Arslan Hafeez Profile Banner
Arslan Hafeez Profile
Arslan Hafeez

@ChauderyArslan

25,570
Followers
911
Following
1,439
Media
5,601
Statuses

PTI Candidate #PP55 Shakargarh Narowal || & Convenor Insaf Students Federation @ISFPakistan .

Joined June 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
6 years
Ecstatic to meet my leader,PM @ImranKhanPTI today. IK's 22 years long struggle has put him in a position where he will change the course of this nation InshaAllah .IK is a symbol of consistency, honesty, hope & vision. Sky is the limit for Pakistan under his able leadership IA.
Tweet media one
84
319
3K
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
1 year
گزشتہ روز لاھور سے پارٹی ٹکٹ وصول کرکے آر او کو جمع کروا دی۔ سرحد پر واقع آخری گاؤں بڑا بھائی مسرور، حضرت خواجہ عبدالسلام چشتی کے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور مختلف دیہاتوں و شہری علاقے میں دوست احباب سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع۔اھلیان شکرگڑھ بھرپور اعتماد کا اظہار کر رھے ھیں۔
65
986
7K
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
1 year
چوھدری اکرم آزاد کا مشکور ھوں ،آج پریس کانفرنس کرکے مکمل حمایت کی یقین دھانی کروائی انہوں نے 2018 کے الیکشن میں ھمارے حلقے پی پی سنتالیس سے سات ھزار ووٹ لیے تھے ۔ جیتنے والے ن لیگ کے امیدوار کے آٹھارہ ھزار ووٹ تھے ۔ انشااللہ بھر پور محنت سے یہ الیکشن واضح اکثریت سے جیتیں گے۔
60
554
4K
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
1 year
قائد عمران خان نے شکرگڑھ حلقہ پی پی 47 کے حوالے سے انٹرویو کیا۔تحریک کا ھراول دستہ بن کر ملک کے کونے کونے میں مسلسل جدوجہد کی ھے،آبائی علاقہ کی آواز بن کر پارلیمانی سیاست کا رخ کیا ھے۔اللہ مخلوق خدا اور پاکستان کے لیے دل و جان سے کام کرنے کی توفیق اور اسقامت دے۔ #الیکشن_تو_ہوگا
Tweet media one
65
302
3K
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
1 year
الحمدللّٰه! قائد عمران خان و پارٹی قیادت کے اعتماد کا مشکور ھوں۔ انصاف،انسانیت،خوداری اور محبت فاتح عالم کے عزم کے ساتھ ھر مکتبہ فکر تک پہنچیں گے۔ پاکستان کے سرحدی علاقہ،حلقہ انتخاب پی پی سنتالیس شکرگڑھ،کی محرومیوں کا ازالہ کرنے کے لیے اپنی تمام توانائیاں و وسائل صرف کریں
Tweet media one
94
262
3K
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
1 year
لڑکپن سے اللہ کی رضا،وطن کو عظیم بنانے کے لیے سیاسی عمل کا حصہ بن کر عمران خان کے شانہ بشانہ پُرامن جدوجہد کی ھے۔ نہ اقتدار چاھیے نہ دولت شہرت۔ ھم سادہ لوح لوگوں کے پاس خلوص اور وفا شعاری ھی ھوتی ھے ھم سے ھمارا خواب نہ چھینیں،ھمارا عشق نہ تڑوائیں صاحب "تو سلامت وطن تا قیامت وطن🇵🇰
31
719
3K
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
1 year
قائد عمران خان کے استقلال،جہدِ مسلسل،اور دوراندیشی کو سلام! مجھے فخر ھے کہ ایک دھائی سے انکے شانہ بشانہ پاکستان کو آزاد خودمختار اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کرتا آیا ھوں۔ الحمدللّٰه شکرگڑھ حلقہ #PP47 میں انتخابی مہم کا باقائدہ آغاز کر دیا ھے۔ #PTIFoundationDay
41
608
3K
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
8 months
میری بوڑھی ماں کئی ماہ سے گھر اور گاؤں سے دور ، مئی کے بعد سے پولیس مسلسل چھاپے مارتی رھی ، عزیز و اقارب کے گھروں پہ چھاپے ، گھر میں کام کرنیوالی خاتون بیوہ کے گھر جاکر اُسکو ھراساں ، زمینوں سے ٹربانئیں اتریں،حویلی اور سیاسی ڈیرہ پر چھاپے چلتے رھے اور آج جب میرے اور میری والدہ کے
91
835
2K
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
2 years
With courageous @zartajgulwazir at D chowk . I have found her brave in all the movements whether it’s 2014 Dharna or Panama movement in 2016 . We request all the Pakistani’s to reach at D Chowk . It’s now or Never , please come out !! #حقیقی_آزادی_مارچ #PakistanUnderFascism
53
968
2K
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
8 months
Immediate !! Shakargarh Narowal , Dozens of policemen just raided our locked house by climbing walls and tried to broke doors and whatever they can .
