قرآن پاک کی آیت کا مفہوم ہے کہ
ہو سکتا ہے تم کسی چیز کو اچھا سمجھو اور وہ تمھارے لیے اچھی نہ ہو
ہو سکتا ہے تم ایک چیز کو اچھا نہ سمجھو مگر وہ تمھارے لیے اچھی ہو...!
اس لیے اگر یہ مصیبت آئی ہے تو اس میں سے بھی اللہ کوئی خیر کا پہلو نکالے گا۔۔
اور یہ مشکل وقت آخر گزر ہی جائے گا
@ii_Riski_ii
ارشد اور عمران ریاض حب الوطنی کی اعلیٰ مثال ہیں۔
معید پیر زادہ بھی ڈٹ کے کھڑے ہیں۔
باقی جو یہاں ہیں وہ سب خاموش ہو چکے ہیں صدیق جان وغیرہ۔
اسکے علاؤہ درجنوں کے حساب سے لفافے تھوک کے حساب سے دستیاب ہیں،جو برائے فروخت ہیں۔
ڈھیروں کنکروں کے ڈھیر میں بس ایک دو ہیرے ہ
ملتے ہیں۔
@JimmyVirkk
مکمل صحتیاب ہونے میں ٹائم لگے گا
جسم کی کمزوری اور
زبان کی لکنت جلد ٹھیک ہوجائے گی
مگر نفسیاتی اثر بہت دیر تک انسان پر رہتاہے
انکی باتوں سے لگا وہ ہمت تو بہت کر رہے ہیں مگر ابھی نفسیاتی طور پہ وہ ٹھیک نہیں ہیں،
اس لیے پہلے جیسے بات نہیں کر پا رہے تھے گرج برس کر،
کلئیرٹی کے ساتھ!
@fozisidd
جب پارٹی چھڑوانے کا فایدہ حاصل نہ ہوا،
وہ پروگرام وڑ گیا۔۔
تو اب اپنے لوگ دوبارہ پی ٹی آئی میں انسٹال کیے جائیں گے۔۔
خان کو اسے ہر گز نہیں لینا چاہیے۔
@DGViews
بس کرو بھائی ۔۔۔
اب نہیں بکتے یہ چورن ۔۔
یہ والی دوکان بند ہی کرلو تو بہتر ہے۔۔۔
اور جان چھوڑ دو ہمارے پیارے پاکستان کی۔
مت اتنا ظلم کرو
مظلوموں کی آ ہیں عرش پہ جاتی ہیں۔
اب تمھارے ظلم کے خاتمے کا وقت ہے انشاء اللہ
اسی لیے تو اللّٰہ تموگوں کی اصلیت قوم کے سامنے لے آیا ہے
@ImranARaja1
مراد سعید کے پیغام سے پتہ چلتا ہے کہ
وہ خان کے نظرئیے سے کس قدر مضبوطی سے جڑا ہے۔۔!
مراد سعید ،
خان کے بعد بڑا لیڈر اسی وجہ سے ہے
اور اسی وجہ سے نوجوان اس کے ساتھ بڑی تعداد میں جڑ چکے ہیں۔۔!
یہ بندہ مستقبل کا لیڈر ہے
Proud of you tiger...stay safe...!
@MShehzadSpeaks
شیر افضل صاحب یہ معاملہ پہلے کور کمیٹی کے سامنے رکھ چکے ہیں
مگر انہیں خاموش کروا دیا گیا تھا
مجبوراً انہیں یہ ایشو پبلک کرنا پڑا ہے
تا کہ پبلک ڈیسائڈ کر ے
شیر افضل جذباتی ہے مگر سچا اور کھرا بہادر آدمی ہے
غدار تو میٹھی چھریاں ہوتی ہیں
@Itx_Wahab123
شہریار آفریدی پر انتہا کا تشدد ہوا اسکی حالت سب کے سامنے ہے
عمران ریاض پہ تشدد ہوا
شہباز گل ،علی آمین گنڈا پور
پرانتہا کا تشدد ہوا ۔۔۔
مراد سعید ، اظہر مشوانی، شہزاد اکبر کے بھائی اغوا رہے
مگر انہوں نے تو یہ سب نہ کیا۔۔۔
ارشد شریف شہید ہو گیا
ظل شاہ اور پچیس ورکرز نے جان دے دی
@ghaziusama
خان کے گھر والے کبھی بھی خان کو اس چیز کے لیے کنونس نہیں کریں گے۔۔
کیونکہ وہ خان کو اچھی طرح جانتے ہیں۔۔
اور نہ ہی خان مانیں گے بھی۔۔
جھوٹی خبریں مت پھیلائیں ۔۔!
