Muddassar Rashid Profile Banner
Muddassar Rashid Profile
Muddassar Rashid

@Muddassar04

35,309
Followers
32,648
Following
13,813
Media
206,508
Statuses

I am only a muslim Pakistan my ❤ Belive پولیٹیکل وابستگی کوی مسئلہ نہی میرے تھریڈ کیلے لنک

Pakistan
Joined February 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Muddassar04
Muddassar Rashid
5 years
اختلاف دلیل اور استدلال سے ہوتا ہے، نفی، طنز، تحقیر اور استہزاء کے لہجے میں کیا جانے والا اختلاف خواہ کوئی بھی کرے ، علم کی بجائے جہالت کی علامت ہوتا ہے
84
204
895
@Muddassar04
Muddassar Rashid
4 years
تصویر میں موجود شخص کا نام کمار بھیل ہے جسکا تعلق تھر سے ہے, ناؤ کوٹ روڈ, مٹھی تھر پارکر میں دوران سفر بس میں آگ لگ گئی جس جس میں تین خاتون ڈاکٹر سمیت 18 افراد سوار تھے, کمار موٹرسائیکل پر اپنے گھر کی جانب گامزن تھا کہ آگ لگتا دیکھ اپنی جان کی پرواہ کئیے بغیر 👇
Tweet media one
164
732
5K
@Muddassar04
Muddassar Rashid
2 years
افریقہ میں قادیانیوں کے غیرمسلم ہونے سے متعلق کیس چل رہا تھا، اور عدالت میں دلائل دینے تھے‘ تو افریقہ کے مسلمانوں کی پوری دُنیا میں اِس مقصد کے لئے جس ہستی کی طرف نظر گئی‘ وہ مفتی محمد تقی عثمانی صاحب تھے اور کورٹ مین اپنے دلائل سے قادیانیوں کو کافر قرار دلوانے میں کامیاب رہے
Tweet media one
199
829
4K
@Muddassar04
Muddassar Rashid
6 years
Tweet media one
109
586
2K
@Muddassar04
Muddassar Rashid
4 years
الحمد اللہ بیٹی کے نکاح کی با برکت تقریب مسجد سبزہ زار لاہور میں انجام پای اور انتہای سادگی کے ساتھ تقریب کا اہتمام کیا تمام۔احباب سے دعا کی درخواست ہے کل واپسی حیدرآباد انشاء اللہ
248
91
2K
@Muddassar04
Muddassar Rashid
1 year
جامع مسجد امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ بغداد کے مینار پر معرکہ طوفان الاقصی کا بینر لگایا گیا ہے ساتھ لائٹنگ سے خوشی کا اظہار بھی ہے اللہ تعالٰی فلسطینی بھائیوں کی مدد فرمائیں بہت عرصے بعد ان کے چہروں پر مسکراہٹ دیکھی ہے ۔ #طوفان_الأقصى
16
451
2K
@Muddassar04
Muddassar Rashid
4 years
الحمد اللہ بیٹی کے نکاح کے بعد کل ترکی کا ویزا بھی مل گیا چند دن میں رخصتی کی تیاری ہے دعا کی درحواست ہے 22 kg allow ہے ائیر ترکش سے یہی جہیز ہو گا انشاء اللہ ♥️♥️💯♥️💯♥️💯 نیت تو کریں اللہ سب کام آسان کر دیتے ہیں الحمد اللہ تینوں بیٹیوں کی۔شادی بغیر کسی جہیز کے 💯♥️💯♥️
192
100
1K
@Muddassar04
Muddassar Rashid
1 year
رسول اللہ ﷺ نے اپنی صاحبزادی حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا سے ارشاد فرمایا کہ: تم اپنی قربانی ذبح ہوتے وقت موجود رہو، کیونکہ پہلا قطرہ خون گرنے سے پہلے انسان کی مغفرت ہوجاتی ہے۔ قربانی کی فضیلت کے بارے میں متعدد احادیث ہیں، اس لیے اہل اسلام سے درخواست ہے کہ 👇
8
153
1K
@Muddassar04
Muddassar Rashid
4 years
اپنی مدد آپ کے تحت بس کے شیشے توڑے اور باہر سے گاڑی کا دروازہ کھول کر بس میں سوار تمام افراد کو بحفاظت ریسکیو کیا, سلام ہے کمار جیسے ہیرو۔
20
129
1K
@Muddassar04
Muddassar Rashid
5 years