70
1K
2K
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
1 year
خان صاحب کی گرفتاری کے بعد شکرگڑھ ظفروال احتجاج میں کی گئی کچھ باتیں۔قائد عمران خان گولیاں لگنے کے بعد بھی مسکراتے رھے اور سب کو پُرامن رھنے کا کہا۔ طویل جدوجہد میں کپتان،رھنما و کارکنان ھمیشہ پُرامن رھے۔ شر کو تحریک سے جوڑنے کی کوشش ناکام ھوگی۔انشاللہ #خان_میں_تمھارے_ساتھ_ہوں
18
809
2K
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
8 months
الحمدللہ ،حلقہ پی پی 55 شکرگڑھ ناروال میں کاغزات نامزدگی جمع ھو گۓ ھیں۔ تمام دوستوں ،میڈیا،سوشل میڈیا،وکلا حضرات کا خصوصی شکریہ ۔
Tweet media one
45
390
2K
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
2 years
الله کا شُکر ھے کہ ھم عمران خان کے دور میں پیدا ھوۓ ،خان صاحب نے ھمیں شعور دیا اور علامہ اقبال کے فلسفہ خودی کو سمجھایا ،ھمیں انسانیت کی خدمت کی ترغیب دی،تین نسلوں تک شمعیں روشن کر دی ھیں!چراغاں ضرور ھوگا۔ انشااللہ آزاد خود مختار پاکستان۔ لاھور جلسہ تقریر #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
55
1K
2K
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
2 years
عمران خان پاکستان کی بائیس کروڑ عوام کی امُنگوں کے ترجمان ھیں ،ریاست پاکستان کے آزاد خودمختار وجود کے لیے عمران خان کے ساتھ کھڑے ھونے کا وقت ھے ۔پاکستانی قوم سے درخواست ھے کہ آج ھمارے پاس رھنما بھی موجود ھے اور نظریہ بھی ۔۔اس شخص کی قدر کر لیں ۔ ایک پیغام #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
49
447
2K
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
1 year
پی پی 47 شکرگڑھ سے ھمارا قافلہ لاھور پہنچنے کے مناظر۔ عمران خان کی قیادت میں تاریخی ریلی اس وقت لاھور میں جاری ھے اور اچھرہ کے مقام پر ھم اس ریلی کا حصہ بن چکے ھیں ۔ پاکستان کا ھر مکتبہ فکر اس وقت عمران خان کے ساتھ کھڑا ھے ۔ #مزدور_ریلی_کپتان_کےسنگ
26
329
2K
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
7 months
ھمارے ضلعی سطح کی مرکزی ریلی کو پولیس نے ناکہ بندی کرکے ڈسٹرب کیا ، پلان بی ریلی نکالی گئی ،اُسکو بھی گھیر لیا،دوستوں بھائیوں نے پلان سی ریلی قصبوں سے نکال دی ۔ فخر ھے کہ شکرگڑھ ، ظفرووال اور نارووال کے غیور لوگ پولیس کریک ڈاؤن اور فسطائیت کے آگے ڈٹ گئے ھیں۔ #خان_کی_کال_پر_لبیک
19
696
2K
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
1 year
اے جوۓ آب بڑھ کے ھوجا دریاۓ تُند و تیز ۔۔ ساحل تجھے عطا ھو تو ساحل نہ کر قبول انصاف انسانیت،خودداری کا نظریہ رکھنا اور غیرت و حمیت کے ساتھ جینے کی بات کرنا کوئی جرُم نہی ھے ۔ شکرگڑھ کنونشن میں کی گئی ایک اھم بات۔۔وہ ھمارے لیے ،اس وطن کے لیے کھڑا ھے ،ھم ساتھ ھیں۔ #IamWithKhan
14
414
1K
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
1 year
Protest at main chowk of Shakargarh , we demand immediate release of our beloved leader Imran khan . Raise your voice wherever you are , for Imran khan , for Pakistan . #ReleaseImranKhan
15
449
1K
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
1 year
اللہ کی رحمت سے،ایمان کی طاقت سے،قائد کے نظریے سے ،شعور کے دیے سے، عزم و ھمت سے، جوش و جزبے سے اپنے تمام وسائل و صلاحتیں بروۓ کار لاتے ھوۓ الیکشن جیتیں گے ۔ قائد عمران خان کے مشن کا ھراول دستہ بن کر انشااللہ ایک عظیم قوم بنیں گے۔ شکرگڑھ #PP47 مہم کا خلاصہ #PTIFoundationDay
20
267
1K
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
3 months
ارے کیا بولا !! ھم جُھک جائیں ؟؟؟ Absolutely Not #ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے
15
629
1K
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
1 year
مجھے فکر امن عالم، تجھے اپنی زات کا غم میں طلوع ھو رھا ھوں، تو غروب ہونے والا.. پاک وطن پر پھوٹنے والی پہلی کرِنوں کی سر زمین شکرگڑھ کے نڈر باسیوں کی اس والہانہ محبت کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ۔۔ انشااللہ عمران خان کی قیادت میں پاکستان پھر سے عظیم تر بن کر اُبھرے گا۔۔
24
312
1K
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
7 months
اُٹھا ساقیا پردہ اس راز سے لڑا دے ممولے کو شہباز سے۔۔ لڑکپن سے اللہ کی رضا،وطن 🇵🇰کو عظیم بنانے کے لیے سیاسی عمل کا حصہ بن کر عمران خان کے شانہ بشانہ پُرامن جدوجہد کی ھے اور اب حلقہ پی پی ۵۵ شکرگڑھ میں بطور امیدوار اھل علاقہ کے آگے خود کو پیش کر دیا ھے۔ #انتخابی_نشان_عمران_خان
Tweet media one
51
436
1K
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
1 year
سرحدی علاقے شکرگڑھ سے لے کر پاکستان کے کونے کونے میں عمران خان کے چاھنے والے سراپا احتجاج ھیں اور ایپمورٹد سرکار کی اس بزدلانہ حرکت کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کر رھے ھیں۔ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
6
438
1K
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
7 months
شکر الحمدللہ ، بانی چیرمین و میرے قائد جناب عمران خان صاحب ،پارٹی قیادت و تمام دوست احباب کا خصوصی شکریہ ۔ ایک طویل جدوجہد اور صبر کے بعد اللہ نے سرخرو کیا۔ اللہ کے فضل و کرم سے حلقہ پی پی ۵۵ شکرگڑھ سے مجھے پارٹی ٹکٹ کا اجرا کر دیا گیا ھے ۔ انشااللہ تمام دوستوں،تحریک انصاف اور
Tweet media one
105
197
1K
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
4 months
پولیس نے ھمارے 17 لوگوں کو گرفتار کیا ھے،تین کاریں اور موٹر سائیکل بھی،چار مختلف مقامات پر بھاری نفری اور پولیس وین تعنات تھی۔ اس کے باوجود ھماری ریلی الگ روٹ پر منعقد ھوئی ھے۔اور ایک کی بجاۓ دو ریلیاں۔اب بے بنیاد اور جعلی ایف آئی آر کاٹنی ھے تو کاٹ لیں ۔ #ReleaseOurKaptaan
10
414
1K
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
2 years
پاکستان کے طلبا و طالبات قائد عمران خان کے شانہ بشانہ پاکستان کو ایک آزاد خودمختار اسلامی فلاحی ریاست بنانے کا عزم کر چکے ھیں۔ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی میں منعقد کردہ آج کی تقریب کی جھلکیاں۔ انشااللہ ھم ایک عظیم قوم بنیں گے ۔پاکستان زندہ باد 🇵🇰۔ #IKatAridUniversity
14
299
983
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
2 years
Visited Palestinian embassy in Islamabad along with brother @Ali_MuhammadPTI to offer our condolences on the brutal murder of AlJazeera journalist Shireen Abu Akleh by Israeli occupation forces. We stand with our Palestinian brothers & sisters against Israeli oppressive forces .