@Sh_am_92
سب کچھ جانتے ہوئے بھی پی ٹی آئی میں کچھ لوگوں نے شاہ محمود کو ڈیڈی بنایا ہوا
کیا آپ کو سمجھ نہیں آتی ، خان کو بار بار آفر کی جاتی ہے کہ پارٹی شاہ محمود اور پرویز الٰہی کے حوالے کر دو خود سائیڈ پہ ہوجاو
سوال یہ ہے کہ شاہ محمود ہی کیوں قابل قبول ہے؟
خان اورمراد سعید کیوں نہیں
نیوٹرل نے ن لیگ کو گرین سگنل دے دیا ہے کہ سیالکوٹ جلسہ روکو پی ٹی آئی کی زمینی طاقت دیکھیں اگر تو بہت بڑا ری ایکشن آیا تو اس کے مطابق فیصلے ہونگے اور اگر پی ٹی آئی آج جلسہ کرنے میں ناکام ہوگئی تو عمران خان کو اسلام آباد مارچ سے پہلے گرفتار کرلیا جائے گا۔#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
@Wabbasi007
آواز کافی جانی پہچانی لگ رہی ہے
یہ انداز بیاں کس کا ہے یہ بھی سمجھ آ رہا ہے،
ویسے کتنے بزدل ہیں یہ لوگ چھپ کے بکواس ہی کر سکتے ہیں سامنے آ کے بولنے کی اب اوقات نہیں رہی
پتہ ہے پبلک ان کی جئ تئ پھیر دیتی ہے،
اب تو ٹویٹ بھی نہیں کرتے
ارشد شریف تو شیر کا بچہ ہے سامنے آ کے سوال کیے
@ii_Riski_ii
اس نے پارٹی چھوڑی یہ بات اسکی بزدلی کو ظاہر کرتی ہے
مگرپھر اس نے خان کے خلاف بیان دیا یہ بات اسکی بے غیرتی کو ظاہر کرتی ہے
جناب کو عمران خان کی پالیسیز سے اختلاف ہے تو پھر ایسے ہاتھ کیوں ملاتا پھر رہا ہے۔
شاید واپسی کے لیے ترلے کر رہا ہے بزدلی ادمی۔🐍
@Haqeeqat_TV
اب یہ اپنی حد ،اپنی ڈومین میں واپس دفع ہوں۔ 22 گریڈ کا افسر 22 کروڑ عوام کا فیصلہ نہیں کرے گا۔ do or die🙏 situation ہے ہم سب کے لیے۔ ان بھیڑیوں کو باندھنا ہے جنہوں نے وطن کی چراگاہ میں گھس کے سب برباد کر دیا ،
میرا ایک معصومانہ سوال ہے کہ آخر آرمی چیف اور ڈی آئی ایس آئی آخر وہی فوجی کیوں بنتا ہے جس نے برطانیہ اور آمریکہ سے میلیٹری کورسس کیئے ہوں وجہ آخر ہے کیا ان سب کے پیہچے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@FaizullahSwati
پی ٹی آئی میں خان کے بعد سب سے زیادہ نوجوان مراد سعید کو پسند کرتے ہیں
اور خان بھی کہہ چکے کہ وہی مستقبل کے لیڈر ہیں۔
اس طرح پی ٹی آئی کا مستقبل روشن ہے
یہی وجہ ہے خان مراد سعید کی حفاظت کا خاص انتظام کرتے ہیں
ہمارے لیے بہت خوشی کی بات ہے اگر مراد سعید نوجوانوں کو لیڈ کریں
سقوط ڈھاکہ سُنا تھا۔ سقوط_پاکستان دیکھ رھے ھیں۔ کاش کہ عوام نکلے اور چور سیاستدانوں۔ بکے ھوئے ججوں۔ میر جعفر جرنیلوں اور لفافہ صحافیوں کو چوکوں پر لٹکا دے۔ ان سب نے مل کر ملک کا سودا کیا ھے۔#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ابھی تو الیکشن کا صرف اعلان ہی ہوا ہے!