لوگ چھپ چھپ کر کہتے ہیں قادیانی(احمدی) مسلمان ہیں میں رب کعبہ کی قسم ﮈھنکے کی چوٹ پر کہتا ہوں یہ کافر ہیں کون کون متفق ہے
157
318
1K
@Muddassar04
Muddassar Rashid
5 years
نیو ذی لینڈ میں ایک عورت نے شیر کے بچوں کو پال کر بڑا کیا.. جب وہ بڑے ہو گئے تو وہاں کی حکومت نے انہیں zoo میں رکھنے کے لئے کہا. کیونکہ بڑے درندوں کو شہری آبادی میں رکھنا ممنوع ہے.. جب کچھ دن بعد وہ عورت ان سے ملنے zoo گیی تو ان کی ملاقات کا منظر دیکھنے والا تھا
31
420
1K
@Muddassar04
Muddassar Rashid
2 years
ﯾﮧ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﮐﻮﻥ ﮨﮯ؟ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻤﮩﯿﮟ ۔۔ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺳﯿﺎﺳﺖ ﮐﮯ ﺍﺳﺮﺍﺭ ﻭ ﺭﻣﻮﺯ ﺳﮯ ﻭﺍﻗﻒ ﮨﻮﮞ ۔۔۔ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﮐﻮﻥ ۔۔۔  👇
87
245
914
@Muddassar04
Muddassar Rashid
5 years
دعوت وتبلیغ کا کام کرنے والے کسی کا مختاج نہیں یہ نبیوں والا کام ہیں اس کا حفاضت اللہ پاک خود فرمائے گا,
Tweet media one
69
116
890
@Muddassar04
Muddassar Rashid
4 years
محمد شہریار بٹ میرا داماد ترکی سے
Tweet media one
126
19
865
@Muddassar04
Muddassar Rashid
4 years
ماشاءاللہ حافظ زوھیب ولد سفید خان محلہ ھمزہ خیل ڈاگئ ضلع صوابی نے صرف 105 دن میں قرآن حفظ کیا۔ آج کا دن نہ صرف حافظ ذوھیب کے والدین بلکہ پورے ڈاگئ گاوں کے لئے باعث فخر ھے ۔ زھیب کی دستار بندی حضرت ڈاگئ بابا جی کے علمی جانشین شیخ القرآن و الحدیث مولانا اسدا اللہ مظھری اور 👇
Tweet media one
36
78
764
@Muddassar04
Muddassar Rashid
5 years
اے میرے رب مجھے میرے گھر والوں اور میرے تمام Dosto کو پانچ وقت نماز اور قرآن مجید پڑھنے کی توفیق عطا فرما آمین
60
101
709
@Muddassar04
Muddassar Rashid
3 years
مدد کرنے والا، اولاد دینے والا، شفا دینے والا، رزق دینے والا، زندگی اور موت دینے والا، مشکل کشا،حاجت روا صرف ایک اللہ ہے۔
26
108
712
@Muddassar04
Muddassar Rashid
2 years
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ پیش گوئی تقریباً حرف بہ حرف پوری ہورہی ہے۔ آج کی سیاست کے علم بردار سوشل میڈیا، ٹاک شوز اور وی لاگ وغیرہ کرنے والے مردوزن کے درمیان اس حدیث کا مصداق نظر آتے ہیں۔ ’’حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: 👇
12
154
680
@Muddassar04
Muddassar Rashid
6 years
میری سب سے چھوٹی بیٹی کو MBA HONS کی مارک شیٹ اج مل گئی اللہ کا شکر جتنا بھی ادا کروں اتنا کم ہے 89 میں جب بیکن ہاؤس ہیڈ آفس میں استعفے دیا تو ڈائریکٹر فناس نے بھولا یہاں بچے فری پرھے گے میرا جواب تھا اپ دعا کریں میں فیس ادا کر کے پرھاوں ماشااللہ 1 bscit 2 bba 3 mba بیٹا bba
Tweet media one
112
42
659
@Muddassar04
Muddassar Rashid
3 years
پٹھانے خان کے باپ نے جب دوسری شادی کی تو ماں واپس میکے آ گئی۔ اب ماں تندور پر روٹیاں لگاتی اور پٹھانے خان سارا دن لکڑیاں چنتا۔ یہی گزر بسر کا واحد ذریعہ تھا۔ دکھا ہوا دل بابا غلام فرید رح کی کافیاں پڑھنے لگا۔ آواز میں وہ سوز کہ پورے برصغیر میں آواز سنائی دینے لگی۔ حاکم وقت👇
Tweet media one
29
167
695
@Muddassar04
Muddassar Rashid
6 years