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
15
187
978
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
7 months
اللہ کی رحمت سے،ایمان کی طاقت سے،قائد کے نظریے سے ،شعور کے دِیے سے، عزم و ھمت سے، جوش و جزبے سے اپنے تمام وسائل و صلاحتیں بروۓ کار لاتے ھوۓ عمران خان کے مشن کا ھراول دستہ بن کر انشااللہ ایک عظیم قوم بنیں گے۔ شکرگڑھ کے یہ تمام دوست اور بزرگ انتخابی مہم کے آغاز میں بھی میرے ساتھ
21
300
964
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
1 year
گزشتہ شب سید پور کھنّہ گاؤں میں چوھدری مہتاب اور دوستوں کی جانب سے اکٹھ کیا گیا ۔ انشااللہ اپنے قائد عمران خان اور دوست احباب کے اعتماد پر پورا اُترتے ھوۓ یہ الیکشن واضح اکثریت سے جیتیں گے۔ جبر کا موسم کب بدلے گا ! ھم بدلیں گے تب بدلے گا۔۔ #PP47 #Shakargarh #PTI
25
202
917
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
1 year
تَسلیم کہ رات اندھیری ہے آلام کی گھُمَّن گھیری ہے تیرا تَن زخموں سے چُور بہت تیرا دل غم سے رنجور بہت اے کعبہِ دل، اے معبدِ جاں تجھے زخمی چھوڑ کے جاؤں کہاں ! میرے جیتے جی ان شہروں پر ان کھیتوں ، ان کھلیانوں پر آسیب کی زردی چھائے کیوں؟ تیرے نین کنول مرجھائیں کیوں ؟ اے میرے دیار وفا
8
300
916
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
7 months
کپتان کے ھمراہ طویل جدوجہد و سیاسی عمل سے گزرنے کے بعد انتخابی سیاست و خدمت کے لیے خود کو اھل علاقہ شکرگڑھ پی پی ۵۵ کے سامنے پیش کیا ھے ۔ اللہ کے فضل و کرم سے پُرعزم ھیں کہ کاوشیں رنگ لائیں گی اور لوٹ کھسوٹ، لوٹا گردی ،ظلم و جبر کی سیاست کو لوگ مسترد کریں گے۔ #PP55 #Shakargarh
46
318
929
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
2 years
آئی ایس ایف کی جانب سے لگاۓ گۓ لبرٹی چوک کیمپ پر رونقیں لگ چکی ھیں۔ ملک بھر میں آئی ایس ایف کی ممبرشپ اور لانگ مارچ کی تیاری جاری و ساری ھے ۔ آئی ایس ایف لاھور ،پنجاب نے باقی شرکا کو خوش آمدید کرنے کے لیے اپنا پڑاؤ ڈال لیا ھے انشااللہ تاریخی لانگ مارچ ھوگا۔ #کپتان_ہم_آرہے_ہیں
7
276
910
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
1 year
وہ قیدی_نمبر_804 بظاہراً تو پابند سلاسل ھے مگر صحیح معنوں میں اپنی ھی طرز کا واحد آزاد آدمی ھے، جس کے افکار ھم وطنوں کو دلوں کو ایسے اُجالے سے منور کر چکے ھیں کہ زندان بان کی سوچ کے قافلے کبھی وہاں تک نہی پہنچ سکتے۔۔۔ وہ زندان سے پرے جوش بہار دیکھ رھا ھے!! #قیدی_ہے_غلام_نہیں
Tweet media one
11
247
888
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
1 year
رھنما گُھپ اندھیروں سے نکال کر قوم کو روشنی دیکھاتے ھیں اور منزل کا تعین کرتے ھیں۔ پُرامن سیاسی جدوجہد کرکے عمران خان نے اس قوم کو شعور دیا اور پاکستان کے جھنڈے تلے متحد کیا ۔ شر انگیز لوگوں کو تحریک سے جوڑنے کی کوشش کو ناکام بنائیں اور متحد رھیں۔ #پاکستان_کا_فیصلہ_عمران_خان
7
267
802
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
1 year
یہ ذرا دور پہ منزل یہ اجالا یہ سکوں خواب کو دیکھ ابھی خواب کی تعبیر نہ دیکھ دیکھ زنداں سے پرے رنگ چمن جوشِ بہار رقص کرنا ہے تو پھر پاؤں کی زنجیر نہ دیکھ ۔۔۔ پاکستان خان کے حق میں آئی ایس ایف @ISFPakistan کا اظہار عقیدت ۔ #عمران_خان_کو_انصاف_دو
12
234
782
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
5 months
آج پنجاب یونیورسٹی میں آئی ایس ایف کا افطار پروگرام تھا ،نماز مغرب کے فورا بعد اختتامی مراحل میں پنجاب پولیس ھمارے تنظیمی رھنماؤں کو گرفتار کرکے لے گئی ھے۔ بنیادی انسانی حقوق کی پامالی اور فسطائیت کے خلاف ھماری جدوجہد جاری رھے گی اور انشااللہ عمران خان کی رھائی تک اپنا بھرپور
24
326
808
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
2 years
4 AM at Zaman Park !! Situation at the moment after the news of arrest threats … ISF charged tigers are ready to face any kind of possible fascism by Imported Sarkar . Yeh patchay varchay nahi Chalein gay !! Yeh Gunda Gardi nahi chalay ghi ..
