Sana 🇵🇰 Profile Banner
Sana 🇵🇰 Profile
Sana 🇵🇰

@DR_Sana215

2,630
Followers
2,461
Following
355
Media
39,379
Statuses

(PMLN)

Joined June 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
4 months
پاکستان مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما اور سینیٹر طلال چوہدری صاحب نے مجھے فالو بیک دیا بے حد مشکور ہوں اور بہت خوشی ہوئی ہے طلال چوہدری صاحب سینٹ بننے کی مبارکباد قبول کیجیے اور فالو بیک اپ کی طرف سے گفٹ مل گیا جزاک اللہ خیرا @TallalPMLN
Tweet media one
4
6
13
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
1 year
انتخابی نشان پلستر
Tweet media one
8
33
132
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
1 year
فتنہ فسادی لنگڑے کی کرتوت #فتنہ_ختم
0
18
24
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
1 year
اللّٰہ پاک مجھے آپکو ہم سب کو قرآن پاک کی سمجھ عطاء فرمائے ہمارے سینوں کو قرآن حدیث کی روشنی سے منور فرمائے آمین #یوم_تقدس_قران
Tweet media one
5
14
20
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
2 years
گالی دینا تصویر بگاڑنا نازیبا شکلیں بنانا ہمیں بھی آتا ہیں لیکن ہماری تربیت گھروں میں ہوئی ہے دھرنوں میں نہیں
2
6
20
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
2 years
السلام علیکم پیار بھائیوں بہنوں جن جن کو فالو بیک نہیں ملتا وہ مجھے فالو کر کے ٹرائے کریں ۔ان شاءاللہ فوری فالو بیک ملے گا ٹرائے کریں اور اسے ریٹویٹ کریں تاکہ سب کا فائدہ ہو ۔میرے سے سب کو فالوبیک ملے گا ان شاءاللہ
3
7
18
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
2 years
اس وقت قوم جو مہنگائی کا سامنا کر رہی ہے اس کا ذمدار کون؟ دل کھول کر سچ بتائیں
5
5
17
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
2 years
جس کی اولاد کی تعداد بھی عدالت طے کر رہی ہے وہ شاہ رنگیلا بھی کہتا ہے سب کرپٹ ہیں😊
1
8
18
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
1 year
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا قومی خزانے کا ایک ارب 64 کروڑ کو ٹیکہ۔قومی خزانے سے لی گئی اپنے برادر ججز کو ایک ارب 64 کروڑ سے زائد رقم صرف اس لیے معاف کردی کہ وہ اب یہ رقم خرچ کر چکے ہونگے۔ سخاوت کی یہ مثال عدلیہ کی تاریخ میں کہیں نہیں ملتی #عمران_دار_جج_بےنقاب
2
11
19
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
1 year
یہ دنیا کی پہلی جیل بھرو تحریک ہے جس کا لیڈر اپنی حفاظتی ضمانت سے آغاز کررہا ہے، مریم اورنگزیب
Tweet media one
2
8
19
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
2 years
جنرل عاصم منیر بہت فرض شناس ہیں، اسی لیے انہوں نے بطور DGISI عمران خان کو غلط کاموں پر بریف کیا تھا، ٹرانسفر پوسٹنگز اور ہیرے کی انگوٹھیاں چل رہی تھیں، جس پر عمران خان سیخ پا ہوگئے اور جنرل باجوہ سے کہہ کر جنرل عاصم کو ہٹادیا وزیر خزانہ اسحاق ڈار
1
4
14
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
2 years
پاکستان کو دیوالیہ کرنے کے چکر میں لنگڑا ہو گیا لیکن بےغیرتی سے باز نہیں آیا. 😜🤣
4
5
13
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
1 year
Tweet media one
0
6
13
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
1 year
باہر بھنگڑا تے اندر لنگڑا زمان پارک زمان پارک 😃🤣
Tweet media one
0
4
12
