꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂ Profile Banner
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂ Profile
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂

@CrownedPrins

98,765
Followers
98,106
Following
2,479
Media
261,629
Statuses

🍁🪷کون کہتا ہے موت آئی تو مر جاوں گا میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاوں گا🪷🍁 میں گیا وقت ہوں جو واپس نہیں آتا #فوج_ہماری_ریڈلائن 💕

Pakistan
Joined January 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
قمراسلام ۔حنیف عباسی ۔دانیال عزیز ۔طلال چوہدری کیسے قید اور نااہل ہوئے اس نیچ آدمی کی زبانی سنئے ۔یہ یے ہماری عدلیہ کا گھناؤنا چہرہ۔
349
2K
3K
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
9 months
یہی ہے نا وہ دہشت گرد عورت جو رات گڑگڑا گڑگڑا کر بین کر رہی تھی اور معافی مانگ رہی تھی ؟
@NabilaPMLN
Nabila pmln 🦁⁦✌️⁩
9 months
جو کہتے ہیں 9 مٸ فوج نے خود کروایا ان لعنتیوں کے لئے👇 @PTIofficial
81
943
1K
55
749
1K
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
8 months
بلکل بھی نہیں ۔بہت مشکل سے ایماندار چیف جسٹس نصیب ہوا ہے جس نے سب کو نکیل ڈالنی ہے انشاء اللہ ۔
148
176
1K
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
یہی یے وہ کارٹون جس پر آج ٹی وی پر @SHABAZGIL کی چیخیں آسمان پر تھیں
Tweet media one
66
517
1K
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
1 year
جس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو کل کا ' احسان فراموش ' جو شوکت خانم ہسپتال کے لئے زمین اور 50 کڑوڑ نقد لینے کے لئے نواز شریف کے جوتے سیدھے کرتا تھا موقع ملتے ہی اسی کے پیٹ میں چھرا گھونپا ۔ سستا نشئی ۔۔👇👇👇
Tweet media one
52
412
953
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
ارے یہ کیا؟ مودی نے امریکہ میں اپنے گھر کے کپڑے نہیں دھوئے الٹا ہمیں دھو گیا۔نا اپنی جدوجہد کی داستان۔نا اماں کی بیماری۔نا اپوزیشن کی کرپشن۔نا راہول گاندھی کو للکارا ۔نا اپنی فوج پر الزام۔نا ہندو مذہب پر فلسفہ۔یہ بھی کوئی لیڈر یے ؟ جاہل چائے والا ۔گجرات کا قصائی۔ @PTIofficial
56
339
945
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
یہ یے ایک محب وطن چائے والا ۔ذرا پتہ لگاو اس نے بھی اپنی تقریر میں راہول گاندھی کی ٹانگیں تڑوانے اس کے گھر میں ڈاکہ دلوانے ۔اس کا AC اور TV چروانے کی باتیں کیں ؟ نہیں ؟ تو پھر ایک ہم ہی بد نصیب ہیں جن کو آکسفورڈ کا پڑھا ایک الو کا پٹھا ملا ۔لعنت بے شمار اس کو لانے والوں پر ۔
38
414
931
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
1 year
والدین سے گزارش ہے کہ اپنی اولاد کو Oxford university بھیج کر اپنا وقت اور پیسہ حرام موت نہ ماریں شکریہ 🌹
@KaKaR_101
Noor Kakar🇵🇰
1 year
یہ جو اردو میں پرچی سے لکھا ہوا نہیں پڑھ سکتا تو کیا یہ بھگوڑا اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا پر انگریزی میں تقریر کریگا قوم کی آنکھیں کھول گئ ہیں تم صرف پاکستان آجاؤ
30
598
787
44
323
849
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
عمران نیازی کانپ رہا یے دم دبا کر بھاگ رہا یے !! مبارک ہو تبدیلی کا کریا کرم ہونے والا یے ۔انشااللہ ✌✌✌✌✌✌✌
22
299
793
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
1 year
اور شاید یہ بات کھوتی کے بدزبان بچے نہیں جانتے کہ جب نیازی آکسفرڈ میں بینظیر سے کھانا مانگ کر کھاتا تھا تب نواز شریف اتفاق فاؤنڈری کے مالک کا بیٹا تھا ۔👇👇👇
Tweet media one
@jabranali3010
mein ghoulam houn
1 year
@Shag14_ ye bat khotti key buchye khoub janttye hin- jiss waqat khan key pass car thi nwaz mohlye waloun key cycle key dandye per bethtta tha
Tweet media one
8
0
4
19
266
624
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
جاگ میرے پنجاب کہ پاکستان چلا ' ابھی نہیں تو کبھی نہیں ' اٹھو ووٹ کی عزت کے لئے اٹھو سویلین بالا دستی کے لئے اٹھو نااہل و نالائق حکمران سے چھٹکارے کے لئے ۔
14
273
656
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
نواز شریف دور میں میاں صاحب کی زبان سے نکلا ایک ایک لفظ پکڑ کر REJECTED کی ٹویٹ کرنے والوں آپ کا مہرہ سرعام آپ کی عزت نیلام کر رہا ہے ۔آپ کو سر عام برہنہ کر رہا ہے اور بہت سمجھا کر یہ بات واضح کر رہا یے کہ یہ جو دہشت گردی یے اس کے پیچھے وردی یے ۔اب انگریزی سمجھ نہیں آ رہی کیا ؟