14
327
761
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
2 years
انشااللہ @ISFPakistan کے طلبا و طالبات نہ صرف تعلیمی اداروں میں بلکہ ھر مکتبہ فکر کے لوگوں تک حقیقی آزادی اور عمران خان کا پیغام پہنچائیں گے۔ ھراول دستے کا کردار ادا کرتے ھوۓ اپنے قائد عمران خان کے شانہ بشانہ پاکستان 🇵🇰کو آزاد خودمختار اسلامی فلاحی ریاست بنا کر دم لیں گے۔ #ISF
9
235
767
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
7 months
ھم نہ باز آئیں گے ۔۔۔محبت سے ۔۔۔ پی پی 55 شکرگڑھ سے پی ٹی آئی کارکنان و نوجوانوں کی قائد عمران خان کے نامزد امیدوار چوہدری ارسلان حفیظ کے ساتھ اظہار یکجہتی اور انتخابی نشان کے حوالے سے آگاہی مہم ۔ #PP55 #PTI #ArslanHafeez #Fridge #PTIVirtualJalsa
16
270
785
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
8 months
Alhamdulilah!! My appeal in election tribunal Lahore Highcourt has been allowed . Papers were rejected on allegation of being a proclaimed offender in a case registered on 9th May. Best wishes & prayers for all other PTI candidates struggling to get their legal right & justice .
Tweet media one
55
156
773
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
2 years
قوم کا ھر بچہ عمران خان کے شانہ بشانہ اپنے مستقبل کی جنگ لڑنے کے لیے تیار ھے ۔۔ ٹھکانے دو ھی تو ھیں آزاد منش انسانوں کے !! یہ تخت جگہ آزادی کی یا تختہ مقام آزادی کا۔۔ کامونکی کے قریب بچے،بڑے ،مرد خواتین کپتان کے استقبال کے لیے پرجوش ھیں۔ #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
11
258
745
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
1 year
شکرگڑھ اپنے حلقے کے نگر نگر جا کر کپتان کا پیغام اور لوگوں کو نظریاتی طور پر سیاسی عمل اور الیکشن مہم کا حصہ بننے کی عرض کر رھا ھوں۔ اس معاشرے اور ملک کو بدلنے کے لیے ھر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ھوگا ۔ رات گئے جموال گاؤں میں کارنر میٹنگ ۔ #BehindYouSkipper
17
173
637
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
2 years
گوجرانوالہ میں آئی ایس ایف کے جوانوں سے خطاب ۔ گوجرانوالہ قائد عمران خان کے استقبال کے لیے تیار ھے، انشااللہ گوجرانوالہ کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ آج منعقد ھوگا۔ شہباز ،زرداری و تمام حواری اور امپورٹڈ حکومت کا بوریا بستر جلد گول ھو گا۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
17
229
710
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
7 months
تُو راہ نوردِ شوق ھے منزل نہ کر قبول لیلیٰ بھی ھم نشیں ھو تو محمل نہ کر قبول اے جوۓ آب بڑھ کہ ھو دریاۓ تُند و تیز ۔۔۔ ساحل تجھے عطا ھو تو ساحل نہ کر قبول ۔۔۔ یہ جہد مسلسل آئین قانون اور انصاف کے نظام کی بحالی تک جاری رھے گی۔ تمام غیور اھلیان شکرگڑھ کی محبت اور ووٹ کا ھمیشہ
10
219
729
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
2 years
At 3:30 AM passion at peak. With ISF tigers chanting slogans, Imported Govt has polluted air after heavy shelling ,they just diluted some chemical into air. I suggest everyone coming to DChowk to keep water,wet cloth & salt. ⁧#حقیقی_آزادی_مارچ⁩ ⁦ #PakistanUnderFascism
16
262
699
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
1 year
چوہدری ارسلان حفیظ امیدوار پی پی 47 کی رتوچک گاؤں میں نوجوانوں سے ملاقات۔انشااللہ شکرگڑھ کھ��ل کے میدانوں سے کئی نامور کھلاڑی نکل کر اپنے علاقے اور پاکستان کا نام روشن کریں گے۔ #PP47 #Shakargarh
15
87
664
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
7 months
الحمدلله۔۔۔اے اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ھے ۔۔ اھلیان شکرگڑھ پی پی ۵۵ کا تہہ دل سے مشکور ھوں۔ اب تک کے فارم 45 کے رزلٹ کے مطابق ۲ ھزار کی لیڈ ھے۔ #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
60
167
700
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
4 months
Zafrowal chants !!! Imran khan zindabad #PP54
4
153
687
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
7 months
یہ منصف بھی تو قیدی ہیں،ہمیں انصاف کیا دیں گے لکھا ہے ان کے چہروں پر جو ہم کو فیصلہ دیں گے عمران خان کی رہائی کی چابی ووٹ کی صورت میں آپکے ھاتھ میں ھے !! گزارش ھے، آٹھ فروری کو اپنے آئینی قانونی حق اور ووٹ کی طاقت کا استعمال کرکے اپنا کردار نبھائیں۔ #ناانصافی_کا_بدلہ_ووٹ_سے
9
221
650
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
2 years
Leading ISF rally along with Sir @Asad_Umar in solidarity with our leader @ImranKhanPTI & to pay tribute to him for his courageous stance & awakening the Nation for Haqeeqi Azaadi Movement. InshAllah we the students, youth of Pakistan will contribute by all means to uplift PAK🇵🇰.