ساری دنیا خاموش ہے آپ بھی خاموش رہوگے ایک لفظ تو لکھو ان مظلوموں کے لئے۔😭😭😭 یا اللہ شام فلسطین کشمیر اور برما کے مسلمانوں کی مدد فرما امین ۔😢😢😢
Tweet media one
87
189
562
@Muddassar04
Muddassar Rashid
5 years
کشمیری رہنما یاسین ملک جن کی عمر کا آدھا حصہ جیلوں میں کشمیر کی آزادی کےلئے گزر گیا اللہ ان کو ان کے مقصد میں کامیاب کرے۔۔ امین
Tweet media one
23
96
568
@Muddassar04
Muddassar Rashid
2 years
مولانابجلی گھرؒ کے گھر والوں نے جب زین گل کی دشمنی کی وجہ سے گاؤں کو چھوڑا تو کافی عرصہ بعد اس کا نواسہ مولانا بجلی گھرؒ کے پاس آیا اور کہا کہ میں عالم بننا چاہتا ہوں. مولانا بجلی گھر صاحب نے پوچھا کہ آپ کون ہے؟. تو آفریدی لہجہ زبان میں بولا کہ ”چہ زہ دہ زین گل نسوائییے یم“ 👇
Tweet media one
31
144
597
@Muddassar04
Muddassar Rashid
4 years
Meet my son ♥️♥️♥️♥️♥️
Tweet media one
93
5
585
@Muddassar04
Muddassar Rashid
4 years
آج 5 لٹر کوکنگ آئل کی قیمت 1580 روپے ہے یہ قیمت ڈھائی سال پہلے 850روپے ہوا کرتی تھی سوچئیے جذباتی نہ ہوں
27
172
591
@Muddassar04
Muddassar Rashid
5 years
جب ہمارے ہینڈسم وزیر اعظم ایس سی او کے اجلاس میں پہنچے تو ساری دنیا کے لیڈران کھڑے تھے مگر منتظمین نے کہا خان صاب آپ بیٹھ جائیں، آپ نے ورلڈکپ جیتا ہوا ہے۔ پاکستانیوں کے لئے فخر کا مقام 😎
Tweet media one
88
124
608
@Muddassar04
Muddassar Rashid
3 years
وقت کے بڑے علماء کا مولانا فضل الرحمن صاحب کے ساتھ ھونا اس بات کی دلیل ھے کہ مولانا حق پر ھے
Tweet media one
69
92
569
@Muddassar04
Muddassar Rashid
3 years
امیر المؤمنین حضرت عمر بن الخطابؓ کا زمانہ تھا، حضرت عمرؓ اپنے چند ساتھیوں کے ساتھ بازار میں جا رہے تھے، ایک بوڑھی خاتون لاٹھی ٹیکتے ٹیکتے سامنے آگئی اور آواز دی، عمر ! بات سنو۔ حضرت عمرؓ کھڑے ہوگئے۔ بڑھیا کہنے لگی، تم وہی عمر ہو جو بکریاں چرایا کرتے تھے ،پھر کہا ،👇
12
102
545
@Muddassar04
Muddassar Rashid
4 years
انا للہ وانا الیہ راجعون میرا کزن جاوید وائیں جو ریڈیو پاکستان اسلام آباد میں تھے کا ہارٹ اٹیک سے انتقال ہو گیا ہے تمام احباب سے دعا کی درخواست ہے
165
37
518
@Muddassar04
Muddassar Rashid
5 years
ابو جی امی جی اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین ان رشتوں کی قدر اور اہمیت ان کے جانے کے بعد سمجھ اتی ہے 😑😔💯❤❤❤❤
Tweet media one
78
29
508
@Muddassar04
Muddassar Rashid
2 years
الحمدللہ بیٹا ابھی واپس آیا متاثرین بارش کو راشن کی تقسیم کر کے
Tweet media one
55
34
494
@Muddassar04
Muddassar Rashid
3 years
123 روپے لٹر پٹرول ڈالنے سے بہتر بندہ 100 کا دودھ پی کر سائیکل چلا لے 😀😇😂
Tweet media one
36
54
500
@Muddassar04
Muddassar Rashid
5 years
آئیں اب وقتِ شہادت ہے آیا۔۔۔۔ دیکھتےہیں اب ٹویٹر کے دیانت داروں کو۔۔۔۔ لکھیں""" آمین۔ """"۔آغاز میں کر رہا ہوں۔
Tweet media one
267
125
494
@Muddassar04
Muddassar Rashid
5 years
کچن میں بیگم کا ہاتھ بٹھاتے ہوے دلی سکون ملتا ہے ❤💯❤💯👇
Tweet media one
83
19
474
@Muddassar04
Muddassar Rashid
4 years
"اللہ کی شان نہیں کہ وہ کسی کو بیٹا بنائے، وہ پاک ہے۔" (سورہ مریم:35)