اور ہر طرف پی ٹی آئی والوں دھوم مچا دی
سوشل میڈیا پہ کیمپین سٹارٹ ہو چکی!
مگر پٹواری،اور انکے لفافے ابھی سے بلوں میں گھس گئے!
سوچو الیکشن والے دن تمھارا کیا ہو گا!
#قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان
#فروری8_کامیابی_کا_دن
@ii_Riski_ii
مگرخان کی جان خطرے میں ہے
اسے سلو پوائزن دیا جا رہا ہے!
یاد رکھیے گا
#عمران_خان_ہماری_ریڈلائن
تھا، ہے اور رہے گا۔۔!
ہمارا مطالبہ ہے کہ خان کا میڈیکل چیک اپ کروایا جائے اور گھر کا محفوظ کھانا دیا جائے ۔۔!
"میں ہر روز خطرناک ہوتا جا رہا ہوں"
کتنا سچ ہے خان کی بات۔۔
خان سے اتنا خطرہ ہے کہ اسکی ایک تصویر سے بھی ڈر لگتا ہے۔۔!
✌️😎🔥
#عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
#AbsolutelyNotGuilty
@ii_Riski_ii
یہی تو ہمارامسلہ ہے کہ خود دین کو کیوں سٹڈی نہیں کرتے؟
پھر ایسےلوگوں کی تعریفیں کرنے لگتے کہ یہ سب کو رگڑا لگاتا
یہ بھی نہیں دیکھتے کہ رگڑا ٹھیک لگا رہا ہے یا غلط!
جتنا مجھے دین کا علم ہے
میں نےکئی دفعہ اسکی دینی باتوں میں تضاد پایا
پھر سیاسی معاملے میں قلابازی کیوں نہ کھاتا
پرویز الٰہی نے ٹھیک کہا ہے
"عثمان ڈار کو جلسے کی تشہیر کے لیے حمزہ شہباز کا شکر گزار ہونا چاہیے"
ٹھیک کہا
اب جس نے نہیں آنا تھا وہ بھی آئے گا، تحریک انصاف کے کھلاڑی پیار میں ہار سکتے ہیں ضد میں نہیں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
وہ سارے ب غیرت جو گلا پھاڑ پھاڑ کے چیختے تھے نیازی نے کشمیر کا سودا کر دیا، نیازی نے کشمیر بیچ دیا.
اب سنا ہے کہ وہ اپنے باپ بھارت سے تجارت بحال کرنے جا رہے ہیں؟؟
یاد رہے کہ عمران خان نے کشمیر کی آزادی کی خاطر بھارت سے ہر قسم کی تجارت بند کر دی تھی.
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
@ii_Riski_ii
ان شاءاللہ الیکشن والے دن
صبح دس گیارہ بجے تک ہی
ساری گیم انکے ہاتھ سے نکل جائے گی۔۔!