28
330
647
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
شاباش ! میری ریاست مدینہ کے دعویداروں ۔بیشک اسلام آباد کا یہ حال آپ لوگ ہی کر سکتے تھے ۔ن لیگ میں یہ صلاحیت کہاں تھی ؟ 👏👏
7
271
631
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
لفظ corruPTIon میں چھپی PTI ۔بات نیازی ٹبر کی زکات چوری کی ہو یا علیمہ کی جائیدادوں کی ۔ علیم خان لینڈ گریبر کی ہو یا جہانگیر ترین چینی مافیا کی۔ فارن فنڈنگ کی ہو ۔خفیہ اکاونٹس ہوں یا آفشور کپمنیاں کرپشن کی دلدل میں لت پت ریاست مدینہ کے داعی سب سے بڑے چور صبح بخیر زندگی
3
362
600
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
جس پنجاب کو شہباز شریف نے اتنے پیار سے بنایا سنوارا اسے ان بد بختوں نے بدبودار کے حوالے کر کے برباد کر دیا ۔ہر طرف کوڑا ،گندگی کے ڈھیر ۔دوائیں مہنگی ۔ڈینگی۔سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ۔فری وائی فائی کی سہولت ختم ۔کون کہتا یے کہ یہ ملک بربادی کے ایجنڈے پر نہیں ہیں۔سلیکٹروں شرم غیرت یے
11
277
602
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
مکافات عمل ! جس نے اپنے ٹاوٹس کے ذریعے پی ٹی آئی کے جھنڈے پکڑ کر مکہ میں گو نواز گو کے نعرے لگوائے وہی آج اللہ کے نیک بندوں کے ہاتھوں اسی جگہ کیسی بد دعائیں سمیٹ رہا ہے ۔اے اللہ ان حاجیوں کی تمام دعائیں قبول فرما آمین ثم آمین ۔۔
14
283
583
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
7 months
اس گدھے کی قابلیت کی بات کر رہے ہو نا 🤣👇👇
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
7 months
وہ شخص کامیاب نہیں ہوتا جس پر ناکامی کا خوف کامیابی سے زیادہ ہو، آپ نے گھبرانا نہیں ہے، نوازشریف مہاتما دو لائنیں بھی اپنی نہیں بول سکتے عرفان صدیقی نے عمران خان کی باتوں کو ملا کر ایک جملہ بنا کر پڑھا دیا😂
211
4K
13K
55
336
622
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
قائد کے تاریخی الفاظ سنیں ! عمران خان الحمداللہ آپ تو کوئی شے ہی نہیں ہو ۔ن لیگ کا مقابلہ آپ کے ساتھ نہیں یے ن لیگ کا مقابلہ خلائی مخلوق کے ساتھ یے ۔بیشک میاں صاحب آپکی اس لڑائی میں آپ کے سپورٹرز سیسہ پلائی دیوار کی طرح آپ کے ساتھ کھڑے ہیں فتح آپ کا مقدر ہو گی انشااللہ ۔۔ ✌✌✌
21
203
578
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
وزیر داخلہ کے توسط سے پہلا اعتراف جرم میاں صاحب کو سزا صرف اسٹیبلشمنٹ کے آگے سر نا جھکانے پر دی گئی۔ یہ یے اس ملک کی 70 سالہ سیاہ تاریخ۔ جس میں چند افسروں کی انا کی خاطر ایک وزیراعظم کو پھانسی پر لٹکایا گیا اور ایک کو کرپشن کے الزام میں پابند سلاسل کیا گیا۔ تف یے ان افسروں پر
12
270
536
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
4 حلقوں اور 14لاشوں سے شروع ہونے والا ڈرامہ 300 ارب کی کرپشن۔انڈیا میں فیکٹریاں۔پانامہ اقامہ ۔والیم 10کے 400 ڈبے۔سزا قید ۔صبح شام چور ڈاکو کی گردان سے ہوتا ہوا ختم ہوا. کشمیر کے سودے پر🖐یہ یے کلائمکس جس کی وجہ سے یہ سارا ڈرامہ رچایا گیا۔لعنت منصوبہ سازوں پر🖐🖐امریکی غلاموں پر
10
270
546
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
جس مرد مومن کو اللہ پر کامل بھروسہ ہو ۔ اس کا سر سوائے اپنے رب کے کبھی کسی باطل کے آگے نہیں جھکے گا۔ ' نواز نا کبھی جھکا یے نا کبھی جھکے گا ' #نواز_نہیں_جھکےگا
7
188
538
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
6 months
@syedalirezvi2 لوگ جہاں جانے کے لئے مرتے ہیں وہاں تم صرف عاصم منیر کی وجہ سے جانے سے انکار کر رہے ہو حقیقت یہ ہے کہ تم اس خنزیر کے فولور ہو جس نے اللہ کے محبوب نبی کے گھر کی بے حرمتی کروائی تھی لہزا اللہ نے تم جیسوں کے دل کالے کر کے تم جیسوں پر اپنے گھر کے دروازے بند کر دیئے ہیں
50
111
562
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو گو نیازی گو اللہ تعالی نواز شریف کو دراز عمر اور صحت والی زندگی عطا فرما۔ اور ان کے کم 'ظرف' اور 'گھٹیا' دشمن نیازی کو جلد سے جلد عبرتناک انجام تک پہنچا۔ آمیں ثم آمین یا ربالعالمین 'اسلام و علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ' صبح بخیر 🥀 #نواز_نہیں_جھکےگا
38
181
503
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