8
68
493
@Muddassar04
Muddassar Rashid
2 years
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا : جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتے ہیں، تو لوگوں کی ضرورتیں اس کے ساتھ وابستہ فرمادیتے ہیں۔( وہ لوگوں کے کام آنا شروع ہوجاتا ہے) 👇
4
84
471
@Muddassar04
Muddassar Rashid
4 years
مفتی تقی عثمانی صاحب 2020 کی بااثر مسلم شخصیات میں پہلے نمبر پر۔۔ یہ پورے پاکستان کیلئے اعزاز کی بات ہے۔۔
Tweet media one
14
102
486
@Muddassar04
Muddassar Rashid
2 years
جو لوگ کوٹھیاں بنا کے سیل کرتے ہیں یا جو لوگ اپنے لیے نئے گھر بنا رہے ہیں ان سے گزارش ہے کہ گھر کے اندر ایک چھوٹا ساPray room عبادت والا کمرہ بھی بنایا کریں جس طرح بچے 2 گھنٹے Study room میں گزارتے ہیں دنیاوی تعلیم حاصل کرنے کے لیے اور جس طرح 2 گھنٹے Tv room میں گزارتے ہیں اسی 👇
Tweet media one
19
102
462
@Muddassar04
Muddassar Rashid
2 years
قادیانی اور گوہر شاہی کے پیروکار کپتان کی حمایت میں کیوں ہیں ؟ اسکا جواب کوئ دے سکتا ہے ؟
70
144
448
@Muddassar04
Muddassar Rashid
3 years
سرگودھا سے بیٹی نے پکچر سینڈ کی بیٹیاں تو اچھی ہوتی ہیں 💯♥️
Tweet media one
38
8
470
@Muddassar04
Muddassar Rashid
2 years
❤❤مولانا بھی عجیب ہے نہ کرسی نہ کوئی اور وزارت نہ کسی کے ڈر نہ کسی کی غلامی نہ کسی کےساتھ بداخلاقی نہ کسی کو گالی ۔۔۔بس زرد پگڑی باندھ کے محبت کرنے والوں کےساتھ محبت نفرت کرنے والوں کی نیندیں حرام کرنے والا ۔۔۔۔۔بس کیا کیا صفتیں ہے مولانا کی اللہ لمبی زندگی عطاء فرمائیں💖💖
Tweet media one
51
100
470
@Muddassar04
Muddassar Rashid
2 years
صحیح بخاری میں ایک بڑا دلچسپ واقعہ منقول ہے. رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے ساتھ ایک مجلس میں تشریف فرما تھے. ایک عورت ��ئی اور اس نے عرض کی یا رسول اللہ میں نے اپنا معاملہ آپ کے سپرد کر دیا آپ جہاں چاہیں میری نکاح کر دیں. 👇
17
132
423
@Muddassar04
Muddassar Rashid
4 years
ڈنر محمد دائم کے ساتھ Ranikot Hyderabad
Tweet media one
Tweet media two
42
7
433
@Muddassar04
Muddassar Rashid
3 years
3 ماہ کے بعد مل پروڈکشن شروع کرنے کی تیاری کرتے ہوے
Tweet media one
62
11
415
@Muddassar04
Muddassar Rashid
5 years
میری عاجزانہ درخواست ہے کہ پانچ وقت کی نماز باجماعت ادا کریں اور اللہ پاک مجھے بھی اپنی رحمت سے پانچ وقت کا نمازی بنا دے۔۔۔
28
45
401
@Muddassar04
Muddassar Rashid
4 years
شورش کاشمیری ایک طوائف زادی کا انٹرویو لے رہے تھے. بے باک طوائف بولی ، ”یہاں عورت عورت نہیں شام کا اخبار ہوتی ہے. جس کے پاس طاقت ہو وہ خرید سکتا ہے.“ شورش نے کہا ، ”حکومت کچھ نہیں کرتی ؟؟ “ وہ ہنس پڑی اور بولی ، ”آپ صحافی ہو کر انجان بنتے ہیں. حکومت کے لیے اور تھوڑے کام ہیں ؟؟👇
14
109
407
@Muddassar04
Muddassar Rashid
4 years
دعا کی درخواست ہے میرے بڑے بھای کرونا کی وجہ سے میو ہسپتال لاہور میں ایڈمٹ ہوے ہیں اَلَا یَعۡلَمُ مَنۡ خَلَقَ ؕ وَ ہُوَ اللَّطِیۡفُ الۡخَبِیۡرُ ﴿۱۴﴾٪ بھلا جس نے پیدا کیا وہی نہ جانے ؟ جبکہ وہ بہت باریک۔بین ، مکمل طور پر باخبر ہے !