عوام بہت تپی بیٹھی ہے،
اور معاملات کی چھوٹی سے چھوٹی ڈیٹیل بچے عورتیں بزرگ بھی سمجھ چکے ہیں،
اور وہ اپنا انتقام ووٹ سے لینے کے لیے تیار بیٹھے ہیں۔
@JimmyVirkk
اگر خان لاسٹ بال تک نہ کھیلتا تو
سسٹم حرکت میں نہ آتا آدھی رات کو عدالتیں نہ کھلتیں
نہ ایکسپوز ہوتیں
خان اگر پنجاب کے پی کی اسمبلیاں نہ توڑتا تو یہ لوگ آئین توڑنے پر مجبور نہ ہوتے
خان اگر خود کو اس عدلیہ کے سامنے احتساب کے لیے پیش نہ کرتا تو اس عدلیہ کا ننگا پن کبھی ظاہر نہ ہوتا۔
@AhmadJawadBTH
مروت کے اگریسو سٹائل کی وجہ سے اسکو پبلک موبلائز کرنے کی زمہ داری دی ،
گوہر کو ٹھنڈے دماغ کی وجہ سے چئیرمینشپ دی ہے،
حامد خان کو وکلا کینڈیڈیٹ چننے کا کام دیا ہے،
وہ کیپٹن ہے اسے پتہ ہے جس کھلاڑی سے کیا کام لینا ہے۔
باقی رانگ نمبر جو بھی ہو گا سامنے جائے گا وقت کے ساتھ
Just wait
@Sh_am_92
دشمنوں سے کیا شکوہ کیا گلہ رقیبوں سے۔۔۔
یہ سانپ آستینوں میں ہم نے خود ہی پالے ہیں۔۔
دونوں بے غیرت پانچ پانچ سال عیش کر کے آج جس تھالی میں کھایا اسی میں چھید کر رہے ۔
@mfayyaz35f
مسلمان حکمران اس چیز کو بھول گئے جو
خلفاراشدین کا خاصہ تھا۔۔
اور یہ صفت غیر مسلموں نے اپنا لی۔
یہی وجہ ہے کہ ہم مسلسل پستی کی طرف جا رہے ہیں
جرنل فیض حمید کو بار بار ٹارگٹ امریکہ کو خوش کرنے کے لیے کیا جاتا ہے کیونکہ یہ وہ مرد مجاہد ہے جس نے امریکہ کو افغانستان میں ناکوں چنے چبوائے۔
حیرت بس اس بات کی ہے جنہیں ڈوبتی ہوئی معیشت اوپر جاتی نظر آ رہی ہے انہیں اپنے جرنل کی بار بار توہین نظر کیوں نہیں آ رہی
@haidersaeedpti
جتنا مجھے سمجھ آ ئی ہے یہ پی ٹی آئی کی سٹریٹجی ہےروف حسن نے بتایا انٹرویو میں کہ فلیش پروٹسٹ کیے جائیں
اور وہ تو ہو رہےہیں
ایک جگہ بڑی گیدرنگ نہیں کی جا رہی
کیونکہ خان چاہتے ہیں کہ جو لیڈرشپ بچی ہے وہ بھی قید نہ ہو جائے،اور ورکرز بھی سیف رہیں۔
صرف اسی وجہ سے شاید یہ سٹریٹجی ہے۔
@KaliwalYam
اگر سب نے اپنے اپنے سر بچانے کے لیے
خان کا سر قربان کرنا ہے۔۔۔
تو پھر ان سب بزدلوں سے تو۔۔
ظل شاہ اور دیگر 25 ورکر
کروڑوں گنابہتر تھے جو جان قربان کر گئے۔۔
ارشد شریف نے کیوں جان قربان کی۔۔؟؟
وہ مرد کا بچہ تھا ۔
@ii_Riski_ii
ایک صنم ہی نہیں
خدیجہ شاہ
اور بہت سارے لوگ ہیں
عام ورکرز جو ڈٹ کر جیلیں کاٹ رہے ہیں۔۔
اور خان کے خلاف بیان نہیں دے رہے۔۔!
اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ
نئی نوجوان نسل
عمران ریاض کے بقول
"ٹکر کے لوگ ہیں"
اور یہی خان کی اصل ٹیم ہے۔۔!!