5
195
633
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
2 years
Many congratulations to all PTI workers and salute to Sawat People for standing with Imran khan for the bright future of Pakistan . Thumbs up young stalwarts of PTI @MuradSaeedPTI and all PTI sawat for all the hard work and efforts . People rejected #نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت
Tweet media one
7
221
626
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
11 months
Celebrating the birthday of Pakistan's trailblazing leader, Imran Khan, who's not just a politician, but a guiding force for our generation. 🇵🇰 Today, on #TeachersDay , we proudly consider him our mentor, shaping our quest for a more just and equal Pakistan. Together, we echo his
8
218
630
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
7 months
ھمارے لیے سیاست رضاۓ الہیٰ کا حصول اور اپنے معاشرے و وطن کے لیے تعمیری کردار ادا کرنا ھے، یہ مرتبے،دولت شہرت کبھی بھی مطمع نظر نہی رھے ۔ اس وطن اور عمران خان کے انصاف انسانیت خودداری کے فلسفے سے عشق ھے۔ھمارے پاس ایمان اور نظریے کے بعد ووٹ کی ھی طاقت ھے جو مسقبل کا تعین کرے گی۔
24
230
645
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
2 years
In a rally by PTI Rawalpindi from Faizabad to Liaqat bagh . We are determined to get real independence from stooges,crooks imposed by Amreci Samraj . Soli pay charha do ya Paband e silasil ker do ! Ham nay her daur k Yazdaan say baghawat ki hai .. #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
17
351
612
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
2 years
سرفروشی کی تمنا اب ھمارے دل میں ھے !! دیکھتے ھیں زور کتنا بازوۓ قاتل میں ھے۔۔ ڈی چوک پر شدید شیلنگ اور لاٹھی چارج #حقیقی_آزادی_مارچ
14
368
620
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
1 year
پیپلز کالونی شکرگڑھ میں کارنر میٹنگ ۔ ریٹائرڈ اساتذہ اکرام اور بزرگ کوشش بھی کر رھے ھیں اور دُعا بھی ۔ الحمدللہ ھر مکتبہ فکر کے لوگ اس کیمپین میں اپنا کردار ادا کر رھے ھیں۔ انشااللہ اپنے قائد اور حلقے کی عوام کے اعتماد پر پورا اُتریں گے۔ #PP47 #Shakargarh
6
144
585
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
7 months
ہم آپکے پاس اُمید لے کے آئیں ہیں، ہم آپکو اُمید دینے آئے ہیں۔۔ ایک روشن مستقبل کی اُمید ۔۔ایک روشن کل کی اُمید۔۔ پابندِ سلاسل رھنما اور قوم کے ترجمان عمران خان کا پیغام ھے ، انشااللہ ھم جیتیں گے۔۔۔ #PP55 #Shakargarh #ArslanHafeez #Fridge #PTI #فروری8_عوامی_ریفرنڈم
18
194
585
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
7 months
غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دَو میں پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا اللہ کا شکر ہے کہ اللہ نے غیرت مند لیڈر، غیرت مند دوستوں، بزرگوں، بھائیوں اور کپتان کے چاہنے والے اہل علاقہ سے نوازا ہے۔ پی پی ۵۵ میں محبتوں کا یہ سلسلہ آگے بڑھے گا اور انشاءاللہ 8 فروری کو فریج کے نشان پر مہر
13
192
585
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
1 year
اغوا کیے گئے یا پابندِ سلاسل یہ جوان اس مٹی سے محبت کرنیوالے ھیں۔ عمران خان سے وفا اور آئین و قانون کی پاسداری شاید انکا جرم ھے۔ یہ سب لوگ انسانی حقوق ،سیاسی نظام اور اپنے قائد کا انصاف انسانیت خودداری کا پیغام سوشل میڈیا پر پھیلاتے رھے ھیں۔ لے کر رھیں گے آزادی #BehindYouPTISMT
Tweet media one
Tweet media two
11
275
543
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
2 years
آج بنوں میں آئی ایس ایف کے حقیقی آزادی مارچ آگاہی کنونشن سے خطاب اے ارضِ وطن کے غدارو شریفوں اور زردارو امریکہ کے یارو اُنکے سہولت کارو ھم تُم سے بغاوت کرتے ھیں انشااللہ ملک کے کونے کونے سے طلبا،جوانوں کا سیلاب گیارہ پارٹیوں کو نو دو گیارہ کرے گا #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
10
262
534
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
1 year
سر دتیاں باجھ نہ عشق پکے ۔۔۔
Tweet media one
4
32
556
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
8 months