122
63
410
@Muddassar04
Muddassar Rashid
8 months
محمد دائم کے پرزور اصرار پر کہ بابا مجھے آپ کے تمام دوست جانتے ہیں وش کردیں ♥️♥️♥️
Tweet media one
133
23
435
@Muddassar04
Muddassar Rashid
1 year
صرف فرض نماز پر اکتفا کرنا اور واجب اور سنتِ مؤکدہ کو چھوڑ دینا درست نہیں۔ فرض نماز تو فرض ہے، اور وتر کی نماز واجب ہے، ان دونوں کو چھوڑنا تو کبیرہ گناہ ہے، اگر وقت پر نہیں پڑھی تو بعد میں قضا پڑھنا لازم ہے، ان کا مستقل تارک فاسق ہے۔  سنتِ مؤکدہ کااہتمام کرناواجب کے قریب ہے، 👇
11
49
391
@Muddassar04
Muddassar Rashid
3 years
خلفائے راشدینؓ نے قومی خزانے کو امانت کا درجہ دیا اور اس حد تک آگے چلے گئے کہ ایک بار امیر المومنین حضرت عمرؓ بیمار ہوگئے۔ بیماری کیا تھی کہ خشک روٹی کھاتے کھاتے انتڑیوں میں خشکی اور سوزش پیدا ہوگئی تھی۔ طبیب نے زیتون کا تیل بطور علاج تجویز کیا تو فرمایا کہ 👇
11
108
403
@Muddassar04
Muddassar Rashid
4 years
بیٹی نے پہلی مرتبہ اٹا گوندھا اور پراٹھا بنایا ترکی سے ♥️💯😇😇😇
Tweet media one
42
10
389
@Muddassar04
Muddassar Rashid
7 months
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ کی رضا سے میری ساس کا انتقال ہوگیا ہے احباب سے دعاوں کی درخواست ہے مدثر رشید
231
18
421
@Muddassar04
Muddassar Rashid
3 years
کون عثمان غنی ! جو جامع القرآن بھی ہیں ۔۔۔۔۔۔ اور شہید قرآ ن بھی۔۔۔ جب باغیوں نے آپ پر حملہ کیا۔۔۔تو آپ قرآن کی تلاوت کررہے تھے۔۔۔آپ کے خون کے چھینٹے۔۔۔قرآن کی آیت فَسَیَکْفِیْکَھُمُ اللّٰہُ وَھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْم (البقرہ:۱۳۷) پرپڑے۔۔۔ تو👇
16
85
390
@Muddassar04
Muddassar Rashid
5 years
فوج نے2طیارےکیاتباہ کیےسب نےتعریفیں کی....... میرےقائدین عمران اوراسدعمرنےپوری معیشت تباہ کی اسکی کوئی تعریف نہیں...... فردوس عاشق اعوان😁😁😁
18
119
365
@Muddassar04
Muddassar Rashid
5 years
یہ تصویر خلافت عثمانیہ کے فوجی "سید علی" کی ہے اور یہ واقعہ 25 مارچ1915کاہے جبکہ فرانس ، برطانہ، روس، اسٹریلیا، نیوزی لینڈ وغیرہ کی فوجیں صلیب کے سائے میں خلافت عثمانیہ کے دارالحکومت پر حملہ آور ہوئیں، دوسری طرف تصویر برطانوی بحری بیڑے"الزبتھ" کی ہے جس کو👇
Tweet media one
7
140
370
@Muddassar04
Muddassar Rashid
5 years
"قادیانی کیوں کافر ہیں؟" *جسٹس منیر کا سوال ۔۔۔ اور اسکا ایک زبردست جواب* ۔۔۔ جب تحریکِ تحفظِ ختمِ نبوت چلی تو قادیانیوں کے خلاف سب لوگ کافر کافر کا نعرہ لگاتے تھےـ جسٹس منیر پکڑے جانے والے علماء سے پوچھتے کہ "تم قادیانیوں کو کافر کیوں کہتے ہو اس کی کیا وجہ ہے؟" 👇
21
186
376
@Muddassar04
Muddassar Rashid
3 years
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب بلا مقابلہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر منتخب اللہ حضرت جی دامت برکاتہم کی عمر میں خوب برکتیں عطا فرمائے آمین یارب العالمین
Tweet media one
24
38
369
@Muddassar04
Muddassar Rashid
3 years
ﺟﺎﻟﻨﺪﻫﺮ ﮐﮯ ﺧﯿﺮ ﺍﻟﻤﺪﺍﺭﺱ ﻣﯿﮟ ﺟﻠﺴﮧ ﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ ﺟﻠﺴﮯ ﮐﮯ ﺍﺧﺘﺘﺎﻡ ﭘﺮ ﮐﻬﺎﻧﺎ ﻟﮕﺎ، ﺩﺳﺘﺮ ﺧﻮﺍﻥ ﭘﺮ ﺍﻣﯿﺮ ﺷﺮﯾﻌﺖ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻋﻄﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﺷﺎﻩ ﺑﺨﺎﺭﯼ ﺭﺣﻤﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺑﻬﯽ ﺗﻬﮯ ﺍﻧﮑﯽ ﻧﻈﺮ ﺍﯾﮏ 👇
17
80
368
@Muddassar04
Muddassar Rashid
2 years