@javerias
کیونکہ اگر دھندلی کا الزام لگائیں گے تو ان کے اپنے الیکشن کمشنرکو ہٹانے پڑے گا جو کہ ان کا اپنا بندہ ہے
کیونکہ خان صاحب کو تو پہلے ہی اس پر بھروسہ نہیں
تو اپنا الیکشن کمشنر بچانا ضروری ہے
سب لوگ پلیز پریشان مت ہوں اور ہر پاکستانی ہر مسلمان ہر نماز کے بعد دعا میں عمران خان کے لیے ضرور دعا کرے.دعا مصیبت کو ٹال دیتی ہے، سب سے بڑی سپر پاور اللہ ہے،جب تک وہ نا چاہے خان کا کوئی بال بھی بیکا نہیں کر سکتا ،Stay strong everyone،❤️،
#HighestSecurityForIKK
@EyeMKhokhar
تجھ کو کتنوں کا لہو چاہیے اے اُمِ حریمِ
جو تیرے عارضِ بدرنگ کو گلنار کریں
کتنی توسیع سے کلیجہ تیرا ٹھنڈا ہوگا
کتنے PM تیری چوکھٹ پہ ہم نثار کریں
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
#ام_حریم
خدا قسم اگر یہ نیوٹرل رہتے تو انکی عزت زیادہ ہو جاتی
قاسم سوری کی رولنگ نے سازش ختم کردی تھی
لیکن پھر انکو اپنا منہ کالا کروانے کا شوق چڑھا تھا #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
@ii_Riski_ii
کل کے دھماکےمیں
جو شہید ہوئے وہ صرف پختون نہیں بلکہ پاکستانی تھے
انسانی جان، انسانی خون اتنا سستا کیسے ہو گیا؟
انسانی اعضاءجسطرح سے بکھرے پڑے تھے یہ دیکھ کے جانور بھی تکلیف میں آ جائے مگر یہاں تو 25کروڑ عوام ہیں جو بھیڑ بکریاں بن کے چپ ہیں
مراد سعید چلاتا رہا مگر کسی نے نہ سنی💔
@Itx_Wahab123
سپریم کورٹ ابھی تک بے گناہ قیدیوں کو کیوں نہیں رہا کروا سکی؟
اب تک پنجاب اور کے پی میں الیکشن کیوں نہیں کرواسکی؟
ان تلوں میں تیل نہیں ہے۔۔
اصل مسلہ آئی ایم ایف سے قرض لینے کا ہے
جو الیکشن اناؤنس کیے بغیر نہیں ملے گا ۔
ورنہ ہمارے ججز کتنے پانی میں ہیں ہم جانتے ہیں۔
@ii_Riski_ii
ایک طرف ان دونوں کی بیل کنفرم ہو چکی
دوسری طرف شہریار آفریدی، علی محمد خان، یاسمین راشد جیسے لوگ مسلسل جیل بھگت رہے ہیں
خان کو مائنس کرنے کے پلین پہ عملدرآمد جاری ہے اور ان دونوں کے ہاتھ پارٹی دی جائے گی تا کہ وہ پارٹی کا بیڑا غرق کریں😠
#عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
مریم نواز نے کُھلے عام آج ایک حاضر سروس جنرل پر الزامات لگائے ادارہ اس پر خاموش ہیے اور یہ مریم کا معمول ہےدوسری جانب سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اگر حکومت جانے پر جائز سوالات بھی کریں تو ان کے گھروں پر چھاپے دہشت گردی کے پرچے ایف ای اے کے نوٹس ایسے کیسے چلے گا
#الیکشن_کراو_ملک_بچاو
سمجھ میں نہیں آتا کہ بزدل شخص سپہ سالار کیسے ہوسکتا ہے؟ اڈے دینے کا مطلب پاکستان میں پھر سے ڈرون اٹیکس، بم دھماکے ، قبائلیوں اور فوج کے جوانوں کا خون ۔۔۔ کیا ہم تمہارے غلام ہیں کہ تم جب چاہو، ہمیں امریکا کو بیچ دو ؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@fozisidd
پاکستان کا سب سے برادور چل رہا ہے بظاہر ایسا ہے
مگر درحقیقت آج سب سے اچھا دورہے
کیونکہ عوام کو اب سب کچھ صاف صاف نظر آ رہا ہے
اب بیماری کی تشخیص ہو گئی ہے تو علاج بھی ہو جائے گا،انشااللہ
کیونکہ آج تک تو قوم دھوکے میں سانپ پالتی رہی مگر اب ان کے سر کچلنا ہوں گے
@JimmyVirkk
دونوں راستوں میں سے جو بھی راستہ ہو،
ایک بات تو طے ہے کہ یہ ملک اب پہلے جیسا بالکل نہیں رہے گا،
شفاف الیکشن سے انتقال اقتدار نہ ہونے کی صورت میں
جدوجہد مزید لمبی ہو جائے گی ،
مگر اسکا اختتام بھی خان کی جیت پر ہی ہونا ہے!
صرف ایک خواہش ہے کہ خان اپنی زندگی میں یہ ہوتا ہوا دیکھے !