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
1 year
#Shan_Dar کمال است
Tweet media one
0
7
14
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
1 year
#فارن_فنڈڈ_گھڑی_چور
Tweet media one
0
6
12
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
2 years
عمران خان پر نااہلی کہ اتنے کیسیز بن چکے ہیں جن میں سے ایک کیس پر تو وہ نااہل بھی ہو چکے ہیں اور باقی سب کیسیز اچانک جس تیزی سے آگے بڑھنا شروع ہو چکے ہیں اور دوسرا یہ کیسیز اتنے مضبوط ہیں مجھے ایسے لگتا خان اگلے الیکشن میں حصہ نہیں لے سکے گا وہ لازما نااہل ہو جائے گا عمر چیمہ
1
8
12
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
1 year
ضمیر فروش بغیرت #لنگڑا_انصاف
Tweet media one
0
5
12
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
1 year
#یوتھیا_انصاف_لیک_ہوگیا
Tweet media one
3
5
10
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
1 year
#جذباتی_تب_کیوں_نہیں_ہوئے
Tweet media one
0
9
13
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
1 year
امی عائشہ صدیقہؓ دنیا کی واحد خاتون ہیں جن کی پاک دامنی کی گواہی اللّٰہ نے خود دی..! ❤ اَلسَلامُ عَلَيْكُم
1
6
12
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
1 year
Follw back confirm 100% فالو کریں فالو بیک کنفرم ملے گا ٹرائے ضرور کریں ۔اور ڈاکو صدر کی بینڈ لازمی بجاتے رہیں RT کریں فالو بیک سو فیصد ملے گا ۔ #ڈاکو_صدر
2
4
9
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
1 year
عورت کی خوبصورتی حیا میں اور تحفظ حجاب میں ہے ♥️
Tweet media one
1
5
9
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
7 months
تجزیہ:نوازشریف اکتوبر میں واپس آئے تو عوام نے انکو سینے سے لگایا اور قومی رہنما کے طور پر قبول کیا،انکی مقبولیت کا گراف اوپر گیا،لیکن اڑھائی ماہ کی خاموشی نے انکو ناقابل تردید نقصان پہنچایا اور عمران کو مظلوم بنایا،اگر یہ 2 ماہ مسلسل جلسے کرتے تو آج لوگ عمران کو بھول چکے ہوتے
1
4
11
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
1 year
@DrMusadikMalik میرے محترم وزیر پٹرولیم مصدق ملک صاحب سر پلیز میرے گھر کا گیس کا میٹر ٹوٹ گیا ۔کوئی گاڑی والا توڑ گیا کمپلین کی ہے چار دن ہوگئے میٹر نہیں بدل رہے بچے گھر والے کھانا پکانے سے ہریشان ہیں فیصل اباد گیس افس والے بات نہیں سن رہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
5
8
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
2 years
#خوش_آمدید_امید_سحر
Tweet media one
2
8
8
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
3 years
مرکزی سینئر نائب صدر رانا احمد شہریار صاحب اور ان کی سوشل میڈیا ٹیم مسلم لیکی ببر شیر اللہ بھائیوں کو سدا سلامت رکھے امین @AhmadSheheryar @tahirbutt540 @PresPMLNPunjab
Tweet media one
0
6
9
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
1 year
اگر عمران خان کی بہنیں گرفتار ہوکر جیل میں ہوتیں تو کیا وہ ریپ کا الزام لگاتا۔ تھوڑا نہیں پورا سوچیں 🤔🤔
0
4
9
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
2 years
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
2 years
میرے اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کرتے جائیں جتنے لوگ اس کو ریٹویٹ کریں گے اور مجھے فالو کریں گے ۔ سب کو فالو بیک سو فیصد کنفرم ۔ پرموشن ہو تو سب کی ہو ان شاءاللہ جو کہا پورا کیا جائے گا کنفرم ❤