میں ان کو رلاوں گا ! واقعی ' نیازی ' تم نے بغض اور انتقام میں اندھے ہو کر میاں صاحب کو اس مقام پر پہنچا کر کروڑوں لوگوں کو رلا دیا 😢😢😢😢😢 ضمانت تو ہو گئی لیکن باو جی کو کس حال میں ہمیں واپس کیا ۔ ہم بھولیں گے نہیں اور نا تم کو معاف کریں گے ۔یہ ہمارا وعدہ یے ۔۔
18
174
512
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
آج کی بڑی خبر ! ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں داخل ہونے والے چھوٹے راستوں پر خندقیں کھودنے کا فیصلہ کر لیا یے ۔ لیکن درحقیقت یہ 'خندقیں' نہیں ہیں بلکہ حکومت اپنے ہاتھوں سے اپنی ' قبریں ' کھود رہی یے ۔انشااللہ ' بھاگ سلیکٹڈ بھاگ '
10
185
503
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
دیکھو سلیکٹڈ پاکپتن کی جن سڑکوں پر تم قلابازیاں کھاتے مزار کی چوکھٹ چومنے گئے تھے اسی پاکپتن کی عوام نے مریم بی بی عرف دختر محمد نواز شریف کو کیسے سر پر اٹھا رکھا یے ۔آج تو تمھیں ہارٹ اٹیک پکا ۔
13
182
481
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
6 months
پاکستان تباہ کرنے والے 3 بیغیرت کردار انکو ہمیشہ اپنی بددعاوں میں یاد رکھیں زندگی میں یہ کبھی سکھ نہ پائیں آمین ثم آمین
Tweet media one
54
256
502
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
کردار کا غازی نواز شریف نا بکنے والا نواز شریف ۔ نا جھکنے والا نواز شریف ۔ مبارک ہو آپ سب کو احسن اقبال صاحب نے دبنگ پریس کانفرنس میں نواز شریف کی باعزت رہائی اور نئے الیکشن کا عندیہ دے دیا ۔اسٹیبلشمنٹ نے ہتھیار ڈال دیئے اور شکست تسلیم کر لی ۔
16
143
435
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
پاکستانی قوم ایک پیچ پر !! ایک ٹکے کے دو نیازی گو نیازی گو نیازی نیازی #استعفیٰ_دو
5
182
427
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
یا اللہ ایسا لگتا یے کہ کسی پاگل خانے کا دروازہ ٹوٹ گیا یے ۔ذہنی مریضوں کے ایک جتھے نے ملک پر قبضہ کر لیا یے جو اپنی نفرت ۔بخض ۔حسد میں پاگل ہو کر مخالفین پر ٹوٹ پڑا ہے جس نے بنگلہ دیش کی مکتی باہنی اور بال ٹھاکرے کی یاد تازہ کر دی یے ۔ان کی حسد کی آگ کیسے بجھے گی ؟
6
179
430
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
2 months
"مصیبتیں اور درد جھیلنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ آخر میں ایک دن کامیاب ہو جائیں گے ! ،آپ بہت زیادہ تکلیفیں اٹھانے کی وجہ سے ایک دن مر بھی سکتے ہیں۔
40
74
452
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
قاضی فائز عیسی کے خلاف انکوائری روک دی گئی ۔چیپ جسٹس کھوسہ ۔ وڈیو نمبر 2 کا خوف 😂😂
5
113
412
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
سلیکٹڈ نیازی تم جتنا گر سکتے تھے تم گر چکے ہو ۔رب کعبہ کی قسم تمھیں عظمی کے اوپر لگے ایک ایک گھاو کا حساب دینا پڑے گا اور تمھارا انجام عبرت ناک ہو گا انشااللہ ۔
12
168
416
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
ماردو ۔جلادو ۔توڑدو ۔۔ان کو گریبان سے پکڑ کر نکالو ۔پھینٹا لگاو کی تعلیم دینے کا نتیجہ ۔آج ہسپتال بھی غنڈا گردی سے محفوظ نہیں یہ یے نیا پاکستان ' انا للہ و انا الیہ راجعون '
14
214
405
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
ملک ریاض کون یے ؟ ڈان یے ؟ مافیا یے ؟ جو سارا ملک چلا رہا یے ۔ بقول حامد میر ۔ملک ریاض کا کور نام میجر اکبر یے ۔ اور یہ انٹیلیجنس کے کئی سٹنگ آپریشنز میں حصہ لیتا رہا یے ۔حامد میر کے پاس ثبوت ہیں ۔الہی یہ ملک کیسے چل رہا یے ۔ #ArrestMalikRiaz
11
271
400
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
1 year
' کیا ہم غلام ہیں ' سے ہوتا ہوا سفر ' پلیز مجھے بچا لو' پر ختم انا للہ و انا الیہ راجعون
@Shamylaroy
Shamaila Rana
1 year
#کرپشن_کا_بادشاہ_عمران_خان توشہ خانہ سونامی ٹری پشاور بی آر ٹی القادر ٹرسٹ فارن فنڈنگ مالم جبہ بلین ٹری رنگ روڈ کرپشن خانہ خدا والی گھڑی کرپشن کرپشن ادوایات کرپشن میری ٹویٹر کے الفاظ ختم ھو گے۔ کرپشن کی فہرست مکمل نہی ھوئی۔
17
135
190
15
136
395
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
جینے کو تو سب جیتے ہیں لیکن جیو تو ایسے ۔سچ اور کھرا بولنے والا دلیر رانا ثنا اللہ ۔ نا بکنے والا ۔نا جھکنے والا دلیر لیڈر کا دلیر سپاہی ۔
8
141
394
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