ایک طرف جہاں ھمارا انتخابی نشان بلا چھینا گیا ، وھیں دوسری طرف کاغزات نامزدگی چھیننے اور گرفتاریوں کے لیے شکرگڑھ کچہری اور اطراف میں شیر جوان پوری مستعدی کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دیتے رھے ، یہی معاملہ میرے گاؤں اور اطراف کا اور باقی پنجاب کا ۔۔۔ لاڈلوں اور سپر لاڈلوں کے کاغزات
10
263
540
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
7 months
وطن 🇵🇰 سے محبت اور دھرتی سے وفا ھمارے ایمان کا حصہ ھے ، یہی تربیت گھر ،اساتذہ اکرام اور اپنے قائد عمران خان سے ھوئی ۔ افراد کے ھاتھوں میں ھے اقوام کی تقدیر ھر فرد ھے ملت کے مقدر کا ستارا ۔۔۔ نظام بدلو ۔۔پاکستان بدلو #PP55 #Arslanhafeez #PTI #Shakargarh #Fridge
26
157
544
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
7 months
اس ملک کو عظیم تر بنانے کے لیے ھم عمران خان کے نظریے اور افکار کو اپناتے ھوۓ سیاسی عمل کا حصہ بنے۔ھم سادہ لوح لوگوں کے پاس وفا اور محبت ھی ھوتی ھے ۔ میرا یہ حلفاً اقرار ھے کہ انشااللہ کسی بھی قسم کے لالچ یا دباؤ میں آۓ بغیر یہ سیٹ عمران خان اور پارٹی کی امانت ھوگی۔ 🇵🇰 zindabad
23
172
545
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
11 months
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ھے بڑی مشکل سے ھوتا ھے چمن میں دیدہ ور پیدا ۔ الله تعالیٰ ھمارے لیڈر،اس چمن کے دیده ور عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔انہیں مزید ھمت،طاقت،دراز عمر عطا کرے،اور جلد رہائی نصیب کرے۔تاکہ پاکستان کو ایک عظیم ناقابلِ تسخیر اسلامی فلاحی ریاست
9
157
540
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
2 years
اُٹھائیں لاکھ دیواریں،طلوعِ مہر تو ہوگا یہ شب کے پاسبان کب تک نہ ہم کو راستہ دیں گے ہمیں تو شوق ہے اہلِ جنوں کے ساتھ چلنے کا نہیں پرواہ ہمیں یہ اہلِ دانش کیا سزا دیں گے ہمارے ذہن میں آزاد مستقبل کا نقشہ ہے زمیں کے ذرے ذرے کا مقدر جگمگا دیں گے آئی ایس ایف حقیقی آزادی کے لیے تیار !
6
161
512
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
2 years
اوکھے پینڈے ۔۔۔۔لمیاں راھوں عشق دیاں۔۔ زمان پارک میں اس وقت کپتان سے محبت کرنیوالوں ، پروانوں کا ھر طرف پڑاؤ ھے ۔
16
108
523
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
7 months
شکرگڑھ ڈور ٹو ڈور کیمپین اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری و ساری۔مائیں بہنیں بچے بزرگ سب الگ الگ اپنا کردار نبھا رھے ھیں۔ باشعور اھل علاقہ ظلم و جبر کی سیاست کو مسترد کرتے ھوۓ آٹھ فروری کو فریج پر مہر لگا کر عمران خان کو کامیاب کروائیں گے۔ #PP5 #PTI #Fridge #فروری8_عوامی_ریفرنڈم
21
188
535
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
7 months
گزشتہ روز پُرامن ریلی منعقد کرنے پر دو ایف آر درج کردی گئی ھیں ۔ پُرامن ووٹرز،سپورٹرز اور اھل علاقہ کو حراساں کرنے کا یہ عمل الکیشن کمیشن اور انتظامیہ کے کنڈکٹ کو انتہائ مشکوک بنا رھا ھے۔ ظلم و جبر اور فسطائیت کے نظام کے خلاف جدوجہد جاری ھے،آٹھ فروری کو قوم اپنا جواب عمران خان کے
19
193
514
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
5 months
عمران خان صاحب و تمام اسیران کی رھائی اور آئین و قانون کی بحالی و بالادستی کے لیے ھماری سرگرمیاں ملک بھر میں شروع ھو چکی ھیں اور ��ید الفطر کے بعد انشااللہ بھرپور تحریک چلائی جاۓ گی۔انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کی آئی ایس ایف ٹیم سے ملاقات میں اُنکی کاوشوں کو سراھا گیا۔
12
86
533
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
13 days
آج ضلع جھنگ پنجاب میں آئی ایس ایف کی ریلی منعقد کی گئی ، طلبا صرف پنجاب نہی پورا پاکستان جگائیں گے.انشااللہ ۔ جب عشق سِکھاتا ہے آدابِ خود آگاہی کھُلتے ہیں غلاموں پر اَسرارِ شہنشاہی آئینِ جوانمرداں، حق گوئی و بےباکی اللہ کے شیروں کو آتی نہیں رُوباہی پاکستان زندہ باد🇵🇰 #ISF
11
163
531
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
5 years
آج سرگودھا میں منعقدہ آئی ایس ایف کنونشن کی ایک جھلک۔آئی ایس ایف نے ھمیشہ تعلیمی اداروں اور ملکی سیاست میں مثبت کردار ادا کیا ھے۔طلبا یونین کی بحالی ھمارا بھی مطالبہ ھے اور اس حوالے سے کوشش جاری ھے۔ مگر ھم ریاست مخالف نعرے اور ایجنڈے کو مسترد کرتے ھیں۔ #StudentsSolidarityMarch
8
112
472
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
