Allah "mare din ki shuruaat khushiyon ur skoon se Kar.har lamha Mera leyeh barakat ur rahmat ka zariya bna. mujhy apny tasty par chalne ki taqat dy.ur hr mushkil main mara Sath dy Ameen 🙏
*Har subah naya noor ho
Sabka har din khoobsurat aur manzoor ho,
Kisi ko na ho kisi se shikayat,
Aapke yeh din ho sabse zyada khushnuma aur pyaar bhare.*
اچھے سے اچھے پھول کی مہک بھی کچھ دن بعد ختم ہو جاتی ہے🥀 لیکن اچھے اخلاق اور اچھے سلوک کی مہک انسان کی موت کے بعد بھی قائم رہتی ہے۔۔۔🍂🍁🌷
🌸اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💮
🏵️🏵️صبح بخیر 🏵️🏵️
ایک شخص نے کہا بیٹیوں کے اتنے مسئلے ہوتے ہیں۔ اچھا ہوا میری بیٹی نہیں جواب دیا گیا کہ اللہ تعالی بھی بیٹی اس کو دیتا ہے جس کو اسے پالنے کی اوقات ہوتی ہے۔۔
دوپہر با خیر ۔۔🥀
اے اللہ یہ جو دن شروع ہو رہا ہے اس میں ہمیں اپنی رحمتوں اور برکتوں سے نوازا دے۔۔ہمارے دلوں کو مشکل سے بچا ۔ہمارے دلوں کو سکون اطمینان عطا فرما ۔اور ہمیں اپنی رضا کی طرف لے جا۔ہمیں آج کے دن ہر عمل میں کامیاب کر۔اور ہماری زندگیوں کو خیر افیات سے بھر دے ۔امین۔
پتہ نہیں لوگ کیسے کیسے چھوٹی چھوٹی باتوں کو شہر کر لیتے ہیں 😏😏
میں نے ابھی تھوڑی دیر پہلے بریانی کھائی میں نے تو کیسی کو نہیں بتایا ۔۔🤭🫣
شام بخیر ۔۔۔۔۔۔۔۔🌹
"ماں وہ ہستی ہے جو بنا کہے ہمارے دل کی بات سمجھ جاتی ہے، اس کی دعائیں ہمارے لیے ہر لمحہ ایک ڈھال کی طرح ہوتی ہیں۔"
اپنی امی کے لیے کوئی ایک جملہ لکھیں ۔۔
😅لیٹ کر موبائل استعمال کرنے سے گریز کریں ۔یہ کبھی کبھی ہاتھوں سے نکل کر منہ پہ بھی وج سکتا ہے اور بوتھا سوج بھی سکتا ہے ۔🤣🤗🤗🤗
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
🌺🌺🌺Good night 🌺🌺🌺
یا اللّٰہ ہر دل کو خوشی عطا فرما ❤️
خوشیوں کی بارش ہو ہر دکھ دور ہو💕
محبت اور امن سے بھرپور زندگی عطا فرما۔❤️
ہمیشہ اپنے حفظ و ایمان میں رکھ ۔❤️خوابوں
کی تعمیر اور کامیابیوں کا سایہ عطا فرما💕
آمین 🙏
اے رب میں تیری پناہ چاہتی ہوں ۔۔۔۔🍂🍂
دل کی تنگی اور ایسے حساس سے جس کی نہ شکایت کی جاسکے🌿🌿 اور جو نہ ہی سمچھ میں اسکے۔۔🪻🪻🍁🌼🌼🌼۔🌷🌷🌷اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌷 🌷
🌼🌼صبح بخیر 🌼🌼
اسلام علیکم ۔۔۔🥀
اللّٰہ کریم آپ کو کائنات میں موجود ریت کے ذروں ۔پانی کے قطروں ۔درخت کے پتوں اور آسمان کے ستاروں سے ذیادہ خوشیاں عطا فرمائے ۔۔ھر بیماری پریشانی ۔ مصیبت ۔اور آزمائش سے محفوظ رکھے ۔
آمین ۔۔🙏