اب نہیں تو کبھی نہیں ! مولانا کا ساتھ دینا ہو گا ملک کی بقا اور خود مختاری کے لئے ووٹ کی حرمت اور عزت کی بحالی کے لئے۔ اس آسیب سے چھٹکارے کے لئے جس نے 72 سال سے اس ملک پر اپنے پنجے گاڑھ رکھے ہیں جن کی سیاسی عمل میں بار بار کی مداخلت کی وجہ سے ملک کبھی مظبوط نہیں ہو سکا ۔
4
156
377
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
میاں صاحب کی بیماری اور مریم بی بی کا ٹوٹتا ضبط ہمارے بھی حوصلے توڑ رہا ہے 😢۔ دل پریشان ۔ویران ایک رنج اور غم کی تصویر بنا ہوا یے اے ہمارے رب ! اس عرش اور فرش کے مالک میاں صاحب کو صحت اور تندرستی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرما 🤲🤲🍁🌹 آمین ثم آمین یا ربالعالمین اللہ ۔۔
25
129
377
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
1 year
کیا کہ رہا ہے ڈیڑھ کڑور میں نے دیئے 50 کڑوڑ نواز شریف نے دیئے جبکہ ہسپتال کی ٹوٹل لاگت 70 کڑوڑ تھی ۔🤔 یہ تو بھئی کوئی بہت ہی وڈا حساب دان ہے ۔۔یوتھیو !! قدر کرو اسکی ۔فیر نئی جے ملنا ایسا نمونہ👇👇👇👇👇👇🤣
@KamranC70
Kamran Sharif Ch
1 year
شوکت خانم ہسپتال کی لاگت 70 کروڑ تھا۔ نواز شریف نے جیب سے *50 کروڑ روپے نقد دیئے اور بحثیت وزیراعلی زمین بھی دی* احسان فراموش عمران احمد خان نیازی @MaryamNSharif @realrazidada
7
236
265
13
171
365
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
باجوہ صاحب ! آپ کی دھونس دھاندلی آج بھی جاری یے ۔بات عدالت تک جا پہنچی فوج کی ساکھ دو کوڑی کی نہیں رہی ۔فوج پر رحم کریں اور گھر جائیں #ایکسٹنشن_نامنظور
4
169
363
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
مان لو بھائیوں کہ نواز شریف ہی اس ملک کی ضرورت یے ۔کراچی والوں نے بھی بالآخر اقرار کر لیا ۔ جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے We Miss you mian sahib
4
162
346
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
جاپان اور جرمنی کی سرحدیں ملتی ہیں ۔ سپیڈ کی لائٹ۔ اور اب ترکوں نے 600 سال انڈیا پر حکومت کی ۔اب سوالیہ نشان آکسفورڈ یونیورسٹی کی تعلیم اور اس جاہل مطلق کے سلیکٹرز اور بکسہ چوروں کی قابلیت پر اٹھتا ہے جنہوں نے اسے 20 کڑوڑ عوام پر مسلط کر کے ساری قوم کا سر شرم سے جھکا دیا ہے ۔
23
173
336
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
7 ارب سے شروع ہونے والی کہانی ۔PTI کے منہ پر جوتے پر ختم ہائیکورٹ کا ECL سے نام ہٹانے کا حکم ۔۔ #نواز_نہیں_جھکےگا
8
128
353
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
پلیز ! نوجوان ڈونرز فورا ہسپتال پہنچیں اور اپنے قائد کی زندگی بچائیں ۔۔۔🙏🙏🙏🙏🙏
Tweet media one
4
138
329
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
14 اگست نامنظور ! عزیز ہم وطنوں میں معذرت خواہ ہوں اپنی ناقص عقل اور لا علمی پر کہ میں آج تک جس وطن عزیز کو ایک آزاد وطن سمجھتی رہی وہ دراصل ایک مقبوضہ پاکستان یے جس کو آزاد کروانے کی جدوجہد ابھی جاری یے نا میڈیا نا عوام آزاد یے۔جو بولے اس کو بند کر دو ہاں البتہ چند غنڈے آزاد ہیں
22
106
334
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
معزرت کے ساتھ منافقت کی اگر کوئی شکل ہوتی یے تو وہ ان عالم دین کی شکل میں دیکھ لیں ۔یہ صاحب کس کے کہنے پر اتنے بلند بانگ دعوے کرتے ہیں ؟ سلیکٹرز کے لئے مشورہ یے کہ اب وہ اس سلیکٹڈ کے لئے مثبت چورن بیچنا بند کر دیں ۔عوام اب 70 کی دہائی والی نہیں یے۔
46
190
342
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
ظلم کرنا اگر گناہ یے ۔تو ظلم سہنا اس سے بھی بڑا گناہ یے ' کوئی ہے جو قائد پر ہوتے ظلم پر آواز اٹھائے اور ایک 'فاشسٹ 'حکومت کے 'گلوبٹوں' کے چنگل سے میاں صاحب کو نکالے کہاں یے لیڈر شپ ؟ کہاں ہیں ووٹرز ؟ کہاں ہیں سپورٹرز؟ @betterpakistan @KhawajaMAsif @TalalChoudhry صبح بخیر
10
138
328
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
نیازی کی سیاسی باتوں سے لاکھ اختلاف سہی 'لیکن اس نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو صحیح ثابت کیا کہ وہ ایک سچا لیڈر یے ۔کہ فوجی اپنے فیصلے کروانے کے لئے کتے کو حکومت میں لے کر آتے ہیں ۔وقت نے اور نیازی نے اس بات کو سچ ثابت کر دیا۔ واقعی ایک بار پھر اس ملک پر ایک ایسا ہی حکمران مسلط یے ۔
4
198
323
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