2 years
پاکستان کے طلبا و طالبات میں وطن کی محبت اُجاگر کرنیوالے ، ھر دلعزیز رھنما عمران خان کا خطاب ملک کے کونے کونے میں سُنا گیا۔ انشااللہ آئی ایس ایف اپنے قائد کے شانہ بشانہ ھر تحریک میں صف اوّل کا کردار ادا کرے گی اور پاکستان ایک آزاد خودمختار فلاحی ریاست بنے گا ۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
163
482
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
4 months
Alhamdulilah as per form 45 we are leading from #PP54 #Zafrowal … so far 18 polling station results are collected officially . InshAllah Victory
Tweet media one
Tweet media two
7
110
516
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
7 months
دس سال پہلے اپنے حلقہ انتخاب شکرگڑھ میں کی تقریر کا مختصر حصہ شاید موجودہ حالات پر پورا اُترتا ھے ۔ اب نہی تو کب؟ ھم نہی تو کون ! ریاست ھوگی ماں کے جیسی ! ھر شہری کو انصاف ملے گا۔۔ خدارا !!🇵🇰 آٹھ فروری کو ووٹ کی طاقت کا استعمال کر آنا۔۔🙏🏽 #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
10
166
493
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
6 years
اٹھائیں لاکھ دیواریں طلوعِ مہر تو ھوگا، یہ شب کے پاسباں کب تک نہ ھم کو راستہ دیں گے۔۔ ہمارے قتل پہ جو آج ھیں خاموش کل جالب۔۔ بہت آنسو بہائیں گے،بہت دادِ وفا دیں گے۔۔ @ISFPakistan #PTICandidates2018
18
81
455
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
8 months
حلقہ پی پی 55 شکرگڑھ ، آج میرے کاغزات ِ نامزدگی کی سکروٹنی ھے ، انشااللہ تمام تجویز کنندہ ،تائید کنندہ ، شکرگڑھ بار اور ظفرووال بار کے صدور سمیت دیگر معزز وکلا دوست بھی ھمراہ پیش ھوں گے۔
26
92
475
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
8 months
یہ کونسا الیکشن ؟ اور کونسی جمہوریت؟ پنجاب بھر میں امیدوران اور ورکرز کو کاغزات نامزدگی حاصل اور جمع کروانے پر کرفیو کا سماں ھے ۔ باقی تمام امیدواران کے کاغزاتِ نامردگی جمع ھورھے۔۔کل رات سے میرے گاؤں میں باوردی اور سول کپڑوں میں پنجاب پولیس کے جوان ھر طرف موجود ھیں،شکرگڑھ کچہری
16
163
466
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
7 months
تاریخ کا بدترین جھرلو پھر رھا اس وقت ۔۔کوئی بھی ن کے علاوہ امیدوار آر او آفس داخل ھونے میں ناکام ۔۔نہ ھی وکلا کو اجازت ۔۔۔فارم ۴۵ ھو یا فارم ۴۵۴۵۴۵۴۵۴۵۴۵۴۵۴۵۴۵۴۵۴۵۴۶۴۶۔۔۔ کوئی دعویٰ دلیل ،کچھ بھی سننے کو تیار نہی کوئ،پریزائڈنگ اور عملہ ایک کلومیٹر پہلے اتار کر گھروں کو رونہ کیے
11
251
476
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
7 months
تحریک انصاف کے ملک بھر میں تمام امیدوارن کو مختلف نشان الاٹ۔ میرے لیے فریج کا انتخابی نشان مختص کیا گیا ھے ۔ شکرگڑھ میڈیا گروپ میں صحافی صاحب کا میسج ایسے تھا ۔۔ “ارسلان حفیظ کو سخت سردی میں فریج میں لگا دیا گیا “ جواب عرض ھے! کوئی بات نہی ، میں بھی لوٹوں کو صحیح ٹھکانے لگاؤں گا
32
134
471
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
1 year
فانوس بن کر جس کی حفاظت ھوا کرے ، وہ شمع کیا بُجھے،جسے روشن خدا کرے یہ شخص اپنی زندگی،وطن 🇵🇰اور مخلوقِ خدا کی خدمت کے لیے وقف کرچکا ھے،جو غریب کے درد کو سمجھتا اور پاکستانیوں کو خودی اور غیرت کا درس دیتا ھے. کیا جیل کی سلاخیں اُسکا راستہ روک پائیں گی؟ تین نسلوں تک ھرگز نہی !!
Tweet media one
3
108
443
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
2 years
پاکستانیو نے ستر سالہ تاریخ کا تاریک پہلو و بدلتے رنگ گزشتہ کچھ مہینوں میں دیکھ لیے۔ مورخ گواھی دیگا کہ عمران خان نے موجودہ و آنیوالی نسلوں کے روشن مستقبل اور آزاد خودمختار قوم کے خواب کو عملی جامہ پہنانے کے لیے اپنی زندگی داؤ پہ لگائ اور تاریخ کا رخ پلٹ دیا۔ #پچھلے_آٹھ_ماہ_میں
5
159
433
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
7 months
خُودی کا سر نہاں لا الہ الا اللہ خودی ہے تیغ فساں لا الہ الا اللہ یہ نغمہ فصل گل و لالہ کا نہیں پابند بہار ہو کہ خزاں لا الہ الا اللہ اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا اللہ۔۔ ان آنکھوں میں ایک آزاد خودمختار اسلامی فلاحی ریاست کے خواب ھیں۔ #PP55
11
144
444
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
8 months
My brother , A true solider , have been there in all tough times… he is our our future .