فوج خود یہ تاثر دے رہی ہے کہ ادارے میں تقسیم ہے ورنہ انکی جرت نہیں یہ پاک فوج کےخلاف زہر اگلیں کیوں گرفتار نہیں کرتے مریم کو زرداری کو #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
@Jooookeeeerrrr
American ambesidor Chun Chun k sab gaddar e watan logo sy mila ,,, ab bhi kisi ko Shaq hai k hmari foj kitni zalalat main gir chuki hai,,. Shame on you ghatiya army.👎
@asimawan13
خان کا نائب صرف اور صرف
@MuradSaeedPTI
ہے
یہ دونمبر شاہ بے غیرت بکا ہوا ہے
مراد سعید کو تھریٹ نہ ہوتا تو اسوقت اس نے پبلک کو پوری طرح موبلائز کیا ہوتا
اور پبلک بھی خان کے بعد اسے ہی پسند کرتی ہے
شاہ محمود اور پرویز الٰہی جیسے سانپ خان نے پالے ہوئے ہیں تو اسکا یہی نتیجہ ہونا
@mugheesali81
رؤف حسن پارٹی ترجمان ہیں
انکی موجودگی میں کل اناؤنس کیا گیا
لہزا وہی آفیشل سٹیٹمنٹ ہے۔
لطیف کھوسہ کا پی ٹی آئی سے کوئی لینا دینا نہیں ہے
یہ اپنے کام سے کام رکھیں
بہتر ہو گا۔۔!
اور شعیب شاہین کو ہم سب پہلے سے جانتے ہیں
رانگ نمبر ہے
@shafqatmm1
@OfficialDGISPR
باجوہ انکل !
کیا آپ بتانا پسند کریں گے ؟
کہ آپکے آفیشل fb اکاؤنٹ سے پی ٹی آئی کے خلاف کون پوسٹ کر رہا ہے ؟؟
آپ کو اس بات کا جواب دینا ہو گا!
کیا آرمی نے اپنا آفیشل اکاؤنٹ ن لیگ کو ہینڈ اوور کر دیا ہے؟
مریم باجی کا مارخور لوگو کے نیچے ہونے کا کیا یہ مطلب تھا؟
Come back is greater than the setback....
Come back 💪 stronger..
🔥🔥👏
We are proud of you and
waiting for you..
@ImranRiazKhan
@MrsImranRiaz
#بےگناہ_قيدی_نمبر_943
@AbuzarFurqan
بھئی کیوں اسکی جان کے دشمن بن رہے ہو؟
یقیناً وہ پبلک کو بہت اچھے سے موبلائز کر سکتا ہے
مگر اس کی جان بہت قیمتی ہے
مستقبل کا لیڈر ہےوہ!
پہلے ہم ارشد کو کھو چکے، ویسا صحافی اور کوئی نہیں,
اب ہم مراد کو نہیں کھو سکتے
پی ٹی آئی میں مراد کے علاؤہ خان جیسا کوئی نہیں
چھوٹاکپتان ہے وہ
@Haqeeqat_TV
آپ کا اللّٰہ پہ ایمان ہے یا نہیں؟ ہر وقت یہی کہتے رہتے ہو کہ امریکہ کا یہ فیصلہ ہے، نیوٹرلز کا یہ فیصلہ ہے
آپ کو چاہیے قوم کو جدوجہد کے لیے motivate کرو، اپنے حق کے لیے بولنا سکھاؤ، اور خود کو فرعون سمجھنے والوں کے سامنے ڈٹ جانا سکھاؤ ،نہ کہ مایوس کرو۔سپر پاور صرف اللّٰہ ہے،۔
@Shada_pakistani
شیخ صاحب ۔۔
وفادار ہیں۔۔❤️🥺
واقعی اصلی اور نسلی ہیں۔۔!!
ہر بات گول کر گئے ۔۔۔۔
اور اتنے جبر کے باوجود خان کے خلاف نہیں بولا۔۔!
اللّٰہ ہمت دے انہیں،صبر دے۔۔۔!