اگر یہ سب سننے کے بعد طاقتور حلقوں میں مجرمانہ خاموشی یے جو جان لیجئے کہ میاں صاحب کے خلاف ڈان لیکس پر واویلا مچانا اور REJECTED کی ٹویٹ کرنا ڈھونگ تھا ۔ڈھکوسلہ تھا مقصد میاں صاحب کے خلاف سازش کر کے ہٹانا تھا ۔اور اقتدار میں ایک گدھے کو بٹھانا تھا #نااہل_سلیکٹڈ_ناکام_سفارتکاری
9
171
319
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
#بیگناہ_بیگناہ_نوازشریف_بیگناہ اس دفعہ فیصلہ ٹاوٹس کے پکڑے جانے کے ممکنہ خوف کے پیش نظر شاپر میں ڈال کر نہیں بھیجا گیا بلکہ ویب سائٹ پر آپ لوڈ کر دیا گیا ۔جج کو پانچ نکات واٹس ایپ کر دیئے گئے ۔ہوش کرو منصوبہ سازوں اور اب یہ گندہ کھیل بند کرو ۔یہ یاد ہیں نا ؟
11
189
303
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
تُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ امریکی صحافی کے ہاتھوں ویلڈر یعنی labour کا لقب پانے والا دنیا کا واحد حکمران جس کی ذہنی سطح کا معیار یہ یے۔۔ ظالم لوگوں نے اسے معصوم عوام پر مسلط کر دیا وہ پڑی یے آکسفورڈ کی ڈگری #نااہل_سلیکٹڈ_ناکام_سفارتکاری
16
157
314
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
میاں صاحب کی گرفت ملک دشمن ناگوں کی گردنوں پر سخت ہو چکی یے ۔ میاں صاحب انہیں تب تک نا چھوڑیں جب تک ان کا قصہ ہمیشہ کے لئے پاک نہ ہو جائے قوم بھی ان سے مکمل نجات چاہتی یے ۔
2
109
307
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
1 year
یہ ہے وہ شکست خوردہ لنگڑا لومڑ جو دعویٰ کر رہا ہے خطرناک ہونے کا ۔👇👇👇🤣
@DailyUrduPoint
UrduPoint اردوپوائنٹ
1 year
پی ڈی ایم کو ٹھیک کہا تھا کہ باہر نکل کر خطرناک ہو جاؤں گا @ImranKhanPTI #PDM @PTIofficial
Tweet media one
160
4K
16K
39
85
300
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
اس وڈیو کو دیکھنے کے بعد rejected کی ٹویٹ متوقع یے ؟
8
168
296
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
چلو چلو اسلام آباد چلو ! ' ووٹ کی عزت کی بحالی کے لئے ' جعلی اور نااہل حکومت کے خاتمے کے لئے۔ سویلین بالا دستی کے لئے سلیکٹڈ نیازی کی خواہش پوری کرو Dچوک کو تحریر اسکوائر بنا دو کیونکہ #نواز_نہیں_جھکےگا ✌✌✌✌✌✌✌🍁
4
134
276
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
1 year
ہاتھ پکڑ کے رکھنا کہیں بہتر ہے ،اس سے ، جس میں مہمان کے سامنے ایک بیہودہ منہ بھر بھر کھائے
20
112
288
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
آئیے آج کا دن اس بہادر لیڈر کے نام کریں جو نا جھکنے والا ۔نا بکنے والا ۔دوٹوک اور بیباک گفتگو خطرناک حد تک سچ بولنے والا ۔مومن صادق و امین کہ جس کی کوئی خفیہ وڈیو نہیں کہ جسے لے کر کوئی ادارہ اسے بلیک میل کر سکے اور دبا سکے ۔ #یوم_دفاع
3
146
278
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
قسم خدا کی اب تو نیازی پر ترس آنے لگا یے وزیراعظم بننے کےشوق میں غلامی کا طوق گلے میں ڈال لیا اب تو وہ حالت یےکہ میں توکمبل چھوڑتا ہوں کمبل مجھے نہیں چھوڑتااپنے کون کون سے فرمان کو چاٹنا نہیں پڑا موصوف4 سال سڑک سڑک پھر کر جوبھاشن دیتے رہے وہ سب الٹ گیا اور لو بیساکھیوں کا سہارا
13
103
278
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
ناکوئی عقل ناشکل۔نا تمیز۔نا تہذیب۔نا کوئی اہلیت۔نا قابلیت آخر اسٹیبلشمنٹ اس کی کون سی خوبی پر فدا یے جو اس گدھے 🦄 کی چاہت میں سارے ملک کا نظام داو پر لگا دیا یے اور ساری دنیا میں ہزیمت کا سبب بنے ہوئے ہیں میری سمجھ میں تو نہیں آتا کچھ آپ لوگ ہی ذرا روشنی ڈالیں۔جوآب ضرور دیں ۔۔
56
83
278
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
پیارے پاکستانیوں اب سمجھ آیا کہ نواز شریف کو جیل میں ڈال کر چین سے دوری اور امریکہ کی غلامی میں جانے کا مڑوڑ کیوں اٹھ رہا تھا ؟ یہ تھا وہ منصوبہ جس کی پہلی قسط آج آرٹیکل 370 کی شکل میں ریلیز ہوئی ۔پاکستان کا نااہل مکمل گونگا بنا ہوا یے اور rejected والوں کی بھی کوئی ٹویٹ نہیں ۔
9
130
280
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
نیازی ! اگر تم جنوں ۔پھونکوں ۔تعویز ۔جادو ۔تمام ریاستی ادارے سب کا زور لگا کر بھی اتنی لولی لنگڑی ۔6 سیٹوں کی بیساکھیوں پر کھڑی کمزورحکومت چلا رہا ہو ۔تو لعنت ہے تمھاری صلاحیتوں پر۔۔ #استعفیٰ_دو #استعفی_لےکر_جائیں_گے #استعفی_تمھارا_باپ_بھی_دے_گا @ImranKhanPTI @PTIofficial
4
113