2
4
8
0
5
10
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
2 years
میرے اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کرتے جائیں جتنے لوگ اس کو ریٹویٹ کریں گے اور مجھے فالو کریں گے ۔ سب کو فالو بیک سو فیصد کنفرم ۔ پرموشن ہو تو سب کی ہو ان شاءاللہ جو کہا پورا کیا جائے گا کنفرم ❤
2
4
8
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
2 years
تھوڑی کوشش تو کرو مجھے پھسانے کی 🙂🖤😹🙊
1
2
9
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
1 year
شیر پاکستان چوھدری عابد شیر علی گورنر پنجاب کیساتھ فیصل آباد یونیورسٹیز کا دورہ، ترقیاتی فنڈز کا اعلان کیا گیا @AbidSherAli
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
5
8
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
1 year
_قدرت ہمیشہ انسان پر اتنی مہربان ضرور ہوتی ہے کہ اگر ساری دنیا بھی آپ سے نفرت کرنے لگ جائے تو کوئی ایک آپ پر جان چھڑکنے والا ضرور ہوتا ہے
Tweet media one
0
5
7
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
2 years
زندگی میں پہلی بار عمران نیازی کی بات سے اتفاق کیا جا سکتا ہے کہ جنرل باجوہ نے عمران نیازی کو سلیکٹڈ وزیراعظم بنا کر جو پاکستان پر مسلط کیا تھا اس کا خمیازہ آج تک پوری پاکستانی قوم بھگت رہی یے
Tweet media one
0
4
9
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
1 year
اسلام: یہ گواہی دینا کہ اللہ کے علاوہ کوئی بھی معبود برحق نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں۔ نماز قائم کرنا، زکاۃ ادا کرنا، رمضان کے روزے رکھنا اور جو استطاعت رکھے اس کا حج کرنا، اسلام کہلاتا ہے۔
0
3
7
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
2 years
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
2 years
میرے اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کرتے جائیں جتنے لوگ اس کو ریٹویٹ کریں گے اور مجھے فالو کریں گے ۔ سب کو فالو بیک سو فیصد کنفرم ۔ پرموشن ہو تو سب کی ہو ان شاءاللہ جو کہا پورا کیا جائے گا کنفرم ❤
2
4
8
3
6
7
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
1 year
آج سپریم کورٹ میں جسٹس مندوخیل اور جسٹس منصور شاہ کے ریمارکس کے بعد لگتا ہےآنے والی سماعتیں دلچسپ ہونگی۔ جسٹس منصور شاہ اسمبلیوں کی تحلیل پر سوال اٹھانا چاہتے ہیں اور جسٹس مندوخیل کے مطابق چیف جسٹس اور 2 ججوں کی طرف سےاظہارِرائےسے فئیر ٹرائیل بارے آئین کاآرٹیکل 10Aنظر انداز ہواہے
0
3
8
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
1 year
#جذباتی_تب_کیوں_نہیں_ہوئے
Tweet media one
0
9
8
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
2 years
میاں نوازشریف نے ایک گھر کیلئے بجلی 300 یونٹ تک مُفت دینے اور پیٹرول زیادہ سے زیادہ 180روپے فی لیٹر تک رکھنے کی ہدائیت کردی ھے ۔۔ جس پر وزارت خزانہ اور وزارت بجلی پانی نے کام شروع کردیا ھے ۔۔۔
0
4
9
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
1 year
وہ کون سی پارٹی تھی جس پارٹی میں مندر بنائے گئے اور مسجدیں شہید کی گئی؟
0
4
8
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
1 year
#فارن_فنڈڈ_گھڑی_چور
Tweet media one
0
5
9
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
2 years