واپڈا کی ٹیم ایک گراؤنڈ میں ٹرینگ کر رہی تھی وہاں دوسری منزل کی تعمیر ہو رہی تھی، واپڈا ٹیم کے کوچ نے دیکھا کہ ایک مزدور زمین سے بیس فٹ اوپر اینٹیں پھینک رہا ہے اور وہ مسلسل آٹھ گھنٹے یہی کرتا رہا۔ کوچ نے اس مزدور کو نیزہ بازی کی ٹرینگ دینا شروع کی آج اس مزدور نے نیزہ 90.18 👇
16
66
355
@Muddassar04
Muddassar Rashid
3 years
صبح کی چائے مل پر موسم بارش کا بنا ہوا ہے
Tweet media one
37
10
350
@Muddassar04
Muddassar Rashid
6 years
چہرے پر بیشمار زخم سجائے ہوئے پولیس اسٹیشن ہٹیاں بالا میں سلاخوں کے پیچھے پابند یہ بزرگ ۔۔۔۔کوئی پیشہ ور مجرم نہی ہیں ۔۔۔۔نا ہی انہوں نے ملک کا پیسہ لوٹا ہے ۔۔۔ناہی یہ کسی غیر اخلاقی جُرم کے مرتکب ہوئے ہیں ۔۔۔۔ بلکے یہ پیشے کے اعتبار سے معلم ہیں۔۔۔انکا نام پروفیسر جمیل صاحب ہے
Tweet media one
30
221
352
@Muddassar04
Muddassar Rashid
5 years
یہ نہیں پڑھا تو کچھ نہیں پڑھا۔ لازم ایک بار پڑھیں۔ پاگل ٹیکسی ڈرائیور وہ ایک خستہ حال بیہوش عورت کو لیکر ہسپتال کی ایمرجنسی وارڈ میں داخل ہوا۔ جسکے ساتھ دو نو عمر بچے تھے۔ شکل و شباہت سے بھکاری لگ رہے تھے۔ ڈاکٹر نے مریضہ کو دیکھا اور بولا۔
Tweet media one
29
170
347
@Muddassar04
Muddassar Rashid
1 year
آپ زندیق ہیں مسجد تو کیا مسجد کی طرح مینار کی۔بھی اجازت نہی آپ زندیقوں کو پاکستانی قوانین اس موضوع پر واضح ہیں
@Rafi_Shaair
Rafi Razaسلسلہ ڈاٹ کوم ایڈیٹر Silsla.com
1 year
بھیرہ میں سرکاری مسلمان پنجابیوں نے احمدیہ مسجد تباہ کر کے اسلام بچالیا۔۔۔جانور ۔۔خبیث لوگ
398
58
240
37
87
340
@Muddassar04
Muddassar Rashid
3 years
یہ ہے زندگی ہماری بہو جو چند پہلے وفات پا گئی ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ 👇
Tweet media one
162
28
355
@Muddassar04
Muddassar Rashid
4 years
بریلوی، دیوبندی، مقلد، غیر مقلد، اختلافات ہمارے گھر کے ذاتی مسلے ہیں مگر !! لبرلوں منافقوں اور قادیانیوں کی مذمت ہم سب ملکر کریں گے ✊
23
63
347
@Muddassar04
Muddassar Rashid
5 years
مدرسہ میں اگر انگلش ریاضی ضروری ہے تو کالجز و یونیورسٹیز میں بھی قرآن پاک, بخاری, مسلم, ضروری ہونی چاہیے! آپ کیا کہتے ہیں؟؟؟؟
31
65
346
@Muddassar04
Muddassar Rashid
5 years
میرا نواسہ
Tweet media one
69
5
339
@Muddassar04
Muddassar Rashid
4 years
ایک نایاب عکس❤ حضرات شیخین کو اللہ پاک صحت وعافیت کے ساتھ سدا سلامت رکھےآمین ❤
Tweet media one
26
26
352
@Muddassar04
Muddassar Rashid
2 years
مولانا قاسم کا کہنا ہے یہ ہمیں گالیاں دیں گے لیکن ہم انہیں قرآن پڑھائیں گے۔ یہ ہمیں برا بھلا کہیں گے لیکن ہم ان کے بچوں کی تربیت کریں گے۔ کیونکہ یہ ہماری ذمہ داری ہے کوئی احسان نہیں۔
Tweet media one
21
60
346
@Muddassar04
Muddassar Rashid
5 years
جوعورتیں پردہ کرتی ہیں انہیں اپنے آپ پہ فخر ہونا چاہیے کیونکہ دنیا میں بہت سی کتابیں ہیں مگر غلاف صرف قرآن پاک کو ہی چڑھایا جاتا ہے دنیا میں بہت سی عمارتیں ہیں مگر صرف خانہ کعبہ ہی کو ڈھانپا جاتا ہے دنیا میں کثیر تعداد میں عورتیں ہیں مگر پردہ صرف مسلمان عورتیں ہی کرتی ہیں 👇
27
62
317
@Muddassar04
Muddassar Rashid
5 years
کسی کو یاد ہے کہ کپتان نے قطر سے واپس آتے ہی ان بچوں کو انصاف دلانا تھا؟
Tweet media one
14
142
324
@Muddassar04
Muddassar Rashid
3 years
تحریک انصاف پہلے سونامی پھر ناکامی اور اب بدنامی کی طرف گامزن۔ اور بہت جلد گمنامی کا شکار ھوگی
