی تحریک میں شفاف الیکشن اورجمہوریت کی بالادستی کی بات کر رہے تھے دوسری طرف اسٹیبلمنٹ سے وعدے کر رہے تھے۔ ایسی رویوں سے ہی جمہوریت کمزور ہوتی گئی۔
0
1
26
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
1 year
اگرملک میں مارشل لاء لگا تو ہم مداخلت کرینگے۔ چیف جسٹس جان کی امان پاؤں صاحب، تو پنجاب اور پختونخواہ کے الیکشن میں ائین کا پامال کیا گیا،لیکن سپریم کورٹ ذمہ داروں کو سزا نہیں سنا سکی۔ مارشل لاء میں بھی ائین ردی می ٹوکری میں پھینک دیا جاتا ہے اور اج بھی پھینک دیا گیا ہے۔
0
10
24
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
2 years
شکریہ فیصل اباد، انشاءاللہ اگلے الیکشن میں فیصل اباد کے غیور عوام منشیات فروشوں کی ضمانتیں ضبط کرینگے۔ #FaisalabadJalsa #Faisalabad @PTIofficial
Tweet media one
0
19
28
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
2 years
کل ایک پٹواری بتا رہا تھا کہ ماشاءاللہ شہباز شریف کے آنے کے بعد ڈالر بہت تیزی کیساتھ مہنگا ہو رہا ہے ہمارے تو مزے ہی مزے ہیں۔پوچھا وہ کیسے تو بتایا کہ ہم نے ڈالر خرید لئے ہیں، جب 200کراس کرے گا تو فروخت کرینگے۔ مطلب سارا ٹبر نہیں بلکہ سارے پٹواری چور ہیں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
19
30
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
6 months
عجیب منطق ہے،عمران خان کے نظرئے کے لئے جیل جا سکتے ہیں،لیکن ٹکٹ نہ ملنے پر عمران خان کا فیصلہ ماننے کو تیار نہیں ہے۔ وہ تمام امیدوار جو عمران خان کو امام انقلاب مانتے تھے،اج آزاد الیکشن لڑ کر ان لوٹوں کےنقش قدم پر چل رہے ہیں،جنہوں نے پریس کانفرس کرکے کمپنی کی مراد پوری کی۔
0
12
28
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
1 year
امید ہے کہ عمران خان کا اگلا کارڈ وکلاء کیساتھ ملکر ائین کے تخفظ کی تحریک ہو گی۔ یہ تحریک سب کچھ بہا کر لے جائیگی۔ #خان_کی_طاقت_عوام
0
19
29
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
2 years
رانا ثناءاللہ اور عطا تارڈ جیسے لوگ لسانیت کو فروغ دے کر فیڈریشن کی کمزوری کا باعث بن رہے ہیں۔ ایسے گمراہ کن اقدامات ن لیگ کو شکست سے نہیں بچا سکتی۔ لسانی فسادات کی ہر سازش ملکر ناکام بنائیں گے اور عمران خان کو لائینگے۔ #بلا_چلاؤ_ملک_بچاؤ
Tweet media one
0
17
24
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
2 years
جنہوں نے عمران خان کو عوامی دباؤ ڈالنے کا مشورہ دیا تھا،وہی سب سے زیادہ وسیع سوچ رکھنے والا مشیر ہے۔امید ہے کہ یہی مشیر مستقبل میں بھی حکومتی امور میں اپنے مفید مشوروں سے خان صاحب کو روشناس کراتے رہینگے۔ مضبوط اعصاب کا مشیر کسی لیڈر کی کامیابی کی بنیاد ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3
9
23
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
2 years
امپورٹڈ حکومت کیا بلکہ انکے بین الاقوامی ماسٹر مائنڈ بھی اس ٹرینڈ سے حیران وپریشان ہے۔ سوشل میڈیا کے تمام غازیوں کو سرخ سلام، جنہوں نے اس ٹرینڈ کو جہاد سمجھ کر وطن سے محبت کا اظہار کیا۔#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
33
25
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
1 year
عمران خان کی خقیقی آزادی کی تحریک کا ایک ادنی سپاہی ہوں اور رہوں گا۔ یہ سر کٹ سکتا ہے لیکن سر سے تحریک انصاف کی ٹوپی نہیں اتر سکتی۔ظلم وجبر کی اس مشکل وقت میں عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں۔ #پاکستان_کا_فیصلہ_عمران_خان #ZamanPark @PTIofficial
Tweet media one
2
5
28
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
1 year
اس انکار نے مشرق وسطی سے جڑے امریکی مفادات پر کاری ضرب لگی۔ نتیجتاً امریکہ نے بھارت سے کشمیر میں ارٹیکل 35Aکا خاتمہ کرکے پاکستان کے لئے نئی مشکلات بنا دی۔ اس دوران امریکہ نے باجوہ کو کشمیر کا مسلہ حل کرنے کا فارمولہ دیا، جس کے مطابق کشمیر کو 3 حصوں میں تقسیم کرنا تھا.2/5
1
6
28
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
2 years
جاگ اٹھا ہے پاکستان۔ جمخانہ پشاور سے قائد کی اواز پر لبیک۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
13
26
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
2 years
انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ بیچ دروازے پھنس گئی۔ اگے کنویں پچھے اگ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #Faisalabad #MarchAgainstlmportedGovt
0
13
25
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
11 months
وزیراعظم ہاؤس،ایوان صدر سمیت تمام سویلین اور عسکری اداروں میںACچلانے پر پابندی لگا دی جائے۔بیوروکریسی کے سرکاری مکانوں میں مفت بجلی سسٹم ختم کیا جائے۔واپڈا ملازمین کی کابھی مفت کوٹہ ختم کیا جائے۔سرکاری دفاتر کو سولرائز کیا جائے۔تب ہی عوام کو مہنگی بجلی کے بلز سے نجات مل سکتی ہے۔
1
7
26
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
2 years
16 دسمبر 1971کو سقوط ڈھاکہ میں امریکی سازش تاریخ کا حصہ ہے، لیکن 51 سال گزرنے کے باوجود کسی لیڈر کی ہمت نہیں ہوئی کہ امریکی کردار پر بات کریں۔ لیکن قربان جاؤ عمران خان پر جس رجیم چینج میں امریکہ کا مذموم چہرہ پوری دنیا پر واضح کر دیا۔ یہ تبدیلی نہیں تو کیا ہے؟ #Pakistan
2
14
22
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
5 years
@MoulanaOfficial مفتی محمود صاحب کا شمار ان لیڈروں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنے فعل وقول سے نام کمایا۔ مفتی صاحب نے اپنے ایک بیٹے پر مخالفین کے جاسوس ہونے کا یقین تھا۔ وہی بیٹا اجکل انکا جانشین ہے۔اللہ کریں مفتی صاحب کا گمان غلط ہو کیونکہ وہی بیٹا اقتدار کے لئے دین کا جنازہ نکال دے گا۔ @MehmoodJan1
2
7
24
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
1 year
حکومت اور باکمال لوگوں کے پاس الیکشن ملتوی کرنے کے صرف 2 کارڈز رہ چکے ہیں،جسکی بنیاد پر الیکشن ملتوی ہونے کا ڈرامہ کیا جا سکتا ہے۔ 1:کسی بڑے سیاسی رہنما یا پارٹی لیڈر کی Assaination 2:بھارت کیساتھ محدود پیمانے پر جنگ ۔ لیکن یہ دونوں کارڈز نہیں کھیلنے۔ #عمران_خان_تو_آئے_گا
0
9
23
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
2 years
جاگ رہا ہے پاکستان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
1
12
28
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
1 year
میں نے کمیٹی بنائی جس میں اسد قیصر اور پرویز خٹک شامل تھے انھیں اسٹیبلشمنٹ نے بات چیت کے لیے بلا کر سیف ہاؤس میں بیٹھا لیا اب کہا جا رہا ہے کہ جب تک آپ تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان نہیں کریں گے تب تک آپ کو جانے نہیں دیں گے، عمران خان
1
10
24
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
11 months
تحریک انصاف کے تمام کارکن پرامن رہے۔ عمران خان کی گرفتاری پر اپنے جذبات قابو میں رکھیں۔ انتشار کی خواہش کھبی پوری نہیں ہو گی۔ گرفتاری سے عوامی میں تبدیلی لائی جا سکتی ہے نہ ہی مذموم عزائم کا حصول ممکن ہے۔
2
8
26
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
5 years
@MianIftikharHus میرے دادا مخترم عبدالغفار خان ایک عظیم خدائی خدمت گار تھے اور باچا خان بابا کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے تھے۔ پہلے فرینگی اور پھر قیوم خان کے مظالم کا سامنا کیا خودکشی کرکے جان دے دی مگر باچا خان کے عدم تشدد کے فلسفے پر انچ نہیں انے دیا۔
1
3
24
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
2 years
کل اگر شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد ہوتی ہے، تو شریف خاندان سزا یافتہ طور پر اقتدار سے نکالنے کی اپنے سابقہ روایات کو قائم رکھے گی۔ لندن میں شہباز شریف کا غیر ضروری قیام کل عدالت سے غیر خاضر رہنے کے لئے بہانہ ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
20
23
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
11 months
ملک کو مارشل لاء کیطرف لیجانے کی ناکام کوشش زور وشور سے جاری ہے۔ عوام کو شیر انگیزی اور انتشار کیطرف راغب کرنے کی مذموم سازش طاقت کے ایوانوں میں ہو رہی ہے۔ 90 کی دہائی کی پالیسی نہیں چل سکتی،اور نہ ہی عوام مارشل لاء کو قبول کرنے کے لئے ذہنی طور پر تیار ہیں۔
1
5
25
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
1 year
کے لئے چودھری بردران کو بھیجا گیا۔پی ڈی ایم کی تشکیل میں براہ راست امریکی کردار تھا۔ نواز شریف اور زرداری کو قریب لانے کے لئے اہم بیرونی شخصیات سمیت ملک کے کچھ کاروباری شخصیات نے امریکی ایماء پر کردار ادا کیا۔ بلاول کے پے درپے امریکی دورے اسی سلسلے کی کڑی تھی۔باجوہ کی اس پوری4/5