276
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
اگر یوتھیے پٹرول 64 سے 118 ڈالر 104 سے 156 سونا 54 ہزار سے 86000 اسٹاک مارکیٹ 52000 سے 32000 چکن 170 سے 325 جی ڈی پی 8۔5 سے 5۔2 ہونے پر بھی تقریر پر بھنگڑے ڈال رہے ہیں تو ان سے بحث نا کریں بلکہ ان پر ترس کھائیں۔ #نااہل_سلیکٹڈ_ناکام_سفارتکاری
12
159
280
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
میاں نواز شریف کے شیروں ! 27 اکتوبر کو اس کا یہ ایجنڈا مکمل کرنا گریبان سے پکڑ کر وزیراعظم ہاوس سے باہر نکالنا اور ایسا پھینٹا لگانا کہ ساری زندگی یاد رکھے #نیازی_بنارسی_ٹھگ
5
119
280
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
اسلام علیکم میں مسلم لیگ ن کا اٹھائیس سال پرانا ورکر ہوں اور بہت بڑی مصیب میں مبتلا ہوں اور قرضوں میں ڈوبا ہوا ہوں خدا کیلئے میری مدد کریں اور کروائیں اور میری آواز قیادت تک پہچانے میں میری مدد کریں اللّٰہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے آمین پلیز مجھ سے رابطہ کریں 03214544231 MMahfooz
31
111
265
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے شرافت وہ کہ جس کی گواہی زمانہ دے ہم کیوں نا فخر کریں اپنے قائد نواز شریف پر اور اپنے انتخاب پر ؟ بیشک ہم تاریخ کی صحیح سمت میں کھڑے ہیں ۔ #جمہوریت_کی_آواز
4
139
265
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
🌾اسلام و علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ🌾 صبح بخیر اپنے بچوں کو مہنگی تعلیم نہیں بلکہ اچھی تربیت دیجئے ۔ ورنہ عمران خان نیازی جیسی نسل تیار ہوتی یے ۔نا عقل نا شعور ۔نہ الفاظ کا چناو ۔حضور صلی اللہ و علیہ وسلم کے بارے میں نا زیبا الفاظ کا استعمال ۔یہ یے ریاست مدینہ کا داعی۔🖐🖐🖐
43
152
254
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
نواز شریف نام یے اعتماد کا ۔اگر آج بھی آزمانا ہو تو رہا کر کے اقتدار واپس کر دو ۔ملک کے حالات بدل جائیں گے ۔مان لو کہ نا صرف پاکستانی عوام نے بلکہ دنیا نے بھی نیازی ٹولے کو مسترد کر دیا یے ۔ Rejected @ImranKhanPTI
3
142
258
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
💕A Tribute to Benazir Bhutto shaheed 💕 وہ شام شفق تھی آنکھوں میں وہ سوہنی ساکھ سویروں کی وہ دکھی دیس کی کوئل تھی یا تھر میں برکھا ساون کی وہ سوندھی مٹی سندھڑی کی وہ لڑکی لال قلندر تھی ۔ وہ لڑکی لال قلندر تھی ۔ @BBhuttoZardari @SyedaShehlaRaza
6
93
272
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
مجھے حکومت کرنے کے لئے ٹیم اچھی نہیں ملی ! اگر بے شرمی ۔بے غیرتی ۔بے حیائی کا کوئی دوسرا نام یے تو وہ سلیکٹڈ ' نیازی ' یے #مریم_رھاکرو
11
125
260
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
یہ اور کوئی نہیں بلکہ اپنے مایہ ناز چیف جسٹس المعروف آن لائن فیصلے کے سسر نامدار ہیں جو بھٹو کی پھانسی اور دیگر فیصلوں کے بارے میں بتا رہے ہیں ۔حوصلہ رکھئے بیشک ہماری عدالتیں آزاد ہیں اور اللہ غلط فیصلے دینے والوں کے سر قلم کرے گا انشااللہ ۔
9
175
261
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
کوئی پتہ تو لگاو یہ غیرت مند ابھی زندہ یے یا مر گیا ہے ۔؟ ہر طرف سے' گو عمران گو ' کی صدائیں آ رہی ہیں۔ @ImranKhanPTI @PTIofficial
2
131
255
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
1 year
یہ جان کر افسوس اور مایوسی ہوئی کہ اس جاہل کو پوجنے والوں کا اپنا IQ لیول کیا ہو گا .🥺🤔
@murtazasolangi
Murtaza Solangi
1 year
مجھ کو یارو معاف کرنا میں نشے میں ہوں اب تو ممکن ہے بہکنا میں نشے میں ہوں۔۔۔
100
568
1K
15
171
244
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
آسیہ بی بی کو رہا کروانے کا اعتراف ۔شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کا کریڈٹ ۔نواز شریف کی قید اپنا کارنامہ ۔بس ثابت ہوا کہ نیب اور کورٹس کی حیثیت ختم ملک میں مافیا اور ڈان کا راج ۔اعلی عدلیہ کو چاہئے عدالتوں کو تالے ڈالیں اور انجوائے کریں ۔
4
113
250
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
نواز شریف صاحب کی حالت تشویشناک یے۔ لیکن ECL سے نام نکالنے پر حکومت کا ،کبھی میڈیکل بورڈ اور کبھی نیب کا بہانہ حکومت اپنے اوچھے ہتھکنڈوں پر یے ۔اس صورت حال میں ن لیگی لیڈر شپ کی مجرمانہ خاموشی پر بھی سوالیہ نشان یے ۔آخر لیڈر عوام کو کال کیوں نہیں دے رہے ۔کس چیز کا انتظار یے ؟