@Amjad_ISF
Amjad Ali Shah
8 months
میں اپنے حلقے PK97 کرک سے اپنی پارٹی پی ٹی آئی کے ٹکٹ کا خواہشمند تھا۔ میں نے اپنی زندگی کے 11 سال اس پارٹی کو دئے اور کالج لائف سے اب تک آئی ایس ایف کے مختلف عہدوں پے رہا اور ابھی بھی اسلام آباد ریجن کا صدر ہوں۔ میں کبھی بھی اس پارٹی میں ٹکٹ یا پوزیشن کے لئے نہیں تھا بلکہ ایک
2K
5K
16K
6
69
443
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
7 months
نارووال سے تحریک انصاف و بانی چیرمین عمران خان کی جانب سے نامزد کردہ امیدواران کے حوالے سے اھم پیغام۔ اپنے حلقے کے امیدوار بالخصوص انتخابی نشان کو نمایاں کرنے میں اور ووٹرز کو موبلائز کرنے میں اپنا کرادار ادا کریں۔ ھمارے نشان کو ووٹ۔۔عمران خان کو ووٹ #PTI #Shakargarh #Narowal
14
149
432
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
5 years
میں کلاں ای کافی آں @OfficialDGISPR
Tweet media one
8
54
414
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
11 days
نوجوانوں کی مشترکہ ریلی ! برادرم ،صدر یوتھ ونگ اسلام آباد @MAbbasiPTI صدر ISF اسلام آباد @Amjad_ISF کے ھمراہ طلباء اور یوتھ کی اسلام آباد میں ریلی کی قیادت کی۔نوجوانوں نے خوف کے بت توڑ دیے، نوجوان آئی ایس ایف کی پُرامن طلباء تحریک میں بھرپور حصہ ڈالنے کیلئے تیار۔
8
172
454
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
2 years
خودی کا سِرِّ نہاں لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ خودی ہے تیغ، فَساں لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ لاھور میں آئی ایس ایف کے بھائیوں و بہنوں کے ھمراہ ائی ایس ایف حقیقی آزادی مارچ کنونشن میں حلف اُٹھایا۔ انشااللہ قائد عمران خان کے شانہ بشانہ اس تحریک کو کامیاب بنائیں گے۔ #ISFPunjabConvention
3
147
410
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
7 months
میرے چچا جو کہ ایک پروفیشنل ڈاکٹر ھیں اس وقت میرے حلقے کے دو دراز گاؤں میں کارنر میٹنگ میں سائفر کیس پر یہ تقریر کر رھے ھیں۔ورکنگ باؤنڈری اور بارڈر ایریا کے تمام دیہاتوں تک اپنا پیغام پہنچا رھے ھیں اور لوگوں کو عمران خان کا نظریہ اور پیغام پہنچا رھے ھیں #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
10
147
426
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
6 years
Revival of Pakistan Movement #ISFIslamabadConvention . yes we are selflessly committed to mission with unity,faith and discipline towards real Islamic welfare state of Pakistan in leadership of Sir @ImranKhanPTI (InshaAllah).
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
44
396
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
1 year
سابق ناظم یوسی تولہ چوھدری آفتاب کسانہ کا ارسلان حفیظ امیدوار پی پی 47 کی غیر مشروط حمایت کا اعلان ۔ الحمدللّٰہ آفتاب صاحب کے مدمقابل گروپ پہلے سے ھی ھمارے ساتھ الیکشن مہم کا حصہ بن چکے ھیں۔ انشااللہ اتفاق ،اتحاد اور باہمی رواداری الیکشن مہم چلائیں گے۔ #PP47 #Shakargarh
19
71
381
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
1 year
آج کے نامساعد حالات میں اسد عمر کا تحریک انصاف اور عمران خان کو نہ چھوڑنا یقیناً تحریک انصاف کے مخلص اور پُرامن سیاسی کارکنان اور چاھنے والوں کے لیے ایک حوصلہ افزا لمحہ ھے۔ بلاشبہ کسی بھی محب وطن پاکستانی کو اشتعال انگیزی اور شرپسندی قابل قبول نہی۔ نو مئی کے شرمناک،افسوسناک
Tweet media one
8
64
377
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
2 years
Imported Sarkar is acting cowardly midnight & a crackdown in middle of night is ongoing esp in Punjab. everyone,plz stay safe & strong to participate in March . This fascism will end soon InshAllah and we will threw them out via fresh elections InshAllah. #PakistanUnderFascism
10
259
380
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
1 year
حلقہ پی پی سنتالیس شکرگڑھ کے مختلف دیہات ، یوسیز میں آزاد عدلیہ سے اظہارِ یکجہتی کے لیے آواز بلند کی گئی ۔ قوم عمران خان کی قیادت میں حقیقی آزادی اور آئین و قانون کی بالادستی کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہی کرے گی۔انشااللہ #Shakargarh #PP47 #I_StandWithSupremeCourt
8
124
359
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
9 months
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے تمام سابقین،عہدےداران وکارکنان کو سولہواں یوم تاسیس مبارک انشاءاللہ آئی ایس ایف کے شاہین انصاف، علم، برداشت اور محبت فاتح عالم کے جذبے کے ساتھ قائد عمران خان کی قیادت میں پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کیلئے پرامن جدوجہد جاری رکھیں گے۔ #16YearsOfISF
7
137
368
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
2 years
ISF Girls have played vital role in all the movements led by chairman ⁦ @ImranKhanPTI ⁩ & ⁦ @ISFPakistan ⁩ . Indeed they are our backbone & InshAllah in this movement of Haqeeqi Aazadi #ISF will be front line like always. Ab nahi tau kab !! Ham nahi tau kaun!Long live 🇵🇰
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
10
109
369
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
3 years
Gear up boys ...time has come !! Phir say Watan ko jaga ... #ISF #Youth #PTIWorkers #Warriors ,InshAllah will be there behind you Kaptaan .. #PMIKSpeechToNation
7
97
379
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
10 years
130th Day at #AzadiSquare . @IsfIslamabad core Team visited Dharna place.We'll be back,If justice delayed. #Memories http://t.co/HlfpS5ESIR
Tweet media one
23
179
369
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
2 years
یہ ویڈیو ناقدین اور مقتدر حلقوں کی آنکھیں کھولنے لیے کافی ھے ۔ قائد عمران خان ، تحریک انصاف کے تمام لیڈران ،کارکنان ،اوورسیز پاکستانیز اور سوشل میڈیا پر اپنی آواز بلند کرنیوالے محب وطن پاکستانیو کو خراج تحسین پیش کرتا ھوں ۔ غیرت مند قوم کا فیصلہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
11
188
347
@ChauderyArslan
Arslan Hafeez
2 years
آئی ایس ایف پشاور کی جانب سے منعقد کردہ آزادی مارچ کنونشن سے خطاب۔ پاکستان کے طالب علم ،جوان عمران خان کی قیادت میں پاکستان کو ھحیع معنوں میں ایک آزاد خودمختار اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے پُرعزم ھیں۔ انشااللہ اغیار کی مسلط کردہ حکومت جلد رخصت ھوگی۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
120
351