قوموں کو جنگیں تباہی نہیں کرتیں۔ قومیں اس وقت تباہ ہوتی ہیں جب جنگ کے مقاصد بدل جاتے ہیں۔
2
2
7
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
2 years
کالی چرن جب تک توہین نہ کریں ان کا چورن نہیں بکتا اس لیے درد ہے رافضیت کو #استحکام_پاکستان_ناموس_صحابہ_بل
0
2
7
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
1 year
عورت کا کسی انجان سے سخت لہجے میں بات کرنا اس کے بدتمیز ہونے کی نہیں بلکہ باکردار ہونے کی نشانی ہے۔
2
2
6
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
1 year
کیا آپ اس بات سے ایگری کرتے ہیں کہ پاکستان میں امن وسکون 9 مئی کے بعد ھوا ھے جب سے یوتھیوں کو پٹا ڈالا گیا ھے
3
4
8
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
2 years
بھائی فالو تو کردیا کریں کوئی ناراضگی ہے ہم سے تو بتاؤ ؟ ایک RT
0
3
7
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
2 years
#خوش_آمدید_امید_سحر
Tweet media one
2
6
6
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
11 months
#معاشی_تباھی_ذمہ_دار_عمران
Tweet media one
2
6
7
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
2 years
قریب ہے کہ مفلسی کفر تک لے جائے
2
2
6
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
1 year
رشتوں میں سب سے بہتر رشتہ میرے نزدیک مخلصی کا رشتہ ہے یعنی کے ذاتی مفاد سے ہٹ کر صرف اور صرف اپنائیت کا احساس ہونا___ زندگی آپ کو بہت کم ایسے لوگوں سے ملواتی ہے کے جو آپ کے ساتھ بغیر کسی مفاد اور لالچ کے ہوتے ہیں___!!💯
Tweet media one
0
6
7
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
2 years
مصر میں تو صرف بادشاہ فرعون ہوتا تھالیکن پاکستان کے ہر سرکاری دفتر میں ایک فرعون موجود ہے😾 حقیقت⁦🤦
1
4
6
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
11 months
خوشحال ملک اُجاڑنے والو!خدا تمہیں نشان عبرت بنائے آمین
2
4
7
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
3 years
مرکزی سینئر نائب صدر یوتھ ونگ رانا احمد شہریار صاحب نے یوتھ ونگ کو مزید متحرک کر دیا ۔ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ کشمیر تک گونجے گا ۔اور فتح شیر کی ہوگی۔ ان شاءاللہ @AhmadSheheryar @MaryamNSharif
Tweet media one
0
3
4
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
2 years
Tweet media one
0
4
7
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
7 months
نواز شریف کیخلاف کیس میں اثاثوں کی مالیت گوگل سےلی نواز شریف کوسزا "بلیکس لاء ڈکشنری کی مدد سے دی حنیف عباسی کو سزا "گوگل کی مدد سے دی فواد چودھری نے ہیلی کاپٹر کا خرچہ "گوگل سے نکالا لطیف کھوسہ نےسپریم کورٹ کوبتایا کہ مسترد کاغذات نامزدگی کا ڈیٹا "سوشل میڈیا سے لیا #فتنے_مسترد
0
6
7
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
11 months
#معاشی_تباھی_ذمہ_دار_عمران
Tweet media one
0
4
7
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
2 years
غصہ جتنا کم ہوگا اس کی جگہ اداسی لیتی جائے گی۔
0
3
7
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
2 years
Only Allah knows the state of hearts. We humans cannot say anything about someone's ultimate fate. However, on the basis of outward actions, one can easily form an opinion about a "public figure" whether his life is in accordance with Islamic law or not.