8
106
252
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
اپنے مخلص دوست ممالک چائنا ۔روس ۔ترکی کو ناراض کر کے ایک نالائق و نااہل سلیکٹڈ کو اس قوم پر مسلط کیا اور ملک کو واشنگٹن ۔تل ابیب اور دہلی گٹھ جوڑ کی جھولی میں ڈال دیا آج جو کشمیر میں ہوا وہ اسی کا نتیجہ یے افسوس اپنوں نے ہی اپنوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ۔😥😥😥
8
90
247
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
6 months
چلیں آج سناتے ہیں @HamidMirPAK اور ملک ریاض کے پیار کی کہانی ملک ریاض کون یے؟ ڈان یے؟ مافیا یے ؟ جو سارا ملک چلا رہا یے بقول حامد میر ۔ملک ریاض کا کور نام میجر اکبر یے اور یہ انٹیلیجنس کے کئی سٹنگ آپریشنز میں حصہ لیتا رہا یے ۔حامد میر کے پاس ثبوت ہیں ۔ اور اس کے بعد ملک ریاض نے
41
189
272
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
اگر جان اچکزئی کی یہ بات صحیح ثابت نا ہوئی تو کیا اسے مینار پاکستان پر سرعام پھانسی پر لٹکا دیا جائے ؟
62
77
238
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
1 year
جان بوجھ کر نہیں کرتا ' خاتم النبیین ' پر اسکا یقین ہی نہیں ہے تبھی حلق سے ادا نہیں ہوتے ۔ ویسے تو ماشاء اللہ زبان پر بھرپور عبور حاصل ہے ☺️👇👇
@itsSohailch
Ch Sohail ™🇵🇰
1 year
عمران نیازی مقدس ہستیوں کے بارے جان بوجھ کر ایسی گستاخیاں کرتا ہے تاکہ یہودی لابی کو خوش کر سکے نیازی ایک مکمل اور خطرناک فتنہ ہے اس سے محفوظ رہیں اپنا ایمان بچائیں ایسے لوگوں کو کوئ پوچھنے والا نہیں ہے
0
7
13
11
126
242
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
11 months
@AbsarAlamHaider افسوس جتنی غنڈہ گردی اور بربریت فیض نے کی اتنی پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوئی ۔ ایک مشرف بدمعاش گزرا دوسرا یہ
22
43
257
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
ارے کوئی پتہ تو لگاو ہمارے جہاز کا جہاز امریکہ واپس بلا لیا گیا تھا اسے کہیں پرانے کیس میں گرفتار تو نہیں کر لیا ۔یہودیوں اور ٹرمپ کو برا بھلا بھی بہت کہا تھا ۔ٹرمپ صاحب ہمیں نہیں پتہ ہمارا جہاز واپس کرو ۔
6
73
231
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
اس ذہنی مریض کو لوگ کہتے ہیں کہ یہ ہمارا وزیراعظم یے ۔ کیا آپ کا بھی یہی ماننا یے ؟ #کشمیرفروش‌شرم‌کرو
40
82
227
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
7 months
پٹواریوں مان لو کہ وہ جیت چکا ہے کہا تھا نہ کہ جیل میں بیٹھا بڑی گیم کھیل رہا ہے سبکو گردن سے دبوچ رکھا تھا کون کہتا تھا کہ اسے سیاست نہیں آتی ؟ دیکھا نا پھر بڑی گیم نے گردن سے دبوچ کر بالآخر @CMShehbaz کو وزیراعظم بنا کر چھوڑا تم لوگ اس کی سیاست کو نہیں پہنچ سکتے 🤣🤣
30
126
252
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
یا اللہ جس جس نے نواز شریف اور اس کے خاندان کو تکلیف پہنچائی ان کے گھر سے کوڑھ نسلوں تک ختم نہ ہو اور وہ خود مشرف کی طرح ایڈز میں مبتلا ہو کر مرے آمین ۔۔چایے وہ ساقو نثار ۔کھوسہ ۔ڈونکی راجہ ہو یا خلائی مخلوق۔۔
18
86
241
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
میں شیخ رشید کو انڈے مارنے کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتی ہوں ۔صرف انڈے ہی کیوں ؟ جوتوں کو اس خدمت سے کیوں محروم رکھا گیا ؟
9
54
221
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
#بیگناہ_بیگناہ_نوازشریف_بیگناہ جھوٹے مقدمے بنانا اور پھر کمال ڈھٹائی سے جمعہ کے بابرکت دن کو غلط فیصلوں کے لئے منتخب کرنا اللہ کے غضب کو مزید بڑھانا یے ۔۔اللہ ایسے تمام لوگوں پر اپنا قہر اور عذاب نازل فرمائے ۔آمین ۔
23
84
224
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
1 year
@SherShah2011 @syed_bacha کیا یہ افغانی ۔بھارتی ہندوؤں سے اچھے ہیں ؟ ہرگز نہیں ۔کھیل کا میدان ہو یا کاروبار یہ اپنی نیچ ذہنیت دکھاتے ہیں #بائیکاٹ_افغانستان
7
17
227
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
اگر انڈیا نے لوز بال کھیلی تو اسے چھکا ہی پڑے گا فرمان پا غفور۔۔ حضور مانا کہ آپ پی ٹی آئی کے creator ۔ سلیکٹر اور سپورٹر ہیں لیکن یاد رکھیں کہ بیک وقت آپ ایک ذمہ دار اور بہادر سپاہی بھی ہیں اور قوم آپ سے اس کھلنڈرے بیان کے بجائے گولی بم ۔جنگ جہاد کی گفتگو کی توقع رکھتی یے.