#SheikhRasheed
@waniaahmeds
ہمارے ٹیکس کے پیسوں پہ انھوں نے اپنا الگ ملک بنا لیا ہے
جہاں ہم جیسے بلڈی سویلینز کا داخلہ ممنوع ہے۔۔
یہ ایریاز صرف خاص مقاصد کے لیے ہیں
جیسے کہ ویڈیوز بنانا۔۔۔
ڈگی میں چھپ چھپ کے ملاقاتیں۔۔۔
ضمیر فروشی کی منڈیاں لگانا۔۔۔
ترانے تیار کرنا۔۔۔
پلاٹوں کی الاٹمنٹس۔۔
کرپشن۔۔
@MirMAKOfficial
ایک جج صاحب نے صحافی سے پوچھا کہ
" آپ کی نیوز ہیڈ لائن کچھ اور ہوتی ہے اور خبر کچھ اور"
"یوٹیوب ویڈیو پہ تھمب نیل کچھ اور اندر خبر کچھ اور ہوتی ہے"
اسکی کیا وجہ ہے؟؟
اس پر صحافی بولا
"بالکل ایسے ہی جیسے آپکے ریمارکس کچھ اور فیصلہ کچھ اورہوتا ہے"
🙄🤷
#چھا_گیا_نیازی
جس بھونڈے طریقے سے یہ رجیم چینج آپریشن ہوا ہے ایسے تو غنڈے گاؤں کا کونسلر بھی چینج نہیں کر سکتے. قابل شرم ہے ایٹمی قوت کے لیے یہ سب #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
@SdqJaan
حرامزادو کنجرو بے غیرتو کتے کے بچو!
اگر کام امریکہ کے لیے کرنا ہے ۔۔۔۔۔
تو تنخواہ بھی امریکہ سے لو۔۔۔
ہماری قوم کا سارا خون نچوڑ لیا 75سالوں سے تم بے غیرتوں نے۔۔۔۔
ہماری قوم اپنا پیٹ کاٹ کے تم لوگوں کے پلاٹ پورے کرتی ہے۔۔۔
مگر تم بلڈی نیوٹرلز کی بھوک کم نہیں ہو رہی۔۔۔
بُھٹو کے ساتھ ہمیشہ چند وڈیرے تھے جو اسے پھانسی چڑھا کر تِتّر بِتّر ہو گئے
عمران خان
@ImranKhanPTI
کے ساتھ کروڑوں عظیم پاکستانی ہیں
اسلیے کسی بھی ایڈوینچر کا #سوچنا_بھی_مت
جیسے پیپلز پارٹی بھٹو کی شہادت کے پیچھے چھپتی ہے اور اپنی کرپشن چھپاتی ہے بالکل ویسے ہی نیوٹرلز جوانوں کی شہادت کے پیچھے چھپ کر اپنے کالے کرتوت چھپا رہے ہیں،🤨 .
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
@JimmyVirkk
اللّٰہ سے دعا ہے کہ خان اپنے خواب کو پورا ہوتا ہوا دیکھے !
باقی زندگی موت تو جب اللّٰہ نے لکھی ہے اس سے آگے پیچھے کرنے کا کسی کو اختیار ہی نہیں !
بقول مراد سعید
"یہ خدا ہونے کا دعویٰ تو کرتے ہیں مگر یہ خدا نہیں ہیں"
جس رفتار سے تحریک انصاف حکومت میں ٹیکس اکھٹا ہو رہا تھا اندازہ تھا کہ 6200 ارب تک پہنچ جائے گا۔ ایف بی ار پچھلے تین ماہ اپنا ٹارگٹ حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ اور اب 6000 ارب بھی ہو جائے تو غنیمت ہے۔ #وہ_کون_تھا جس کو پاکستان کی ترقی ہضم نہیں ہو رہی تھی #وہ_کون_تھا
اٹھ ڈی جی نئی حکومت کے اسٹاک مارکیٹ اور ڈالر کے لئے فائدے بتانے والو ایک پریس کانفرنس ہوجائے؟
اسٹاک مارکیٹ ریکارڈ مندی, ڈالر بلند ترین سطح پر - نالائق- نااہل-کرپٹ اور اس کے سہولت کار اب کشمیر کا سودا بھارت سے تجارت کے عوض کر رہے ہیں؟ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
@waniaahmeds
عزیز ہم وطنو۔ !!
کسی نے بھی اگر GHQ کے باہر پروٹسٹ کرنا ہو تو۔۔
مہربانی فرما کر ۔۔
ڈگی میں بیٹھ کر تشریف لائیں۔۔۔۔
کیونکہ یہاں آنے کا سب سے پسندیدہ طریقہ یہی ہے۔۔۔