1
7
26
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
2 years
اگر 20 مئی سے پہلے شہباز شریف نے اسمبلی نہیں توڑی تو غالب امکان ہے کہ 21 مئی کو منی لانڈرنگ میں شہباز شریف پر فرد جرم عائد کرکے انکی عبوری ضمانت ختم کر دی جائے،جو اس امپورٹڈ حکومت کے تابوت میں اخری کیل ثابت ہو گی۔ #SupremeCourt #KohatJalsa #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
14
28
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
2 years
لاہور جلسے میں امپورٹڈ کے خاتمے کے لئے عمران خان اہم اعلان کر سکتے ہیں۔ اسلام اباد کیطرف لانگ مارچ یا ملک کے تمام بڑے شہروں کو بیک وقت بند کرنے کا اعلان متوقع ہے۔ عید تک ڈیڈ لائن دے گا، اسکے بعد دما دم مست قلندر ہو گا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
23
22
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
4 years
تحت اقتدار پر بیٹھ کر ملک کو بے دردی سے لوٹنے والوں سے اس بابا کی ملک کی ترقی میں کردار زیادہ ہے۔جو دن بھر مزدوری کرکے اپنے بچوں کی پرورش کرتا ہے۔اقتدار میں بیٹھےارباب اختیار فیصلے کرنے سے پہلے ان جیسے غریبوں کو ضرور یاد رکھیں،جو تمام مسائیل کے باوجود پاکستان سے پیار کرتے ہیں۔
Tweet media one
5
5
20
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
11 months
صدرمملکت، نگراں وزیراعظم ،چاروں گورنرز اور الیکشن کمیشن عام انتخابات کا اعلان نہ کرکے آئین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ ملک میں آئین کی اس طرح بے توقیری بہت بڑی تحریک کو جنم دے رہی ہے۔ ایک ایسی تحریک جو سب کو بہا کر لے جائیگی۔
0
10
24
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
1 year
اپنی زندگی میں اس عورت سے زیادہ مکار اور جھوٹی عورت نہیں دیکھی۔ جب پٹرول مہنگا ہو جاتا ہے تو بولتی ہے کہ یہ نواز شریف کی حکومت نہیں،لیکن جب اسٹاک مارکیٹ اوپر جاتا ہے تو الحمداللہ لکھ کر کریڈٹ لیتی ہے۔ قوم کو پٹواریوں کیطرح چ سمجھ رکھا ہے کیا۔ @MaryamNSharif
Tweet media one
1
6
22
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
6 years
@Aliwazirna50 @BushraGohar علی وزیر لالا؛ ہم تحریک انصاف کے پلیٹ فورم سے اپنی حکومت کو باور کرائیں گے کہ ناراض پختون اور بلوچ قبائیل کے تخفظات ختم کرنے کے لئے بیٹھے اور افہام وتفہیم سے انکے تخفظات فوری ختم کریں۔ دکھی اور ناراض بھائیوں کو منا کر ہی ملکی یکجہتی ا سکتی ہے۔
1
0
20
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
1 year
خان نے فارمولہ مسترد کر دیا جبکہ باجوہ نے خان کو سبق سیکھانے کے لئے فضل الرحمن کو لانگ مارچ کے لئے راضی کر دیا۔میڈیا کا ایک محصوص گرہ بھی لانگ مارچ کو سپورٹ کرنے لگا۔ حامد میر نے بھی باقاعدہ لانگ مارچ میں حصہ لیکر تقریر کر دی۔فضل الرحمن کا مارچ ناکامی سے دوچار ہوا،تو فیس سیونگ3/5
1
6
25
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
2 years
امید ہے کہ عمران خان 20 مئی کو ملتان میں اپنے پہلے دورہ امریکہ کے اہم رازوں سے پردہ اٹھائینگے اور قوم کو بتائینگے کہ کس طرح بطور وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کو ایک اور جنگ سے بچا لیا؟ جو امریکہ اور پاکستان کے مابین تعلقات میں بگاڑ بن کر بات سازش تک جا پہنچی۔ @ImranKhanPTI
1
9
20
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
2 years
عجب دیس کی غضب کہانی عمران خان کی الزامات پر @OfficialDGISPR حکومت سے کاروائی کا مطالبہ کرتی ہے،حکومت گیند سپریم کورٹ کے گول میں پھینکتی ہے،سپریم کورٹ اعظم سواتی کے معاملے پر بےبس ہے۔پنجاب حکومت #FIR کاٹنے پر بے بس ہے۔تو ایک ہی سوال اتا ہے کہ #وہ_کون_ہے جس نے سب کو بےبس کر دیا ہے۔
3
7
24
@EmergingPAK1
Zeeshan Khattak
2 years
لیٹر گیٹ کی جوڈیشل کمیشن کے ذرئعے تخقیقات ہماری قومی سلامتی کے لئے ازحد ضروری ہے۔اس وقت محب وطن پاکستانی اس حکومت کے ہر اقدام کو شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ یہ ابہام ختم کرنا سپریم کورٹ کی ائینی اور قانونی ذمہ داری ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
33
22