4
92
211
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
10 months
@najamwalikhan ہم نے @OfficialDGISPR سے ریکویسٹ کی ہے کہ اس میراثی کو بھی جھوٹی افواہیں پھیلانے کے جرم میں گرفتار کیا جائے 4 دن ڈرائنگ روم کی سیر کروائیں تاکہ آئندہ کے لئے زبان کنٹرول میں رہے
19
25
231
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
چلو جی اب بات منتوں ۔ترلوں پر آگئی یے ۔اللہ کے واسطے کشمیر کے نام پر کچھ پیسے دے دو ۔کل تک NRO نہیں دوں گا کی بڑکیں مارنے والا آج گھٹنوں کے بل آ گیا ۔میاں صاحب ان کو ایک پائی نا دیں چاہے کچھ بھی ہو جائے ۔
11
89
201
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
چوروں کو ہی سب چور نظر آتے ہیں شریف فیملی کو ہر وقت چور چور کہ کر چورن بیچنے والے ڈاکووں کی اپنی اوقات ۔ڈیم نام پر زبردستی لوگوں کی تنخواہیں کاٹ کر جمع کئے گئے فنڈ کا انجام۔یوتھیو آنکھیں کھولو ۔
5
118
206
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
11 months
@ammarkhanyasir @ZameerA57952306 جس یونیورسٹی میں ' ڈاکو ڈے ' اور' بالی وڈ ' ڈے منایا جاتا ہو اس یونیورسٹی کے لیول کا خود ہی سوچ لیں ۔ لمز میں بڑی بڑی فیسیں ہی اسکا فخر ہیں ورنہ طالب علم بلکل ایوریج لیول کے ہی ہوتے ہیں ۔وہ سبکو انکے سوالات اور بولنے کے انداز سے ہی پتہ چل گیا ہو گا کہ IQ level کیا ہے ۔
20
103
220
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
جب جب بھی ظلم اور ناانصافی ہوئی اللہ نے مظلوم کی مدد کبھی ابابیلوں کو ہاتھیوں کی فوج کو پسپا کرنے کے لئے بھیجا ۔اور جب ہر وقت اس کا ذکر کرنے والے شریف فیملی کو ڈان اور سسیلین مافیا نے مل کر گھیرا تو تب اس نے وڈیوز کے ذریعے ان سب کو ننگا کیا ۔بے شک اللہ انصاف کرنے والا مہربان یے ۔
6
93
198
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
6 months
یہ کوئی گلی محلے کا اوباش نوجوان نہیں بلکہ ایک 70 سالہ شخص جو آکسفرڈ یونیورسٹی کا گریجویٹ ہے کڑوڑوں لوگوں کا 'مسلم امہ 'کا لیڈر اور ریاست مدینہ کا داعی ہے کیا آپ اپنی اولاد کو ایسا شعور دینا چاہیں گے؟ کہ آپ کے بچے اپنے بزرگوں کو ایسے ناموں سے پکاریں ؟ جواب دیجئے ؟
64
153
211
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
1 year
کاکے !! ملک سے بھیجنا ہوتا تو No fly پابندی لاگو کرتے ؟ یہ سستا چورن اب خریدنے والا کوئی نہیں ''۔پیچھے دیکھو پیچھے '' ساری پارٹی اور #زمان_پارک_پہنچو والے سب ذہنی غلام فرار ہو چکے ہیں ۔۔حقیقت جان کر جیو 🪷
@InsafPK
Tehreek-e-Insaf
1 year
اللّٰہ الحق ہے میں نے کوئی کرپشن نہیں کی میں سارے کیسز فیس کروں گا
Tweet media one
279
3K
10K
12
67
190
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
بھاگ نیازی بھاگ ۔۔ہمارا شیر آ گیا ۔
4
80
198
@CrownedPrins
꧁༺ʍʊɖǟֆɨʀ༻꧂
5 years
جب اپنا قافلہ عزم و یقیں سے نکلے گا جہاں سے چاہیں گے رستہ وہیں سے نکلے گا وطن کی مٹی مجھے ایڑیاں رگڑنے دے مجھے یقیں یے چشمہ یہیں سے نکلے گا ہم لے کے رہیں گے آزادی عمران بھی سن لے آزادی وہ پیاری پیاری آزادی نا جھکنے والی آزادی نا بکنے والی آزادی او باجوہ باجوہ آزادی
0
97
196