25
82
345
@Muddassar04
Muddassar Rashid
2 years
امام بخاریؒ کو انہیں زندگی کے آخری لمحات میں اپنے آبائی شہر بخارا کو بھی چھوڑنا پڑا تھا اور ان کی وفات سمرقند کے قریب ایک بستی خرتنگ میں ہوئی تھی جہاں ان کی قبر ہے۔ انہیں بخارا سے نکلنا پڑا تھا جس کی وجہ یہ ہوئی کہ بخارا کے امیر خالد بن احمد نے ان سے تقاضا کیا کہ 👇
10
78
337
@Muddassar04
Muddassar Rashid
3 years
ٹخنہ ننگا رکھنے پہ لوگ ہنستے ہیں گھٹنا ننگا رکھنا پہ خوش ہوتے ہیں محمد صلی علیہ وآلہ وسلم کے ہر طریقے کا مذاق بنا دیا کیا منہ دکھاؤ گے حوض کوثر پہ کہیں آواز نہ لگے یہ میرے اُمتی نہیں انہیں دور کر دو
12
66
339
@Muddassar04
Muddassar Rashid
2 years
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حقیر اور کمینے آدمی جو لوگوں کے (دینی، سیاسی، معاشی) امورِ عامہ میں بات کریں گے۔‘‘ (سنن ابن ماجہ، باب الصبر علی البلاء، حدیث:۴۰۳۶)
1
51
329
@Muddassar04
Muddassar Rashid
2 years
مال نہیں چاہتے، ملک نہیں چاہتے، اقتدار بھی نہیں چاہتے، ہم تو لوگوں کو جہنم سے بچنا چاہتے ہیں اللہ پاک حاجی عبدلوہاب صاحب کو جنت الفردوس نصیب کریں. آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🥀
Tweet media one
23
50
326
@Muddassar04
Muddassar Rashid
5 years
انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ *حضرت مولانا مفتی افتخار الحسن صاحب کاندھلوی خلیفہ اجل حضرت اقدس مولانا عبد القادر رائے پوری رح* ابھی بیس منٹ قبل کاندھلہ اپنی رہایش گاہ پر انتقال فرما گئے انا للہ وانا الیہ راجعون نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
Tweet media one
61
72
308
@Muddassar04
Muddassar Rashid
3 years
"جامعہ دارالعلوم کراچی "کے ہاسٹل کے کمروں کا ایک منظر۔ ۔جامعہ دار العلوم کراچی کی ہر چیز سے صفائی ستھرائی؛سلیقہ ؛شعار ؛ادب و تہذیب اور نفاست ٹپکتی نظر آئے گی۔یقین کے لیے ایک مرتبہ وزٹ کرنا ضروری ہے۔دوست احباب میں سے کون کون وزٹ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے؟؟ہاتھ کھڑا کیجیئے پلیز!!
Tweet media one
27
57
323
@Muddassar04
Muddassar Rashid
4 years
اگر وزیر اعظم کا غیر قانونی گھر بنی گالہ جرمانہ دیکر ریگولیٹ ہو سکتا ہے تو وکیلوں کے غیر قانونی چیمبر کیوں ریگولیٹ نہیں ہو سکتے تھے؟ @realrazidada
13
55
323
@Muddassar04
Muddassar Rashid
4 years
تمنا ہے کہ اس دنیا میں کوئی کام کر جائیں         اگر ہو سکے تو خدمت اسلام کر جائیں         جس کام کے لیے آئے وہ کام نہ بگڑے         سر جائے تو جائے مگر اسلام نہ بگڑے انا للہ و انا الیہ راجعون ڈاکٹر عادل خان صاحب مہتمم جامعہ فاروقیہ اور  کو شہید کر دیا گیا 😑😑😑
Tweet media one
23
71
306
@Muddassar04
Muddassar Rashid
5 years
پولیس والوں سے التماس🙏 ہے کہ کُٹائی کی کوئی رسید بھی دیا کریں اگلے چوک والے پھر کُٹ دیتے ہیں_😁
15
50
317
@Muddassar04
Muddassar Rashid
3 years
آدھی زندگی ماں کی خدمت میں اور باقی آدھی اس کی یاد میں رو رو کر گزار دی ۔۔۔ جس جھونپڑی میں زندگی گزری اسی میں جان دے دی ۔۔۔ خدا تعالٰی جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں
20
29
318
@Muddassar04
Muddassar Rashid
1 year
انا للہ وانا الیہ راجعون لاہور سے ابھی خبر ملی کہ میری تائی امی رضا الہی سے انتقال فرما گئی ہیں احباب سے دعا کی درخواست ہے ایک عہد تمام ہوا ❤️❤️❤️❤️❤️
152
16
295
@Muddassar04
Muddassar Rashid
4 years