0
5
7
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
1 year
بےوقوف بنے رهو تعلقات مضبوط رہیں گے🖤
1
3
6
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
1 year
کہہ دو کہ رسول پاک سے کوئی افضل نہیں اور قرآن پاک سے بہتر کوئی کتاب نہیں بیشک
0
5
7
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
1 year
میں تمام بہین بھائیوں سے درخواست کرتی ہوں 5000 فالور لینے ہیں اس ٹویٹ کو ہر کوئی ریٹویٹ کرے اور ساتھ فالو کرے اور فالو بیک ساتھ کریں ۔جن کو فالو کیا وہ بھی ریٹویٹ کریں اور ریٹویٹ والوں کو نئے لوگ فالو کریں فالو بیک دیں ایک کوشش ہے سب حصہ ڈالے کوئی اگنور نہ کرے۔جزاک اللہ خیرا
4
9
7
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
2 years
اگر عمران فتنے کو گرفتار کر لیا جاٸے تو آپ عمران کو کس جیل میں دیکھنا چاہتے ہے ?😜
0
2
3
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
1 year
Tweet media one
0
6
7
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
11 months
السلام عليكم ﻳﺎﺣَـﻲُّ ﻳﺎ ﻗَﻴّـﻮﻡُ ﺑِـﺮَﺣْﻤَـﺘِﻚِ ﺃَﺳْﺘَـﻐـﻴﺚ ﺍﮮ ﺯﻧﺪﮦ ﺍﻭﺭ ﻗﺎﺋﻢ ﺭﮬﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ رب ہم تیری ہی ﮐﯽ ﺭﺣﻤﺖ ﮐﮯ طلب گار ہیں!💚
0
3
6
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
11 months
سارا قصور ڈی چوک والوں کا ھے نہ وہ ناچتے نہ مہنگائ ھوتی,,,🤣
0
4
7
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
1 year
#نکلو_عمران_کے_سنگ
Tweet media one
0
4
5
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
1 year
Tweet media one
0
6
6
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
11 months
ہاۓ افسوس اس وقت دنیا میں دو ارب سے زیادہ مسلمان آباد ہیں لیکن عمران نیازی کو پھر بھی ایک یہودی وکیل کرنا پڑا
0
3
6
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
1 year
وَتَمَّتْ کَلِمَتُ رَبِّکَ صِدْقًا وَّعَدْلًا o} [الانعام:۱۱۵] '' اور تیرے رب کا کلام واقعیت اور اعتدال کے اعتبار سے کامل ہے۔ '
0
3
6
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
1 year
توبہ توبہ پی ٹی ائی کے ورکر گستاخی کرتے ہوے یہ نیازی کا تیار کیا ہوا فتنہ #فتنہ_ختم
2
4
6
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
1 year
#ہم_خیال_بینچ_نامنظور
Tweet media one
0
7
6
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
1 year
@CMShehbaz میرے محترم وزیراعظم شہباز شریف صاحب سر پلیز میرے گھر کا گیس کا میٹر ٹوٹ گیا ۔کوئی گاڑی والا توڑ گیا کمپلین کی ہے چار دن ہوگئے میٹر نہیں بدل رہے بچے گھر والے کھانا پکانے سے ہریشان ہیں فیصل اباد گیس افس والے بات نہیں سن رہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
2
6
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
11 months
جو شخص سازش کے تحت مسلم لیگ نون کے نظریاتی ورکروں کو مسلم لیگ ن سے الگ کرنے کی کوشش کر رہا ہے وہ سن لے ہم نہ باز ائیں گے محبت سے میاں محمد نواز شریف ہماری جان ہے
1
3
7
@DR_Sana215
Sana 🇵🇰
5 months
اس فیملی کا چوبیس سال میں پہلی بار میڈیا پر آ کر انصاف کی اپیل کرنا ہی اس بات کی سب سے بڑی دلیل ہے ! کہ میڈم وزیر اعلی پنجاب ہمیں ضرور انصاف دیں گی ! @MaryamNSharif
@tahirbutt540
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf
5 months
@وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحب ۔یہ مکمل ڈٹیل ٹویٹ پر لکھی ہے پہلی بار یہ مظلوم عورت میڈیا پر ائی ہے اپ مسیحا ہیں پنجاب کی یہ نوٹس لیں بہت شکریہ @MaryamNSharif
0
4
6
0
3
7