Tweet media one
47
7
308
@Muddassar04
Muddassar Rashid
5 years
گھر جا کے بچوں کو جپکے سے کھلایا ہوگا ۔ ان کو کیا معلوم کہ کس حال میں کمایا ہوگا رسپیکٹ 😭
Tweet media one
8
83
313
@Muddassar04
Muddassar Rashid
3 years
غار حراء سے مکہ شہر کا دلفریب منظر ❤❤❤
4
46
319
@Muddassar04
Muddassar Rashid
1 year
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ نبی کریمﷺسے نقل فرماتے ہیں : جو چار راتوں کو عبادت کے ذریعہ زندہ کرے، اُس کے لئے جنت واجب ہوجاتی ہے ۔ ١- لیلۃ الترویۃ یعنی آٹھ ذی الحجہ کی رات۔ ٢- عرفہ یعنی نو ذی الحجہ کی رات ۔ ٣- لیلۃ النحر یعنی دس ذی الحجہ کی رات۔ ۴- لیلۃ الفطر یعنی👇
4
61
298
@Muddassar04
Muddassar Rashid
3 years
میرا بیٹا عبداللہ اے اللہ ہمیں ہماری بیویوں اور بچوں کی طرف ٹھنڈک عطا فرما اور ہم کو پرہیز گاروں کا پیشوا بنا دے امین
Tweet media one
68
8
305
@Muddassar04
Muddassar Rashid
2 years
حضورِ پاک ﷺ کی کسی بھی سنت کا مزاق اڑانا یا اس سے ناپسندیدگی کا اظہار کرنا باعثِ کفر ہے، جب کہ داڑھی تو حضور ﷺ کی بہت بڑی سنت ہے
10
61
296
@Muddassar04
Muddassar Rashid
3 years
بخدا یہ اگر شام تک مجھے یہاں کھڑا رکھے، میں یہیں کھڑا رہوں گا۔ یہ خاتون وہی خول��ؓ بنت ثعلبہ تھیں جن کے بارے میں سورۃ المجادلہ نازل ہوئی تھی۔
6
36
300
@Muddassar04
Muddassar Rashid
3 years
AC سے نکلنے والے پانی کے بارے سنا تھا بیٹریوں کے لئے مفید ہوتا ہے...کیا یہ درست ہے؟
95
11
296
@Muddassar04
Muddassar Rashid
3 years
ناکام فوجی بغاوت کے بعد رجب طیب اردوگان نے استنبول ایئرپورٹ آمد پر وی آئی پی لائونج میں موجود اس کرسی پر پہلی پریس کانفرنس کی تھی. اس کرسی کو ایک یادگار کی حیثیت حاصل ہوگئی ہے. خاص مہمانوں کو یہاں بیٹھنے کا موقع دیا جاتا ہے اور ضیافت کی جاتی ہے. 👇
Tweet media one
31
37
281
@Muddassar04
Muddassar Rashid
4 years
*دانت برش کرنا ہمارا روزمرہ کا معمول ہے۔* *لیکن کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے* *کہ ٹوتھ پیسٹ کی ٹیوب پر بالکل نیچے ایک رنگین چوکور ڈبہ بنا ہوتا ہے جو کلر کوڈ کہلاتا ہے۔* *آئیے آپ کو بتاتا ہوں کہ یہ کلر کوڈ کیا بتاتے ہیں۔* 👇
Tweet media one
27
114
294
@Muddassar04
Muddassar Rashid
5 years
تبلیغی جماعت کو برا بلا کہنے والوں کو اللہ تعالی تبلیغ میں لگا دے آمین
45
35
285
@Muddassar04
Muddassar Rashid
2 years
زور ایپل پر ہے 😄👌😇
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
می لارڈ! میرا اکلوتا ایپل موبائل فون تین سال سے ایف آئی اے کی کسٹڈی میں ہے۔ اگرچہ بالوں کی نعمت سے محروم ہوں اور کثیر الرنگی نہیں سکتا لیکن جس طرح شیریں مزاری کا فون واپس کروایا ہے، خاکسار کا فون بھی واپس دلوا دیں۔ مہربانی ہو گی می لارڈ🙏
231
1K
5K
4
23
292
@Muddassar04
Muddassar Rashid
3 years
جرگہ میں سلیم صافی صاحب نے ڈاکٹر اسرار رح کا کلپ چلایا ہے یہودیوں کی سازش اور 5 کروڑ پونڈ کی سلامی کیا یہ سچ ہے
20
67
277
@Muddassar04
Muddassar Rashid
2 years
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کا منفرد اعزاز مبارک مبارک مبارک گزشتہ دنوں قادیانیوں نے جو زمین گوادر میں خرید کر اپنے لئے مرکز بنانا چاہتے تھے الحمدللہ مقامی علماء کرام کی انتہک کوششوں سے اور اکابرین عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی خصوصی توجہ اور تمام مسلمانوں کی دعاؤں کی 👇
Tweet media one
15
100
278